🇹🇷🇸🇦 Profile Banner
🇹🇷🇸🇦 Profile
🇹🇷🇸🇦

@pathanBhai_3

1,776
Followers
165
Following
6,505
Media
37,174
Statuses

Don't Lose a True Person In Search Of a Perfect Person. Because Perfection is a Fantasy But Truth is a Reality. #DM 🚫

مدینہ ،استنبول ،
Joined May 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
10 months
We pashtuns are romantic people we love life, but a life with honor 😎✌🏻💪🏼
Tweet media one
1
3
6
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
آیک نیا پڑوسی خوش آمدید تو بنتا ہے یار
Tweet media one
64
515
2K
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
4 years
قومی راز کتنا ضروری ہوتا ہےاور اسکو کیسے راز رکھا جاتا ہے یہ 17 سال کے راشد منہاس کو تو سمجھ آئی لیکن3 دفع PM رهنے والے کھوتے کو نہ آئی....
Tweet media one
38
567
2K
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
4 years
شہید کیپٹن قدیر بلوچ
Tweet media one
22
206
2K
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
استاد کے تشدد کی وڈیو تو وائرل ہو جاتی ہےلیکن اقوام کی اصلاح اور تعلیم میں ان جیسے استاد کا کردار سب سے اہم ہوتا ہے ۔
27
623
1K
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
4 years
اپنے والد کی میت پہ پھول برسانے کے منتظر صوبیدار شکیل شہید کے تینوں بیٹے۔۔
Tweet media one
63
384
1K
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
شہید کیپٹن عارف اللہ مروت کا آخری دیدار 😢 اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 😢
Tweet media one
128
199
1K
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
ایس ایس جی کمانڈو سرتاج خان یوسفزئی نے آج بروز جمعہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپ میں جام شہادت نوش کیا 😢 اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 😢
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
61
239
867
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
4 years
ماں دھرتی کو گالی دے کر اپنے محفوظ ملک پر قدغن لگ کر ملک سے باہر فرار ہونے والی38 سالہ کریمہ بلوچ کی "لاش" ایک محفوظ ملک سے واپس اسی "غیر محفوظ" ملک "وصول" جا رہی ہے۔ اسے کہتے ہیں مکافات عمل!!
Tweet media one
Tweet media two
45
223
762
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
5 ایف ایف رجمنٹ کا غازی نائک روپیہ خان ، جس نے 1965 میں کھیم کرن میں ایک بھارتی میجر رام چند لال کو جہنم واصل کیا تھا۔ اس نے مارے جانے والے میجر کی اورینٹ واچ پہن رکھی ہے ، جو اسے وار ٹرافی کے طور پر دی گئی تھی۔ غازی نائک روپیہ خان کا تعلق جنوبی ویزیرستان کے علاقہ کنی گورم سے ہے
Tweet media one
Tweet media two
29
196
689
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
Yaad hai na 😎😍❤
Tweet media one
23
88
570
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
میں تو ڈر گیا اس کی دھمکی سے 😁 کیا آپ کو ڈر لگ رہا ہے ؟ 🤓😂😂
632
141
524
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
ٹک ٹاک جیسے فحاشی میں ڈانس کرنے والے لڑکیاں اور لڑکے آئیے ان باپردہ لڑکیوں کی قرآن کریم کی تلاوت سنئے ....
