اور میں اپنی زندگی کے اس سچ سے کبھی نہیں بھاگ سکتی کہ
میرے پاس لاکھ رشتے ہونے کے باوجود
مجھے کوئی شخص بھی نہیں سمجھ سکتا 💞❣️💖
میں کب کیسا محسوس کر رہی ہو
کیا بات مجھے تکلیف دے رہی ہے
میں کیوں خاموش ہو۔۔۔۔
ہر کسی کو وجہ چاہئیے✨
اور مجھ میں اپنی صفائی دینےکی ہمت واقع نہیں ہے🥰