Sajjad Kazmi Profile Banner
Sajjad Kazmi Profile
Sajjad Kazmi

@sajjadkazmi946

4,340
Followers
948
Following
2,124
Media
8,603
Statuses

Reporter who investigates #Finance policy, covers #ElectionCommission and #Senate -Deutsch learner- Tweets are personal. Email:Sajjadkazmi946 @gmail .com

Islamabad
Joined September 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
9 months
شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہربانو قریشی نے رات گئے الیکشن کمیشن کا دروازہ تو کھٹکٹا دیا لیکن وہ الیکشن کمیشن جو ایک ڈی سی تک نہیں تبدیل کرپا رہا جو اڈیالہ جیل فرد جرم کاروائی کیلئے بیٹ رپورٹرز ساتھ نہیں لے جاپارہا کیا وہ انصاف دلا پائے گا؟ @MeherBanoQ
2
109
328
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
7 months
الیکشن کمیشن نے پی پی 296 راجن پور سے ہارنے والے امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،جس امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا اس نے فارم 47 کے مطابق صرف 157 ووٹ لیے #PP296
Tweet media one
Tweet media two
3
234
398
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
7 months
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے پی ٹی آئی سے آخری سانس تک وفا نبھانے کا اعلان کیا ہے کہتے ہیں وفاق میں حکومت بنائیں گے ایک اور سرپرائز تیار ہے مخصوص نشستوں متعلق بھی قانونی جنگ لڑنے کیلئے تیار ہیں @SICPakistan
2
73
242
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
7 months
چیف کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ تہلکا خیز انکشافات کے بعد گرفتار کرلیے گئے
1
28
144
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
7 months
ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کا صوبائی الیکشن کمشنر کو مراسلہ،این اے 130 کے ریٹرننگ افسر کی تبدیلی کا مراسلہ منظر عام پر آگیا،ڈی آر او کی طرف سے ریٹرننگ افسر تبدیل کرنے کی درخواست کی گئی،اسی حلقے میں نواز شریف 1 لاکھ 71 ہزار 24 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ 14 امیدوار کوئی ایک بھی ووٹ نہ لے سکے
Tweet media one
Tweet media two
3
68
124
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
7 months
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے صدراتی انتخاب کیلئے سینیٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جارہی کرنے کی ہدایت کردی
0
19
117
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
8 months
مہنگا پائلٹ پراجیکٹ زمین بوس #Election2024
0
18
104
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
7 months
The Election Commission has finally issued notifications of the success of PTI's nominated Chief Minister, KPK @AliAminKhanPTI from both NA 44 and PK 113.
Tweet media one
Tweet media two
3
29
97
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
9 months
پی ٹی آئی کے اقلیتوں کی نشتوں پر امیدواروں کے لیے مسائل بدستور قائم،پی ٹی آئی کے امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال آج بھی نہ ہو سکی،اقلیتی نشتوں پر باقی جماعتوں کے امیدواروں کی جانچ پڑتال جاری۔۔بلے کے انتخابی نشان متعلق ہدایات موصول نہیں ہوئی،ریٹرننگ افسر کا جواب #Elections2024
0
28
76
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
7 months
How pilot project #EMS Failed to deliver results timely and how Chief election commissioner reacted and why he disappeared from the scene in midnight? #Election2024pakistan #ElectionResult
1
22
78
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
8 months
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی عطاؤں کا دریاسخاوت و فیاضی کے نئے ریکارڈ قائم کرنے میں مصروف،اپنے مبارک ہاتھوں سے ایک وکیل کیلئے ڈھائی کروڑ کا نذرانہ عنایت کردیا جس پر آڈٹ پیرا میں سوالات اٹھ سکتے ہیں۔۔ @SpokespersonECP
1
26
71
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
7 months
الیکشن کمیشن کا سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں دینے سے متعلق فیصلہ اوپن کورٹ میں سنے کا فیصلہ،سنی اتحاد کونسل کے سربراہ کو نوٹس جاری،الیکشن کمیشن کا فل بنچ کل مخصوص نشستوں والے معاملے پر سماعت کرےگا
1
22
72
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
7 months
یہ وہ خط ہے جو 26 فروری کو سنی اتحاد کونسل کی جانب سے الیکشن کمیشن کو لکھا گیا اس میں مخصوص نشستیں نہ دینے متعلق ذکر نہیں،الیکشن کمیشن کے ایکٹ 2017 کے سیکشن 206 کے تحت سیاسی جماعتوں کو جنرل نشستوں پر 5 فیصد خواتین کوٹکٹ دینا ہوتا ہے،مخصوص اور اقلیتوں متعلق کوئی خط نہیں لکھا گیا
Tweet media one
1
36
69
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
3 years
Salute to #Palestinian and #Kashmiri resistance
@TurgayEvren1
Turgay Evren
3 years
The famous American rapper @BrotherAli , raps this time for #Kashmir ! It’s our duty therefore to retweet this song called “Don’t Walk Away”, produced by @CivitasKashmir ! Let’s spread it! @ArifAlvi @Masood__Khan @ShehryarAfridi1 @sherryrehman @MoeedNj
16
321
525
0
16
48
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
7 months
حمد ہے مصورِ نور زین العابدین کی،درود و سلام ہو جدی امام سجاد پر اور ان پر اور انکی اولاد پر #جمعة_مباركة طالبِ دعا
Tweet media one
0
7
52
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
7 months
86 #PTI backed independent successful candidates for National Assembly have submitted their affidavits in Election commission to join #SunniIttehadCouncil so far.
