_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎ Profile Banner
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎ Profile
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎

@simplyme765

5,345
Followers
5,235
Following
493
Media
27,523
Statuses

my leader IMRAN AHMAD KHAN NIAZI cricket is my passion 🏏 if you wants to buy or sale your Twitter account join our group link mentioned below 👇

Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
1 month
مرشد۔۔🔥🔥🔥 پی ٹی وی نیوز نے آئس پیار کا بنایا گانا کچھ دیر پہلے پھر سے شیئر کیا۔۔ اس میں مرشد بھی موجود ہے۔۔ آگ کہاں کہاں لگے گی۔۔ اندازہ کریں۔۔!!!
150
3
122
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
1 month
*_محترمہ مسکراتی ہیں میری باتوں پر_* *_یعنی وہ تھوڑی سی میری ہوچکی ہیں۔😌_* ♥️🧠
Tweet media one
157
0
120
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
1 month
*_سب سے پہلے اس انسان کو خوش رکھو جس کو روز شیشے میں دیکھتے ہوں_* *_کیونکہ زندگی میں اپکا خیال آپ سے بہتر کوئی نہیں رکھ سکتا_*🥀❤️💯
160
0
121
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
28 days
Kitny ho gy?🤣🤣🤣
145
0
114
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
27 days
*اگر کبھی* *میں اپنی منزل بھول جاؤں* *تاریکیوں میں کھو جاؤں* *اور تمہیں* *مجھ پر احسان کرنے کا موقع ملے* *تو ہچکچانا مت!* *میرے رستے میں کھڑے ہو کر،* *پورے یقین سے کہنا"* *واپس چلو۔۔۔!* *یہ اندھیروں کی دنیا ہے،* *گمراہی کا رستہ ہے"* *جبکہ تم* *صراط مستقیم
135
0
108
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
25 days
قرآن کی تلاوت کرنے والے کی قدرومنزلت کے لیے یہ ہی کافی ہے کہ جب وہ تلاوت کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ خود اسے سنتا ہے✨🌼 ╭────♥️📓||• *القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة* *آیت نمبر 122-12(رکوع-15)* أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
138
0
111
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
28 days
ذہنی مار اتنی بری ہوتی ہے کہ انسان دیمک کی طرح ختم ہوتا جاتا ہے اور کسی پہ کوئی الزام بھی نہیں آتا... 🦋
Tweet media one
141
0
106
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
6 months
جو کہتے ہیں!! آخر تم سارا دن گھر پہ کرتی ہی کیا ہو! میری ان سے گزارش ہے ۔ کہ عورت گھر کی عزت ہی نہیں بلکہ گھر کی رونق بھی ہے۔قدر کیا کریں ۔
Tweet media one
102
5
93
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
29 days
ہر حال میں زبان پر `الحمدللہ` رکھنے کی عادت ڈالیں – ضروری نہیں کہ بنگلہ ، گاڑی پاس ہوگا تبھی رب کا شکر ہوگا - صحیح سالم جسم موجود ہے نا یہ بھی رب کی بہت بڑی نعمت ہے - اس پر بھی شکر لازم ہے – 🎀✨ *اللہ کا ذکر کرتے رہیں.!!*🍁 *جزاک اللہ*🕊️
135
0
102
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
19 days
قالَ ﷺ: ہمارا رب (روز قیامت جب) اپنی پنڈلی ظاہر کرے گا تو ہر مؤمن مرد اور ہر مؤمنہ عورت اُس کے لئے سجدہ میں گر پڑیں گے، اور باقی وہ رہ جائیں گے جو دنیا میں دکھاوے اور شہرت کے لئے سجدہ کرتے تھے. جب وہ سجدہ کرنا چاہیں گے تو ان کی پیٹھ تختہ ہو جائے گی. بخاری 4919 (مشکوٰۃ 5542)
