Syed Shakir Uzair Profile Banner
Syed Shakir Uzair Profile
Syed Shakir Uzair

@qalandarbaba1

4,884
Followers
4,044
Following
10,870
Media
16,040
Statuses

The Spiritual Successor of Qalandar Baba Bukhari (RA) famously known as Qalandar Baba Kakiyan Wali Sarkar (RA)

Pakistan
Joined October 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
السلام علیکم قلندر بابا بخاری رح نے فرمایا:” فقیر بے غم، بے خوف ہوتا ہے ۔نہ خریدا جا سکتا ہے نہ بیچا جا سکتا ہے۔پابند فرمان الہی اور اطاعت رسول مقبول ﷺ ہوتا ہے۔ حق گو،بے باک اور نڈر ہوتا ہے۔مصلحت آمیز نہیں ہوتا مجنون ہوتا ہے سود و زیاں سے بے نیاز ہوتا ہے۔عشق کے تابع ہوتا ہے۔
Tweet media one
69
2K
828
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
حضرت بی بی عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ وہ بیمار کو تلبینہ پلانے کا حکم دیتیں۔ اسی طرح اس شخص کو جس کو کسی کے مرنے کا رنج ہوتا،اور فرماتی تھیں، میں نے آنحضرت ﷺ سے سُنا ہے آپ ﷺ فرماتے تھے تلبینہ بیمار کے دل کو تسکین دیتا ہے اور رنج کم کر دیتا ہے۔ (صحیح بخاری جلد سوم
6
201
417
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
حضرت بی بی عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ یوں دُعا کرتے تھے۔ یا اللہ ! میں سُستی اور بے انتہا بڑھاپے اور گناہ اور ڈنڈ اور قبر کے فتنے اور قبر کے عذاب اور دوزخ کے فتنے اور دوزخ کے عذاب اور مال داری کے فتنے سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔اسی طرح محتاجی کے فتنے سے 👇
3
192
432
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
بسم اللہ الرحمن الرحیم بے شک جن لوگوں نے ہماری آیتوں کا انکار کیا انہیں ہم آگ میں ڈال دیں گے، جس وقت ان کی کھالیں جل جائیں گی تو ہم ان کو اور کھالیں بدل دیں گے تاکہ عذاب چکھتے رہیں، بے شک اللہ زبردست حکمت والا ہے۔( سورة النساء آیت 56)
Tweet media one
0
170
407
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے تھے کہ میں نے آنحضرت ﷺ سے سُنا، آپ ﷺ فرماتے تھے: آدمی ( کی حرص) کا یہ حال ہے اگر اس کے پاس دو جنگل بھر مال( یا سونا) ہو تو( اس پر بھی قناعت نہ کرے گا) تیسرا جنگل ڈھونڈے گا اور آدمی کا پیٹ( جب مرے گا جب ہی) مٹی سے بھرے گا 👇
2
169
404
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
#theUltimateTruth حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا: جس کو اللہ اور قیامت پر ایمان ہو وہ اپنے ہمسایہ کو نہ ستائے اور جس کو اللہ اور قیامت پر ایمان ہو وہ مہمان کی خاطر داری کرے👇
5
204
396
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
#theUltimateTruth حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا : جب تم میں سے کسی کے برتن میں میں مکھی گر پڑے تو اس کو اچھی طرح پوری( اس کھانے یا پانی میں) ڈبو دے پھر نکال کر پھینک دے، اس کے ایک پنکھ میں تو شفا ہے ایک پنکھ میں بیماری ہے👇
2
190
405
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
. اور ہم نے آسمانوں اور زمین اور ان کی درمیانی چیزوں کو بغیر حکمت کے پیدا نہیں کیا، اور قیامت ضرور آنے والی ہے، پر آپ ان سے خوش خلقی کے ساتھ کنارہ کریں۔ بے شک تیرا رب وہی پیدا کرنے والا جاننے والا ہے۔(سورہ الحجر۔آیت 85-86)
Tweet media one
1
192
353
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
اور جب ہم نے تمہارے لیے سمندر کو پھاڑ دیا پھر تمہیں تو بچا لیا اور تمہارے دیکھتے دیکھتے فرعونیوں کو ڈبو دیا۔ اورجب ہم نے موسیٰ سے چالیس رات کا وعدہ کیا، پھر اس کے بعد تم نے بچھڑا بنا لیا، حالانکہ تم ظالم تھے۔( سورہ البقرة آیات ۵۰۔۵۱)
Tweet media one
0
186
349
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
کہہ دو اے لوگو! میں تم سب کی طرف اللہ کا رسول ہوں جس کی حکومت آسمانوں اور زمین میں ہے، اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں وہی زندہ کرتا اور مارتا ہے، پس ایمان لاؤ اللہ پر اور اس کے رسول اُمّی نبی پر جو کہ اللہ پر اور اس کے سب کلاموں پر یقین رکھتا ہے اور اس کی پیروی کرو 👇
1
191
346
