فوج کی اھمیت: جو لوگ دن رات شعور کے نام پر موجودہ نسل میں نفرت کا زھر گھولنے میں مصروف ھیں ان سے مؤدبانہ گزارش ھے کے اسی طرز کا شعور عراق لیبیا شام وغیرہ میں دیا گیا اور آج جس انجام سے دوچار ھیں اور جو کہتا تھا کچھ نہی ھوتا اب روتا ھے چپ نہی ھوتا کے مصداق آج وہ قومیں دربدر ھیں
@SHABAZGIL
حنا کے ساتھ جو کچھ ھوا یہ تو آپ لوگوں کے لئے معمول کی بات ھے۔۔آپ لوگوں نے شعور کے نام پر جو نفرت کے بیج بوئے ھیں اس کے لئیے تاریخ آپ کو کبھی معاف نہی کرے گی ۔
پی ٹی آئ کی ممبر خواتین کے ساتھ جو زیادتی ھو رھی ھے اس کے لئیےبھی آپ ذمہ دار ھیں آپ نے ان کو بھی شعور کے نام پر اس نہج
@GoldingBF
Yes. The hate spreaders is propagating that killer is Muslim to incite violence.
To avoid further law and order situation they are protecting mosques.
Protesters tried to attack mosques in Southport.
@SSEHBAI1
شاھین صاحب یقین جانیں اس میں قاضی صاحب کا کوئ کمال نہی ھے۔۔۔مالکوں نے سب کچھ ڈیزائن ھی ایسے کیا ھے کے سب اسی خوش فہمی کے اب ھماری باری ھے اور مالک ھم سی راضی ھیں خود ھی جال میں پھستے جا رھے ھیں۔خان صاحب تو خیر سے پہلے بہ پابند سلا سل ھیں میاں صاحب بھی تب تک ھی باھر ھیں جب تک
@Haqeeqat_TV
یہ اسرائیل کی ایک چال ھے جس میں اس نے فلسطین کو جکڑ لیا ھے۔
ناتن یاھو اس وقت بہت بری حالت میں تھا پورا اسرائیل اسکے خلاف سڑکوں پر امڈ آیا تھا. اس نے اپنی حکومت اور طاقت کو برقرار رکھنے کے لیے اپنے فلسطینی ایجنٹوں کے ذریعے سے یہ سب شروع کیا اور اب فلسطین کو ایک نا قابل تلافی
@MaleehaHashmey
کہانی میں کافی جھول ھیں۔۔ وزیر اعظم سے ملنے والا کم از کم ۲۰ گر یڈ کا آفیسر ھو گا۔ جس کے پاس ملازمین کی فوج ھوتی ھے خود اس نے کبھی سروس سٹیشن دیکھا بھی نہی ھو۔ گا۔ ان کی گاڑیاں ھر وقت لشک رھی ھوتی ھیں۔ فرض کر لیں اگر ایسا ھو بھی تو جتنا پرٹوکول ساتھ ھوتا ھے کسی کی جرت نہی کے ایسی
@ARYSabirShakir
جو منظر کشی آپ کر رھے ھو اس کے لیے صاحب کردار لیڈر چاھیے۔ نواز زرداری اور عمران جیسے لوگوں کا کام نہی۔۔ کسی ثاقب نثار کے کہنے پر کوئی صادق امین نہی بن جاتا۔۔۔ یہ پہلے والے چوروں سے ایک ھاتھ آگےتھا۔۔ وقت بہت کچھ ثابت کرےگا۔۔ جس نے بھی ملک اور مذھب سے کھیلا ذلت۔ اسکا مقدر ھوئ۔۔۔
@Shiffa_ZY
زیادہ پرانی بات نہی جب بارش زیادہ ھوتی فصل اچھی ھوتی گھر میں بچے کی پیدائش ھوتی منے کے نمبر اچھے آتے استری کرتے ھوئے کپڑے ٹھیک استری ھوتے کھانے میں نمک ٹھیک ھوتا چھتری صحیح کھلتی وغیرہ وغیرہ تو کریڈٹ پی ٹی آئ ھی لیتی تھی۔ اور سارے جرائم اپوزیشن کے سر تھے اب ویسے ھی ذمہ داری لینی
@GFarooqi
یہ ایک اچھا عمل ھے اور اس طرح کے رابطے زیادہ سے زیادہ قائم ھونے چاھیے جو خلیج دانستہ پیدا کی گئ ھے اسے ختم کرنا ضروری ھے اور یہ ایک احسن طریقہ ھے۔۔۔
@ArifAlvi
علوی صاحب بطور صدر مملکت قوم کو پابند بنائیں کے زیادہ سے زیادہ نوافل ادا کر کے اللہ کے حضور دعا کی جائے کے فلسطینی بھائوں کی اللہ حفاظت فرمائے اور ھمارے تمام میزائلوں اور جہازوں بشمول بموں کو اپنی حفظ وآمان میں رکھے اورکفار کی نظر بد سے بچائے تاکہ روز قیامت ھماری بخشش کا ذریع بن
@MaleehaHashmey
دو چور اگر مل کر چوری کریں اور پھر ایک چور یہ کہے کے اب پلاننگ دوسرے کی تھی میں تو صرف تھوڑی دیر کے لیے ساتھ تھا۔۔ اس بیان سے کیا وہ بری ذمہ ھو جائے گا؟؟؟
@Model3_
Awareness message
A person brings the e-bike battery into the lift.when the lift door closed, the electro charge of the battery turns the whole lift into a magnetic battery.
