Noor_ul_Aien Profile Banner
Noor_ul_Aien Profile
Noor_ul_Aien

@noorulaein007

908
Followers
782
Following
564
Media
16,762
Statuses

Pakistan Army

Joined November 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
عزم استحکام پر جن کی چیخیں نکل رہ ہیں ان کو یہ بتانا تھا کہ اس کی وارننگ بہت پہلے دی جا چکی ہے ہلکے میں لے لینا تمہاری غلطی ہے 👇 "جب بھی کسی نے دوبارا ایک انچ کے اوپر بھی اس کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کی ہم اس سے زیادہ بھاری اور پین فل اس کا جواب دیں گے اور وہ ہمارا حق بنتا ہے"
195
400
1K
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
2 months
وہ دھوپوں میں تپتی زمینوں پہ سجدے چٹانوں کی اونچی جبینوں پہ سجدے 😘🌹 @OfficialDGISPR @DGISPR14 @PakistanFauj
77
278
1K
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
2 months
I stand with Pak Army 🇵🇰 and you?
Tweet media one
165
215
1K
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
2 months
انہوں نے کیا خاک پاک فوج کا مقابلہ کرنا ہے جو اپنی ماؤں بہنوں کو آگے کر کے خود پیچھے کھڑے ہیں عورتوں کے پیچھے چھپ کر بے غیرتی دکھانا بہت آسان ہے مردانگی تو وہ جو میدان میں دکھائی جائے
123
295
999
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
1 month
مجھے آئی-ایس-آئی پر مکمل اعتماد ہے اور آپ کو ؟
Tweet media one
314
140
923
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
سید بادشاہ کے لیے کوئی ایک جملہ ۔۔
224
120
835
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
1 month
"افواج پاکستان اور عوام ایک تھے ایک ہیں اور ایک رہیں گے انشا اللہ"
39
90
647
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
1 month
یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے ❤️
27
114
510
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
2 months
مسلئہ اس محبت کا ہے 🤗❤️
Tweet media one
23
82
499
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
محبت کی ایک مثال 🫶🌹💞🫡
48
85
481
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
2 months
ان دونوں میں سے بڑا غدار کون ؟؟
Tweet media one
871
51
435
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
1 month
پڑھے گا بلوچستان بڑھے گا بلوچستان 🇵🇰
Tweet media one
31
72
435
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
2 months
اس ہیرو کو کون کون جانتا ہے؟؟
Tweet media one
65
33
417
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
2 months
وطن 🇵🇰 سلامت رہے 🥹🥹
22
110
423
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
2 months
فوج میں جائیں اور 80 فیصد بجٹ میں سے اپنا حصہ وصول کریں اور عیاشی کریں یا پھر بکواس نہ کریں
98
118
417
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
آئی ایس آئی نام سننے میں بڑا دلکش اور بڑا پرکشش لگتا ہے لیکن یہ درد ، کرب ، برداشت، صبر اور لازوال قربانیوں پر کھڑا ایک قلعہ ہے 🇵🇰🌹🫡
186
81
330
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
1 month
میرے جذبات سے واقف ہے میرا قلم میں عشق لکھتا ہوں وہ پاک فوج لکھتا ہے @OfficialDGISPR @PakistanFauj @DGISPR14
19
62
330
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
3 months
دنیا کا سب سے مشکل ترین کام 👈 آرمی کی جاب گولی کھانا جاب ہوسکتا ہے ؟؟ جان دینا جاب ہوسکتا ہے ؟؟ اپنے بچوں کو یتیم کروانا جاب ہوسکتا ہے ؟ ایک ماں کا بیٹا چلا جاتا ہے یہ جاب ہوسکتا ہے ؟ یہ وطن سے عشق ہے جنون ہے @OfficialDGISPR
107
106
304
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
1 month
اگر اتنی ہمت ہے تو آؤ ہم سے مقابلہ کرو Come and fight with us ⚠️ @PakistanFauj @OfficialDGISPR @DGISPR14
95
84
307
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
2 months
تیری 🇵🇰 مٹی کی خوشبو ۔۔ مجھ پہ کرتی ہے جادو۔۔ #جان_قربان_ایف_سی_بلوچستان
10
74
302
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
