Rafaqat Dogar Profile Banner
Rafaqat Dogar Profile
Rafaqat Dogar

@rafaqatdgr

46,939
Followers
8,531
Following
5,474
Media
21,607
Statuses

A human being who respect human beings n love human beings

Lahore
Joined November 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
ہائیکورٹ بار میں محترمہ مریم نواز صاحبہ کے بری ہونے پہ وکلاء کا اظہار تشکر
313
710
5K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
عمران خان نے امریکی سفیر سے 4 اگست کو 45۔1 سے 15۔2 بجے تک خفیہ ویڈیو کال کی۔ طلعت حسین
337
1K
4K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
عثمان بزدار کو وزیر پنجاب بحال کیا جائے استعفی غیر آئینی ہے pti کے وکیل کی رٹ چیف جسٹس نے 10 لاکھ جرمانے کے ساتھ خارج کر دی
55
749
4K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
3 years
وزیراعظم کو MBS نے گھڑی تحفہ دی شہزادے نےدو گھڑیاں آرڈر پر بنوائیں ایک عمران کو دوسری خود رکھ لی وزیراعظم نے پاکستان آ کر بیچنا چاہی نا بکنے پر اسی کمپنی میں فروخت کے لیے بھیجی کمپنی نے MBS کو بتایا شہزادے نے کہا خرید کر مجھے دے دیں کمپنی نے 5 کروڑ میں خرید لی۔ امداد سومرو
72
990
3K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
ڈپٹی سپیکر وزیراعلی پنجاب کا الیکشن کنڈکٹ کرے گا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
13
484
3K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
مونس الہی کو اصل تکلیف سالک حسین کے cpec اتھارٹی کا انچارج بننے کی ہے
26
371
3K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
میں بوڑھی اور ان پڑھ ہوں مگر میری عمر کا تجربہ ہے جب عمران کا الیکشن ہوا تھا میں نے بولا تھا پاکستان گیا تباہی کی بیڑی پہ۔ اللہ شہباز شریف کو ہمت دے کہ وہ عوام کو بحران سے نکال لے۔
80
1K
3K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
1 year
چیف جسٹس صاحب میں روزہ سے ہوں قسم کھا کر کہتا ہوں آپ نے عدالت میں خود کہا تھا جسٹس اعجازالااحسن اور مظاہر نقوی بنچ سے recuse کر گئے ہیں آج آپ انصاف کے سب اونچے منصب پر بیٹھ کر مکر گئے ہیں جھوٹ بول رہے ہیں۔ سپریم کورٹ سےحسن ایوب اور اسدطور
35
2K
3K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
11 months
اسلام آباد ہائیکورٹ کی نئی بلڈنگ میں چیف جسٹس کا کمرہ 7600 سکوائر فٹ ہے جسے ٹھنڈا کرنے کے لیے 40 ٹن ایرکنڈیشنر چاہیے جس پر بجلی کا خرچ 2 لاکھ روپے فی گھنٹہ ہو تو ایک دن کے آٹھ گھنٹوں میں 16 لاکھ کی بجلی صرف چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے کمرہ کے لیے خرچ ہو گی۔
106
2K
3K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
3 years
آج سپریم کورٹ کے فیصلہ کی قاضی فائز کو تو مبارک ہے ہی مگر سوشل میڈیا پہ حق کی لڑائی لڑنے والے رضی دادا، وجاہت مسعود، عمران شفقت، سید طلعت حسین کو بھی بہت مبارک ہو
67
474
3K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
جہانگیر ترین گروپ کے تمام اراکین آزاد کے بجائے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ اور شیر کے نشان پر الیکشن لڑیں گے
61
336
3K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
1 year
سوشل میڈیا اور جدید الیکٹرانک میڈیا کا خوف ہے ورنہ شائد عدالت ہی زمان پارک چلی جاتی ۔ ہائیکورٹ بار میں وکلاء کی رائے
63
1K
3K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
1 year
جو 9 مئی جرائم کا حصہ تھے وہ کہتے ہیں بہت غلط ہوا ان جرائم کی سزا ملنی چاہیے مگر سہولت کار جج کہتے ہیں نہیں 9 مئی جرائم میں ملوث لوگ بےگناہ اور بڑے معصوم ہیں کہ وہ ہمارے لاڈلے کی گرفتاری کے خلاف نکلے تھے سپریم کورٹ رپورٹرز