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
اے لوگو! ان چیزوں میں سے کھاؤ جو زمین میں حلال پاکیزہ ہیں، اور شیطان کے قدموں کی پیروی نہ کرو، بے شک وہ تمہارا صریح دشمن ہے۔(سورہ البقرة آیت 168)
Tweet media one
0
184
337
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
حضرت انس بن مالک ؓ نے کہا، ایک انصاری عورت( جس کا نام معلوم نہیں ہوا) آنحضرت ﷺ کے پاس آئی اس کی اولاد بھی اس کے ساتھ تھی، آپ ﷺ نے فرمایا قسم اس( پروردگار) کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے تم انصاری لوگ سب لوگوں سے زیادہ میرے محبوب ہو،👇
1
173
336
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی تھیں: ایک ایک مہینہ ہم پر سے گزر جاتا اور ہم گھر میں آگ نہ سُلگاتے( کھانا نہ پکاتے) ہمارا کھانا بس یہی کھجور اور پانی ہوتا البتہ کہیں سے کچھ تھوڑا سا گوشت آ جاتا( تو اس کو بھی کھا لیتے)( صحیح بخاری جلد سوم کتاب الرقاق حدیث ۱۳۸۰)
Tweet media one
0
179
332
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
#theUltimateTruth حضرت ابو موسٰی اشعری ؓ نے فرمایا:میرا ایک لڑکا پیدا ہوا۔میں اس کو آنحضرت ﷺ کے پاس لے آیا، آپ ﷺ نے اس کا نام ابراہیم رکھا اور کھجور چبا کر اس کے مُنہ میں دی اور اس کے لئے برکت کی دُعا کی پھر مجھ کو دے دیا۔وہی لڑکا ابو مُوسی ؓکی بڑی اولاد تھی!👇👇
1
171
331
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
Tweet media one
0
177
327
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
اور سچ میں جھوٹ نہ ملاؤ اور جان بوجھ کر حق کو نہ چھپاؤ حالانکہ تم جانتے ہو۔ اور نماز قائم کرو اور زکوۃٰ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو۔ کیا لوگوں کو تم نیکی کا حکم کرتے ہو اور اپنے آپ کو بھول جاتے ہو حالانکہ تم کتاب پڑھتے ہو، پھر کیوں نہیں سمجھتے۔👇
2
183
326
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
اُم المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا: درستی کے ساتھ عمل کرو اور میانہ روی اختیار کرو اور یہ سمجھ لو کہ اپنے اعمال کی وجہ سے کوئی بہشت میں نہیں جانے کا( بلکہ پروردگار کے فضل و کرم سے) 👇
4
171
328
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
#Hadith . حضرت ابو قتادہ انصاری ؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ کے سامنے سے ایک جنازہ گزرا،آپ ﷺ نے فرمایا، آرام پانے والا ہے یا آرام دینے والا( یعنی نیک بخت ہے یا بد بخت) صحابہ نے پوچھا آرام پانے والا یا آرام دینے والا اس کے کیا 👇
2
175
322
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
حضرت عروہ بن زبیر ؓ نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے ، اُنہوں نے فرمایا کہ آنحضرت ﷺ کی آل نے ایک دن میں جب دو بار کھانا کھایا تو ایک کھانا کھجور تھا۔( صحیح بخاری جلد سوم کتاب الرقاق حدیث 1378)
Tweet media one
0
159
320
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
حضرت انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ ایک درزی نے کھانا تیار کر کے رسول اللہ ﷺ کو دعوت دی۔انس ؓ کہتے ہیں میں بھی آنحضرت ﷺ کے ساتھ گیا اس نے جو کی روٹی اور شوربا کدو کا اور سوکھا گوشت سامنے رکھا۔ انس ؓ نے کہا میں نے دیکھا آنحضرت ﷺ کٹورے کے کناروں سے کدو کے قتلے ڈھونڈ ڈھونڈ کر 👇
5
176
316
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
اور ہم نے کہا اے آدم تم اور تمہاری بیوی جنت میں جا کر رہو اور اس میں جو چاہو اور جہاں سے چاہو کھاؤ اور اس درخت کے نزدیک نہ جاؤ پھر ظالموں میں سے ہو جاؤ گے۔( سورہ البقرة آیت ۳۵)
Tweet media one
1
180
322
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
#theUltimateTruth حضرت عبد الرحمن بن ابوبکر ؓ نے اپنے والد محترم سے روایت بیان کی کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا: میں تم کو بڑے بڑے گناہ بتلاؤں؟ ہم نے عرض کیا بتلائیے یا رسول اللہ ﷺ ! آپ ﷺ نے فرمایا اللہ کے ساتھ کسی کو شریک کرنا، والدین کی نافرمانی کرنا۔ 👇
2
187
317
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
Tweet media one
0
167
309