10
109
430
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
میجر اکبر شہید کی بیٹی فاطمہ زہرا کا بنایا سکیچ دیکھ کر آنکھیں نہیں دل روتا ہے- "میرے پیارے بابا !! ذرا آ کے دیکھیں سکیچ کیسا ہے؟ میں آپ کو بہت یاد کرتی ہوں"-
Tweet media one
26
110
427
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
ہم نے اپنے ٹارگٹ کو تباہ کیا اور پھر وہیں کھڑے ہو کر دشمن کو چیلنج کیا کہ ہم یہاں ہیں اور دیکھو ونگ کمانڈر نعمان علی خان 🇵🇰
Tweet media one
9
68
422
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
کون جانتا تھا کہ یہ بچہ بڑا ہو کر اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے سینکڑوں لوگوں کی جانیں بچا جائے گا۔۔۔۔۔!!! کیپٹن روح اللہ شہید کی بچپن کی تصویر
Tweet media one
Tweet media two
10
133
420
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
نماز جنازے سے پہلے کرنل مجیب الرحمن شہید کی 12 سالہ بیٹی نے کمانڈنگ آفیسر سے فریاد کی کہ انکل میرے چھوٹے بہن بھائیوں کو نہیں بتانا کہ بابا کو کیا ہوا۔۔۔۔۔۔😓
Tweet media one
11
117
400
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
4 years
👈حکومت سے گزارش ہے برائے مھربانی وردی ہماری شان ہے یہ ہمارا کفن ہے اس کی شان پر میں جتنا بھی لکھوں کم ہے اگر آپ نے گٹر فوج سے صاف کراوانے ہیں تو مھربانی فرماکر وردی میں یہ کام نھ کروائیں ہمای دل آزاری ہوتی ہوے کیوں کہ ہم اس وردی سے بہت محبت کرتے ہیں اس وردی سے ہمارا عشق ہے..
Tweet media one
26
98
387
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
یہ وڈیو ان کے لیے جو بھونکتے ہیں آرمی پے میری طرف سے ان پے فٹے منہ لکھ لانت۔۔😊 پاکستان رینجر زندہ باد۔۔❤🇵🇰
8
95
329
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
یہ تصویر ان لوگوں کیلۓ ھے جو پاکستان میں فرقہ واریت چاھتے تھے یہ تصویر دیکھ کر ان کے چہرے سیاہ رات کی طرح سیاہ ھو گۓ ھوں گے انشاءاللہ نعرہ تکبیر اللہ ھو اکبر
Tweet media one
15
69
304
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
ماں تیرا بیٹا نہیں اب فرش پر.. کہ تاج پوشی ہو رہی ہے عرش پر ✌🇵🇰
Tweet media one
7
83
301
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
سپاہی فراز ﺷﮩﯿﺪ جس نے پاک افغان بارڈر پر خود کو پاک وطن پر قربان کر دیا 🇵🇰 اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
Tweet media one
24
45
274
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
چائنیز ڈاکٹرز کی یہ تصویر پاکستانی ینگ ڈاکٹروں کے منہ پر جوتے مارنے کے لئے کافی ہے۔۔۔۔۔۔۔!!!!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
16
131
267
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
4 years
وزیرستان میں پاک فوج کے مقابلے میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کی تصاویر یہ ھے وہ میسنگ پرسنز جس کے لیے پی ٹی ایم نے اواز اٹھایا افواج پاکستان زندہ باد لبیک یا وطن 🇵🇰✌
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
25
100
260
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
میری فوج میراغرور اے پروردگار میری پاک فوج پر ہمیشہ آپنی رحمتوں کے سائے تلے رکھنا آمین✌🇵🇰
Tweet media one
16
47
254
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
پاک فوج کی یونیفارم میں جعلی فوجی بن کر گھومنے والے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے دھر لئے گئے- چھتر پریڈ کے لیے منتقل 😅
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
33
67
236
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
استاد سے بھی انڈیا جلتا تھا💥 اور اب شاگرد سے بھی انڈیا جلتا ہے💥💥 @peaceforchange
Tweet media one
4
45
240
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
