Nadeem Siddiqui Profile Banner
Nadeem Siddiqui Profile
Nadeem Siddiqui

@nsiddiqui366

9,073
Followers
357
Following
16,855
Media
111,858
Statuses

میں بھی عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں RTs are not endorsement

Karachi 🇵🇰
Joined October 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
میں اس شخص کا نام اس پاک زمین پر نہیں لوں گی مریم اورنگزیب #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
1K
3K
8K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
قطر نے ثابت کردیا کہ کہ سب سے پہلے اپنا کلچر کوئی ناراض ہوتا ہے تو ہوتا رہے آپ اپنے ایمان کو تازہ کرنے کے لیے آگے بڑھاتے جائیں تاکہ دنیا بھر میں یہ پھیل جائے
190
3K
9K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
2019 میں جنرل فیض حمید اور ان کے خاندان کے پاس 120 ایکڑ اراضی تھی جو اب 2022 میں ان کے خاندان کے پاس 2200 ایکڑ زرعی اراضی ہے 2080ایکڑ اراضی کا اضافہ ہوا اورگھر کی مالیت 1 ارب 35 کروڑ ہے. ڈیٹا FBR
203
2K
5K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
5 years
میری والدہ صاحبہ کا انتقال ہوگیا ہے سب دوستوں سے درخواست ہے کہ وہ ان کی مغفرت کے لیے دعا کریں اللہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
2K
346
4K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
3 years
پیش خدمت ہے جے یو آئی کے رہنماء حافظ حمد اللہ کی تدویر۔ یعنی نماز کی قرآت
195
1K
4K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
جنرل ساحرشمشادمرزاان نوجوانوں کےلئے امیدکی کرن ہیں جوسوچتےہیں،پاکستان میں سفارش کےبغیرآگےنہیں بڑھاجاسکتاجنرل ساحریتیم تھے،یتیم خانےمیں جوان ہوئےوہاں سےپاکستان آرمی میں گئےدستاویزات میں مستقل پتےوالےخانےمیں"پاکستان آرمی" لکھوایا۔آج ملک کے4اسٹارجنرل اورچیئرمین جوائنٹ کمیٹی بن گئے❤️
Tweet media one
72
606
4K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
غضب کرپشن کی عجب کہانی علی زیدی جو پی ٹی آئی کے پورٹ اینڈ شپنگ کے منسٹر تھے انہوں دو بحری جہاز 42 ملین ڈالر میں خریدے جو پاکستانی رپوں میں 80 ارب روپے بنتے ہیں یہ بحری جہاز اپنی لائف لائن پوری کرچکے تھے علی زیدی نے یہ ڈاکہ سیکرٹری پورٹس اینڈ شپنگ کے ساتھ مل کر مارا
155
2K
4K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
جیو نیوز کی نئی فوٹیج کے مطابق مسجد نبوی سانحہ میں پی ٹی آئی برطانیہ کے سات عہدیدار نعرے بازی کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے اس سانحہ کی باقائدہ پلاننگ پی ٹی آئی لندن نے کی ہے #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
77
1K
4K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
ان اللہ علی کل شیئ قدیر بے شک میرا رب ہر چیز پر قادر ہے
Tweet media one
Tweet media two
124
1K
3K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
5 سے 20 کروڑ روپے والی گھڑی کی قیمت 1 کروڑ لگوائی اور پھر اسکا 20 فیصد یعنی 20 لاکھ ادا کر کے 10 کروڑ میں بیچ، سب بتاتا ہے کہ فلاں چور ہے اپنا نہیں بتاتا کہ میاں تو کنے وڈا چور ایں
98
1K
3K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
سعودی ولی عہد کا دورہ ملتوی ہونے پر عمران خان کو مبارک ہو. سعودی ولی عہد ساڑھے 4 ارب ڈالر قرض ری شیڈول، گوادر میں 19 ارب ڈالر کی آئل ریفائنری اور لاکھ ڈیڑھ لاکھ نوکریوں کا پیکج لارہا تھا۔ مبشر لقمان
500
1K
3K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
ارشدشریف کےقتل کےبعدعمران لانگ مارچ کے بیانیہ میں چھپ کرفرارہوتےہوئےپکڑاگیابہت خوف ناک ڈانڈےمل رہےکہPTI اوراسکی قیادت اسےگھیرکرکینیالےگئی اسکاشکارکیا گیاپھرعمران نےکس طرح سےکھیلاکس طرح سےجھوٹی اورجعلی وڈیوزپھیلائی گئیں رضی نامہ @realrazidada @Razinaama 👇👇
145
1K
2K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
6 years
کاش کوئی ان کو بھی appreciate کرتا کہ یہ لوگ عید کے دن معاشرے کے ان افراد میں عیدی تقسیم کررہے ہیں جنہیں کوئی پوچھتا نہیں سلام موٹر وے پولیس
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
72
720
2K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
5 months
پشاور میں ثمر بلور ANP کی درخواست پر دوبارہ گنتی شروع کی گئی مد مقابل امیدوار PTI جیسے ہی ثمر بلور کی لیڈ 47 ہزار سے اوپر جانے لگی تو پی ٹی آئی عدالت سے اسٹے لے ��ئی
51
1K
2K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
میری بڑی بہن جو بیمار تھیں کل رات سے وینٹی لیٹر پر تھیں ابھی قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے دعائے مغفرت کی درخواست ہے
738
115
2K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
عدلیہ اور پی ٹی آئی !
