‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣 Profile Banner
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣 Profile
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣

@oy_Faisal

2,156
Followers
36
Following
357
Media
65,905
Statuses

بہت برا ہوں ۔ پارساؤں سے بنتی نہیں ۔

‏دور کہیــں راستـوں میـــں گـم
Joined October 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
9 months
الســــلام علیـــکم.!!!🥀 صبح بخیر زندگی ❤️ اور اپنے سارے معاملات اللّٰہ پر چھوڑ دوں بے شک وہ بہتر جاننے اور کرنے والا ہے.🍂
Tweet media one
46
37
94
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیــر زندگی 🌹 بیشک میرا رب جہاں پہ رزق مقرر کرتا ہے وہاں تک پہنچا بھی دیتا ہے ❤️ #جمعةمباركة
Tweet media one
42
58
178
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیــر زندگی 🌹 بے شک اللہ پاک ذرہ برابر بھی ظلم نہیں کرتا اور اگر کوئی نیکی ہو اسے دوگنا کردیتا ہے اور اسے اپنے پاس سے بڑا اجر عطا کرتا ہے. (سورتہ النساء)
Tweet media one
38
35
125
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
"دنیا میں سب سے زیادہ مطمئن وہ لوگ ہیں جنہیں اپنے معاملات اللّٰہ تعالیٰ کے سپرد کرنے کی عادت ہو"!🌸 شام بخیر
16
34
131
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍃 صبح بخیــر زندگی 🍃 " اور وہی ایک اللہ آسمانوں میں بھی ہے اور زمین میں بھی، تمہارے ظاہر اور چھپے سب حال جانتا ہے اور جانتا ہے جو کچھ تم کرتے ہو "۔ ( سور الانعام آیت نمبر:3 ) جمعہ المبارک 🍃
Tweet media one
34
36
110
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍁 صبح بخیــر 🍁 یٰا سَریعَ الرِّضٰا،إِغْفِرْ لِمَنْ لاٰیَمْلِکُ إِلَّا الدُّعٰاء اے بہت جلد راضی ہوجانے والے اللّه اس بندے کو بخش دے جس کے اختیار میں سوائے دعا کے کچھ نہیں. آمین❤
40
38
119
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
5 years
اگر کوئی آپ پر بے پناہ اعتبار کرتا ہے. تو اس کا اعتبار توڑنے سے پہلے یہ ضرور سوچ لینا کہ وہ آپ کے لیے کتنا مخلص تھا. آپ کے جھوٹے دلاسے اس کے لیے بہت بڑی اذیت کا سبب بنتے ہیں.لہزا عارضی تعلق بنانے سے بہتر ہے تنہا رہ لو تا کہ آپ کی وجہ سے کوئی اذیت میں مبتلا نہ ہو. #ادب_کا_سفر
6
75
102
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه🍃 زندگی بہت تھوڑی ہے کسی سے نفرت، کسی کا برا سوچ کر شاید ہم اپنی انا کی تسکین تو کر لیں مگر یقین جانیے آپ کے اندر کا انسان کبھی خوش نہیں رہ سکے گا. یا اللہ ہمارے اخلاق کو بہتر اور اچھا بنا دے. آمـــــین 🍃
40
29
96
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
“جو لوگ اپنے جذبات کی ترجمانی نہیں کر پاتے ان کا دل جلدی بوڑھا ہو جاتا ہے.
10
32
91
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیــر زندگی 🌹 اگر زندگی عارضی ہے تو مشکلات بھی مسلسل نہیں بس تم اپنے رب کے شکر گزار رہو بے شک وہ مشکلات آسان کرنے والا ہے.
41
31
104
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
❤السلام علیکم ❤️ صبح بخیر⁦♥️⁩ اے میرے مالک ہمارے ویران دلوں کو قُرآن کی 😊 محبت سے آباد کر دے ❤️ ((آمین))♥
44
30
99
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم.!! ﻣﺠﻬﮯ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺍﭼﻬﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟﺟﻮ ﺯﻧﺪﮔﯽﮐﯽ ﺗﻠﺨﯿﻮﮞکی وجہ ﺳﮯﺧﻮﺩ ﺗﻠﺦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯﺟﻮ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﮯ ﮨﯿﮟﯾﻘﯿﻦ ﺟﺎﻧﺌﯿﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﻧﮩﯽ کی وجہ ﺳﮯ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺍﻭﺭ ﺟﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﻗﺎﺑﻞﮨﮯ.!
