Qasim Nadeem MPA Profile Banner
Qasim Nadeem MPA Profile
Qasim Nadeem MPA

@qmalik86

3,746
Followers
1,232
Following
3,923
Media
58,145
Statuses

#MPA_PP199 *Divisional President Social Media Team Sahiwal* *District Youth Coordinator* @pmln_org Sahiwal @NawazSharifMNS @CMShehbaz @MaryamNSharif

Lahore
Joined November 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
4 years
Nawaz Sharif declared Pakistan a Nuclear power in 1998 and started CPEC despite immense pressure from the world powers. Love You Mian Sb #محب_وطن_نوازشریف
30
630
496
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل 10بجے ہوگا اسپیکر صوبائی اسمبلی منتخب ارکان سے حلف لیں گے کل آپ کا بھائی حلف اٹھایے گا انشاءاللہ اور کل میں پارلیمانی سیاست کا اغاز کروں گا اور اپ سب سے دعا کی اپیل کرتا ہوں کہ اللہ پاک مجھے پاکستان کی بہتری کے لیے استعمال کریں #آگے_بڑھے_گا_نظریہ_نواز_کا
Tweet media one
90
221
842
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
*الـحـمـدلـلـہ* جـڑانـوالـہ حـلـقـہ PP-100 سـے دوبـارا گـنـتـی مـیـں خـان بـہـادر ڈوگـر MPA مـنـتـخـب✌️ @TallalPMLN
Tweet media one
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
بریکنگ نیوز الحمدللہ 🔰 *حلقہ PP-100 جڑانوالہ دیہی* ن لیگ کے سردار خان بہادر ڈوگر دوبارہ گنتی میں تقریباً 4700 کی لیڈ سے جیت گئے ہیں. حتمی لسٹ کچھ دیر میں جاری کی جائے گی میں نے پہلے ہی بتایا تھا جیسے جیسے ری کاؤنٹنگ ہوگی ویسے ویسے نون لیگ کی جیتی ہوئی سیٹیں واپس ائیں گی
14
218
361
12
163
457
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
میں کئی سالوں سے میم مریم نواز شریف کی ٹیم کا حصہ ہوں اور اسی دن کا انتظار تھا انشاءاللہ مریم نوازشریف کی قیادت میں پنجاب میں ترقی و خوشحالی کا نیا رنگ سفر نظر آئے گا۔۔۔!!! @MaryamNSharif #پنجاب_کی_بیٹی
Tweet media one
14
242
412
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
Alhamdulillah٫ With my Mentor, my Leader, my BOSS!! Chief Minister Punjab INSHALLAH !!! @MaryamNSharif #NewProfilePic
Tweet media one
29
108
423
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
6 months
مری شناخت اگر ہو تو تیرے نام سے ہو اے ارضِ شوق تری چشمِ معتبر میں رہوں اے ارضِ لوح و قلم، اے ادب گہِ شبنم ترے لئے میں سدا فکرِ شعرِ تر میں رہوں #پاکستان_کو_نواز_دو قائد ساہیوال فخر ساہیوال ملک ندیم کامران
32
164
395
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
الحمدللہ اسمبلی حال میں موجود
Tweet media one
15
104
387
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
بریکنگ نیوز الحمدللہ 🔰 *حلقہ PP-100 جڑانوالہ دیہی* ن لیگ کے سردار خان بہادر ڈوگر دوبارہ گنتی میں تقریباً 4700 کی لیڈ سے جیت گئے ہیں. حتمی لسٹ کچھ دیر میں جاری کی جائے گی میں نے پہلے ہی بتایا تھا جیسے جیسے ری کاؤنٹنگ ہوگی ویسے ویسے نون لیگ کی جیتی ہوئی سیٹیں واپس ائیں گی
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
میں نے کچھ دن پہلے ہی بتایا تھا RO پرو تحریک انتشار کے حامی تھے جنہوں نے مُسلم لیگ ن کی جیتیں ہوئی سیٹیں تحریک انتشار کو گفٹ کی این اے 97 فیصل آباد(تاندلیانوالہ)سے مسلم لیگ ن کے گوہر علی خاں بلوچ ری کاوٹنگ میں جیت گئے۔اس نشست پر پہلے پی ٹی آئی کے سعد اللہ بلوچ کو جتوایا گیا تھا۔
Tweet media one
6
125
214
14
218
361
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
6 months
حلقہ پی پی 199کے غیور عوام ماؤں بہنوں بیٹیوں بھائیوں بزرگوں اور نوجوانوں کا میں بے حد مشکور ہوں جنہوں نے مسلم لیگ ن کو ووٹ دیا مجھے ووٹ دیا میرے ساتھ چلے میرا بازو بنے میرے لئے دعائیں کی انشاءاللہ میں نے اپنے حلقہ کے عوام سے جو جو وعدے کیئے تھے انشاءاللہ ان وعدوں کو وفا کرونگا
Tweet media one
29
127
306
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
3 months
ڈپٹی کمشنر ساہیوال اکرام الحق صاحب کےساتھ مختلف ہوٹلز پر روٹی و نان کی قیمتوں کا معائنہ اور وزن چیک کیا اس موقع پر عوام کی بہت بڑی تعداد نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا روٹی کی قیمتیں کم کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا @MaryamNSharif @Atifrauf79 #روٹی_سستی_شکریہ_مریم_نواز