حوالدار منظور عباسی شہید کا اکلوتا بیٹا اپنے باپ کا آخری دیدار کرتے ہوئے 😢 اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
Tweet media one
26
52
230
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
فوج کیا کرے فوج اپنی جانیں دے دے کر اس ملک کو بچائے ، فوج سرحدوں کی حفاظت کرے ، فوج ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کرے جو پاکستان کی بقا کی آخری دیوار ہے ، فوج قدرتی آفات میں مدد کرے ، فوج سیاسی نظام ٹھیک کرے ، فوج غداروں کو ٹھیک کرے ،ہرایک چیز کی حد ہوتی آخر کس حد تک فوج کرے تو کیا کرے
Tweet media one
29
81
224
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
سپاہی محمد جواد خان شہید کا آخری دیدار 😓 جوان نے آج شمالی وزیرستان میں انٹیلیجنس بیس آپریشن کے دوران پاک وطن پر اپنی جان قربان کر دی اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 😢
Tweet media one
18
60
235
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
سفارتی اور میڈیا کی جنگ میں عالمی دنیا کے سامنے بھارت کا دہشت گردانہ چہرہ پیش۔ جن کے زخم انڈیا بہت جلد شدت سے محسوس کرے گا۔ان شاءاللہ
Tweet media one
6
69
222
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
ہائے مودی جی .. ہور لوو جنگ دے مزے .. دہلی سے کابل کا ہوائی سفر امریکہ جتنا دور ہو گیا ۔ 😆😆😆 بھارت اور دیگر ممالک کے لیے ایرانی فضائی حدود بھی بند ۔ مشرق وسطی کی کشیدہ صورتحال ایران نے فضائی حدود بند کر دی ۔
Tweet media one
15
67
210
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
ترک فوج کی جانب سے شام کے شہر تل ابیاد کو آزاد کرانے کے بعد چھے سال کے عرصے کے بعد دی جانے والی پہلی اذان۔۔ May ALLAH Bless You Turkish Army 🇹🇷 ⁦♥️⁩♥️ 🇵🇰❤❤
9
83
210
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
یہ کون ہے کوئی بتا سکتا ہے؟ 😍
Tweet media one
48
23
196
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
کیپٹن عاقب جاوید شہید کا آخری دیدار 😢🇵🇰 جنت کا مہمان اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 😢
Tweet media one
20
33
199
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
4 years
پاک فوج کا ایک وہ سپاہی جس نے زباں کٹوا دی پر ملکی راز دشمنوں کو نا دئیے اور دوسری طرف پاکستان کا تین مرتبہ رہنے والا وزیراعظم نواز شریف اپنی گندی سیاست بچانے کے لیے اہم ملکی رازوں سے پردہ اٹھا رہا ہے.... فرق جان کر جئیں.....
Tweet media one
6
70
196
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
4 years
عوام پر بھاری ٹیکس لگا کر خریدی گئی سرکاری گاڑی۔۔سرکاری افسران کی اولادوں کی خر مستیوں کے لیے دستیاب ہیں۔ @ImranKhanPTI @ShkhRasheed
Tweet media one
9
116
186
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
کل وزیرستان بویا آئی ای ڈی بلاسٹ میں ایس ایس جی کے دو بہادر کمانڈوز نائب صوبیدار نور خان اور کمانڈو رضا شہید ہوگئے اللہ تعالیٰ شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 😢
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
25
88
172
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
وزیراعلی پختونخوا کا افواج پاکستان کی یونیفارم پہن کر پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور محبت اب لوگ بک بک کریں گے لیکن ھمیں ایسے سیاستدانوں کی ضرورت ھے
Tweet media one
Tweet media two
5
44
181
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
اپوزیشن کے جلسے میں ایک بہادر باباجی رکشے پر کھڑے ہوگئے اور عمران خان کے حق میں جذباتی نعرے بازی کی، ''عمران خان زندہ باد، چوروں کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے، سلام پیش کرتے ہیں اس بابا جی کو.
