Rana Hammad Saleem
6 months
اے اللہ جن کے پاس تیرے سوا کچھ نہیں ہے ,اُن کے حالوں سے نرمی کر ,اُن پر رحم فرما,اُن کے لیے غیب کے دروازے کھول دے ,اے اللہ تو بہترین کارساز ہے,بہترین مددگار ہے ,اے اللہ اُن کی مدد فرما۔۔بے شک تیرے لیے یہ امر آسان ہے۔۔۔آمین🤲