PTI Swabi Profile Banner
PTI Swabi Profile
PTI Swabi

@ptioswabi

56,775
Followers
21
Following
13,327
Media
25,830
Statuses

Official Twitter Account Of Pakistan Tehreek-e-Insaf Swabi. #PTI

Swabi, Pakistan
Joined March 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ptioswabi
PTI Swabi
1 year
پاکستان تحریک انصاف ایک امن پسند اور قانون کی پاسداری کرنے والی پارٹی ہے ۔ پارٹی کارکنان کو شر پسند کہنے والے دیکھ سکتے ہیں کہ چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر بھی پارٹی کی طرف سے کارکنان کو پر امن رہنے اور پرامن احتجاج کرنے کی ہدایات جاری کی گئ تھیں ۔ #آئین_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ
@ptioswabi
PTI Swabi
1 year
🚨 We request citizens of Pakistan to remain calm and peaceful. Please remain Peaceful. We are a peaceful law abiding party and we will protest in a peaceful way on the arrest of our leader @ImranKhanPTI
0
12
29
7
4
19
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
عمران خان سعودی عرب گئے تو سعودی بادشاہ سے صرف ایک چیز مانگی کہ میرے لوگوں کیساتھ ہمدردی کرو۔مجھے 10 لاکھ کا صحت کارڈ دے دیا جس سے بغیر سفارش کی میں مفت علاج کرسکتا ہوں۔جب صحت کارڈ نہیں تھا تو میری ماں اپریشن کے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے دنیا سے چلی گئ۔ ایک مزدور شہری کا اظہار خیال
40
1K
4K
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
غلامی نا منظور ! انشاءاللہ، آج پشاور میں کپتان کا ایک تاریخی جلسہ ہوگا-یہ قوم خوددار ہے بیرونی سازشوں سے بننے والی حکومت قبول نہیں کرے گی ! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
136
1K
3K
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کپتان عمران خان کی عیادت کیلئے شوکت خانم ہسپتال لاہور پہنچ گئے @IMMahmoodKhan #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
12
508
2K
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
جب ہم مئی کے آخری ہفتے میں مارچ کےلیے کال دیں گے اس وقت صرف پی ٹی آئی کے لوگ نہیں بلکہ قوم باہر نکلے گی، عوام میں بہت رنج و غصہ پایا جا رہا ہے، عوام کو غصہ ہے جو ملک میں بیرونی مداخلت ہوئی ہے ۔ عمران خان صاحب کا پریس کانفرنس سے خطاب ۔ #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
25
1K
2K
@ptioswabi
PTI Swabi
1 year
سارا ٹبر غدار ہے #PTIWillWin
24
931
2K
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
سابق سپیکر قومی اسمبلی @AsadQaiserPTI جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں گرفتاری دینے کے لئے پشاور پہنچ رہے ہیں. #جیل_بھرو_خوف_کے_بت_توڑو
20
425
1K
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
الحمد اللہ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی خصوصی ہدایات پر سرکاری ہیلی کاپٹر کی امدادی کاروائیاں جاری۔۔ 35 خواتین اور بچوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے کانجو ایئر پورٹ سوات منتقلی کا عمل جاری۔ #KPFloodReliefOperations @FaisalJavedKhan
20
428
1K
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
پاکستان زندہ باد #SwabiJalsa
30
367
1K
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
ضلع کرم سدہ چوک میں احتجاج کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان چیئرمین عمران خان پر حملے کے بعد غم سے رو پڑے ۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
13
485
1K