127
3
105
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
1 month
✨* *"جب شیطان یہ دیکھتا ہے، کہ تم اللہ کی اطاعت پر مستقل مزاجی پر ہو، تو وہ تمہارے پیچھے پڑ جاتا ہے؛ پھر جب تم برابر اُس کی اطاعت پر ڈٹے رہتے ہو، تو وہ مایوس ہو کرتمہیں چھوڑ دیتا ہے؛ لیکن اگر وہ تمہیں کبھی ایسے اور کبھی ویسے کرتے دیکھتا ہے، (یعنی تمہیں غیر مستقل مزاج دیکھتا ہے)
132
0
96
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
25 days
*_چوراں نو چور پے گے😁_*
Tweet media one
124
0
101
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
1 month
*_جب رات اندھیری ہو جائے اسکا مطلب ہے کہ صبح ہونے والی ہے۔۔۔_* *_`عمران خان۔۔۔🔥`_*
123
0
99
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
1 month
*_" Family goals be like t This "_* 🕊️♥️🌸
Tweet media one
127
0
98
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
6 months
" جس عورت سے آپ محبت کرتے ہیں اُسے بھولنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ اُس سے شادی کر لیں ورنہ آپ پھر بھی اُس سے محبت کریں گے۔ ____________ ➖ دوستوفسکی
96
5
89
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
6 months
ڈھول والا بھی ایسی قوم کو اُٹھانے آتا ہے جو سوتی ہی فجر کے بعد ہے😀😂 Good Morning My X Family
Tweet media one
97
5
82
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
18 days
*_شیطان انسان کو حالات سے مایوس کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا۔ بہت مضبوط ہوتے ہیں وہ لوگ جو اس کا شکار ہونے سے بچ جاتے ہیں۔ جن پر ہر حال میں مثبت گمان اور کوششیں غالب رہتی ہیں۔ یہ بھی محض اللہ رب العزت کی توفیق ہی ہے ورنہ انسان کا کیا کمال ہے اس میں۔ اور یہ توفیق اللہ
127
3
100
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
29 days
میں تخیل کی صلیبوں پہ جو مصلوب ہوا پھر کہیں جا کے ذرا صاحب_اسلوب ہوا لذت_وصل میں نکلا ہوں بیابانوں کی سمت لوگ پاگل ہیں، مجھے کہتے ہیں مجذوب ہوا
116
0
89
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
1 month
_*زِندگی میں جب بھی اِنسان کو ہِدایت کا موقع مِلے ، وہ یہ نہ دیکھے کہ وہ کیا کر چُکا ہے، بس وہاں سے راستہ بدل لے اور اللہ کو راضی کرنے میں لگ جاۓ*_
121
0
98
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
6 months
اس رواں صدی میں پہلی مرتبہ رمضان کا پہلا عشرہ کمبل والا ، دوسرا عشرہ کھیسں والا اور تیسرا عشرہ پنکھے والا ہوگا
100
4
80
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
28 days
*_خُوبیاں اور خامیاں تو ہر انسان میں ہو سکتی ہیں ہماری سوچ ہے کہ ہماری نظر کس پر پڑتی ہے !!!_* *_آئیے عہد کریں کہ ۔۔۔_* *_ہم دوسروں میں عیب نہیں ڈھونڈیں گے ۔_* *^خامیاں تلاش نہیں کریں گے ۔_* *_کسی کی کمزوریوں کو نہیں اُچھالیں گے ۔_* *منفی سوچ رکھنے والا انسان کھڑکی سے باہر
120
0
95
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
6 months
ہر چیز پرفیکٹ پتہ نہیں کیسے ہو جاتی ہے میں تو سکرین شاٹ لوں تو والیم کم زیادہ ہو جاتا ۔۔آپ کے ساتھ بھی ایسا ہؤا کبھی ۔۔ ہمیشہ ایسا ہوتا ہے 😂 کبھی کبھی ہوتا ہے 👍🏻 کبھی بھی نہیں ہوا ❤️