Tweet media one
9
45
55
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
8 months
Bushra Pirni used to go to Bani Gala alone to meet Imran Khan without telling me The same things were said by Qandeel Baloch in a TV program a few years ago , who was later killed mysteriously #جعلی_پیرنی_فراڈیا_مرید
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
231
176
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
4 years
Wishing President PMLN a blessed birthday. #HappyBirthdayShehbazSharif
Tweet media one
8
48
219
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
2 years
پنجاب میں جس بھی فائیل کو کھولا جا رہا ہے، فرح گوگی کا رولا نکل آتا اور سب کو پتہ ہے کہ فرح گوگی کا تعلق عمران نیازی کی بیوی پنکی پیرنی کے ساتھ ہے۔ #پنکی_کو_انگوٹھی_دو_کام_لو
4
102
213
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
2 years
May Allah make you a source to develop Pakistan 🇵🇰 inshallah #وزیرِاعظم_شہبازشریف
Tweet media one
25
67
207
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
میں نے کچھ دن پہلے ہی بتایا تھا RO پرو تحریک انتشار کے حامی تھے جنہوں نے مُسلم لیگ ن کی جیتیں ہوئی سیٹیں تحریک انتشار کو گفٹ کی این اے 97 فیصل آباد(تاندلیانوالہ)سے مسلم لیگ ن کے گوہر علی خاں بلوچ ری کاوٹنگ میں جیت گئے۔اس نشست پر پہلے پی ٹی آئی کے سعد اللہ بلوچ کو جتوایا گیا تھا۔
Tweet media one
6
125
214
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ تقریب حلف برداری پنجاب اسمبلی انشاءاللہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف بھی پنچ گیّی ہیں انشاءاللہ پنجاب میں تعمیر و ترقی کا نیا باب شروع ہوگا @MaryamNSharif @Atifrauf79
Tweet media one
Tweet media two
6
96
216
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
8 months
Bushra Bibi has violated Sharia and her marriage is illegal #جعلی_پیرنی_فراڈیا_مرید
Tweet media one
2
162
121
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
8 months
The hideous role of Imran Khan and Bushra Pirni in the guise of Peri Muridi #جعلی_پیرنی_فراڈیا_مرید
Tweet media one
0
143
121
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
8 months
Through Farah Gogi , Bushra was divorced on 14 November 2017 after which Imran Khan and Bushra committed an illegal act by getting married during Eid The revelation of Khawar Manika #جعلی_پیرنی_فراڈیا_مرید
Tweet media one
0
149
120
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
8 months
If an Islamic system was truly established in Pak such people would have been flogged and killed but unfortunately due to the experience of a few inexperienced people such people were imposed on us and the country was exploited economically and socially #جعلی_پیرنی_فراڈیا_مرید
Tweet media one
1
146
121
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
نو منتخب سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خاں اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر چنڑ سے ان کے چیمبر میں ملاقات اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال @MaryamNSharif #Qasim_Nadeem_MPA_PP199
Tweet media one
4
84
197
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
8 months
Illegal Marriage Bushra Pinky and Imran Khan got married during Eid Confirmation of Khavar Manika In the name of Perry Meridi , the illicit process continued between the two Khavar Manika #جعلی_پیرنی_فراڈیا_مرید
Tweet media one
1
132
113
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
8 months
Niazi used to come to my house in my absence Khavar Manika #جعلی_پیرنی_فراڈیا_مرید
Tweet media one
0
135
113
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
8 months