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ جب قوم بیدار ہوتی ہے تو بڑے سے بڑا ظالم اور جابر حکمران کو بھی ان کے سامنے سر خم تسلیم کرنا پڑتا ہے۔ @Hammad_Azhar کا لبرٹی چوک میں تقریر #لیکر_رہیں_گے_آزادی
7
279
1K
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی محمود خان اور عمران کا مشکور ہوں جنکی وجہ سے صحت کارڈ پر ہم جیسے عام لوگوں کا علاج ممکن ہوا۔ صحت کارڈ پلس کے ذریعے جگر کی پیوند کاری کے مفت علاج سے مستفید ہونے والے ایبٹ آباد کے رہائشی عبد الرحمن کی کہانی
5
283
1K
@ptioswabi
PTI Swabi
1 year
رانا ثناء کی پریس کانفرنس نے خواتین کیساتھ ناراوا اور غیر انسانی سلوک سے متعلق تمام شکوک و شبہات دور کر دیئے ہیں، اب یا تو انہیں خوف ہے کہ خواتین رہا ہو کر بدسلوکی سے متعلق بتائیں گی یا پھر ان سے کچھ مس ہینڈل ہوگیا جسکا انہیں اب خوف ہے۔ عمران خان
7
349
1K
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
پاکستان میں ایک ہی نیشنل لیڈر ہے عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست بانجھ ہے عمران خان کے بغیر پاکستان میں سیاسی استحکام نہیں آسکتا واحد لیڈر ہے جس کی بات چاروں صوبوں میں سنی جاتی ہے @fawadchaudhry
29
271
1K
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
تمام لاہور ورکرز فوری طور پر #زمان_پارک_پہنچو۔ - سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Tweet media one
13
438
1K
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
پاکستان رٹیلیٹ کرنے کا سوچے گا نہیں، پاکستان رٹیلیٹ کرے گا !! #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
6
222
1K
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
کل تک @RanaSanaullahPK اور @betterpakistan کہہ رہے تھے کہ اسمبلی تحلیل کرو تو الیکشن میں جائیں گے، لیکن یہ آج جوتے چھوڑ کر بھاگ رہےہیں،ہم انہیں بھاگنے نہیں دیں گے @fawadchaudhry
11
271
949
@ptioswabi
PTI Swabi
1 year
سابقہ تحصیل جنرل سیکرٹری چارسدہ عبداللہ خان نے اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لئے بیلون کمپئین کا آغاز کر دیا ۔ #ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے
4
320
935
@ptioswabi
PTI Swabi
1 year
اپنے قوم اور اپنے پارٹی کو کہتا ہوں صبر کرے ۔ فکر نہ کرے جو بھی کیا جارہا ہے ایسے پارٹی نہیں ہوگی ۔پارٹی تب ختم ہوتی ہے جب نظریہ ختم ہوتا ہے عمران خان #میں_کلاں_ہی_کافی_آں #PTIWillWin
Tweet media one
10
301
880
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
امپورٹڈ حکومت نے اس ملک کا جیسے بیڑا غرق کیا ہے اس پر کوئی سوال کریں تو بس ان کے پاس ایک ہی جواب ہے عمران خان نے گھڑی بیچ دی۔ملک میں کارخانے بند ہوگئے ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا لیکن اس حکومت کو غریب عوام کی کوئی پروا نہیں @aliya_hamza
15
282
817
@ptioswabi
PTI Swabi
6 years
تحریک انصاف صوابی کی مقبول ترین جماعت بن چکی ہے , کیونکہ ہم نے یہاں کام کرکے لوگو ں کا بھروسہ جیتا ہے @ShahramKTarakai #PK47 #SwabiDaKaptaan #PTI #KPKUpdates
Tweet media one
29
77
769
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
ایک ڈائری لےکر نکلنے والا ، دوتہاتی اکثریت سے دوبارہ واپس آرہا ہے انشااللہ #PunjabAssembly #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Tweet media one
21
185
807
@ptioswabi
PTI Swabi
1 year
اس قوم کی مائیں بھی اپنے بچوں کی حقیقی آزادی اور بہتر مستقبل کیلئے امپورٹڈ سرکار کیخلاف ڈٹ کر کھڑی رہی۔ قوم ایسی ماوں پر ہمیشہ فخر کرتی ہیں۔ #ThisWasNotOnTV
12
344
765
@ptioswabi
PTI Swabi
1 year
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو مزید کسی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع کر دی۔۔!!