49
815
2K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
عمران خان کو سب سے پہلے فرسٹ ایڈ دینے والا کا بیان۔ صرف ایک ٹانگ پر پنڈلی سے خُون نکل رہا تھا۔ جسے روکنے کے لئے گاز ہیڈ لگایا تو کپتان کے گارڈز نے دھکے دے کے دُور کردیا
45
1K
2K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
اسد عمر درست کہتا ہے کہ ہر وردی والا محب وطن نہیں ہوتا ہے۔ اس نے تو اپنے باپ کی ملک دشمنی دیکھ رکھی ہے۔ سو ذاتی تجربہ کی بنیاد پر کہہ رہا ہے
Tweet media one
82
1K
2K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
پی ٹی آئی کا لیڈر نوسرباز اور اس کے کارکن نوسر بازوں کا ٹولہ ہیں الخدمت فاؤنڈیشن کے امدادی سامان کے ٹرک کی تصویر فوٹوشاپ کرکے لگادی
Tweet media one
Tweet media two
110
921
2K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
ارشد شریف کیس میں تہلکہ خیز معلومات سامنے آ رہی ہیں ۔ ارشد شریف کے دوست خرم احمد اور وقار احمد کا ریزوٹس اینڈ موٹیلز کا بزنیس تھا ۔ جن کے تعلقات پولیس اور پاسبان ٹائپ سابق فوجیوں پر مشتمل ادارے کے ساتھ تھے ۔ ان دونوں بھائیوں نے ارشد شریف کو فائرنگ رینج کا وزٹ کرایا جہاں پولیس اور
27
472
2K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
عمران خان لٹیرا ہی نہیں بلکہ بنارسی ٹھگ بھی ہے عمران خان کی کمینگی کی انتہا دیکھیں کہ توشہ خانہ میں ملنے والی گھڑیاں ساری کی ساری بیچ کر انکی جگہ دو نمبر replica گھڑیاں رکھ دیں اب حکومت پریس کانفرنس کرتے ہوئے کنفیوژن کا شکار ہے کہ اگر ہم اعلان کرتے ہیں تو دوست ممالک ناراض ہونگے
58
843
2K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
قائداعظم کو کینسر تھا مہاتما عمران احمد خان نیازی کی تشخیص 😆 قائداعظم بیچارے خوامخواہ ٹی بی کا علاج کرواتے رہے
161
714
2K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
جو لوگ کہتے ہیں کہ عمران ہماری ضد ہے وہ اس فتنے کو اپنے گھر لے جائیں، لیکن خاور مانیکا کا انجام یاد رکھیں، وہ بھی گھر لے گیا تھا یہ آدمی گھر لے جانے کے قابل بھی نہیں
178
676
2K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
4 years
اس آیت سے قادیانیوں کو شدید تکلیف ہوگی لہٰذا خوب آرٹی کریں
21
710
2K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
عدالت میںPTI کے وکلاء نے مؤقف اختیار کیاکہ 25 مئی کو عمران سے رابطہ نہیں ہوا تھا۔ اس وڈیو کو اتنا آرٹی کریں کہ سپریم کورٹ کے ججز تک پہنچ جائے کیونکہ بقول ججز ہماری نظر ہر جگہ ہوتی اور جسٹس مظاہر نقوی سوشل میڈیا کی رپورٹ پر ایکشن بھی لے چکے ہیں تو شروع ہوجائیں ۔
23
1K
2K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
ایک خبر دے رہا ہوں ایک وزیراعظم نے 6 ارب مالیت کی جیولری لی ایک عرب ملک سے مبینہ طور پر ایک لوکل جیولر سے اسکی قیمت 3 کروڑ لگوائی گئی جبکہ خزانے میں جمع کرائے گئےڈیڑھ کروڑ یہ بڑا کیس بھی جلد منظر عام پر آنے والا ہے کامران شاہد دنیا نیوز
108
658
2K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
3 years
ملک میں احتساب جس طرح ہورہا ہے یہ بدقسمتی ہے 3 سال سے شریف خاندان کو کرپشن میں ملوث کرنے کی کوشش کی جارہی ہے شہبازشریف برطانیہ کی عدالت کا فیصلہ پاکستان میں استعمال کرسکتے ہیں عمران خان نے الزام لگایا کہ موٹرویز میں کرپشن کی لیکن 3 سال میں کچھ ثابت نہیں کرسکے جسٹس شائق عثمانی
70
757
2K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
1 year
عمران خان کے وزیر اعظم بننے تک شوکت خانم اسپتال 80 بیڈ کا اسپتال تھا جس میں کینسر کے صرف 20 بیڈ تھے اور اس میں سے بھی 12 کا علاج مفت ہوتا تھا عمران خان دنیا سے لوٹ کر کھا گیا اور کوئی آڈٹ کرنے والا نہیں @realrazidada
61
930
