𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒 Profile Banner
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒 Profile
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒

@ptify

5,972
Followers
6,185
Following
2,618
Media
97,608
Statuses

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

ارض پاکستان
Joined January 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
5 months
13 سیکنڈ میں مطالعہ پاکستان: 76 سال سے کالی ویگو والے جمہوریت سے ٹکرا کر گھر کی درو دیوار برباد کر رہے ہیں
3
8
20
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
قانون کی مضبوط دیوار معاشرے میں خوف کی فضا ختم کرسکتی ہے
52
877
3K
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
ںاظرین اس تھریڈ میں میں آپ کو یہ دکھاوُں گا کہ عمران خان نے کیسے سیاست میں گالی گلوچ اورغنڈہ گردی کا کلچر متعارف کروایا اب آگے آپ خود فیصلہ کرلیں کہ عمران خان نے پچھلی اور آنے والی نسلوں کا اخلاق کس طرح تباہ کیا۔ یار لوگوں سے بھی درخواست ہے کہ وہ بھی وڈیوز لگا کر حصہ ڈالیں
245
1K
2K
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
عمران خان نے بھٹو کو تو زمانہ طالب علمی میں ہی "جہنم میں جاوُ سور کے بچو" جیسے مہذب اور پارلیمانی جملے سکھا دیے تھے جن کا زکر بھٹو صاحب جلسوں میں سرعام کیا کرتے تھے
13
314
729
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
2 years
When everything else failed, here comes Malik Riaz. 🤭 Try something better next time. Till then: #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
24
365
713
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
یہ شاید عمران خان کی قومی اسمبلی میں پہلی یا دوسری جیت تھی کہ نون لیک اور پی پی پی کا سارا اخلاق تباہ و برباد کرکے رکھ دیا
4
258
566
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
ویسے تو رانا ثنااللہ کے ڈبل شفٹ والے جملے سے ساری دنیا واقف ہے مگر اس پروگرام میں خان صاحب نے رانا صاحب کو خاص کر اینکروں کے والدین کو گالیاں دینے کے لئے بھیجا
6
264
533
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
"میاں محمد نوازشریف کا اصل باپ ضیاالحق ہے" بلاول صاحب کو یہ لائین بھی عمران خان نے لکھ کر دی۔ میاں صاحب کے والدین تو دنیا میں نہیں رہے، اللہ معغفرت کرے، مگر بلاول صاحب یہ تو بتا دیں کہ یہاں "اصل باپ" سے کیا مراد ہے
7
254
530
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
خواجہ صاحب تو خان صاحب سے اتنے متاثر ہیں کہ گالی گلوچ کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے
7
256
532
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
تقریبا ہر تقریر میں "بھونکنے" اور "بغیرت" جیسے الفاظ بلاول صاحب کو عمران خان نے رٹائے ہیں
7
255
524
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
خواجہ صاحب کے دل میں خواتین کا بہت احترام تھا مگر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عمران
4
231
491
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
طلال صاحب گاڑیوں کے آگے بھنگڑے ڈالنے والا ایک عام سا کارکن تھا پھر خان صاحب نے اس کو ذومعنی گالیاں سکھا دیں اور بیچارے کی قسمت پلٹ گئی اور اب نون لیک کی قیادت کی خاص قربت حاصل ہے
6
240
477
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
1 year
@trtworld @TurgayEvren1 This is on the record. Sarkozy: “I cannot bear Netanyahu, he’s a liar,” Obama: “You’re fed up with him, but I have to deal with him even more often than you”
10
87
519
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
