Good bye X Profile Banner
Good bye X Profile
Good bye X

@ranikhanreal

71,251
Followers
93
Following
3,728
Media
224,044
Statuses

میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے❣️ ایببٹ آباد😍

Karachi, Pakistan
Joined March 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ranikhanreal
Good bye X
6 years
اے ابابیلوں سے ہاتھی مروانے والے رب ہم کمزور ہیں تیری بارگاہ میں التجا کرتے ہیں نبیﷺکی شان میں گستاخی کرنے والوں کو تباہ بربادکردے😞😢😓
699
1K
4K
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
کل اچانک میرے شوہر کی طبعیت خراب ہو گئی تو زندگی نے جیسے جھٹکا سا دیا ہو ہوش و حواس سے بیگانہ کر گئی انکی طبعیت خرابی میرے پیارے شوہر آپ ضرورت نہیں آپ ضروری ہو اللہ پاک میرے شوہر کو صحت والی لمبی زندگی عطا کرے آمین
688
171
3K
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
میرے دیور کی طبعیت بہت خراب ہے کینسر کا لاسٹ اسٹیج ہے ڈاکٹر نے مایوسی ظاہر کر دی ہے ہم سب بے حد پریشان ہیں شاید کسی کی دعا اثر کر جائے دعا کریں اللہ اسکو اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کے لیے اسکو صحت کاملہ عطا کرے
464
124
1K
@ranikhanreal
Good bye X
6 years
ٹویٹر استعمال کرنے والے شادی شدہ حضرات سے گذارش ہے کہ "بیوی کو چوڑیاں " ضرور پہنایا کریں تاکہ پتہ چلے کہ وہ کمرے کی طرف آرہی ہے 😝😝😜
155
115
922
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
مردوں کو اللہ نے عورت پہ برتری دی ہے تو نکاح آسان اور زنا کو مشکل کرنے کے لیے مردوں کو اٹھنے کی ضرورت ہے ورنہ اگلے دس بیس سال میں ہمارے معاشرے میں وہ سب ہو سکتا ہے جس کا آج سوچنا بھی محال ہے شادی کو سستا کیجیے دینی اخلاقی اور معاشرتی فرص سمجھ کہ تبدیلی کا عمل خود سے شروع کیجیے
124
186
879
@ranikhanreal
Good bye X
6 years
میں نے کہیں سنا تھا کہ مرد جب روتا ہے تو وہ مگر مچھ کے آنسو ہوتے ہیں لیکن مجھے لگتا ہے کہ مرد جب روتا ہے تو وہ کرب کی انتہا پہ ہوتا ہےکبھی کبھی مرد کی تباہی میں عورت کا ہی ہاتھ ہوتا ہےمرد بھی انسان ہوتا ہے فرشتہ نہیں!
99
144
781
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
قادیانی عام کافر نہیں جیسے ہندو ، سکھ ،عیسائی یا یہودی ہیں بلکہ قادیانی کائنات کے غلیظ ترین کافر ہیں یہ لوگ نبوت پہ ڈاکہ ڈالنے والوں میں سے ہیں- یہ لوگ خود کو مسلمان کہتے ہیں اسلام کا لیبل لگاتے ہیں جبکہ ختم نبوت کے منکر ہیں -اسی لیے آئینِ پاکستان میں انہیں کافر قرار دیا گیا ہے
79
209
719
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
ماں ماں ہی ہوتی ہے خود پھٹے پرانے پہن لیے مگر بچے کا لباس پورا ہے میری تو آنکھوں میں آنسو آگئے ہیں😢😢 👻👻😂😂😂😁
Tweet media one
137
99
701
@ranikhanreal
Good bye X
6 years
دوپٹہ جو رکھ لیا سر پر وہ دلہن نظر آنے لگی صنم کی تو ادا ہوگی ہماری تو جان جانے لگی New dp
Tweet media one
106
90
658
@ranikhanreal
Good bye X
6 years
ایک طلاق یافتہ عورت اندر سے بہت ٹوٹ پھوٹ چکی ہوتی ہے اور انتہائی حساس ہو چکی ہوتی ہے لیکن ہمارا معاشرہ اس کو چین سے جینے بھی نہیں دیتا یہ تقدیر کے فیصلے ہوتے ہیں اور ہم سارا ملبہ عورت کے گلے ڈال دیتے ہیں اس کے پاس تو کچھ بھی نہیں بچا ہوتا ان کا حوصلہ بڑھائیے زندگی جینے کا حق دیں
104
105
659
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