2K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
پولیس والے کے صبر و تحمل کو سلام
289
356
2K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
وسیم بادامی کے ایک سوال سے یوتھیوں کی سازشی تھیوری میں سے ہوا نکل گئی . تھانے سے ریلیز ہونے والا ویڈیو بیان اسی ملزم کا ہے جس کوPTI کے کارکن ابتسام نے پکڑا تھا. یہی سازش ناکام ہونے پر PTIنے وسیم بادامی کیخلاف ٹرینڈز چلانا شروع کردیئے
36
654
2K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
اللہ مشاہد اللہ خان کی قبر کو نور سے بھر مرحوم کے برسوں پہلے کہے گئے الفاظ آج کی غیر موجودگی میں حرف بہ حرف درست ثابت ہو رہے ہیں #گھڑی_چور_پکڑا_گیا
47
684
2K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
یہ منظرقطرمیں انٹرنیشنل فٹبال ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب کا ہے جہاں گراؤنڈ میں قطرکےبچےاپنےروایتی لباس پہنے ایک قرآن کلاس میں بیٹھکر سورہ رحمٰن کی تلاوت کررہےہیں قطر نے فٹبال ورلڈکپ کے موقع پر اپنی اسلامی تہذیب وثقافت کوبہتراندازمیں پیش کرکےاسلام کامثبت چہرہ دنیاکے سامنے پیش کیا ہے
24
416
2K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
کورٹ کو چاہیے کہ میڈیکل بورڈ کو تشکیل دے بلکہ باہر سے بھی ڈاکٹرز کو بلائیں ان ممالک سے ڈاکٹرز کو بلائیں جن پر اس کو یقین ہے تاکہ عوام کو پتہ چلے کہ یہ جھوٹا ہے اس کو مچھر نے بھی نہیں کاٹا اور یہ چار گولیاں کھا کر چل رہا ہے کمال ہے ٹارزن ہنومان 🦥🦧
49
670
2K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
4 years
کیمرہ مین نے اخیر کر دی 🤣🤣🤣
Tweet media one
108
501
2K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
عمران خان کے زخم پر سچ بولنے کی سزا ریسکیو افسر 1122 نوکری سے فارغ رضوان نے سچ بول دیا کہ عمران خان کو زخم گھنٹے سے اوپر لگا اس جرم کی پاداش میں نوکری سے گیا عمران خان کی پیڈ سوشل میڈیا ٹیم کی اس کے خلاف ٹرولنگ رضوان کے حق میں آواز اٹھائیے @realrazidada 👇
31
865
2K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
"باز آ جاو" اسحاق ڈارکو جیسےپھنسایاجارہاہےلندن سے شاہراہ دستور والوں کوخطرناک پیغام دےدیا گیاہےکہ اگرآپ نے بکواس کی قانونی غنڈہ گردی کی روڑے اٹکائےتوہم لندن میں بیٹھ کر پریس کانفرنس کریں گےآپکی اورآپکےخاندان کی کرپشن کی کہانی بمع ثبوت کےسنائیں گے کچاچٹھاکھول دیاجائےگا
62
496
2K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
پشاور کی یونیورسٹی این سی ایس میں گلوکارہ ریاست مدینہ ثانی کی تشریح کررہی ہے
248
700
2K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
6 months
دھمکیاں اسرائیل کو اور حملہ پاکستان پر یہی کچھ کربلا میں ہوا تھا وفاداری کے خطوط امام حسینؓ کو اور ساتھ دیا قاتل ابنِ زیاد کا
36
452
2K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
کھیلوں کی دنیا کے عظیم الشان فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کا افتتاح 22 سالہ معذور قطری نوجوان ⁧#غانم_المفتاح⁩ قرآن کریم آیت سے کررہے ہیں عالم اسلام کے لئے فخر کا جب کہ پی ایس ایل کی مینجمنٹ کے لئے شرم کا مقام ہے
13
483
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
مسجد نبوی ہو یا لندن مریم اورنگزیب نے دلیرانہ انداز میں ان غنڈوں کامقابلہ کیاشرم کامقام ہےتنگ کرنے والوں کے لیے PTIکی خواتین یا عمران کوبھی ایسی ہی صورتحال کا سامنا کرنا پڑسکتاہے لیکن یاد دہانی کرا دوں کہ جوبویاجاتا ہےوہ کاٹا بھی جاتا ہے
160
337
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
1 year