4
158
743
@ptioswabi
PTI Swabi
10 months
جان اللّه کا ووٹ خان کا #پچاس_ووٹرز_کا_زمہ
Tweet media one
11
164
725
@ptioswabi
PTI Swabi
4 years
This is the real face of #Endia and Maj. Goray, which has alwasy supported extremism & terrorism. #UnitedForPakistan
13
379
685
@ptioswabi
PTI Swabi
4 years
لوگ سوال کرتے ہیں کہاں ہے ریاست مدینہ؟ آو دیکھ لو یہ ہے " ریاست مدینہ " یہ ہے نیا پاکستان جہاں غریبوں اور مزدوروں کا خیال رکھا جاتا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر صوابی نے رات گئے کھلے آسمان تلے سڑک کے کنارے اور چوک میں سونے والے مزدوروں اور بے سہارا افراد کو سرکاری مہمان خانے پہنچا دیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
14
103
688
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
وزیر آعلیٰ خیبر پختون خواہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر عمران خان صاھب کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے موجود @IMMahmoodKhan
6
180
640
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
جیو نیوز کا رانا جواد بھی توشہ خانہ سے گھڑی لینے والوں میں شامل۔ شریف خاندان نے لوٹ سیل لگا لیا تھا اور ان تمام لوگوں کو نوازا جو آج شریف خاندان کے کالے کرتوتوں کا دفاع کرتے نظر آتے ہیں۔ #سارا_ٹبر_گھڑی_چور
Tweet media one
5
305
644
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
خدار قوم کا حقیقی آزادی کیلئے وازیح پیغام #اب_صرف_عمران_خان #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
3
190
657
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
صوابی: الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف عوام کا سمندر سڑکوں پر امڈ آیا ۔ احتجاج جاری ⁧#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
2
277
603
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی @QasimKhanSuri کا میڈیا سے بات چیت #ReleaseShahbazGill
7
183
628
@ptioswabi
PTI Swabi
1 year
عدالت کے واضح احکامات ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف جناب عمران خان صاحب کو عدالت میں پیش کردیا جائے لیکن انکو خان صاحب کی مقبولیت سے ڈر لگ رہا ہے اور حیلے بہانے بنانے کی کوششیں جاری ہے خانصاحب کو نے پیش کرنے کے،جسکی ہم پُرزور مذمت کرتے ہے اور ہمارا مطالبہ ہے کہ #پیش_کرو_کپتان_کو
Tweet media one
5
179
629
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
زرداری اور نوازشریف کو میرٹ کا مطلب ہی نہیں پتہ۔ اگر انہیں میرٹ کا پتہ ہوتا تو آج بلاول چیئرمین اور حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہ بنتا۔ عمران خان #تم_ہوتے_کون_ہو_ڈرانے_والے #ChakwalJalsa
4
191
601
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
The federal govt should come forward and help the flood affected people. We didnt start any fund raising because we are still accessing the damage that done. At the moment the federal govt has a capacity to do relief works but they dint do anything till now. #FloodsInPakistan
24
210
620
@ptioswabi
PTI Swabi
1 year
ضلعی صدر و سابقہ مشیر تعلیم ضیاء اللہ خان بنگش کا پی ڈی ایم کے تمام جماعتوں کو کھلا چیلنج! @ZiaBangashPTI #PakistanUnderSeige #میں_کپتان_کیساتھ_ہوں_کیونکہ
7
195
592
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
شکریہ خوشاب #PunjabKaptaanKa
Tweet media one
3
92
575
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
روپیہ مسلسل نیچے گر رھا ھے اور ڈالر اوپر جا رہا ہے ہماری Large Scale مینو فیکچرنگ رک گئ ہے ،جسکا مطلب یہ ہے کہ لوگوں کی نوکریاں ختم ھو رھی ہیں ، ڈیزل و تیل کی کھپت 27 فیصد تک گر چکی ہے اسکا مطلب ہے کہ انڈسٹری کا پہیہ رک چکا ہے @fawadchaudhry
3
194
570
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
