Rukhshan Mir Profile Banner
Rukhshan Mir Profile
Rukhshan Mir

@rukhshan_mir

9,484
Followers
906
Following
698
Media
3,627
Statuses

Journalist/TV Anchor Hosting News Feed At Capital Tv. previously worked with Urdupoint, 92 News and Bol News.

Lahore, Pakistan
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
9 months
2024 کے انتخابات میں دھاندلی کے تاثر کو زائل کرنے کے لئے مسلم لیگ نواز کیا کریگی؟ شہباز شریف سے میرا سوال۔
1
2
9
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
سابق ایم این اے و عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشیداحمدخان دستی نے اپنی پارٹی پی ٹی آئ میں ضم کرنے کا اعلان کر دیا۔۔۔۔
Tweet media one
290
2K
6K
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
9 months
8-10 ہزار ووٹوں سے جیٹ رہا تھا کہ ایک شخص وائرلیس کے کر RO آفس میں داخل ہوا، RO سگریٹ سے سگریٹ سلگا رہا تھا۔ اتنے میں عطا تارڑ ایک IT ایکسپرٹ کے ساتھ داخل ہوئے۔ مجھے وہاں سے نکال دیا گیا۔ 3 افسران نے 8 فروری کی رات NA 127 کے RO دفتر پر کیسے کنٹرول کیا۔ ملک ظہیر عباس کا انٹرویو
34
917
2K
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
@sanamkh22 بنیں بول نیوز کی مہمان تحریک انصاف کو ایسی ترجمان کی ضرورت ہے 😃
Tweet media one
26
120
1K
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ بلال رانا شدید ذخمی ہیں۔۔ اللہ تعالی صحت عطا فرمائے۔۔
Tweet media one
262
187
1K
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
یہ کسی کہا ہے ؟؟ @OfficialDGISPR
Tweet media one
15
295
861
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
3 years
جیونیوز والوں کی بیغیرتی۔۔۔ گرا دو گرا دو ،پی ٹی آئ والوں پر الزم آئے گا۔۔ مگر بھول بیٹھے کہ ریکارڈنگ آن ہے۔۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
27
543
564
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
وکیل عمران خان @AzharSiddique کے گھر پر فائرنگ کی FIR کیا وزیر اعظم، نگران وزیر اعلی اور آئی جی پنجاب پر درج کروائیں گے؟ مقدمہ درج نا ہونے کی صورت میں وکلا احتجاج کا امکان #cctv #imrankhan
4
116
394
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
DGISPR اور رانا ثنا اللہ نے دعوی کیا کہ ارشد شریف شہید اس وقت تک دبئی رہے جب تک انکے پاس ویزا تھا، اور اسکے بعد وہ کینیا چلے گئے۔ یہ سراسر جھوٹ ہے۔ ارشد شریف کا دبئی کا ویزا ختم نہیں ہوا تھا بلکہ انہیں دبئی چھوڑنے پر دباؤ ڈال کر مجبور کیا گیا۔مراد سعید
3
105
392
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
پڑھایا لکھایا جوان کیا اور وطن پر قربان کردیا۔۔ #captainfahad
Tweet media one
16
34
373
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
تھپڑ مارنے کی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں، وزیر اعظم ہاوس کے ذرائع قہقہے لگا کر تردید کررہے ہیں۔۔ یہ ایک بے تکی بات ہے کہ نوبت یہاں تک پہنچے۔۔
11
39
374
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
میرے چھوٹے سے گائوں میں غیرتمند لوگ عمران خان کی کال پر امپورٹڈ حکومت کے خلاف سراپا احتجاج۔۔۔۔ @OfficialDGISPR سر میرا گائوں کی کل آبادی 2ہزار ہے۔۔۔
7
163
351
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
خبردار! پی ٹی آئی کے رہنما کو بطور مہمان بھی بلایا تو؟؟؟ چینل بند۔۔۔۔۔۔۔
5
76
348
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
لٹ گیا مر گیا مینو بچاو مینو سجاو۔۔ نواز شریف کی پریس کانفرنس کا خلاصہ
3
54
329
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
Pride of Journalism #ArshadSharifShaheed
Tweet media one
4
87
320
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
ڈی جی آئی ایس آئی کان کھول کر سن لو میرے beeeep اور عمران خان کی تقریر پھر میوٹ ہوگئی
4
75
261
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
میں پشتون ہوں لیکن دہشتگرد نہیں، مجھ پر الزام تراشی بند کرو #Minar_e_PakistanJalsa
0
65
277
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
سوال یہ نہیں کہ ارشد شریف کے کیس میں کینیا کی پولیس جھوٹ کیوں بول رہی ہے۔۔ سوال اب بھی وہی ہے کہ ارشد شریف کو اپنا ملک چھوڑ کر کسی مفرور کی طرح کینیا کیوں چھپنا پڑا؟ کون تھا اسکی جان کا دشمن؟
3
97
254
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
کسی کو خبر ہے کہ مونچھوں کو تاو دے کر سیاسی مخالفین کو دھمکیاں دینے والے رانا ثنااللہ کہاں ہیں؟؟؟؟؟ اتنا خوف!!
