Rauf Sanjrani Profile Banner
Rauf Sanjrani Profile
Rauf Sanjrani

@sanjrani_rauf

2,210
Followers
422
Following
75
Media
27,674
Statuses

born 24 October ⭐ Scorpio 😎😎

🌏
Joined June 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
5 days
درد سہنے میں ہی سہولت ہے کیا مسیحا کی منتیں کرنا
2
1
3
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
اک شام اور ڈھل گئی اک دن اور جی لیا
Tweet media one
62
9
90
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
3 years
@DennisCricket_ They won't come. They can't afford to make angry india, if they come They will lose IPL contract
0
3
43
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
3 years
محمد ہمارے بڑی شان والے (صلی الله علیه وسلم )
21
0
36
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
جاتے ہوئے قدم رک سے جاتے ہیں جب کوئی بولے ٹھہرئیے! چائے پی کر جائیے گا
Tweet media one
18
4
26
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کرکے آتے جاتے ہیں کئی رنگ مرے چہرے پر لوگ لیتے ہیں مزا زکر تُمہارا کرکے
8
3
25
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
6 months
پوری آواز سے اک روز پکاروں تجھ کو اور پھر میری زبان پر ترا تالا لگ جائے
7
2
20
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
ہم ایک عمر سے واقف ہیں، اب نہ سمجھاؤ کہ لطف کیا ہے مرے مہرباں،ستم کیا ہے
8
0
15
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
میری خاموشی مسلسل کو اک مسلسل گلہ سمجھ لیجئے
11
0
19
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
6 months
ٹکٹکی باندھ کے میں دیکھ رہا ہوں جس کو یہ بھی ہوسکتا ہے وہ سامنے بیٹھا ہی نہ ہو
12
3
16
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
6 months
وہ بھی شاید رو پڑے ویراں کاغذ دیکھ کر میں نے اس کو آخری خط میں لکھا کچھ بھی نہیں
8
1
12
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
مدت ہوئی کہ آپ نے دیکھا نہیں ہمیں مدت کے بعد آپ سے دیکھا نا جاۓ گا صبح بخیر
8
0
16
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
6 months
خود کو ترتیب دیا آخرکار، ازسرِنو زندگی میں ترا انکار بہت کام آیا
5
2
14
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ کچھ تو مرےپندار محبت کا بھرم رکھ تو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
12
1
16
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
مجھے کھو کرتیری آنکھیں نہیں پہلے جیسی تیرے نقصان سے بڑھ کر ہے یہ نقصان میرا
Tweet media one
9
0
13
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
7 months
جب کھلی آنکھ تو میں تھا مری تنہائی تھی وہ جو تھا قافلۂ ہمسفراں خواب میں تھا
6
3
15
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
6 months
وہ بے وفا ہی سہی آؤ اس کو یاد کریں کہ اک عمر پڑی ہے اسے بھلانے کو
10
1
14
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
کالا جوڑا پہن کے نکلے ہیں ہم آج خدا خیر کرے دل کی مریضوں کی🖤
Tweet media one
15
3
21
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
نہ پوچھو مجھ سے لذت خانماں برباد رہنے کی نشیمن سینکڑوں میں نے بناکر پھونک ڈالے ہیں
7
0
14
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
6 months
مٹی مٹی سی امیدیں تھکے تھکے سے خیال بجھے بجھے سے نگاہوں میں غم کے افسانے امید پرسش غم کس سے کیجیے ناصر جو اپنے دل پہ گزرتی ہے کوئی کیا جانے
8
1
14
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
گمان ہے تیرے لوٹ آنے کا دیکھ کتنا بدگمان ہوں میں
8
0
13
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
تجھ کو دیکھا تو سیرچشم ہوۓ تجھ کو چاہا تو اور چاہ نہ کی
5
0
9
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
ہماری آنکھیں اداس غزلوں کا قافیہ ہیں ہمارا چہرہ پرانے وقتوں کی شاعری ہے
4
0
11
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
جنون عشق سے تو خدا بھی نہ بچ سکا اقبال تعریف حسن یار میں سارا قرآن لکھ دیا
8
0
12
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رُخسار وہ ہونٹ زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے
9
0
13
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
7 months
کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئی منزل کوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا
10