Tweet media one
97
4
76
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
25 days
آج کل کی جزیشن کو سب سے زیادہ ٹینشن کب ہوتی ہے ۔ - پیپروں میں؟ رزلٹ کے وقت؟ ناجی، نا تب ہوتی ہے جب سو کر اٹھیں اور موبائل آس پاس نہ ہو
113
0
85
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
23 days
کہہ دو کہ اگر خدا تمہارے ساتھ برائی کا ارادہ کرے تو کون تم کو اس سے بچا سکتا ہے یا اگر تم پر مہربانی کرنی چاہے تو (کون اس کو ہٹا سکتا ہے) اور یہ لوگ خدا کے سوا کسی کو نہ اپنا دوست پائیں گے اور نہ مددگار✨🦋 *سورۃ الأحزاب-آیت 17*
117
1
94
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
26 days
ہماری آیتوں پر تو وہی لوگ ایمان لاتے ہیں کہ جب اُن کو اُن سے نصیحت کی جاتی ہے تو سجدے میں گرپڑتے اور اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتے ہیں اور غرور نہیں کرتے✨🦋 *سورۃ السجدة-آیت 15*
110
0
90
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
1 month
تم کیوں بھول جاتے ہو جس شخص کی حقیقت اللہ تم پر ظاہر کر دیتا ہے اسکی حقیقت کبھی نہیں بدل سکتی۔ اور جس سے تکلیف کے سوا کچھ نہ ملے وہ کیسے تمہارے حق میں بہتر ہو سکتا ہے ؟
120
0
91
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
21 days
یہ ایک مرد کی ہی ہمت ہے کہ وہ ساری عمر اپنے والدین پھر شریکِ حیات اور پھر اپنی اولاد کیلۓ دنیا بھر کی خاک چھانتا پھرتا ہے، ہر ممکن کوشش کرتا ہے کہ میرے اہل و عیال کو کوئی تکلیف نہ ہو۔ کبھی وقت نکال کر اپنے والد کی پھٹی ہوئی ایڑیاں، اپنے بھائی کی سخت ہتھیلی اور اپنے شوہر کے تھکن
112
1
93
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
15 days
ایک بٹ صاحب اپنی بیوی سے باتیں کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا: میرا پیٹ بہت بڑھ گیا ہے، سمجھ نہیں آرہی کہ اس کا کیا حل کروں۔ بیوی: ” اگر آپ روز سامنے والے پارک کے پانچ چکر لگا ئیں تو ایک ہفتے میں آپ کا پیٹ کافی اندر ہو جائے گا۔ یہ سن کر بٹ صاحب فورا ہی پارک کے چکر لگانے کیلئے چلے گئے
106
1
90
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
11 days
اور اللہ تعالیٰ نے سورہ نوح میں فرمایا ” اپنے رب سے بخشش مانگو وہ بڑا بخشنے والا ہے تم ایسا کرو گے تو وہ آسمان کے دہانے کھول دے گا اور مال اور بیٹوں سے تم کو سرفراز کرے گا اور باغ عطا فرمائے گا اور نہریں عنایت کرے گا ۔“ اور سورہ آل عمران میں فرمایا ” بہشت ان لوگوں کے لئے تیار کی
120
1
95
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
14 days
*_صدر پاکستان تحریک انصاف پنجاب روح پوشی ختم کرکے عمران خان کی پکار پر سنگجانی جلسہ گاہ پہنچ گئے_* *_پنجاب کی عوام نے جلسہ گاہ پہلے ہی بھر دیا ہے_* *_`➪ᴼʷⁿᵉʳ`_*
116
1
89
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
15 days
*وَالَّذِينَ آمَنُوا أَشَدُّ حُبَّـــــــــ اللَّهِ* ایمان کا سیدھا سیدھا تعلق اللہ کی محبت سے جڑا ہے۔ جتنی آپ کے دل میں اللہ کی محبت زیادہ ہوتی جاتی ہے ، اتنا ایمان کا لیول بڑھتا جاتا ہے۔ باقی ساری محبتیں جب اللہ کے سامنے غیر اہم ہو جائیں جب priority صرف اللہ بن جائے، جب
107
1
90
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