Pinky used to visit Bani Gala Imran Khan alone without telling me Khavar Manika However , the late Qandeel Baloch had disclosed this many years ago in a Good Morning TV show , but no one believed her #جعلی_پیرنی_فراڈیا_مرید
Tweet media one
0
127
112
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
8 months
Bushra Bibi was suffering the punishment of her sins , what she did against Maryam Nawaz , she herself became the victim today #جعلی_پیرنی_فراڈیا_مرید
Tweet media one
0
127
110
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
1 year
Thank you, Madam Maryam Nawaz for the honor and trust. District Youth Coordinator Sahiwal to assist the office of the Chief Organizer PML-N @MaryamNSharif
Tweet media one
20
35
150
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
4 years
نواز شریف کی تقریر کا سب سے پرکشش جملہ یہ تھا کہ لڑائی کچرے کے ڈھیر سے نہیں کچرا پھینکنے والوں سے ھے۔ #غدارِجمہوریت_عمران_خان
4
39
131
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
3 months
محترمہ چیف منسٹر @MaryamNSharif صاحبہ کے IT initiative کے حوالے سے اقدامات قابل ستائش ہیں۔لیکن اس میں میری رائے ہے کہ نوجوانوں کو د��ج ذیل فری کورسز پڑھانے کا انتظام کیاجائے تاکہ آن لائن زیادہ سے زیادہ روزگار کے مواقع فراہم کئے جا سکیں 1:-Copy Writing 2:-Web Development جاری ہے
27
97
145
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
اور ناظرین منصور علی خان نے تحریک انصاف کے لونڈے لپاڑوں کی منجی بیچ چوراہے ٹھوک دی @_Mansoor_Ali
0
97
138
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
2 years
پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیر اہتمام وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور سابق وزیر اعلی پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف کی ایف آئی اے کیس میں باعزت بری ہونے کی خوشی میں پاکستان مسلم لیگ ن لاہور سیکرٹریٹ نصیر آباد میں اظہار تشکر کی تقریب کا انعقاد کیا گیا #ووٹ_نواز_دا
1
64
116
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
سید حیدر نقوی صاحب جب بھی بھی بولتے ہیں کمال کا بولتے ہیں ۔۔۔ویلڈن سر 👍 تحریک انصاف سے چار سوالات کرتے ہیں آئی ایم ایف کو خط لکھنے والے امریکن شہری روف حسن کے طوطے اڑھ گئے، یہی سوالات ہمارے پارلیمنٹرین کو اسمبلی کے فلور پر کرنے چاہئے ۔۔
2
110
130
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
وَ تُعزو مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تشاء .ٰبیشک عزت اور ذلت میرے رب کے ہاتھ میں ہےٰ انشاء اللہ جذبہ عوام کی خدمت!! ایجنڈا پنجاب کی ترقی کا!! عزم عوام کے چہروں سے مایوسی اور ناامیدی کو ختم کر کے خوشیاں واپس لوٹانے کا!! @MaryamNSharif #شیر_ساہیوال #Qasim_Nadeem_MPA_PP199
Tweet media one
Tweet media two
3
49
120
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
اشیاء خوردونوش کی قیمتوں اور معیار کاجائزہ لینے کےلئے ساہیوال کی مختلف مارکیٹ کادورہ کیا وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ کے ویژن کےمطابق عوام کوسہولیات اور ریلیف کی فراہمی میں کسی قسم کی رکاوٹ قابل برداشت نہیں عوام الناس سےگفتگو کی اور انکےمسائل کے فوری حل کےلیے اقدامات کیے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
15
77
112
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
4 months
اپنے حلقے کی عوام کے لیے میرا خاص پیغام پی پی 199 ساہیوال
12
43
113
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
1 year
This is not Joyland where you make decisions for the entertainment of brides and children and mother-in-law #ساس_کا_کرش
9
102
100
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
2 months
Meeting with Mian Muhammad Nawaz Sharif sb on CWC at 180/H Model Town Lahore @MaryamNSharif
Tweet media one
7
19
116
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