17
47
104
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍁 صبح بخیــر زندگی🍁 اے بلندیوں کے بادشاہ اے رب کائنات ہمارے دل اور قدم اپنی رضا کی طرف پھر دے. ہم گناہ گاروں پر اپنا خاص کرم فرما ہمیں اپنی توحید کی صحیح سمجھ عطا فرمائیے. آمـــــین.
38
32
90
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم💜 صبح بخیر 💜 جو دل دوسروں کی تکلیف پر بےچین ہو جائے اس دل میں اللہ رہتا ہے❤
27
32
98
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ صبح بخیــر زندگی ❣️ بس اللّٰہ ہی تو ہے جسے تمام باتیں بلا جھجک بتادی جاتی ھے۔
39
35
95
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
انسانیت احساس ہے، جس میں احساس نہیں وہ انسان نہیں۔ شام بخیــر
17
32
92
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
تعلق دوطرفہ ہوتا ہے، یہ کسی ایک شخص کی کوشش یا چاہنے سے نہيں چلتا. شام بخیــر
20
23
92
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم! صبح بخیر اگر لوگ آپ سے محبت کرتے ہیں تو اُسکا جواب محبت سے دیں اگر آپ کچھ کر سکتے ہیں تو دل کھول کر بنا کسی توقعات کے کریں ۔کیونکہ توقعات رکھنے سے آپکو تکلیف ملے گی ۔اور اگر آپ رب کی رضا سمجھ کر اپنا فریضہ انجام دیں گے تو دین اور دنیا دونوں جگہ آپ کو راحت ملے گی ۔
44
36
82
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم صبح بخیــر اپنے پیاروں کو کبھی نظر انداز مت کیجۓ نظر انداز کرنے سے تو شدید محبت کا احساس بھی بکھر جاتا ہے۔ محبت اور خلوص کے رشتوں کو اہمیت دیں ان پودوں کو احساس اور اظہار کا پانی دیتے رہیں جس سے یہ تناور درخت بن جاتے ہیں ورنہ رویوں کی خشکی سے یہ تو سوکھ جاتے ہیں.
38
37
85
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
جب کوئی چیز وافر مقدار میں کسی کو دی جاتی ہے تو ضائع ہی جاتی ہے۔ چاہے توجہ ہو، وقت ہو، ساتھ ہو یا محبت._ شام بخیــر
18
26
83
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم❣️ صبح بخیــر ❣️ خدا ہی انسان کو ایسی جگہ لاتا ہے جہاں آ کر وہ بے بس ہو جاتا ہے جہاں اس کی مدد وہ لوگ بھی نہیں کرتے جو کہنے کو ہمدرد ہوتے ہیں، یہی وہ جگہ ہے جہاں خدا انسان کو اسکی اصل حقیقت سے روشناس کرواتا ہے،لیکن خدا اپنے بندے کسی بھی حال میں تنہا نہیں چھوڑتا.
32
29
85
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍁 صبح بخیــر زندگی 🍁 کہہ دو رسول اللّٰہﷺ سےکوٸی افضل نہیں اور قرآن پاک سے بہتر کوٸی کتاب نہیں❤
Tweet media one
24
20
79
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
کسی کا یقین مت توڑو ہو سکتا ہے آپ پر یقین کرکے اس نے زندگی میں جینا سیکھا ہو شام بخیر
15
33
86
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیــر زندگی 🌹 وَقُلْ رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَـمْ وَاَنْتَ خَيْـرُ الرَّاحِـمِيْنَ° اور کہو اے میرے رب معاف کر اور رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے۔ سورۃ الموءمنون (118)
Tweet media one
22
30
70
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍁 صبح بخیــر زندگی 🍁 نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: سات طرح کے لوگ وہ ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ اپنے سایہ میں پناہ دے گا ( ان میں )  ایک وہ شخص بھی ہے جس نے تنہائی میں اللہ کو یاد کیا تو اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے۔
32
31
80
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
🌿🧡 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🧡🌿 🌿🧡 صـبـــــح بــخیــر 🧡🌿 زندگی کتنی ہی مشکل ، راستے کتنے ہی تاریک اور وسائل کتنے ہی محدود کیوں نہ ھوجائیں اللّٰه تعالٰی پر بھروسہ رکھیں کیونکہ صِرف وہی ھمارا مشکل کُشا ھے.......!