15
392
940
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
جو کہتا تھا چھٹیوں میں فل کورٹ کیسے بلاوں اس نے چھٹیوں میں ہی جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کیوں بلایا؟
48
750
3K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
1 year
جج صاحب کو پولیس کی واٹر کینن نظر آتی ہے مگرپٹرول بم نہیں،جب عمران خان نے اداروں کے خلاف اعلان بغاوت کر دیا ہے تو بڑے سے بڑا جج یا دانشور بتائے ریاست کو کیسے بچایا جائے جبکہ قانون نافذ کرنے والوں کے ہاتھ ہم نے باندھ دیئے ہوں۔ قمر زماں قائرہ
62
1K
3K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
آف شور کمپنی بنا کر بیٹی کے نام ستائیس کروڑ ڈالر جمع کروائے گئے۔واہ ثاقب و امین واہ
22
575
3K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
3 years
جسٹس قاضی فائز عیسی GOR لاہور سے پیدل اکیلے ہی چھتری پکڑے بغیر کسی پروٹوکول لاہور ہائیکورٹ آئے اور سیمینار میں فٹ پاتھ پر پیدل چلنے والوں کی مشکلات پہ بھی بات کی۔
11
452
3K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
فخر وکلاء سینٹر اعظم نذیر تارڑ کے وزیر قانون بننے پر پاکستان بھر کی وکلاء برادری کو مبارک ہو
Tweet media one
30
274
3K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
3 years
آج سپریم کورٹ میں صحافیوں نے نوازشریف کیس کے مانیٹرنگ جج جسٹس اعجازالااحسن کے بینچ سے اپنی درخواستیں واپس لے کر تاریخ رقم کر دی اور دنیا کو بتا دیا کہ آپ پر اعتماد نہیں رہا۔
40
566
3K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
9 months
نواز شریف حکومت،میری ذات فیملی اور SECP کو گراتے گراتے انہوں نے 100 ارب ڈالر کی ملکی معیشت کو آج 32 ارب ڈالر تک گرا دیا ہے اور اب ایک ایک ارب ڈالر کی بھیک مانگنے والو اسکا حساب کون دے گا۔ دو دن پہلے باعزت بری ہونے والے سابق چئرمین SECP ظفر حجازی کا ہوشربا انکشاف
17
1K
3K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
مسلم لیگی کارکن طاہر مغل اور رانا علی رضا شہباز گل کی طرح رو نہیں رھے۔آج دہشتگردی عدالت میں
Tweet media one
343
580
3K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
عمران خان کے دور حکومت میں پاکستان کے 160 ممالک سے تعلقات خراب ہوئے۔ انڈیا 74 سالوں میں ہمیں 160 ملکوں سے دور نہ کر سکا مگر عمران خان نے 4سال میں کر دیا۔ روف کلاسرا
102
1K
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
بنی گالہ کے نخرے اور خرچے برداشت کرتے کرتے kpk حکومت ملازمین کی تنخواہیں اور پینشن دینے کے بھی قابل نہ رہی
66
433
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
اللہ کرے جسٹس یحیی آفریدی آئندہ بھی ایسے مقدمات سننے والے بنچ میں شامل رہیں
44
288
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
1 year
چیف جسٹس بندیال نے کہا ٹیکس معاملات میں جسٹس مظاہر نقوی کا ٹرائل کیسے کریں، ویسے ہی جیسے فرضی تنخواہ بیٹے سے نہ لینے اور اسے ٹیکس ریٹرنز میں declare نہ کرنے پر وزیراعظم نوازشریف کو نااہل کیا تھا انصار عباسی
12
1K
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
چلا تھا امریکہ سے جنگ کرنے اور لیٹ گیا امریکی سفیر کے آگے، لوگ سچ کہتے ہیں جس نے ایک گھڑی نہ چھوڑی وہ 36 گاڑیاں کیسے چھوڑ دیتا؟
129
572
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
3 years
ایک ماں کے تاریخی الفاظ بکواس بند کرو بہت ہو گئی شہید شہید کی تکرار ہمارے بچے سکول گئے تھے محاذ جنگ پہ نہیں
14
434