رمضان پیکج کی نگرانی و مانیٹرنگ کے لیے کے مختلف یوٹیلٹی سٹورز کا وزٹ کیا اور انتظامیہ کو ہدایات جاری کی کہ روزانہ کی بنیاد پر ریٹ لسٹ اور کوالٹی چیک یقنی بنائے تاکہ وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات کے مطابق صارفین کو معیاری اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی جاسکے @MaryamNSharif
9
78
110
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
3 months
اُمید سحر مریم سرکار 🔥🔥🔥 آپ کی وزیر اعلیٰ پنجاب نے آج کیا کیا۔۔ جاننا آپ کا حق ۔۔ بتانا ہمارا فرض @MaryamNSharif
4
51
113
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
وزیراعلی مریم نواز شریف نے 15 کال سنٹر کا دورہ کیا وزیراعلی مریم نواز شریف کی لیڈی پولیس کمیونیکیشن آفیسرز سے ڈیسک پرجا کر بات چیت وزیراعلی مریم نواز شریف نے سیف سٹی مانیٹرنگ کے عمل کا مشاہدہ کیا @MaryamNSharif
1
81
109
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
نه چٹھہ نہ اینج نہی کمشنر لیاقت چھٹہ نے تین دن پہلے امریکہ کا ویزا لگوایا ، شہباز گل کے فلیٹ پہ مہمان بننے جا رہے تھے اس فتنے کا نام ecl میں شامل کیا جائے اور مُکمل تحقیقات ہونی چاہیے کہ اس نے کس کے کہنے پر اور کیوں جھوٹ بولا ہے
Tweet media one
4
91
112
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
الحمدللہ آج کے دن کی سب سے خوبصورت تصویر ♥️♥️ وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ نواز شریف کو مائنس کیا اللہ کے فضل سے وہ پلس ہوا۔۔ #MeraQuaidPhirSeAya
Tweet media one
3
76
105
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
الحمدللہ یہ فرعون بھی پکڑا گیا۔ پنجاب بہت خوش قسمت صوبہ ہے اس کی وزیراعلٰی نے پندرہ دن میں ایسی گورنس کی بنیاد رکھ دی ہے کہ لوگوں کا اعتماد جمہوریت اور ن لیگ پر بہت زیادہ بڑھ گیا ہے @MaryamNSharif
4
74
105
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
6 months
شیر پر جتنی مہریں لگیں گی ملک اتنی تیزی سے ترقی کرے گا۔ الیکشنز کی تاریخ یہ ہی بتاتی ہے جو ریلا پنجاب سے اٹھتا ہے وہ ہی سمندر بنتا ہے تو پنجاب نے اعلان کر دیا دو تہائی اکثریت سے وزیر اعظم نوازشریف #شیر_ساہیوال #سیالکوٹ_شیر_کا
2
75
99
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
پنجاب میں 5 آئی ٹی سٹی بنائیں گے! وزیرا علیٰ پنجاب مریم نوازشریف #آگے_بڑھے_گا_نظریہ_نواز_کا
Tweet media one
2
92
103
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
6 months
Nawaz Sharif declared Pakistan a Nuclear power in 1998 and started CPEC despite immense pressure from the world powers. Love You Mian Sb ❤️❤️❤️❤️❤️ #پاکستان_کو_نواز_دو
1
102
103
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
مریم نوازشریف صاحبہ نے رکن پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھا لیا،اور دوسری طرف بطور رکن اسمبلی دستخط کرتےہوئے انشاءاللہ مریم نوازشریف پنجاب میں پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلی کے طور پر اپنے فرائض سرانجام دیںگی اور پنجاب میں خدمت اور کارکردگی کے سفر کا پھر سے آغازہو گا #وزیر_اعلی_مریم_نواز
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
73
100
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا صوبے بھر میں گلیوں کی مرمت کے پراجیکٹ کا اعلان شہروں اور دیہات کے محلوں کی چھوٹی سڑکوں اور گلیوں کی مرمت کے لئے فوری پلان بھی طلب ہر حلقے کو ترقیاتی پراجیکٹ کے لحاظ سے ماڈل حلقہ بنانا چاہتی ہوں @MaryamNSharif #شاباش_وزیراعلی_مریم_نواز
Tweet media one
1
81
100
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف دفتر کے باہر احتجاج درحقیقت ملک دشمنی کا ایک منہ بولتاثبوت ہے بیرونی فنڈنگ پر پلنے والیPTIہمیشہ کی طرح ایک بار پھر پاکستان،عوام،حکومت اور پاک فوج کےخلاف مہم سازی میں مصروف ہےتاکہ پاکستان عدم استحکام کا شکار ہو بحرانوں میں گھیرا رہے #ریاست_دشمن_پی_ٹی_آئی
6
87
97
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
شہباز شریف وزیرا عظم بنے تو دنیا بھر کے وزرائے اعظم اور صدور نے مبارک باد دی مریم نواز کے وزیرآعلی بننے کو ترجمان خارجہ یو ایس مائل اسٹون نے کہا۔اور ایک شخص ھوا کرتا تھا جو کہتا تھا کہ میرا فون مودی نہیں اٹھاتا،جوبائیڈن مجھے کال نہیں کرتا۔ @SalmaButtPMLN
0
80
95