1
12
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے تو محبت سے کوئی چال تو چل ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے
8
1
13
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
9 months
پاگل کر دیتی ہے محبت ہر محبت کرنے والے کو کیونکہ "عشق"ہار نہیں مانتا اور دل بات نہیں مانتا
8
0
13
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں
6
0
12
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا وہ بات ان کو بہت ناگوار گزری ہے
6
0
12
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
9 months
انسان جتنا بھی گناہ گار ہو اللّٰہ اس کے لیے دعا کا راستہ اور رزق کا دروازہ کبھی بند نہیں کرتا صبح بخیر
12
0
13
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں بس تجھے دیکھ کہ لگتا ہے کہ سب اچھا ہے
8
1
12
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی جیسے ویرانے میں چھپکے سے بہار اجاۓ
6
0
11
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
8
0
10
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
6 months
پریشان مت ہوا کرو، تمہارے ربّ کا تم سے وعدہ ہے" إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا" "بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے" جمعہ مبارک صبح بخیر
7
2
12
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
کوئی حاصل نہ تھا آرزو کا مگر سانحہ یہ ہے کہ اب آرزو بھی نہ رہی
8
0
12
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
7 months
نہ تم سے نظر ملی نہ تمہارا دیدار ہوا بس دل سے دل ملا اور عشق بے شمار ہوا
8
1
10
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
9 months
صرف بھروسہ نا توڑتے باقی سب سہہ لیتے ہم
5
0
11
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
اس قدر پیار سے اۓ جان جہاں! رکھا ہے دل کے رخسار پہ اس وقت تری یاد نے ہاتھ یوں گماں ہوتا ہے، گرچہ ہے ابھی صبح فراق ڈھل گیا ہجر کا دن، آ بھی گئی وصل کی رات شب بخیر
6
0
10
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
پھر سے تیری یادیں میری چھوٹ پہ کھڑی ہیں وہی سردی،وہی بارش،وہی دلکش جنوری ہے 🌧️🌧️🌧️
6
0
11
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
7 months
سنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں تو اسکے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں یہ بات ہے تو چلو بات کرکے دیکھتے ہیں
4
2
11
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
نہ پوچھ جب سے ترا انتظار کتنا ہے کہ جن دنوں سے مجھے تیرا انتظار نہیں ترا ہی عکس ہےان اجنبی بہاروں میں جو تیرے لب ترے بازو ترا کنار نہیں
8
0
11
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
7 months
اب مجھے کوئی دلاۓ نہ محبت کا یقین جو مجھے بھول نہ سکتے تھے وہی بھول گئے
6
1
12
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
7 months
فاصلے رکھ کر آخر کیا حاصل کرلیا تم نے آخر رہتے تو آج بھی میرے دل میں ہو
6
2
13
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
6 months
تجھ سے کوئی فلحال طلب ہے نہ تمنا اس شہر میں جیسے تیرا ہونا ہی بہت ہے
1
2
10
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
5 months
ایک آیت نہیں، ایک سورت نہیں محمد ﷺ کی تعریف میں سارا قرآن آیا ہے صبح بخیر
7
2
12
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
9 months
ذرا نظر اٹھا کے تو دیکھ تیری جدائی نے کتنا بدل دیا ہے مجھے
4
0
12
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
7 months
یاد آیا تھا بچھڑنا تیرا پھر نہیں یاد کہ کیا یاد آیا
6
1
9
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
6 months
تم ہی بتلاؤ کہ اس کی قدر کی کیا ہوگی تمہیں جو محبت مفت میں مل جائے آسانی کے ساتھ
3
1
9
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
سانس لینا بھی سزا لگتا ہے اب تو مرنا بھی روا لگتا ہے اتنا مانوس ہوں سناٹے سے کوئی بولے تو برا لگتا ہے شب بخیر
6
0
11
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
5 months
تھا منیر آغاز سے ہی راستہ اپنا غلط اس کا اندازہ سفر کی رائیگانی سے ہوا
6
1
11
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
مہرباں ہو کے بلا لو چاہو جس وقت میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آبھی نہ سکوں شب بخیر
7
0
13
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
6 months
