Sara (804) 🇵🇸 Profile Banner
Sara (804) 🇵🇸 Profile
Sara (804) 🇵🇸

@saraanwar45

8,617
Followers
610
Following
7,566
Media
44,809
Statuses

@ImranKhanPTI 🔗 @isarahch Don't Trust Anyone, Life is Full of Fake People they only Hurt you.

Joined September 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
3 years
﷽ إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النبي يٰأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ صَلُّواْ عَلَيْهِ وَسَلِّمُواْ تَسْلِيماً اللهم صل وسلم على نبينا محمد وعلى آله وصحبه اجمعين. #JummahMubarak #Friday #Blessings #ProphetForAll
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
198
263
886
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
آپ سب کیلے خوشخبری عطا تارڑ کو ابھی ڈسکہ سے گرفتار کر لیا گیا... اب اس باندر کا تماشا دیکھے گی عوام #Pakistan
289
763
3K
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
11 اگست 2017 کو نواز شریف کی ریلی میں ایک بچہ نواز شریف کی گاڑی کے نیچے کچل دیا گیا،لیکن نواز شریف نے اپنی گاڑی نہیں روکی۔ آج خاتون رپورٹر کے واقعے پر خان صاحب نے مارچ ہی ملتوی کر دیا۔ ظرف ہے خان کا۔ عمران خان زندہ باد 🇵🇰 #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ #Pakistan #ImranKhan
35
896
1K
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
نیلا ٹائلٹ کیلئے لال باتھروم کیلئے 🤣 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MaryamNawazSharif #NawazSharif #DGISPR #Pakistan
Tweet media one
Tweet media two
130
585
1K
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
پاکستانیوں یہی وجہ ہے کہ ترکی کے صدر نے اس امپورٹڈ حکومت کو منہ نہیں لگایا کیونکہ پوری دنیا جانتی ہے کہ یہ کرپٹ اور ملک دشمن عناصر ہیں 🇵🇰عوام نے اس ملک کے لیے آواز تو بلند کی نہیں ایک آخری امید رکھتی ہوں کہ کپتان کے ووٹ کی حفاظت ضرور کرنا اور کامیاب کروانا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
17
571
1K
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
3 months
بیرونی قوتیں پوچھتی ہیں کہ پاکستان کیوں بک جاتا ہے؟ اس سوال کا جواب اس چھوٹے سے کلپ میں ہے جسے دیکھنے کے بعد کچھ کہنے کو الفاظ نہیں ملتے اسے دیکھیں اور ری پوسٹ کریں تاکہ اندرونی قوتیں تھوڑی غیرت کھا سکیں #Gentleman #Pakistan #PakistanUnderMilitaryFascism #قومی_مطالبہ_خان_کی_رہائی
22
809
1K
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
Cursed on all Arab, Asians countries and Muslims who support Yahud.🤬 I Support #Palestine #Gaza #Hamas #Palestinian #PalestineUnderAttack #FreePalestine #GazaUnderAttack #IraniansStandWithIsrael #PakistanStandWithIsrael #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #القدس #حماس #غزة_العزة #غزة
Tweet media one
32
309
1K
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
Palestinian militants seized an Israeli military base, seizing dozens of tanks, armored vehicles and a large stockpile of weapons. #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #القدس #فلسطين #حماس #غزہ #Gaza #Hamas #Palestine #Palestinian #Israel #Jerusalem #TelAviv #AlQuds
49
336
938
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
26
145
883
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
3 months
طاغوت سے کیا مراد ہے ؟ اور طاغوت کون ہے ؟ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی نہایت اہم گفتگو #طاغوت
25
397
831
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ #Quran #EidAlFitr
27
131
745
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
11 months