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف گورنر ہاؤس میں ارکان اسمبلی سے ملاقات مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے ارکان نے پر تپاک خیر مقدم کیا وزیر اعلیٰ مریم نواز نے تمام ارکان سے ان کی ٹیبل پر جاکر ملاقات کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ارکان اسمبلی سے خوشگوار موڈ میں بات چیت۔خیریت دریافت کی
5
70
95
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
6 months
یہاں سے چند قدم دور جو آپکا ڈی ایچ کیو ہسپتال ہے وہاں پر سی ٹی سکین بھی لگا , بہترین سہولیات فراہم کیں میں آج دعویٰ کرتا ہوں کہ راجن پور کے اس ہسپتال کا پاکستان کے کسی بھی بہترین ہسپتال سے موازنہ کرلیں یہ ہسپتال بہتر ہوگا۔ #شیر_ساہیوال #ShehbazinRajanpur
3
78
90
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
6 months
میری لیڈر پہلی خاتون وزیراعلیٰ پنجاب ،مریم نواز صاحبہ انشاءاللہ پنجاب کوترقی کا عروج دوبارہ ملے گا۔میم مریم نواز کےساتھ میرا سیاسی سفر2012میں شروع ہوّا اور آج الٰحمدللّٰہ میں میم مریم نواز کےساتھ پہلی دفعہ پارلیمینٹ کاحصہ بننے جارہا ہوں اللّٰہ پاک ہمیں استقامت عطا فرمائے آمین
2
50
89
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
الحمدللہ منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر اور ناظرین این اے 81 کے فارم 47 مطابق اظہر قیوم ناہرا یہ نشست جیت چکے ہیں اور قومی اسمبلی سے سنی اتحاد کونسل کی ایک اور نشست کم ہو چکی ہے اور اب سنی اتحاد والے حامد میر کے دروازے پر گھنٹیاں ماررہے ہیں @MaryamNSharif
Tweet media one
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
اور ناظرین این اے81 اور این اے79 گوجرانوالہ پر ری کاؤٹنگ کا آغاز ہوگيا ہے کیونکہ این اے 81 میں جیت کا مارجن8 ہزار کا ہے جبکہ مسترد شدہ ووٹ 8ہزار ہیں جبکہ این اے79میں جیت کا مارجن 2800کا ہے جبکہ مسترد ووٹ10ہزار ہیں امید ہے ایک دو دن میں aمُسلم نواز لیگ کی ایک سیٹ اور بڑھ جائے گی
1
17
36
2
80
92
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
انشاء اللہ ریاست ہوگی ماں کے جیسی اس کا عملی نمونہ اج کل دیکھنے کو مل رہا ہے الحمدللہ @MaryamNSharif #PunjabSuperSpeed
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
71
92
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
میاں نواز کا بھائی میاں شہباز وزیراعظم منتخب وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ کہنا بنتا ہے ✌🏻✌🏻 #وزیراعظم_شہباز_شریف
Tweet media one
0
60
94
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
6 months
قائد محترم ملک ندیم کامران صاحب کا اپنی صحت کے حوالے سے اہم پیغام اپنے دوستوں ساتھیوں کے نام شکر الحمدللہ اللہ وتعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ ملک ندیم کامران صاحب کی طبیعت پہلے سے کافی بہتر ہے اللہ سبحانہ وتعالیٰ ان کو سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین #پاکستان_کو_نواز_دو
9
54
88
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
ماڈل ویمن پولیس اسٹیشنز بنائیں گے! نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف #آگے_بڑھے_گا_نظریہ_نواز_کا
Tweet media one
1
113
92
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
ہماری چیف منسٹر نوازشریف کی بیٹی ہے الحمد اللہ پنجاب کے وارث پنجاب میں آ گئے ہیں عوام کی خدمت اور عوام سے محبت تو شریف فیملی کے خون میں شامل ہے @MaryamNSharif
1
65
91
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
عوامی وزیر اعلیٰ پنجاب امید سحر فخر نواز مریم نواز شریف نے اپنی محنت اور لگن سے چند دنوں کی کارکردگی سے ناقدین کے منہ بند کروا دیئے ہیں،اگر کوئی بغض نواز شریف میں مبتلا ہے تو اس کا علاج ممکن نہیں ہے۔ @MaryamNSharif
1
62
89
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ساتھ پنجاب اسمبلی میں موجود بدلے گا پنجاب انشاء اللہ اگے بڑھے گا پنجاب #TurnAroundPunjab @MaryamNSharif #Qasim_Nadeem_MPA_PP199
0
67
92
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
آئیں آپ کو خانہ کعبہ والی گھڑی کی قریب سے زیارت کرواتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس کبھی حکومت آئی اور ایسی گھڑی تحفے میں ملی، تو کیا آپ اسے فروخت کریں گے؟ جوابِ لازمی دیں #MeraQuaidPhirSeAya