29 days
حلفاً کہتا ہو کہ امن کے سوا فوج کا اور کوئی مقصد نہیں میجر جنرل ذوالفقار علی بھٹی علاقائی مشران اگر ہماری کوئی غلطی ہے ہمیں ضرور بتائے لیکن جو حقیقت ہے وہ عوام کو ضرور دکھائے
45
82
282
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
1 month
جنگیں دلوں سے لڑی جاتی ہیں اور جِگرے کے ساتھ جیتی جاتی ہیں اور جِگرا اور دل پاکستان سے بڑا کسی کا نہیں ✅🔥 @OfficialDGISPR @PakistanFauj
42
72
278
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
3 months
اپنے جوان بیٹوں کی قربانی دوسروں کے بیٹوں کو محفوظ کرنے کے لیے دینا کوئی آسان کام ہے ؟؟؟ اگر یہ ملک مستحکم اور مظبوط ہے تو صرف پاک فوج کی وجہ سے ہے 💯🇵🇰🫡 @OfficialDGISPR
75
90
267
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
پاک فوج نے بہت بار بہت اچھے سے سمجھا کر وارننگ دی ہے لیکن دشمنوں غداروں نے اس کو ہلکے میں لے لیا تھا اب آپریشن تو ہوگا ملکی دفاع پر پاک فوج نے نہ کبھی سمجھوتا کیا ہے اور نہ ہی کبھی کریں گے آپریشن عزم استحکام کی اہمیت کا اندازہ آپ ان ویڈیوز سے بخوبی لگا سکتے ہیں👇
86
92
262
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
1 month
میری فوج میرا فخر 🇵🇰🫡
20
42
251
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
میں کون ہوں ؟ کہاں سے آتا ہوں؟ اور اپنا کام مکمل کر کے کہاں چلا جاتا ہوں میں گمنام ہوں میں ہی پاکستان کے دفاع کی آخری لکیر ہوں میں آئی ایس آئی ہوں 🇵🇰✌️ وطن کے گمنام ہیروز کو سلام 🫡
36
88
240
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
1 month
نئی صبح نئی امیدیں اے خدا خیر کی خبروں کے اُجالے رکھنا اسلام علیکم صبح بخیر پاکستان 🇵🇰🫡
13
39
239
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
اگر پاک فوج سے محبت جرم ہے تو ہاں میں مجرم ہوں اور یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا ✌️🇵🇰 میری فوج میرا فخر ہے 🫡
32
64
223
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
چیتا جگر فیصل نصیر 🔥 شاہین نظر فیصل نصیر ✌️ ہر محب وطن دل کی آواز فیصل نصیر 💞🌹 غداروں دشمنوں کی چیخ و پکار فیصل نصیر ✌️
91
57
230
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
لیفٹیننٹ یزدان ہمیں آپ پہ فخر ہے 🫡 فوجی بھائیوں کے جذبے کے سلام 🫡🫡
51
56
224
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
پاک آرمی کے دیوانوں اپنی موجودگی کا احساس دلاؤ تاکہ کچھ لوگ جو بھونک رہے ہیں بھونکنا بند کریں پاک فوج زندہ باد 🇵🇰✌️
41
54
220
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
2 months
تمام اہلِ وطن 🇵🇰 کو یوم آزادی مبارک 🇵🇰🫡🌹🫶 اللہ تعالیٰ پاکستان 🇵🇰 کو تاقیامت سر بلند اور شادو آباد رکھے آمین یارب العالمین 🇵🇰🫡
17
49
220
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
2 months
محمد مصطفیٰ آئے بہار اندر بہار آئی زمیں کو چومنے جنت سے خوشبو بار بار آئی 🌹🌹😘💞💖❤️😘😘🌹🌹💖❤️😘
13
29
208
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
اسلام علیکم 🇵🇰🫡 انجان لوگ سمجھتے ہیں آئی ایس آئی والوں کا پتہ نہیں کتنا پروٹوکول ہےلیکن جس قدر وہ لوگ دکھ درد اٹھاتےہیں کوئی تصور ہی نہیں کر سکتا نہ جانےکس کس روپ میں ان کی زندگی ہی الگ ہوتی ہے ہم نے تو صرف آئی ایس آئی کا نام ہی سنا ہے حقیقت میں آگ کے دریا پر چلنا آئی آیس آئی ہے
77
65
207
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
2 months
بڑے بہادر اور عزت دار ہو تم اپنی عزتوں کو آگے کر کے خود کو بہادر سمجھتے ہو عورتوں کے پیچھے چھپنے والے بزدلو اپنی بزدلی چھپانے کے لیے غیرت مند بلوچ قوم کا نام استعمال مت کرو
28
63
205
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
پاک سیکیورٹی فورسز اور عوام کا رشتہ بے لوث محبت کا رشتہ بے جب جب اس رشتے پہ پہرا ہوا ہے یہ اتنا ہی گہرا ہوا ہے ✌️ پاک سیکیورٹی فورسز ہماری جان ہے 🥷🫡
47
30
192
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
2 months
