Siasi Diary Profile Banner
Siasi Diary Profile
Siasi Diary

@siasidiary

43,776
Followers
3
Following
541
Media
599
Statuses

All about Politics

Pakistan
Joined May 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
🚨 مریم نواز سپریم کورٹ سے سزا یافتہ مجرم ہیں۔ چلیں اب انٹر نیشنل بے عزتی بھی ہو گئی 🔥🔥
8
1K
3K
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
یہ چیز 🔥🔥 یہ کلپ رُکنا نہیں چاہئے ہر جگہ پھیلا دیں 🚨 قرآن پر حلف دیتے ہیں نہ ہم کرپشن کریں گے نہ کرپشن کرنے والے کو چھوڑیں گے۔ وزیراعلیٰ KP علی امین گنڈا پور کا بڑا اعلان
10
1K
2K
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
🚨🚨یہ رُکنا نہیں چاہئیے۔ جتنا ہوسکے اسکو وائرل کریں !! این اے 127 لاہور میں تاریخ کی سب سے بڑی دھاندلی بمعہ ثبوت پیش، ہزاروں کی تعداد میں پی ٹی آئی امیدوار کو ڈالے گئے ووٹ ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں جلا دیے گئے،36000 کی بڑی لیڈ سے شکست خوردہ ن لیگی عطا تارڑ کو جتوانے کے لیے
14
2K
2K
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
🚨🚨 لعنت ہو ایسے نظام پر۔۔💔 ری ٹویٹ کرکے اسکو اتنا پھیلائیں کہ یہ ویڈیو ان بے ضمیر جج اور ہر آفسر کے گھر تک پہنچے اور شرم سے ڈوب مرے جو بے گناہ خواتین پر ایسا ظلم کرتے ہیں۔۔
22
2K
2K
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
🔥🔥 جنید سلیم نے دریا کو کوزے میں بند کر دیا۔ ”مداری کے ہاتھ کی صفائی جب تماشائیوں پہ کھل جائے تو اس کا کرتب، کرتب نہیں رہتا بلکہ مداری خود تماشا بن جاتا ہے“ 🔥
11
654
1K
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
پچھلے نو ماہ سے قید عمران خان کے وفادار ساتھی عمر سرفراز چیمہ کے لئیے ایک لفظ۔؟
48
339
1K
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
اتنا وائرل کریں کہ لوٹا شرم سے ڈوب کر مر جائے۔۔ حلف لے کر بھی امانت میں خیانت کر رہے۔
5
704
1K
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
🚨 اس ویڈیو کو ہر گھر تک پہنچا دیں پاکستان کے ہر عام و خاص شخص کو اس نظام اور بہتر مستقبل کیلئے نکلنا ہوگا 🔥
1
585
1K
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
ن لیگی صحافی نجم سیٹھی کا بڑا دعویٰ/انکشاف🤯 کوئی دہشتگرد نہیں آیا افغانستان سے، نہ کوئی اسلحہ ملا، یہ جھوٹی خبر پھیلائی گئی جسکا مقصد مذاکرات کے لیے خان صاحب کو اڈیالہ سے کہیں اور منتقل کرنا ہو سکتا ہے
2
532
1K
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
سینیے سلمان اکرم راجہ سے انہوں نے کن حالات میں الیکشن کمپین کی۔ جہاں بھی ہم جاتے تھے لوگ چہرہ ڈھانپ کے ملتے تھے، گلی کی نکڑ پہ ملتے تھے،ٹھیک ہے ہم آپ کو ووٹ دیں گے زیادہ دیر نا یہاں رکیں،لائٹ آن نہیں کرتے تھے بند کمروں میں ملتے تھے۔سلمان اکرم راجہ
3
419
961
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
جماعت اسلامی کے حافظ نعیم نے کراچی سے جیتی ہوئی نشست چھوڑ دی ،یہ نشست میں نہیں فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی جیتی ہے۔👏
18
293
888
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