ایف آئی اے کو چاہیے کہ آرمی چیف کی تصویر پر پروپیگنڈا کرنے والوں کو گرفتار کرے۔ طاہر اشرفی اس لعنتی کا لعنتیں سمیٹنے کا وقت ہو چکا ہے. سب پاکستانی اس نیک کام میں بھرپور حصہ لیں. شکریہ
340
286
709
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه اللہ نے تو (جنگِ) بدر کے موقع پر ایسی حالت میں تمہاری مدد کی تھی جب تم بالکل بے سروسامان تھے۔ لہٰذا (صرف) اللہ کا خوف دِل میں رکھو، تاکہ تم شکرگذار بن سکو۔ سورۃ آل عمران آیت نمبر 123 #Quran #Ramadan
Tweet media one
115
102
676
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
کورکمانڈر لاہور کی فیملی کی آڈیو لیک!! کور کمانڈر لاہور کو مروانے کا منصوبہ بے نقاب!! اور گھر پر حملہ عاصم منیر چاچو وسکی نے خود کروایا اور کور کمانڈرکو قتل کرنے کا پلان تھا اور نام پی ٹی آئی ورکروں پر لگا نا مقصود تھا @PTIofficial #ImranKhan #Pakistan #PakistanUnderFascism
43
551
645
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
@georgegalloway spoke openly in favor of Imran Khan and criticised all the criminals #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
Tweet media one
20
476
656
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
باپ نے گہری سوچوں کے بعد ادھر اُدھر دیکھ کر سجدہ میں تو چلا گیا مگر بیٹا عینک لگا کر اندھا پن کا مظاہرہ کرتارہا جب یاد آیا تو رکوع کے بعد سجدہ کرنا اپنی توہین سمجھ بیٹھا حقیقت تو یہ ہے کہ پاکستانی قوم بھی اپنے ان لیڈروں سے دو ہاتھ آگے ہے اسی لئے تو اللّٰہ نے ان کو مسلط کیا ہوا ہے
88
511
593
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
Scenes of Palestinian Mujahideen landing in Israel via motorized hang gliders Today, Mujahideen landed in many areas of Israel using this technique and occupied these areas. #طوفان_الأقصى #فلسطين #حماس #غزہ #Gaza #Hamas #Palestine #Palestinian #Israel #طوفان_القدس
22
170
598
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
ٹویٹر پر ایکٹیو ہون�� آسان کام نہیں ہوتا میں دن رات محنت کر رہی ہوں مگر بہت افسوس ہوتا ہے جب کوئی ایپریشئیٹ نہیں کرتا پھر فالورز کا بڑھتے بڑھتے کم ہو جانا اور بھی اپسیٹ کر دیتا ہے اور میں اس وقت اپسیٹ ہوں مگر پاکستانی قوم کسی کی حوصلہ افزائی اور فالو کرنے میں شرم محسوس کرتے ہیں
87
75
547
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
ورلڈ ڈائنامکس بدل چکی ہے اور وزیراعظم عمران خان ابھی تک چودھویں صدی کے لا الہ الا اللہ کے نعرے لگاتا رہتا تھا۔ اس کی وجہ سے ہمارا امیج خراب ہورہا تھا جنرل باجوہ کی ایکس سروس مین سے چند روز قبل ہوئی گفتگو #Copied انا للّٰہ وانا الیہ راجعون افسوس کہ کسی نے اٹھ کر جوتا نہیں مارا
Tweet media one
98
297
534
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
@elonmusk This 🔥
Tweet media one
64
16
582
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
11 months
لمز یونیورسٹی کے طلبہ نے کل نگران وزیراعظم کا سوفٹ ویئر اپڈیٹ کیا تو آج منشیات کے نام پر بھاری نفری یونیورسٹی پہنچ گئی. یہ ہے اس ملک کا حال، اور اسکے باوجود یہ قوم عمران خان کی رہائی نہیں چاہتی. #LUMS #عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ #عمران_خان_کی_جان_خطرے_میں
32
468
578
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه کہہ دو کہ : بیشک میری نماز، میری عبادت اور میرا جینا مرنا سب کچھ اللہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔ سورۃ الانعام آیت نمبر 162 #Quran #Ramadan
Tweet media one
125
77
507
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيم إنَّك حميدٌ مجيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيم إنَّك حميدٌ مجيدٌ #جمعة_مباركة
22
85
485
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
