ShahZol Khan Profile Banner
ShahZol Khan Profile
ShahZol Khan

@sha_zwl

5,864
Followers
5,426
Following
1,799
Media
13,911
Statuses

الحمداللہ Supporter of Jamiat Ulema Islam

Islamabad, Pakistan
Joined September 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@sha_zwl
ShahZol Khan
1 year
#مفکراسلام_مفتی_محمود
13
54
142
@sha_zwl
ShahZol Khan
1 month
پاک فوج کی بڑی کامیابی وزیرستان میر علی میں دھشتگردوں کے اہم ٹھکانے مویشی منڈی پر مارٹر گولوں سے بمباری۔ کئی دہشتگرد بھینسے، گائیں اور بھیڑ بکریا جہنم واصل۔ منجانب: انٹرنیشنل بےغیرت ضمیر فروش میڈیا۔
243
5K
10K
@sha_zwl
ShahZol Khan
2 months
جھنگ میں اسوقت قیامت کا منظر تھا جب دن دیہاڑے پانچ علماء کو شھید کردیا گیا 7 ستمبر 1991 مولانا فضل الرحمٰن جھنگ میں پانچ علماء کی نماز جنازہ پڑھا رھے ھیں پیچھے مولانا محمد ضیاء القاسمی مولانا ضیاء الرحمن فاروقی مولانا محمد اعظم طارق شھید بھی موجود ہیں
Tweet media one
7
175
752
@sha_zwl
ShahZol Khan
2 months
سیاست کے سلطان مولانا فضل الرحمن صاحب کی لاہور میں انٹری اللہ رب العزت تمام قائدین، کارکنان اور عوام الناس کی حفاظت فرمائیں۔ آمین #7Sep_GoldenJubilee
43
119
649
@sha_zwl
ShahZol Khan
8 months
ملک کا ایک طبقہ اگر خود کو گیم چینجر مانتا ہے تو اُنھیں اب سمجھ لینا چاہیے کہ اصل گیم چینجر یہ زرد پگڑی والا مرد قلندر ہے جس نے سیاست قرآن پاک سے سیکھی ہے ۔ #ایوان_نہیں_میدان
Tweet media one
10
179
618
@sha_zwl
ShahZol Khan
9 months
شاید میں اپنی ذات میں آپ سےزیادہ گناہگار ہوں۔لیکن میرا آپ سے اختلاف یہی ہےکہ تم جسےملک کا سربراہ دیکھنا چاہتے ہو۔وہ ثابت شدہ زانی اور شرابی ہےجبکہ میں ایسےشخص کو ملک کا سربراہ دیکھناچاہتا ہوں جو نماز فجر کی امامت خود کرے شاید کہ تیرے دل میں اُتر جائے میری بات #ٹھپہ_صرف_کتاب_پر
19
229
573
@sha_zwl
ShahZol Khan
28 days
واہ لدھیانوی صاحب صاحب دل خوش کردیا۔ اسٹیبلشمنٹ کے بانہوں میں رسوائ کے سوا کچھ نہیں عمران نیازی کا حشر دنیا دیکھ چکی ہے علماء کی عزت جمعیۃ علماء اسلام ہی میں ہے۔ قدر زر زرگر شناس۔ قدر جوہر جوہری۔ باقاعدہ ورکر یا رہنماء ہو یا نہ ہو لیکن حمایت ہر عالم دین پر واجب ہے
18
94
320
@sha_zwl
ShahZol Khan
8 months
اگر فلسطین کے مسلمانوں کے حق میں پاکستان سے تحریک چلانا اور ایک خالص اسلامی ریاست افغانستان کی حمایت اور ان کے پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر کرنا جمعیۃ علماء اسلام کا جرم ہے تو یاد رکھنا جمعیت کا نظریہ و عقیدہ یہی ہے اور جمعیۃ علماء اسلام یہ جرم بار بار کرےگی #HelpPalestineNow
Tweet media one
3
166
253
@sha_zwl
ShahZol Khan
2 months
پیر طریقت حضرت مولانا عزیز الرحمان ہزاروی رحمہ اللہ کے گلشن دارالعلوم زکریا سے جانشین حضرت ہزاروی قاری عتیق الرحمان ، صاحبزادہ مفتی اویس عزیز کی قیادت میں تاریخ ساز تحفظ ختم نبوت ریلی میں شرکت کے مناظر