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
وقت آ گیا ہےPDM مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں شاہراہ دستور پر فل کورٹ بنچ کا پرامن مطالبہ کرے
47
542
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
عمران خان کی آج پیشی پر بنچ کے ریمارکس اور میاں نوازشریف کی پیشی پر عدالت کے ریمارکس یاد کر کے دوہرے معیار انصاف پہ یقین پختہ تر ہو گیا
100
666
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
جن ججوں نے عمران خان کو صادق و امین قرار دیا تھا انہیں چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہیے۔ سلیم صافی
112
455
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
رضی دادا کا فرمانا ہے کہ جلد سپریم کورٹ سے آسیب کے سائے ختم ہو جائیں گے،دادا جی کے منہ میں گھی شکر۔
69
320
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
ابھی تو صرف آڈیٹر جنرل پاکستان نے ثاقب و امین دور کی چار کھرب چار ارب کی چوری پکڑی ہے۔آنے والے دنوں میں عوام دنگ رہ جائے گی
23
511
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
3 years
فرعونوں کے محل میں قاضی فائز عیسی کی صورت موسئ پیدا ہو چکا
39
319
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
1 year
میں وزیراعظم سے گلہ کر سکتاہوں مگر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے تو گلہ بھی نہیں کر سکتا کہ میں pti کےپاکبازوں کی چوریاں پکڑ کر نیب اور انٹی کرپشن کو دیتا ہوں مگر معزز بڑی عدالتیں انہیں stay دے دیتی ہیں نور عالم خان چئرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی
14
1K
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی JUI اےاین پی سمیت PDM میں شامل تمام جماعتوں کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ایک دوسرے کے ٹویٹ شئر اور لائیک ضرور کریں تاکہ طبقہ عمرانی کے جھوٹ کاموثر جواب دیا جائے۔
176
615
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
میاں نواز شریف پہ محترمہ بےنظیر کی تصاویر جہاز سے گرانے کا غلیظ الزام لگانے والوں کے منہ پہ وجاہت مسعود نے سیاہی مل دی۔
68
1K
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
ہم یہاں پر بیٹھے ہیں اور ہماری آنکھیں بند نہیں ہیں۔ سپریم کورٹ کاش یہ آنکھیں بزنجو صاحب کی چئرمین سینٹ کے خلاف عدم اعتماد کے وقت بھی کھلی ہوتیں۔
34
549
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
11 months
مریم نواز نے جو یہ کہا ہے کہ چیف جسٹس کا بطور وکیل عمران خان کا کیس لڑنے سے عمران کا نہیں بلکہ چیف جسٹس کا کردار گندہ ہو رہا ہے بالکل درست ہے۔ سپریم کورٹ رپورٹرز
50
843
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
3 years
اتنی سی اوقات ہے وزیر داخلہ ساتھی وزرا کے ساتھ کوٹ لکھپت جیل میں اپنی حکومت بچانے کے لیے حافظ سعد رضوی کے پاوں پڑ گئے۔
17
370
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس بنانا بڑی غلطی تھی چیف الیکشن کمشنر لگانا بڑی غلطی تھی اور آنے والے وقت میں pti راہنما کہیں گے عمران خان کا ساتھ دینا بڑی غلطی تھی
53
329
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
شوکت خانم ہسپتال لاہور کا کل تخمینہ 1989 میں 70 کروڑ رپے تھا اس وقت کے وزیر اعلی نوازشریف نے 20 کروڑ کی سرکاری زمین دی اور میاں شریف نے 50 کروڑ عطیہ کیا۔تحقیق ایوب آہیر
216
579
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
1 year
سابقہ وزیراعلی پرویز الہی اور سپریم کورٹ کے جج مظاہر نقوی کی آڈیو کے بعد جج صاحب جوڈیشل کام سے اجتناب کرتے ہوئے فوری مستعفی ہوں۔ وکلاء برادری پاکستان بار کونسل کے ساتھ کھڑی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں وکلاء کا ردعمل