16 days
🤝🤝🤝❤️❤️❤️🤲🤲🤲🤲 *ہم نکلیں گے تو ہی عمران خان نکلے گا* *8ستمبر جلسہ نہیں ہے بلکہ عمران خان کی رہائی کا پروانہ عوام لکھے گی اب یہ اپ کے ہاتھ میں ہے اب عمران خان ازاد کروانا چاہتے ہیں یا ایسے ہی تکلیفوں میں چھوڑ دینا چاہتے ہیں*
111
3
91
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
21 days
*کراچی یونیورسٹی کے ڈاکٹر ریاض انکو آج لاپتہ کرنے کی کوشش کی گئی،* *آواز اٹھانے پر انکو واپس تھانے پہنچا دیا گیا لیکن بغیر جرم کے ابھی تک حراست میں رکھا ہوا ہے۔* *ڈاکٹر ریاض نے جسٹس* *جہانگیری کے ڈگری والے معاملے پر انکشاف کیا کہ ان پر اور* *یونیورسٹی انتظامیہ پر دباؤ ڈالا جا رہا
104
2
86
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
19 days
*خـــود ســــے نہـیں ہـوتا - کــــرنا پـــڑتا ہــے* *زنــــدگی آســـان نہـیں ھـوتی اســے آســـان بــنانا پــڑتا ھــے کچـــھ صــــبر کــر کے ،کچــھ برداشـت کـــر کـــے اور بہــت کچـــھ نظـــر انـــداز کــــر کــے*
102
4
86
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
2 months
The comeback is not just about winning,it's about learning and improving .../// 🔥✨
104
3
80
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
24 days
*استغفار کی فضیلت* 💖 رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جس کسی نے استغفار کو لازم کر لیا، تو اللہ اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے کی کوئی راہ نکال دیتا ہے، اور ہر غم سے کشادگی کر دیتا ہے، اور اسے وہاں سے رزق دیتا ہے جہاں سے وہ گمان بھی نہیں کرتا. *[سنن ابی داؤد،الوتر،حدیث:1518]*
102
1
83
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
28 days
*_🚨💥🚨عمران خان کون ہوتا ہے۔۔۔؟؟_*✌🏻💪🏻 *_عمران خان وہ ہے جس کے سامنے پوری ریاست ایک جلسہ رکوانے کے لئے لیٹ گئی تھی امید ہے اب معلوم ہو گیا ہو گا عمران خان کون ہوتا ہے۔۔۔🔥_*✌🏻💪🏻 *PMIK*🫶🏻🇧🇫✌🏻 ✍️💫🔥
102
1
82
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
1 month
*سخت پریشانی کے عالم میں نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَّم کا عمل🥀* *مفہوم:*🦋 حضرت انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ یہ دعا پڑھتے: *«يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ»* ترجمہ : اے زندہ اور ہمیشہ رہنے
103
0
83
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
17 days
*_مرشد عمران احمد خان نیازی❤️🔥_*
Tweet media one
107
3
83
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
16 days
*_خان کا دوٹوک اعلان۔۔۔🔥_* *_کوئی ڈیل کرکے نہیں آپ کی آزادی اِن سے چھین کر واپس آرہا ہوں۔۔۔!!!_*
102
3
84
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
18 days
ابھی ضد نہ کر دل بے خبر کہ پس ہجوم میں ستم گراں ابھی کون تجھ سے وفا کرے ابھی کس کو فرصتیں اس قدر کہ سمیٹ کر تیری کرچیاں تیرے حق میں خدا سے دعا کریں
97
3
84
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
12 days
*فرمانِ مصطفیٰ ﷺ* > *غیبت کرنے والوں چغل خوروں اور پاک باز لوگوں کے عیب تلاش کرنے والوں کو اللّٰه پاک (قیامت کے دن) کتوں کی شکل میں اٹھائے گا☞◆🥹* *`الترغیب والترہیب ، 3/325 ، حدیث 10`*
105
2
86