6
76
177
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
افغانستان کے عوام ، بھارت کے خلاف پاکستان اور پاکستانی فوج کے حمایت میں نکل آئے۔ 🇵🇰✌
7
77
163
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
4 years
تصویر کو دیکھ کر آنسو روکنا مشکل لگ رہا ہے __!!! شہید کیپٹن اسفندیار احمد بُخاری شہید کے والد اپنے بیٹے کے قبر کی ساتھ سوئے ہوئے ہیں__!!! اے راہ حق کے شہیدوں 🇵🇰✌
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
8
52
175
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
اللہ پاکــــــ ایسی تمام ماؤں کے دل کو سکون دیں.. جنکے جوان بچے اسلام کی خاطر، اس پاک دھرتی کی خاطر، ہمارے بہتر کل کی خاطر اپنی جان اس وطن عزیز پر قربان کر گئے امین پاک فوج زندہ باد پاکستان ہمیشہ پائندہ باد 🇵🇰
9
45
179
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
میں ہوں وہ صاحب جس نے گھس کے مارا تھا کیپٹن شیر خان شہید.. صبح بخیر پاکستان 🇵🇰
Tweet media one
4
43
171
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
شہید سپاہی نوید خان کا جسدِ خاکی ان کے گھر پہنچنے پر اہل علاقہ کی طرف سے شہید کے جسد خاکی کو اسقبال کرنے کے مناظر اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 😢
13
47
159
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
را ، سی آئی اے ، موساد اور این ڈی ایس کے والد محترم جنابِ مسٹر مارخور بلندی پر بیٹھے سب پر نظر رکھے ہوے ھے 🇵🇰 بھروسہ رکھیں✌
Tweet media one
4
42
163
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
قوم چاہتی ہے کے پاکستان کے اگلے تینوں میچز تک یہ دونوں انگلینڈ میں ہی رہیں..😂
Tweet media one
14
33
163
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
سیکنڈ لیفٹیننٹ گوہر ایوب رانا کی طبیعت ابھی ٹھیک ہے پر گوہر کے والد صاحب اس حادثے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اس دنیا سے کوچ کر گئے 😓 اللہ تعالیٰ گوہر کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
Tweet media one
Tweet media two
30
23
161
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
باہر کی شہزادیاں ہمارے قومی لباس کو عزت دے رہی ہیں اور یہاں گولڈن پرل لگانے والی دیسی گوریاں جینز اور کپڑے پھاڑ کر فخر محسوس کرتی ہیں...
Tweet media one
6
30
165
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
4 years
Alhamdullilah Sleeping Peacefully and Smiling Face.May Allah SWT Elevates your Rank in Jannah. Capt Abdullah Shah Shaheed. 🇵🇰✌
Tweet media one
16
40
153
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
ہم پاکستانیوں کی روح تو جسم سے نکل سکتی ہے مگر پاکستان اور پاک فوج سے محبت اس قوم کے دلوں سے کبھی نہ نکلی ہے اور نہ کبھی نکلے گی۔ پاک فوج زندہ باد 🇵🇰✌
Tweet media one
10
34
155
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
4 years
Exicited for the welcome to whole team #Ertugrul in pakistan soon ❤❤🥰 @ElifAhmetTurkey
Tweet media one
1
18
171
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
قائد کو سلام قائد کی دور اندیشی کو سلام ۔۔۔
1
71
155
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
بھارتی شہر علی گڑھ میں ایک اور جہاز کامیابی سے تباہ😂😂
Tweet media one
14
38
135
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
4 years
جی او سی اوکاڑہ میجر جنرل آصف غفور کی مولانا طارق جمیل سے ان کے آبائی گاؤں میں ملاقات 🇵🇰✌
Tweet media one
6
31
150
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
دھرنےکےشرکاء سےہمدردی ہے لیکن لاکھوں جوان اسی طرح سرحدوں پر بارش میں راتیں گزارتےہیں پھربھی کچھ گندی نالی کےکیڑے فوج پر بھونکتےہیں
Tweet media one
13
46
145
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
کشمیر کے شہید کی بیٹی کے آنسوں کے صدقے میرے پروردگار کشمیر کو آزادی نصیب فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین.
19
56
138
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
3 years
We will stand by our decision of "ABSOLUTELY NOT" 🇵🇰✌
Tweet media one
2
31
151
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
Army Chief General Qmar Javed Bajwa is in the ground watching #PAKvSA cricket match.