رحمت کے دس دن ختم مغفرت کے دس دن شروع یا اللہ ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرما آمین
97
86
641
@ranikhanreal
Good bye X
6 years
میرے جواں سال کزن انتقال کر گئے ہیں اللہ تعالی انـکــے درجـات بلنــــد فــرمـائے اور جنــت میــــں اعلــیٰ مقــام عـطاء فــرمائے اور لواحیقین کــو صــبر جمـیل عطاء فرمائے آمیــــن ثمہ آمیــــن
184
79
616
@ranikhanreal
Good bye X
6 years
شادی کی ساری رسمیں ختم کریں مسجد میں نکاح اور ایک سادہ سا ولیمہ یقین مانیں سارے معاشی مسئلے اور نفسیاتی مسائل ختم ہوجائیں گے۔
83
115
605
@ranikhanreal
Good bye X
6 years
داڑھی بڑی سمجھدار ہےکبھی عورت کے چہرے پر نہیں آتی جب بھی آتی ہے مرد پر آتی ہےصرف یہ بتانے کیلئے کی تم مرد ہو عورت نہیں یہ مرد داڑھی منڈوا کر کہتا ہے کہ داڑھی جی تمہیں غلط فہمی ہوئی ہے میں وہ نہیں ہوں جو تم سمجھتی ہو اور داڑھی بھی ضدی ہے، بار بار آکر کہتی ہے نہیں جی تم مرد ہو
92
106
581
@ranikhanreal
Good bye X
6 years
مرد محبت کے اصول پہ ڈٹ جائے تو مرد کہلاتا مگر عورت اپنی محبت پہ ڈٹ جائے تو زمانے میں ضدی، ڈھیٹ، اکھڑ بے حیا اور بد چلن جیسے ناموں سے پکاری جاتی ہے
75
83
563
@ranikhanreal
Good bye X
4 years
میرے گاؤں کی ایک حسین صبح بہت یاد آئیں گے یہ دن😕
137
83
538
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
کچھ لڑکیاں ہفتہ ہفتہ نہاتی نہیں اور نام پوچھو تو۔۔ " مہک " 🏃🏃🏃🏃😂😂😂
145
79
535
@ranikhanreal
Good bye X
4 years
میرے ابو کی طبیعت شدید خراب ہے کرونا کا خدشہ ہے کوئی بھی ہسپتال والے کرونا کا سنتے ہی پیشنٹ لینے انکاری ہیں دعاؤں کی اپیل ہے خدا میرے ابو کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
245
68
552
@ranikhanreal
Good bye X
6 years
لڑکیوں کو صرف عمر چھپانی پڑتی ہے !!! . . لیکن مردوں کو تو گنج ، توند ، تنخواہ ، اور اپنے نئے اور پرانے سب معاشقے بھی چھپانے پڑتے ہیں ..... 😜 😂
86
68
530
@ranikhanreal
Good bye X
6 years
یورپ میں جتنے عرصے میں لڑکا ؛ لڑکی دوستی کر کے ؛ شادی کر کے طلاق بھی لے لیتے ہیں ؛ ہمارے یہاں اتنا عرصہ لڑکا ٹویٹرپر لڑکی سے بس یہی پوچھتا رہتا ہے " جانو سچ بتاؤ تم لڑکی ہی ہو ناں " 😜😜😜
80
70
534
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
سارا دِن ایک دوسرے سے لڑائی کے بعد رات کو ایک ہی مورچے میں آرام کرنے والے بااصول جنگجوؤں کو اردو میں میاں بیوی کہتے ہیں😂😂😂😜
101
95
524
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
نياقانون😉 ٹویٹر پہ 20سال سے اوپر کی لڑکوں کوانکل مانا جاۓگا بس بات ختم 😁😂😝😂😜
242
51
514
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣــﺪﯾــﻨــﮧ ﻣﯿﮟ ﺟـﻨـﺖ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ " سبحان اللہ" دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب کو مکہ و مدینہ جانے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🙏
92
78
527
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
اگر آپ کو کوی miss you کا میسج کرتا ہے تو وہ سچ میں مس کر رہا ہوتا ہے لیکن یہ جو miss you too کہتے ہیں سراسر جھوٹ کہتے ہیں ...کیونکہ پہل کرنے والا ہی مس کرتا ہے..دوسرا تو بس رسم دنیا نبھاتا ہے
105
91
503
@ranikhanreal
Good bye X
6 years
گرل فرینڈ کی سیٹ خالی ہے کا اسٹیٹس ڈالنے والوں نے کبھی بہنوئی کی سیٹ خالی ہے کا اسٹیٹس نہیں ڈالا ؟؟؟ کیوں کیوں کیوں
97
67
494
@ranikhanreal
Good bye X
4 years