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
اوران لوگو ں کو خوشخبری دے جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے کہ ان کے لیے باغ ہیں ان کے نیچے نہریں بہتی ہیں، جب انہیں وہاں کا کوئی پھل کھانے کو ملے گا تو کہیں گے یہ تو وہی ہے جو ہمیں اس سے پہلے ملا تھا، اور انہیں ہم شکل پھل دیئے جائیں گے، 👇
3
181
303
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
اور جو ایمان لاتے ہیں اس پر جو اتارا گیا آپ پر، اور جو آپ سے پہلے اتارا گیا، اور آخرت پر بھی وہ یقین رکھتے ہیں۔ وہی لوگ اپنے رب کے راستہ پر ہیں، اور وہی نجات پانے والے ہیں۔( سورہ البقرة آیات 4 تا 5)
Tweet media one
0
175
291
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
اور جب ہم نے تمہیں فرعونیوں سے نجات دی، و ہ تمہیں بری طرح عذاب دیا کرتے تھے، تمہارے بیٹوں کو ذبح کرتے تھے اور تمہاری بیٹیوں کو زندہ رکھتے تھے، اور اس میں تمہارے رب کی طرف سے تمہاری بڑی آزمائش تھی( سورہ البقرة آیت 49)
Tweet media one
0
172
300
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
2 years
#عید_میلاد_النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
7
172
289
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
تم سے قیامت کو پوچھتے ہیں کہ وہ کب کو ٹھہری ہے تم فرماؤ اس کا علم تو میرے رب کے پاس ہے ، اسے وہی اس کے وقت پر ظاہر کرے گا بھاری پڑ رہی ہے آسمانوں اور زمین میں ، تم پر نہ آئے گی مگر اچانک، تم سے ایسا پوچھتے ہیں گویا تم نے اسے خوب تحقیق کر رکھا ہے ، 👇
1
179
297
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
#theUltimateTruth حضرت ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا: دیکھو رستوں پر مت بیٹھا کرو( کیونکہ آتے جاتے غیر عورتوں پر نظر پڑتی ہے) صحابہ ؓ نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ ! ہم لوگوں کو اپنی مجلسوں( قہوہ خانوں وغیرہ) میں تو بیٹھنا ضرور پڑتا ہے۔👇
1
176
297
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
بسم اللہ الرحمن الرحیم اور ہم نے کسی بستی میں کوئی پیغمبرنہیں بھیجا مگر وہاں کے لوگوں کو سختی اور تکلیف میں پکڑا تاکہ وہ عاجزی کریں۔ پھر ہم نے برائی کی جگہ بھلائی بدل دی یہاں تک کہ وہ زیادہ ہو گئے اور کہنے لگے کہ ہمارے باپ دادوں کو بھی تکلیف اور خوشی کا وقت آیا تھا 👇
1
181
297
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
حضرت عبد اللہ بن عُمر ؓ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا: جو شخص ہم ( مسلمانوں)پر ہتھیار اُٹھائے وہ ہم میں سے نہیں ہے( یعنی مُسلمان نہیں ہے) اس حدیث کو حضرت ابو موسٰی اشعری ؓ نے بھی آنحضرت ﷺ سے روایت کیا ہے( صحیح بخاری جلد سوم کتاب الدیات حدیث 1772)
Tweet media one
0
155
295
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
جن لوگوں نے کفر کیا تھا اور رسول کی نافرمانی کی تھی وہ اس دن کی آرزو کریں گے کہ زمین کے برابر ہو جائیں، اور اللہ سے کوئی بات نہ چھپا سکیں گے۔( سورة النساء آیت 42)
Tweet media one
1
164
286
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
بے شک وہ چیز تباہ ہونے والی ہے یہ لوگ جس میں لگے ہوئے ہیں، اور غلط ہے جو وہ کر رہے ہیں۔ کہا کیا اللہ کے سوا تمہارے لیے اور معبود بنا دوں حالانکہ اس نے تمہیں سارے جہاں پر فضیلت دی ہے۔( سورہ الاعراف آیات ۱۳۹-140)
Tweet media one
1
180
289
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
Tweet media one
2
167
290
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
بسم اللہ الرحمن الرحیم جب فرشتوں نے کہا اے مریم! اللہ تجھ کو ایک بات کی اپنی طرف سے بشارت دیتا ہے، اس کا نام مسیح عیسٰی (وہ) بیٹا مریم کا ہوگا، دنیا اور آخرت میں مرتبے والا اور اللہ کے مقربوں میں سے ہوگا۔( سورہ آل عمران آیت 45)
Tweet media one
0
161
288
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
#sufism_awakening . ایک بزرگ نے حضرت سفیان ثوری رحمتہ اللہ علیہ کو خواب میں دیکھا کہ آپ دو پروں کے ساتھ بہشت میں اُڑتے پھر رہے ہیں پوچھا یہ مرتبہ کیسے ملا۔آپ نے جواب دیا پرہیزگاری کے باعث۔