Tweet media one
18
21
131
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
Captain (now Major) Abid Zaman (Tamgha-e-Basalat) from Swabi led the hostage rescue operation in #APSPeshawar on 16 Dec 2014 & his Al-Zarrar ATU (Anti Terrorist Unit) killed all the terrorists saving the lives of 900+ other students. He was injured in the same operation. Hero! 🇵🇰
Tweet media one
9
40
137
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے نہیں بنا بلکہ اسرائیل کا نام و نشان مٹانے کے لیے بنا ہے انشاءللہ
Tweet media one
5
42
138
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
4 years
دشمن کے ہتھیار میں آخری دو کارتوس ہیں ایک کا نام فرقہ پرستی ہے ایک کا نام قوم پرستی ہے اگر ہم ان دو گولیوں سے بچ گئے تو جیت ہماری ہی ہو گی.. 🇵🇰✌
Tweet media one
3
47
143
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
4 years
کراچی والوں گواہ رہنا مشکل میں بھٹو نہیں پاک فوج آئی ہے۔..
Tweet media one
5
47
135
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
ہاتھوں میں پتھر لیے "شہزادیاں" کشمیر کی ڈھونڈنے نکلی ھیں خود آزادیاں کشمیر کی---
Tweet media one
6
57
126
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
سپاہى مقبول حسين نے بڑى سے بڑى تکليف برداشت کى ليکن بھارت کا نعرہ نہ لگايا.پھر ايک کرکٹ ميچ کيلئے ہم ايسا کيوں کريں؟
Tweet media one
7
32
118
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
صوابی سے تعلق رکھنے والے کیپٹن عابد زمان یادرہے کہ آرمی پبلک سکول کے آپریشن کو بھی کیپٹن عابد نے لیڈ کیا تھا 🇵🇰
Tweet media one
11
10
128
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
جنرل (ر) حمید گل مرحوم کے بعد اگر افواجِ پاکستان کو کوئی دانا و بینا جنرل ملا ہے تو وہ تعلقاتِ عامہ کے ڈی جی جنرل آصف غفور ہیں جنرل آصف غفور صاحب نے جس طرح بھارت سے ہائبرڈ وار لڑی ہے وہ اپنی مثال آپ ہے آپ ہمارا فخر ہیں سر ۔۔ سیلوٹ یو #DGISPR @peaceforchange
Tweet media one
Tweet media two
6
43
129
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
یہ سانپ شکار پور کے قبرستان سے نکلا ہے۔۔ اسکے دو سینگ ہیں اور بچوں کی طرح رونے کی آواز نکالتا ہے
46
79
115
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
یہ کوہ ہندوکش کے سلسلے پر واقع پاک افغان بارڈر پر باڑ لگانے کا کام ہورہا ہے بارہ مہینے برف رہتی ہے ادھر اور کوئی نفس ماسوائے خوارج اور دشمنان کے ادھر نہیں آتا آپ کو بتانا بلکہ دکھانا تھا کہ ہماری فوج ہمارے تحفظ میں کس قدر مگن ہے اور کس حد تک جاتی ہے۔ 🇵🇰✌
Tweet media one
6
45
119
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
آپﷺ کا فرمان مبارک ہے : دشمن سے ملی ہوئی سرحدوں پر ایک دن اور رات کا پہرا دینا ایک ماہ کے روزوں اور قیام اللیل سے بہتر ہے۔ صحیح مسلم : 4938 سبحان الله الله أكبرﷻ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Tweet media one
7
32
109
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
3 years
The role of the United Nations in the Israeli atrocities on Palestine.. @UN #PalestineUnderAttack
Tweet media one
3
66
132
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
دیکھیں فلسطین میں تلاوتِ قرآن مجید کی آواز سن کر اسرائیلی کفار فورسز کو کیسے آگ لگ رہی ہے۔
4
73
122
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