2
86
247
@sha_zwl
ShahZol Khan
9 months
حضرت مولانا غلام غوث ہزاروی رحمۃ الله عليه کا بھٹو سے ملاقات کا ایک واقعہ بزبان پیر طریقت و رہبر شریعت مولانا عزیز الرحمن ہزاروی صاحب رحمۃ الله عليه میرے لیے دلیل میں یہی کافی ہے کہ ان اولیاء اللہ نے جمعیۃ علماء اسلام کی خدمت کو سعادت سمجھا ہے تم پھنسے رہو میڈیا کے پراپیگنڈو میں
2
111
207
@sha_zwl
ShahZol Khan
10 months
ہمارے جنازے فیصلہ کریں گے کہ کون حق پر ہے۔ علامہ مسعود الرحمن عثمانی شہید کے جنازے کا منظر
0
31
165
@sha_zwl
ShahZol Khan
8 months
سندھ پولیس زرداری کی نمک حلالی میں مکمل اپنے عوام کی دشمن بن چکی ہے سندھ پولیس کا جمعیۃ علماء اسلام کے احتجاجی قافلے پر حملہ #سندھ_بچانےنکلو
3
150
172
@sha_zwl
ShahZol Khan
2 months
اس تپتی دھوپ میں جہاں میرا موبائل بھی گرمی کی وجہ سے جواب دے گیا تھا۔ وہاں ہزاروں کی تعداد میں عوام کا سمندر اُمڈ آنا چیف جسٹس کو پیغام ہے کہ پاکستانی قوم نے تیرا فیصلہ جوتے کی نوک پر ٹکرا دیا ہے۔
2
69
171
@sha_zwl
ShahZol Khan
8 months
ایس پی کہتا ہے ہمیں آپ کو روکنے کے احکامات زرداری نے نہیں بلکہ فوج نے دیے ہیں۔ فوج اس کی وضاحت دے کہیں ایسا تو نہیں کہ زرداری میرے کارکنوں اور فوج کو آمنے سامنے کھڑا کرنا چاہتا ہے؟؟ علامہ راشد محمود سومرو #سندھ_بچانےنکلو
5
132
154
@sha_zwl
ShahZol Khan
10 months
قیادت کے اس اعتماد کا شکریہ ادا کرتا ہوں دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ قیادت کے اس اعتماد پر پورا اُترنے کی توفیق دے۔ ساتھ میں محترم بھائی @JUI_NW سمیت تمام تمام ممبران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
Tweet media one
17
17
137
@sha_zwl
ShahZol Khan
9 months
اسلام کے Na46 میں ن لیگ کے اُمیدوار انجم عقیل جمعیۃ علماء اسلام کے اُمیدوار مولانا عبدالمجید صاحب کی مقبولیت سے خوف زدہ پراپیگنڈہ کا جواب مولانا عبدالمجید صاحب کی زبانی سماعت فرمائے۔ #امن_کانشان_کتاب
1
58
137
@sha_zwl
ShahZol Khan
2 months
آج حقیقی معنوں میں لاہور کی سر زمین اپنی تنگ دامنی کا شکوہ کر رہی ہے۔ شمع رسالتِ مآب صلی الله عليه وسلم کے پروانوں جمعیۃ علماء اسلام کے ابابیلوں نے دل خوش کردیا۔ #7Sep_GoldenJubilee #یوم_الفتح_گولڈن_جوبلی
2
90
142
@sha_zwl
ShahZol Khan
2 months
پنڈال میں جتنے لوگ موجود ہے اُتنے ہی باہر روڈوں پر ہے
2
48
136
@sha_zwl
ShahZol Khan
8 months
ایک بات تو اس قوم کو اب سمجھ لینی چاہیے کہ مولانا کرسی کے پیچھے نہیں بھاگتے بلکہ کرسی والے مولانا صاحب کے پیچھے بھاگتے ہیں اور اس کے وجہ صرف ایک ہی ہے کہ مولانا کو طاقت عوام سے ملتی ہے جو مستقل ہوتی ہے جبکہ دیگر پارٹیوں کی طاقت اسٹیبلشمنٹ سےہوتی ہے۔ جو کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
48
126
@sha_zwl
ShahZol Khan
4 months
یہودیوں کا تمام تجارتی نظام پاکستان سے ختم کردو بھلے ہی ہم بھوکے مر جائے۔ حضرت مولانا محمد امیر بجلی گھر مرحوم رحمۃ الله عليه کا کئی سال پہلے بیان۔ یہ میرے اکابر کی کرامات ہے کہ وقت سے پہلے آنے والے خطرے کو بھانپ لیتے ہیں۔