Tweet media one
1
167
282
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
#theUltimateTruth حضرت جابر بن عبداللہ انصاری ؓ سے مروی ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا: میرے نام پر نام رکھو مگر میری کنیت نہ رکھو کیونکہ قاسم میں ہوں( میری زندگی میں دوسرا نہیں ہو سکتا) میں ( اللہ کا مال) تم کو تقسیم کرتا ہوں( صحیح بخاری جلد سوم کتاب الادب حدیث ۱۱۲۸)
Tweet media one
0
171
287
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
اور اگر کوئی عورت اپنے خاوند کے لڑنے یا منہ پھیرنے سے ڈرے تو دونوں پر کوئی گناہ نہیں کہ آپس میں کسی طرح سمجھوتہ کر لیں، اور سمجھوتہ بہتر ہے، اور (انسان کے) نفس میں حرص تو ہوتی ہے، اور اگر تم نیکی کرو اور پرہیزگاری کرو تو اللہ کو تمہارے اعمال کی پوری خبر ہے۔( سورة النساء آیت ۱۲۸)
Tweet media one
0
151
282
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
#theUltimateTruth حضرت ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ آنحضرت نے فرمایا : جب کوئی تم میں چھینکے تو الحمد للہ کہے اور اس کا بھائی یا ساتھی یرحمک اللہ کہے پھر جب یرحمک اللہ کہے تو چھینکنے والا یوں کہے یَھࣿدِیࣿکُمُ اللہ ویُصࣿلِحُ بَالَکُمࣿ( صحیح بخاری جلد سوم کتاب الادب حدیث 1156)
Tweet media one
1
172
278
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
بسم اللہ الرحمن الرحیم بے شک جو لوگ یتیموں کا مال ناحق کھاتے ہیں وہ اپنے پیٹ آگ سے بھرتے ہیں، اور عنقریب آگ میں داخل ہوں گے۔( سورة النساء آیت ۱۰)
Tweet media one
0
163
289
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
#sufism_awakening ایک بزرگ سے کسی نے کہا کہ آپ کے ساتھ گھر میں کون ہے؟ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی میرے ساتھ ہے اور مجھے اپنے رب کے انس سے کبھی وحشت نہیں ہوتی۔
Tweet media one
0
187
282
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
#Quran . بسم اللہ الرحمن الرحیم اور لکھ دے ہمارے لیے اس دنیا میں اور آخرت میں بھلائی کہ ہم نے تیری طرف رجوع کیا، فرمایا میں اپنا عذاب جسے چاہتا ہوں کرتا ہوں، اور میری رحمت سب چیزوں سے وسیع ہے،👇
1
172
283
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
#theUltimateTruth حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا: قیامت کے دن اللہ کے سامنے تم اس کو سب سے بدتر دیکھو گے جو دو رُخہ ہو، یہاں ایک مُنہ لے کر آئے وہاں دوسرا مُنہ لے کر جائے ہر جگہ لگی لپٹی بات کہے( صحیح بخاری جلد سوم کتاب الادب حدیث 997)
Tweet media one
0
183
278
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
بسم اللہ الرحمن الرحیم اور راستوں پر اس غرض سے مت بیٹھا کرو کہ اللہ پر ایمان لانے والوں کو دھمکیاں دو اور اللہ کی راہ سے روکو اور اس میں ٹیڑھا پن تلا�� کرو، اور اس حالت کو یاد کرو جب کہ تم تھوڑے تھے پھر اللہ نے تمہیں زیادہ کر دیا، اور دیکھو فساد کرنے والوں کا انجام کیا ہوا ہے۔👇
2
167
277
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
Tweet media one
1
167
272
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
اس کی قوم کے متکبر سرداروں نے کہا اے شعیب! ہم تجھے اور انہیں جو تجھ پر ایمان لائے ہیں اپنے شہر سے ضرور نکال دیں گے یا یہ کہ تم ہمارے دین میں واپس آ جاؤ، کہا کیا اگرچہ ہم اس دین کو ناپسند کرنے والے ہوں۔( سورہ الاعراف آیت ۸۸)
Tweet media one
0
172
274
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
#Quran . سو ان میں سے ظالموں نے دوسرا کلمہ اس کی جگہ بدل دیا جو ان سے کہا گیا تھا، پھر ہم نے ان پر آسمان سے عذاب بھیجا اس لیے کہ وہ ظلم کرتے تھے۔( سورہ الاعراف آیت 162)
Tweet media one
0
177
274
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
اور جب ہم نے کعبہ کو لوگوں کے لیے عبادت گاہ اور امن کی جگہ بنایا، (اور فرمایا) مقام ابراہیم کو نماز کی جگہ بناؤ، اور ہم نے ابراھیم اور اسماعیل سے عہد لیا کہ میرے گھر کو طواف کرنے والوں اور اعتکاف کرنے والوں اور رکوع کرنے والوں اور سجدہ کرنے والوں کے لیے پاک رکھو۔👇
1
172
274