16
911
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
جس ملزم کی وکالت عدالت کرنے لگ جائے تو لازم ہے سزا مدعی کو ہی ہو گی
87
528
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
میری امی وزیراعظم کی بیوی ہے کی دھمکی بھی کام نہ آئی اور لاہور میں FIR درج ہو گئی
45
254
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
حکومت بدل گئی وقت بدل گیا حالات بدل گئے مگر تین رکنی بنچ نہیں بدلا
29
470
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
اسٹیٹ بنک کےمطابق کل ذخائر 11ارب 30 کروڑ ہیں جن میں سے سعودی عرب چین قطر اور یو اے ای کے رکھے ہوئےپیسے نکال دیں تو زر مبادلہ کے ذخائر زیرو ہیں۔اسحاق ڈار
11
444
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
دوہرا انصاف ن لیگ نے سپیکر الیکشن کے خلاف30۔11 بجے دن پٹیشن دائر کی اور ریکوسٹ کی آج ہی سنی جائےجسے نظرانداز کرتے ہوئے پٹیشن سوموار کے لیے فکس کر دی۔دوسری طرف pti رات 2 بجے پٹیشن دائر کرتی ہے اور اسلام آباد سےچھٹی کے دن تین ججز کا بنچ لاہور آ کر عدالت لگا لیتا ہے۔
55
747
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
فوج اور سپریم کورٹ میں بیٹھے سرکاری ملازمین کو وارننگ دیتا ہوں ایک پارٹی pti کیلئے ادارے کو استعمال نہ کریں ہمارامقابلہ کرنا ہے تو عہدوں سے استعفیٰ دے کر میدان میں آو ۔ مولانا فضل الرحمٰن
17
534
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
مکہ مکرمہ میں امام کعبہ نے مولانا فضل الرحمن سے جس عقیدت کا اظہار کیا ہم سب پاکستانیوں کے لیے اعزاز ہے کاش ریاست مدینہ کا ورد کرنے والا نیازی بھی یہ منظر دیکھتا
Tweet media one
95
445
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
یوتھیوں کو رانا ثناء اللہ خان اور ریٹائرز کو اعزاز سید اور مطیع اللہ جان ہی کافی ہیں
67
320
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
3 years
ثاقب نثار نے فل کورٹ میٹنگ طلب کر کے اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات 10 لاکھ پینشن، پرائیویٹ سیکرٹری، 300 لٹر پٹرول، 2000 یونٹ بجلی، گیس، سستے داموں گاڑی، ڈرائیور، اردلی، اور 24 گھنٹے پولیس گارڈز لا منسٹری اور وزارت خزانہ کی مخالفت کے باوجود دباؤ ڈال کر منظور کروائیں. انصار عباسی
45
768
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
4 years
مجھے سپریم کورٹ بلا کر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا یہ نیشنل انٹرسٹ میں ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کو سزا دی جائے اس وقت سپریم کورٹ کے ایک نگران جج بھی موجود تھے،ذرائع کے مطابق آنے والی ویڈیو میں جج ارشد ملک کا انکشاف
6
587
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
میاں محمد نواز شریف کے حمایت یافتہ سردار اکبر ڈوگر بھاری اکثریت سے لاہور ہائیکورٹ کے صدر منتخب
Tweet media one
58
189
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
کسی دوست کی پاکباز باپردہ بیوی کو ورغلا کر بھگا لے جانا کیا غداری نہیں؟
192
285
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
میاں شہبازشریف کے انکار نے عمران خان کو وزیراعظم بنوا دیا۔ حامد میر بشکریہ صنم جمالی
60
608
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
1 year
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے لیے حفاظتی ضمانت میں توسیع کر کے قانون اور تاریخ ہی بدل دی،میں ساری زندگی کی کورٹ رپورٹرٹنگ ایسا دیکھا نہ سنا۔ سعید چوہدری