35
35
82
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
جب کسی تعلق کی معیاد ختم ہو جائے دونــوں طـرف ســے سمجھداری والـی باتیـں شـروع ہو جاتـی ہیـں..!! شام بخیر
13
32
82
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
ﺑﺴﻢ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺍﻟﺮّﺣﻤٰﻦ ﺍﻟﺮّﺣﯿﻢ ﻗَﺎﻝَ ﻟَﺎ ﺗَﺨَﺎﻓَــﺎَ ﺍِﻧَّﻨِﯽ ﻣَﻌَﮑُﻤَـــﺎ ﺍَﺳﻤَﻊُ ﻭَﺍَﺭٰﯼ ﺗﺮﺟﻤــﮧ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎیا ﮈﺭﻭ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩــﺎﺭﮮ ﺳﺎتھ ﮨﻮﮞ، ﺳﻦ ﺑﮭـــﯽ ﺭہاہوں ، ﺍﻭﺭ ﺩیکھ بھیﺭﮨﺎہوں
9
23
65
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺 صبح بخیــر زندگی 🌺 وَ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوْبُوْۤا اِلَیْهِ ؕ اِنَّ رَبِّیْ رَحِیْمٌ وَّدُوْدٌ. اور تم اپنے رب سے مغفرت مانگو پھر اُس کے حضور (صدقِ دل سے) توبہ کرو، بیشک میرا رب نہایت مہربان محبت فرمانے والا ہے
23
25
70
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺 بھوکے مسکین کے پیٹ میں ایک لقمہ پہچانا بہت ہی افضل ہے. آپ صلی علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا بہترین انسان کسی غریب کو کھانا کھلاتا ہے اور ہر شخص کو سلام کرتا خوا اسے جانتا تک نہ ہو.
32
27
69
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
5 years
💕السَّـــــلَامْ عَلَيْــــــــکُم🥀💕 💕 صبح بخیــر💕🥀 🍃جس طرح آگ کہہ دینے سے منہ نہیں جلتا بالکل اسی طرح کسی کو برا کہہ دینے سے وہ برا نہیں ہوجاتا لہٰذا اچھا گمان رکھیں، اور سکون میں رہیں۔۔۔!🍃 #ادب_كا_سفر
17
32
65
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸 صبح بخیر زندگی 🌻 اور اللہ تعالیٰ سے بخشش مانگو،بلاشبہ اللہ تعالیٰ ہمیشہ ہی سے بے حد بخشنے والا،نہایت رحم والا ہے......!! "
38
31
67
@oy_Faisal
��❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم ❣️ صبح بخیر ❣️ کس کی کتنی پرواہ کرنی ہے- کس سے کتنی امید رکھنی ہے اور کس سے کتنا فاصلہ رکھنا ہے- زندگی سب سکھا دیتی ہے، اور واقعی آخر میں آپ ہوتے ہیں-آپ کے ساتھ بھی آپ ہی ہوتے ہیں اور ایک رب ہوتا ہے جو ہمیں ہر جگہ تھامے ہوئے سنبھالے ہوئے ہوتا ہے.
36
27
73
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ صبح بخیر زندگی ❣️ بدی کی تلاش ہو تو اپنے اندر جھانکو اور نیکی کی تمنا ہو تو دوسروں میں ڈھونڈو.
28
28
76
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁 صبح بخیــر زندگی 🍁 اگر دیکھنا چاہتے ہو کہ اللہ تمہارے کتنا قریب ہے،، تو سجدے میں کبھی سبحان ربّیَ العلی کی سرگوشی اپنے دل کی دھڑکن کے ساتھ محسوس کر کے دیکھنا، محسوس کرو گے جس کا تم ذکر کر رہے ہو "وہ رب تمہارے ساتھ ہی ہے"
35
31
74
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اچھے لوگوں کے اللہ تعالیٰ امتحانات بہت لیتا ہے مگر ساتھ کبھی نہیں چھوڑتا، جبکہ بُرے اور گنہگار لوگوں کو اللہ تعالی بہت کچھ دیتا ہے مگر ساتھ نہیں دیتا۔ اسی لئے تکلیف میں صبر سے کام لیں کیونکہ سونے کو آگ سے آزمایا جاتا ہے اور مؤمن کو تکلیف سے ۔
32
21
72
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ صبح بخیــر زندگی ❣️ رحمدلی وہ زبان ہے۔ جسے اندھا دیکھ سکتا ہے، اور بہراء سٌن سکتا ھے.