ساؤتھ افریقہ ڈربن کے مناظر ۔۔!! عمران خان کے چاہنے والوں نے عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری پر احتجاج کیا۔
2
359
808
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
جیل سے عمران خان سے ڈیل کرنے عاصم منیر کے قریبی جرنیل گے تو خان صاحب نے نا اپنے کیسسز کا ذکر کیا نا باہر جانے کا بلکہ کہا میرا مینڈیٹ واپس دیا جائے اور مزید دخل اندازی سے گریز کیا جائے۔ صحافی اسد طور
6
299
805
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
🚨 بہت اہم۔۔۔ اس کو ہر جگہ پھیلائیں تحریک انصاف نے ٹوٹل 180 قومی نشستوں پر کامیابی حاصل کی لیکن لندن پلان کے تحت ن لیگ کو دھاندلی کرکے سیٹیں جتوائی گئی۔
16
498
781
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
ری ٹویٹ کرکے اسکو پھیلائیں 🚨 عمران خان کے کہنے پر احتجاج شروع 🔥
2
400
777
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
🚨 شعور کا جن بوتل سے نکل گیا ہے۔۔ اس لڑکی نے فارم 47 کو تارے دیکھا دئیے 🔥
2
230
749
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
🚨 پیشگوئی سچ ثابت ہوئی۔۔ عمران خان نے پہلے ہی کہا تھا کہ ان کے مفادات ایک ہیں۔ یہ سب اکھٹے ہو جائیں گے۔ آج ان کی ایک ایک بات ٹھیک ثابت ہو رہی ہے۔ #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
4
383
744
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
عمران ریاض خان کا بڑا بیان جتنی بھی منڈیاں لگ رہی ہیں تحریک انصاف کے لوگوں کی خرید و فروخت ہورہی ہے اس سب کا زمہ دار قاضی فائز عیسیٰ ہے🔥
3
353
733
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
🚨 جیل میں ایسا شخص بند ہے جس نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا، جس کا نام عمران خان ہے 🔥🔥
1
222
689
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
🚨 رُکنا نہیں چاہیئے۔ جن کا وزیراعظم ”عمران احمد خان نیازی“ ہیں وہ ری ٹویٹ کرکے کمنٹ کرتے جائیں۔ 🔥
Tweet media one
5
444
677
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
این اے 28 پشاور سے پی ٹی آئی منحرف نور عالم خان کا جیتنا اتنا ہی ناممکن ہے جتنا ہاتھی کا سوئی کے ناکے سے گزرنا.سینیر صحافی حبیب اکرم
4
285
658
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
بہتر یہی ہوگا کہ جیل جا کر عمران خان سے معافی مانگے۔ عمران خان فتح مکہ پر یقین رکھنے والا شخص ہے معاف کر دیگا۔ شعیب شاہین گرج رہے ہیں🔥🔥
1
186
630
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
عمران خان وہ آدمی ہے جس نے چاروں صوبوں میں تمام نسلوں اور تمام فرقوں کے لوگوں کو اکٹھا کر دیا اور ایسے لیڈر blessingہوا کرتے ہیں۔عمران ریاض خان
1
236
633
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
شیر افضل مروت کا دو ٹوک پیغام 🔥🔥
2
181
604
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
تحریک انصاف کے MNA,s چھا گئے🔥 پارلیمنٹ ہاؤس کی جانب احتجاجی پیدل مارچ شروع کر دیا🔥
4
238
609
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