1
49
123
@sha_zwl
ShahZol Khan
8 months
پاکستان کے نظام تعلیم پر شہید علامہ خالد محمود سومرو صاحب کی سینیٹ میں ایک یادگار تقریر ۔۔
1
53
124
@sha_zwl
ShahZol Khan
20 days
افسوسناک خبر جنوبی وزیرستان وانا کے علاقے میں جمعیۃ علماء اسلام کے رہنماء مولانا معین الدین کے گھر پر ہینڈ گرنیٹ سے حملہ ۔۔ فاٹا میں چُن چُن کر جےیوآئ کے رہنماؤں پر قاتلانہ حملے ہو رہے ہیں تاکہ غیور قبائل میں ایمانی غیرت والے لیڈروں کو ختم کرکے لنڈے کے انگریزوں کو آگے کیا جائے۔
2
68
128
@sha_zwl
ShahZol Khan
9 months
الیکشن کیلئے پولنگ ایجنٹس کی تیاری ووٹر لسٹ کی چیکنگ وغیرہ میں مصروف #امن_کانشان_کتاب
1
42
114
@sha_zwl
ShahZol Khan
10 months
مولانا فضل الرحمن سے ہمیں اکابر کی خوشبوں آتی ہے ۔ حضرت مولانا لقمان علی پوری رحمۃ الله عليه کا خوبصورت و نایاب کلپ
4
46
111
@sha_zwl
ShahZol Khan
8 months
پیپلزپارٹی آج سے خواتین کے حقوق کا نام نہ لیں علامہ راشد محمود سومرو
1
72
116
@sha_zwl
ShahZol Khan
8 months
گزشتہ کل ہونے والے اجلاس میں قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے بہترین جملے احباب کی سماعتوں کے نظر۔
0
64
119
@sha_zwl
ShahZol Khan
1 year
وہ حسین لمحہ جب زخمی شیر شاہین جمعیت حافظ حمداللہ صاحب اسٹیج پر جلوا افروز ہوئے۔ اللہ تعالیٰ جمعیت علماء اسلام کے تمام قیادت کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین #طوفان_الاقصی_کانفرنس_کوئٹہ
3
49
107
@sha_zwl
ShahZol Khan
8 months
بھٹو کو پھانسی ہوگئی اب کہہ رہے ہو غلط تھا نہ اب جج زند ہیں نہ بھٹو زندہ ہے۔ مولانا فضل الرحمان #کٹھ_پتلی_نظام_نامنظور
1
94
115
@sha_zwl
ShahZol Khan
3 months
اسلام آباد ۔ سپریم کورٹ کے قادیانیت نواز فیصلے کے خلاف جمعیۃ علماء اسلام کا احتجاج۔ #ختم_نبوت_پرنقب_زنی_نامنظور
2
57
112
@sha_zwl
ShahZol Khan
8 months
کراچی ائیرپورٹ پر کراچی کے ذمہداران کی جانب سے قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا پرجوش استقبال ۔
0
42
104
@sha_zwl
ShahZol Khan
9 months
مفتی کفایت اللہ صاحب کا NA15 پر ڈٹ کر نواز شریف کا مقابلہ کرنے کا اعلان ۔ ہم ایک تاریخ مرتب کریں گے کہ ایک غریب شخص نے ایک امیر ترین شخص کو شکست دے دی مفتی کفایت اللہ صاحب #ووٹ_مولانا_کا
1
47
86
@sha_zwl
ShahZol Khan
8 months
سندھ نکل چکا ہے اپنے حق کیلئے ڈاکو راج کے خلاف #سندھ_بچانےنکلو
4
85
98
@sha_zwl
ShahZol Khan
7 months
آنکھوں کو ٹھنڈک دینے والی دنیا کی سب سے بہترین ویڈیو میرے آقاں صلی الله عليه وسلم کا قبر مبارک
1
25
93
@sha_zwl
ShahZol Khan
8 months
میں کیوں نہ فخر کروں اپنی جماعت جمعیۃ علماء اسلام پر حہاں تمام پارٹیاں اپنے لیے اقتدار کی کرسیوں کے تلاش میں ہیں ۔ وہاں یہ دین کے چوکیدار پاکستانی عوام کے ��قیدے کے تحفظ ختمِ نبوتؐ کیلئے میدان میں ہے #قربان_محمدﷺ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