This is the reported information. Be careful…
@QayyumReports
نقوی صاحب تو رجسٹرڈ چور ھیں بہت ظلم کہیے ھیں۔۔۔۔۔اللہ کی لاٹھی بے آواز ھے ۔ لاھور ھائیکوٹ میں تو خدا بنے بیٹھے تھے اور کوئ پوچھنے والا نہی تھا ۔
@QayyumReports
کیا استعفی دینے سے تمام گناہ معاف ھو جاتے ھیں ۔ اس بے ضمیر اور بے حس انسان نے بہت زندگیاں تباہ کی ھیں اسے کٹہرے میں لا کر عبرتناک انجام تک پہنچانا چاھئے تاکہ آئندہ کوئ فرعون بننے سے پہلے دس دفعہ سوچے۔۔۔۔
@Aadiiroy2
@realrazidada
ان کی لڑائیاں اور دوستیاں سب ذاتی مفادات کی ھیں چاھے کوئ بھی سیاست دان اور کوئ بھی پارٹی ھو۔۔۔ کبھی سنا کوئ عوامی مسائل کے لیے بھی ایسے لڑا ھو۔۔۔۔۔
@soulat_pasha
اگر یہ سب کرنے کی یہاں کوشش کرتے تو پاگل خانے میں ھوتے۔۔۔۔۔
جانوروں کو جتنا بھی سدھار لیں وہ جانور ھی رھتا ھے۔ ان تمام عادات کو اپنانے کے لیے کم از کم ۳ نسلوں کی تربیت کی ضرورت ھے۔ جس کی طرف ابھی کوئ وچ بھی نہی رھا۔۔۔فلحال ھجرت کا ھی سوچیں۔
@SSEHBAI1
عمران ریاض کو وکیل صاحب نے نہی روک رکھا ۔ عمران ریاض ۳ ماہ کی کمٹمنٹ کی ھے کے وہ اس عرصے میں کوئ ایسی سر گرمی کا حصہ نہی بنیں گے جس کی وجہ سے انکو پہلے ان سارےمعماملات کا سامنا کرنا پڑا۔
انکی ڈی بریفنگ کی گئ ھے کے حقیقت وہ نہی جو آپ سمجھ رھے ھیں اور باجوا دور میں جو بریفنگ
@SSEHBAI1
جب ایک چیز بکاؤ ھو تو کوئ بھی اچھی قیمت میں خرید سکتا ھے ۔ یہاں ھر سیاستدان کا اپنا جج اور اپنا جرنیل ھے ۔۔ ھر جرنیل کا اپنا جج اور سیاستدان اور ھر جج کا اپنا جرنیل اور سیاستدان ھے۔ جس گینگ کا جہاں زور چل جائے۔۔
@HamidMirPAK
میر صاحب مشتعل ھو کر فورسز پر حملہ آور ھونا دھشتگردی کے زمرے میں ھی آتا ھے اس کے لیے کسی اسلحہ یا ٹرینگ کی ضرورت نہی ھوتی۔۔۔ قانون اسی کا نام ھے اور قانون کو اندھا بھی اسی لیے کہا جاتا ھے ۔۔ جوش نہی ھوش۔
@PTIofficial
سب کو اپنی اپنی پڑی ھے مجھے صبح سے ناشتہ بھی نہی دیا ۔۔ تہاڈے سیاپے نہی مکنے میرا جہاز دیو میں واپس گھر جانا۔۔۔ باؤ جی آ جائیں آپ کو بھی ڈراپ کر دوں گا۔
@realrazidada
مذاق سے ھٹ کر بھی یہاں گولڈ سمتھ خاندان کے خلاف انکوائری چل رھی ھے کے اس کے اثاثوں میں غیر معمولی اضافہ ھوا ھے جس کے بظاہر کوئ ذرائع نظر نہی آ رھے ۔۔۔۔۔ اس دوران نہ کوئ پراپرٹی بیچی گئ نہ کسی کاوربار سے اتنا منافع نظر آ رھا ھے جتنا اضافہ دیکھائ دے رھا ھے۔۔ یہ سول انکوائری ۲۰۲۱ سے