0
14
50
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
8 months
After a day of protests by beat reporters, the Election Commission of Pakistan finally issued an incomplete #PollingScheme with a delay of two days. Does transparency really matter? @SpokespersonECP @UNDP_Pakistan
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
8 months
الیکشن کمیشن میں ڈیٹا سنٹر کی متعلق بریفنگ کے موقع پر صحافیوں کا بائیکاٹ #ElectionCommission
0
1
6
0
23
44
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
8 months
الیکشن کمیشن کا سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے لیے بھی ضابطہ اخلاق جاری کرنے کا فیصلہ، ضابطہ اخلاق کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا،عام انتخابات کے دوران سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو بھی کارڈ جاری کیے جائیں گے،سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سے بیان حلفی لیا جائے گا #Election2024
2
10
45
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
7 months
این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کے حلقے میں حتمی نتیجہ فارم 45 کے مطابق جمع کرانے والی ریٹرننگ افسر تبدیل،الیکشن کمیشن نے حاجرہ سمیع کو تبدیل کردیا،ذاکر جدون این اے 15 مانسہرہ کے نیے ریٹرننگ افسر تعینات #NA15
Tweet media one
1
10
30
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
#TariqFazalChaudhry Son reportedly died in an traffic accident close to 7th Avenue Islamabad
0
7
24
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
@PtiPromo @Rabipirzada @NomiAliKhan1989 @ImranKhanPTI سیاسی جماعتوں سے سیاست سے ہی پیسے نکلوائے جاسکتے ہیں اور آپ قافی اچھی سیاست سیکھ چکی ہیں، گڈ لک
0
1
23
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
2 years
He was called Kabir by the Indians Bitrees by the Romans Bitreek by the Ethiopians Jubayr by the Persians Elia in the Bible Bariah in the Torah, On the battle of Khaybar he introduced himself as HAIDER! 52 / 10 Bihar Al Anwar Manaqib Al Abi Talib, 275 / 3 #يا_علي #13Rajab
0
8
21
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
@ssgviews بڑی عجیب بات ہے جس دوہری شہرت پر فیصل واڈا سینیٹ سے نااہل ہوئے اسی پر یہ صاحب دو روز قبل تک سینیٹر رہے
1
9
22
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
2 years
صحافی اور اقلیتیں ایسی برداری ہیں جن کو اس جھنڈے سے محبت کا یقین دلانے کیلئے مرنا پڑتا ہے یا زندگی بھر لڑنا پڑتا ہے #arshadsharifshaheed #JournalismIsNotACrime #arshadshareef
Tweet media one
1
8
20
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
2 years
#Rawalpindi Murree Road
0
4
15
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
@ameerabbas84 سرصورتحال امریکہ میں بھی مختلف نہیں،ٹرمپ نے نیشنلسٹ اپروچ پالیسیاں بنائیں،میکسکو دیوار کی تعمیر ہو،ستر لاکھ نوکریاں ہوں،50 سالوں میں پہلی باربیروزگاری کا گراف 3.5 فیصد تک گرا،اسٹاک مارکیٹ ریکارڈ 401ks پر گئی،دیہی اکانومی کو کھڑا کیا،انجام کیاہوا فراڈ سمیت 91 کیسز صرف نااہلی کیلئے
5
2
13
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
3 years
0
6
12
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
@shen_shiwei Where is exclusive in it sir? Even a lot information is still missing, BLA Majeed brigade terrorists stormed heavily guarded convoy of Chinese engineers around 10 am local time, two terrorists neutralised within minutes while no casualty or injury been reported from convoy side
3
1
9
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
@Momin_Speaks @stats_feed Let the election decide
0
0
12
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
@HumaZhr Labaik Ya kareem e karbala ( it not for getting a follower but solace a soul who get comfort by name Hussain )
2
1
12
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