بیٹیاں کھیلتے کھیلتے بڑی ہو جاتی ہیں۔ پتہ نہیں چلتا کب ان کا کھیل ختم ہوا اور کب نصیب کا کھیل شروع ہوگیا۔ اللہ میری بیٹیوں سمیت سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے آمین ۔۔۔۔۔
126
75
510
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
عصر کی نماز پڑھ کے ہاسپٹل امی کو ملنے چلی گئی ابو کے لیے چائے بنا کے لے گئی مغرب امی کے پاس ہی پڑھی دو گھنٹے تک ادھر ہی رہی واپس گھر پہنچی عشاء کی اذان ہو رہی تھی نماز پڑھی بھابھی سے کال پہ بات کی کہنا یہ تھا ہم صرف ٹویٹر ہی نہیں چلاتی حقوق اللہ والدین کے حقوق بھی ادا کرتی ہیں
117
55
481
@ranikhanreal
Good bye X
6 years
تاریخ گواہ ہے مرد شاعروں نے عورتوں کی زلفوں پہ پورے پورے دیوان چھاپ دیے مگر کسی ظالم شاعرہ نے مرد کی مونچھ پہ ایک شعر تک نہ لکھا 😝😜😅
75
77
479
@ranikhanreal
Good bye X
6 years
"عمران خان ہماری عورتوں کو خراب کردے گا" یہ کہنے والے دراصل وہ لوگ ہیں جنہیں نا تو اپنی مردانگی پہ اعتماد ہے نا اپنی عورتوں کی نسوانی حیاء پہ۔
24
87
444
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
ﺭﻣﻀﺎﻥ ﮐﺎ دوسراﻋﺸﺮﮦ (مغفرت ) آج ﻮﺩﺍﻉ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ😢😢 یا الله هم سب کے گناه معاف فرما اورپانچوں وقت نماز پڑهنے کی توفق عطا فرما اور جو اس دنیا سے چلے گۓ ہیں ان کے بهی گناه معاف فرما.. آمین ثم آمین
81
64
460
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
آخری عشرہ ہے یااللہ خالی ہاتھ ہیں ہم تو اپنی رحمت کی چادر میں ہمیں ڈھانپ لے ہماری عبادات کو قبول کرلیجئے ہماری مغفرت کردیجئے نہیں جانتے ہم اگلے سال ہم رمضان کو پاسکیں گے یا نہیں؟ ھماری زندگی سے وابسطہ ہر شخص کی جائز مرادوں کو پورا کر دیجئے آمین.
79
74
459
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
سونے دا کیل ماہیا ٹویٹرتے رش بڑھا 🤭 سانوں واٹس ایپ تے مل ماہیا🙈🙈😋
136
53
446
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
دنیا میں اس سے بڑھ کر کوئی ایوارڈ نہیں ہو سکتاکہ ۔۔۔۔ لوگ آپکی تربیت کی وجہ سے ..... .آپکے والدین کو عزت اور آپکو دعائیں دیں
48
78
452
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
کائنات کا سب سےبڑا سچ یہ ہے کہ "رَبِّ الْعَالَمِين"َ تک پہنچنے کے لئے "رَحْمَت لِلْعَالَمِين"َکی پیروی ضروری ہے
36
89
450
@ranikhanreal
Good bye X
6 years
عورت دنیا کی واحد مخلوق ہے جو اپنی غلطی کے باوجود دو آنسو بہا کے مرد سے سوری کہلوا لیتی ہے 😜😜
56
86
440
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
یا اللہ میں جس دن تیرے پاس آؤں اس حالت میں آؤں کہ میری روح بلکل شفاف ، گُناہوں سے پاک ہو ،میری توبہ قبول ہو چکی ہو اور تو مجھے معاف کر چُکا ہو
77
80
451
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
میرا اللَّهِ جب کسی انسان سے خوش ہوتا ہے تو بدلے میں اسے پانچ وقت کا نمازی بنا دیتا ہے یا اللہُ ہم سے راضی ہو جا آمیــــن
77
79
441
@ranikhanreal
Good bye X
4 years
آج میرا دل بہت خفا ہے میری خالہ زاد بہن کے شوہر کو کرونا ہوگیا ہے اور بہت کریٹیکل کنڈیشن میں ہے نہ ملنے دیتے ہیں نہ ہسپتال والوں کے پاس پلازو ہے علاج شروع نہیں ہو پارہا وینٹیلیٹر پہ ہے دعا کریں پلیز سب اللہ میری بہن کا سہاگ سلامت رکھے
209
77
454
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
محبوبہ کے بچوں کا ماموں بننے کا دکھ تو سب بیان کرتے ہیں,😞😞 کبھی کسی نے سوچا کہ محبوب کے بچوں کی پھوپھی بن کر دل پر کیا گزرتی ہے🤣😂🤣😂🤣😂