@realrazidada
سنا ھے اگر ۶ ججوں کو فارغ کر دیا گیا تو نقوی صاحب سے درخواست کی جائے گی کے ایک ساتھ ۶ ججوں کی جگہ ججی قبول کر کے اس قوم کے لیے ایک قربانی اور دے دیں جب تک چاچو کی سیٹ خالی نہی ھوتی ان چند عہدوں پر گزارہ کر لیں۔۔۔ باقی سپر پرائم منسٹر والی تجویز تو زیر غور ھے ھی ۔
@GFarooqi
اس میں کچھ نیا نہی۔۔ مفادات کی کہانی ھے۔ انصاف کے نام پر بھی ایسے ہی سوداگر پیٹھے ھیں جیسے باقی شعبہ ھائے زندگی میں ھیں۔یہی وجہ ھے کے تمام تر عبادات خیرات اور ایک وحدانیت کے پیروکار ھونے کے باوجود ھم ذلت کے اعلیٰ مقام پر فائض ھیں اور دیدہ عبرت ھیں ۔ بجائے اپنے اندر کی منافقت ختم
@SSEHBAI1
اب ھنگامہ ھوا تو حالات قابو نہی ھو پائیں گے۔ وجہ کوئ بھی ھو لیکن نفرتیں اس قدر بڑھ چکی ھیں کے الیکشن کی صورت میں بھی تباہی ھی نظر آ رھی ھے۔۔۔۔۔۔
@SHABAZGIL
ویوزکے حساب سے تو حریم شاہ کو وزیراعظم اور جنت مرزا کو آرمی چیف ھونا چاھیے ۔۔۔ جان دے یار گل کوئ گل ھووے یا نہ ھو وے ٹیوٹ کرنا کوئ فرض تے نہی۔
@suhailswarraich
سہیل صاحب یہ آپ نے کیا لکھ دیا۔ باؤ جی نے جب سے یہ پڑھا ھے وہ بہت مضطرب ھیں نہ کچھ کھا رھے ھیں نہ پی رھے ھیں پریشانی کے عالم میں روتے ھوئے صرف ایک ھی بات کر رھے ھیں کے مینوں روک لو ��یں ھالے نہی ملنا کلثوم نو۔۔۔ کلثوم نو کاوؤ مینوں بھل جا وے ۔۔۔۔
@MaleehaHashmey
جیسے ھی سائفر کا مسلہ حل ھو گا۔ ایک نیا کیس تیار ھو گا۔ انکا مسلہ صرف اندر رکھنا ھے اور یہ ایک لامتناہی سلسلہ ھی۔۔ پہلے کتنے کیس ھیں اور اگر انکو اتنے اور بھی بنانے پڑے تو بنائیں گے۔۔ ابھی تو شروعات ھے اسے اختتام نہ سمجھیں ۔۔۔ آہستہ آہستہ یہ وکیل بھی ساتھ چھوڑ جائیں گے انکے بھی
@SSEHBAI1
قطری سعودی یا یو اے ای کے معاملات تو باھر کے ھیں۔ مریم صاحبہ میاں صاحب کو پاکستان میں بھی بری طرح پھنسوا دیں گی۔ صرف ان کی ضد کی وجہ سے واپسی کا اعلان کیا ھے۔ قوی امکان ھے کے دوبئ تک پہنچنے کے بعد میاں صاحب پاکستان واپسی مؤخر کر دیں گے اور ان کے حق میں یہی بہتر ھے۔۔۔۔
@soulat_pasha
بدقسمتی ھے اس ملک کی نہ انکے پاس خان ھے نہ اسکے ڈیش جیسے ٹائیگر ورنہ نہ آپ کو سکون ملتا نہ آئیس کریم نہ ارب پتی نہ خاتون اول نہ تصویر۔۔۔۔۔۔یہ نعمت اللہ نے صرف ھم مومنین کے نصیب میں لکھی ھے۔ کسی پل چین نہی ۔۔ اب تو مائیں اپنے بچوں کو ڈرانا شروع ھو گئی ھیں کے سو جا ورنہ ھینڈسم آ