جو ہے زبان پہ دل کو نہیں اس سے فائدہ جو دل میں ہے وہ لا نہیں سکتے زبان پہ
6
1
11
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
6 months
مرد خدا کا عمل عشق سے صاحبِ فروغ عشق ہے اصل حیات موت ہے اس پر حرام عشق دم جبرئیل عشق دلِ مصطفٰی عشق خدا کا رسول عشق خدا کا کلام
4
2
9
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
6 months
کتنی خوبصورت ہیں نہ یہ راتیں تہجد، سحری اور پھر فجر
6
2
10
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
تو اور آرائشِ خمِ کاکُل میں اور اندیشہ ہائے دور دراز
4
0
9
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
دشتِ تنہائی میں اے جانِ جہاں لرزاں ہیں تیری آواز کے سائے، تیرے ہونٹوں کے سراب دشتِ تنہائی میں دوری کے خس و خاک تلے کھل رہے ہیں تیرے پہلو کے سمن اور گلاب
4
0
11
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
چشمِ میگوں ذرا ادھر کردے دست قدرت کو بےاثر کردے لٹ رہی ہے مری میری متاع نیاز کاش وہ اس طرف نظر کردے
4
0
11
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
6 months
جس کو بھی چاہا اسے شدت سے چاہا ہے فراز سلسلہ ٹوٹا نہیں ہے درد کی زنجیر کا
5
1
9
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
6 months
تجھ سے دوری میں بھی خوش رہتا ہوں پہلے کی طرح بس کسی وقت برا لگتا ہے تنہا ہونا یوں میری یاد میں محفوظ ہیں تیرے خدو خال جس طرح دل میں کسی شہ کی تمنا ہونا
6
1
12
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
رخصت یار ہونے کے بعد کتنے غم خبر لینے آپہنچے
@AirBornPro
Khaaki
8 months
اس کو رخصت تو کیا تھا مجھے معلوم نہ تھا سارا سکھ لے گیا مجھے چھوڑ کے جانے والا
1
1
7
3
0
11
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
7 months
Random
Tweet media one
@AirBornPro
Khaaki
7 months
Random
Tweet media one
0
1
3
3
1
11
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
محبت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہے منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں
3
0
6
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
6 months
عجب جنون مسافت میں گھر سے نکلا تھا خبر نہیں ہے کہ سورج کدھر سے نکلا تھا یہ کون پھر سے انہیں راستوں میں چھوڑ گیا ابھی ابھی تو عزاب سفر سے نکلا تھا فراز اب جسے مجنوں پکارتا ہے جہاں میری طرح کوئی دیوانہ گھر سے نکلا تھا
4
3
10
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
0
0
5
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
6 months
@dailynatives03 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ گڈ مارننگ
0
0
0
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
6 months
رات پھر دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی جیسے ویراں میں چپکے سے بہار اجاۓ جیسے صحراؤں میں چلے ہولے سے باد نسیم جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجاۓ
6
2
9
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
9 months
مجھے قبول یہ بھی نہیں کہ تجھ کو آئینہ دیکھے تجھے بس میں دیکھوں اور میرا خدا دیکھے
6
0
7
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
6 months
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم کہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی
7
1
9
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
7 months
سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں فراز فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو
3
0
10
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
7 months
عہد فرست میں کسی یار گزشتہ کا خیال جب بھی آتا ہے تو جیسے رگ جاں کھینچتا ہے
5
0
9
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
6 months
سمٹنے کی ہوس کیا تھی بکھرنا کس لئے ہے وہ جینا کس کی خاطر تھا یہ مرنا کس لئے ہے
7
1
9
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
7 months
سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
5
2
10
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
کتنی حسرت تھی کہ انجام بدل جائے گا آخری ورق کئی بار پلٹ کر دیکھا
4
0
6
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
9 months
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ صبح بخیر
4
0
8
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
درد دیتی ہے تیری خاموشی مار دیتا ہے تیرا یوں بے خبر رہنا