2 years
0
2
10
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
قالَ الرضا عليه السلام : لَوْخَلَتِ الاْ رْض طَرْفَة َعَيْنٍ مِنْ حُجَّةٍ لَساخَتْ بِاهْلِها ۔۔۔امام علی رضا علیہ السلام نے فرمایا ؛ اگر زمين لمحہ بھر حجت سے خالي ھو جائے - تو يہ اپنے اوپر رہنے والوں کو نگل لے گی #Arrival_MolaRazaJaan
Tweet media one
0
4
10
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
2 years
سپریم کورٹ کی مسلسل دوسری ڈیڈ لائن اور دن بھر ہوتا کیا رہا #سپریم_کورٹ #SupremeCourtofpakistan #CMPunjab #PervaizElahi #HamzaShehbaz
1
2
9
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
9 months
آج میرا یقین مزید محکم ہوگیا کہ طاقتور حلقے کو ملکی معیشت اور ترقی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے اس کو صرف عمران خان کو مائنس کرنا ہے اس کیلئے آئین کو ع غ کرنے اور جی ڈی پی کی قربانی سمیت ہر چیز کیلئے تیار ہیں،نت نئی ترمیم اور اداروں میں آئینی بحران سیمت کیا کچھ نہیں دیکھا گیا۔۔
1
3
8
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
9 months
نگران وزیر قانون اس نشست کیلئے موزوں نہیں #Election2024
0
1
9
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
11 months
#OnsJabeur is a legend with some reasons indeed; she speaks about humanity openly and shows the real face of the hypocritical world. You don't have to be Muslim to speak for #Palestine , but you do have to be a human being actually. @Ons_Jabeur #WTAFinals
0
1
7
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
۲۳ ذی الحجہ شہادت صحابیِِ رسول و علی جناب میثمِ تمار و شہادت پسران مسلم ابن عقیل از کوفہ، 60 ہجری حجت اللّہ فی العالمین عج کی پاک بارگاہ میں تعزیت عرض ہے #شہادت_میثم_تمار #پسران_مسلم_ابن_عقیل
Tweet media one
0
1
8
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
9 months
تحریک نفاذ فقہ جعفریہ نے چیف الیکشن کمشنر کے سامنے کالعدم تنظیموں اور امیدواروں متعلق تحفظات رکھ دیئے #Elections2024 @tnfjorg
0
2
8
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
9 months
سینیٹر صاحب کسی اور کو بولنے نہیں دیتے آج ایسے چپ تھے جیسے گلیاں ہو جان سنجیاں وچ مرزا یار پھرے #Senate #Election2024
0
1
7
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
2 years
اسلام آباد میں سورج طلوع ہورہا ہے #PTILongMarch #PTI #حقیقی_آزادی_مارچ
Tweet media one
0
2
8
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
@ssgviews الیکشن ہونے کے امکانات نہیں،بطور سیاسی جماعت پی ٹی آئی اگر انتخابات بروقت کروانے کے موقف کو منالیتی ہے تو سیاسی بیانیہ کی جیت ہوگی باقی موجودہ حالات میں ٹکٹ جس کو ملے گاوہ شخصی نہیں نظریاتی ہوگااور اس جماعت کی خوبی ہے یا لیڈر بناتی ہے مراد سعید،شہریار آفریدی کو پہلے کون جانتا تھا
0
1
6
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
چوکیدار ہی لاتے تھے حاکم شہر کو ہر بار چوکیداری پر آتا جو سوال تو کہتے حاکم برا ہے
@Saira_Banokhan
Saira Bano
1 year
😭😭😭😭
48
1K
4K
0
1
7
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
الحمدللّٰہ ، کامیاب آپریشن رہا، مولا اجر دیں تصاویر بنوانے والوں کو، دعائیں کرنے والوں،پریشان ہونے والوں اور اپنے تئیں کسی طرح بھی معاونت کرنے والوں کو #BattagramRescue
Tweet media one
0
0
7
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
@soulat_pasha سر یہی اسکرپٹ سیف اعوان صاحب کی وال پر پڑھا ہے اور بھی کچھ دوستوں نے کیا ہے۔۔ کیا اپنے وہاں سے کاپی کیا ہے یا فیڈ کیا گیا ہے؟
2
0
7
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
پی ٹی آئی،الیکشن کمیشن ملاقات کی مختصر مگرضروری تفصیل مشترکہ مفادات کونسل کی مردم شماری متعلق منظوری نامنظور دو نگران وزرااعلی عوامی کی ترجمانی نہیں کرتے حلقہ بندیوں کیلئے آرٹیکل 51 میں ترمیم ضروری ہے پارٹی پرچم سمیت سیاسی سرگرمیاں کیلئے لیول پلینگ فیلڈ ضروری 90 روز میں انتخابات
0
1
7
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
2 years