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
25 days
پاکستان میں بندہ پھل چھوڑ کر پکوڑے سموسے نان کھاتا ہے پھر بیمار ہو کر ہسپتال جاتا ہے ہسپتال کے بستر پر وہ رشتہ داروں دوستوں کے لائے ہوئے سیب، مالٹے، کیلے اور انگور کھاتا ہے۔ اور رشتے دار خود ہسپتال کے باہر بیٹھ کر سموسے پکوڑے نان ٹکیاں کھاتے ہیں
104
0
83
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
1 month
*_آ "کہ" گُزار لیں سایہء شجرِ مُحبت تَلے_* *_قِصّہ ہے دو گھڑی پھر تُم کہاں ہَم کہاں_*
Tweet media one
98
0
78
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
29 days
کچھ تعلق بھی نہیں، پھر بھی خفا ہُوں تُجھ سے جانے کس مان پہ مَیں رُوٹھ گیا ہُوں تُجھ سے مُجھے کم عُمرسمجھ کے مِری تضحیک نہ کر مَیں محبت میں کئی سال بڑا ہُوں تُجھ سے جس طرح دودھ میں گُھل جاتی ہے چینی، جاناں ! مَیں خیالوں میں اُسی طرح مِلا ہُوں تُجھ سے گیند بن کر ترے پیروں
99
0
77
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
6 months
انسان جتنا ذہین اور مہربان ہوتا ہے، لوگوں میں اتنی ہی اچھائیاں دیکھتا ہے، اور جتنا زیادہ احمق اور بُرا ہوتا ہے، اتنا ہی اسے ان میں عیب اور خامیاں نظر آتی ہیں۔ Good Morning 🌅
86
3
67
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
1 month
"اُس کی قسمت پہ فدا تخت شاہی کی راحت خاکِ طیبہ پہ جسے چین کی نیند آئی ہو"🥹🤍
Tweet media one
90
1
76
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
1 month
*_معروف یوٹیوبراور آرٹسٹ عون علی کھوسہ کو رات کے اندھیرے میں 10 نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا_*
Tweet media one
98
1
77
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
25 days
شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: *اور یہ ممکن نہیں ہے کہ انسان اس دنیا میں ہمیشہ خوش رہے۔ بلکہ، ایک دن، وہ خوش ہے، اور (دوسرے) دن، وہ اداس ہے؛ ایک دن، وہ کچھ حاصل کرتا ہے، اور (دوسرے) دن، وہ نہیں کرتا.*🥀🪐 شرح ریاض الصالحین 1/24❤️
99
0
79
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
1 month
_*وہ ہر سال ایک دو نغمے جاری کرتے رہے عوام برداشت کرتی رہی۔ عوام نے ایک نغمہ گایا اور پھر چراغوں میں روشنی نا رہی🤭🤣* *بل بل پاکستان*🤭🤣🤭
100
0
72
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
1 month
*🚨💥🚨اگر انہوں نے میرے بھائی کو کچھ کیا ان کیلئے ذندگی موت سے بھی بدتر بنا دیں گے*✌🏻💪🏻 *مروت کے بھائی*🤍💚
93
0
73
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
1 month
*_یہ ہے میرا پاکستان 💔_* *_بیلجئیم سے آئی سیاح خاتون کو دارالحکومت اسلام اباد میں نامعلوم افراد نے اغواء کر کے 5 روز تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد جی سکس نامی علاقے میں پھینک دیا ہے_*
Tweet media one
89
1
69
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
1 month
*اہم خبر!! 📢* *کورولش عثمان سیزن 6 کا عملہ سیٹ پر پہنچ چکا ہے 😍 بہت جلد باقاعدہ شوٹنگ کا اعلان کیا جائے گا، ان شاء اللّٰہ 🔥* * #Kurulu şOsman*
Tweet media one
95
1
67
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
11 days