81
59
445
@ranikhanreal
Good bye X
6 years
کل ایک صاحب نے فالو بیک مانگا جناب تین سو ساٹھ فی گھنٹہ کی رفتار سے میسج داغنا شروع ہوگےاور آخر میں وہ ہی گھسا پٹا ڈاٸیلوگ مجھ سے دوستی کریں گی دل تو چاہا کہ چپیڑوں کا ہار لاکھ بار لعنت میں پروکر منہ پر ماروں بس اتنا کہاکہ بھاٸ صاحب ہماری دشمنی ہی کب تھی کہ جو دوستی کروں
110
59
438
@ranikhanreal
Good bye X
6 years
میری ماں نے مجھے دشمنوں سے بھی محبت کرنا سکھایا ھے میری زندگی میں نفرت کا لفظ ہی نہیں ھے 😊🙂😍
63
68
430
@ranikhanreal
Good bye X
6 years
تم آ کر اپنی شال میں چھپا لو گے ! اسی خیال سے سردی میں بیٹھی رہتی ہوں .
63
77
425
@ranikhanreal
Good bye X
6 years
کس درزی نے سیتا اے کمال جوڑا بڑا سجیا اے سجناں نوں لال جوڑا NEw Dp 😍😍
Tweet media one
54
53
405
@ranikhanreal
Good bye X
6 years
بچوں سے پوچھو کہ بیٹھا بڑا ہو کر کیا بنے گا ۔۔۔ تو کہتے ہیں ڈاکٹر ۔۔۔ پائلٹ وغیرہ ایک میری بیٹی ہے اس سے آج میں نے پوچھا کہ بیٹھا بڑی ہو کر کیا بنو گی ۔۔۔ تو بولی ۔۔۔ ماما آپکی طرح ویلی بنوں گی 😕😕😕
67
51
421
@ranikhanreal
Good bye X
6 years
ایسی کون سی عادت ہے۔ جو آپ روز چھوڑنے کی کوشش کرتے ہو پر چھوڑ نہیں پاتے۔۔۔۔؟؟
193
46
407
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
ﺳﺎﺭﮮ ﻧﺒﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻋﮩﺪﮮ ﺑﮍﮮ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺁﻗﺎ ﮐﺎ ﻣﻨﺼﺐ ﺟﺪﺍ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﻣﺎﻡِ ﺻﻒِ ﺍﻧﺒﯿﺎؑ ﺀ ﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺭﺗﺒﮧ ﺑﮍﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮨﮯ! ﺻَﻠّﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧُ ﻋَﻠٰﯽ ﺣَﺒِﯿﺒِﮧ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﺁﻟِﮧ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ جمعہ مبارک
41
76
415
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
إنا لله وإنا إليه راجعون نہ کوئی دعا کام آئی نہ کوئی دوا کام آئی وہ ہمیں روتا چھوڑ گیا میرے دیور کا انتقال ہو گیا ہے دعا کیجے اللہ اسکو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائےآمین
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
میرے دیور کی طبعیت بہت خراب ہے کینسر کا لاسٹ اسٹیج ہے ڈاکٹر نے مایوسی ظاہر کر دی ہے ہم سب بے حد پریشان ہیں شاید کسی کی دعا اثر کر جائے دعا کریں اللہ اسکو اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کے لیے اسکو صحت کاملہ عطا کرے
464
124
1K
202
65
409
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
لڑکیوں کو دیکھ کر ماشاء اللہ کہنے والو کبھی خود کو بھی دیکھ کر استغفار پڑھ لیا کرو اس میں بھی ثواب ملے گا 😒😟😒😒😒😒
104
64
416
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
عورت بہت پیاری چیز ہے آپ اسے کوئی بھی کام کہیں گے یہ جھٹ پٹ اٹھ کے فورا کر دے گی بس شرط یہ ہے کہ اس کے موبائل کی بیٹری لو ہونی چاہئے ۔۔۔!! 🙈🙈🙈
73
67
412
@ranikhanreal
Good bye X
6 years
دہی جمانے کے لیے دودھ میں ذرا سا دہی شامل کر کے رکھا جاتا ہے تاکہ دودھ دہی بن جائے سمجھ نہیں آرہا جس نے پہلی بار دہی جمایا ہوگا اسنے ذرا سا دہی کہاں سے لیا ہوگا
114
59
390
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
