مخالف بیانیہ بڑھانے میں آپ کا کردار
اگر آپ کے اندر جذبات کا انبار ہے اور آپ سے رہا نہیں جاتا کے اپنے مخالف بیانیے والی پوسٹ پر جا کر فوری طور پر کوئی کمینٹ لکھیں یا پھرقوٹ ٹویٹ کریں تو آپ کے لیے یہ ڈیٹا ہے .. اس میں سب سے زیادہ کمنٹس اورقوٹ ٹویٹس ملنے والے اکاؤنٹس کو غور
بیرسٹر نعیم حیدر پنجوتھہ کا جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا اعلان
اب کام کھول کر سن لو ہم گرفتاریوں سے نہیں ڈرتے ایک کال دینگے ملک بھر کا پیہ جام ہوجائے گا
بہترین فیصلہ ایسے ہی تن کے رکھو انہیں 🔥
ہر جگہ پھیلا دیں 🚨
آگر پی ٹی ائی کے لوگ صحافیوں اور مخالفین کے ٹویٹس پر ریپلائی کرنا بند کریں تو ان کا خود کا اپنا ریچ نہیں ہوتا ہے اور پھر کسی کو پتہ ہی نہیں چلے گا وہ کیا بیانیہ بنا رہے ہیں
خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بنے والا صداقت عباسی 9 مئی والے دن سب کو کہہ رہا تھا، عمران خان کی طرف سے حکم ہے کوئی چیز توڑنی نہیں۔۔اب کچھ بھی کہے کوئی فائدہ نہیں
@virk_9002
مریم صفدر چار ماہ میں ماں بن گئ لیکن پھر بھی پاک
بشری عمران خان خود اپنی عدت کا بتارہی(کیونکہ عورت کو ہی اپنی عدت کا صحیح پتہ ہو سکتا )لیکن وہ زانی
بتاو پھر وہ ایسے الفاظ استعمال نہ کرے تو کیا کرے
@Nyla_As
@786GHQ
ان سے کشمیر اور فلسطین کے لیے آواز اٹھائی نہیں جاتی بس ماوں بہنوں بیٹیوں کی تذلیل کرنا آتا اور انکے گریبان پکڑنے کے لیے دستوں کے دستے پہنچ جاتے
ہم سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کرینگے۔
ہم پورے پاکستان کے وکلاء لائحہ عمل تیار کر رہے ہیں احتجاج کی کال دیں گے ہم سڑکوں پر آئیں گے۔
تو کس بات کا انتظار جلدی نکلو ابھی سے ہی نکلو عوام ساتھ دیگی آپکا۔
#ReleaseSherAfzalMarwat
#مروت_سے_ڈر_گئے
@AtharSaleem01
مجھے ایک بار بتاو کہ آپکے گھر میں ماں بہن بیٹی ہوگی ناں تو اسکی ماہواری کا اسے پتہ ہوتا کہ کب ہوئی کب شروع کب ختم ہوئی یا آپکو پتہ ہو گا یا آپکے ابا کو پتہ ہوگا یا پڑوسیوں کو پتہ ہوگا یا مولوی کو پتہ ہوگا یا قاضی کو پتہ ہوگا؟؟؟؟؟؟