*_9 اپریل کی رات کے بعد علی محمد خان کے ایک بار پھر تاریخی الفاظ۔۔۔۔۔🔥_* *_بھارت، اسرائیل اور امریکہ سے نہیں میرے اپنے اداروں سے لوگ آئے۔۔۔۔_* *_وہ نقاب پوش کون تھے جو پاکستان کے ایوان میں گھس گئے اور یہاں سے ہمارے لوگوں کو اُٹھا کر لے گئے۔۔۔۔!!_*
88
1
73
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
6 months
سبھی زندگی جینے کے لیے آتے ہیں دنیا میں مگر اللہ کی مخلوق نے گزارنے پر مجبور کر دیا ۔۔۔
64
3
62
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
1 month
*`" بہو ذرا کھانا ملے گا "`* سُسر نے تالا لگے فریج کا سہارا لیا بہو نے تیوری چڑھا لی یہ وقت ھے کھانے کا؟ پتہ نہیں کافی دیر سے دل گھبرا رھا ھے دل گھبرانے پر لوگ پانی پیتے ھیں لیکن آپکو بس کھانے کا پڑا رھتا ھے اس عمر میں لوگ ایک وقت کا کھانا نہیں کھا پاتے اور یہاں ...... تین دفعہ
90
0
67
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
21 days
*وہ غم جِس کے مِلنے پر تُمہارا رجوع اللّٰہ ﷻ کی طرف ہو جائے اس خُوشی سے بِہتر ہے جِس کے ملنے سے تُم اللّٰہ ﷻ کو بھول جاتے ہو۔♥️*
84
2
69
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
6 months
گائز! میرا تو سارا دن یہ سوچتے سوچتے گزر جائے گا کہ رات کو دہی جماؤں یا شیر خورمہ بناؤں فیلنگ ویری کنفیوژ ود اٹھانوے ادرز۔
74
6
66
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
6 months
وہ کون سا خوف ہے جو آپ کو زندگی میں آگے نہیں بڑھنے دیتا ہے؟
73
2
62
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
6 months
تمام روزہ داروں کو چھٹی سحری مبارک ہو۔📿🕋🤲
Tweet media one
73
4
54
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
16 days
راوی: مغیرہ بن شعبہ ؓ نبی ﷺ نے نماز میں قیام کیا یہاں تک کہ آپ کے پاؤں سوج گئے، آپ سے عرض کیا گیا: الله نے آپ کی اگلی پچھلی تمام لغزشیں معاف کر دی ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: "کیا میں شکر گزار بندہ نہ بنوں؟" بخاری 4836، 1130، 6471 (مسلم 7124 - 7126؛ ترمذی 412؛ ماجہ 1419؛ نسائی 1645)
93
3
72
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
6 months
آپ اپنی زندگی میں اس وقت عہدے پر فائز ہیں؟ شادی شدہ کنوارے اماں ابا کے طعنے سن رہے؟
68
2
60
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
1 month
*_ابھی تک پاؤں سے چمٹی ہیں زنجیریں غلامی کی_* *_دن آ جاتا ہے آزادی کا آزادی نہیں آتی_*🥺
Tweet media one
101
3
61
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
1 month
ye hmra team mn hard hitter hy well wishes ifti 😜😜😎😎
@IftiMania
Iftikhar Ahmad
1 month
My hero 🇵🇰
Tweet media one
6K
12K
52K
77
1
61
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
23 days
اللہ کے گھر مسجد میں سکون اور راحت کی کیفیت جیسے روح میں اترتی محسوس ہوتی ہے بالکل اسی طرح جب کوئی دل دکھا دے جب کچھ الجھ جاۓ جب کچھ سمجھ نہ آیا تب بھی میں نے جب جب رب کو یاد کیا میں نے روح میں پہلے خاموشی اور پھر سکون کی پھوار کو ہمیشہ محسوس کیا۔ یا اللہ ! ہماری
83
1
67
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
6 months
کلاس روم میں جو پیچھے بیٹھ کر جانوروں کی آوازیں نکالتے تھے، آج وہ سب سعودیہ دوبئی، قطر، بحرین اور عمان میں بیٹھے ہوئے ہیں.