امریکہ جو اپنی سپر پاور کے خاتمے سے خوفزدہ ہے وہ اپنی سپر پاور بچانے کیلئے مسلمان ملکوں کو زیر کر کے دنیا کے سامنے ہیرو بن کر اپنی سپر پاور برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے مگر افسوس کہ کوئی بھی مسلمان آپس میں ایک نہیں جسکا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے امریکہ نے پاکستان سمیت دنیا کے ⬇️
Tweet media one
3
156
447
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
ڈوب کے مر جاؤ کسی گندے نالے میں سب کے سب بھکاریوں بھیگ ملی بھی تو عمران خان کے صدقے سے... #عمران_خان_تو_آئے_گا #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے #ImranKhan #Pakistan #IMF
Tweet media one
18
343
455
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم اِیمان لانے والے تو وہ ہیں جنہوں نے اللہ اور اُس کے رسول کو دِل سے مانا ہے، پھر کسی شک میں نہیں پڑے، اور جنہوں نے اپنے مال و دولت اور اپنی جانوں سے اللہ کے راستے میں جہاد کیا ہے۔ وہی لوگ ہیں جو سچے ہیں۔ سورۃ الحجرات آیت نمبر 15 #Quran
Tweet media one
64
76
449
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 months
اسٹور کا ملازم تھکے ہوئے پرندے کو کھانا اور پانی دیتا ہے۔ یہ دیکھ کر دوسرے پرندے تھک جانے کا ڈرامہ کرتے ہیں اور کھانے کا انتظار کرتے ہیں۔ 😂 They deserve Oscar 🙌
16
151
498
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو، اور آپس میں جھگڑا نہ کرو، ورنہ تم کمزور پڑجاؤ گے، اور تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی، اور صبر سے کام لو۔ یقین رکھو کہ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ سورۃ الانفال آیت نمبر 46 #Quran
Tweet media one
70
64
452
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه اور تم (اے پیغمبر!) یہ کہو کہ: ’’میرے پروردگار! ہماری خطائیں بخش دے، اور رحم فرمادے، تو سارے رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والاہے۔‘‘ سورۃ المؤمنون آیت نمبر 118 #Quran #EidAlFitr
Tweet media one
124
56
449
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم اور تم (اے پیغمبر!) یہ کہو کہ: ’’میرے پروردگار! ہماری خطائیں بخش دے، اور رحم فرمادے، تو سارے رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والاہے۔‘‘ سورۃ المؤمنون آیت نمبر 118 #Quran
Tweet media one
95
56
447
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
یہ متحدہ عرب امارات کی ریم الہاشمی ہیں جو وزیر مملکت برائے بین الاقوامی تعاون ہیں پاکستانیوں تم کیا سمجھے یہ پٹواریوں کی باجی ہے جو اقوام متحدہ میں تقریر کرتے ہوئے دیکھی گئی ہے 🤣 نانی کی سرجری پکڑی گئی 🤣 #MaryamNawaz #Pakistan #قوم_کی_جان_عمران_خان #ہمت_والا_لیڈر_عمران_خان
35
190
441
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه تم اپنے رَبّ سے معافی مانگو، پھر اسی کی طرف رُجوع کرو۔ یقین رکھو کہ میرا رَبّ بڑا مہربان، بہت محبت کرنے والا ہے۔ سورۃ ھود آیت نمبر 90 #Quran #Ramadan
Tweet media one
119
58
402
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه (اے پیغمبر!) یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کر دی ہے، لہٰذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لئے نماز پڑھو، اور قربانی کرو، یقین جانو تمہارا دُشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔ سورۃ الکوثر #Quran #Ramadan
Tweet media one
112
78
407
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
عاصم منیر نے اوقات دکھا دی پاکستان کی عورتوں کو سڑکوں پر گھسیٹے گا.. عاصم منیر کو سڑکوں پر گھسیٹنے کا وقت آ گیا ہے چلو چلو جی ایچ کیو چلو #سڑکیں_بلا_رہی_ہیں #Islamabad #ArmyChief #DGISPR #Pakistan
65
257
394
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