عظمی بخاری پی پی پی میں تھیں تو تھوڑی مہذب تھیں، پھر یہ بھی عمران خان سے متاثر ہو گالیاں دینا شروع ہوگئیں، اس کارکردگی پر نون لیک نے انہیں کنیزخاص کا اعزاز بھی دیا ہوا ہے
3
238
455
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
موصوف ہر موقع ہر گالیاں دے کر عمران کی تربیت کا ثبوت دیتے ہیں
6
228
455
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
ن لیک کا ایک اور ہیرا چوہدری عبدلغفور عمران صاحب کے سکھائے ہوئے جملے استمعال کرتے ہوئے
6
215
415
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
5 years
محترم گورایا صاحب ترکی نیٹو کا ممبر ہے، دنیا کی ۲۰ بڑی اکانومی میں ہے ملایئشیا کی اکانومی اتنی مستحکم ہے کہ اس کا پاسپورٹ ۹ویں نمبر پر ہے دونوں ملکوں کی ایکسپورٹ امپورٹ سے زیادہ ہے، بیرونی قرضے نا ہونے کے برابر ہیں بلکہ دوسروں کو قرضہ دیتے ہیں بہادری اور بیوقوفی میں بہت فرق ہے
@GorayaAftab
Aftab Ahmad Goraya
5 years
ان دونوں کے کپڑوں میں سوراخ نہیں یہ ایٹمی ملک کے سربراہ بھی نہیں پھر بھی بہادر ھیں غلام نہیں، شیردل ھیں گیدڑ نہیں۔
Tweet media one
17
32
160
16
86
416
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
روحیل اصغر صاحب کو تو حال ہی میں سب نے سنا لکھنوی زبان کا بے دریغ استمعال کرتے ہوئے، عمران تینوں اللہ پچھے
8
199
389
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
ولی خان صاحب بھی عمران خان صاحب کی محبت میں بینظیر کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے
5
202
379
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
بلاول صاحب عمران خان سے لی ہوئی تربیت کا پارلیمنٹ میں مظاہرہ کرتے ہوئے “تقریر بہت اچھی کرتا ہے”
27
193
368
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
مولانا فضل الرحمان کی عمران خان سے محبت ڈھکی چھپی نہیں، تو ان کے بھائی اس سے کیسے پیچھے رہتے
6
184
353
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
11 months
@ICT_Police کوئی ایک واقعہ بتائیں آج کا جس میں مظاہرین نے کوئی پرتشدد عمل کیا ہو؟! باقی وہ 16 جماعتیں پی ڈی ایم کی تھیں اور کسی نے بھی کوئی اجازت وغیرہ نہیں لی۔ آپ لوگ خود اپنے تئیں پہلے سے ہی ان کو سیکورٹی فراہم کرنے پہنچ گئے تھے جھوٹ وہ بولو جو پکڑا نا جائے
5
42
323
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
8 months
@naeemzarrar عمران خان پاکستان کو اس کے اصلی مالکوں یعنی عوام کے حوالے کرنا چاہتا تھا، اس سے بڑی کوئی سازش ہو سکتی ہے؟!
2
52
252
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
1 year
@tanolipak @ICT_Police کسی پولیس افسر کے بچے کے زیر استمعال ہوگی
3
8
224
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
1 year
@ICT_Police اگر یہی درخواست شیر افضل مروت کرتا تو آپ لوگوں کی ماں مر جانی تھی
5
9
199
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
1 year
@mehdirhasan @Azam_Qoum @MSNBC @anwaar_kakar O man, they are running away from their constitutional duties, you are complaining about interview. #BananaRepublic
5
10
138
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
2 years
دو باتیں: ۱-نوازشریف آج بھی توشہ خانہ کیس میں اشتہاری ہے ۲- مریم صفدر نے UAE کے شہزادے سے تحفے میں لی گاڑی مارکیٹ ویلیو سے چھ گنا زیادہ قیمت میں کیوں بیچی؟ (گاڑی کس حثیت سے تحفے میں ملی وہ الگ ںحث ہے) #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور @lalika79
Tweet media one
5
181
143
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
1 year