دفنا دیا ہے اس عشق کو اپنے ہی سینے میں عین ممکن ہے کہ اب تاعمر اسی مزار کا مجاور رہوں میں ازقلم
Tweet media one
1
0
7
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے اہم ملاقات #BREAKING_NEWS
1
1
7
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
#thunderstorm with Max 120kmph at New Airport and surroundings G15,F15 G14. 110kmph at banigala and gulburg areas. 100kmph Rawalpindi City and Bahria Phase 8 areas. Still a thunderstorm is active over a vast region.
1
0
6
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
8 months
تین بھائی، تین جماعتیں، سیٹ ایک پی پی 28 گجرات شبیر کوٹلہ (ن لیگ) شاہد کوٹلہ (تحریک انصاف) نعیم کوٹلہ (ق لیگ) کیا گجرات میں کوئی اور برادری نہیں رہتی ؟ #Elections2024
Tweet media one
1
3
7
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
2 years
ارشد شریف کا جسد خاکی قائداعظم اسپتال سے انکی رہائش گاہ پہنچ دیا گیا #arshadshareef #ArshadShariff
0
3
6
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
کرسیِ نجات و مجازِ تقسیمِ اسناد�� حب الوطنی کرسیِ قاضی بھی یہی قاضی درِ کرسی بھی یہی وکیلِ قاتل بھی یہی گناہگاروں کی گنگا جمنا بھی یہی یہی ہے خوشنودیِ اعلی حضرت مے بھی ہے یہی صاحبِ فتوی مولوی بھی یہی پہنچان و شناسائی ہے شاید پھر سے بخشتی دراصل تمغہِ وفا و دلیری ہے یہی 1/2
Tweet media one
2
1
7
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
2 years
یکم شعبان المعظم نزول اطہر عقیلہِ بنی ہاشم،امینتہ الامامت ،ثانی سیدہِ کونین،کفیلتہ السجاد،عالمہ غیر معلمہ،قرۃ العین العلی،نائبۃ الکریمِ کربلا،ملکہِ شام،صدیقۃ الکبٰری ،سیدہ زینب بنت علی صلوۃ کے پر مسرت موقع پر تمام کائنات بلخوص امام عصر عج کو مبارکباد #ولادت_زینب_بنت_علی
Tweet media one
0
1
6
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
0
1
6
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا ازقلم #ربيع_الاول مبارک #RabiulAwal
Tweet media one
0
1
6
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
الیکشن کمیشن کا مشاورتی عمل میں مزید سیاسی جماعتوں کو شامل کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کو 28 اگست کو بلا لیا الیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق، کنوینئیر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کو مشاورت کیلئے بلایا ہے
0
1
5
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
2 years
۱۱ شعبان المعظم نزولِ تسکین قلبِ سید الشہداء ،نورِ چشم حسین،استاد قاسم،ثانیِ عباسِ جری،ہمشکلِ مصطفیٰ،رونقِ دشت نینوا،رہبرِ جوانانِ بنو ہاشم،یوسفِ کرب و بلاشہزادہ علی اکبر ابن الحسین علیہ السلام کے پر مسرت موقع پر تمام عالمین بلخوص حجت اللہ عج کومبارکباد #ArrivalOfPrinceAliAkber
Tweet media one
2
2
6
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
2 years
رسول ؐ اللہ سے جناب ابوطالب ؑ نے فرمایا : ” بیٹا تم جو کرتے ہو کرتے رہو، میں جب تک زندہ ہوں تمہاری طرف کوئی نظر اٹھا کر نہیں دیکھ سکتا (چودہ ستارے) #DemiseOf_HazratAbuTalib
Tweet media one
0
3
6
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
دشمن ملک کے جاسوس کو بلوچستان سے پکڑ کر سازش ناکام بنانے والوں سے التماس ہے کئی روز پہلے ایک سینئر صحاف صوبائی دارالحکومت لاہور سے اغوا ہوا ہے اسے رہا کردیں،تنقید کو اصلاح کے بطور لیں بولنے دیں تاکہ آپ کی غلطیاں کم ہوتی رہیں۔ #release_imran_riaz_khan
Tweet media one
1
4
6
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
ڈال تاجر لباسِ رقص میرے اوپر ناچوں گو کہ ناچی نہیں ہوں میں
0
0
4
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
10 months
پی ٹی وی نے پی ٹی آئی کو لیول پلینگ فیلڈ دینا شروع کردی
Tweet media one
0
1
5
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
9 months
@BarristerGohar Another application has been submitted in ECP from a party named Hum Awam Pakistan from Karachi, who claims that no one has applied for the BAT symbol, hence this symbol being allotted to them.
