Rahila Khadim Hussain
2 years
پنجاب حکومت بوکھلاہٹ کا شکار مجھے نوٹیفکیشن موصول ہوا کہ آپ نے گھڑی چور عمران نیازی کو گھڑی چور کیوں کہاں اس لئے اجلاس میں شرکت نہیں کرسکتی ملک و قوم کے پیسوں لوٹنے والا سرٹیفائیڈ چور جس نے گھڑی تک بیچ دی اس کو گھڑی چور یا چور نہ کہے تو کیا کہے؟؟؟