کل ضلع بدین کی یہ خبر نشر ہوئی کہ یہاں پُل نہیں ہے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے اور پھر ایک بار وہی لوگ وہی جوان وہی پاک فوج کام آئی اپنے لوگوں کے لیے پُل بنانے فوراً پہنچ گئی. یاد رہے یہ وہی فوج ہے جسکی حمایت ہم نے اب چھوڑ دی ہے کیونکہ اب ہم حق اور سچ بولیں گے. 😊
Tweet media one
8
48
127
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
پہلے انٹرنیشنل ایجینسیوں نے زور لگایا ۔ پھر فرقہ پرست تنظیموں نے زور لگایا ۔ پھر قوم پرست تنظیموں نے زور لگایا ۔ پھر تمام سیاسی پارٹیوں نے زور لگایا ۔ اب تمام جج بھی زور لگا کر دیکھ لیں۔ یہ پاکستانی قوم کے دلوں سے کبھی بھی پاک فوج کی محبت نہیں نکال سکتے ۔ 🇵🇰✌
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
42
118
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
پیارے ایرانی بھائیو دو 🌲 درخت گرانے کے بدلے میں 24 گھنٹے کے اندر 2 جہاز گرائے جاتے ہیں ۔گھس کر دشمن ملک کے اندر انکے ٹھکانوں پر بمباری کی جاتی ہے ۔انکے آرمی چیف کو وارننگ دے کر واپس آیا جاتا ہے ۔سوگ سے پہلے بدلہ لیا جاتا ہے۔افواج پاکستان سے سیکھ کر آگے بڑھیں
Tweet media one
8
22
109
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
یہ بلوچ علیحدگی پسندوں کی اماں جان نائلہ بلوچ ہیں جو بھارت میں رہتی ہیں. زیر نظر تصویر میں بلوش علیحدگی پسندوں کی اماں جان کو ان کے بھارتی ابا جان رامداس اٹھوال لقمے کھلا رہے ہیں. جو بھارت کے سٹیٹ منسٹر ہیں. یہ وہ لقمے ہیں جن کی قیمت عام بلوچ شہری کو چکانی پرتی ہے.
Tweet media one
6
74
111
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
4 years
کرونا کے ڈر سے ماسک تو پہن لیا لیکن اللہ کے ڈر سے دوپٹہ نہیں پہنا اے میرے اللہ مسلمانوں پر رحم فرما 😥
Tweet media one
6
28
122
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
ایک اور جوان وطن عزیز پر قربان ہو گیا 😢 احسان اللہ مروت کل وزیرستان پاک افغان بارڈر پر دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہوگئے اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 😢
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
27
98
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
ضرورت پڑنے پر لائن آف کنٹرول کراس کر سکتے ہیں بھارتی آرمی چیف ہم نے بھی چائے تیار کر لی ہے بس تسی کراس کرو اس واری پتی وی تیز اے ان شاء اللہ پہلے سے زیادہ فنٹاسٹک لگے گی۔۔۔😎
Tweet media one
6
29
102
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
Heartiest congratulations to PMA 140 long course. A big day indeed for all of you and your families. You guys totally deserve this. You have been trained by the best, now you are expected to give your best to the county. Good luck. 💂🇵🇰 #PakArmy 🇵🇰✌
Tweet media one
5
20
104
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
جتنے مرضی ناریل پھوڑ لو رافیل طیارے پر جتنے مرضی ٹائروں کے نیچے لیموں دے کر شروعات کر لو۔۔۔ جنگ ہوئی تو 90 ملین ڈالرز کے اس طیارے کو انشاءاللہ راکھ کا ڈھیر بنا دیں گے غزوہ ہند میں یہ طیارے پاکستان کے قبضے میں آنے ایسے کمال طیاروں کو ہم نعمان اور حسن سے اڑاوائیں گے انشاءاللہ
Tweet media one
Tweet media two
16
41
105
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
4 years
کیچ بلوچستان: آج بلوچستان کے علاقے کیچ میں فرنٹیئر کور کے جوانوں نے بی ایل اے کے ایک کیمپ پر زوردار حملہ کیا اور حملے کے نتیجے میں انڈیا کے پالے ہوئے 4 کتے مردار ہوگئے۔ کیمپ کی چھت پر لگا ہوا بی ایل اے کا جھنڈا نیچھے گرا کر پاکستان کا جھنڈا لہرایا 🇵🇰✌ @The_QTN08