شہباز شریف کہتا ہے کہ پورا قوم پیسہ واپس کریں گے، چوری کرے آپ دونوں بھائ، زرداری اور فضل رحمان اور قرضہ واپس کرے قوم؟ ہم نے ان چوروں سے پاکستان کو آزاد کرنا ہے۔ عمران خان #HaripurKaptaanKa
4
182
549
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
26 نومبر کو دوپہر 1 بجے راولپنڈی پہنچ جائے۔ سینیٹر @FaisalJavedKhan #ملتے_ہیں_پنڈی_میں
8
122
528
@ptioswabi
PTI Swabi
1 year
It is becoming increasingly evident that the authorities are now using rape as a weapon to coerce & suppress the voices of the women of Pakistan demanding their right to free & fair elections . @hrw @RSF_inter @amnestysasia @UNinPak @IFJGlobal @UNHumanRights @EU_Commission
11
292
525
@ptioswabi
PTI Swabi
5 years
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا 27 رمضان المبارک پر عوام کے نام خصوصی پیغام۔ ملکی سلامتی اور ترقی کے لئے نوافل اور دعاؤں کی اپیل کردی۔ @AsadQaiserPTI #PTI
18
56
537
@ptioswabi
PTI Swabi
1 year
اس جنون کو شکست دینا آسان کام نہیں مان جاؤ کہ تم ہار چکے ہو #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
6
178
502
@ptioswabi
PTI Swabi
1 year
کوئی بھی مشکل ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتی، انشاءاللہ حقیقی آزادی کے حصول تک پوری جدوجہد جاری رہے گی!! عمران خان #WontLeaveYouAloneIK
Tweet media one
8
127
495
@ptioswabi
PTI Swabi
6 years
نامزد اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ممبر قومی اسمبلی پرویز خٹک 71ویں جشن آزادی کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں۔ #AzadiMubarak
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
11
40
464
@ptioswabi
PTI Swabi
10 months
شیر افضل مروت کا مردان وورکرز کنونشن سے خطاب #مردان_کپتان_کا
1
156
489
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
شہبازشریف ایک ڈرپوک اور انہتائی ظالم شخص ہے ، اس نے اپنے دور میں بہت زیادہ لوگوں کو مروایا! عمران خان صاحب کا پریس کانفرنس سے خطاب ۔ #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
2
311
420
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
پنجاب میں اسمبلی تحلیل کرنے کا اختیار چیئرمین عمران خان دیا گیا ہے۔ @ShahramKTarakai ابھی تک PDM سمجھتی تھی کہ ہم صرف دھمکیاں دے رہے ہیں۔ اب انہیں اندازہ ہورہا ہے کہ اگر اسمبلیاں تحلیل ہوگئ تو انکی حکومت اس دباو کو برداشت نہیں کر سکے گی۔ @AtifKhanpti #عوام_مانگے_فوری_الیکشن
6
133
445
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
پی ٹی آئی لاہور کے کارکنان سے اپیل ہے کہ فوری طور پر پنجاب اسمبلی شاہراہ قائداعظم پہنچ جائیں۔ ⁦ #MandateVsMafia
4
187
405
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے اسلام آباد کے عوام کے نام خصوصی پیغام- #بلے_پہ_ٹھپہ #بدلو_اسلام_آباد_کپتان_کے_سنگ
8
118
435
@ptioswabi
PTI Swabi
4 years
وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال صوابی 3.3 ارب روپے کی لاگت سے بننے والا 285 بیڈز پر مشتمل وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال کی منظوری دے دی گئی۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بہت جلد سنگ بنیاد رکھیں گے۔ #KPKUpdates #Swabi
Tweet media one
9
60
434
@ptioswabi
PTI Swabi
6 years
ریحام خان تم کچھ بھی کرلو مگر اگلا وزیر اعظم عمران خان ہی ہوگا۔ صوابی کے رہائشی کا ریحام خان کو کرارہ جواب #PTIrulesKP #GE2018
14
101
409
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
شکریہ فیصل آباد! #FaislabadJalsa
3
110
411
@ptioswabi
PTI Swabi
3 years
میں نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا، آپ بھی اپنا جمہوری حق ادا کرتے ہوئے ووٹ کاسٹ کریں اور #بلے_پہ_ٹھپہ لگاٸیں۔
5
71
406
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