بریکنگ 🚨 اس ویڈیو کو جتنا ہوسکے پھیلائیں 🚨 فارم 45 کے مطابق ووٹ چور خواجہ آصف کی شکست کے تمام ثبوت حاضر۔۔ اس ویڈیو کو پھیلائیں اور خواجہ آصف جیسے #مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ کو ایکپسوز کریں۔
7
520
590
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
خوبصورت ترین ویڈیو ریٹویٹ کر کے ہر طرف پھیلا دیں۔🔥🔥
5
219
575
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
🚨🚨 عمران ریاض خان کیساتھ کالے ویگو ڈالے لگا دیے گئے ہیں۔ عمران ریاض کو پھر سے غیر قانونی طریقے سے غائب کیا جا رہا ہے۔ پاکستانیوں آواز اٹھائیں
8
395
571
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
بریکنگ نیوز 🔥 تحریک انصاف کے شاندانہ گلزار نے مبینہ دھاندلی کے ثبوت دنیا کے سامنے رکھ دئیے 🔥
3
254
548
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
شیر پختونخوا شیر افضل مروت کی ائی جی پختونخوا کو وارننگ جو غیر قانونی کام کئیے ہیں اس کے لئیے جیلوں میں جانے کے لئیے تیار ہو جائیں میں خود کیس لڑوں گا🔥
0
140
501
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
پنڈی چھا گیا ہے 🔥 ری ٹیوٹ کرتے جائیں 🔥🔥
3
247
505
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
سب اس کو ری ٹویٹ کرکے انٹرنیشنل میڈیا تک پہنچائیں۔ کمنٹ میں انٹرنیشنل میڈیا کو بھی مینشن کریں۔ منڈی بہاوالدین سے ن لیگی ناصر بوسال کی جانب سے کی گئ دھاندلی کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی
11
522
498
@siasidiary
Siasi Diary
4 months
ڈونلڈ لو کے جھوٹا ہونے کیلئے اتنا ثبوت کافی ہے کہ میرے ملک کے وزیر اعظم آرمی چیف وفاقی وزراء پر مشتمل نیشنل سیکیورٹی کونسل نے 2 بار اس بات کی تصدیق کی." اعتزاز احسن
3
155
496
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
17 سیٹوں والے حکومت نہیں کرسکتے ہیں۔ فیصل جاوید خان کی دھواں دھار تقریر سے سینٹ میں واپسی 🔥🔥🔥
3
189
497
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
ہرنائی میں دھاندلی کے خلاف جاری احتجاج سے کپتان کے سپاہی صدام خان ترین کا جارحانہ خطاب 🔥
5
179
470
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
عمران خان نے نوجوانوں کو یہ شعور دیا ہے. جو آج سر چڑھ کر بول رہا ہے.🔥
3
127
452
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
آج سب یہ کہہ رہے ہیں اسٹیبلشمنٹ اس ملک کو تباہ کر رہی ،اسٹبلشمنٹ نے اس ملک پہ ڈاکہ ڈالا۔ اگر لوگ چاہتے ہیں عمران خان حکومت میں آئے تو آپ کون ہوتے ہیں روکنے والے۔ تحریک انصاف کی سمابیہ طاہر کا دبنگ بیان🔥🔥
2
149
450
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
دوبارہ الیکشن کرانے کی ضرورت نہیں، صرف فارم 45 اکٹھے کرلیں نتائج کلیئر ہو جائیں گے،بے ضابطگیاں چھوٹا لفظ ہے، کمشنر راولپنڈی
3
182
449
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
جی ڈی اے کا احتجاج۔۔ جعلی مینڈیٹ لینے والے کیو ایم اور پیپلزپارٹی کے کانپے ٹانگنا شروع ہو گئے ہیں 🔥🔥
0
141
418
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
کہا عمران کا ڈر ہے؟ کہا عمران تو ہوگا 🔥🔥
3
103
406
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