A young Syrian girl doing what she can to comfort and protect her little brother as they're struck under the rubble of their home😭 May Allah Bless them and protect them.Ameen🤲 #Syria #syriaearthquake #Syrien #Turkey #TurkeyEarthquake #earthquake #PrayforSyria #زلزال_سوريا_تركيا
23
101
433
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
@Dr_YasminRashid the great Iron Lady 😍✌️ Tu buch @PresPMLNPunjab kuttay ki Nisal 🐶 #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ #ImranKhan #Pakistan
8
120
412
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
خوفناک ترین انکشاف ...ارشد شریف کو کینیا میں نواز شریف کی مبینہ فیکٹری کے پاس قتل کیا گیا ہے!! سنیے سابق فوجی افسر حیدر مہدی کے پروگرام سے!! #ArshadSharif #Pakistan
5
220
355
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
﷽ إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النبي يٰأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ صَلُّواْ عَلَيْهِ وَسَلِّمُواْ تَسْلِيماً اللهم صل وسلم على نبينا محمد وعلى آله وصحبه اجمعين. #Ramadan #جمعة_مباركة #رمضان #رمضان_كريم
29
71
394
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه اے لوگو! تم سب اللہ کے محتاج ہو، اور اللہ بے نیاز ہے، ہر تعریف کا بذاتِ خود مستحق۔ اگر وہ چاہے تو تم سب کو فنا کردے اور ایک نئی مخلوق وجود میں لے آئے۔ اور یہ کام اللہ کے لئے کچھ بھی مشکل نہیں ہے۔ سورۃ فاطر #Quran #Ramadan
Tweet media one
92
65
365
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 months
Giving Netanyahu a standing ovation is an insult to humanity Shame 😡 A bloody killer of humans 🤬 #Palestine #GazaGenocide #Gaza #FreePalestine #IsraelTerrorists #NetanyahuWarCriminal #Israel #USA
68
217
397
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم جن لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر دوسرے رکھوالے بنا رکھے ہیں، ان کی مثال مکڑی کی سی ہے، جس نے کوئی گھر بنا لیا ہو، اور کھلی بات ہے کہ تمام گھروں میں سب سے کمزور گھر مکڑی کا ہوتا ہے۔ کاش کہ یہ لوگ جانتے۔ سورۃ العنکبوت آیت نمبر 41 #Quran #Ramadan
Tweet media one
91
75
356
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وہ اُن چیزوں کو بھی جانتا ہے جو زمین کے اندر جاتی ہیں، اور اُن کو بھی جو اُس سے باہر نکلتی ہیں، اُن کو بھی جو آسمان سے اُترتی ہیں، اور اُن کو بھی جو اُس میں چڑھتی ہیں، اور وہی ہے جو بڑا مہربان ہے، بہت بخشنے والا ہے۔ سورۃ سبا آیت نمبر 2 #Quran
Tweet media one
88
51
374
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم اے ایمان والو! بہت سے گمانوں سے بچو، بعض گمان گناہ ہوتے ہیں۔ اور کسی کی ٹوہ میں نہ لگو، اور ایک دُوسرے کی غیبت نہ کرو۔ کیا تم میں سے کوئی یہ پسند کرے گا کہ وہ اپنے مرے ہوئے بھائی کا گوشت کھائے؟ سورۃ الحجرات #Quran
Tweet media one
81
65
358
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم کہو کہ : میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں۔ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔ اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ پھیل جائے۔ اور ان جانوں کے شر سے جو (گنڈے کی) گرہوں میں پھونک مارتی ہیں۔ اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔ سورۃ الفَلَق #Quran
Tweet media one
104
62
366
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه زمانے کی قسم، انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ہے، سوائے ان لوگوں کے جو اِیمان لائیں، اور نیک عمل کریں، اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کریں، اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کریں۔ سورۃ العصر #Quran
Tweet media one
84