27
19
67
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
انسان کے لیے سب سے بڑی اذیت یہ ہوتی ہے کہ کوئی اسے خود میں مبتلا کر کے چھوڑ دے اور اتفاقا لوگ ایسا ہی کرتے ہیں ۔ شام بخیــر
7
25
69
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
5 years
My Cute Nephew How is ? #ادب_کا_سفر
Tweet media one
12
56
66
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 صبح بخیــر زندگی 💐 اصل عبادت یہی ہے 😍 انسانیت کا درد محسوس کرنا اور کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لے آنا ❤️
33
25
73
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
اسلام علیکم! تمام احباب کو نیا دن مبارک کہتے ہے کہ ہر نئےدن اور سورج کی کرن یہ منادی کرتی ہے کہ اے انسان اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو آئیں ہم سب اللہ سے اک بار پھر سچے دل سے معافی مانگ لیں کہ اے اللہ ہم گناہ گار ہے ہمارا بال بال گناہوں میں ڈوبا ہوا ہے ہم سب کو معاف کر دے آمین.
20
25
56
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
5 years
💐السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 🌻صبح بخیــر زندگی🌻 ✍️ہمارا رب کتنا مہر بان ہے ہزار گناہ کرنے کے بعد بھی اپنی رحمت سے نہیں نکالتا یہ ہے خالص محبت....!!!!☝️ #ادب_کا_سفر
18
30
61
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
خاموشی کا مطلب لحاظ بھی ہوتا ہے لوگ اس کو کمزوری سمجھ لیتے ہے
6
24
68
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم! صبح بخیر! کہتے ہیں لوگوں سے امید رکھنے والا ہمیشہ پریشان رہتا ہے سب سے بہترین مددگار تمہارے اپنے دونوں ھاتھ ہیں، جب تم اپنی مشکلات کاحل تلاش نہ کرسکو، تو اپنے دونوں ہاتھ اکٹھے جوڑ کر الله کے آگے پهیلاؤ وه الله آپکے ھاتهوں کو کبهی خالی نہیں لوٹاۓ گا...!!!
45
30
70
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
5 years
💐السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 🌻صبح بخیــر زندگی 🌻 ماں باپ کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں، کبھی کسی کے پاوں پکڑ نے کی ضرورت نہیں پڑے گی اللہ تعالیٰ ہمیں والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔ آمین #ادب_کا_سفر
22
33
65
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
کبھی کبھی ہماری بہت زیادہ چاہت دوسرے انسان کے لیئے گھٹن بن جاتی ہے ہم جب کسی کو خود سے بڑھ کر چاہنے لگتے ہیں ہر وقت اسی کو سوچتے رہتے ہیں اور ہر وقت اسی کو میسر ہوتے ہیں تو ہم اپنی وقعت کھو دیتے ہیں.
6
20
66
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
الــسلام علــیکم 💞 صبح بخیر 💞 ﺑﻌـــﺾ ﺍﻭﻗـــﺎﺕ ﻋﺒـــﺎﺩﺗﯿـــﮟ ﻧﮩﯿـــﮟ ﻧﺪﺍﻣﺘـــﯿﮟ ﻗـــﺒﻮﻝ ﮨﻮﺗــــﯽ ﮨﯿـﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻟــﻠّٰــﮧ ﮐﯽ ﻗﺮﺑـﺖ ﮐﺎ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺭﺍﺳﺘـــﮧ ﻋﺎﺟـــﺰﯼ ﮨﮯ♥️
30
34
66
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ❤️ صبح بخیر زندگی ❤️ زندگی سے شاید ہرایک کو سینکڑوں گلے شکوے ہوں لیکن جینا تو پڑےگا مرنے تک پھر کیوں نہ لمحہ موجود میں سرد آہیں بھرنے کے بجائے خوش ہوکرجیا جائے🌹
27
31
66
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
ہماری زندگی سے کسی کا چلے جانا اتنا تکلیف دے نہیں ہوتا جتنا اس کا چلے جاناکے بعد ہمارے دل میں اسکی محبت کا ٹھہر جانا اذیت دیتا ہے.
