arooj rajpoot Profile Banner
arooj rajpoot Profile
arooj rajpoot

@rajpootarooj54

1,700
Followers
1,737
Following
532
Media
15,292
Statuses

Proudly Muslim, an ordinary DESI girl / nature + pet lover /Positive SouL / love and respect for all 😊

اناؤں کا مضبوط قلعه
Joined May 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
5 months
سسی آکھیا بسم اللہ بسم اللہ میرا خان آیا میرا خان آیا 🥹❤️❤️
Tweet media one
9
7
23
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
10 months
@Ali_MuhammadPTI If we are right, we can not fail we shall live and not die.
Tweet media one
3
33
148
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
10 months
اسلام وعلیکم 🤗 صبح بخیر 🌼💐
Tweet media one
25
7
59
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
10 months
دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا وہ تیری یاد تھی اب یاد آیا 🥀
Tweet media one
16
6
46
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
6 months
لڑکیوں کو تنگ نہ کیا کرو اگر ہم لوگ صبح شام برتن دھو سکتی ہیں تو تم لوگ تو شے ہی کوئی نی 😎😂
Tweet media one
31
3
45
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
10 months
اسلام وعلیکم 💐 صبح بخیر 🌼
Tweet media one
32
1
36
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
10 months
اسلام وعلیکم 💖 صبح بخیر 🌼❄
Tweet media one
22
4
33
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
10 months
اسلام وعلیکم، صبح بخیر 💖 🌷رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:تم میں سے جس نےاس حال میں صبح کی کہ وہ اپنے گھرمیں امن سےہو,جسمانی لحاظ سے تندرست ہواوردن بھر کی روزی اس کے پاس موجودہوتوگویا اسکے لیےپوری دنیاسمیٹ دی گئی۔ 💐 (سنن الترمذی #2346 حسن)
Tweet media one
19
5
32
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
4 months
لوگوں کے ساتھ نیکی کرکے بدلے میں اچھائی کی امید نہ رکھیں کیونکہ نیکی ہم اللہ کی محبت میں کرتے ہیں اور وہی ہے جو اس کا اچھا بدلہ دے سکتا ہے ✍️❣️
15
7
28
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
5 months
خوبصورت لوگ ہمیشہ اچھے نہیں ہوتے لیکن اچھے لوگ ہمیشہ خوبصورت ہوتے ہیں ✍️❣️
18
6
27
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
1 year
#عمران_صادق_اور_آمین_ثابت
Tweet media one
0
28
26
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
5 months
کوئی عبادت کی چاہ میں رویا کوئی عبادت کی راہ میں رویا عجب ہے یہ نماز محبت کا سلسلہ کوئی قضا کر کے رویا کوئی ادا کر کے رویا ✍️🍂
14
4
30
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
10 months
اسلام وعلیکم💖 صبح بخیر 💐 "اور دنیا کی زندگی دھوکہ کے سامان کے سوا کچھ بھی نہیں "
Tweet media one
16
3
26
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
5 months
میری بلاک لسٹ میڻ 32 اکاؤنٹ ہیں 🤦🏻‍♀️🤧😏
Tweet media one
19
3
25
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
4 months
اوّل تو مُیسر ہی نہیں ہوتے کسی کو خوش بختی سے مِل جائیں تو وّافر نہیں ہوتے ہم پاوّں بھی پھیلائیں تو محتاط بہت ہیں چادر سے یا اوقات سے باہر نہیں ہوتے 🍂
12
9
27
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
4 months
تمہارے لئے بہترین تعلق وہ ہے جو تمہارے تمام عیب جان کر بھی تم سے تعلق نہ توڑے بلکہ ان عیبوں کو ڈھانپ دے اور یہ تعلق صرف اللہ سے ہی ہوتا ہے۔ 💐 حضرت علی کرم اللہ وجہہ ✍️❣️
14
6
25
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
9 months
اسلام وعلیکم 💐 جمعہ مبارک 💖
Tweet media one
16
2
26
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
10 months
0
7
22
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