یہ این آر او 2 لیتے لیتے پاکستان کے تمام اداروں کو تباہ کردیں گے- پاکستان کو سب سے زیادہ ان کے NRO2سے خطرہ ہے چئیرمین عمران خان #NRO2NaManzoor #این_آر_او_کی_قیمت
4
179
370
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
انہوں نے شہباز گل پر ظلم کیا۔ سندھ اسمبلی میں ہمارے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ پر 27 ایف آئ کردی ہے، ان پر جیل میں تشدد کیا گیا۔ صحافیوں کو پکڑ کے ان پر بھی تشدد کیا گیا۔ عمران خان #GujratJalsa
4
131
378
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
کالام اور کمراٹ سے سیاحوں کو ہیلی کاپٹرز کے ذریعے ریسکیو کرنے کا عمل جاری۔ خواتین سیاح صوبائی حکومت کی بروقت کارروائی اور مدد پر مشکور ۔ #KPFloodReliefOperations
2
106
373
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
سب نے بلے پر مہر لگانی ہے، کسی اور کو ووٹ دے کر اپنا ووٹ تقسیم نہیں ہونے دینا ووٹ بلے کو دے کر انتخابات میں فتح حاصل کرنی ہے۔ #PunjabKaptaanKa
2
102
360
@ptioswabi
PTI Swabi
6 years
پوری قوم خصوصاً بزرگ افراد کے لئے امید کی واحد کرن #اب_صرف_عمران_خان کیونکہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے 60 سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے مفت علاج اور خصوصی وظیفہ مقرر کیا۔ #AbSirfImranKhan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
69
355
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
عمران تیرے جانثار بے شمار #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
3
123
356
@ptioswabi
PTI Swabi
1 year
Tribute to PTI Social media Team by @FaisalJavedKhan #جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے
1
74
372
@ptioswabi
PTI Swabi
1 year
خیبرپختونخوا میں PTI حکومت نے جو ترقیاتی پروجیکٹس شروع کئے تھے ان پر اب فضل رحمان نے اپنی تختیاان لگانا شروع کردی ہے۔ ان پروجیکٹس پر پہلے ہی کام کا آغاز ہوچکا ہے۔ چور دروازے سے اقتدار پر قابض اس کرپٹ ٹولے میں اتنی قابلیت نہیں ہے جو عوامی ترقیاتی منصوبے شروع کرسکے۔ 2/1 #KPKUpdates
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
7
151
347
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
موڈیز نے پاکستان آؤٹ لُک کو مثبت سے منفی کردیا۔ #این_آر_او_کی_قیمت
12
149
349
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
جو حشر یہ ٹو��ہ پاکستان کے معاشرے اور معیشیت کا کررہا ہے، اس کے بعد ان کو ووٹ دینا حماقت ہی نہیں پاگل پن ہوگا۔ @zartajgulwazir #جیل_بھرو_تحریک
Tweet media one
13
79
358
@ptioswabi
PTI Swabi
4 years
Shame is a word unknown to them #ہار_چور_ووٹ_چور
13
219
339
@ptioswabi
PTI Swabi
6 years
صوابی: یونین کونسل اسوٹا شریف میں مساجد کو سولرائز کرنے کا کام تیزی سے جاری #KPKUpdates #Swabi
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
42
339
@ptioswabi
PTI Swabi
6 years
تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر شہرام خان ترکئ , 21,830 ووٹ لیکر کامیاب, انصاف کی جیت, شہرام خان ترکئی حلقہ پی کے 47 صوابی سے تحریک انصاف کے امیدوار تھے #AbSirfImranKhan #Pk47DaShahram #PrimeMinisterImranKhan
6
47
344
@ptioswabi
PTI Swabi
6 years
نئے پاکستان کی جدوجہد میں کپتان کا ساتھی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ 22 سال پرانی ایک یادگار تصویر۔ #PrimeMinisterImranKhan
Tweet media one
1
54
327
@ptioswabi
PTI Swabi
6 years
عمران خان کے نئے پاکستان کا اہم جزو: چھوٹے صوبوں کی بھرپور نمائندگی۔ خیبرپختونخوا کے اسد قیصر اور بلوچستان سے محمود خان اچکزئی کو ہرانے والے قاسم سوری اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر منتخب! #NayaPakistan #PTI
Tweet media one
1
35
350
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
مُراد سعید کا صدر مملکت کے نام خط : نامعلوم افراد کی جانب سےانہیں قتل کرنے کی سازش اورممکنہ خطرات سےآگاہ کیا