12
27
69
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیــر زندگی 🌹 تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ بہت توبہ قبول کرنے والا یے۔💕 (سورہ النصر-03)❤
28
26
63
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ صبح بخیــر زندگی ❣️ جو کسی کا بُرا نہیں چاہتے ان کے ساتھ کوئی بُرا نہیں کر سکــتا یہ میرے اللّٰہ کا وعـدہ ہــے.
20
20
64
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁 صبح بخیــر زندگی 🍁 الحمدالله 🍁 ہر اس چیز جو مجھ سے لی گئی اور جو مجھے بن مانگے دی گئی شکوہ تو بنتا ہی نہیں ہے اس پاک ذات سے جو بہتر کے بدلے بھی بہتر دیتا ہے. 🍁 الحمداللہ رب العالمین 🍁
Tweet media one
27
22
67
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁 صبح بخیــر زندگی 🍁 دوران سجدہ خاموشی سے بہائے جانے والےآنسوؤں کا شور خدا کے سوا کوئی نہیں سن سکتا ،،
27
31
64
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
❣️اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌❣️ " احساس" انسانیت کا سب سے بڑا رشـتہ ہے' ایک دوسرے سے کوئی خونی ناطہ نہ ہونے کے باوجود بھی یہ دلوں کو مضبوط بـندہن میں باندھ دیتا ھے ____ 🌹 صبح بخیر 🌹
22
17
61
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
رشتے یہ نہیں ہونے چاہئیے جن پر ناز ہو کل جتنا بھـــروسہ تھا اتـنا ہی آج ہو رشتے صرف یہ نہیں ہوتے. جو غم اور خوشی میں ساتھ دیں بلکہ رشتے وہ ہوتے ہیں جو اپنے پن کا احــساس دیں.
8
27
53
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 صبح بخیــر زندگی 🌹 انسان پریشانیوں کی گنتی کرنے کا ماہر ہے. لیکن نعمتوں کا حساب رکھنا بھول جاتا ہے.
29
22
63
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم! صبح بخیر! دنیا میں کسی بھی حوالے سے کسی دوسرے کی محتاجی بدترین اذیت ہے اللہ سے ہر وقت دعا کرنی چاہیے کہ اپنے سوا کسی اور کا محتاج نہ کرے. آمین.
27
27
67
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
5 years
💐السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 🌻صبح بخیــر زندگی 🌻 💕وفا کا تعلق عورت یا مرد سے منسلک نہیں، اسکا تعلق طبعیت، نیت اور تربیت سے ہے💕 #ادب_کا_سفر
18
40
53
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
غلط زبان انسان کو اتنا گرا دیتی ہے کہ تعلق تو دور نظر ملانے کے قابل نہیں رہتا🔥
6
22
67
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
زندگی کو اچھے لوگوں کی تلاش میں نہ گزار دو، بلکہ خود اچھے بن جاؤ شاید کسی کی تلاش پوری ہو جائے معلوماتی ٹویٹ!
7
27
61
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
تعلق بچانے کے لیے سب کچھ کرو ہاتھ جوڑو پاؤں پکڑومگر !! اگر پھر بھی وہ چھوڑجائے تو اس کے لیے آنسو مت بہاؤ ہنس دو اور آگے بڑھ جاؤ...!!!