جس دن شوہر کہیں آو بیگم تمہیں میکے چھوڑ آوں اس دن کبھی بھی نا جائیں مفاد عامہ کا پیغام تمام بیویوں کے نام
100
61
399
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
میں نے آج تک کسی "فی میل" اکاؤنٹ پہ فیک ہونے کا الزام نہیں لگایا میں کہتی ہوں جیڑی رونق لگی اے لگی رے 😂😛😝 پر ڈی ایم وچ آکے آپی آپی نا کریا کرو
89
52
398
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
زندگی میں ہمیشہ اُن لوگوں کا چناؤ کریں۔۔. جن کو عزت دینے پر وہ خود سے بڑھ کر آپکو عزت دیں۔۔ یہی بہترین لوگوں کی نشانی ہے!!😍
62
77
399
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
رب کعبہ کی قسم کائنات میں میرے نبی حضرت محمدﷺ سے افضل نہ کوئی آیا نہ کوئی قیامت تک آئے گا... مُحَمَّدُﷺمُحَمَّدُﷺمُحَمَّدُﷺ جمعہ مبارک
57
100
409
@ranikhanreal
Good bye X
6 years
اب تجھ پہ الفاظ نہیں واروں گی پٹھانی ہوں تجھے سیدھی گولی ماروں گی 😡😡😏😏😅😅
Tweet media one
99
55
388
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
عدالت میں قرآنِ پاک کو ملزم کے ہاتھ میں دینے کی بجائےاگر وکیل کو دیا جائے، تو زیادہ بہتر فیصلےہوسکتے ہیں۔
55
73
391
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
جیتنے کا مزہ تب آتا ہے جب ساری دنیا تمہارے ہارنے کا انتظار کر رہی ہو اور تمہارا رب تمہیں کامیاب کر دے .
33
63
401
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
جو لڑکی کسی لڑکے کو انکل بولتی تو پکا وہ لڑکی اس لڑکے میں دلچسپی رکھتی بس بات کرنے کا بہانہ ڈھونڈنے کے لیے اسے انکل بولتی تاکہ بحث کمنٹ سے ڈی ایم پہنچ جائے🧐 سیم جو لڑکے کسی لڑکی میں دلچسپی رکھتے اس کو موٹی یا آنٹی یا کوجی بولتے تاکہ یوں بات ہوجائے ✌️😏
116
53
387
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
مرد اپنے آنکھوں کی حفاظت کرے یا نہ کرے عورت کے لئے اسلام پردے کا حکم دیتا ہے اور عورت پردہ کرے یا نہ کرے اسلام مرد کو اپنے نگاہیں نیچھے رکھنے کا حکم دیتا ہے. اسلام جو حکم دیتا ہے اس میں ”میں“ اور "وہ" کا بہانہ نہیں چلتا
39
89
393
@ranikhanreal
Good bye X
6 years
وہ میرے لیے ایک کلو مرچیں کھائے گا تو مجھے اسکی محبت پہ یقین آئے گا
105
56
378
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
کرونا وائرس نے دنیا میں تباہی مچا دی اے مسلمانوں شکر ادا کرو اس اللہ کا جس نے ہم سب کو نبی کریم صلی اللہ کی امت میں پیدا کیا حلال اور حرام میں فرق واضح کیا الحمداللہ یا اللہ تیرا شکر ہے مسلمان پیدا فرمایا یا اللہ ہم سب کو تمام آفات و بلیات سے محفوظ فرما آخر تک ایمان پر رکھنا آمین
62
101
400
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
حسنؓ و حسینؓ اور علیؓ سے عشق مقدر سنوار دیتا ہے لیکن اگر ہو بغض ابوبکرؓ و عمرؓ سے نسلیں اجاڑ دیتا ہے...
37
93
378
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
ایک صاحب کی پروفائل وزٹ کی انکے اعلی اخلاق اور سلجھی سوچ سے بہت متاثر ہوئ فالو کرنے والی ہی تھی تو اپنے ہی میاں نکلے نہ نہ یہ کھلا تضاد نہیں 😉😉😉
83
48
379
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
جب انسان اپنے"رب"پراسقدر بھروسه کرلیتاھےکه الله کےسواکوئى بھى اسکی ضرورت پورى کرنےوالانھیں"تو الله بھی اپنے بندے کو مایوس نھیں لوٹاتا اس کی دعا ضرور قبول کرتاھےاور ھمارا یه بھروسه ھى ہمادا ایمان ھےیاالله همارےایمان کى حفاظت فرمارب ذوالجلال"آپکو سدا اپنی چاهت نصیب کرے.