11
31
263
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
جسٹس سلیم کی عدالت کے باہر صحافی اور وکیلوں کی بڑی تعداد جمع۔۔ خان صاحب اندر ہیں۔۔ حفاظتی ضمانت منظور۔۔
3
64
236
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
یہ خاتون دیگر خواتین کے ساتھ اس وقت عمران خان کے گیٹ کے باہر پہرہ دے رہی ہیں۔۔ گفتگو سنیں۔۔
1
85
230
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
لاہورہائی کورٹ۔۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار۔۔۔
1
61
235
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
ارشد شریف کے قتل پر آج صحافی خاموش ہوگئے تو اپنی باری کا انتظار کریں۔۔۔
Tweet media one
2
67
233
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
پولیس کارکنوں کو دیکھ کر نو دو گیارہ۔۔۔
2
83
195
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
چیف جسٹس صاحب سائفر آپکے پاس پڑا ہے، لوگوں کے کپڑے اتارے جا رہے ہیں، اب ایک ماں نے آپ سے انصاف کی فریاد کی ہے
3
83
186
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
مریم نواز کی پینٹنگ کوئی خریدنے کو تیار نہیں جبکہ عمران خان کی پینٹنگ فورا بک جاتی ہے @Rabipirzada کا دلچسپ انٹرویو
7
98
192
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
کیا ہم مچھر دانیاں بھی نہیں بنا سکتے؟ یہ بھی بھارت سے امپورٹ کرنا پڑینگی؟ یا ان مچھر دانیوں کے چکر میں کچھ اور امپورٹ کرنا مقصود ہے؟
Tweet media one
12
94
199
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
زمان پارک تحریک انصاف کے کیمپوں میں عمران خان کی فتح کے لئے نوافل کی ادائیگی اور دعائیں جاری۔۔۔
Tweet media one
1
29
191
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی نے وضاحت پیش کی ہو۔۔ ورنہ بلڈی سویلینز کی اتنی اہمیت کبھی نہیں تھی۔۔۔
4
72
197
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
گجرانوالہ میں عوامی سمندر دیکھ کر نون لیگ کی مقامی قیادت ڈپریشن کا شکار ہوچکی ہے۔۔
0
55
170
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
جو کل بائیس کروڑ کا وکیل تھا آج بائیس کروڑ میں اُسے ایک وکیل نہیں مل رہا۔۔۔
Tweet media one
4
61
175
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
رانا ثناللہ اپنی حکومت ہونے کے باوجود اتنے بزدل ہیں ۔۔۔۔ پر بڑھکیں اتنی بڑی بڑی؟؟
0
33
178
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
فیصل واوڈا فلم اے ساریاں نو علم اے۔۔۔
1
34
173
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
3 years
جب یہ خبیث پھنستے تھے تو میں ہی بچاتا تھا۔ پرویزالہئ پرویز صاحب آج یاد آیا کہ یہ لوگ خبیث ہیں؟؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
6
133
154
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
آج اس ملک میں شیخ رشید جیسے بارونق اور حس مزاح سے بھرپور سیاست دان کو بھی روتے ہوئے دیکھ لیا۔۔ افسوس کا مقام ہے۔۔۔
Tweet media one
2
39
165
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
نئے آرمی چیف کی تقرری کا اعلان 26 نومبر کو کیا جائے گا
6
28
163
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
جیل بھرو تحریک چئیرنگ کراس مال روڈ
0
39
156
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
سپریم کورٹ نے پیمرا کا چینلز کے لائسنس منسوخی کا اختیار معطل کر دیا
3
51
148
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
جانی اٹھ ڈالر 191 پر پہنچ چکا ہے۔۔
Tweet media one
12
90
164
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
3 years
باپ خادم اعظم ٫ بیٹا خادم اعلٰی ٫ دونوں عبوری ضمانت پر ٫ دونوں اِداروں کو مطلوب لیکن دونوں پاور میں - اِسے آپ کیا کہیں گے ”ڈیموکریسی“ یا ”شریفوکریسی“ 👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
8
127
146
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
اب PDM کے پاس ایک ہی کارڈ بچا ہے اور وہ ہے “شناختی کارڈ”
6
38
146
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