10 months
Assalam o Alaikum💟 Good morning 🌼 Happy Sunday 🌷🥶
Tweet media one
19
3
21
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
6 months
آپکے سوا ٹویٹر پر رکھا ہی کیا ہے ۔۔۔💓 Quote It with Ik picture
Tweet media one
12
4
22
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
1 year
Palestine needs a strong intellectual voice, that's only Imran khan #سائفر_بہانہ_کپتان_نشانہ
Tweet media one
1
29
23
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
10 months
"جو زندہ رہے وہ گواہی دیں گے کہ ہم سے جو ہو سکا ہم نے کیا۔ ہمیں یاد رکھیے گا"۔ شہید فلسطینی ڈاکٹر کے آخری الفاظ 😥💔
Tweet media one
8
4
21
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
9 months
بیشک 💯💖
Tweet media one
12
2
19
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
4 months
عقل قبر سے آگے نہیں سوچ سکتی قبر سے آگے صرف عشق کاقدم اٹھتا ہے اور عشق ایک ہی جست میں ہی زماں و مکاں کی کائنات سے نکل جاتا ہے۔ رومی~ ✍️❣️
16
5
22
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
5 months
اگر اللہ نے تم سے وہ لے لیا ہے جسے کھونے کا تم تصور بھی نہیں کرسکتے تھے تو یقیناً وہ تمہیں ایسا بہتر عطا کرے گا جسے پانے کا تمہیں گمان بھی نہ ہوگا۔ ✍️❣️
9
4
22
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
9 months
اسلام وعلیکم 💐 صبح بخیر 🌼 رسول اکرم(صلی الله علیه وسلم ) نے فرمایا "اسلام کی شناخت حیاء هے اور جس میں حیا نہیں وہ جو چاہے کرتا پهرے"
15
2
19
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
5 months
تباہی اور بربادی ہے ہر اس شخص کیلئے جو دوسروں کے عیب ڈھونڈتے اور پیٹھ پیچھے برائیاں کرتے ہیں ” القرآن “ 💐 یااللّٰہ ہمیں معاف فرما ہماری غلطیوں ،کوتاہیوں سے درگزر فرما اور ہمیں تکبر سے بچا کہ جب ہم خود کو دوسروں سے بہتر سمجھیں ❣️
8
5
22
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
9 months
جس کیس میں کل تک خان کو چیف جسٹس نے" معصوم" کہا آج اسی میں" سزا" سنا دی 💔😔 ان منافقین کے چہروں سے اور کتنے نقاب اتارو گے مرشد ❤❤
Tweet media one
7
2
19
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
5 months
اگر کسی جگہ آپ کے الفاظ اور احساس کی قدر نہ ہوتو وہاں سے چلے جانا ہی بہتر ہے پھر چاہے وہ کسی کا گھر ہو یا دل ✍️🍂
10
3
20
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
5 months
بہت ہنسنے والے لوگ اللہ سے بات کرتے ہیں تو رو پڑتے ہیں ✍️❣️
10
2
21
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
4 months
پیارے اللہ مجھے آپ سے محبت ہے میں جانتی ہوں کہ میری اس محبت سے کہیں زیادہ آپ کو مجھ سے محبت ہے اس لئے مجھے اپنی رضا پہ راضی رکھنا اور ان لوگوں میں شامل کرنا جن سے آپ راضی ہو ❤️
Tweet media one
12
6
21
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
4 months
عید الاضحَی مبارک ❤️💐
Tweet media one
17
1
21
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
10 months
اسلام وعلیکم، صبح بخیر 🌼 دعائیں جاری رکھیے اس یقین کے ساتھ کہ جس مالک کائنات سے ہم مانگ رہے ہیں اس کے صرف ایک "کن" کی محتاج ہے ہماری پوری "تقدیر "
Tweet media one
15
0
13
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
9 months
محبت تو اسی دن ختم ہو گئی تھی جس دن اسے پردے سے ناک صاف کرتے دیکھا
Tweet media one
11
1
18
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
6 months
اس کائنات کا سب سے پہلا گناہ نہ شرک تھا نہ کفر بلکہ ” میں اس سے بہتر ہوں “ یعنی تکبر تھا اس لئے اپنی عبادات کردار اور اخلاق کو ہمیشہ تکبر سے بچا کر رکھیں 😊✍️
8
2
19
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
5 months
محبوباں دے ہو کہ ریہیے کدی غیراں کول نہ بہیے سن دے ریہیے گل سجن دی کدی اپنی گل نہ کہیے 🍂