@mugheesali81 سب سے اہم بیچارے کی جان، آل اور عزت بچ گئی باقی عاصم خنزیر کی کرتوتیں تو سب پہ عیاں ہیں۔
4
12
131
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
5 years
بلکل صحیح ترکی نے خواتین کو ووٹ کا حق 1934 میں دیا جبکہ فرانس نے 1944اور سوئٹزرلینڈ نے 1958 دیا صبیحہ گوچن دنیا کی پہلی خاتون فائیٹر پائیلٹ (1937) تھیں۔
@RTEUrdu
RTEUrdu
5 years
بے حس و درد ضمیر رکھنے والی دنیا کا 8 مارچ بطور یومِ نسواں منانا، بیان بازی کرنا سب کا سب دکھاوا ہے
2
118
315
1
30
138
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
طارق عزیز سوال وہ ٹی وی پر پوچھتا تھا جواب ہر دیکھنے والا دیتا تھا صحیح جواب دینے پر ایسے خوش ہوتے تھے جیسے سچ مچ میں پنکھا، واٹرکولر یا ڈیپ فریزر جیت لیا ہو۔ ایک قوم کے جنرل نالج میں بے تہاشہ اضافہ کرنے والے اللہ آپ کو کروٹ کروٹ غریق رحمت کرے #TariqAziz
5
19
127
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
3 years
پاکستان میں تھا تو روزہ، نماز، جمعہ گھر والوں، یار دوست اور کولیگز کے دباوُ سے مسجد میں ٹکریں مارنے جاتا تھا ترکی آیا، جہاں مئے خانے، نائٹ کلبز اور مساجد ہر جگہ ہیں اب دباوُ نہیں ارادہ میرے پاس تھا خود سے گِرے ایک سجدے کا سکون میری چھبیس سالہ ٹکروں سے ہزارہا بہتر تھا
8
4
123
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
1 year
@saqibbashir156 دو سال کٹہرے میں کھڑی رہیں مگر لندن اور سپین کی جائیدادیں تو دور کی بات دو شناختی کارڈوں کا حساب تک نہ دے سکیں باقی آپ جو آٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں وہ سرینا صاحبہ کے پاس نہیں ہیں
6
12
116
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
جاری ہے۔۔۔۔۔
4
11
107
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
"ملک کا وزیراعظم ایک باپ کی طرح ہوتا ہے اور قوم اسکے بچے ہوتے ہیں" وزیراعظم عمران خان ایک ایسا وزیرآعظم بھی تھا جس کی ساری قوم اس کے چار بچے تھے، اور ملک کے سارےوسائل ان بچوں کی دیکھ بھال اور نشونما کرتے تھے
5
32
106
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
2 years
HAMRAY PASAY SE “MARYAM KI EK AUR PLASTIC SURGERY” ABSOLUTELY NOT #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
6
44
109
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
5 years
@thehukumdar Hepimiz bir engel adayız! daha iyi bir özet olamaz 🙇‍♀️
0
3
98
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
1 year
@mfayyazraja راجہ صاحب، قاضی صاحب کے معاملے میں آپ سے متفق نہیں۔ عاصم منیر کے بارے بھی یہی کہا گیا تھا مگر وہ جلاد ابن جلاد نکلا قاضی صاحب کا دور سپریم کورٹ کا منورنجن سے بھرپور سٹارپلس اور سیاہ ترین دور ہوگا۔
0
16
87
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
11 months
@ICT_Police کسی خبیب نسل کی مخلوقو یہی روڈ آپ کے باپ #PeeDM والے بند کریں تو اس وقت کہاں مر جاتے ہو؟!
5
5
83
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
2 years
Nexus of #Bajwa n #Bandial is full responsible of these heinous crimes.
@AmirMateen2
Amir Mateen
2 years
کیا ملزمان کو یہ اجازت ہونی چاہیے کہ وہ قانون بنایئں جس میں وہ خود چھوٹ جائیں۔ یہ NRO سے بڑا ڈھکوسلہ ہے۔ ملزمان کو یہ اختیار کیسے دیا جا سکتا ہے۔یہ تو مارشل آ میں نہیں ہوا۔ کون اسکا زمہ دار ہے۔ کہاں ہے منصف-“جنہیں ناز ہے (ملک)پر وہ کہاں ہیں-کہاں ہیں-کہاں ہیں”
83
964
2K
2
45
79
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
1 year
زمانہ جاہلیت جب ہم “تیرے پیار میں فوجی” تھے ہم نے اس خاتون کو بہت برا بھلا کہا اللہ ان کے درجات بلند کرے اور ہمیں معاف 🤲🏽 #PakistanUnderFascism