48
359
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم پھر جب ایک ہی دفعہ صور میں پھونک ماردی جائے گی، اور زمین اور پہاڑوں کو اُٹھاکر ایک ہی ضرب میں ریزہ ریزہ کردیا جائے گا، تو اُس دن وہ واقعہ پیش آجائے گا جسے پیش آنا ہے۔ اور آسمان پھٹ پڑے گا، اور وہ اُس دن بالکل بودا پڑ جائے گا۔ #Quran
Tweet media one
92
48
352
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه اور جس بات کا تمہیں یقین نہ ہو، (اُسے سچ سمجھ کر) اُس کے پیچھے مت پڑو ۔ یقین رکھو کہ کان، آنکھ اور دِل سب کے بارے میں (تم سے) سوال ہوگا۔ سورۃ الاسراء #Quran
Tweet media one
86
61
351
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه اور صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو۔ نماز بھاری ضرورمعلوم ہوتی ہے، مگر اُن لوگوں کو نہیں جو خشوع (یعنی دھیان اور عاجزی) سے پڑھتے ہیں سورۃ البقرۃ آیت نمبر 45 #Quran #Ramadan
Tweet media one
84
59
349
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
I wish @fawadchaudhry 🤲 #اس_کو_کاٹو
Tweet media one
12
171
353
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه اور تم کو جو کچھ بھی دیا گیا ہے، وہ دُنیوی زندگی کی پونجی اور اُس کی سجاوٹ ہے اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے، وہ کہیں زیادہ بہتر اور کہیں زیادہ پائیدار ہے۔ کیا پھر بھی تم عقل سے کام نہیں لیتے؟ سورۃ القصص آیت نمبر 60 #Quran
Tweet media one
111
41
333
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
آسمانی بجلی کا بل بھی بجلی کے بلوں میں ایڈ کر دیا ہے.. مفتاح اسماعيل #Pakistan
16
92
317
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم کہو کہ : میں پناہ مانگتا ہوں سب لوگوں کے پروردگار کی۔ سب لوگوں کے بادشاہ کی۔ سب لوگوں کے معبود کی۔ اس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو پیچھے کو چھپ جاتا ہے۔ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسہ ڈالتا ہے۔ چاہے وہ جنات میں سے ہو، یا انسانوں میں سے۔ سورۃ النَّاس #Quran
Tweet media one
84
59
333
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
I want this Shirt 😍
Tweet media one
9
30
315
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
8 days
قوم کو ڈونٹ پر لگانے والا مرد مجاہد 😂
Tweet media one
7
72
436
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
یہاں کسی کی ایک بھی شادی نہیں ہو رہی اور یہ 4 کر کے دکھا رہا ہے اور کہہ رہا ہے لو سڑو سارے 😂 @ArzaZulfiqar جلنا نہیں 🤣
92
59
320
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم کوئی مصیبت ایسی نہیں ہے جو زمین میں نازل ہوتی یا تمہاری جانوں کو لاحق ہوتی ہو، مگر وہ ایک کتاب میں اُس وقت سے درج ہے جب ہم نے ان جانوں کو پیدا بھی نہیں کیا تھا۔ یقین جانو یہ بات اللہ کے لئے بہت آسان ہے۔ سورۃ الحدید آیت نمبر 22 #Quran
Tweet media one
59
54
322
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
اسلام عليكم اور (بڑا ہولناک نظارہ ہو گا) اگر تم وہ وقت دیکھو جب ان کو دوزخ پر کھڑا کیا جائے گا اور یہ کہیں گے: ’’اے کاش! ہمیں واپس (دُنیا میں) بھیج دیا جائے، تاکہ اس بار ہم اپنے پروردگار کی نشانیوں کو نہ جھٹلائیں، اور ہمارا شمار مؤمنوں میں ہوجائے سورۃ الانعام آیت نمبر 27 #Quran
Tweet media one
61
33
332
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
This is the Moment a Building in Türkiye's Sanliurfa Collapsed after a major 7. 4 Magnitude Earthquake struck Türkiye. May Allah Ease for everyone 🤲😭 #Turkey #TurkeyEarthquake #Syria #earthquake #زلزال #زلزال_تركيا_سوريا #زلزال_ترکیا #زلزال_سوريا #Pakistan
34
121
316
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