Tweet media one
9
1
18
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
5 months
پتہ نہیں کونسی لڑکیاں ہیں جو اس گرمی میں بھی میک اپ کرکے گھر میں ہر وقت چھمک چھلو بنی رہتی ہیں ایک میں ہوں بال اچھے سے بنا لوں تو گھر والے پوچھتے ہیں ” تینوں اج کی ہویا طبیعت ٹھیک اے “ 🥹🥹🤧
12
1
21
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
4 months
روح تمہارے اتنا قریب ہے کہ تم اس کو دیکھ نہیں سکتے لیکن اس تک پہنچ سکتے ہو۔ رومی ~ ✍️❣️
13
7
21
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
4 months
میں تجھ کو تجھ سے زیادہ اور سب سے زیادہ چاہوں گا مگر شرط یہ ہے کہ اپنے اندر میری جستجو تو پیدا کر ! ❣️
Tweet media one
12
0
18
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
10 months
Assalam o Alaikum 🌼 Good morning 🌼 Happy Sunday 💐
Tweet media one
16
1
19
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
9 months
اسلام وعلیکم 🌼 جمعہ مبارک💐 🌷سُبْحَانَ اللَّهِ ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ🌷
Tweet media one
15
4
19
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
6 months
فالو، فالو بیک، لائک یا کمنٹ کرنے کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ مجھے پیار ویار ہوگیا ہے اس لیے برائے مہربانی ڈی ایم سے دور رہا کریں 😕 اور جو بات پوچھنی ہو یہاں مر لیا کریں اپنا اکلوتا اکاؤنٹ گنوانے سے کہیں بہتر ہے میں آپ لوگوں کو قربان کردوں 😏 اپنی عزت نفس بچا کر رکھیں شکریہ 😊
Tweet media one
9
2
18
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
5 months
دل میں آتا ہے تمہیں دعا میں مانگوں 😍🙈 پھر سوچتی ہوں سچ میں پلے ہی نہ پڑ جاؤ 🤧🥹
13
1
19
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
5 months
کچھ تو عنایتیں ہیں میرے کارساز کی کچھ میرے مزاج نے تنہا کیا مجھے 🍂
13
2
21
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
9 months
بھائیوں کے ساتھ پلنے کا فائدہ یہ ہے کہ میں اتنی بہادر هوں مجھے کسی کاکروچ، چھپکلی اور سانپ وغیرہ سے ڈر نہیں لگتا 😎 اور نقصان یہ ہوا کہ مجھ سے eye liner بھی نہیں لگتا 🤦‍♀️🙈
Tweet media one
8
2
18
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
6 months
میں رسم ورواجوں میں بندھی اک عجب سادہ سی لڑکی ہوں میں صرف ان کو سنتی ہوں جو دل سے بات کرتے ہیں میں ایسے خواب چنتی ہوں جنہیں پورا نہیں ہونا بہت مضبوط ہوں لیکن کبھی ٹوٹ بھی سکتی ہوں دل اگر ٹوٹ جائے تو میں خود ہی جوڑ لیتی ہوں وفاداری پہ آؤں تو حدیں سب توڑ دیتی ہوں 🥀😐
7
2
18
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
8 months
تیرے کھردرے لفظ کٹار سائیں              کریں دل پہ میرے وار سائیں میں کوجی، کملی ،جھلی  سی               تو وقت کا ہے سرکار سائیں میں لکھنا پڑھنا جانوں نا           تیرا اک اک لفظ شاہکار سائیں میرے چاروں اور ہے نور مگر               بن تیرے سب بےکار سائیں...!! 🍂
Tweet media one
9
1
21
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
4 months
محبت اور دوستی یہ دونوں مل کر ہر طوفان کا مقابلہ کر سکتی ہیں لیکن ایک چیز ان دونوں کے ٹکڑے کر سکتی ہے اور وہ ہے غلط فہمی ✍️❣️
12
6
20
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
11 months
جس رفتار سے ریاست چوروں کو اتنا بڑا پروٹوکول دے رہی ہے ڈر ہے آنے والی نسلیں یہ نہ کہہ دیں کہ "میں بڑا ہو کر چور بنوں گا " just سوچنگ🙃
Tweet media one
5
5
17
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
4 months
لوگوں کے صرف عیب ہی نہیں خوبیاں بھی دیکھیں. کیونکہ خوبصورتی کی کمی کو اخلاق ہی پورا کر سکتا ھے مگر اخلاق کی کمی کو خوبصورتی پورا نہیں کر سکتی 😊
10
6
20
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