عمران خان کی نئی حکمت عملی یہ ہے کہ اب فوج اور آرمی چیف کے خلاف کچھ نہیں بولنا بلکہ اب پولیس کو رگیدنا ہے پولیس پر خواتین کی عصمت دری کے الزامات لگانے ہیں اور ٹارچر جھوٹے الزامات لگانے ہیں جوکہ پی ٹی آئی اب کررہی رضی دادا نے تین دن پہلے ہی آگاہ کردیا تھا @realrazidada
@realrazidada
Rizwan Razi™
1 year
یہ تین دن پرانی ویڈیو ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ جناب عمران احمد خان نیازی اب اپنے مخالفین پر ریپ کا الزام لگائیں گے۔ ہم نے چار دن تاخیر سے اس پہ ولاگ کیا تھا۔ یعنی خبر سات دن پرانی ہے۔
29
548
2K
9
696
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
6 years
یہ ہیں وہ بہادر اور جری خاتون ڈاکٹر عظمی قریشی جنہوں نے آج چیف جسٹس کو اس کی اوقات یاد دلائی اگر ان کی طرح دیگر بھی حوصلہ پکڑیں تو چیف جسٹس جھاگ کی طرح بیٹھ جائیں گے #سلام میم ڈاکٹر عظمی قریشی #RestoreDrUzmaQureshi
Tweet media one
Tweet media two
201
454
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
1 year
سبزی بیچنے والے شخص کی بیٹی وکالت کی ڈگری لے کر سیدھی باپ کی سبزی والی ریڑھی پر پہنچ گئی مناظر دیکھیں اللہ سب بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے آمین
17
294
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
لانگ مارچ دھرنے کے لئے عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی سے دو ارب روپے کا سوال کیا تھا کہ مجھے حکومتی خزانے سے پیسے نکال کر دو پرویز الٰہی نے انکار کر دیا تھا جس پر عمران خان نے پرویز الٰہی کو غلیظ گالیاں دیں رضی دادا @realrazidada
68
524
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
بشریٰ مانیکا عرف پنکی پیرنی خاور مانیکا اس کے بیٹوں کی کرپشن بے نقاب کی تو تم میرے خلاف ہوگئے کیانی دواؤں کی مد میں کرپشن کی اس کو تم نے پارٹی کا جرنل سکریٹری لگا دیا عمران خان تم تسبیح پھیرتے رہتے ہو اور کرپشن کرتے ہو یہ منافق کی نشانی ہے
66
567
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
یہودیوں نے 25 مئی کو مسجد اقصی پر حملہ کرنے اور گنبد کو مسمار کرنے کا اعلان کیا ہے 25 مئی کو انڈیا یاسین ملک کو سزا سنائے گا اور ٹھیک 25 تاریخ کو گولڈ سمتھ کا داماد انڈیا اور اسرائیل کےہاتھ مظبوط کرنے کے لیے سری نگر ایکسپریس وے پر لانگ مارچ کرے گا یہ اتفاق نہیں حقیقت ہے
30
538
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
چلے تھے نوازشریف کی سیاست ختم کرنے اور آج اسی کی ہاں کے محتاج ہیں
20
488
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
اعزاز سید بتا رہے ہیں کہ جب ایک جرنل صاحب نوازشریف کو سلیوٹ مارتے تھے اور آرمی چیف لگنے کے لیے سفارشیں کرواتے تھے جب نواز شریف نے چیف نہیں لگایا تو جرنل صاحب نے نواز شریف پر انڈین ایجنٹ کا الزام لگا دیا ان کا نام ہے ریٹائرڈ جنرل ہارون اسلم @AzazSyed @UmarCheema1
19
596
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
آپ کا کون سا نمبر ہے؟😜😜😜 کدی ہنس وی لیا کرو 😛😛
36
361
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
عمران خان اور عارف علوی نے آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری روکنے کی کوشش کی تھی اگر باجوہ اتنا ہی برا تھا جیسا آج کل عمران کہہ رہا ہے تو پھر عمران اور صدر آنے والے چیف کی تعیناتی روکنے کی کوششیں کیوں کررہے تھے
27
362
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
6 months
ایرانی انقلاب کے بعد مسلم خطوں کی شامت آئی ہوئی ہے ابتداء پاڑہ چنار سے ہوئی پنڈی سیکرٹریٹ کا گھیراؤ ہوا ایک حنفی اکثریتی ملک میں " تحریک نفاذ فقہ جعفریہ" نام کی تنظیم کھڑی کردی گئی عراق کیساتھ دس سال کی لاحاصل جنگ رہی اور غاصب ریاست کا اسلحہ ایران کو ملتا رہا بیروت کی امل
60
467
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