0
0
1
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
اب غور طلب بات یہ ہے سب سے پہلے خبر بریک کس نے کی۔۔ کیونکہ مجھے اچھی طرح یاد ہے اس خبر کو ذرائع سے ایک چینل نے چلایا جبکہ ایوان صدر سے کوئی تصدیق تردید نہ کی گئی اور اس ٹرینڈ سینٹر چینل کو دیکھ کر سب ذرائع سے آئے۔۔عملے سے زیادہ خبر فیڈ کرنے والے قصور وار ہیں #OfficialSecretAct
@SammerAbbas
Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس)
1 year
صدر نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ پر دستخط نہیں کیا، وزارت قانون کی واردات پکڑی گئی۔ اہم ترین تفصیلات دیکھئے ہم نیوز پر۔
Tweet media one
123
2K
5K
1
1
5
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
نگران حکومت نے بھی آنکھیں دیکھانا شروع کردیں، پیٹرول 17 روپے تک مہنگا کردیا گیا #PetrolDieselPrice
Tweet media one
0
0
5
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
9 months
عدالتِ عظمٰی حلقہ بندیوں متعلق درخواست خارج کررہی ہے جبکہ عدالتِ عالیہ حلقہ بندیوں متعلق درخواست پر سماعت کیلئے الیکشن کمیشن کو نوٹس بھیج رہی ہے،،ماہی لارڈ آپ تے اک پیج تے آجاؤ
0
0
5
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
جس کا انٹرویو ہوا وہ گھر پہنچ گیا۔۔ جس نے انٹرویو کیا اس کا فون بند،کچھ اتا پتا نہیں۔۔ اسکرپٹ میں ٹوئسٹ؟ #SadaqatAbbasi
0
1
5
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
2 years
واقعے کے فورا بعد کنٹینرز کے مناظر #ImranKhan #WazirabadFiring #LongMarch
0
4
6
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
10 months
@MaryFloraHunter Consider visiting northern areas
0
0
5
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
اسد عمر نے پریس کانفرنس کروانے والوں سے سہی فلم ڈالی ہے۔۔صرف عہدے چھوڑے ہیں #AsadUmar
0
1
6
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
2 years
یہ ظلم ہائے کہ مار رہا ہے یہ خاموشی بے چینی ہے محض #AzamSwati #SupremeCourt
0
1
6
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
7 months
Just like #EMS now Form 47 display softwr went down since 6 pm while #ECP uploaded the result of #NA130 with many technical flaws and then removed it after that system is not responding,while Election Act 2017 Section 13 has given last deadline of 10am to ECP, whch already ended.