31
941
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
1 year
جب اسلام آباد ہائیکورٹ میں لگنے والے کیسز بھی لاہور ہائیکورٹ میں لگیں گے تو پھر لوگوں کو بولنے سے کون روک سکتا ہے
101
880
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
3 years
رضی دادا نے چند الفاظ میں پاکستان کی تاریخ بیان کر دی کہ جس ملک میں رانا ثناء اللہ کی گاڑی سے ہیروئین برآمد ہو سکتی ہے وہاں سالوں سے بند مل کے گودام سے چینی برآمد ہونا کوئی بڑی بات نہیں۔
19
372
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
عمران خان کہتا ہے فرح گوگی کے پاس کوئی سرکاری عہدہ نہ تھا مگر آج پنجاب پولیس نے کہا ہے اسکے گھر کے باہر ہر وقت پولیس کی تین گاڑیاں سیکیورٹی اور پروٹوکول کے لیے موجود رہتی تھیں؟
23
453
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
معزز عدلیہ سے گذارش ہے(چار پانچ MPAادھر آدھر ہونے والے بیان) رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کیس کے فیصلہ میں اس کلپ کا حوالہ ضرور دیا جائے تاکہ آئندہ نسلیں تاریخ سے واقف رہیں۔
56
985
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
4 years
نیب نے مجھ پہ بے نامی ٹرازیکشن کا الزام لگایا ہے اور یہ ٹرازیکشن میں نے منگلا کور کے ساتھ کی تھی کیا نیب یہ ثابت کرنا چاہتی ہے کہ فوج بے نامی ٹرانزیکشز میں ملوث ہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا
8
357
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
جب ہم نے کہا تھا لانگ مارچ کریں گے تو شیخ رشید نے وزارت داخلہ میں بڑا لمبا چوڑا پیپر بنایا ہوا تھا اب وہ لوگ اسلام آباد آئیں گے تو میں اسی پیپر پر عمل کرواوں گا۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان
13
408
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
جیسے لارنس آف عریبیہ اور جمال عبدالناصر کا مدتوں بعد پتہ چلا کہ امریکی ایجنٹ تھے ایسے ہی24سال بعد پتہ چلا کہ عمران نیازی بھی امریکی ایجنٹ ھے
99
402
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
یہ وہی بابر اعوان ہے جسکی جعلی ڈگری کا جسٹس افتخار چوہدری نے جب نوٹس لے کر لائسنس ضبط کیا تو معافیاں مانگ مانگ جان چھڑائی
50
329
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
چوہدری احسن اقبال @betterpakistan نے یہ کمال کلپ شئر کر کے اہل یوتھ کو پانی پانی کر دیا
49
1K
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
میاں نواز شریف حکم دیں تو میں اپنی آزاد حیثیت میں جیتی ہوئی ایم پی اے کی سیٹ سے استعفیٰ سب سے پہلے سپیکر کے پاس خود لے کر جاؤں گی.جگنو محسن MPA
35
223
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
3 years
یہ چمتکار صرف پاکستان میں ہی ہو سکتا ہے رات جب سوئے تو GDP منفی تھا اور صبح اٹھنے پہ پتہ چلا راتوں رات یہ 3.94 ہو گیا ہے. GDP نہ ہوا سپیس شٹل ہو گیا؟
17
340
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
یہ ہم ججز پر منحصر ہے کہ ہم نے جسٹس منیر،انوارالحق،ارشاد حسن،نسیم حسن شاہ کی طرح تاریخ میں زندہ رہنا ہے یا امام مالک اور امام ابو حنیفہ کی طرح۔ جسٹس فائز عیسی
34
557
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
صدر سپریم کورٹ احسن بھون نے بھی جوڈیشل کمیشن اجلاس سے متعلق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خط کی تصدیق و تائید کی ہے۔
6
389
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
حکومت ختم ہو گی تو پتہ چلے گا وزیراعظم ہاوس میں کونسے کھیل کھیلے جا رہے تھے ہوشربا سکینڈلز سامنے آئیں گے اسحاق خاکوانی pti اہم این اے
21
331