3
82
88
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
دعا ہے کہ اللہ رب العزت وزیرا عظم شہباز شریف صاحبِ کو غریب پاکستانیوں کی اُمنگوں پر پورا اُترنے کی توفیق اور ہمت عطا فرمائے شہباز شریف صاحب مہنگائی افراط زر اور لاء آرڈر کو کنٹرول کیجیے سخت قوانین بنائیں اور آپکو پاکستان کا 24 واں وزیراعظم بننا مبارک ہو #GoodLuckPMSS
Tweet media one
4
68
93
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
عوام دوست وزیراعلیٰ عوام کے درمیان!!! @MaryamNSharif #PunjabSuperSpeed
1
70
90
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت پر عمل کرتے ھوئے ملک قاسم ندیم اور فرزانہ عباس کمبوہ ایم پی اے ساہیوال نے اپنے حلقے میں صاف ستھرا پنجاب مہم کا باقاعدہ اغاز کر دیا ہے اس موقع پر موجود لیبر کو اسپیشل جیکٹ بھی مہیا کی گئی @MaryamNSharif
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
68
86
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
الحمدللہ وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اپنی عوام میں موجود۔۔ ہر کمزور، ہر غریب، ہر بزرگ، ہر مریض کی غمخواری ہی ہمارا نصب العین ہے
1
67
88
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
6 months
انشاء اللہ MPA #PP199 قاسم ندیم اور #قائد_ساہیوال ملک ندیم کامران کی پارٹی کے ساتھ محبت اور وفاداری کی گواہی قائد پاکستان میاں نواز شریف اور امید سحر مریم نواز خود دے رہی ہیں۔ الحمدللہ میرے اور میرے والد صاحب کے لئے یہ الفاظ ہماری سیاست کا کل اثاثہ ہیں #شیر_ساہیوال
4
74
83
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
الحمدللہ حق اور سچ نے سامنے انا ہی ہوتا ہے مسلم لیگ نواز کے امیدوار براے قومی اسمبلی حلقہ این اے97 علی گوہر بلوچ دوبارہ گنتی میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگے مریم بی بی نے بہت عرصہ پہلے بتایا تھا کہ جو کام یہ خود کر رہے ہوتے ہیں اس کا الزام دوسروں پر لگاتے ہیں @MaryamNSharif
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
میں نے کچھ دن پہلے ہی بتایا تھا RO پرو تحریک انتشار کے حامی تھے جنہوں نے مُسلم لیگ ن کی جیتیں ہوئی سیٹیں تحریک انتشار کو گفٹ کی این اے 97 فیصل آباد(تاندلیانوالہ)سے مسلم لیگ ن کے گوہر علی خاں بلوچ ری کاوٹنگ میں جیت گئے۔اس نشست پر پہلے پی ٹی آئی کے سعد اللہ بلوچ کو جتوایا گیا تھا۔
Tweet media one
6
125
214
3
71
88
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
2 years
جب دنیا بھر میں تیل سستا ہو گیا تو فتنہ سرکار نے امپورٹرز کو خط لکھ کر آفیشلی پاکستانی قوم کے لیے سستا تیل خریدنے سے منع کر دیا تھا نوسربازوں کے ٹولے نے ساڑھے تین سال کی حکومت میں اسطرح کے سینکڑوں ڈاکے ڈال کر عوام کے پیسے کو بےدردی سے لوٹا ہےجسکا خمیازہ قوم اب تک بھگت رہی ہے
2
77
79
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
7 months
شکر الحمدللہ
Tweet media one
Tweet media two
20
31
84
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
الحمدللہ رب العالمین پنجاب اسمبلی تقریب حلف برداری بنانا ہے ہمیں اب اپنے ہاتھوں اپنی قسمت کو ہمیں اپنے وطن کا آپ بیڑا پار کرنا ہے بطور رکن اسمبلی رجسٹر پر دستخط کرتے ہوئے الحمدللہ #Qasim_Nadeem_MPA_PP199
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
63
87
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
رمضان پیکج کی نگران و ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس،ملک ارشد اور ملک قاسم ندیم کی زیر صدارت منعقد ہوا انتظامیہ کو ہدایات جاری کی کہ روزانہ کی بنیاد پر ریٹ لسٹ اور کوالٹی چیک کرے وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات کے مطابق صارفین کو غیر معیاری اشیاء فراہمی پر سخت ایکشن لیاجائے
Tweet media one
6
70
87
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
ملک احمد خان صاحب کو سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ پاک آپ کو اس منصب کو آسان اسان طریقے سے چلانے کی توفیق عطا فرمائے امین @MaryamNSharif #Qasim_Nadeem_MPA_PP199
Tweet media one
3
55
85