شایدیہ دنیا کی واحدفوج ہےجو اپنوں کےلئےگولی بھی کھاتی ہےاورکچھ آستین میں چھپےسانپوں کی وجہ سے یہی اپنےاسےگالیاں بھی دیتےہیں لیکن دھرتی کےیہ بیٹےبنا کسی پرواہ کےآگے بڑھتےجاتےہیں دشمن کا ہرواراپنےسینے پرسہہ کر اس بھٹکی ہوئی قوم پرقربان ہو جاتےہیں جنہیں اپنامحرم اپنا مجرم نظر آتا ہے
Tweet media one
103
54
190
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
پاک فوج صرف ہمارا فخر ہی نہیں بلکہ کبھی نہ ٹوٹنے والا بھروسہ ہے 🇵🇰✌️
25
48
183
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
مرشد سپہ سالار 🫡🫶 آپریشن عزم استحکام پر پوری قوم سپہ سالار کے ساتھ ہے ✌️🇵🇰
41
55
170
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
2 months
جس بلوچ قوم کی خواتین کے چادر پھینکنے سے جنگیں رُک جاتی تھیں آج وہی خواتین دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کے ہاتھوں یا تو احتجاج میں فساد پھیلانے کے لیے استعمال ہورہی ہیں یا پھر خودکش بمبار کے طور پر استعمال ہو کر پوری بلوچ قوم کی روایات کو اپنے ذاتی مفاد کے لیے پیروں تلے روند رہی ہیں
19
82
178
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
تمہیں مجھ کو ہرانے میں اتنی محنت لگ رہی ہے سوچو ۔۔ مجھے خود کو بنانے میں کتنی لگی ہوگی 🇵🇰✌️
44
48
168
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
2 months
I'm proud to be a Pakistani. And you❓
Tweet media one
33
16
167
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
اسلام علیکم صبح بخیر پاکستان 🇵🇰🫡 آپریشن عزم استحکام 🇵🇰 رسم شبیری ہے زندہ جاں لٹانے کی ابھی ہم علم 🇵🇰 تھامے رہیں گے جان سے جانے تلک @OfficialDGISPR
31
45
164
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
عہد وفا🫶 🇵🇰🫡
16
45
171
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
2 months
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🇵🇰🇵🇰
13
31
167
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
آرمی چیف جنرل حافظ سید عاصم منير عظیم پاکستانی افواج کے عظیم سپا سالار ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو اور تمام پاکستانی افواج کو سلامت رکھے آمین ثم آمین پاکستان آرمی زنده باد پاکستان پائنده باد
18
43
159
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
✨پاک فوج کی شیروں جیسی چال ہے 🌟چلتے تو اپنی دھرتی پر ہیں مگر دشمنوں کی چیخیں ایسے سنائی دیتی ہیں جیسے ہر قدم ان کے سینے پر پڑ رہا ہو ✨دشمن ایک بات زہن نشین کر لیں جب جب ملو گے ہمارے فوجی جوان ایسے ہی ہنستے مسکراتے پرجوش ملیں گے 💞پاک فوج زندہ باد ✊🇵🇰 @OfficialDGISPR
51
37
150
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
اسلام علیکم صبح بخیر پاکستان 🇵🇰🫡
26
31
153
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
اے مشکل سن ۔۔۔ تیرے سامنے ہوں ہمت اس دل نے ہاری نہیں ہے جان مجھے بھی پیاری مگر تیری 🇵🇰 جان سے زیادہ پیاری نہیں
26
33
150
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
جب ایک شہید کے گھر اطلاع آتی ہے کہ آپ کا بیٹا اس ملک کے لیے شہید ہوگیا۔ آپ گھر والوں کا مورال دیکھ کر دنگ رہ جاتے ہیں اور جو لوگ بکواس کرتے ہیں کہ فوج میں عیاشی ہوتی ہے یا پھر گھر والوں کو گھر یہ سب ملتا ہے۔ اب کوئی ان کو جو مرضی کچھ دے دے کیا بیٹا واپس دے سکتے ہیں؟
64
57
154
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
پاک فوج ایک ادارے نہیں بلکہ ایک جذبہ اور وفا کا نام ہے جس کے جوان وطن عزیز کے دفاع کی خاطر جانیں قربان کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں ہر گھڑی تیار کامران پاکستانی فوج کے جوان اپنی ارض پاک اور قوم کی حفاظت اور خدمت میں ہمہ وقت مصروف عمل ہیں پاکستان فوج زندہ باد ✊
108
45
150
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
3 months
اگر کبھی تیرے 🇵🇰 نام پر جنگ ہوگئی تو ۔۔! ہم ایسے بزدل۔۔۔۔۔۔!! کہ پہلی صف میں کھڑے ملیں گے۔۔! 🇵🇰✌️
10
43
142
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
اسلام علیکم صبح بخیر پاکستان 🫡🇵🇰 سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰🫡✌️