Tweet media one
0
1
6
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
2 years
#NA193 complete results, PTI candidate @LeghariMohsin win with heavy margin by scoring 90392 votes while PMLN candidate Ammar Ahmad Khan Leghari recieved 55218 votes across 237 polling stations. #جام_پور_ضمنی_الیکشن
Tweet media one
1
2
6
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
نئی حلقہ بندیوں متعلق شیڈول الیکشن کمیشن نے جاری کردیا
Tweet media one
0
1
5
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
ایم کیو ایم نے کامران ٹیسوری کا نام نگران وزیراعظم کیلئے دے دیا #CaretakerPM #MQM
1
1
6
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
جن نے سیاست سے بریک لی تھی اور جن نے سیاست کو خیر باد کہہ دیا تھا وہ قریشی صاحب کو اڈیالہ جیل میں مل کر نئی آفر کرا رہے ہیں۔۔ خیر اتنی چھوٹی بریک تو بائیس والے سائیکل کی نہیں ہوتی۔۔ @fawadchaudhry
1
1
6
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
8 months
الیکشن کمیشن میں ڈیٹا سنٹر کی متعلق بریفنگ کے موقع پر صحافیوں کا بائیکاٹ #ElectionCommission
0
1
6
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
7 months
#PTI Senators submitted a resolution to release #ImranKhan , Asad Toor, and Imran Riaz in the Upper House of Parliament.
Tweet media one
0
2
6
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
ابتدائی معلومات کے مطابق کھنہ پل کے قریب ایک بزرگ نے بجلی کا زائد بل آنے پر چھلانگ لگا لی۔۔۔ نگران حکومت تعین کرے آئی ایم ایف کے کتنی مزید سن کر کتنے مزید دفنانے ہیں
1
1
5
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
10 months
پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیلئے پولنگ 2 دسمبر کو پشاور میں ہوگی،چیف الیکشن کمشنر پی ٹی آئی نیاز اللّٰہ نیازی نے انٹراپارٹی انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا
0
0
3
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
@zhang_heqing It’s feel like second home in China, the love,respect and affection all are exceptionally great. May this friendship grow more deeper and stronger.
0
0
5
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
2 years
اسحاق ڈار سے کہتا ہوں کہ اپنے رویے میں تبدیلی لے کر آئے،امین الحق ہٹ دھرمی نہیں چلے گی،آپ وزیراعظم کی ہدایت پر عمل درآمد کریں،امین الحق میں اگر وزیر نہیں رہوں گا تو آپ بھی وزریر نہیں رہیں گے،امین الحق #MQM #PMLN
0
1
5
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
آم ہوں اور بے حساب ہوں،آموں کا تحفہ خود نہیں بلکہ خلوص سے میٹھاس دیتا ہے اور دل کا راستہ منہ سے ہی گزر کر جاتا ہے، جزاک اللّہ، مولا کریم اجر دیں، الغرض تحائف کی وصولی کا عمل جارہی ہے، آئیں اور دعا لے جائیں #mangoeseason
Tweet media one
0
0
5
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
9 months
پی ٹی انٹرا پارٹی کالعدم قرار دینے کا کیس چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کی سماعت کسی بھی درخواستگزار نے دلائل نہ دیئے ہماری استدعا ہے کہ پی ٹی آئی نے جو الیکشن کے حوالے سے کاغذات دیے وہ ہمیں دیے جائیں، اکبر ایس بابر Thread
1
0
5
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
Bureau chief of @abnnewspk isb Khalid Jameel has been allegedly picked by #FIA , strongly condemnable act, let some journalists perform constructive criticism pls @murtazasolangi @khalidjamilkj
Tweet media one
0
0
4
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
2 years
اسلام آباد میں بارش کے بعد موسم صاف ہورہا ہے ہوائیں بھی رخ بدل رہی ہیں،خیر سپریم کورٹ میں پی پی کے رضا ربانی منحرف کو ڈی سیٹ کرنے پر راضی جبکہ تاحیات نااہلی سے بچانے کیلئے جدوجہدکررہے ہیں جسٹس منیب اختر پی پی رہنما کوفوجی عدالتوں کو نا چاہتےہوئے بھی ووٹ دینے کاماضی یاد کرارہے ہیں
0
0
5
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
3 years
سلام محسنِ اسلام پر جس نے خدا کی رضا میں تسلیمِ خم ایسا کیا کہ چھ ماہ سے ساٹھ سال تک کے مہمان،اصحاب اور اولاد کی لاشوں کے درمیان سجدہ کرکے کہا نور جلی کچھ اور مانگ #Ashura #SalamYaHussain
1
2
4
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
وائس چیئرمین#پی_ٹی_آئی شاہ محمود قریشی کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا،شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں انکی رہائشگاہ سے حراست میں لیا گیاگرفتاری کے بعد انہیں ایف آئی اے منتقل کیا جا رہا ہے،ابتدائی معلومات کے مطابق انہیں سائفر کے معاملے پر حراست میں لیا گیا ہے #ShahMehmoodQureshi
0
1
4
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
Do you have any historical example that Pakistani amb met Britain Election officials? Have you took permission from foreign office? I am sure if footage was not made you now be negating it. Alas democracy is now interest based intervention in under develop countries. @FCDOGovUK
@JaneMarriottUK
Jane Marriott
1 year
Important introductory meeting with Chief Election Commissioner Sikandar Sultan Raja at @ECP_Paksitan today. We agreed that it’s crucial the country sees free, credible, transparent and inclusive elections in line with the law.
