|-How to make money from home
💰 Helping ordinary people make money online...
Nothing is impossible u can do
everything.....😌
help students to make money 🥳
با پردہ محبت کے حجابوں میں ملا
وہ جب بھی ملا ہمیں خوابوں میں ملا
ڈھونڈا بہت ہم نے محبت کو جہاں میں
" یہ لفظ ہمیں صرف کتابوں میں ملا"
🥀🥀🥀🥀
#foryou
#viral
post
#like
and follow
اپنے جذبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں کوئی توجہ نہ دے تو توجہ کی بھیک نہ مانگیں، کوئی بات نہ کریں تو دس قدم پیچھے ہٹ جائیں، کوئی آپ کی طرف نہ دیکھے تو اُسے مجبور نہ کریں،یہ دنیا آپکے مخلص جذبات آپکے منہ پر مارنے میں ماہر ہے،اس لئے اپنے آپ کے ساتھ خوش رہنا سیکھیں۔😊
اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب آپ کو لگتا ہے کہ!
آپ اکیلے ہی ٹھیک ہیں۔ کوئی ضد نہیں رہتی،کوئی خواہش نہیں رہتی،کسی کا ساتھ نہیں چاہیے ہوتا ہے،پھر ہم سب نصیب پر چھوڑ کر جینے لگتے ہیں۔۔۔۔۔🍂🥀🥀❤️🩹
If you want to work online then write yes in the comment۔۔۔۔۔
پہلی بار ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں آپ کو سو فیصد یقین کے ساتھ کام سیکھایا جائے گا۔۔۔ آپ یہ سنہری موقع اپنے ہاتھ سے نہ جانے دے۔۔۔۔۔آگر آپ آنلائن کام کرنا چاہتے ہے تو کومنٹ میں yes لکھئے شکریہ۔۔۔۔۔
Follow and follow back