آر ایس ایس کے مشن پر چلنے والا
@narendramodi
دہشت گردبن چکا ہے.سیکولرازم کے لبادے میں بھارت انتہاپسندوں کا ملک بن رہا ہے'بھارتی مسلمانوں اور عیسائیوں سمیت دیگر اقلیتوں کو سڑکوں پر تشددکا نشانہ بنایا جارہاہے مسلمان خواتین کی یہ تذلیل پوری دنیا کے منہ پرطمانچہ ہے
#RSSTerrorists
~~~~ Pakistan is our Home ~~~~
This is beauty of Pakistan. Pakistan is our Home.
Proud to be Pakistani.
Pakistan Zindaabad.
#Pakistan
#PakistanZindabad
73 سالوں سے ہم کشمیریوں کے
ساتھ کھڑے ہیں🤑
لاکھوں کشمیری شہید ہوگئے
ہم ساتھ کھڑے ہیں😭
بہنوں بیٹیوں کے عزتیں لٹ گئیں
ہم ساتھ کھڑے ہیں😩
ہزاروں بچے یتیم ہوگئے
ہم ساتھ کھڑے ہیں😓
اب کشمیر کی شناخت بھی ختم کردی
ہم ساتھ کھڑے ہیں.😭😭
سوال یہ ہے زندہ کھڑے ہیں یا مردہ ؟؟؟🤔🤔🤔🇵🇰
آگ شعلے سے لگتی ہے نہ کہ شعلہ آگ سے😔
کسی بھی کھانے والی چیز کو ہمیشہ کپڑے سے کوور کیا جاتا ہے۔ تا کہ مکھی نا بیٹہے ۔
اگر آپ چیز کو کوور نہیں کرو گے تو مكهی تو اے گی ہی نا ۔
اگر کوئی خاتون کو دیکھ کر اپنے جذبات قابو میں نہیں رکھ سکتا تو خرابی ذہنوں میں ہے اور اس کے لیئے تربیت کی ضرورت ہے،،،باقی کسی کے لباس سے اختلاف کرنا آپکی ذاتی رائے ہوسکتا ہے لیکن جنسی تشدد کی توضیح بلکل بھی نہیں!!
@naveedch66
@SaleemB46022278
بات تو اس کی ٹھیک ہے لیکن مسئلہ ہے یہاں پہ آ رہا ہے سسٹم خراب ہے آج یہاں پر اس طرح ہے جس کی لاٹھی اس کی بھینس آج لاٹھی عمران خان کے ہاتھ میں کل کو مولانا کے ہاتھ میں ہوگی تو تب اس کا ٹائم آئے گا ۔
#ٹوئکر
ہیروشیما پر جوہری بم گرائے جانے کے واقعے کو آج 75 سال ہو گئے ہیں۔ 6 اگست 1945 کو امریکہ نے جاپان کے شہر ہیروشیما پر جوہری بم گرایا تھا اور 9 اگست کو ناگاساکی پر بم گرایا تھا۔ امریکہ نے حملے میں دو B-29 طیارے استعمال کیے تھے۔
#Hiroshima75
تصاویر: AFP
اسلام و علیکم
صبح بخیر زندگی۔
، اس دعا کے ساتھ کہ اللّٰہ پاک ہم سب کے دل میں ایک دوسرے کیلئے محبت ، شفقت، الفت اور اچھائی پیدا کردے اور ہمارے دل سے نفرتوں، رنجشوں اور غلط فہمیوں کا خاتمہ فرمائے ۔۔!!!
آمین یا رب العالمین
جب میاں نواز شریف زندہ باد کے زور زور سے نعرے مسجد نبوی میں لگے تھی تو کیا وہ حلال تھے ؟
آخرکار مل ہی گئی وہ ویڈیو جو میں ۴ دن سے ڈُھونڈ رہا تھا۔ RT کریں اور ایک عدد لعنت بھیجیں منُافقوں پر۔
پٹواریوں ڈوب مرو، جس کے بارے میں بکواس کرتے رہے
ان سے ہی مدد طلب کرلی؟😂
کوئی NRO نہیں ملے گا! وزیراعظم نے کہہ دیا تو بس بات ختم۔
#OppositionAgainstPakistan
نہ یہ کیا کھسرے تھے جن کو تم لوگوں نے گولیاں ماری تھی؟
شرم تم کو مگر آتی نہیں،
وہ بھی قوم کی مائیں بیٹیاں تھیں جسے اقتدار بچانے کے چکر میں حاملہ خاتون کے منہ پر گولیاں ماری گئی تھیں، 14 قتل کر دیئے تھے؟
@ImranARaja1
#MaryamNawaz
#ShahbazSharif