9 months
"اگر اللہ تمہارے ساتھ ہے تو کوئی تمہیں شکست نہیں دے سکتا " القرآن 💖
Tweet media one
6
3
17
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
4 months
صبح صبح فون اٹھالوں تو کوئی بیس منٹ تو سلام کا جواب دیتے گزر جاتے ہیں اس لئے اگر کوئی رہ گیا ہے تو اب ان کو اجتماعی طور پر ”وعلیکم اسلام“ 🫡💐
10
3
17
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
6 months
آج پورا ایک سال ہوگیا مجھے اس اکاؤنٹ کو بنائے 🤩 میں حیران ہوں کہ میں نے ایک سال سوشل میڈیا پر گزار کیسے لیا 🫣🥱😂
10
1
19
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
6 months
فرمانِ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم 💓 “تم میں سے خدا کے نزدیک بہترین وہ ہیں جو بہترین اخلاق اور کردار رکھتے ہیں “💐
7
5
19
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
5 months
اپنے دل کیفیت صرف اپنے رب کو بتایا کریں کیونکہ صرف وہی ہے جو جانتا ہے کہ آپ کس تکلیف سے گزر رہے ہیں، کیا محسوس کررہے ہیں۔ 🥹 اس کے سامنے رو لیا کریں کیونکہ وہی ہے جو آپ کے ایک آنسو کے بدلے دوزخ کو حرام کرسکتا ہے 😊 بیشک وہی دلوں کا بہترین ہمراز ہے ❤️✍️
10
1
19
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
10 months
اسلام وعلیکم 💖 جمعہ مبارک 💟 "کہو! اے میرے بندوں جس نے بھی اپنی جان پر ظلم کیا ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو بیشک وہ تمام گناہوں کو بخش دیتا ہے، وہی بخشنے والا رحم کرنے والا ہے " القرآن heart relaxant ❤
19
1
15
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
9 months
اسلام وعلیکم 💖 جمعہ مبارک 💐 "یا اللہ پاک ہمارے دلوں کو ایمان پر ثابت قدم رکھ اور ایک پل کیلئے بھی نفس اور شیطان کے حوالے نہ ہونے دے، ہماری تنہائیوں کو پاکیزہ رکھ🤍 بےشک تو آنکھوں کی خیانت تک کو خوب جانتا ہے" آمین یارب العالمین 💮❤
Tweet media one
14
3
18
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
9 months
الحمدللہ میں نے اور تمام گھر والوں نے اپنا فرض ادا کردیا ہے🗳 زندگی میں پہلی بار اتنی عجیب خوشی اور فخر اپنے لیے محسوس کررہی ہوں جو اس سے پہلے کبھی نہیں کی 💖🤞🏻
Tweet media one
3
4
19
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
9 months
آواز دے کر دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو هے!! 🥀
Tweet media one
4
3
18
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
5 months
گھر چاہے نانی کا ہو یا ماموں کا یا کسی اور کا یا آپ دنیا میں کہیں بھی چلے جائیں ایک بات تو طے ہے کہ جو سکون اپنے گھر میں ہے وہ اور کہیں نہیں۔ ✍️❣️
10
0
18
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
5 months
حضرت کعب بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ ﷺ خوش ہوتے تھے تو آپ کا چہرہ چمک جاتا اور رخ انور ایسے لگتا جیسے کہ وہ چاند کا ٹکڑا ہے اور ہم یہ چیز پہچان لیتے تھے ۔❤️😍💐 (مشکوٰۃ المصابیح : 5798)
8
6
20
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
6 months
جب کوئی راستہ نظر نہ آئے تب اللّٰہ پر یقین ”ایمان“ کہلاتا ہے ❣️
Tweet media one
9
1
18
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
4 months
لفظوں کا جال دنیا کا وہ خوبصورت جال ہے جس میں تقریباً ہر انسان پھنس جاتا ہے اور ہم میں سے بہت سے جان بوجھ کر اس جال میں پھنسنا پسند کرتے ہیں ✍️❣️
Tweet media one
14
3
20
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
4 months
تیرے کھردرے لفظ کٹار سائیں              کریں دل پہ میرے وار سائیں میں کوجی، کملی ،جھلی  سی               تو وقت کا ہے سرکار سائیں میں لکھنا پڑھنا جانوں نا           تیرا اک اک لفظ شاہکار سائیں میرے چاروں اور ہے نور مگر               بن تیرے سب بےکار سائیں...!! 🍂
Tweet media one
5
5
17