71
96
@sha_zwl
ShahZol Khan
7 months
کل ہمارے علاقے ترنول میں ایک عالم دین مولانا عبدالرؤف صاحب انتقال کر گئے ۔ ان کے نمازِ جنازہ کے موقع پر مولانا صاحب کے معصوم بچوں کے تاثرات چیک کریں۔ یقیناً بچوں کی ایسی خوبصورت تربیت کرنے کے بعد والدین کو مرنے کا غم نہیں ہوتا۔
3
27
95
@sha_zwl
ShahZol Khan
2 months
امیر جےیوآئ اسلام آباد اور فرزند فاتح قادیانیت حضرت مولانا عبدالحکیم ہزاروی نوراللہ مرقدہ مولانا عبدالمجید ہزاروی صاحب کا کل کے عظیم الشان کانفرنس کے حوالے سے پیغام #7Sep_GoldenJubilee
1
33
92
@sha_zwl
ShahZol Khan
2 months
کچھ تو کمال ہے اس درویش میں کہ حکمران اور اپوزیشن دونوں ان کے در پر حاضری کو سعادت سمجھتے ہیں
0
32
94
@sha_zwl
ShahZol Khan
10 months
اُس وقت تک چھین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک اس پاک سرزمین پر پاک نبی صلی الله عليه وسلم کا پاک نظام نافذ نہ کرلیں ۔ امیر جمعیت علمائے اسلام اسلام آباد و اُمیدوار برائے قومی اسمبلی NA46 مولانا عبدالمجید ہزاروی صاحب بہترین ویڈیو کلپ
1
32
86
@sha_zwl
ShahZol Khan
10 months
احباب جمعیت علمائے اسلام پروموشن سپیس @MoulanaOfficial @juipakofficial @a_j010 @Naeem_j_u_i_2 @JUI_NW @ZiaRN1 @zkr_y_a1
37
77
79
@sha_zwl
ShahZol Khan
1 month
عوام کے دلوں پر راج کرنے والا قلندر سیاست کا سلطان عوام کا حقیقی غمخوار اُمت مسلمہ کا ترجمان مولانا فضل الرحمن ❤
0
22
89
@sha_zwl
ShahZol Khan
7 months
محترم جناب @RashidMurad کی 2023ء میں کی گئی پیشن گوئی جو 2024ء میں سچ ثابت ہوئ۔ اصل میں مولانا صاحب اُن جرنیلوں کو قابل قبول نہیں ہے جن سے ہمارے جرنیل آرڈر لیتے ہیں۔ کیونکہ مولانا کی پارلیمانی قوت بین الاقوامی جرنیلوں کی موت ہے ۔
0
37
82
@sha_zwl
ShahZol Khan
11 months
لو بھئی ہم نے بھی بنا لیا اپنا ٹویٹر سرکل اور الحمداللہ سب کے سب ہیرے ہیں ہمارے سرکل میں.❤
Tweet media one
10
15
78
@sha_zwl
ShahZol Khan
3 months
ہنگو۔ جمعیت علماء اسلام ہنگو کے زیر اہتمام سپریم کورٹ کی قا د یا نیت نوازی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ #ختم_نبوت_پرنقب_زنی_نامنظور
1
37
81
@sha_zwl
ShahZol Khan
14 days
حکومت کی جانب سے پیش کردہ ڈرافٹ میں ایک بھی جگہ ایسی نہیں تھی جس کی تحسین کی کی جا سکے۔ ہمارے لیے وہ ابتداء سے آخر تک قابل قبول نہیں ہے۔ سربراہ جمعیۃ علماء اسلام مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی میڈیا سے گفتگو ۔
0
21
85
@sha_zwl
ShahZol Khan
8 months
اسلامی جمہوریہ پاکستان ہار گیا دولت جیت گئی ۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہار گیا آمریت جیت گئی ۔ سنیے شاہین جمیعت حافظ حمد اللہ صاحب کی فکر انگیز گفتگو۔
1
46
79
@sha_zwl
ShahZol Khan
2 months
اسلام آباد NA46 سے جمعیۃ علماء اسلام کے ابابیلوں کا قافلہ امیر جےیوآئ مولانا ارشاد ہزاروی صاحب کی قیادت لاہور رونہ۔۔ #7Sep_GoldenJubilee