Tweet media one
7
122
317
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
نوشہرہ کلاں میں عالمی معیار کے ہاکی اسٹیڈیم پر تعمیراتی کام آخری مراحل میں ہے منصوبے پر 123 میلین (12 کروڑ 30 لاکھ) روپے کی لاگت آئی منصوبے کی تکمیل سے علاقے میں قومی کھیل ہاکی کو فروغ ملے گا #KPKUpdates
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
91
325
@ptioswabi
PTI Swabi
10 months
مردان- سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف شیر افضل مروت مردان کنونشن میں پہنچ گئے۔ #عمران_ہم_تمہارے #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
2
113
339
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست ممکن ہی نہیں ہے،فواد چوہدری @fawadchaudhry
0
50
335
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
خیبر پختونخوا میں مون سون شجر کاری مہم 2022 کا افتتاح، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا @IMMahmoodKhan نے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سبزہ زار میں پودا لگا کر مہم کا باقاعدہ اجراء کیا۔ صوبائی وزراء اشتیاق ارمڑ ، تیمور سلیم جھگڑا ، کامران بنگش اور فیصل امین گنڈا پور بھی موجود تھے۔ #KPKUpdates
2
84
320
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
صوابی کے علاقے میں Bada Dam پر تعمیراتی کام آخری مراحل میں۔ اس ڈیم کی بدولت 3000 Acres زمین زیرکاشت آئی گی اور پینے کا صاف پانی بھی میسر آئے گا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
65
318
@ptioswabi
PTI Swabi
3 years
نور عالم کے خلاف احتجاج #ضمیر_فروشوں_کو_نا_اہل_کرو
5
87
296
@ptioswabi
PTI Swabi
1 year
اگر صدر عارف علوی کے بیان کے حکومت پاکستان نے نوٹیفیکشن واپس نہ لیا تو ہم سپریم کورٹ میں چیلنچ کریں گے اور انشاللہ سرخرو ہوں گے شعیب شاہین #StayStrongArifAlvi
1
127
314
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
پوری قوم تیار رہے۔ چیئرمین عمران خان کی کو آج گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ #زمان_پارک_پہنچو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
4
127
307
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
@iihtishamm @SdqJaan بھائ بہت زیادہ exited ہے
2
7
322
@ptioswabi
PTI Swabi
6 years
نامزد اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا قومی اسمبلی کا دروہ پرویز خٹک٬ فواد چوہدری٬ علی امین گنڈہ پور ان کے ہمراہ موجود۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
20
289
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
پنجاب حکومت بوکھلاہٹ کا شکار۔ پولیس کے ذریعے پی پی 168 میں غنڈہ گردی ، پاکستان تحریک انصاف کو کمپین بند کرنے کا کہا جا رہا ہے۔ #PP168
2
192
283
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
بیرونی سازش کے ذریعے رجیم چینج کے بعد قوم کا ہر فرد بچہ، بزرگ، خواتین، نوجوان سب نکل آئے اور کپتان کیساتھ کھڑے ہوگئے کیونکہ یہ قوم کبھی عزت پر سمجھوتہ نہیں کرتی۔ قوم حقیقی آزادی کیلئے کھڑی ہوگئ ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
3
90
302
@ptioswabi
PTI Swabi
6 years
PK-44 Swabi-II #PTI #Win PTI 19,505 ANP 17,816 PS: 161/161
Tweet media one
1
21
291
@ptioswabi
PTI Swabi
6 years
صوابی: پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل زروبی ورکرز کی جانب سے الیکشن میں کامیابی کے بعد شاندار ریلی کا انعقاد #WazireAzamImranKhan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
26
266
@ptioswabi
PTI Swabi
5 years
شریف خاندان کی کرپشن پر برطانوی اخبار کے حیرت انگیز انکشافات شہباز شریف کا خاندان منی لانڈرنگ میں ملوث رہا 1/2 #KhadimEAalaExposed
Tweet media one
8
83
271
@ptioswabi
PTI Swabi
6 years
درخت زندگی ہیں آئیں ہم سب مل کر وزیراعظم کے اس مشن میں انکا ساتھ دیں #Plant4Pakistan