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
#Quran . بسم اللہ الرحمن الرحیم اور ہم نے ان لوگوں کو وارث کر دیا جو اس زمین کے مشرق و مغرب میں کمزور سمجھے جاتے تھے کہ جس میں ہم نے برکت رکھی ہے، اور تیرے رب کا نیک وعدہ بنی اسرائیل کے حق میں ان کے صبر کے باعث پورا ہو گیا، 👇
1
176
277
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
#Quran . بسم اللہ الرحمن الرحیم اور جو لوگ کتاب کے پابند ہیں اور نماز کی پابندی کرتے ہیں، بے شک ہم نیکی کرنے والوں کا ثواب ضائع نہیں کریں گے۔( سورہ الاعراف آیت 170)
Tweet media one
0
175
273
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ سے مروی ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا( جب کوئی تم میں سے تقوٰی اور پرہیزگاری کرتا ہے تو یہ سمجھ لے) بہشت جوتے کے تسمے سے زیادہ نزدیک ہے اسی طرح( جب گناہ اور نا فرمانی کرے تو) دوزخ بھی۔( صحیح بخاری جلد سوم کتاب الرقاق حدیث 1401)
Tweet media one
4
176
274
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
اور جو شخص اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے اور اس کی حدوں سے نکل جائے (اللہ) اسے آگ میں ڈالے گا جس میں وہ ہمیشہ رہے گا اور اس کے لیے ذلت کا عذاب ہے۔( سورة النساء آیت 14)
Tweet media one
0
157
276
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
یا بستیوں والے اس بات سے نڈر ہو چکے ہیں کہ ان پر ہمارا عذاب دن چڑھے آئے جب وہ کھیل رہے ہوں۔ کیا وہ اللہ کی اچانک پکڑ سے بے فکر ہوگئے، پس اللہ کی اچانک پکڑ سے بے فکر نہیں ہوتے مگر نقصان اٹھانے والے۔( سورہ الاعراف آیات ۹۸-۹۹)
Tweet media one
2
175
270
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
حضرت انس ؓ نے کہا میں تم سے ایک حدیث بیان کرتا ہوں ، جو میرے بعد پھر تم سے کوئی اس کو بیان نہیں کرے گا۔میں نے آنحضرت ﷺ سے سُنا، آپ ﷺ فرماتے تھے قیامت کی نشانیوں میں یہ ہے یا قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی۔جب تک یہ باتیں نہ ہو لیں، دین کا علم دُنیا سے اُٹھ جانا👇
1
159
266
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
#Quran . اور تمہیں ہم سے یہی دشمنی ہے کہ ہم نے اپنے رب کی نشانیوں کو مان لیا جب وہ ہمارے پاس آئیں، اے ہمارے رب! ہمارے اوپر صبر ڈال اور ہمیں مسلمان کر کے موت دے۔( سورہ الاعراف آیت 126)
Tweet media one
0
175
272
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
#theUltimateTruth حضرت انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا۔جب اہل کتاب( یہود و نصاریٰ ) تم کو سلام کریں تو ان کے جواب میں اتنا ہی کہہ دیا کرو وعلیکم۔( صحیح بخاری جلد سوم کتاب الاستئذان حدیث 1189)
Tweet media one
3
171
269
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
#Quran . پھر ہم نے ان پر طوفان اور ٹڈی اور جوئیں اور مینڈک اور خون یہ سب کھلے کھلے معجزے بھیجے، پھر بھی انہوں نے تکبر ہی کیا اور وہ لوگ گناہگار تھے۔( سورہ الاعراف آیت ۱۳۳)
Tweet media one
3
169
268
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
بسم اللہ الرحمن الرحیم کافروں کو دنیا کی زندگی بھلی لگتی ہے اور وہ ان لوگوں کا مذاق اڑاتے ہیں جو ایمان لائے، حالانکہ جو لوگ پرہیزگار ہیں وہ قیامت کے دن ان سے بالاتر ہوں گے، اور اللہ جسے چاہے بے حساب رزق دیتا ہے۔( سورہ البقرة آیت ۲۱۲)
Tweet media one
0
174
269
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
شیخ ابو یزید رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں اگر اللہ تعالی اہل جنت کو اپنے دیدار سے محروم کردے تو اہل جنت بہشت میں جانے کے خلاف اسی طرح فریاد کریں جس طرح دوزخی دوزخ میں جانے سے فریاد کریں گے( یعنی دیدار و مشاہدہ کے بغیر جنت ان کے لئے کوئی کشش نہیں رکھتی ہے)
Tweet media one
4
165
261
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
#sufism شیخ ابن عطا رحمتہ اللہ علیہ سے کسی نے سوال کیا کہ شوق اعلٰی ہے یا محبت؟ انہوں نے جواب دیا! محبت ! کہ شوق تو اسی سے پیدا ہوتا ہے اور کوئی مشتاق ایسا نہیں جس پر محبت کا غلبہ نہ ہو پس ثابت ہوا کہ محبت اصل ہے اور شوق اس کی فرع( جُز) ہے۔
