قَالَ لَا تَخَافَا إِنَّنِي مَعَكُمَا اسْمَعُ وَأَرَى
اللہ نے فرمایا "ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں سن بھی رہا ہوں ، اور دیکھ بھی رہا ہوں۔
Assalamu alaikum
Good Morning
وَمَا لَكُمْ مِّنْ دُونِ اللَّهِ مِنْ وَلِي وَلَا نَصِيرٍ
اور اللہ کے سوا نہ تو تمہارا کوئی دوست ہے اور نہ ہی کوئی مددگار
Assalamu alaikum
Good morning
حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
ترجمہ : میرے لیے اللہ تعالی کافی ہے جس کے علاوہ کوئی معبود نہیں ، اس پر میں نے
بھروسہ کیا اور وہ عرش عظیم کا رب ہے۔
Assalamu alaikum
Good Morning