Tweet media one
9
31
103
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
4 years
ایف سی کے جوان فیض اللہ گلگت بلتستان میں شہید ہو گئے ۔۔۔ اگلے ہفتے شادی تھی اللّٰہ شہید کے درجات بلند فرماے آمین.. @The_QTN08
Tweet media one
Tweet media two
15
34
105
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
کون کون چاہتا ہے کہ اس نمک حرام کو افغانستان ڈی پورٹ کیا جائے
Tweet media one
11
17
98
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
پاک فوج کا تاحیات ساتھ دینے کی قسم کھانے والو ذرا حاضری لگائو آپ کی عظمت کو سلام کرنا چاہتا ہوں #PakArmy 🇵🇰✌
22
14
105
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
4 years
First shahadat anniversary of Wing Commander Noman Akram shaheed - March 11, 2021
Tweet media one
3
23
104
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
3 years
اگر عید پر ہم گھر نا گۓ ۔۔🙂 تو باہر آپ کو بھی گھومنے نہیں دینگے۔😁
Tweet media one
8
13
106
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
ہم پاکستانی ہیں ۔۔ پاکستان ہمارا ہے۔ کشمیر بنے گا پاکستان 🇵🇰✌
1
36
102
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
نیا بھارتی آرمی چیف منوج میکنڈ ہمارے ہاں ایسے ڈائیو بس کے ڈرائیور ہوتے ہیں 😂😂😂
Tweet media one
13
28
97
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
ہمارے آدھا گھنٹہ کھڑے ہونے پر بڑا شور مچا ہوا ہے سلام ہے پھر آرمی کے جوانوں کو جو بارڈر پر 24 گھنٹے کھڑے ہوکر ہماری حفاظت کرتے ہیں آؤ آج قوم کے محافظوں کے لیے دعا کریں کوئی زبان خاموش نہ رہے یااللّه پاک فوج کی مدد فرما۔ آمین.....
Tweet media one
11
39
98
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
long live Pak🇵🇰 china🇨🇳 friendship🤝
2
43
93
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
ہم جان تو دے سکتے ہیں لیکن پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت و ناموس رسالت پر آنچ نہیں آنے دیں گے #ان_شاء_اللہ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
Tweet media one
5
18
83
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
4 years
اسیسٹنٹ ڈائریکٹر آئی ایس آئی اسامہ لاشاری شہید نے 23 جولائی 2016 کو جام شہادت نوش کیا تھا۔آج ان کی چوتھی برسی ہے... @The_QTN08
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
12
27
93
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
Female Pashtun General of Pakistan army: General Nigar Johar Khan Is a Pakistani two star general in the Pakistan Army. She heals from Pusthun family from #Swabi . Johar is the third woman in the history of Pakistan Army to reach the rank of major general, grade 21.
Tweet media one
Tweet media two
2
27
90
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو پاک فوج کا لیفٹیننٹ بتانے والے نوسرباز کو گرفتار کرلیا۔😂😂
Tweet media one
Tweet media two
9
25
90
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
لڑو گے مجھ سے تو خاک ہو جاؤ گے🔥 میری رگوں میں دوڑتا ہے لا إله إلا الله❤🇵🇰
Tweet media one
1
21
97
@pathanBhai_3
🇹🇷🇸🇦
5 years
ہم فاتح ہیں تو غازی وطن پہ مٹ جائیں تو شہید نعرہ اپنا ہے اسلام کلمہ اپنا ہے توحید ......
Tweet media one
3
15
86