🚨 صحافی عمران ریاض کی رہائی کی قومی اسمبلی میں بھی گونج۔۔ سب عمران ریاض خان کیلئے آواز اٹھائیں
1
140
404
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
اتنا پھیلائیں کہ ”عمران خان پر کانٹا لگا دیا“ کہنے والے جل کر راکھ ہوجائیں۔ 🔥🔥🔥
1
166
390
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
ہمیں شہباز شریف نے کہا کہ ہم عدم اعتماد مل کر لا رہے ہیں۔ جس سے انکی مراد فوج بھی تھی۔ ہم نے ریاستی بلوچ، پشتون اور مہاجروں کیخلاف پالیسی کو چینج کرنے کی شرط پر اُنکو ووٹ دیا۔ مولانا فضل الرحمن کے بعد علی وزیر بھی بول پڑے 👏
5
187
387
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
عمران خان کا نام پاکستان کی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائگا۔ پاکستان کی نسلیں عمران خان کی خدمات کو یاد رکھیں گی۔ عمران ریاض خان 🔥
5
127
387
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
میرے لیڈر کو چار گولیاں لگیں اس نے اُف تک نہیں کیا ماریں انکو زرا چار گولیاں انکو لگ پتا جائے گا۔ وہ بہادر شیر ہے وہ کنٹینر سے باہر آیا لوگوں کو ہاتھ لہرایا اور اسپتال چلا گیا۔ عمر ایوب 🔥🔥
1
175
385
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
🚨 قرآنی آیت کا ترجمہ سنتے انکے چہروں کو غور سے دیکھیں۔۔ کیسے اترے ہوئے ہیں۔ ان کے اپنے ضمیر بھی بھی کہ رہے ہیں کہ ہارے ہوئے لوگ ہیں 👎
3
164
368
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
سیاست سے دستبرداری کے بعد پہلی مرتبہ عثمان ڈار کی دھماکے دار پریس کانفرنس ڈی پی او سیالکوٹ حسن اقبال کو آڑے ہاتھوں لیا🔥
0
94
369
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
مولانا فضل الرحمن نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا #وہ_غدار_باجوہ_تھا جس نے سازش کرکے عمران خان کی حکومت کو گرایا اور عوام پر ظلم ڈھاتے رہے۔
4
174
357
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
ہم نے پرامن رہنا ہے، آگر آپ کو کوئی شرپسند نظر ائے تو فوراً پکڑ کر اس کی درگت بنائے 🔥 شیر افضل خان مروت 👏
0
135
369
@siasidiary
Siasi Diary
4 months
عمران خان جیل میں رہیں یا جیل سے باہر وہ نمبر ون سیاستدان ہیں۔مظہر۔عباس
1
80
362
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
میرا ووٹر روز مجھ سے سوال کرتا ہے کہ میرے ووٹ کا کیا ہوا، کوئی ملک ترقی نہیں کرے گا اگر اس کی عوام اور یوتھ اپنی ریاست سے متنفر ہو جائے۔ 🔥🔥
2
103
342
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
اتنا بہترین، دلیرانہ اور بے باگ تجزیہ آج تک کسی نے نہیں کیا ہوگا جو اب تک الیکشن اور ملکی حالات پر صحافی امیر عباس نے کیا۔ 👏🔥
3
152
327
@siasidiary
Siasi Diary
4 months
سول کپڑوں میں ملبوس شخص کا پی ٹی آئی کارنر میٹنگ پہ دھاوا۔ پی ٹی آئی رہنما عبدالرشید نے کھری کھری سنا دیں ،جا پورے لہور دی پولیس بلا لے،سانو گولی مار دیو، الیکشن توسی کرانے کہ الیکشن کمیشن نے۔
4
197
328
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
عمران ریاض خان شریف خاندان کی گٹھیا سیاست کی legacy پر کھل کے بول پڑے۔ جس گندی اور گھٹیا سیاست کی بنیاد نواز شریف نے رکھی تھی اس کی بیٹی بھی اسی گندی اور گھٹیا راستے پہ چل رہی ہے👏🔥
