یہ ریل نہیں ہے🚉یہ سکول ہے 🚸 دیوار کو ریل گاڑی کی طرز پہ پینٹ کیا گیا ہے یہ روجھان کا ایک گاؤں ہے جس میں گورنمنٹ پرائمری سکول شیر خان ہے جو کہ روجھان چوک کے قریب ہے
سکول انتظامیہ اور مقامی پنچائی�� نے سکول کو خوبصورت بنانے کا فیصلہ کیا سات کمروں سمیت پورا اسکول چار لاکھ پاکستانی