16
45
80
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
5 years
#غالب سے معزرت کے ساتھ "ہم حج سمجھتے رہے وہ جج کرتے رہے ایک نقطے نے انہیں محرم سے مجرم بنادیا" #کون_لوگ_او_تسیں
Tweet media one
3
28
61
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
پاکستانی جمہوریت کو سمجھنے کے لیے یہ ادھا منٹ جہموریت پہ لکھی ہزاروں کتابوں سے بہتر ہے
1
31
62
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
آپ کا انتخابی حلقہ کونسا ہے؟
@hinaparvezbutt
Hina Parvez Butt
4 years
عمران خان سمیت کابینہ میں غیر منتخب افراد کی تعداد 19 ہوگئی۔۔۔
459
391
3K
12
4
68
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
1 year
@SdqJaan یاد ہے ایک لمبر ون نے کہا تھا ہماری مرضی سے نا تو کوئی آ سکتا ہے نا جا سکتا ہے تو عوام کدھر اور کیسے جاۓ؟! آگے مہنگائی نا انصافی پیچھے لمبر ون
0
24
61
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
#izmir اب تک کا سب سے بڑا معجزہ 65 گھنٹوں بعد ملبے سے تین سالہ ایلِف کو بچا لیا گیا امید نے عزم و ہمت کا ہاتھ تھام رکھا ہے
Tweet media one
2
5
64
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
2 years
شہر شہر جلسے ہو رہے ہیں، عوام جوق در جوق اس پرامن انقلاب کا حصہ بن رہی ہے اور اپنے جزبات کا اظہار کر رہی ہے جس میں بہت ہی معنی خیز اور دلچسپ #پوسٹرز بھی ہیں تو سوچا کیوں نا ان پوسٹرز کو ایک جگہ اکٹھا کرکے تھریڈ بنایا جائے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ڈونلڈ لو تیرا دُر فٹ منہ
Tweet media one
7
75
65
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
سب وڈیو وڈیو کھیل رہے ہیں سوچا ہم بھی اپنا حصہ ڈال دیں 🤦‍♂️
4
21
62
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
پی پی کے بغیر والا نوازشریف پی پی کے ساتھ والے نوازشریف سے زیادہ خطرناک ہوگا #شخصیت_پہچانئے
3
3
60
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
ججوں کی ویڈیو کس نے بنائی؟ ن لیک نے ججوں کی ویڈیو کس سے نکلی؟ ن لیک سے ججوں کو بلیک میل کون کرتا رہا؟ پی ٹی آئی #کون_لوگ_او_تسیں
0
23
58
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
@MansoorKlasra @haroon_natamam سر ایک دن نہیں، اگر کچھ غلط ہو رہا ہے تو ابھی نشاندہی کریں، یہ سوشل میڈیا کا دور ہے۔ ہم ہر غلط کام پر آواز اٹھائیں گے چاہے بذدار کر رہا ہو یا مراد۔
0
8
57
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
2 years
شہبازشریف آج کے خطاب میں رونے کی اوورایکٹنگ کرسکتے ہیں۔ وچلے ذرائع #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
35
54
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
5 years
سنا ہے پاکستان میں دو ڈاکو گرفتار کرنے پر ایک ولائتی گرفتاری مفت میں ملتی ہے #یوم_تشکر
3
8
47
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
اتنی آگ تو انڈیا میں بھی نہیں لگی جتنی ان انڈیا کے سفیروں کو لگی ہوئی ہے
@GulBukhari
Gul Bukhari
4 years
نقشے کے مطابق نو لاکھ ہندوستانی پاکستان کی سرزمین میں موجود ہیں ۔
500
324
3K
1
12
53
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
2 years
ایسا ہی گھمنڈ ٹرکش جرنیلوں میں بھی تھا، پھر چشم فلک نے انہیں عوام اور عام پولیس والوں سے چھتر کھاتے دیکھا #PakistanUnderFascism
Tweet media one
8
19
45
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
2 years
جگنو محسن، نجم سیٹھی کی بیگم، حال ہی میں “افیشلی” ن لیگ میں شامل ہوئیں ہیں۔ خود سنیں کیسے بینظر کی نقل اتار رہی ہیں۔ خیر جیالوں کو تو اب محترمہ کی ننگی تصویروں پہ بھی کوئی اعتراض نہیں رہا !!