1
99
318
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
یہ پارلیمنٹ اب پارلیمنٹ نہیں رہی، یہ ضیا الحق کی مجلس شوریٰ بن گئی، اسد قیصر🔥
Tweet media one
1
77
321
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
کپتان کے وکیل برسٹر سلمان صفدر کیلئے ایک جملہ ۔۔۔
Tweet media one
6
27
313
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
یہ پڑی ہے چند لوگوں کی جعلی ہیرو ۔۔ اس ویڈیو کو پھیلائیں اور انکے چہرے بے نقاب کریں ۔
4
202
308
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
خیبرپختونخوا اسمبلی ہال میں قیدی نمبر 804 عمران خان عمران خان کے نعروں کی گونج۔۔۔🔥🔥🔥
3
67
300
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
عمران خان کی ٹائیگر طیبہ راجہ کو رہائی مل گئی ہے۔ طیبہ راجہ کیلئے کوئی ایک لفظ آپ کیا کہنا چاہیں گے؟
Tweet media one
13
55
301
@siasidiary
Siasi Diary
4 months
پنجاب جاگ گیا،اور جب پنجاب جاگتا ہے تو انقلاب آتا ہے🔥🤩 یہ ویڈیو آر ٹی کر کے ہر طرف پھیلا دو تاکہ فارم 47 والی حکومت کی چینخیں نکل جائیں🔥
1
93
295
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
بریکنگ 🚨 خیبرپختونخوا اسمبلی میں عوام کی بڑی تعداد داخل۔۔۔ جیل میں بیٹھ کر بھی آج اسمبلی کے اندر بھی عمران احمد خان نیازی کا جلسہ ہوگا 🔥🔥
1
77
291
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
🚨یہ پھیلائیں ۔۔۔ سلمان اکرم راجہ کی یہ گفتگو ہر پاکستانی تک پہنچنا چاہیئے۔
2
126
288
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
ہم اداروں کو کھل کر کہتے ہیں کہ عمران خان کو اس ملک کی ضرورت نہیں ہے بلکہ اس ملک کو عمران خان کی ضرورت ہے ۔ صدام خان ترین 🔥🔥
2
119
286
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
اگر عمران خان اقتدار میں آ گیا تو سب کی سوچ ہے بدلے کی آگ میں آئے گا۔جب مقصد بڑا ہو تو پھر ذاتی بدلے نہیں لیتے۔عمران خان🔥
1
102
282
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ دھاندلی کرنے والوں کو پوری دنیا کے سامنے دلائل کیساتھ ایکسپوز کرتے ہوئے 🔥🔥
0
103
282
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
عوام نہیں مان رہی۔ زمینی خداؤں کے خاتمے کا وقت عنقریب ہے ان شاء اللہ!
0
79
274
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
عمران ریاض خان کا مسکراتا چہرا ۔۔ اس ویڈیو کو ریٹویٹ کریں تاکہ ان کا گندہ چہرہ مزید عوام کے سامنے آئے۔
0
122
266
@siasidiary
Siasi Diary
4 months
شاہد آفریدی کا بہت عرصے سے جھکاو مسلم لیگ ن کی طرف ہے۔ انہیں چاہیے کھل کر سامنے آئیں تاکہ عوام انکو انکی اصل جگہ دکھا سکیں۔ عاطف خان
6
67
253
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
ملک میں استحکام چاہتے ہیں تو بہتر یہی ہے کہ اڈیالہ والے سے جا کے معافی مانگ لو وہ معاف کر دے گا۔ شعیب شاہین
0
61
249
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
🚨 دھاندلی الرٹ۔۔ اسکو پھیلائیں بے شرمی کی حد کر دی ہے۔ سلمان اکرم راجہ کے مقابلے میں عون چودھری کے 93 ووٹس کو ایک چُف 493 ووٹس بنا دیئے۔