37
77
378
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
مجھ سے جب بھی کوئی کنواری لڑکی شادی کے فوائد کے بارے میں پوچھتی ہے تو بولتی ہوں ۔ایک تو نیند پوری ہوجاتی ہے امی کی جوتی سے جان چھوٹ جاتی ہے جیب خرچی مطلب نیٹ پیکچ کی نو ٹینشین کالج جانے کی پریشانی سب ختم 😂😂😂😂خرچا کسے دا تے نخرا اپنا 😜
70
57
377
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
جب بھی ٹویٹر پہ آو بہت زیادہ شور مچا ہوتا ہے گرل فرینڈ نہیں مل رہی وہ بلاک کر گئ وہ یہ کر گئ وہ کر گئ وغیرہ اور بھی بہت کچھ جو ناقابل بیان ہوتا ہےتو سن لو گرل فرینڈ کے بواۓ فرینڈ نہیں کیریٸر بناٶ، اعلیٰ تعلیم کی بنیاد پہ اونچی پوسٹ حاصل کرولڑکی خود جھک مار کر تمہارے پاس آۓ گی۔
97
57
368
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
میں اللہ سے قطرہ قطرہ نہیں سمندر مانگتی ہوں میں اللہ سے بہتر نہیں بہترین مانگتی ہوں کیونکہ میں جانتی ہوں کہ سب اسکے اختیار میں ہے....!!! اللہ آپکی مشکلات آسان فرمائے.. اللھم آمین آلسلام و علیکم صبح بخیر زندگی 🌞🌞🌞🌞🌞
56
83
370
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
مجھ سے پنگے شنگے نہ لیا کرو ہو سکتا ہے میں کوٸ مشہور ہستی ہوں اور گمنام بن کے عام لوگوں میں رہ رہی ہو😜😝🙈
86
52
368
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
ایک لڑکی کی زندگی میں آنے والا پہلا مرد اسکا باپ ہوتا ہےوہ محبت کو مرد کے روپ میں پہلی بار دیکھتی ہے تو فرض کرلیتی ہے کہ ہر مرد محبت کے معاملے میں اتنا ہی شدت پسند پرخلوص سچا ہوتا ہےسارے مرد ایک سے نہیں ہوتے ساری محبتیں مل کر بھی کبھی ایک باپ کی محبت جتنی سچی کھری نہیں ہوسکتیں
54
57
375
@ranikhanreal
Good bye X
6 years
عشق کرنے کی بہترین عمر 70 سال ہے جب بندہ صرف عشق ہی کرسکتا ہےعشق ہے ہی فارغ بندے کا کام ملازمت پیشہ لوگ عشق کرلیں توحساب لگاتے رہتے ہیں کہ موبائل سے کال سستی پڑے گی یا ڈیٹا آن کرکے واٹس ایپ پہ کال کرلیں بزنس مین کو یہ خوف رہتا ہے کہ کہیں ایسا نہ ہوکہ محترمہ سیرئس ہی ہوجائے
58
62
376
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
آج خیر سے میری شادی کی سالگرہ ہے اللہ پاک ہر میاں بیوی کے درمیان پیار محبت اور عزت والا رشتہ بنائے رکھے اُنہیں ہرطرح کی خوشیاں عطا فرمائےجو اُن کیلئے بابرکت ہوں آمین جیون کے اس سفر میں دونوں کو اللہ سلامت میرا ویلنٹائن میرے شوہر ہیں😍
99
45
367
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
کسی نے ہارٹ کا آپریشن کرونا ہو تو مجھ سے کروالے میں نے یوٹیوب سے کرنا سیکھ لیا ہے🤣🤣🤣
101
35
374
@ranikhanreal
Good bye X
6 years
دو محبت کرنے والے ایک دوسرے سے رابطے میں رہے بغیر نہیں رہ سکتے کوئی آپ سے محبت کے دعوے کرے اور رابطے میں نہ رہے تو برائے مہربانی اپنے اندر سے یہ " وہم " نکال دیں کہ وہ آپ سے محبت کرتا ہے is it true???