0
38
79
@sha_zwl
ShahZol Khan
5 days
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب نے ایک طرف اسٹیبلشمنٹی مسودہ ردی کی ٹوکری میں ڈلوا دیا۔ تو دوسری مسودےمیں وفاقی شرعی عدالت و اسلامی نظریاتی کونسل کو مضبوط کرنے اور ربا(سود) کے لعنت سےپاکستانی قوم کو آزادکرنےکیلئے شقیں ڈال دی۔ یہ تمام مسلمانوں کی تاریخی فتح ہے #مولاناتیرا_شکریہ
3
44
81
@sha_zwl
ShahZol Khan
3 months
تحصیل شبقدر خیبرپختونخوا ۔ سپریم کورٹ کے قادیانیت نواز فیصلے کے خلاف جمعیۃ علماء اسلام کا احتجاج۔
3
23
75
@sha_zwl
ShahZol Khan
1 month
جمعیۃ علماء اسلام پنجاب اور اسلام آباد کے کارکنوں کے نام اہم پیغام کل دن 2بجے راولپنڈی، راجہ بازار، فوارہ چوک پر بھرپور احتجاج ہوگا۔ تمام کارکنان بروقت پہنچنے کی کوشش کریں۔
2
43
78
@sha_zwl
ShahZol Khan
8 months
ہم صرف پارلیمنٹ کے اندر ہی نہیں باھر بھی تمہارے لئے مشکلات پیدا کریں گے۔ قائد انقلاب مولانا فضل الرحمن صاحب
2
33
69
@sha_zwl
ShahZol Khan
9 months
ووٹ کی صحیح سمت اور امیدوار کا صحیح انتخاب شیخ التفسیر والحدیث فقیہ العصر مولانا مفتی محمد زرولی خانؒ #ہمارا_انتخاب_کتاب
1
31
69
@sha_zwl
ShahZol Khan
8 months
اسلام آباد والو تیار ہوجاؤ 22فروری کو مرد قلندر حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب اسلام آباد آ رہا ہے ۔ ان شاءاللہ
Tweet media one
2
26
70
@sha_zwl
ShahZol Khan
2 months
یہ عاشقانِ مصطفی کے سمندر کے ابتدائی مناظر ہیں اس وقت رات مناظر ناقابلِ بیان ہے #یوم_الفتح_گولڈن_جوبلی #7Sep_GoldenJubilee
Tweet media one
Tweet media two
1
46
72
@sha_zwl
ShahZol Khan
8 months
@ziaurrehman76 مولانا صاحب کی بات کو سمجھنے کیلئے عقل اور سیاسی فہم کا ہونا ضروری ہے یہ بات یوتھیو اور پٹواریوں کو سمجھنے کیلئے سو سال لگیں گے #ایوان_نہیں_میدان
3
12
70
@sha_zwl
ShahZol Khan
6 months
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کل بروز ہفتہ سے شروع ہونے والے تحریک عوامی اسمبلی کا آغاز کرنے بلوچستان بخیر و عافیت پہنچ گئے ہیں۔ اور ساتھ میں ہی باطل کے پچھواڑے سے دھواں نکلنا بھی شروع ہوچکا۔
1
22
63
@sha_zwl
ShahZol Khan
3 months
جب تک جمعیۃ علماء اسلام کو کامیاب نہیں بناؤ گے تمہارا کوئ مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ سنیے شہنشاہ خطابت سید عبدالمجید ندیم شاہ رحمۃ الله عليه کا ایک نایاب خطاب۔
0
22
69
@sha_zwl
ShahZol Khan
2 months
جمعیۃ علماء اسلام ضلع لاہور کے زیر اہتمام تاریخ ساز ختم نبوتؐ موٹر سائیکل ریلی۔ ریلی کی قیادت جنرل سکریٹری جےیوآئ پنجاب حافظ نصیر احمد احرار، ترجمان جےیوآئ پنجاب حافظ غضنفرعزیز نے کی۔
0
30
67
@sha_zwl
ShahZol Khan
7 months
الحمداللہ ہمیں اپنے انتخاب پر ناز ہے
0
6
63
@sha_zwl
ShahZol Khan
7 months