5
149
239
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
فخر مردان عاطف خان لمبی روپوشی کے بعد اپنے حلقے میں واپس لوگوں کا والہانہ استقبال
0
49
238
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
اسٹبلشمنٹ کے عوامی مینڈیٹ پر ڈاکے کے پوری دنیا میں چرچے ۔۔ پوری دنیا میں اب ننگے ہو رہے ہیں🔥
0
106
233
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
بریسٹر گوہر اِز آن فائر 🔥🔥🔥 یہ جو بیٹھے ہیں انکے فیملی ممبر انکے اپنے بچے بھی نہیں مانتے کہ یہ جیتے ہوئے ہیں۔
0
60
243
@siasidiary
Siasi Diary
4 months
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہائی کورٹ کے چھ ججز نے اس مداخلت کا ذکر کیا ہے جس کا ذکر اشاروں میں ہوتا تھا یہ خط اتنا دھماکا خیز ہے کہ پاکستان کی عدلیہ پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے مطیع اللہ جان
0
56
241
@siasidiary
Siasi Diary
4 months
نو مئی ایک جماعت پر ڈال کر لوگوں کو سیاست سے علیحدگی کا اعلان تو کروا دیا لیکن خود جن کو سیاست سے علیحدگی کی ضرورت ہے وہ اعلان نہیں کررہے پاکستان کا اصل مسئلہ ہی یہی ہے حامد میر
0
56
234
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
مجھے کہا گیا کہ عمران خان کی کرپشن ڈھونڈو ، میں نے انکو یہ بات سمجھائی کہ جو شخص پانی کی آدھی بوتل بھی ضائع نہیں ہونے دیتا وہ کرپشن کرے گا۔؟ شہید ارشد شریف
4
76
229
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
🚨 مریم نواز کی انٹرنیشل سطح پر بے عزتی ہو رہے۔۔
3
109
229
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
پچھلے چند ماہ سے میری بہن عائشہ بھٹہ زندہ لاش بن چکی ہیں، وہ سب سے پہلے گرفتار ہونے والوں میں سے تھے ۔کسی نے اس کے لئیے آواز نہیں اٹھائی۔بھائی عائشہ بھٹہ
2
99
229
@siasidiary
Siasi Diary
4 months
نوازشریف کے اندر اگر گریس ہوتی تو وہ کہتا کہ میں دونوں سیٹیں ہار گیا ہوں لیکن دونوں سیٹیں ہارنے کے باوجود انہوں نے ڈھٹائی سے فیصلہ کیا کہ میں اس سسٹم کا حصہ رہوں گا ! منصور علی خان
2
85
224
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
حالیہ عرصے میں پنجاب پولیس گھروں پر چھاپے مارتی رہی،خواتین کو پکڑا گیا۔ مگر شاہد آفریدی کی طرف سے پنجا�� پولیس کی جانوروں کے ساتھ رحمدلی اور اقدامات کی تعریفیں اطہر کاظمی
3
85
216
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
اس بے شرم ووٹ چور کیلئے کوئی لفظ ؟
Tweet media one
6
103
216
@siasidiary
Siasi Diary
4 months
مریم نواز خان کا بڑا انکشاف ۔۔۔!! چھ ججز کے خط کے بعد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس عامر فاروق کو ملنے کے لیے بلایا تو اس ملاقات میں قاضی فائز عیسیٰ صاحب کی اہلیہ بھی موجود تھی۔
8
98
218
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
پشاور میں احتجاج کی جگہ کے باہر فائرنگ کرنے والے کو عوام نے پکڑ کر خوب درگت بنائی۔ نو مئی والے ڈرامے اب نہیں چلیں گے۔ 🔥
2
69
217
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