58
52
370
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
شادی کے وقت جتنے نخرے اٹھائے جاتے ہیں بندے کا دل کرتا روز ہی شادی ہو اگر گھر والوں سے چاند بھی مانگو تو وہ سیڑھی بنانے لگ جاتے مایوں کے ڈریس سے لیکر کنگن کا ڈیزائن تک پوچھا جاتا ہے کارڈ تک دلہن کی پسند سے بنتا ہے نہیں پوچھا جاتا تو بس یہ نہیں پوچھا تمہیں دولہا پسند ہے یا نہیں😐
82
58
367
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
ایک مرتبہ غلطی سے ہم نے "انہیں" کہہ دیا کہ آپ غصے میں اور بھی زیادہ "کیوٹ" لگتے ہیں. اور اب پچھلے 8 ماہ ان کی "کیوٹنس" بڑھتی ہی جا رہی ہے. "زکوٹا جن نا ہووے تے...!!!" 😔😡
52
52
367
@ranikhanreal
Good bye X
4 years
خوش نصیبی یہ بھی ہے کہ ہمارے گھروں میں اذان کی آواز پہنچتی ہے الحمداللہ
37
51
361
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
ایک اسپیلنگ مسٹیک کی وجہ سے ایک کتاب کی دس لاکھ کاپیاں دو دن میں ہی بک گئیں ! در اصـــل یہ غلـــطی اس کتاب کے عــنوان میں تھی کـتاب کا نام تھا' " ایک آئیڈیا جو آپ کی LIFE بدل دے " اور غلـــطی سے ہو گیا - ایک آئیڈیا جو آپ کی WIFE بدل دے
58
61
363
@ranikhanreal
Good bye X
4 years
اللہ جی میرےشوہر کےلیے رزق کے تمام دروازے کھول دیں 😩😢💕 میرے بہت خرچے ہیں
78
37
352
@ranikhanreal
Good bye X
6 years
جب پاکستانی حوروں نے منہ نہیں لگایا چل پڑے امریکہ کی آنٹیوں پے ٹرائے مارنے 😋😂
128
30
347
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
ہمارے ہاں جتنے بھی اچھے عاشق ملتے ہیں وہ کتابوں میں ہیں یا قبرستانوں میں - کامیاب عاشق وہ ہوتا ہے جو عشق میں ناکام ہو ، کیونکہ جو کامیاب ہو جائے وہ عاشق نہیں خاوند کہلاتا ہے
65
52
350
@ranikhanreal
Good bye X
4 years
أج میری نند کا سوئم اور دیور کا چالیسواں تھا پے درپے اموات نے ہمیں شدید صدمات سے دوچار کیا ہوا ہے دعا کریں اللہ دونوں بہن بھائی کو جوار رحمت میں جگہ عطا کرےاور ان کے درجات بلند کرے
119
46
355
@ranikhanreal
Good bye X
6 years
درد بھری شاعری تو صرف شوق کےلیے کرتی ہوں پاگل ورنہ کسی ماں کے لاڈلے میں اتنی ہمت نہیں جو ہمارا دل توڑے💔 😢😉😍😍😜
58
42
358
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
درود پڑھتے ہوئے آنکھ لگ گئی میری پھر اسکے بعد کا قصہ بڑا سہانا ہے ۔ جمعہ مبارک
24
42
346
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
دو دن سے طبعیت خراب ہے کچن جانے کی ہمت نہ تھی تو میری نھنھی پری نے کہا مما آپ آرام کریں ڈنر میں بناؤں گی😍😘😘😘 واقعی بیٹیاں رحمت ہیں Made by my nanhi pari 😍
Tweet media one
Tweet media two
87
35
344
@ranikhanreal
Good bye X
4 years
کرونا کا ٹیسٹ کروا آئی ہوں خود کو آئیسولیٹ کر لیا ہے دعاؤں کی اشد ضرورت ہے۔۔۔اتنی بہت زیادہ احتیاط کے باوجود اج میرا پورا خاندان اس وباء کی لپیٹ میں ہے خدارا احتیاط کیجے اپنے لیے اپنے پیاروں کےلیے اللہ ہم سب کا حامی ہو
131
68
355
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
ماں نا ہو تو گھر ویران ہو جاتا ہے باپ نا ہو تو دنیا ویران ہو جاتی ہے😥😥 یا اللہ پاک ہمارے والدین کا سایہ ہمیشہ سلامت رکھنا اور جنکے والدین دنیا سے رخصت ہو گئے انکو جنت میں اعلی مقام عطا فرما😢😢
84
62
343
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
کشمیریوکا72سال سےاحتجاج کرنا اور طالبان کا18سال میں امریکاکو جہادسےشکست دینا ثابت کرتی ہےکہ مسلمانوکےمسائل کاحل احتجاج نہیں جہادہے
31
99
340
@ranikhanreal
Good bye X
6 years
عاملوں کو سمجھاؤ محبوب قدموں ميں نہيں دل ميں اچھا لگتا ہے.