عمران خان کو کوئی منہ نہیں لگا رہا یہ گھر صرف سفید لائنیں لگانے کے لئے جاتا ہے لائنیں لگانے کے بعد آنکھوں کی حالت خراب ہوجاتی ہے اس لیے رات کو کالا چشمہ لگاتا ہے
85
511
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
مریم نواز کی دھواں دار پریس کانفرنس سارا کچا چٹھا کھول دیا مریم کا فرح گوگی کو زناٹے دار تھپڑ اللہ ملائی جوڑی ایک اندھا ایک کوڑی یک طرفہ ٹریفک نہیں چل سکتی ایک سرٹیفائیڈ زانی مسنگ پرسن کمیشن کا چیئر پرسن کیوں؟ دیکھیئے رضی نامہ @realrazidada @Razinaama
101
593
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
عمران کا زوال اس دن شروع ہوگیاتھاجب روضہ رسول اکرم کی بے حرمتی کے لیے اس نے انیل مسرت اور چیکو کو برطانیہ سے بھجوایا تھا اور مذمت بھی نہیں کی تھی دیکھتے جائیں اس کا انجام عبرت ناک ہوگا میرا اللہ سب کچھ برداشت کرلیتا ہے مگر اپنے حبیب کے روضے کی بےحرمتی برداشت نہیں کرتا
103
388
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
فروری 2021ء میں فوج نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ وہ سیاست میں مزید دخل نہیں دے گی۔ اس کے بعد کے آٹھ ماہ میں جنرل اظہر عباس نے یہ بات نوٹ کی کہ فیصلہ تو ہوگیا مگر نہ تو کور کمانڈرز کے علاوہ کسی کو اس کا علم ہے اور نہ ہی کوئی ایسے اقدامات ہورہے ہیں جن سے لگے کہ ہم سیاست سے نکل رہے ہیں۔
Tweet media one
28
142
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
نوازشریف کاانٹرویواورعمرانڈوزکی چیخ و پکارعجیب وغریب نقاط سینٹورس والامافیاسرگرم عمل یہ وہ لوگ ہیں جو لاشوں کو نوچتے انکی کی گندی اورغلیظ نسل ہیں جوروپ دھارکر پاکستان میں آگئےہیں پرویز الٰہی سےجج کےبھائی کی ملاقات اور کیس عدالت سےباہر @realrazidada لنک👇
17
440
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
کےANF میجر جنرل عارف ملک جس نے آفریدی لعنتی کے ساتھ بیٹھ کر پریس کانفرنس کی بریگیڈیئر خالد، میجر عزیزاللہ جو اس مقدمے کا مدعی ہے میں سمجھتا ہوں انہوں نے اپنے ادارے کے ڈسیپلن کی خلاف ورزی کی ہے عمران نیازی کے بدترین سیاسی انتقام کا حصہ بنے
24
461
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
جو آڈیو ابھی لیکس نہیں ہوئی فوادچوہدری اور نیازی کو پہلےسےکیسےمعلوم ہوگیا کل جوJITبنی ہےاس میںISI MI IB اور پاکستان کےکئی اداروں کےماہر افراد کو شامل کیا گیا ہے اس کےعلاوہ IT ایکسپرٹ اورہیکر سےبھی مدد لی جائےگی مجھےلگتاہےیہ تفتیش ڈاکٹر ارسلان اوربنی گالاپرختم ہوگی مبشر لقمان
34
309
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
1 year
کتی کے بچے ایرانی تصاویر پوسٹ کررہا ہے
Tweet media one
@ARYSabiirShakir
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼
1 year
سیاسی گرفتاریاں اور مقدمات ہوتے دیکھے تھے لیکن ماؤں بہنوں کے ساتھ یہ بے شرمی انسانیت اور سیاست کے منہ پر طمانچہ ہے. سب کو معلوم ہے یہ بے شرمی کون کر رہا ہے.😭🇵🇰💔
Tweet media one
3K
5K
8K
55
491
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
عمران خان بالوں کو خضاب لگانے کے لئے 7لاکھ روپے کا خضاب منگوایا کرتا تھا اور جو خضاب لگاتا تھا اسے 12 لاکھ روپے ادا کیئے جاتے تھے جبکہ شہبازشریف ہفتہ میں دو مرتبہ خضاب لگواتے ہیں وہ بھی اپنے خرچ پر Just for Men پندرہ سو روپے ادا کرکے
171
406
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
6 years
لندن کے چاروں فلیٹ کی کل قیمت 1993 میں 10-12 کروڑ سے زائد نہیں بنتی تھی، 1990 میں میاں شریف نے شوکت خانم ہسپتال کیلئے 50 کروڑ دیئےتھے ،بابارحمتے اینڈکمپنی نےنوازشریف کوآمدن سےزائد اثاثےقراردیکردس سال سزا سنادی۔جبکہ 1993میں شریف فیملی کےصرف دویونٹس نے147کروڑ کا ٹیکس جمع کروایا۔۔