میں سارہ انور جنرل باجوہ سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتی ہوں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
28
217
318
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه تمام تر تعریف اُس اللہ کی ہے جس کی صفت یہ ہے کہ آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے، سب اُسی کا ہے، اور آخرت میں بھی تعریف اُسی کی ہے، اور وہی ہے جو حکمت کا مالک ہے، مکمل طور پر باخبر! سورۃ سبا آیت نمبر 1 #Quran #Ramadan
Tweet media one
69
39
306
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه اور یہ دُعا کرو کہ: ’’یا رَبّ! مجھے جہاں داخل فرما اچھائی کے ساتھ داخل فرما، اور جہاں سے نکال اچھائی کے ساتھ نکال، اور مجھے خاص اپنے پاس سے ایسا اِقتدار عطا فرما جس کے ساتھ (تیری) مدد ہو‘‘ سورۃ الاسراء #Quran #Ramadan
Tweet media one
122
51
299
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
میں سارہ انور اپنے لیڈر عمران خان سے گزارش کرتی ہوں کہ! اپنے ہر جلسے میں عوام کو یہ ضرور بتایا کریں کہ واپس کیئے گئے تمام نیب کیسز ہماری حکومت آنے کے بعد دوبارہ کھولے جائیں گے اور سخت سزائیں دی جائیں گی ۔ متفق ہیں تو نام بدل کر ٹویٹ کریں پلیز @ImranKhanPTI @SHABAZGIL
26
135
277
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
عمران خان پر تو ان بچوں نے قبضہ کر رکھا ہے مجھے بھی ملنا ہے @ImranKhanPTI سے میری باری کب آئے گی.. 🥺 #ImranKhan #Pakistan #Ramadan
9
91
298
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
Wonder Womens 🦸💪 #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ #نکلو_پاکستان_کی_خاطر #LongMarch #AzadiMarch #ImranKhan #Pakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
122
291
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
Today is my brother Kasim's birthday, lots of love and prayers 🥰😇😍 May Allah Grant you a life full of happiness. Ameen 🤲 Happy Birthday Dear 🎂🌹💐🎉🎊🎁 #ImranKhan #JemimaKhan
Tweet media one
23
48
290
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم جن لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر دوسرے رکھوالے بنا رکھے ہیں، ان کی مثال مکڑی کی سی ہے، جس نے کوئی گھر بنا لیا ہو، اور کھلی بات ہے کہ تمام گھروں میں سب سے کمزور گھر مکڑی کا ہوتا ہے۔ کاش کہ یہ لوگ جانتے۔ سورۃ العنکبوت آیت نمبر 41 #Quran #Pakistan
Tweet media one
69
36
308
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
Congratulations... Sir @peaceforchange
Tweet media one
14
80
290
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
10 months
شیر افضل خان مروت کا قافلہ اسلام آباد کی طرف روانہ ہو گیا ہے. قافلے میں گاڑیوں پر تحریک انصاف کے جھنڈے لگے ہوئے ہیں عمران تیرے جانثار بے شمار بے شمار ✌️
7
113
300
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
اسلام عليكم بیشک ہم نے اس (قرآن) کو شبِ قدر میں نازل کیا ہے اور تمہیں کیا معلوم کہ شبِ قدر کیا چیز ہے؟ شبِ قدر ایک ہزار مہینوں سے بھی بہتر ہے اُس میں فرشتے اور رُوح اپنے پروردگار کی اجازت سے ہر کام کے لئے اُترتے ہیں، وہ رات سراپا سلامتی ہے فجر کے طلوع ہونے تک سورۃ القدر #Quran
82
75
277
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
پاکستان میں صرف وہ رہ سکتا ہے جو بلکل رہ گیا ہو 🥺 #Pakistan
11
85
284
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
شہزادہ تشریف لا رہے ہیں 😍 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
7
124
268
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
4 months
یہ براعظم نہیں تھے! 🤦‍♀️
11
90
295
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم اور تم (اے پیغمبر!) یہ کہو کہ: ’’میرے پروردگار! ہماری خطائیں بخش دے، اور رحم فرمادے، تو سارے رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والاہے۔‘‘ سورۃ المؤمنون آیت نمبر 118 #Quran #Ramadan