Tweet media one
3
172
261
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
#Sufism_awakening حضرت شیخ ابو سعید الخراز رح فرماتے ہیں کہ کلام الہی کے فہم کی ابتدا یہی ہے کہ اس پر عمل کیا جائے،اسی طرح علم، فہم اور اخذ کرنے کی قابلیت پیدا ہوتی ہے اور فہم کی ابتدا سمع اور مشاہدہ ہے اللہ تعالی کا ارشاد ہے👇
2
169
263
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
#Quran . اور جب ہم نے ان پر پہاڑ اٹھایا گویا کہ وہ سائبان ہے اور وہ ڈرے کہ ان پر گرے گا، (ہم نے کہا) جو ہم نے تمہیں دیا ہے اسے مضبوطی سے پکڑو اور جو اس (کتاب) میں ہے اسے یاد رکھو تاکہ تم پرہیزگار ہو جاؤ۔( سورہ الاعراف آیت 171)
Tweet media one
0
176
263
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے حضرت علی ؓ سے ارشاد فرمایا کہ: “تمہارا مجھ سے تعلق ویسا ہی ہے جیسا ہارون علیہ السلام کا موسٰی علیہ السلام سے تھا، مگر یہ کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ہوگا”( صحیح مسلم جلد سوم کتاب الفضائل حدیث 1688)
Tweet media one
1
180
260
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے گمراہی کو بدلے ہدایت کے خریدا اور عذاب کو بدلے بخشش کے، پس دوزخ کی آگ پر ان کا کتنا بڑا صبر ہے۔( سورہ البقرة آیت 175)
Tweet media one
0
169
264
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
4
175
260
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
#theUltimateTruth حضرت براء بن عازب ؓ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے ہم کو سات باتوں کا حکم دیا، بیمار پُرسی کرنے کا،جنازوں کے ساتھ جانے کا، چھینک کا جواب دینے کا،اور ہم کو منع کیا خالص ریشمی کپڑا اور دیبا اور قسی اور استبرق پہننے سے، اور سُرخ زین پوشوں کے استعمال سے۔👇
2
182
261
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
انہوں نے کہا تیرے آنے سے پہلے بھی ہمیں تکلیفیں دی گئیں اور تیرے آنے کے بعد بھی، کہا تمہارا رب بہت جلد تمہارے دشمن کو ہلاک کر دے گا اور اس کی بجائے تمہیں اس سرزمین کا مالک بنا دے گا پھر دیکھے گا کہ تم کیا کرتے ہو۔( سورہ الاعراف آیت ۱۲۹)
Tweet media one
0
167
256
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
اور ہم نے بنی اسرائیل کو دریا سے پار اتارا تو ایک ایسی قوم پر پہنچے جو اپنے بتوں کے پوجنے میں لگے ہوئے تھے، کہا اے موسٰی! ہمیں بھی ایک ایسا معبود بنا دے جیسے ان کے معبود ہیں، فرمایا بے شک تم لوگ جاہل ہو۔( سورہ الاعراف آیت ۱۳۸)
Tweet media one
1
174
256
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
کہا و ہ فرماتا ہے کہ وہ ایک ایسی گائے ہے محنت کرنے والی نہیں جو زمین کو جوتتی ہو یا کھیتی کو پانی دیتی ہو، بے عیب ہے اس میں کوئی داغ نہیں، انہوں نے کہا اب تو نے ٹھیک بات بتائی، پھر انہوں نے اسے ذبح کر دیا اور وہ کرنے والے تو نہیں تھے۔( سورہ البقرة آیت 71)
Tweet media one
0
172
253
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
بسم اللہ الرحمن الرحیم مگر جنہوں نے توبہ کی اور اپنی اصلاح کی اور اللہ کو مضبوط پکڑا اور اپنے دین کو خالص اللہ ہی کے لیے کیا تو وہ لوگ ایمان والوں کے ساتھ ہیں، اور اللہ جلدی ایمان والوں کو بہت بڑا ثواب دے گا۔( سورة النساء آیت 146)
Tweet media one
3
147
251
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
#Quran . موسٰی نے اپنی قوم سے کہا اللہ سے مدد مانگو اور صبر کرو، بے شک زمین اللہ کی ہے جو اپنے بندوں میں سے جسے چاہے اس کا وارث بنا دے، اور انجام بخیر پرہیزگاروں کا ہی ہوتا ہے۔( سورہ الاعراف آیت ۱۲۸)
Tweet media one
0
171
251
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
اور وہ وہی ہے جو تمہیں رات کو اپنے قبضے میں لے لیتا ہے اور جو کچھ تم دن میں کر چکے ہو وہ جانتا ہے پھر تمہیں دن میں اٹھا دیتا ہے تاکہ وہ وعدہ پورا ہو جو مقرر ہو چکا ہے، پھر اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے پھر تمہیں خبر دے گا اس کی جو کچھ تم کرتے تھے۔( سورہ الانعام۔آیت 60)
Tweet media one
1
201
251