64
3
56
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
30 days
*"الله کرے آپ کے آنگن میں آپ کے والدین کے قہقہے ہمیشہ گُونجتے رہیں"* رَّب ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا "❤️✨🌎 *خدا حافظ*✨ *فی امان اللہ* ♥️
81
0
67
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
23 days
امام ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں : *"جس نے تمہارے ساتھ بدسلوکی کی، پھر وہ تمہارے پاس آکر اپنی اس بدسلوکی پر معذرت کرے تو تمہیں اس کی معذرت قبول کرنی چاہیے، چاہے وہ سچ بول رہا ہو یا جھوٹ۔ اور اس کا معاملہ اللہ تعالیٰ کے سپرد کر دینا چاہیے۔"*🥀🍁 (ماخذ: مدارج السالکین، جلد 3،
81
1
61
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
1 month
*_يُخٰدِعُوۡنَ اللّٰهَ وَالَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا ‌ۚ وَمَا يَخۡدَعُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡفُسَهُمۡ وَمَا يَشۡعُرُوۡنَؕ (9)_* _فریب دیا چاہتے ہیں اللہ اور ایمان والوں کو اور حقیقت میں فریب نہیں دیتے مگر اپنی جانوں کو اور انہیں شعور نہیں۔_
83
0
63
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
5 months
دنیا کی ساری محبتیں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں دلی سکون اور اطمینان صرف رب کی محبت میں ہے۔ ایک بار اللہ سے محبت کر کے تو دیکھو اللہ تمھیں دنیا اور آخرت میں سرخرو کر دے گا۔ طیبیات
54
8
60
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
14 days
﷽ *فرمانِ مصطفٰیﷺ* حضور اکرم ﷺنے فرمایا، " جسے یہ پسند ھو کہ اسکے لئے (جنت میں) محل بنایا جائے اور اسکے درجات بلند کئے جائیں تو اسے چاہئے کہ جو اس پر ظلم کرئے اسے معاف کر دیا کرئے جو اسے محروم کرئے اسے عطا کیا کرئے اور جو اس سے تعلق توڑے تو اسکے ساتھ صلہ رحمی کیا کرئے "
89
1
64
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
13 days
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا🌹: *” «لا حول ولا قوة إلا بالله»* کثرت سے پڑھا کرو، کیونکہ یہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے“۔ *سنن ترمذی 3601* *صحیح حدیث*
85
2
65
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
26 days
*اللہ ظاہر و پو شیدہ سب جانتا ہے✨* “إِنَّهُ يَعْلَمُ الْجَهْرَ وَمَا يَخْفَىٰ ” *”یقینا وہ کھلی بات کو جانتا ہے اور اس بات کو بھی جو چھپی ہوئی ہے”۔*🍁 (سورۃ الاعلی:7)
82
0
65
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
6 months
اپنے رب کا شکر ادا کریں جس نے صحت و تندرستی کے ساتھ ایک اور روزہ رکھنے کا استطاعت عطا فرمائی۔
62
3
55
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
15 days
اگر کوئی آپ کو کہے کہ میرے لیے دعا کرنا تو رسماً نہ کہیے کہ جی ضرور بلکہ واقعی کر دیا کیجیے کیا معلوم اس لمحے یہ دنیا اس پر کتنی بھاری پڑ رہی ہو اور آپ کی دعا پر اس وقتـــــــــ *"کُن"* کی مہر لگی ہو...!! ─────•♥️🌸🕊
88
1
60
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
19 days
*_مجھے بھارت بلایا گیا تھا وہاں میں نے ایک تقریب سے خطاب کرنا تھا، جب مجھے پتہ چلا کہ وہاں رُشدی بھی آرہا ہے تو میں نے احتجاجاً تقریب میں شرکت سے انکار کردیا کیونکہ رُشدی نے دنیا بھر کے مسلـمانوں کے دل کو تکلیف پہنچائی ہے، میں ایسے کسی فورم پر نہیں جاؤں گا جدھر رُشدی ہوگا کیونکہ
74
14
64
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
1 month
*_isko kahty Hy warna_*😁🥳
Tweet media one
78
0
64
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
23 days