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
6 months
عادت محبت سے زیادہ جان لیوا ہوسکتی ہے ✍️🙂 “آبِ حیات”
11
0
17
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
6 months
چار قطرے بارش کے نہیں گرتے اور بجلی گھنٹوں کیلئے چلے جاتی ہے میرے دیس میں 😕⛈️
14
0
16
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
6 months
عقل کا استعمال سوچ سمجھ کر کم سے کم کیا کریں کیونکہ اگر یہ ایک بار ختم ہو گئی تو اس کا ری انسٹال بٹن بھی نہیں ہے 🫤🤷🏻‍♀️
Tweet media one
8
1
16
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
5 months
کسی کو تو راس آئیں گے ہم بھی کوئی تو سادگی پسند ہوگا !! 🙈🍂
Tweet media one
11
2
19
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
5 months
میں عشق محبت کرنے کیلئے پیدا نہیں ہوئی 🙈 گھر کے کام کرنے کیلئے پیدا ہوئی ہوں 🤧🥹
Tweet media one
14
4
18
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
7 months
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ فقر ، قلت ، ذلت ، ظلم کرنے اور مظلوم ہونے سے اللہ کی پناہ مانگو ۔‘‘ (سنن ابن ماجہ : 3842)
7
3
15
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
10 months
زندگی بھی ایک ٹی وی سوپ کے طرح ہوئی پڑی ہے ایک فٹیک سے نکلو تو دوسری باہیں پھیلا کر ویلکم بول دیتی ہے🤷‍♀️
Tweet media one
6
2
17
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
5 months
پاکستان میں اگر ٹائیٹینک بنتا تو اس کا نام کیا ہوتا 🤔 مجھے لگتا ہے " بیڑہ غرق " 💁🏻‍♀️
11
0
18
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
5 months
سجدوں سے تعلق بنائے رکھو جوانی بار بار نہیں ملتی ✍️❣️
7
2
16
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
5 months
حضرت علی علیہ اسلام سے پوچھا گیا : اللہ کو کہاں ڈھونڈیں ، اللہ کہاں ملے گا ؟ آپ نے فرمایا : ٹوٹے ہو ئے دل میں 💔❤️ ✍️😊
9
3
19
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
5 months
اچھا اخلاق خدا سے محبت کی بہترین دلیل ہے ✍️😊
Tweet media one
10
2
17
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
10 months
اسلام وعلیکم 💖 صبح بخیر 🌼 " اللہ پاک ہم سب کے گناہوں، غلطیوں اور ناشکریوں کو معاف فرمائے اور ہمیں شکرگزار بندوں میں شامل فرمائے " آمین 💐
11
3
16
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
4 months
جھوٹ نہ سمجھیں بھارا عشق اں ادھا نہیں میں سارا عشق آں جھوٹ فریب اے دنیا ساری جھوٹ فریب دا مارا عشق آں دنیا رنگ برنگی ویندا رنگاں پریا کھآرا عشق آں کوئی نہ سمجھے گل اے سچی جیون دا میں چارہ عشق آں حسن جوانی رل ہن بیٹھے کلاں وچ وچارہ عشق آں
Tweet media one
11
4
18
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
5 months
کچھ لوگوں کی چالاکیاں دیکھ کر لگتا ہے کہ شیطان بھی ان سے ٹیوشن لیتا ہوگا 🫣🤧
9
2
17
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
5 months
کائنات کا سب سے پہلا گناہ کفر اور شرک نہیں بلکہ ”میں اس سے بہتر ہوں “ یعنی ” تکبر “ تھا۔ اپنے معاملات اور عبادات میں ہمیشہ تکبر سے بچیں کیونکہ تکبر تمام نیکیوں کو ضائع کردیتا ہے۔
Tweet media one
5
5
18
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
6 months
اس گرمی میں کریلے پکاتے ہوئے بندہ خود بھی پک جاتاہے 🥹🤧
8
0
16
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
10 months
اسلام وعلیکم 🌼 جمعہ مبارک 💖
12
1
15
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
10 months
اسلام وعلیکم، 🤗 صبح بخیر 💐
Tweet media one
11
1
14
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
5 months
اپنے خوابوں کا پیچھا کرنے سے بہتر ہے کہ ان سے پوچھ لیا جائے آخر وہ جا کہاں رہے ہیں 💁🏻‍♀️
10
0
17
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