Tweet media one
0
45
291
@ptioswabi
PTI Swabi
6 years
صوابی: کیٹیگری سی ہسپتال ٹوپی تکمیل کے آخری مراحل میں داخل۔ #KPKUpdates #KPHealth #Swabi
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
12
63
289
@ptioswabi
PTI Swabi
6 years
صوابی: شوکہ کلے میں محمد قائم ناظم نے پورے گاؤں سمیت عوامی نیشنل پارٹی سے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ #KPKUpdates #Swabi
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
42
253
@ptioswabi
PTI Swabi
6 years
تحریک انصاف کے منتخب رکن صوبائی اسمبلی شہرام خان ترکئی٬ ایم این اے عثمان خان ترکئی٬ ایم پی اے محمد علی ترکئی٬ سینیٹر لیاقت خان ترکئی اور رہنماء جاوید خان ترکئی کا چئیرمین تحریک انصاف اور نامزد وزیراعظم عمران خان سے بنی گالا میں ملاقات٬ الیکشن میں تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
15
252
@ptioswabi
PTI Swabi
6 years
Nominated Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa, Mehmood Khan. ✌✌
Tweet media one
6
21
247
@ptioswabi
PTI Swabi
6 years
صوابی: شاہ زیب شہید کے والد مختیار کاکا ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد اپنے شہید بیٹے کی مزار پر حاضری اس موقع پر ان کے ہمراہ ایم این اے عثمان ترکئی اور علاقہ کے لوگوں موجود تھے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
24
254
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
پاکستان کی تاریخ کا انوکھا واقعہ ھوا ، جب کل سپریم کورٹ نے انصاف کرتے ھوۓ آج الیکشن کروانے کا حکم دیا اور عوام ووٹ دینے الیکشن سینٹرز پر پہنچ چکی !! لیکن الیکشن کمیشن کا عملہ غائب ھے۔
3
86
239
@ptioswabi
PTI Swabi
1 year
علی محمد خان کی رہائ کے بعد ان کے آبائ علاقے میں عوام کی جانب سے والہانہ استقبال ۔ پھولوں کی بارش ۔ #خان_تیرے_ساتھ_رہیں_گے #فکسڈ_میچ_نامنظور
8
67
239
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
عارف نقوی کیخلاف کیس 2018 / 2019 میں شروع ہوا تھا جبکہ انہوں نے پی ٹی آئ کو فنڈنگ 2012 میں کی تھی. @fawadchaudhry #صادق_و_امین_عمران_خان
2
57
234
@ptioswabi
PTI Swabi
6 years
Speaker National Assembly Mr @AsadQaiserPTI called on the Prime Minister @ImranKhanPTI at his office yesterday, some important matters were discussed. #PTI #FederalGovernment
Tweet media one
3
12
234
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی استعفوں کی تصدیق کےلئے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے،
2
57
235
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
میں ان کو چیلنج کرتا ہوں کہ یہ کہیں بھی چلیں جائیں ان کو عوام کا ری ایکشن دیکھنے کو ملے گا، قوم اپنی ذلت محسوس کرتی ہے کہ چوروں کو ان کا حکمران بنا دیا گیا ہے۔ عمران خان صاحب کا پریس کانفرنس سے خطاب ۔ #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
1
147
212
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
رات کو اپنے ترجمان ٹی وی پر خرم دستگیر نے خود مان لیا گوجرانوالہ میں گھٹیا بینرز خرم دستگیر لگوا رہے تھے، میں پنجاب حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں اس مذہبی منافرت پر مبنی گھٹیا کمپین پر اسے گرفتار کیا جائے۔ @fawadchaudhry #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
1
106
231
@ptioswabi
PTI Swabi
6 years
یوم شہدائے پولیس کے موقع پر صوابی پولیس کی جانب سے شہداء کی ایثال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد #PoliceMartyrsDay
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
25
232
@ptioswabi
PTI Swabi
2 years
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور سابقہ گورنر شاہ فرمان نے پشاور جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ کیا۔#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
94
223