Weather is too romantic in Murree, like winter is coming....And we are looking decent cpl/single for tonight
Let's connect and discuss further
Comment for meeting
THIS SATURDAY 100% SAFE SCENE
PRIVATE SCENW WITH BEST MUSIC
DM FOR PASSES
5000/- EACH PASS
METHOD
JAZZCASH
EASYPAISA
BANK ACCOUNT
NO ON SPOT REGISTRATIONS NO ON SPOT PASSES
LOCATION WILL DISCLOSE ONLY TO PASS HOLDERS
#lahore
ندیم افضل چن کا بیان۔۔!!!
جن افسران نے رزلٹ چینج کیے ھیں ان کی فوٹو اور مکمل تعارف سوشل میڈیا پر ڈالیں۔ اور جنہوں نے انکار کیا ھے ان کو سلام پیش کریں۔ سوشل پریشر بہت بڑی طاقت ھے۔۔
بالکل ایکسپوز کرنا چاہیے۔۔!!
#PrimeMinisterImranKhan
PTI will form government in KP. I will be addressing press conference tomorrow at 1 pm in my office. Out of 6 independent MPAs, two are announcing joining PTI. Others are in the pipeline.
بغیر کسی لالچ کے جنہوں نے تحریک انصاف کو ووٹ دیا، سامنے آئیں تاکہ اُن کے اکاؤنٹ مضبوط ہوسکے۔
کمینٹ میں X لکھیں اور ایک دوسرے کو فالو کریں۔
#RiggingElections2024
میرے انگوٹھے پر چناؤ کے دن لگی انمٹ سیاہی آج 7دن کے بعد بھی موجود ہے مگر میر ے دیے گئے مینڈیٹ کی دھجیاں بکھیرنے میں کرپٹ موروثی اشرافیہ نے ایک دن بھی انتظار نا کیا
این اے 47 اسلام آباد
تحریک انصاف کے امیدوار شعیب شاہین فارم 45کے مطابق 101596 ووٹ لے لر جیت چکے ہیں اور ان کو طارق فضل چوہدری پر تقریبا 50 ہزار ووٹ کی برتری حاصل ہے۔ ان کی جیت کا ثبوت فارم 45 لنک میں موجود ہے۔ لیکن فارم 47 میں ان کے ووٹ کم کر کے طارق فضل کو فاتح قرار دے دیا گیا