لاہور، گورنر ہاوس پنجاب کے باہر مال روڈ دونوں اطراف سے بند
3
45
140
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
پولیس کے اعلی افسران میرے بیٹے کے قاتل ہیں، پانچ شخصیات کے خلاف درخواست دی ہے لیکن پرچہ نہیں درج ہوا۔ والد علی بلال عرف ظل شاہ
1
67
149
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
ظل شاہ کو غسل دینے والے ہمسائے کے انکشافات جمہوری حکومت اور اس نظام پر تمانچہ ہے۔۔ کسی کی اس طرح سے جان لینا انسانیت کے منہ پر تمانچہ ہے۔۔
2
143
159
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
عمران خان کا خطاب سینسر کیاتو گلی ،محلوں اورچوراہوں پر اسکرینیں لگائیں گے،حما داظہر
0
64
142
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
3 years
پرویزالہی صاحب پر بہیمانہ تشدد نے ایک بار پھر پیر پگاڑہ(مرحوم) کا وہ قول سچ ثابت کر دیا کہ "شریف خاندان" اقتدار سے باہر ھو تو پاوں پکڑتا ھے اور اقتدار میں ھو تو گریباں پکڑتا ھے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
8
111
140
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
لاہور کینٹ کے داخلی راستے پر ٹینک باہر نکل آئے،،،پولیس اور فوج کی بھاری نفری تعینات کردی گئی
2
59
128
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
دنیا کے کس ملک میں ہوتا کہ مفرور شخص ملک کی سکیورٹی سے متعلق اہم فیصلے کرے؟ اس پر قانونی کارروائی کیلئے وکلاء سے مشاورت کررہے ہیں، عمران خان
0
44
138
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
لاہور کی سڑکوں پر احتجاج شروع۔۔ کارکن اکٹھے ہونا شروع ہوگئے۔۔ ایف آئی آر ہی کاٹ دو
0
65
133
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
لاہور ہائی کورٹ کے داخلی راستے پر پولیس تعینات۔۔ مال روڈ لاہور پر 2500 اہلکار تعینات ہیں۔۔
0
34
122
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
انہوں نے ملک تباہ کردیا میں دونوں بچوں کو لے کر مینار پاکستان جلسے میں آگئی ہوں، چاہے بارش ہو یا برف باری جلسہ کامیاب ہوگا۔۔
1
64
137
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
ڈاکٹر یاسمین راشد کا آڈیو لیک کے بعد عدالت جانے کا فیصلہ۔۔
2
51
133
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
اہم استعفے کے پیچھے بڑی گیم ہے۔۔
4
21
122
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
کیا آپ اعتزاز احسن کے بیان سے متفق ہیں؟ اپنی رائے کا اظہار کریں
21
23
125
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
ٹی وہ دکھا ہی نہیں رہا جو اطلاعات پورے پاکستان سے مل رہی ہیں۔۔ ٹی وی مالکان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔۔ صرف بول نیوز خبریں چلا رہا ہے۔۔ اس وقت پورا ملک بند ہے۔۔
1
66
124
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
25 سیٹیں تھیں تو گنجوں سے لڑ پڑا 150 سیٹیں تھیں تو سپر پاور امریکہ سے لڑ پڑا 200 آ گئی تو پاکستان کو سپر پاور بنا دے گا💪 انشاء اللہ Pak Army zindabad Khan zindabaad
Tweet media one
6
33
131
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
2016 میں ڈالر 100 روپے، آج 227 روپے، یہ تھا باجوہ ڈاکٹرائین۔۔
0
37
112
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
اپریل سے پی ٹی آئی کے کسی رکن اسمبلی کو تنخواہ نہیں ملی، فواد چوہدری کی پریس کانفرنس
0
28
122
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
ارشد شریف قتل کے 19 دن بعد کینیا پہنچنے والے اقرار الحسن کو گولیوں کے خول مل گئے جو صرف انکے پہنچنے کا انتظار کررہے تھے۔۔ کچھ خوف خدا؟
Tweet media one
17
48
119
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
ترکی کے بہت دعائیں 🇹🇷🇵🇰
Tweet media one
1
24
127
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
شہباز باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کے حامی، نواز انکاری ۔۔ ذرائع
0
36
120
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