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
بسم اللہ الرحمن الرحیم پھر جب وہ اس کام میں حد سے آگے بڑھ گئے جس سے روکے گئے تھے تو ہم نے حکم دیا کہ ذلیل ہونے والے بندر ہو جاؤ۔ اور (یاد کر) جب تیرے رب نے خبر دی تھی کہ ان (یہود) پر قیامت کے دن تک ایسے شخص کو ضرور بھیجتا رہے گا جو انہیں برا عذاب دیتا رہے، 👇👇
2
181
251
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
اور اگر تم میں سے ایک جماعت اس پر ایمان لے آئی ہے جو میرے ذریعے سے بھیجا گیا ہے اور ایک جماعت ایمان نہیں لائی پس صبر کرو جب تک اللہ ہمارے درمیان فیصلہ کرے، اور وہ سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے۔( سورہ الاعراف آیت 87)
Tweet media one
0
160
253
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
2 years
#ربيع_الأول_مبارک مدینہ شریف آج جمعہ کی نماز کے بعد۔۔۔۔۔الصلوة والسلام علیک یا سیدی یا حبیب اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2
159
240
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
#sufism_awakening حضرت شیخ شہاب الدین سہروردی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں”بعض حضرات کہتے ہیں کہ عقل کے دو پہلو ہیں۔ایک پہلو اور رخ سے وہ دُنیا کے امور پر غور کرتی ہے اور ایک رخ اور ایک پہلو سے آخرت کی بصیرت حاصل ہوتی ہے.👇👇
4
167
251
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
بسم اللہ الرحمن الرحیم یہ اس چیز کے بدلے ہے جو تمہارے ہاتھوں نے آگے بھیجا اور اللہ بندوں پر ظلم نہیں کرتا۔ وہ لوگ جو کہتے ہیں کہ اللہ نے ہمیں حکم فرمایا تھا کہ ہم کسی پیغمبر پر ایمان نہ لائیں یہاں تک کہ وہ ہمارے پاس قربانی لائے کہ اسے آگ کھا جائے، 👇
1
151
247
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
#theUltimateTruth . حضرت عروہ بن زبیر ؓ سے روایت ہے کہ ایک عورت( فاطمہ محزومیہ) نے غزوہ فتح میں ( زیور) کی چوری کی، آنحضرت ﷺ کے زمانہ میں اس کی قوم والے اسامہ بن زید ؓ کے پاس گئے،چاہتے تھے وہ آنحضرت ﷺ سے سفارش کریں( اس کا ہاتھ نہ کاٹا جائے) 👇
1
162
246
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
#Quran . بسم اللہ الرحمن الرحیم اور اگر تم انہیں راستہ کی طرف پکارو تو وہ کچھ نہیں سنیں گے، اور تم دیکھو گے کہ وہ تمہاری طرف دیکھتے ہیں حالانکہ وہ کچھ نہیں دیکھتے۔ درگزر کرو اور نیکی کا حکم دو اور جاہلوں سے الگ رہو۔( سورہ الاعراف آیات 198-199)
Tweet media one
0
172
249
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
Tweet media one
0
183
247
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
پھر چاہیے کہ اللہ کی راہ میں وہ لوگ لڑیں جو دنیا کی زندگی کو آخرت کے بدلے بیچتے ہیں، اور جو کوئی اللہ کی راہ میں لڑے پھر مارا جائے یا غالب رہے تو اسے ہم بڑا ثواب دیں گے۔( سورة النساء آیت 74)
Tweet media one
0
148
247
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
اور جو لوگ اس چیز پر بخل کرتے ہیں جو اللہ نے ان کو اپنے فضل سے دی ہے وہ یہ خیال نہ کریں کہ بخل ان کے حق میں بہتر ہے، بلکہ یہ ان کے حق میں برا ہے، قیامت کے دن وہ مال طوق بنا کر ان کے گلوں میں ڈالا جائے گا جس میں وہ بخل کرتے تھے، اور اللہ ہی آسمانوں اور زمین کا وارث ہے،👇
1
160
245
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
#Quran . بسم اللہ الرحمن الرحیم اور فرعون کی قوم کے سرداروں نے کہا کیا تو موسٰی اور اس کی قوم کو چھوٹ دیتا ہے تاکہ وہ ملک میں فساد کریں اور (موسٰی) تجھے اور تیرے معبودوں کو چھوڑ دے، (فرعون نے) کہا ہم ان کے بیٹوں کو قتل کریں گے 👇
1
166
246
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
بسم اللہ الرحمن الرحیم جب وہ لوگ بیزار ہو جائیں گے جن کی پیروی کی گئی تھی، ان لوگوں سے جنہوں نے پیروی کی تھی، اور وہ عذاب دیکھ لیں گے اور ان کے تعلقات ٹوٹ جائیں گے۔( سورہ البقرة آیت 166)
Tweet media one
0
160
246
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
#شعبان_المعظم
1
159
240
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
#theUltimateRemedy بیماریاں،مسائل،اُلجھنیں اور سماعت سورہ الرحمن.