Tweet media one
66
57
272
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
Rain and Lahore is Love ☔ #Rain #Lahore
16
41
279
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو، اور آپس میں جھگڑا نہ کرو، ورنہ تم کمزور پڑجاؤ گے، اور تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی، اور صبر سے کام لو۔ یقین رکھو کہ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ سورۃ الانفال آیت نمبر 46 #Quran
Tweet media one
65
23
264
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم منافق مرد اور منافق عورتیں سب ایک ہی طرح کے ہیں۔ وہ برائی کی تلقین کرتے ہیں، اور بھلائی سے روکتے ہیں، اور اپنے ہاتھوں کو بند رکھتے ہیں۔انہوں نے اللہ کو بھلادیا ہے، تواللہ نے بھی اُن کو بھلادیا۔ بلاشبہ یہ منافق بڑے نافرمان ہیں سورۃ التوبۃ آیت نمبر 67
Tweet media one
38
75
258
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه اور تمہارے پروردگار نے کہا ہے کہ مجھے پکارو، میں تمہاری دُعائیں قبول کروں گا، بیشک جو لوگ تکبر کی بنا پر میری عبادت سے منہ موڑتے ہیں، وہ ذلیل ہو کر جہنم میں داخل ہوں گے۔ سورۃ غافر آیت نمبر 60 #Quran #Ramadan #EidUlFitr
Tweet media one
98
49
256
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
What is this behaviour @MaryamNSharif Don't worry coming very soon people will thooking you. Inshallah #MaryamNawaz #مریم_چورنی_پاگل_ہوگئی #Pakistan
57
113
263
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
اسلام علیکم مریم نے کہا پروردگار مجھ سے لڑکا کیسے پیدا ہو جائے گا جبکہ مجھے کسی بشر نے چھوا تک نہیں؟ اللہ نے فرمایا اللہ اسی طرح جس کو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے جب وہ کوئی کام کرنے کا فیصلہ کرلیتا ہے تو صرف اتنا کہتا ہے کہ ہو جا بس وہ ہو جاتا ہے سورۃ آل عمرا�� آیت نمبر 47 #Quran
Tweet media one
83
31
257
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه اور اُس دن مجھے رُسوا نہ کرنا جس دن لوگوں کو دوبارہ زندہ کیا جائے گا، سورۃ الشعراء آیت نمبر 87 #Quran #NewYear2023
Tweet media one
61
48
250
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
In the picture you can see the boy is stuck under the rubble with half of his body hanging upside down from the building. A man from below tells him Say La ilaaha il Allah. He urged him to repeat the Shahada(Testimony of Faith for Muslims) #earthquake #Turkey #PrayForTurkey #زلزال
5
56
267
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 months
This scene will not be forgotten until the Day of Judgment. The Killers of Humanity Long Live #Palestine 🇵🇸 #Gaza #GazaGenocide #FreePalestine #NetanyahuWarCriminal #Israel #IsraelTerrorists #USATerrorist
40
168
271
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
3 months
بلاول کچھ کرے نہ کرے خود کشمتی ضرور کرے گا...! 😂
3
145
276
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه کہہ دو کہ: ’’اللہ نے ہمارے مقدر میں جو تکلیف لکھ دی ہے، ہمیں اُس کے سوا کوئی اور تکلیف ہرگز نہیں پہنچ سکتی۔ وہ ہمارا رکھوالا ہے، اور اللہ ہی پر مؤمنوں کو بھروسہ رکھنا چاہئے۔ سورۃ التوبۃ آیت نمبر 51 #Quran
Tweet media one
77
31
244
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
My Honest Leader Imran Khan #سچا_عاشق_رسول_عمران_خان
Tweet media one
7
224
247