ارشاد بھٹی بچوں سمیت ناروے شفٹ ہوگئے،،،معید پیر زادہ اور عمران ریاض خان کے بھی بیرون ممالک جانے کی اطلاعات ہیں.. کچھ ہی دیر میں کنفرم ہوجائے گا
2
30
117
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
میاں جاوید لطیف اور فیصل ووڈا کسی وقت بھی ملک سے فرار ہو سکتے ہیں، صدیق جان
0
53
110
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
معشیت کو سود میں ڈبونے والے اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو 5 سال میں سود سے پاک کر سکتے ہیں۔۔۔ یہ ہے اصل اسلامی ٹچ دے کر عوام کو بیواقوف بنانا۔۔
1
36
118
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
پہلے دھمکیاں دیتے رہے اب جان پہ بنی ہے۔۔ 9 رکنی کمیٹی مذاکرات کے لئے پیروں میں گر گئی ہے۔۔
2
30
123
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
اب تو یہی لکھنا پڑے گا کچھ گناہوں کی ایف آئی آر آسمانوں پر درج ہوتی ہے 🙂
1
48
115
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
Sorry to say but you are lying.. your interview clip which is published on Bol News is 100% unedited @hinaparvezbutt
Tweet media one
Tweet media two
1
12
123
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
زائد قیمتیں برقرار رکھنے پر خبر چلوادی۔۔۔ بھائی کم کرنی تھی قیمتیں۔۔۔
Tweet media one
1
28
115
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
کراچی میں ڈپٹی کمشنر کے گھر پر چھاپہ 2 لاکھ تنخواہ لینے والے ڈی سی کے گھر سے 20 کروڑ ڈالر نکلے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
66
109
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
ترکی میں ڈالر 450 لیرا تک پہنچ چکا تھا جب عوام نے ڈالر کا بائیکاٹ کیا تو آج ترکی میں ڈالر 18 لیرا کا ہے۔ ڈالر بائیکاٹ مہم تمام پاکستانی ڈالر بیچ کر پاکستانی روپیہ خرید لیں ڈالر 100 کا ہو جائے گا ۔
14
45
119
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
تحریک انصاف کو برگر پارٹی کہنے والوں نے ہاتھ کھڑے کردئے۔۔ اگر کل پولیس آئی تو زیادہ قوت سے مقابلہ کریں گے۔۔ @sanamkh22 نے مریم نواز کے نام پیغام دے دیا👇👇
1
29
131
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
تحریک انصاف رمضان سے پہلے یعنی 20 مارچ تک انتخابات چاہتی ہے، وقت کم ہے، اسمبلیاں توڑنے میں زیادہ دیر نہیں کرسکتے، فواد چوہدری
0
27
111
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
صدرپی ٹی آئی کراچی ڈویژن بلال غفار کا پولیس کو 5منٹ میں بیریئر ہٹانے کا الٹی میٹم
1
41
117
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
ISPR کی حدود کے تعین کا عمل شروع کیا جائے ، عمران خان نے صدر پاکستان عارف علوی کو بطور سپریم کمانڈر خط لکھ دیا
0
41
112
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
مشیر داخلہ واطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ تسنیم حیدر سےرابطہ ہوگیا،انہیں شامل تفتیش کرلیاگیاہے،تسنیم حیدر کےاقبالی بیان کے بعد لیگی مرکزی وصوبائی قیادت بھی سے پوچھ گچھ کی جائےگی۔
Tweet media one
4
31
117
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
جان جاتی ہے تو جائے ، میں نے مرنے کے خوف پر قابو پا لیا ہے، عمران خان۔
0
34
101
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
خاموش ہوجائو ورنہ ویڈیو لیک ہوجائے گی۔ نیوٹرل تم سے جوہوتا ہے کرلو۔میں قوم کو آزاد کرا کر رہوں گا۔۔۔ خان۔
5
48
119
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
جنرل (ر) باجوہ فیصلہ کرتے تھے نیب نے کسے کتنا دبانا اور کسے چھوڑنا ہے: عمران خان
1
26
103
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
کل نوافل پڑھ کرکے دعا کے بعد قافلے دوبارہ چلیں گے،شاہ محمودقریشی
0
32
114
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
عمران خان کوضرور گرفتار کیا جائے گا۔ راناثنااللہ اوکے۔۔۔۔ آپ خان صاحب کو ہاتھ لگا کر دیکھائیں قسم باخدا اپنی جان کی پرواہ کیئے بغیر اینٹ سے اینٹ نہ بجادیں تو کہنا۔۔۔ سر @OfficialDGISPR ہمارے غصے کو نفرت مت بنوائیں۔۔۔ شکریہ