45
575
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
گھڑیاں کم از کم 19 کے قریب ہیں 16 گھڑیاں وہ جو انکو ملی تو مہنگی تھیں لیکن انہوں نے انکی جگہ دو نمبر گھڑیاں رکھ دیں توشہ خانہ کے قانون کے تحت تحفہ آپ رکھ سکتے ہیں بیچ نہیں سکتے اس اقدام پر فوجداری کا مقدمہ بنتا ہے وہ بھی ناقابل ضمانت. رضوان رضی @realrazidada
32
564
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
مجھے اگر حکومت سے نکالا تو کسی نہیں چھوڑوں گا جب نکالیں گے تو یہ ہوگا
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
مجھے ہاتھ لگایا تو میں منہ کھول دوں گا: مہاتما کی دھمکی یادہے ناں! جس نے اس پرایک ٹکے کااحسان کیاہے، ہو نہیں سکتا کہ یہ اسےذلیل نہ کرے۔ قول ڈپٹی 😊
130
639
3K
60
368
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
جب 5 ارب کے ابھی صرف اعلانات ہو رہے تھے تب الخدمت فاؤنڈیشن دو ارب بانٹ بھی چکی تھی ۔
43
182
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
میرٹ پر آرمی چیف لگانے کی بات وہ شخص کر رہا ہے جس نے ایک چپڑاسی کو وزیرِ داخلہ بنا دیا ایک ڈاکو کو وزیرِ اعلیٰ بنا دیا خان صاحب کیا شیخ رشید،فردوس عاشق اعوان، فیاض چوہان اور گنڈا پور آپکا میرٹ ہے؟ کیا یہ سب پڑھے لکھے لوگوں کی چوائس ہیں،
22
525
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
“نواز شریف آئے گا، ان شاءاللہ آئے گا” عمران خان کے جلسے میں کھڑے اس بہادر بچے کے یقین کو سلام جو اپنے سے بڑی عمر کے ذہنی غلاموں کا منہ توڑ جواب دے رہا ہے،
32
434
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
6 years
ٹرین میں جگہ بالکل نہیں تھی ، مسافر نے کچھ دیر سوچا ، پھر ایک سیٹ پر رکھی فل بھری بوری پر بیٹھ گیا بوری بولی “ تیرا بیڑہ ای غرق ،یہ میں ہوں بھیس بدل کر چیکنگ کے لیے نکلا تھا 😜😜😜😜😜😜😜
29
344
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
5 months
اس نظفہ حرام و ناتحقیق نے جو بکواس کی ہے اس کا تقاضا ہے کہ اس کو بھی صدیق جان اور عمران ریاض کی طرح گٹر میں گھسیڑ دیا جائے #بھونکا_بھونکا_فرحت_عباس_بھونکا
Tweet media one
Tweet media two
98
835
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
جیدا دل کردا اے آکے روڈ بند کردیندا اے بیغرت کسی تھاں دے اے ملک اے یا کی اے ساڈا کوئی حق نئیں بزرگ خاتون کی دہائی بنانا ری پبلک
37
521
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
پہلے CNN کی مس بیکی نے خان صاحب رگڑا لگایا پھر ترکی کے TRT کی مادام اینڈریا نے مہاتما کی آتما رول دی اسے لگام صرف عورتیں ہی ڈال سکتی ہیں
90
404
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
13 اکتوبر 2019 میں ایک سٹوری دی نیوز اور جنگ میں شائع ہوئی کہ عمران خان کی دورے حکومت میں کرپشن بڑھ گئی ہے تو عمران خان اس وقت ایران کےدورےپرتھے انہوں نے ایک پاور فل شخص کوکہا کہ انصار عباسی کو 9 بجے سے پہلے پہلے جیو نیوز سے نکالو ورنہ 9 بجے جیو نیوز بند کردیں گے ،
13
543
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
گھڑی کے مطابق نصرت جاوید صاحب بتا رہے ہیں کہ گھڑی کی چوری کا سعودی عرب کے شاہ سلمان کو اسی وقت پتہ چل گیا تھا جب اس نے عمران خان کو جہاز سے اتار دیا تھا
26
415
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
3 years
Absolutely not کہنے والے یوتھیئے ففتھیئےاگر زندہ ہیں تو یہ تصویر دیکھ کر سرف کھا کر مر جائیں
Tweet media one
54
305
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
جنرل فیض ریٹائرمنٹ کےلیےجارہے ہیں،اس کلپ کوشیئرکرنےکااس سےبہتر وقت کوئی نہیں۔سیاسی انجینئرنگ کےعروج پراور2018کےانتخابات میں جوڑتوڑکے لیےمسلم لیگ کےخلاف فیصلوں پراثرانداز ہونےپرنوازنےپہلی بارجنرل فیض کانام لیااس میں کوئی شک نہیں کہDGC ISI کی حیثیت سےوہIKکےلیےمیدان صاف کررہےتھے۔