6
24
60
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
تعلق ایسا ہونا چاہئیے جس میں ایک کو دوسرے سے بات کرنے کہ لیے تڑپنا نہ پڑے.💔
5
17
65
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
وہی شام غـم کا عالـم وہی منتطـر نگـاہیـں ہم ازل سے دیکھتے رہے تیری واپسی کی راہیں شام بخیــر
13
19
63
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ صبح بخیــر زندگی ❣️ اصل عبادت یہی ہے 😍 انسانیت کا درد محسوس کرنا اور کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لے آنا 🙂
25
22
60
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
ایک حد تک درد سہنے کے بعد انسان خاموش ہو جاتا ہے اور پھر نہ کسی سے شکایت کرتا ہےاور نہ ہی کسی سے امید رکھتا ہے....!!☺️ شام بخیر
13
23
62
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
خوشیوں کے لئے امیر ہونا ضروری نہیں کیونکہ خوشیاں پیسوں سے نہیں ملتی یہ تو دلی سکون سے ملتی ہیں...!! شام بخیر
17
26
63
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
ہماری بد قسمتی یہ ہے کہ ہم نے آسمان میں پرندوں کی طرح اڑنا اور پانی میں مچھلیوں کی طرح تیرنا تو سیکھ لیا ہے مگر انسانوں کی طرح زمین پر رہنا نہیں سیکھا ابھـــی تـــک..!! شام بخیر
15
21
56
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
جس انسان کے دل میں روشنی نہ ہو وہ چراغوں کے میلے سے کیا حاصل کرے گا۔۔۔؟؟؟
Tweet media one
6
20
60
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
آج کل کے تعلق بھی "ہینڈ فری" نما ہیں زیادہ سے زیادہ مہینہ ڈیڑھ چلتے ہیں. 🤷‍♂ تلخ حقیقت✌
14
18
57
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
آپ اُس شخص کا درد نہیں جان سکتے جس نے رب کریم کے سامنے اپنے ہاتھ پھیلا کر اپنے دل و دماغ سے کسی کو بھُول جانے کی دُعا کی ہو. شب بخیــر
10
27
63
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام و علیکم 💫 جب ٹھوکریں کھا کر بھی گرنے سے بچ جاؤ، تب سمجھ لوکہ دعائیں تھام رہی ہیں 💫♥ #جمعةمباركة #صبح_بخير
18
17
61
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁 صبح بخیــر زندگی 🍁 جمعہ المبارک 🍁 جب انسان کا یقین اس بات پر کامل ہو جاتا ہے کہ اللّٰـــــــہ بہتر عطاء کرنے والا ہے تو اس کے دل سے تمام خدشات مٹ جاتے ہیں اور وہاں صرف سکون رہ جاتا ہے.
Tweet media one
25
21
61
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
احترام ایسا قدم ہے جو محبت سے ہزاروں میل آگے ہے.
5
18
60
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
پتھر کی اہمیت تب سمجھ آتی ہے جب سنسان سڑک پر آپکو کتا گھیر لیتا ہے. 🙈 😂😂😜😜
7
12
56
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
جس نے گنہگاروں کی دنیا اتنی خوبصورت بنا دی💕💕 سوچو!! اس رب کی جنت کتنی حسین ہوگی..!! جمعہ مبارک
6
17
59
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
اچھے دماغ کے لوگ خیالات پر تنقید کرتے ہیں، جبکہ کمزور دماغ کے لوگ، لوگوں پر تنقید کرتے ہیں...!!! 💜 شام بخیر
14
24
60
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!! صبح بخیــر!! اور وہ وہی خدا ہے جس نے دو سمندر آپس میں ملا رکھے ہیں یہ ہے میٹھا اورمزیدار اور یہ ہے کھاری کڑوا اور ان دونوں کے.. درمیان ایک حجاب اور مضبوط اوٹ کر دی سورتہ الفرقان آیت نمبر( ٥٣) #ادب_کا_سفر
12
18
55
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
محبت تو اللّٰہ کی صفت ہے⁦ محبت کرنے والا شخص بدکردار نہیں ہوتا۔
4
18
59
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
نئے کپڑے پہن کر سو رہا ہوں کہ عیدیں خواب ہو کر رہ گئیں ہیں شام بخیــر
7
20
61
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ میں کسی سے دل کی باتیں کہہ دوں اور وہ میرے بکھرے الفاظ کو ترتیب دے کر میری ساری باتیں سمجھ جائے 🙃
6
21
48
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
5 years
💕خاموشی ہر بار اچھی ثابت نہیں ہوتی ...کیونکہ بہت سے رشتے ایسے ہوتے ہیں جو جذبات کا اظہار چاہتے ہیں .....اس لئے خاموشی کبھی کبھی تعلق کے موت کا سبب بھی بن جایا کرتی ہے💕 #ادب_کا_سفر #شب_بخیر
4
27
52
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
زندگی کی حقیقت سے بہت سنجیدہ اور بہت رنجیدہ نہ ہو ایک بات تو طے ہے آپ اس سے بھاگ نہیں سکتے۔ شام بخیــر
15
22
57
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
اک خواہش ہے تم میری ہو جاؤ اک تمنا ہے میں تمہارا ہو جاؤں
4
19
56
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
قسمت کا تو پتہ نہیں لیکن.........!!!! 😊 آج تاریخ میں 13-7ہے🙈🙊
11
14
54
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺 جمعہ المبارک 🌺 صبح بخیــر 🌺 جھولیاں بھر دی جاتی ہیں اور دینے والا نظر نہیں آتا. ہمیں اندازہ بھی نہیں ہوتا کہ اللّٰـــــــہ پاک ہماری اکثر خواہشات کو رد کر کے ہمیں کتنے غموں سے بچا لیتا ہے. بےشک رب کریم نہایت رحم کرنے والا ہے #ادب_کا_سفر
Tweet media one
20
22
49
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
اللہ کی طرف سے دی جانے والی توفیقات میں سب سے خوبصورت توفیق " عقل و شعور " ہے.