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
6 months
عمران خان کی زندگی 😃 شرمندگی ۔ شرمندگی ۔ شرمندگی ۔ عمران خان کے سیاست کا پوسٹ مارٹم اس سے بہترین الفاظ میں نہیں ہوسکتا ۔۔ یوتھیوں کو ان کے لیڈر کی اوقات دکھائیں لازمی شئیر کریں #پاکستان_کو_نواز_دو
1
68
85
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
First Parliamentary meeting in Jatti Umerah with CM Punjab MARYAM NAWAZ SHARIF . We will set new records of development in punjab. INSHALLAH ۔ @MaryamNSharif
10
71
87
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
بہت بدقسمتی ہے کہ جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو پوری دنیا میں قیمتیں نیچے جاتی ہیں اور ہمارے ملک میں اوپر جاتی ہیں۔مہنگائی کے خلاف کریک ڈاؤن کررہے ہیں عوام کو پریشان نہیں ہونے دیں گے وزیرا علیٰ پنجاب مریم نواز شریف @MaryamNSharif
5
68
84
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
اُمید سحر فخر نواز قوم کی بیٹی قوم کی آواز نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا پنجاب اسمبلی میں استقبال کرتے ہوئے ❤️ #Qasim_Nadeem_MPA_PP199 @MaryamNSharif
1
64
84
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
ملک دشمن عناصر کے ٹکروں پر پلنے والا بے شرم انسان اس امریکی ایجنٹ سے سٹیلائٹ فون برآمد ہونے کے بعد بھی اس غدار کو چھوڑنے والے ججز اور اس کے حمایتيوں کو ڈوب مرنا چاہئیے #ریاست_دشمن_پی_ٹی_آئی
5
79
82
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
پنجاب کے 500 طلبا و طالبت کے انٹرنیشنل یونیورسٹیوں میں سکالرشپ کے تحت داخلے کروائے جائینگے جہاں پر انکی فیس رہنے کھانے سمیت تمام اخراجات پنجاب حکومت ادا کریگی۔ اس میں لڑکیوں کا برابر کا حصہ ہوگا، وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف #خواتین_کی_آواز_مریم_نواز
2
79
84
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہئے عمران خان نے پاکستان کو ڈیفالٹ کرانے کیلئے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کی تصدیق کر دی
Tweet media one
0
75
82
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
6 months
انشاءاللّٰہ وزیراعظم نواز شریف بات دو تہائی سے آگئے نکل چُکی ہے صرف شیر #شیر_ساہیوال #پاکستان_کو_نواز_دو #نواز_کا_سوات
8
77
80
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
2 years
ملتان سے شاہ محمود قریشی کی بیٹی کو بدترین شکست ہوئی
2
51
66
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
2 years
عمران خان اپنی #FIR کی بات کرتے ہیں لیکن تحریک انصاف کا کارکن شہید ہوا اسکی #FIR کی بات نہیں کرتے کیونکہ پوسٹ مارٹم کے مطابق اس کو کو بڑے اسلحے کی گولی لگی تھی اور بات ان کے اپنے گاردز تک جاۓ گی گولی کنٹینر سے چلی تھی @MaryamNSharif @CMShehbaz @HamzaSS @MIshaqDar50
2
65
72
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صوبائی کنٹرول روم رمضان کا دورہ ، وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت یہ کنٹرول روم "نگہبان رمضان" پیکج کی ترسیل ، رمضان بازار اور کسی بھی قسم کی شکایت کے فوری ازالے کیلیے قائم کیا گیا ہے @MaryamNSharif
6
65
77
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
6 months
مورا شیر تے لاواں گے تے شیراں نوں جتاواں گے 8 فروری کو انشاءاللہ ٹھپہ شیر 🦁 تے لاواں گے #شیر_ساہیوال @qmalik86 #ShehbazinRajanpur
4
79
75
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم وتعز من تشاء وتذل من تشاء شکر گذار ہیں اس ذات پاک کے جس نے یہ دن دیکھنا نصیب فرمایا اہل وطن بالخصوص اہل پنجاب کو بہادر باپ کی بہادر بیٹی مریم نواز پہلی خاتون وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارک باد @MaryamNSharif #خوش_آمدید_میڈم_چیف_منسٹر
Tweet media one
3
73
81
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
2 years
ان ریلیوں اور دھرنوں میں آپ اپنی کارکردگی بتانے سےقاصر ہیں بس وہی پرانی چور ڈاکو کی گردان جاری آج خود سب سےبڑے خائن اور فراڈیےثابت ہوچکےہیں دوست ممالک کےجذبات کو مجروح کیا انہیں بتایا کہ آپ( عمران خان)تو دوست ممالک سے ملے تحائف بھی بیچ دیتے ہیں وزیراعظم @CMShehbaz محمد شہباز شریف
2
64