@AsfandBhittani
Asfandyar Bhittani
2 years
"Hum humaisha winnain ge" 🙊🙉🙈
16
87
252
2
31
45
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
1 year
میں بھی ابھی ووٹ 🗳️ ڈال کر آیا ہوں لیکن ایسا سرپرائز... #TurkiyeElection2023
@RTEUrdu
RTEUrdu
1 year
جب آپ کو پتا چلے کہ جسے آپ ووٹ دینے آئے ہیں اور لائن میں آپ کے پیچھے کھڑا ہے
67
2K
8K
4
7
46
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
2 years
نیپال یاترا پہ گئے ہوئے پی ڈی ایم جرنلسٹ ونگ کے نام: 👇🏽
0
24
44
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
3 years
مرے چارہ گر کو نوید ہو، صفِ دشمناں کو خبر کرو وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چکادیا Thank you @aliya_hamza
Tweet media one
1
8
44
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
1 year
یہی کام ترکیہ نے 15 جولائی 2016 کی عسکری مداخلت کی ناکامی کے بعد کیا۔ کینٹ اور ملٹری ٹریننگ سنٹرز شہروں کے باہر منتقل کرکے وہاں عام عوام کے لیے بڑے بڑے پارکس اور تفریح گاہیں بنائی ہیں
@Form_45
کیڑےمکوڑے
1 year
بھارت نے تمام کینٹ ایریاز ختم کر دیئے ہیں کیا پاکستان میں ایسا ہو سکتا ہے؟
18
248
566
0
22
47
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
چھوڑیں حکومت کو، آپ کا انفرادی عمل و فعل کیا ہے اس زمرے میں؟ کیا آپ اس ادارے سے تنخواہ نہیں لیتے جو آپ کی تعریف کی گئی فحاشی میں سب سے آگے ہے؟ مطلب عملی طور پر آپ بھی اس کا نا صرف حصہ ہیں بلکہ ذمہ دار بھی ہیں
@AnsarAAbbasi
Ansar Abbasi
4 years
ریاست مدینہ کا نام لینے والی حکومت کے ایک ذمہ دار سے اس غیر ذمہ داری اور غیر سنجیدگی کی توقع نہ تھی۔ آپ جیسوں کی سوچ نے اسلام کے نام پر قائم ہونے پاکستان کو اسلام سے دور کر دیا لیکن یاد رکھیں پاکستان کی عوام اسلام کا نفاذ چاہتے ہیں جہاں فحاشی و عریانیت کے لیے کوئی جگہ نہیں۔
1K
2K
8K
4
12
46
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
ریسکیو: بیٹا کچھ چاہئیے؟ عائدہ: کھانا ریسکیو: کھانے میں کیا چاہئیے؟ عائدہ: کوفتے اور آئےران (لسی) زندگی کتنی حسین ہے 💕 #izmir
3
1
46
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
91 گھنٹوں بعد ایک اور معجزہ 4 سالہ عائدہ کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
#izmir اب تک کا سب سے بڑا معجزہ 65 گھنٹوں بعد ملبے سے تین سالہ ایلِف کو بچا لیا گیا امید نے عزم و ہمت کا ہاتھ تھام رکھا ہے
Tweet media one
2
5
64
2
7
47
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
2 years
دو گنجے ایک زرداری لُٹ کر کھا گئے دولت ساری #PTI #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
2
38
46
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
2 years
میں Vigo سے نہیں ڈرتا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
41
46
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
7 years
خدا کرے کہ مری ارضِ پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسےاندیشۂ زوال نہ ہو خدا کرےکہ مرےاک بھی ہم وطن کے لیے حیات جرم نہ ہو،زندگی وبال نہ ہو #14Aug 🇵🇰
0
13
40
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
2 years
سپریم کورٹ سے پوچھنا تھا ملزم ضمانت پر ہو تو جج بھی بن سکتا ہے
Tweet media one
3
22
42
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
حامد میر نے تو صرف ایک میسج دیکھ کر کئی پروگرام کر دئیے تھے گلالئی پر اب دیکھتے ہیں حامد میر کی صحافت کا معیار @HamidMirPAK
3
12
42
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
آج ترکی کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے ترکی نے تاریخ کی سب سے بڑی زیر سمندر قدرتی گیس کی دریافت کی ہے، مقدار ۳۲۰ بلیئن میٹر سکوائر صدر رجب طیب ایردوآن #MujdeliCuma
1
5
40
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
2 years
او پیا جے بوٹ صاف 😂😂😂😂 شباجے کی جئی تئی پھیر دی #جھانسے_کی_رانی نے
2
16
41
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
مٹھائی اگلنے کا پہلا نتیجہ لندن سے وصول ہوچکا ہے
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 years
یہ اعدادوشمار عمران خان اور ان کے ساتھیوں کی طرف سے گھڑے گئے ہیں، سلیمان شہباز
149
100
819
3
11
42
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
#BREAKING : exclusive: Yesterday I used public toilet to do some journalistic things. #Pakistan #GiveMeMedal
@AsadAToor
Asad Ali Toor
4 years
#BREAKING : exclusive: Mrs. #SarinaIsa came to #SupremeCourt , parked her vehicle in public parking and used public entrance for entry in the SC building. #Pakistan #JusticeQaziFaezIsa
Tweet media one
800
186
1K
2
3
36
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
5 years
درد بڑھتا گیا جوں جوں بِیل تمام ہوئی!