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم کہہ دو کہ : ” اے میرے وہ بندو ! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر رکھی ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ یقین جانو اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کردیتا ہے۔ یقینا وہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔ سورۃ الزمر آیت نمبر 53 #Quran #Ramadan #LaylatulQadr #شب_قدر
Tweet media one
69
49
233
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم اچھا یہ بتاؤ کہ جو کچھ تم زمین میں بوتے ہو، کیا اُسے تم اُگاتے ہو، یا اُگانے والے ہم ہیں؟ اگر ہم چاہیں تو اُسے چورا چورا کر ڈالیں، جس پر تم بھونچکے رہ جاؤ کہ ہم پر تو تاوان پڑ گیا، بلکہ ہم ہیں ہی بدنصیب سورۃ الواقعۃ #Quran
Tweet media one
57
41
246
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
King of All Heart ❤️🥰😍
Tweet media one
23
43
242
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
3 months
سب کی سمجھ آتی ہے مگر اس چھوٹے سے بچے کو کیوں کام پر لگا دیا 🥹
6
60
260
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم جس دن ساری رُوحیں اور فرشتے قطاریں بنا کر کھڑے ہوں گے، اُس دن سوائے اُس کے کوئی نہیں بول سکے گا جسے خدائے رحمن نے اجازت دی ہو، اور وہ بات بھی ٹھیک کہے۔ وہ دن ہے جو برحق ہے۔ اب جو چاہے، وہ اپنے پروردگار کے پاس ٹھکانا بنا رکھے۔ سورۃ النباء
Tweet media one
41
52
232
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم اور ڈرو اُس وبال سے جو تم میں سے صرف اُن لوگوں پر نہیں پڑے گا جنہوں نے ظلم کیا ہو گا، اور جان رکھو کہ اللہ کا عذاب بڑا سخت ہے سورۃ الانفال آیت نمبر 25 #Quran
Tweet media one
41
31
237
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
Imran addressing the nation with his two princes 😍😍😍 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
11
167
242
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
My Next Prime Minister 🔥 🥰😍
Tweet media one
40
53
229
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم حقیقت یہ ہے کہ ہم نے تمہیں ایک ایسے عذاب سے خبردار کر دیا ہے جو قریب آنے والا ہے، جس دن ہر شخص وہ اعمال آنکھوں سے دیکھ لے گا جو اُس کے ہاتھوں نے آگے بھیج رکھے ہیں، اور کافر یہ کہے گا کہ کاش! میں مٹی ہوجاتا۔ سورۃ النباء آیت نمبر 40 #Quran
Tweet media one
73
34
242
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه اوراگر تم اللہ کی نعمتوں کو گننے لگو، تو اُنہیں شمار نہیں کرسکتے۔ حقیقت یہ ہے کہ اللہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔ سورۃ النحل آیت نمبر 18 #Quran
Tweet media one
50
28
234
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
Hello Doctors be Careful.. 😂 #Pakistan
18
76
232
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
2 years
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه اے ہمارے رب ! آپ نے جو کچھ نازل کیا ہے ہم اس پر ایمان لائے ہیں اور ہم نے رسول کی اتباع کی ہے، لہذا ہمیں ان لوگوں میں لکھ لیجیے جو ( حق کی) گواہی دینے والے ہیں۔ سورۃ آل عمران آیت نمبر 53
Tweet media one
38
52
213
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
السلام علیکم قسم ہے سورج کی اور اُسکی پھیلی ہوئی دُھوپ کی اور چاند کی جب وہ سورج کے پیچھے پیچھے آئے اور دن کی جب وہ سورج کا جلوہ دِکھادے اور رات کی جب وہ اُس پر چھاکر اُسے چھپالے اور قسم ہے آسمان کی اور اُس کی جس نے اُسے بنایا اور زمین کی اور اُس کی جس نے اُسے بچھایا سورۃ الشمس
Tweet media one
58
32
231
@saraanwar45
Sara (804) 🇵🇸
1 year
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم (اے پیغمبر! ان سے کہو ذرا یہ بتلاؤ کہ اگر اللہ تم پر رات کو ہمیشہ کے لئے قیامت کے دن تک مسلط رکھے تو اللہ کے سوا کونسا معبود ہے جو تمہارے پاس روشنی لے کر آئے؟ بھلا کیا تم سنتے نہیں ہو؟ سورۃ القصص آیت نمبر 71 #Quran
Tweet media one
55
34
233