@SenatorMushtaq
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے" آمین
Pray for Free Palestine 🇵🇸
السلام علیکم 💖✨️
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺمحمدﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ ♥️
صباح النور💖
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔۔۔
🥀صُبح بخیر🥀
یامُسببُ الاسبابُ اغثنی ۔۔
یامالک المُلکُ ! بعض اوقات ہماری توقُعات کا پُورا نہ
ہونا ، تیری مصلحتیں ہیں ، جن سے تُو ہی واقف ہے، ایسی کیفیت میں ہمارے دل کو سکُون عطا فرما،
السلام علیکم
اور آسمانوں اور زمین میں وہی (ایک) خدا ہے تمہاری پوشیدہ اور ظاہر سب باتیں جانتا ہے اور تم جو عمل کرتے ہو سب سے واقف ہے
وَهُوَ اللَّهُ فِي السَّمَاوَاتِ وَفِي الْأَرْضِ ۖ يَعْلَمُ سِرَّكُمْ وَجَهْرَكُمْ وَيَعْلَمُ مَا تَكْسِبُونَ
سُورَةُ الأَنۡعَامِ - 3
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞
صبح بخیر🌄🌻
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
یا رب العزت بے شک آپ آنکھوں کی خیانت اور دلوں کی چھپی باتوں کو جانتے ہیں ہمارے دلوں کونفاق سےہمارے عمل کو ریا ونمود سےہماری زبان کو جھوٹ سےاور ہماری آنکھوں کو خیانت سے پاک کردیجئے
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
🌷جمعہ مبارک🌷
#درود_وسلام
یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے عشق کا نور عطا فرما🤲
❤️💫❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍❤️💫❤️
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ✨️💖
اے رب العالمین
روز محشر #خاتم_النبیین_محمدﷺّ
کی شفاعت نصیب فرمانا
ان لو گوں میں شامل فرمانا
جن سے آپ راضی ہوں
آمین یا رب العالمین
💖ﷺ💖ﷺ💖
#جمعة_مباركة
السلامُ علیکم!
یا اللہ! تیرا شکر ہے کہ تو نے خیر و عافیت سے ایک نئ صبح عطا فرمائ!
اے پاک پروردگار! ہم سب کے جان، مال، عزت اور آبرو کی حفاظت فرما!
آمین یارب العالمین🤲
🌹💐صبح بخیر💐🌹
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اے مالکِ کُن فَیڪون! 💚✨️
سب ڪی مُشڪلیں آسان فــــرما.!! 💖🤲🏻💖
سب سے تکالیف کو دور فرما دے اور سب کو دنیا اور آخرت کے امتحانات میں کامیابی عطا فرمانا
آمیـــــــــن یا رب العالمین ۔
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
"سب سے بُرا چور وہ ہے جو اپنی نماز کی چوری کرتا ہے."
صحابہ نے عرض کیا، الله کے رسول! وہ اپنی نماز کی چوری کیسے کرتا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: "وہ اس کا رکوع و سجود مکمل نہیں کرتا."
مشکوٰۃ 885
(المستدرک للحاكم 835؛ مسند احمد 1704)
السلامُ علیکم!
یا اللہ! تیرا شکر ہے کہ تو نے خیر و عافیت سے ایک نئ صبح عطا فرمائ!
اے پاک پروردگار! ہم سب کے جان، مال، عزت اور آبرو کی حفاظت فرما!