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
5 years
Today MNS was examined by a team of Aga Khan specialists that included cardiac interventionist, vascular surgeon, urologist & nephrologist who also reviewed his recent investigations & scans. Reports are being compiled. His problems are serious & the drs are concerned.
3K
2K
7K
3
5
37
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
2 years
اتنی چھٹیاں سکولوں میں نہیں ہوتی جتنی کہ عدالتوں میں، غریبوں کے لاکھوں کیس کون دیکھے گا؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
44
42
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
3 years
Infinite shades of PML-N
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
12 years
PML-N Chief Nawaz Sharif advocates voting rights for overseas Pakistanis saying these r the ppl who have served Pak with their blood & sweat
673
582
1K
6
10
39
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
1 year
مستری منیر کو بھی کانسٹیبل شاہد سلام بھیج رہا ہے۔۔
Tweet media one
@B0oTaOfficial
بوٹا
1 year
عاصم منیر نے کروڑاں پاکستانیاں نو کتے دے بچے کہ کے سلام بھیجیا ہے۔ اٹھو کتے دے پترو
73
406
766
0
10
33
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
5 years
وہ انگلینڈ میں ہے، برطانوی حکومت کو کہو کہ ان کی خدمات سے فائیدہ اٹھائیں اور ہزاروں جانیں بچائیں مچھر اور کرونا میں فرق جان کر جیو!
@muneebfaruqpak
Muneeb Farooq
5 years
کسی کو اچھا لگے یا برا۔ کم از کم آج پنجاب کی عوام کو شہباز شریف کی کمی شدت سے محصوص ہو رہی ہے۔ کرو نہ کے خلاف بہت کچھ بہتر ہو سکتا تھا۔
2K
2K
8K
1
11
39
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
6 years
Will donate 10k usd. Inshallah 🙋🏻‍♂️
0
10
32
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
2 years
پس ثابت ہوا کہ ان کا تیس چالیس سال کا تجربہ صرف اور صرف لوٹ مار پہ مبنی تھا، #PakistanUnderFascism
Tweet media one
2
17
37
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
میر ی اردو اور انگریزی میں اکثیر غلطیاں کچھ ایسی ہوتی ہیں 👇🏽😷
Tweet media one
4
4
37
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
ملک نوں لُٹ کے لے گئے دو ٹِینڈے
@CMShehbaz
Shehbaz Sharif
4 years
پکیاں سڑکاں - سوکھے پینڈے
720
991
6K
0
10
37
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
ایک استاد نے ٹیویشن کےبہانےبچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا ہے،یہ واقعہ پاکستان میں ہوا ہےاس کو کسی علاقے سے منسوب کرنا مناسب نہیں، ایسے شیطان الصفت درندے ہر جگہ موجود ہیں ایسی درندگی کے خلاف ہمیں لسانی، علاقائی اور سیاسی وابستگی سے بالاتر اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے متحد ہونا ہوگا
1
11
37
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
سنئیر کارکنوں کو عزت دو !!