3
0
9
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
6 months
بتا بھی سکتا ہوں کب تک بھلا سکوں گا اسے مگر یہ بات اسے دیکھ کر ہی ممکن ہے صبح بخیر
5
2
8
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
6 months
دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا
5
1
8
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
9 months
میرے دل کا درد کس نے دیکھا ہے ہمیں تو تڑپتے صرف رب نے دیکھا ہے ہم تنہائی میں بیٹھ کر اکثر روتے ہیں لوگوں نے تو بس ہمیں ہنستے دیکھا ہے صبح بخیر
5
0
8
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
6 months
اک لہر ہے کہ مجھ میں اچھلنے کو ہے ظفر اک لفظ ہے کہ مجھ سے ادا ہونے والا ہے
3
1
8
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
6 months
چوم لیتا ہوں اس راستے کی خاک ظفر جہاں سے کوئی بہت بے خبر گزرتا ہے
4
1
9
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
7 months
سلام! جس کو پشتو زبان آتی ہو۔ وہ جناب انبوکس آئیں، مجھے کچھ ترجمہ کروانا ہے بہت شکریہ
9
0
7
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
9 months
عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایا درد کی دوا پائی درد بے دوا پایا
1
1
7
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
6 months
بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیں لگے گا لگنے لگا ہے مگر لگے گا نہیں
4
1
9
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
9 months
روح میں شامل ہے فقط نس نس میں نہیں وہ ایک شخص جو میری دسترس میں نہیں حل یہی ہے جناب کہ بھول جائیں اسے... بس ایک یہی بات میرے بس میں نہیں
5
0
8
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
9 months
آج میں نے ایک حسیں خواب دیکھا خود کو چائے پیتے آپ کے ساتھ دیکھا صبح بخیر
5
0
9
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
6 months
اب یہ بیگانگی اس پر اثر انداز ہو کیا جس نے دیکھا ہو محبت کا زمانہ تیرا صبح بخیر
4
1
9
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
6 months
یہاں کسی کو بھی کچھ حسبِ آرزو نہ ملا کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا
5
1
7
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
9 months
حاصل تو مجھے پہلے بھی نہیں تھا کھویا میں نے تجھے آج بھی نہیں ہے
6
0
7
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
7 months
جو غزل آج ترے ہجر میں لکھی ہےوہ کل کیا خبر اہل محبت کا ترانہ بن جائے
3
3
9
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
6 months
کبھی دیکھا نہ آنکھ بھر کے اسے بھر کے دیکھا اسے تو آنکھ بھر آئی
4
1
6
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
6 months
یوں بھی نہیں کہ میرے بلانے سے آگیا جب رہ نہیں سکا تو بہانے سے آگیا صبح بخیر
6
1
7
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
7 months
کیا کروگے اب میرے پاس آکر کھو دیا تم نے مجھے بار بار آزما کر بولا تھا تمہیں مت جاؤ تنہا چھوڑ کر کیا ملا تمہیں میرا دل دکھا کر ؟؟
2
1
9
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
6 months
مسکراتے ہوئے ملتا ہوں کسی سے جو ظفر صاف پہچان لیا جاتا ہوں رویا ہوا میں صبح بخیر
5
1
6
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
9 months
مت پوچھ میرے جاگنے کی وجہ سے چاند تیرا ہی ہم شکل ہے جو سونے نہیں دیتا صبح بخیر
5
0
6
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
5 months
لا تَرجُ اِلّا رَبَّکَ اپنے ربّ کے علاؤ کسی سے امید مت رکھو۔ صبح بخیر
6
1
7
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
8 months
خزاں میں اپنے پتوں کی جدائی کی اذیت کو شجر محسوس کرتاہے مگر کر کچھ نہیں سکتا
@bajigul148002
baji gul
8 months
خزاں کے دھوپ سے شکوہ فضول ہے محسن میں یوں بھی پھول تھا،اخر مجھے بکھرنا تھا
Tweet media one
30
2
80
6
0
7
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
9 months
کہاں پوری ہوتی ہیں دل کی سبھی خواہشیں کہ بارش بھی ہو یار بھی ہو اور پاس بھی ہو
2
0
8
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
9 months
روز کہتا ہوں بھول جاؤں تجھے روز یہ بات بھول جاتا ہوں
3
0
7
@sanjrani_rauf
Rauf Sanjrani
6 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک ہو آپ سب کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔ جزاک اللّٰہ
Tweet media one
8
1
7