اس ویڈیو سے شریف خاندان کی پوری سیاست ایکسپوز کرنے کے بعد بہادر صحافی رائے ثاقب کھرل ابھی تک لاپتہ ہے۔ سب انکے لئے آواز اٹھائیں
2
95
214
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
🚨 عمر ایوب ۔۔ جیل سپرڈینٹ اسد وڑائچ کی اتنی جروت ہوگئی ہے کہ اب وہ لیڈر آف دی ہاؤس کو بھی عمران خان سے نہیں ملنے دے رہا۔
3
69
207
@siasidiary
Siasi Diary
4 months
پاکستان کی عدالتیں اسٹبلشمنٹ کے ہاتھ میں کھلونا بنی ہوئی ہیں۔ رؤف حسن نے کھل کے سب بول دیا🔥
2
71
209
@siasidiary
Siasi Diary
4 months
میاں نواز شریف نے ہمشہ ڈیل کر کے اپنے حق میں فیصلے لئیے ہیں۔ صاحبزادہ حامد رضا
1
28
200
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
یہ الیکشن پاکستان کی تاریخ کا سب سے متنازعہ الیکشن ہے اس الیکشن کے بعد وزیراعظم نہ تو اسمبلی جانے کے قابل ہے اور نہ عوام میں جانے کے قابل ہے ! شاہد خاقان عباسی
3
53
201
@siasidiary
Siasi Diary
4 months
چیف جسٹس صاحب آپ یہ جمہوریت مضبوط کررہے ہیں؟سب سہولت کار بنے ہوئے ہیں ایک تماشہ لگا ہوا ہے بس سپریم کورٹ میں بیٹھ کر بھاشن دیتے ہیں اسد طور
2
65
204
@siasidiary
Siasi Diary
4 months
مجھے شکست کا کوئی غم نہیں میں تو جیتی ہوئی ہوں غم صرف ووٹ چوری کا ہے، مہر بانو قریشی @Bano
0
40
196
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
جیت وہ جسے مخالف تسلیم کرے ،تعریف وہ جو مخالف کرے الیکشن کے نتائج سے جیل میں بیٹھے عمران خان کو تقویت تو ملی ہے۔مصطفی نواز کھو کھر 🔥
0
43
193
@siasidiary
Siasi Diary
4 months
وہ ڈونلڈ لو جس کے آگے یہاں(پاکستان) لگا ہم سب بے بس ہیں ایسے لگا تھا جیسے اس نے پورا پاکستان اپنے قابو میں کر لیا اور اپنے عوامی نمائندوں کے سامنے اس کی حالت بے بس تھی۔ اطہر کاظمی 🔥
1
58
194
@siasidiary
Siasi Diary
6 months
18 ستمبر 2022 کو لیاقت چٹھہ پاکستان کا سرمایہ تھے لیکن اب انکو زہنی بیمار قرار دیا گیا۔ اس منافق عورت کی منافقت کو آپ کیا نام دیں گے؟
Tweet media one
4
107
194
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
18 مارچ 2023 عمران خان پر حملے کی کہانی مراد سعید کی زبانی۔۔!!
1
74
189
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
🚨پھیلائیں ۔۔۔ آج خواتین کے حقوق کے ”عالمی دن“ پر تحریک انصاف کے خواتین پر ہونے والے مظالم ملاحظہ کیجئے۔
4
94
182
@siasidiary
Siasi Diary
4 months
سویلین کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل سراسر نا انصافی ہے ۔شاہد خاقان عباسی
0
68
176
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
عمران خان کا دیا گیا شعور 🔥🔥🔥
0
34
175
@siasidiary
Siasi Diary
5 months
یہ نہیں سنا تو کچھ نہیں سنا 🔥🔥 بیرسٹر گوہر کہاں چھا گئے ہیں۔ لازمی سنیں اور پھیلائیں 🔥
1
66
179
@siasidiary
Siasi Diary
4 months
نو اپریل کی رات ہمیں ڈپٹی ایم ایس نے مراد سعید کے بارے میں بتایا تھا کہ یہ آدمی ہیرا ہے ،اس سے زیادہ ایماندار آدمی نہیں دیکھا اس نے آج تک اپنی وزارت سے پانی کی بوتل تک نہیں لی۔عمران ریاض خان
1
56
175
@siasidiary
Siasi Diary
3 months
کوئی ڈیل نہیں کی عمران خان کے ساتھ کھڑی تھی،کھڑی ہوں اور کھڑی رہوں گی۔بہادر خدیجہ شاہ🔥🤩
1
39
178