12
62
125
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
صدیق جان آئے، جنرل فیصل نصیر سے ادب سے ملے اور چہرے پر مسکراہٹ تھی۔۔ یہ کیا انکشاف ہے؟ آپکے مطابق گریبان پکڑلیتے؟ صحافی مسکرا کر ہی ملتے ہیں
3
12
108
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
رات 12 بجے زمان پارک میں نوجوان کی تقریر نے ماحول گرما دیا۔۔
1
36
110
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
3 years
12:AM بھوک لگی ہے! کچھ کھلا ہوگا؟ جی ہاں،سپریم کورٹ۔۔۔ #امپورٹد_حکومت_نامنظور
Tweet media one
5
80
119
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
مریم اورنگزیب کہتی ہیں @ImranRiazKhan صحافی نہیں ہیں۔۔ اگر نون لیگ سے کوئی مفاد لے لیتے تو صحافی بھی ہوجاتے اور سچے بھی
3
39
112
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
KPK اورسوات سے استعفوں کا آغاز حکومت میں ہلچل مچ گئی
0
30
106
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
ویڈیو تصاویر ٹیلی فون کال ریکارڈنگ کسی کی بھی لیک ہو اسکی مذمت کرنی چاہئے۔۔ یہ کوئی قابل تحسین کلچر نہیں۔۔
0
24
100
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
فیصل واوڈا کو شامل تفتیش کیا جائے
1
33
102
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
زمان پارک اس وقت۔۔۔
0
19
104
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
شیخ رشید کا بھتیجا راشد شفیق کہاں ہے؟؟ شیخ رشید پر ظلم کیا جارہا ہے کوئی آواز اٹھانے والا نہیں کوئی بات نہیں کررہا۔۔۔
3
39
110
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
3 years
تاریخ نے پاکستان کی کسی بھی اسمبلی میں ایسے ہولناک مناظر نہیں دیکھے ہونگے اب صدر مملکت کے پاس اختیار ہے کہ وہ پنجاب میں ایمرجنسی کا فوری اعلان کردیں کیونکہ 👇 #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
2
92
104
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
شہباز شریف کی چھٹی۔۔مریم نواز پارٹی صدر بننے کے لیے تیار۔۔3 دسمبر کے بعد عمل درامد ہوگا، سمیع ابراہیم
1
32
102
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
پاکستان میں سزائے موت دراصل "دیت" کے پیسے نا ہونے کی سزا ہے۔۔
1
25
104
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
انکو داماد کے لئے پلانٹ دے دے کوئی تو یہ تب absolutely not نا کہیں۔۔ توبہ یہ تو پھر 5 بلین ڈالر ہیں
0
27
112
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
چیف جسٹس کا اقدام بہت اچھا ہے۔۔ دیکھ لیتے ہیں چیف جسٹس کا عہدہ کتنا طاقتور ہے۔۔ م��رے خیال میں تو حکم نامے کو صرف بیان کی حد تک دیکھا جائے حاصل حصول کچھ نہیں۔۔
1
28
103
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
آپکی نظر میں عمران خان کا اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کیسا ہے؟ 1: درست 2: غلط
24
15
102
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
یہ کوئی معمولی تصویریں نہیں۔۔ فواد چوہدری کی ذاتی زندگی کی کہانی ہے۔۔
Tweet media one
Tweet media two
1
15
104
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
عمران خان کاہیلی کاپٹر بارانی یونیورسٹی میں اتاراجائےگا،ڈی سی راولپنڈی
0
27
93
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
3 years
ہنگو سے پی ٹی آئی کے امیدوار نے تین روز قبل ہی مہم میں اعلان کیا تھا کہ قومی اسمبلی میں استعفوں باعث مجھے امیدوار نہ سمجھا جائے ، جیت کر میں نے استعفیٰ ہی دینا ہے لیکن عوام نے ضد میں آکر بلے پر ٹھپہ لگا کر سازش کرنے والوں کا منہ کالا کردیا ہے. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
6
96
103
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
عمران خان کا حقیقی آزادی لانگ مارچ دس نومبر کو اسلام آباد پہنچے گا اور اتنے دن حکومت کا سانس سوکھا رہے گا۔۔
0
32
99
@rukhshan_mir
Rukhshan Mir
2 years
سپریم کورٹ عمران خان پر حملے کا مقدمہ درج کرائے اوراز خود نوٹس لے ،فیصل جاوید
0
33
95