آمین یارب العالمین🤲
🌹💐صبح بخیر💐🌹
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌄🕋🌴🌹🌻🤲
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود سلام 🌴🌴🌴
#جمعة_مباركة
اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْ��َ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا(56)
ترجمہ: کنزالعرفان
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان والو!ان پر درود اور خوب سلام بھیجو۔
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جو شخص امام سے پہلے (رکوع یا سجدہ میں) سر اٹھاتا ہے، کیا وہ اس بات سے نہیں ڈرتا کہ الله تعالیٰ اس کے سر کو گدھے کے سر جیسا بنا دے؟
مسلم 963، 964
(بخاری 691؛ ترمذی 582؛ ماجہ 961؛ ابوداؤد 623؛ نسائی 829؛ مسند احمد 2601؛ مشکوٰۃ 1141)
السلام وعلیکم 💚
🌾صبح بخیر 🌻
💖وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
💚”میرے نبیﷺ♥ کا ذِکرہمیشہ بلند رہے گا🌻
🌷وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
🌹"اور ہم نے آپ ﷺ♥ کو تمام جہانوں کےلیے رحمت بنا کر بھیجا ہے"💚
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
السلام علیکم صبح بخیر 💖✨️
اللّٰہ اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
#صباح_الخير
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕
زندگی میں پریشانیوں کا صرف ایک
ہی حل ہے ۔۔
اللّٰہ تعالیٰ سے بات کریں
اللّٰہ تعالیٰ سے مانگیں
اللّٰہ تعالیٰ پہ چھوڑ دیں
اللّٰہ تعالیٰ پہ بھروسہ رکھیں
🌄💝🌺
#صبح_بخیر
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید 🌹💖🌹
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید 💖🌹💖
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں
اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌄🕋🌴🌹🌻🤲🇵🇰
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود سلام 🌴🌴🌴
#صباح_الخيرᅠ
#صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
💚💚💚
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌄🕋🌴🌹🌻🤲🇵🇰
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود سلام 🌴🌴🌴
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
پر #درود_وسلام
#صلوا_عليه_وسلموا_تسليما
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨️💚
میرے پروردگار ہم سب پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرما اور ہمیں ویسا بنا دے جیسا تو چاہتا ہے۔ آمین یاربّ العالمین 💖🤲💖
✨️صبح بخیر ✨️
❣️شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مھربا�� نہایت رحم والا ہے❣️
اسلام و علیکم💙💐🥀
صبح بخیر زندگی💐💙🥀
اَلحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ
﷽🕋
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
الله کریم ہمارے ہر غم کو خوشی میں، ہر دکھ کو سکھ میں ، ہر گناہ کو نیکی میں بدل دیں ، اور ہماری ہر دعا، ہر تمنا اپنی رضا سے پوری فرما دیجئے.
آمین یارب العالمین
⭐️-----❂ﷺ❂-----⭐️
قالَ ﷺ:
دو کے سوا کسی اور میں حسد (رشک) نہیں:
1) ایک وہ آدمی جسے الله نے قرآن دیا اور وہ رات اور دن اس کے ساتھ قیام کرتا ہے، اور
2) دوسرا وہ آدمی جسے الله نے مال دیا اور وہ اسے رات اور دن خرچ کرتا ہے.
مسلم 1894، 1895
(بخاری 5025، 7529؛ ماجہ 4209؛ ترمذی 1936؛ مشکوٰۃ 2113)
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
الله کریم ہمارے ہر غم کو خوشی میں، ہر دکھ کو سکھ میں ، ہر گناہ کو نیکی میں بدل دیں ، اور ہماری ہر دعا، ہر تمنا اپنی رضا سے پوری فرما دیجئے.
آمین یارب العالمین
🌹-----❂ﷺ❂-----🌹
یہ خدا کے سوا ایسی چیز کو پکارتا ہے جو نہ اسے نقصان پہنچائے اور نہ فائدہ دے سکے۔ یہی تو پرلے درجے کی گمراہی ہے
يَدْعُو مِنْ دُونِ اللَّهِ مَا لَا يَضُرُّهُ وَمَا لَا يَنْفَعُهُ ۚ ذَٰلِكَ هُوَ الضَّلَالُ الْبَعِيدُ
سُورَةُ الحَجِّ - 12
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں،
آمین ثمہ آمین
💖🤲💖
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا؛
’’ جو شخص اس حال میں مرا کہ اس نے جہاد نہیں کیا اور اپنے دل میں بھی جہاد کی نیت نہیں کی تو وہ نفاق کی ایک شاخ پر مرا ۔“
(سنن ابوداؤد ، ۲۵۰۲)
💓_____"🕊️🎊💖
💖*🌹السلام و علیکم🌹*💖
💖*_🌸صباح_الخیر🦋_*
💖
✨💖زندگی کی ایک اور خوشبودار صبح مبارک 💖زندگی بہت مختصر ہے💖
💝 ہر رات کا سویرا ضرور ہوتا ہے
مگر ہر سونے والے کی صبح نہیں ہوتی💖
💖 اپنی مختصر زندگی کو لوگوں میں خوشیاں 💖بانٹتے گزاریں 💫💖