49
55
330
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
ٹویٹر پر زیادہ رشتے داریاں مت بنائیں کیونکہ ہم رشتے داروں سے پریشان ہو کر ہی ٹویٹر پر آئے ہیں!
80
50
340
@ranikhanreal
Good bye X
4 years
میرے ابو کو کبھی سر کا درد بھی نہیں ہوا ہمارے ہلکے سے بخار پہ تڑپ جاتے تھے ہر وقت ہمیں اپنی دعاؤں کے حصار میں رکھنے والے ہم سوئے ہوتے تھے اور میرے ابو ہم بہن بھائیوں کے لیے تہجد پڑھتے دعائیں دیتے رہتے تھے آج انکی طبیعت دن بدن بگڑتی جا رہی ہے لاکھوں خرچ کر کے بھی ہم بے بس ہیں😭
153
55
346
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
رات طبیعت تھوڑی خراب تھی انہوں نے پوچھا اب طبیعت کیسی ہے؟ ایک دم سے یاد آیا میں تو بیمار تھی فورا معصومیت منہ پر سجاتے ہوئے ہولی ابھی بھی چکر آ رہے ہیں اچھا تم رہنے دو میں ناشتہ بنا لیتا ہوں آرام کرومیں وہی دل میں امی کو دعائیں دینے لگی جنہوں نے اتنا اچھا سگھڑ داماد ڈھونڈا تھا 😌
69
47
332
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
اتوار کی صبح نان چنے دودھ والی دکانوں پرلوگ اسطرح نظر آتے ہیں شلوار کے اوپرٹی شرٹ پہنی ہوگی سرکے بالوں کی حالت ابتر ہو گی زیادہ تر نیند کی حالت میں گھوم پھر رہے ہونگے یہ لوگ شوہر حضرات ہوتے ہیں جنھیں چھٹی والے دن نیند سے زبردستی جگا کر ناشتہ لینے کیلئے گھر سے باہر دھکیل دیا جاتا
81
61
350
@ranikhanreal
Good bye X
6 years
میری گردن میں درد تھا ڈاکٹر نے نُسخہ لکھ دیاجب اسٹور پہ جا کر پرچی کھولی تَو لکھا تھا لمبی تار والا چارجر لےلو 😬😬😬😤😤😤
65
59
333
@ranikhanreal
Good bye X
4 years
شرافت چھوڑ دی ہم نے مرشد اب کوئی ایک بولے گا تو چار سنے گا 🙃
75
58
341
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
موت ایک کهلا راز هے 'کهلا' اس لیے که هر شخص جانتا هے که موت بهرحال آنی هے اور 'راز' اس لیے که کوئی نهیں جانتا ، که کب کهاں اور کیسے ؟ السلام وعلیکم صبح بخیر زندگی 🌞🌞🌞🌞🌞🌞
50
65
322
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
میں نے جب سے یہ حدیث پڑھی تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جسکا اخلاق اچھا ہے پس اس روز سے اپنے دل سے کدورتیں نکال دی اور ہونٹوں پہ مسکراہٹ سجا لی 😍😊 مسکرانا بھی صدقہ ہے
37
55
334
@ranikhanreal
Good bye X
6 years
ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ ( اللہ کی مخلوق کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔) السلام وعلیکم 😍 صبح بخیر زندگی 😊
45
89
333
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
گھر والے ہمیں پھول بھی نہیں مارتے اور ہم کو یہاں کیا کیا سہنا اور سننا پڑتا ہے ٹویٹر پہ رہنے کی بہت بڑی قیمت ہے یہ خواتین کے سوشل میڈیا پہ ہونے کا مطلب یہ تو نہیں کہ اسکو اپنی یا اپنے گھر والوں کی عزت کا پاس نہیں ہم گلی بازاروں میں نہیں گھر میں بیٹھ کے ٹویٹر یوز کر رہی ہوتی ہیں
52
62
325
@ranikhanreal
Good bye X
6 years
کافر ہوےء تھےجسکی محبت کے پیچھے ہم.... سنا ہے وہ کسی اور کے عشق میں مسلمان ہو گے____!!
34
75
332
@ranikhanreal
Good bye X
5 years
کچھ لوگ بائیو پروفائل پر اپنا نمبر لکھ دیتے ہیں وہ ایسا کیوں کرتے ہیں ؟؟ اگر اس لیے کرتے ہیں کہ لڑکیاں ان کو مس کالیں مارے گی تو ان کے اس خیال کو فٹے منہ 😛
84
34
325