70
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
انجنیئر خرم دستگیر کو ہرایا گیا اس میں کون کون ملوث ہے سب کردار سامنے آنے چاہیں این اے 78 گوجرانوالہ میں منظم دھاندلی کے ذریعے مسلم لیگ ن کے امیدوار کو ہروایا گیا آزاد امیدوار کے نشان پر مہریں لگی ہیں اور کیا ثبوت چاہے @KashifSabir @ECP_Pakistan
1
78
80
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
6 months
جلسہ گاہ مکمل بھر چکا تھا لیکن لوگ مسلسل جلسہ گاہ میں داخل ہو رہے ہیں ظفر وال نے سارے ریکارڈ توڑ دیئے #شیر_ساہیوال #پاکستان_کو_نواز_دو
0
80
75
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
خواجہ محمد آصف صاحب کو کچھ کہنے کی ضرورت ہی نہیں پڑی سمجھنے والے خود سمجھ گئے #MeraQuaidPhirSeAya
1
52
62
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
سمجھدار کے لیے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے
0
69
80
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
ہر اندھیرے کے بعد سویرا ہے بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے🐆🐆 #TurnAroundPunjab
Tweet media one
1
42
80
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
1 year
"Whenever Nawaz Sharif comes, he brings development and prosperity with him". #بے_مثال_5_سال
3
73
56
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
6 months
100 فیصد نتائج دیکھ لینے کے بعد جب ہار یقینی نظر آئی تو پی ٹی آئی نے دھاندلی کا شور مچا دیا #قدم_بڑھاؤ_نواز_شریف
Tweet media one
2
55
79
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
سر آپ لوگوں نے ثوبیہ شاہد کے ساتھ کے پی کے میں کیا کیا لوٹے اچھالے،صحافی ثوبیہ شاہد لوگوں کو اشتعال دلا رہی تھی ایک لوٹا اس کے سر پر لگ جاتا پھر ٹھیک تھا، افضل بھڑوت یہ خواتین کی عزت کا درس دیتے ہیں بے شرم لوگ اب کِسی صحافی کو عورت کی عزت کا خیال نہیں ائے گا
0
71
77
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
2 years
آرمی چیف اگر اپنے ادارےکےفیصلےکےخلاف اپنی ذات کیلیےغیرمعینہ مدت کیلیےایکسٹینشن لینےپہ رضامند ہوجاتےتو انکی وہی تعریفیں ہوتی جو پچھلے4سال سےہورہی تھی اور اگر انہوں نےعدم اعتمادتحریک کو ناکام کرنےمیں کردار ادا کرنےسے انکار کیاتواسکےبعد میرجعفرمیرصادق کہناشروع کیا #FitnaKhanExposed
3
52
68
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
6 months
اَلْحَمْدُ لِلّٰه #PP199 PMLN — Winner #EkVariFerSher #شیرِ_ساہیوال
Tweet media one
7
32
75
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
4 months
جسے چاہا در پہ بلالیا ، جسے چاہا اپنا بنا لیا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے ، یہ بڑے نصیب کی بات ہے سبحان اللہ ماشااللہ اللہ پاک حاضری قبول فرمائے آمین @MaryamNSharif
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
25
79
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
کبھی معراج، کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے ۔۔۔۔ کتنا مہربان ہے میرا رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے ۔ شب بارات مبارک ❤ اللہ پاک ہم سب کی عبادت قبول فرمائے ہم سب کےگناہ معاف فرمائے اور ہم سب کے رزق جان مال میں برکت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین #خاتم_النبیین_محمدﷺ
Tweet media one
5
54
76
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
ری کاونٹنگ کروانا تو دورPTIوالے ری کاونٹنگ رکوانے کے لئے عدالتوں کا رخ کر رہے ہیں کیونکہ انہیں معلوم ہے انہوں نے دھاندلی سے سیٹیں جیتی ہیں جہاں جہاں ری کاؤنٹنگ ہو رہی ھے الحمدللہ وہ سیٹ نون لیگ جیت رہی ہے اس سے صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ نواز شریف کو وزیرا عظم بننے سے کس طرح روکا گیا
@qmalik86
Qasim Nadeem MPA
5 months
الحمدللہ منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر اور ناظرین این اے 81 کے فارم 47 مطابق اظہر قیوم ناہرا یہ نشست جیت چکے ہیں اور قومی اسمبلی سے سنی اتحاد کونسل کی ایک اور نشست کم ہو چکی ہے اور اب سنی اتحاد والے حامد میر کے دروازے پر گھنٹیاں ماررہے ہیں @MaryamNSharif
Tweet media one
2
80
92
1
67
77