کوئٹہ میزان چوک میں جمعیت علماءاسلام ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے جنرل سیکریٹری حاجی محمد نواز کاکڑ کے گاڑی پر پولیس کی جانب سے بلاوجہ بلا اشتعال فائرنگ۔ گاڑی میں بچے بھی تھے۔ @waheedkhankr
0
36
65
@sha_zwl
ShahZol Khan
3 months
سابق وفاقی وزیر مفتی اسعد محمود صاحب کا بنوں امن دھرنا میں شرکت اور خطاب ۔
1
24
64
@sha_zwl
ShahZol Khan
7 months
تاریخ گواہ ہے جس تحریک کے پیچھے علماء دیوبند ہوں، اس تحریک کا مقابلہ نہ انگریز کر سکا ہے اور نا ہی اس کے مسلط کردہ ٹٹو۔۔
2
13
61
@sha_zwl
ShahZol Khan
3 months
صوابی: جمعیۃ علماءاسلام پاکستان کی اپیل پر قادیانی مبارک احمد ثانی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ضلع صوابی میں عاشقانِ رسولؐ کا احتجاجی مظاہرہ #ختم_نبوت_پرنقب_زنی_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
1
17
62
@sha_zwl
ShahZol Khan
1 month
واہ مولانا صاحب آپ نےہمیشہ کی طرح ایک بار پھر ذات کے بجائے قوم کے عقیدےونظریے کو مقدم رکھا چاہتے تو اپنی پارٹی کیلئے بہت کچھ سمیٹ سکتے تھے۔جو حکومت آپ کو شروع دن سے دینے کو تیار بھی ہے لیکن آپ نے سب کچھ ٹکرا کر پاکستانی عوام کا وہ حق مانگا ہےجس کیلئےلاکھوں مسلمانوں نےقربانیاں دی
0
20
65
@sha_zwl
ShahZol Khan
6 months
اسلام آباد: رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل محمد بن عبدالکریم کی پاکستان آمد اور پاکستانی علماء کرام سے ملاقات پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی رہائش گاہ پر تقریب میں سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن صاحب کی شرکت
1
21
56
@sha_zwl
ShahZol Khan
10 months
جمعیۃ علماء اسلام اسلام آباد کے امیر و اُمیدوار NA46 مولانا عبدالمجید ہزاروی صاحب اور جنرل سکریٹری اسلام آباد مفتی عبداللہ صاحب اپنے محبوب قائد کے استقبال کیلئے اسلام آباد ائیرپورٹ پر موجود
Tweet media one
0
15
55
@sha_zwl
ShahZol Khan
7 months
جےیوآئ نے اسلام کیلئے کیا خدمت کی ہے؟ اکثر مخالفین یہ سوال کرتے ہیں۔ اس حوالے سے سنے ایک بل کا احوال جو سیکولر پارٹیوں نے قومی اسمبلی سے پاس کروانے کی کوشش کی۔ بزبان۔ قائد جمعیت اور ایسے لاتعداد حملے ہوتے رہتے ہیں شریعت پر۔ جس کے آگے جےیوآی سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے
1
24
59
@sha_zwl
ShahZol Khan
7 months
ہماری نجی محفلیں ایسی ہوتی ھیں۔💝
0
17
62
@sha_zwl
ShahZol Khan
1 month
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے یتیم اور عقل سے پیدل پٹواری اب معافی مانگے گے؟ جنھوں نے ایک فیک نیوز کی بنا پر مولانا فضل الرحمن صاحب کو گالیاں دی۔
0
23
61
@sha_zwl
ShahZol Khan
2 months
چیف جسٹس کے غیر شرعی، غیرقانونی، غیر اخلاقی، قادیانی نواز فیصلے کے خلاف عاشقانِ مصطفیٰ صلی الله عليه وسلم کا سمندر ڈی چوک میں سراپا احتجاج۔ @JUI_MRD @JUI_NW @iSaleem_khan34
2
35
63
@sha_zwl
ShahZol Khan
2 months