19
455
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
4 months
میں جتنا بھی بڑا ہیرو بن جاؤں لڑکیاں مجھے یہی کہتی ہیں کہ تم شاہد آفریدی نہیں لگتے شاہ رخ خان دیکھ لو کتوروں اس کرہ ارض کا کتنا بڑا ہیرو شاہد آفریدی کے متعلق کیا کہہ رہا ہے
37
435
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
4 years
وہ جو ائیرپورٹ پر ٹکٹ ہاتھ میں اٹھا کر کہتے تھےتبدیلی کو ووٹ دینے آیا ہوں آج بیروزگار بھی اور600 درھم کا ٹکٹ 2200 میں خریدنے پر مجبور بھی ۔وہ مزدور جوریڑھ کی ھڈی تھا آج حالات نے اس کی ھڈیاں توڑ دی ہیں ۔صبر کروتمہارا ووٹ تمہاراانتقام لے گا ۔
13
306
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
5 years
یہ ہے میرا شہر مولانا فضل الرحمن نے کیوں کراچی کو منتخب کیا اتنے تو لاہور کےلوگ سروسز اسپتال نہیں آئے جہاں ایک عظیم لیڈر داخل ہے مولانا فضل الرحمن فرماتے ہیں کہ میں کراچی کے اس منظرکودیکھتے ہوئے اہل کراچی کا شکر گزار ہوں اور پوری قوم کاشکرگزارہوں کہ انہوں نےہماری آوازپرلبیک کہا
9
336
1K
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
5 years
ایک پیارا سا جملہ اس مخلص انسان کے لیے ؟
Tweet media one
178
105
996
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
پی ایم ہاؤس کی سیکورٹی IB کرتی ہے پی ایم ہاؤس کو انٹرنیٹ PTI کی ATM انٹرنیٹ فراہم کرتی ہے فواد چوہدری نے کیسے کہا کہ ڈارک ویب پر لیکس ہیں اس کا مطلب اسکی رسائی ہے ڈارک ویب تک جوفیض انکوملتا رہااس فیض نےIBمیں انسپکٹر سے لیکر ڈی جی لیول تک اپنے بندے بھرتی کئے مبشر لقمان
12
480
995
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
اگر بروقت حکیم سے علاج کروا لیا ہوتا تو آج یہ پوسٹر لیکر کھڑا نہیں ہوتا
Tweet media one
165
221
986
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
منصور علی خان عارف علوی اور عمران کی رنگ بازی کا پردہ فاش کرتے ہوئے 🤪
22
368
983
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
جناب عمران خان صاحب۔ جنم دن مبارک، تے فٹے منہ تیرے جمن تے
119
167
996
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
ترک صدر بھی ادھر پہنچاہوا ہے۔۔۔اسکے بھی مخالفین آئے ہوئے ہوں گے۔۔۔ مگر ایسا کوئی واقعہ نہیں۔۔۔مگر یہ خنزیر اعظم نے ایسی گندی نسل تیارکی ہے جسکو کسی مقدس مقام کا احترام نہیں۔۔۔اور بھاشن دیئے جارہے ہیں کہ پابندی لگادو ان پہ۔۔۔۔ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
24
432
980
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
1 year
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے عید کا دن مسلم اکثریتی ریاست داغستان میں گزارا تھا۔ وہاں وہ چوک پر کھڑے شہریوں کے ہجوم سے بھی ملے تھے۔ اس وزٹ کے اگلے روز روسی سوشل میڈیا پر ایک بچی "ریاست" کی ویڈیو وائرل ہوگئی جو اس بات پر رو رہی تھی کہ مجھے رش میں پیوٹن نظر نہیں آئے۔ پیوٹن نے دو دن
13
303
955
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
عمران خان ٹانگ کے زخم دکھا رہا تھا، کہ شاہزیب خانزادہ نے تشریف کے زخموں پر سے پردہ اٹھا دیا۔😜🙈
42
228
937
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
نواز شریف کےبعدچاچونےبھی اوکھلی میں سردےدیا عمران کامعاملہ پارلیمانی کمیٹی میں لیجانے کی بجائےعمرانڈوزججزکےسامنےرکھ دیا دونوں بھائی ایک ہی سوراخ میں انگلی دیتے ہیں انکےساتھ جوکچھ ہوتاہےمیرٹ پرہوتاہے مریم اورنگزیب دشمن ثابت ہورہی ہے رضی نامہ @realrazidada 👇
48
323
946
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