7
14
56
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
کچھ لوگوں کے لیے مصروف زندگی سے وقت نکالنا پڑتا ہے اور کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں دل سے نکالنے کے لیے زندگی کو مصروف کرنا پڑتا ہے......!!!
5
29
53
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه🌺 🌻صبح بخیر🌻 اپنی عارضی آزمائش کے لئے اپنی مستقل خیر کو داؤ پر نہ لگانا اور تمہاری مستقل خیر ( تمہارے رب ) کے سوا اور کچھ بھی نہیں.........!!!!
19
22
50
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
"چــہـرے کـا نـور اور زنـدگـی کـا سـکـون تـو بــس مـیـرے اللّٰہ پـاک کـی عبـادت مـیں ہـے⁦"
6
15
53
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌷 صبح بخیر زندگی 🌷 جب زندگی عارضی ہے تو پهر بهلا مشکلات اور آزمائشیں کیسے مستقل ہو سکتی ہیں اللہ پر یقین رکهیں کیونکہ ہر مشکل کے بعد آسانی ہے....!!!
24
19
52
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
5 years
(ارشادِ باری تعالی) 💕وَ اِنَّا لَنَحۡنُ نُحۡیٖ وَ نُمِیۡتُ وَ نَحۡنُ الۡوٰرِثُوۡنَ ہم ہی زندگی دیتے ہیں اور ہم ہی موت دیتے ہیں، اور ہم ہی سب کے وارث ہیں (سورۃ الحجر آیت نمبر 23)💕🕋 💐السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ💐 صبح بخیر🌻 #ادب_کا_سفر
9
27
42
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیــر زندگی 🌹 تتلیاں ہمیشہ پھولوں سے بھی حسین ہوتی ہیں،لیکن جب باغات کے سودے ہوتے ہیں تواہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے۔اسی طرح آدمی کتنا بھی خوبصورت ہولیکن اہمیت اخلاق والے کو دی جاتی ہے.
31
29
53
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
آج افطاری ہے میرے گھر پر سب ٹویٹ واسیوں کو آنا ہے کوئی بہانہ نہیں چلے گا۔ ویلکم جی آیا نوں یہ ہے گھر کی لوکیشن 😂😂😁😁
Tweet media one
15
13
53
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
سب دهوڪــــــہ ہـے ڪچھ نظـــــرکا کچـــھ جـــــزبات ڪـا
3
18
54
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
تمہاری پریشانیوں کی اوقات رب کی رحمت کے آگے زرا برابر بھی نہیں
6
19
52
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
عزت و احترام کی منزلیں محبت سے کہیں زیادہ بڑھ کر ہوتی ہیں جہاں عزت و احترام نہیں وہ محبت نہیں ڈھونگ رچایا جا رہا ہے.
7
21
51
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
اپنے غلط اقدام پر جتنی اچھی دلیلیں ہم خود کو دیتے ہیں مہنگے سے مہنگا وکیل بھی نہ دے سکے✔️ شام بخیر 🙂
13
18
53
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
5 years
💕السلام علیکم!💕 💕صبح بخیر!💕 💕جنہوں نے رات سو کر گزاری ہو ان کو کیا معلوم کہ جاگنے والے نے شب تنہائی کس طرح آنکھوں میں کاٹی ہے اور کس طرح خود پہ جبر کرکے کسی کے خیال کو دور پرے کیے رکھا....!!!!💕 #ادب_کا_سفر
17
21
46
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
اللّه کی محبت کی............!!!!!!!! اس سے بڑھ کر اور دلیل کیا چاہیے اتنے گناہوں کے بعد بھی وہ ہمیں ڈھانپ کر لوگوں میں عزت دیتا ہے. صبح بخیر 🌻
13
22
55
@oy_Faisal
‏❞ شـــــو خـــــا ❝ ‏🐣
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ صبح بخیــر زندگی ❣️ ہم بڑے تب ہو جاتے ہیــــں جب ہمارے رونے سے مسئلے حل نہیـــــــــں ہوتے ..
18
18
49