3
19
35
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
چیف جسٹس صاحب کہنا چاہ رہے ہیں کہ مینڈک کی چاروں ٹانگوں کو کاٹ دیا جائے تو وہ بہرا ہو جاتا ہے
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 years
میں بہت سی کمپنیوں کا لیگل ایڈوائزر رہا ہوں، وہ سب غلط پالیسیوں کی وجہ سے بند ہوگئیں،چیف جسٹس
308
208
2K
3
5
39
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
دوزخ توں سٹے آرڈر لے لیا اے 🤦🏻‍♂️
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 years
اگرفائزعیسیٰ قتل ہوا تو شہید ہوگا اور جنت میں جائے گا، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
721
1K
7K
0
2
34
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
1 year
@Drsamina19 جس دن احتساب حاضر سروس اور ریٹائرڈ جرنیلوں اور ججوں کا ہوگا تب دیکھیں گے، ورنہ ایسی بھڑ کیں تو ہر ڈکٹیٹر نے ماری ہیں
2
4
38
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
2 years
We Are Not Ill-informed #DGISPR , You Are! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
2
30
36
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
اور یہ سب کچھ ٹی وی پر لائیو کہا جا رہا ہے!!!
@arshad_Geo
Arshad Waheed Ch
4 years
ملک میں اس وقت جو صورتحال اور عوام جو کچھ کہ رہے ہیں میڈیا اسے چلا نہیں سکتا اور اگر میڈیا دکھانے کی کوشش کرے تو اسے میر شکیل بنا دیا جاتا ہے ، سینیٹر پرویز رشید کی جیو پارلیمنٹ میں گفتگو #GeoParliament
4
145
515
1
4
34
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
2 years
جاتے جاتے سب کو بے نقاب کرگیا میرے ووٹ کا حق ادا کر گیا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
28
37
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
2 years
جناح کو پڑھا تھا عمران کو دیکھا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
33
37
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
@Muhamma22916829 اس لیے مینشن نہیں کیا کیونکہ اب تو جیالے بھی کہتے ہیں کہ یہ سب فوٹوشاپ تھا، ن لیک نے ایسا کبھی نہیں کیا 🤦‍♂️
3
2
33
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
6 years
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے نظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشاد کہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد
11
13
32
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
5 years
امجد اسلام امجد سے معزرت کے ساتھ 🙇🏻‍♂️ میری عمر سے نہ سمٹ سکے میرے دل میں اتنے سوال تھے تیرے پاس جتنے جواب تھے تیری اک "ٹویٹ" میں آ گئے 👇🏽 جناب عمار مسعود صاحب "بیشک آپ ایک بڑے خاندان کے چھوٹے فرد ہیں"
@SdqJaan
Siddique Jan
5 years
عمارمسعودصاحب آپکا کالم پڑھ کرآپکی والدہ کےلیےدل میں احترام بڑھا، اللہ کریم انکولمبی زندگی دے۔ بیشک آپ ایک بڑےخاندان کے چھوٹے فرد ہیں۔۔ لیکن کاش کہ آپ اس کالم میں اپنی سابقہ مرحوم اہلیہ اور ان کے والد بریگیڈیئر نیاز کا بھی ذکر کرتے کہ جنہوں نے اپنی جائیداد کا بڑا حصہ آپ کےنام کیا
Tweet media one
188
873
3K
0
9
36
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
2 years
ڈالر اور سٹاک ایکسچینج کا ریٹ تو بڑے شوق سے بتایا غلامی کا ریٹ کب بتاوُ گے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
27
33
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
2 years
WE WANT LEADERS NOT BEGGARS #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
32
37
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
2 years
غیرت مند تھا تو واپس عوام میں آیا بےغیرت ہوتا تو لندن بھاگ جاتا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
34
35
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
4 years
مانا کہ مہان ہو، میدانِ گفتار میں نام ہوگا جناب کے پاس بہت ذخیرہ دشنام ہو گا حقارت سے، اپنی اصلیت نہ دکھاوُ حضور وگرنہ جواب ہمارا بھی مناسبِ مقام ہوگا اختلاف رائے تو حسن ہے سوچ کا بے باک کہو، اظہار کا یہاں احترام ہوگا #بقلم_خود 🙋🏻‍♂️
9
6
32
@ptify
𝕋 𝔸 ℝ𝕒𝕟𝕒
1 year
@xadeejourno @ashrafchohan50 فواد صاحب کے لیے: "یہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقت قیام آیا"
0
3
34