6 months
کیا کیا نہ اپنی زہد و اطاعت پر ناز تھا دم نکل گیا جو سنا کہ وہ بے نیاز ہے 💓🥹❤️
8
2
15
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
4 months
اس سے ملنا تو اسے عید مبارک کہنا یہ بھی کہنا کہ میری عید مبارک کردے 🍂
10
2
15
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
5 months
دعاؤں کے رنگ نہیں ہوتے لیکن جب یہ رنگ لاتی ہیں تو زندگی میں رنگ بھر جاتے ہیں ✍️❣️
8
2
16
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
7 months
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ جمعہ مبارک
Tweet media one
10
3
14
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
9 months
کچھ لوگ اپنے الفاظ کی وجہ سے ہمیشہ کے لیے دل سے اتر جاتے ہیں پھر چاہے کچھ بھی ہو واپس اپنا مقام حاصل نہیں کر سکتے 🤷‍♀️ ✍
5
1
15
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
5 months
حضرت ابومالک اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ پاکیزگی نصف ایمان ہے ۔ الحمد لله ترازو کو بھر دیتا ہے ۔ سبحان الله اور الحمد لله آسمانوں سے زمین تک کی وسعت کو بھر دیتے ہیں ۔ نماز نور ہے ۔ صدقہ دلیل ہے ۔ صبر روشنی ہے ❤️ جمعہ مبارک💐
9
2
16
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
5 months
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اچھا گمان عمدہ عبادت ہے “❣️ لہٰذا ہمیشہ اچھا مثبت سوچیں اور اس پر عمل کرنے کی کوشش کریں۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں۔ ✍️😊
8
1
17
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
4 months
پتہ نہیں کون لوگ ہیں جنہیڻ شاپنگ پسند ہے مجھے تو یہ سب سے بورنگ اور تھکا دینے والا کام لگتا ہے 🤧🤕
13
3
16
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
5 months
خواب تو خواب ہوتے ہیں نہ چھوڑے جا سکتے ہیں نہ پورے کیے جا سکتے ہیں بس دیکھے جا سکتے ہیں ✍️🍂
13
1
16
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
9 months
آج کل ان کے بھی دل کو غم لگے ہوتے ہیں جن کے حفاظتی ٹیکے بھی پورے نہیں لگے ہوتے 🥱🤷‍♀��
Tweet media one
8
2
16
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
5 months
پڑھ پڑھ علم ہزار کتاباں اپنا آپ نہ پڑھیا جاجا وڑدا مندر مسجد من اپنے اچ نہ وڑیا لڑدے رے او نال شیطاناں نئیں نفس اپنے نال لڑیا پہلاں اپنے آپ نوں پڑھ فیر مندر مسجد وڑ جدوں نفس جاوے تیرا مر فیر نال شیطان دے لڑ ✍️🍂
6
2
14
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
4 months
جس کو کمنٹ کیا ہو وہ اتنی جلدی لائک نہیں کرتا جتنا یہ الٹی سیدھی گندی مندی لڑکیوں کے تصویر والے "انگریج اکاؤنٹ" بندہ پچھے تکلیف کی اے آخر 🥴🤧🤦🏻‍♀️
11
2
14
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
4 months
ایک تو میں یہ پروموشن لسٹوں والوں سے تنگ اتنے نوٹیفیکیشن آتے کہ سر گھوم جاتا بلاوجہ 😵‍💫🤧
12
2
18
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
10 months
جب "انصاف" میں طاقت نہیں ہوتی تو چوروں، ڈاکوؤں اور قاتلوں کے پاس "طاقت" آجاتی ہے⚖ 🤷‍♀️
5
3
15
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
5 months
کوئی پوچھ لے تو کہنا میرا حال اب کہ یوں ہے نہ کسی کی آرزو ہے نہ کسی کا جنوں ہے میں کنارے دل پے بیٹھی یہی خود سے پوچھتی ہوں کہاں رہ گئے تلاطم بڑی دیر سے سکون ہے 🍂
10
4
16
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
5 months
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے 🍂 یہ جتنے بھی ” دل ٹوٹس “ ہیں ان سب کی کونسلنگ شروع کردوں بہت ضرورت ہے ان لوگوں علاج کی 🥹🤧 ہر وقت پٹ سیاپا ڈالے رکھتے ہیں 🥱✍️
Tweet media one
13
2
15
@rajpootarooj54
arooj rajpoot
5 months
درخت سے پکا ہوا فالصہ ڈھونڈ کر توڑ کے کھانے کا اپنا ہی مزہ ہے 😋😋
Tweet media one
Tweet media two
8
0
15