جمعیت علماء اسلام پاکستان کے امیر مولانا فضل الرحمن صاحب کی اسلام آباد تبلیغی جماعت کے مرکز آمد شب جمعہ کے اجتماع میں شرکت اراکین مجلس شوریٰ سے خصوصی ملاقات لاھور ختم نبوت گولڈن جوبلی کی کامیابی اور حفاظت کے لئے خصوصی دعائیں۔
0
22
59
@sha_zwl
ShahZol Khan
11 days
مفتی محمود رحمہ الله کے فرزند جناب انجنیئر ضیاءالرحمن کا مفتی محمود رحمۃ الله عليه کے شان میں اشعار #MuftiMehmoodConference
0
32
60
@sha_zwl
ShahZol Khan
22 days
غمخوارپاکستان مولانا فضل الرحمن صاحب کےاس پیغام کو اگرمیں اپنےالفاظ میں بیان کروں توکچھ یوں بنےگاکہ میں پی ٹی آئی اور حکومت دونوں سےکہناچاہتاہوں خدارا پاکستانی عوام پر رحم کھائےاپنےاقتدار کو بچانےاور خود کو اقتدار تک پہنچانےکیلئےپاکستان میں انتشار پھیلانےکے بجائےپاکستان کوچلنےدیں
1
27
61
@sha_zwl
ShahZol Khan
1 month
قائد اسلام آباد صاحبزادہ مفتی محمد اویس عزیز صاحب راولپنڈی راجہ بازار پہنچ گئے مظلوم شہید حافظ ثاقب فیاض کا حساب ضرور لیا جائے گا
1
33
59
@sha_zwl
ShahZol Khan
29 days
اسلام آباد: سیاست کے سلطان مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات
0
19
61
@sha_zwl
ShahZol Khan
8 months
حضرت قائد محترم جب کبھی علمی گفتگو کرتے ہیں تو وہ کمال کی گفتگو ہوتی ہے اگر میں یوں کہوں کہ حضرت علمی میدان میں بھی سمندر کو کوزے میں بند کرنے کی مہارت رکھتے ہیں تو غلط نہ ہوگا ۔ سنیے ق��ئد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی علمی گفتگو
1
28
57
@sha_zwl
ShahZol Khan
8 months
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا جامعہ علوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی آمد
0
23
54
@sha_zwl
ShahZol Khan
1 year
سندھ امن مارچ کو کامیاب بناکر سندھ کی عوام نے ڈاکو سامراج کے خلاف جمعیت علماءاسلام کا انتخاب کرلیا ہے۔ ان شاء اللہ #سندھ_کاہیرو_راشدسومرو
Tweet media one
1
33
56
@sha_zwl
ShahZol Khan
1 month
جمعیۃ علماء اسلام کے سینیٹر عبدالشکور خان کا پولیس اہلکار غازی سعید خان سے مکمل یکجہتی کا اظہار۔ وکیل اور قانونی کارروائی کے مکمل اخراجات اٹھانے کا اعلان -
0
19
57
@sha_zwl
ShahZol Khan
2 months
اسلام آباد: ختم نبوت آل پارٹیز کانفرنس قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کا آل پارٹیز کانفرنس سے ابتدائی خطاب قادیانیوں کا مسئلہ آئین و قانون کے رو سے طے ہوچکا ہے اس مسئلے کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش کی جاتی ہے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب
4
19
54
@sha_zwl
ShahZol Khan
2 months
چیف جسٹس کے متنازع فیصلہ کے خلاف اور تحفظ ختم نبوتؐ کیلئے اہل اسلام آباد کی احتجاجی ریلی کے ترنول سے آنے والے قافلے کی جھلک احباب تشہیر کیلئے ساتھ دیں @JUI_NW @JUI_MRD @iSaleem_khan34 @Zia_RN2 @SamiSwati_ @irfan18087 @sada_imroz
4
19
55
@sha_zwl
ShahZol Khan
13 days