*تھوڑا مسکرا لیجیے ۔۔*🌸 *مسکرانا سنت ہے🥰* ایک شخص نے ایسا مَکان کرائے پر لیا جِس کی چَھت بڑی کَمزور تھی اور چَرچَراتی رہتی تھی اُس نے مَالِکِ مَکان سے گُذارش کی کہ چَھت تبدیل کر دِے۔ مالک مکان نے جواب دیا: اِس میں تُمھارے گَھبرانے یا ڈَرنے کی کوئی بات نہیں ، چَھت تو اَللّٰه کی
76
1
58
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
1 month
POV: after seeing the full moon کچھ منظر ایسے ہوتے ہیں جن کو انسان بیان کرنے سے قاصر ہوتا ہے ، جن کو بیان کرنے کے لیے لفظوں کے دریچے میں ڈھونڈو بھی تو کوئی لفظ نہیں ملتا اور تمہیں دیکھنا ایسا ہی ہے ، اس منظر کو میں فقط آنکھوں میں قید کر سکتی ہوں ، تمہیں میں بیان کرنے سے قاصر
76
0
62
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
1 month
*علم کیا ہے....... ؛* - وہ جو کردار میں جھلکے - وہ جو زبان کو نرمی دے * بدلہ لینا نہیں بلکہ معاف کرنا سکھائے * صبر کے ساتھ زندگی گزارنا سکھائے * جو بولنے کا سلیقہ سکھائے * بڑے اور چھوٹے کا ادب سکھائے * لڑائی جھگڑ�� سے دور رکھے * حرام و حلال کی پہچان بتائے * ذلت وخواری اور حسد
75
3
55
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
6 months
اگر سمجھ نہ آئے کہ کراچی میں کونسا موسم چل رہا ہے تو ارد گرد لوگوں کو دیکھیں سمجھ آجاۓ گی جس نے جس طرح کے کپڑے پہنیں ہوں اس کے لئے آج کل وہی موسم ہے ساڈا موسم ساڈی مرضی
62
2
50
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
24 days
️ *دُوسروں کی عزت کرنا آپ کے کِردار کی خُوبصُورتی واضح کرتا ہے...!* ظرف اعلیٰ کریں اور انسان کو عزت دیں...! ♥️ *چاہے گھر والے ہوں...!* ♥️ *چاہے بہن و بھائی ہوں...!* ♥️ *چاہے شوہر ہو...!* ♥️ *چاہے بیوی ہو....!* ♥️ *چاہے بہو ہو...!* ♥️ *اور چاہے ساس ہو...!* ♥️ *چاہے کوئی عزیز
74
0
64
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
29 days
*راستے تو بس دو ہی ہیں* *ایک اللہ کا راستہ جو جنّت اور کامیابی کی طرف جاتا ہے*✨ *دوسرا نفس و شیطان کا راستہ جو ناکامی اور دوزخ کی طرف کو جاتا ہے اس کے علاوہ تیسرا کوئی آپشن نہیں.....🍁*
Tweet media one
78
0
59
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
25 days
*اپنی زبان کی حفاظت کرو کیونکہ اس زبان کی وجہ سے انسان قیامت والے دن بہت* *پچھتائے گا۔ جب وہ اپنے نامہ اعمال میں زبان سے نکلے ایسے ایسے کلمات پائے گا، جو اس کی* *نیکیوں کو کھا گئے ہوں گے۔ پس اس زبان کو ذکر الہیٰ کی عادت ڈالو اور اسے وہی* *کلمہ کہنے پر اکساو جو اللّٰه کے ہاں محبوب
Tweet media one
75
0
63
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
1 month
ہمیں سسٹم سے اختلاف ہو سکتا ہے۔ سسٹم چلانے والوں سے اختلاف ہو سکتا ہے۔ پاکستان اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ سبز ہلالی پرچم ہماری پہچان ہے، ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ ایک سچے محبِ وطن ہونے کا ثبوت دیں۔ اس ملک کے لیے جو کچھ بھی اچھا کر سکتے ہیں، کر گزریں۔ اللہ تعالیٰ اس پاک دھرتی کو
71
0
57
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
6 months
ٹھنڈا رمضان عطا کرنے والا رب، ہمیں قبر اور حشر کی گرمی سے بھی محفوظ فرمائے، آمین ❤
54
10
57
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
26 days
*شراب کو ڈرِنک،* *زَنا کو ڈیٹ،* *رشوت کو چائے پانی،* *سُود کو اِنٹرسٹ،* *بے پردگی کو فیشن* *اور مُفادپرستی کو پولیٹِکس کا نام دے کر آج ہماری قوم ذلیل ہو رہی ہے😢*
76
0
55
@simplyme765
_𝘿𝙖𝙧𝙠_𝙈𝙤𝙤𝙣_☾︎
20 days
*_ڈپریشن کی صورت میں سوره التوبہ کی یہ آخری آیت تلاوت کرتے رہاکریں..._* " *_حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ"_* *_کافی ہے مجھے اللّٰه... جس کے سواء کوئی عبادت کے لائق نہیں...اسی پر میں توکل کرتا ہوں...اور وہ رب
70
1
64