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
1 year
سیف الرحمان جیل میں اکثر میاں نواز شریف کو قانون کی دفعات کا حوالہ دے کر کہتے ہمیں سزائے موت بھی ہو سکتی ہے میاں نوازشریف نے کہا بوہتا قانون نہ پڑیا کر ناں اسیں قانون دے تحت گرفتار ہوے آں تے ناں قانون دے تحت چھوٹنا اے
11
602
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
عوام پریشان نہ ہو توہین عدالت کا قانون صرف یوسف رضا گیلانی طلال چوہدری دانیال عزیز اور نہال ہاشمی کے لیے ہے عمران خان کے لیے نہیں۔
68
387
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
جسٹس قاضی فائز عیسی کے بعد جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس منصور علی شاہ نے بھی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو سپریم کورٹ میں پانچ ججز اپوائنٹ کرنے کے لیے خط لکھ دیا
18
381
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
1 year
سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا اسکے خلاف بیان دیکھنے کے بعد یونہی احد چیمہ کو سلام کرنے کو دل چاہ رہا ہے
Tweet media one
33
310
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
14 days
پانامہ کیس سے مانیٹرنگ حمزہ شہباز کی پنجاب حکومت گرانے والے 63 اے سے آئین ری رائیٹ جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن سے 15 دن لے کر معجون بنائی اور جنرل پاشا کی پارٹی pti کو مخصوص نشتیں دے دی گئیں۔ عبدالقیوم صدیقی
31
735
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
10 days
عمران خان کے وزیر رزاق داود کے پاور پلانٹ کا معاہدہ 2021 میں ختم ہونا تھا جو اس نے اپنی ہی حکومت سے معاہدہ کی مدت 10 سال بڑھا کر 2031 تک کروا لی اور کیپسٹی چارجز کی مد میں اربوں روپے غریب عوام کے بجلی بلوں سے وصول کر رہا ہے۔ سعید چوہدری
24
1K
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
اگر کسی نے حمزہ شہباز کے بطور وزیراعلی الیکشن کو جعلی کہا تو توہین عدالت کی کاروائی بھی ہو سکتی ہے۔لاہور ہائیکورٹ
9
323
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
1 year
جب عمران خان وزیراعظم تھے تو قومی ضمنی الیکشن کا شیڈول بدلتا رہا سپریم کورٹ کے بار بار احکامات کے باوجود بلدیاتی انتخابات نہ کروائے اس وقت بھی آئین یہی تھا۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
5
732
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
3 years
وزیر دفاع پرویز خٹک کو شیر نے اسکے گھر میں شکست دے دی۔
14
131
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
سپیکر کسی منحرف رکن اسمبلی کا کاسٹ کیا ہوا ووٹ مسترد نہیں کر سکتا، اٹارنی جنرل۔ پھر ریفرنس کیوں دائر کیا؟
36
236
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
16 days
مخصوص نشتوں کے کیس میں فیصلہ آنے سے 12 گھنٹے پہلے ڈرامائی طور پر اکثریت اقلیت میں تبدیل ہو گئی۔ عبدالقیوم صدیقی
90
588
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
20 days
جوڈیشل ہسٹری میں پہلی دفعہ اس پارٹی کو ریلیف دیا گیا ہے جو فریق مقدمہ ہی نہ تھی۔ بن مانگے جسے ہر چیز ملے وہ دینے والے کی خوبصورت ہمسائی ہی ہو سکتی ہے۔
39
708
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
محب وطن عمران خان صرف 15 ڈالر معاوضہ کے تنازع پر اڑھائی برس تک پاکستان کے لیے نہ کھیلا۔ وجاہت مسعود
55
727
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
3 years
جتنا پیسا فوج کو کرونا sop پر عملدرآمد کروانے کے لیے بطور سپیشل الاونس دینا ہے اگر اسی پیسے سے کرونا ویکسینیشن خرید لیں تو گھاٹے کا سودا تو نہیں ہے؟