خیبرپختونخوا پر اس مسلط جنگ میں سیاسی پارٹیوں میں سب سے زیادہ شہداء عوامی نیشنل پارٹی کے ہیں اور اس سے بھی زیادہ جمعیۃ علماء اسلام کے لوگ اس جنگ میں شہید ہوئے ہیں۔ پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کا پشتون جرگہ سے خطاب۔
0
22
58
@sha_zwl
ShahZol Khan
8 months
وزارتوں کے آفر بھی ہوئے منتیں سماجتیں بھی ہوئ۔ لیکن جمعیۃ علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن صاحب اسٹیبلشمنٹ کی نمائندگی کرنے کے بجائے عوام کے حق کیلئے اپنے مؤقف پر ڈٹ گئے۔ مولانا صاحب کے اسی ادا کے ہم دیوانے ہیں۔
Tweet media one
1
16
53
@sha_zwl
ShahZol Khan
25 days
جمعیۃ اہلحدیث کے صدر جناب احتشام الٰہی ظہیر صاحب کا قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو بہترین الفاظ میں مبارکباد اور خراج عقیدت۔۔
0
24
57
@sha_zwl
ShahZol Khan
7 months
کم از کم جمعیت علمائے اسلام کے کارکن سے یہ توقع نہ رکھے کہ ہم ان کیلئے میدان خالی چھوڑ دیں گے ۔ شیر کی للکار #مقبوضہ_سندھ_آزاد_کراؤ
1
27
52
@sha_zwl
ShahZol Khan
2 months
یوم الفتح گولڈن جوبلی تحفظ ختم نبوتؐ کانفرنس کے ابتدائی ڈرون مناظر #یوم_الفتح_گولڈن_جوبلی
0
39
55
@sha_zwl
ShahZol Khan
1 year
قاید جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کی فیصل آباد تحفظ ختمِ نبوتؐ جلسہ گاہ آمد کی ایک جھلک #آگےبڑھو_جےیوآئ_پنجاب
0
28
45
@sha_zwl
ShahZol Khan
3 months
سپریم کورٹ میں ختم نبوۃکے وکیل کادبنگ اعلان #ختم_نبوت_پرنقب_زنی_نامنظور
2
37
52
@sha_zwl
ShahZol Khan
9 months
ووٹ کس کا ؟ بہترین ویڈیو
0
17
50
@sha_zwl
ShahZol Khan
4 months
جہاں دوسروں کی سیاسی سوچ ختم ہوجاتی ہے وہاں سے مولانا فضل الرحمن صاحب کی سوچ شروع ہوتی ہے۔ مزید سنئیے سابق وزیراعظم پاکستان جناب شاہد خاقان عباسی صاحب کو ۔۔
0
30
53
@sha_zwl
ShahZol Khan
3 months
امام کعبہ اور سعودی سفیر کا دورہ پاکستان اور قومی اسمبلی آمد پر قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی جانب سے بھرپور خیرمقدم ۔
2
15
53
@sha_zwl
ShahZol Khan
2 months
7ستمبر عظیم الشان یوم الفتح و تحفظ ختم نبوتؐ کانفرنس تمام مسلمان اپنی شرکت یقینی بنائیں۔ بمقام مینار پاکستان لاہور
0
13
55
@sha_zwl
ShahZol Khan
8 months
اگر کہیں چیلنج کیا اور جرگہ لگا تو ثبوتوں کے اتنے بھرمار ہوں گے کہ آپ کو پناہ کی جگہ نہیں ملے گی ۔ مولانا صاحب کا کمپنی کو دو ٹوک پیغام
2
32
51
@sha_zwl
ShahZol Khan
8 months
ایک طرف 13 سال کا اتحاد ہےتو دوسری طرف پاکستانی عوام کا حق اور مولانا صاحب جیسی شخصیت کیلئےممکن ہی نہیں کہ عوامی حق کو پسِ پشت ڈال کر عہدوں کےمزے لیں مولانا صاحب نےہمیشہ عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالنے والوں کا تعاقب کیاہےچاہے وہ پھر فیض اور باجوہ کی شکل ميں ہو یا بعد والوں کی شکل میں
Tweet media one
2
31
50
@sha_zwl
ShahZol Khan
3 months
بےحس مسلمانوں کے درمیان ایک زندہ ضمیر اور غیرت مند خاندان جو مسلمانوں کی عزت مسجد اقصیٰ پر قربان ہوگیا۔
Tweet media one
1
5
52