3
224
244
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
بسم اللہ الرحمن الرحیم رسول کے ذمہ سوائے پہنچانے کے اور کچھ نہیں، اور اللہ کو معلوم ہے جو تم ظاہر کرتے ہو اور جو چھپاتے ہو۔( سورة المائدہ آیت ۹۹)
Tweet media one
0
145
246
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
Tweet media one
0
172
245
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
اور جو کچھ آسمانوں اور جو کچھ زمین میں ہے سب اللہ ہی کا ہے اور سب کام اللہ ہی کے طرف پھیرے جاتے ہیں۔( سورہ آل عمران آیت ۱۰۹)
Tweet media one
0
163
240
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
اور اگر بستیوں والے ایمان لے آتے اور ڈرتے تو ہم ان پر آسمان اور زمین سے نعمتوں کے دروازے کھول دیتے لیکن انہوں نے جھٹلایا پھر ہم نے ان کے اعمال کے سبب سے گرفت کی۔ کیا بستیوں والے نڈر ہو چکے ہیں کہ ہماری طرف سے ان پر رات کو عذاب آئے جب وہ سو رہے ہوں۔( سورہ الاعراف آیات 96-97)
Tweet media one
0
162
244
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
1
172
241
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
بسم اللہ الرحمن الرحیم یہ اس لیے ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ ہمیں ہرگز آگ نہیں لگے گی مگر چند دن گنتی کے، اور ان کی اپنی بنائی ہوئی باتوں نے انہیں دین میں دھوکہ دیا ہوا ہے۔ پھر ان کا کیا ہوگا جب ہم انہیں ایک دن جمع کریں گے جس کے آنے میں کوئی شبہ نہیں، 👇👇
1
170
244
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
2 years
#Listen_to_QaseedahBurdahShareef #Qalandar_Baba_Bukhari حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے: رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: مسکین ایسا آدمی نہیں جو ایک اور دو کھجوروں اور ایک لقمہ اور دو لقمے کے واسطے پھرتا ہے لیکن مسکین وہ ہے جو کسی چیز کا بھی سوال نہ کرے👇
1
152
240
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
حضرت ابوہریرہ ؓ نے کہا کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا: ہم مُسلمان لوگ دُنیا میں تو اگلی امتوں کے بعد آئے ہیں لیکن قیامت کے دن سب سے آگے ہونگے اور آپ ﷺ نے یہ بھی فرمایا اگر کوئی اپنے گھر والوں کے باب میں اپنی قسم پر اڑا رہے( جس سے اس کے گھر والوں کا نقصان ہوتا ہو) 👇
1
153
239
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
#sufism_awakening حضرت بشر بن حارث رح نے فرمایا: سب سے سخت تین عمل ہیں،قلت کی حالت میں بخشش کرنا،تنہائی میں پرہیزگار رہنا،جس سے ڈر اور اُمید ہو اس کے سامنے سچ بولنا۔
Tweet media one
0
177
239
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
4 years
وَعِبَادُ الرَّحْـمٰنِ الَّـذِيْنَ يَمْشُوْنَ عَلَى الْاَرْضِ هَوْنًا وَاِذَا خَاطَبَهُـمُ الْجَاهِلُوْنَ قَالُوْا سَلَامًا (63) اور رحمنٰ کے ایسے بندے بھی ہیں جو زمین پر عاجزی سے چلتے ہیں اور جب ان کے ساتھ کوئی جہالت کی بات کرے تو وہ ان کو سلامتی کی دُعا دیتے ہیں( سورہ الفرقان)
Tweet media one
0
193
233
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
بسم اللہ الرحمن الرحیم یہ اللہ کی قائم کی ہوئی حدیں ہیں، اور جو شخص اللہ اور اس کے رسول کے حکم پر چلے (اللہ) اسے بہشتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی ان میں ہمیشہ رہیں گے، اور یہی بڑی کامیابی ہے۔( سورة النساء آیت ۱۳)
Tweet media one
0
154
239
@qalandarbaba1
Syed Shakir Uzair
3 years
حضرت محمود ؓبن ربیع نے خبر دی کہ میں نے حضرت عتبان بن مالک ؓسے سُنا انہوں نے کہا صبح کو آنحضرت ﷺ میرے مکان پر تشریف لائے اور پوچھا مالک بن دخشن کہاں ہے۔ایک شخص ( خود عتبان) کہنے لگا یا رسول اللہ ﷺ! وہ منافق ہے اللہ اور رسول سے اس کو محبت نہیں ہے۔ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کیا تم👇
1
141
234