3K
125
771
0
0
5
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
Tweet media one
Tweet media two
0
0
5
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
8 months
Will the shutdown of the internet every two weeks, increase in domestic investment, economic stability, political tension, uncertainty situation, restoration of confidence in the judiciary, lost dignity of the brothers, and the hatred of the system end? #SupremeCourt
1
3
4
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس،عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،ایف آئی اے کی چودہ روزہ ریمانڈ کی استدعا منظور کرلی گئی #ShahMehmoodQureshi
0
0
4
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
الیکشن کمیشن نے وفاقی ،صوبائی اور مقامی اداروں میں ہر قسم کی بھرتی پر پابندی عائدکردی،الیکشن کمیشن کی پیشگی اجازت کے بغیر تقرر و تبادلہ نہ کیے جائیں،الیکشن کمیشن کا نگران حکومتوں کو خط،وفاقی اور صوبائی حکومتوں پر ہر قسم کی ترقیاتی سکیموں پر پابندی عائد #CaretakerGovt
Tweet media one
Tweet media two
0
0
5
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
نوے روز کی آئینی مدت میں انتخابات کے انعقاد کا معاملہ،پاکستان تحریک انصاف کا نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کو خط،خط شاہ محمود قریشی کی جانب سے بھیجا کیا گیا،انتخابات کی ساکھ کیلئے لازم ہے کہ فریقین کو انتخابی مقابلے کیلئے مساوی میدان فراہم کیا جائے ،خط کا متن
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
2
5
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
3 years
action taken but only against low grade employees, Sub-com suggested to #BOG of #iiui to call meeting to hear its two committees members. Sub-com was led by @SenatorRZuberi while members included #shaheenKhalid and @EjazChaudhary @IIUI_OFFICIAL @JamiatIIUI @JamiatPK
1
1
5
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
معاملہ ہی کلئیر ہوگیا عالمی دنیا کو مزید مواقع میسر آ گئے کہ دیکھ لے عہدے کن کے پاس ہوتے ہیں اور استعمال کون کرتا ہے۔۔ سپریم کورٹ جانا بنتا ہے اسی طرح بلز کی منظوری انتظامی اختیارات پر سوالیہ نشان ہے
@ArifAlvi
Dr. Arif Alvi
1 year
میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔
13K
47K
109K
0
0
4
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
#عمران_خان کی سزا معطلی کے بعد کسی بھی مقدمے میں گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا،درخواست کے مطابق توشہ خانہ کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد درج تمام مقدمات میں گرفتار کرنے سے روکا جائے،ایف آئی اے کو بھی عمران خان کو گرفتار کرنے سے روکا جائے #imran_Khan
0
0
5
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
1 year
شہریار آفریدی کی گرفتاری کا ایم پی او جاری کرتے اختیارات سے تجاوز کا کیس،ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن کے خلاف توہین عدالت کیس 24 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر،ایس ایس آپریشنز ، ڈی پی اواورایس ایچ او کے خلاف بھی سماعت 24 اکتوبر کو ہو گی،جسٹس بابر ستار نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا
Tweet media one
0
1
5
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
10 months
پی ٹی آئی وکیل شعیب شاہین کی الیکشن کمیشن میں گفتگو #عمران_خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں سیکریٹری داخلہ نے ایک حکم نامہ بھیجا تھا کہ سماعت جیل میں ہوگی،اگر ہماری سیکورٹی ایجنسیز ایک شخص کو پروٹیکٹ نہیں کرسکتیں تو 25 کروڑ عوام کیسے محفوظ رہ سکتی ہیں
1
2
5
@sajjadkazmi946
Sajjad Kazmi
2 years
این اے 237 ملیر، 194 میں سے 139 پولنگ سٹیشن کے نتائج۔ عبدل حکیم بلوچ 18545 ووٹ لے کر آگے۔ عمران خان 16813 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر #ByElections2022 #NA237
0
0
5