34
342
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
3 years
تمام رکاوٹوں اور دھاندلی کے باوجود میاں نوازشریف کا شیر مردان کا میئر جیت گیا
18
154
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
3 years
ضمنی الیکشن لاہور میں PTI کے دونوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے
19
195
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
3 years
تاریخ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو مریم نواز کی پٹیشن کی صورت وہ موقع فراہم کیا ہے کہ 74 سالوں میں عدلیہ پہ لگے داغ دھو سکے۔
38
293
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
رضی دادا واقعی زمانے کے ولی ہیں جو ہمیشہ کہتے ہیں عمران خان سو جوتے بھی کھائے گا اور سو پیاز بھی ساتھ تھوکا ہوا چاٹے گا جو اب حقیقی آزادی اور الیکشن چھوڑ کر بذریعہ سائفر اسمبلی میں آ رہا ہے
85
306
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
3 years
ہم منتظر ہیں آج بھی کوئی جسٹس کھوسہ پنڈورا پیپرز پہ کہے کہ پٹیشن لاو۔ مریم نواز
8
315
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
3 years
عمران خان اور بدنام زمانہ راو انوار ججز گیٹ سے یوسف رضا گیلانی اور نوازشریف سائلین گیٹ سے؟
27
309
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
3 years
جسٹس اطہر من اللہ کہتے ہیں جس وقت کے وقوعہ کی رانا شمیم بات کر رہے ہیں اس وقت جسٹس عامرفاروق میرے ساتھ تھے تو پھر روئے زمین کے قوانین کہتے ہیں آپ منصفی چھوڑ کر گواہ کے کٹہرے میں کھڑے ہو کر رانا شمیم کے خلاف اور جسٹس عامرفاروق کے حق میں گواہی دیں
14
374
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
3 years
میری نوکری داؤ پر لگی ہے۔ جنرل قمر باجوہ صاحب سخت ناراض ہیں کہ میں ہائیکورٹ کا ایک جج ہینڈل نہیں کر سکا، نوازشریف کے خلاف ہماری دو سال کی محنت ضائع ہو جائے گی . جنرل فیض حمید. جسٹس شوکت صدیقی کا سپریم کورٹ میں بیان.
14
428
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
رضی دادا کا عمرانی ایجنڈے کے خلاف علم جہاد ملک خداداد اور آنے والی نسلوں کی بقا کے لیے تھا الحمداللہ وہ جدوجہد میں کامیاب ہوئے
20
238
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
آپ لوگ مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے لیے مجھے چھوڑ رہے ہیں اللہ کو کیا جواب دو گے۔ عمران خان کا لاہور میں ناراض ممبران کا ترلہ
37
205
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
3 years
ڈی جی ISI تنازعہ میں 3/4 وزیر آرمی چیف کے پاس گئے اور کہا وزیراعظم اسمبلیاں توڑ دیں گے جس پر آرمی چیف نے کہا کل کے بجائے آج اسمبلیاں توڑ دیں نئے الیکشن ہو جائیں گے۔ سعید چوہدری
21
425
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
3 years
جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا وزیراعظم اور وزراء کو استثناء حاصل ہے تو فوراً جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا یہاں وزراء اعظم کو بلایا اور سزا بھی دی گئی ہے
19
635
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
سوائے بھارت اور pti کے باقی سب نے ہمیں IMF میں سپورٹ کیا۔ مفتاح اسماعیل
93
313
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
2 years
شیر پنجاب میاں حمزہ شہباز 197 ووٹ لیکر وزیر اعلی پنجاب منتخب ہو گئے
Tweet media one
17
137
2K
@rafaqatdgr
Rafaqat Dogar
3 years
سپریم کورٹ نے اب کہا ہے کہ محض خطا کو بنیاد بناکر تاحیات نااہل نہیں کیاجاسکتا مگر نوازشریف کو تو بغیر خطا ہی نااہل کردیا
18
305
2K