عمران خان آپ اور عائلہ ملک کا سکینڈل جلد منظر عام پر آنے والا ہے آفتاب اقبال آٹھ نو سال پرانا کلپ اور آج یہی آفتاب اقبال آڈیو اسکینڈل کو جعلی قرار دے رہا ہے۔ کون *لوگ او توسی * 🤣🤣🙏
17
495
921
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
صبح جب رضوان رضی صاحب نےاپنےٹوئٹ میں یہ لکھاکہ اعظم سواتی کوFIAنےنالےسے برآمدکیاتوعمرانڈوزنےبرامنایااور رضوان رضی صاحب کوبرابھلاکہناشروع کردیا یہ کلپ ان یوتھیوں انصافیوں اورعمرانڈوزکے لیےہےجوسیخ پاہیں اپنے کانوں سے سن لیں کہ اعظم سواتی کہاں سے برآمد ہوئے
25
436
941
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
اسلم اقبال کےحکم پرLDAکاعملہ کرینیں لیکررضوان رضی داداکاگھرگرانےپہنچ گیا داداجی نے جب اس قبضہ گروپ کےمتعلق سوشل میڈیا پر عوام کو آگاہی دی توانتقام پر اترآئے یہ سمجھتےہیں کہ ان ہتھکنڈوں سےداداکی آوازدبالیں ایسابلکل نہیں ہوگا دیکھیئے👇 رضی نامہ @realrazidada
23
475
953
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
4 years
دو ارب کی شادی میں دس لاکھ نظرانہ وصول کرنے کے بعد مولانا طارق جمیل سادگی اور کفایت شعاری پر درس دیتے ہوئے
Tweet media one
113
190
966
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
6 years
شیخ رشید احمد کے جانے کے بعد عوام کا ردعمل
36
656
933
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
ابتدائی تحقیقات میں شہدا کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والوں میں تین صحافی (اینکرز) وٹس ایپ پر ٹویٹس کے لنک شئیر کرتے رہے اور پوسٹ کرنے کی درخواست بھی کی تینوں کا تعلق ایک ہی ادارے سے ہے، مزید انکشافات ہونے والے ہیں 👍
14
232
922
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
5 years
بھینسیں بیچنے والوں نے ” 36 لاکھ “ کا مشاعرہ کروا کر یوتھیوں کو یوتھیا ثابت کر دیا۔ 🤣🤭
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
36
509
931
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
جو اپنے صوبے میں اپنی حکومت میں اپنے وزیر اعلیٰ کے ہوتے ہوئے ایف آئی آر درج نہیں کرا پا رہا وہ روس اور یوکرائن کے درمیان صلح کرانے چلا تھا
19
276
914
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
5 years
میں نے نواز شریف کو منانے کی کوشش کی لیکن میاں نواز شریف بضد ہیں کہ انکا علاج ملک میں ہی کیا جائے شہبازشریف یہ ہوتا ہے فولادی اعصاب رکھنے والا سیاست دان کمر درد کا بہانہ بنا کر ملک سے بھاگنے والا آمر نہیں جیو نواز شریف آپ کو اللہ سلامت رکھے اور تندرستی عطا فرمائے آمین
20
324
910
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
حلال پروٹوکول اور حرام پروٹوکول عمران خان کے نزدیک جائز پروٹوکول لینا بھی شریف فیملی کےلئےناجائزہےجبکہ اسکےبچوں کوپروٹوکول دیناجائزہےکیونکہ وہ ایک سابق وزیراعظم کےبچے ہیں کبھی یوسف رضاگیلانی، راجہ پرویزاشرف،شاہد خاقان عباسی کےبچوں کوایساپروٹوکول دیا گیا فراڈیا ہے اب بھی سمجھ جاؤ
17
439
900
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
4 years
یوتھیو! آئندہ کیلبری کا ذکر کرنے سے پہلے یہ ذہن میں رکھنا کہ بنی گالہ کااین او سی اور مشیناں والی باجی کے ڈیڈ بھی کیلبری فونٹ میں ہی ہے۔ اور یہ مریم والی ڈیڈ سے تین سال پہلے کی ہیں۔ ہیں جی ؟ ہاں جی
9
302
886
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
محب وطن عمران خان صرف 15 ڈالر معاوضہ کے تنازع پر اڑھائی برس تک پاکستان کے لیے نہ کھیلا۔ وجاہت مسعود
16
374
850
@nsiddiqui366
Nadeem Siddiqui
2 years
When legend meets with Russian President* Prime Minister Shehbaz Sharif ♥️ #PM #ShehbazSharif #meets #russian #PM #Putin
43
331
881