64
38
144
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
آپریشن عزم استحکام 🇵🇰✌️ تیرا ایک اشارہ کافی ہے اے وطن تیری قسم مجھے میں جلوہ شبیر دکھا دوں گا کوئی دیکھے میلی آنکھ تجھے ✌️
44
23
142
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
کیا بچوں کا کھیل ہے پاکستان ؟؟؟؟ میری آرمی میرے ادارے میرا فخر ہیں 🫡 جب بھی آرمی کے لیے کوئی بات کیا کرو سوچ کے کیا کرو ۔۔
38
47
136
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
✨حوالدار خالد اقبال مروت آج باجوڑ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کر گئے 🌟ہمارے بہادر گمنام ہیروز کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین🇵🇰🤲
Tweet media one
33
34
141
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
اے میرے سپہ سالار 🫡 اپنا پاؤں زمانے کے سانپوں پہ رکھے رہو پوری قوم آپ کے ساتھ ہے 🇵🇰✌️
41
34
141
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
3 months
جنت میں خوب مہکتا ہوگا میرے وطن 🇵🇰 کا یہ گلاب 🌹
Tweet media one
@YasirA41588
Uqaab@1122
3 months
#OurMatyrsOurHeroes #قومی_ہیرو 🌹 کیپٹن روح اللہ شہید فرض کریں آپ کو کہا جائے کہ زندگی یا موت کا انتخاب کر لو اور 3 یا 4 سیکنڈ کا ٹائم دیا جائے تو آپ یقینی طور پر زندگی کا انتخاب کریں گے لیکن کپیٹن روح اللہ شہید نے شہادت کو گلے لگا لیا اور ملک و قوم کے وقار کو بلند کر دیا ۔
Tweet media one
7
13
31
29
27
134
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
مرشد سپہ سالار ❤️🫡
6
29
133
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
اسلام علیکم صبح بخیر پاکستان 🇵🇰🫡 میچورٹی اپنی جگہ اور پاک فوج کی گاڑیوں کو دور تک دیکھتے رہنا اپنی جگہ ایسا ہی ہے نا ؟
30
32
130
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
اسلام علیکم صبح بخیر پاکستان 🇵🇰🫡 وطن 🇵🇰 کی حفاظت پر ہم پاک فوج کا شکریہ ادا کرتے ہیں شکریہ افواج پاکستان 🫡 شکریہ پاکستان 🇵🇰🫡 اللہ تعالیٰ ہماری افواج کو ہمارے وطن 🇵🇰 کو سلامت رکھے تاقیامت رکھے آمین 🫶
46
32
130
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
آجائیں جس جس نے کھانا ہے 💞
15
21
132
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
اسلام علیکم صبح بخیر پاکستان 🇵🇰🫡
20
32
125
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
✨شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے 🌟کریالہ کے رہائشی میجر عدنان وارث پنوں عاقل میں جام شہادت نوش کرگئے میجر عدنان وارث شہید کی نمازِ جنازہ آج مورخہ 5 جولائی بروز جمعہ دن اڑھائی بجے مرکزی عیدگاہ کریالہ میں ادا کی جائے گی🫡😢
Tweet media one
37
21
120
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
مرشد حافظ سید عاصم منیر 🫡 پاکستان ائیر فورس کے ہیروز 🦅 کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے 🇵🇰💞
72
37
114
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
بہادر جوان کا حامد میر اور ماہ دو رنگی کے مسنگ پرسنز کے لیے اہم پیغام 👇 "اگر ہمت ہے یہ چال چلن یہ لڑکیوں والے کام نہ کریں کھل کے کھیلیں ہمارے ساتھ ہم ملتے ہیں ان کو فرنٹ پہ ملیں گے جہاں وہ کہیں گے ہم وہاں ملیں گے" ✌️🇵🇰
30
41
116
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
آپ کیا سمجھتے ہیں کہ ان فوجیوں کی کوئی چھوٹی شان ہے؟ حدیث مبارکہ ہے: "جو بندہ ایک دن اور ایک رات اللہ کی رضا کے لیے اسلامی سرحد پہ پہرا دے مسلمانوں کو کافروں سے بچائے رب اسے عزاب قبر نہیں دے گا اللہ تعالیٰ اسے اپنے فضل سے معاف فرما دے گا" (صحیح مسلم ، سنن ترمذی)
32
37
114
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
خدا تک پہنچنے کے بہت سے راستے ہیں لیکن میں نے خدا کا پسندیدہ ترین راستہ "مخلوق سے محبت" کو چنا❤️❤️🥰🥰
Tweet media one
33
26
114
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
3 months
مانڑہ میں سینکڑوں سیکورٹی فورسز داخل Welcome 🇵🇰👊🏻🇵🇰 جنوبی وزیرستان وانا شولام مانڑہ کے علاقہ میں آپریشن کیلئے پاک آرمی کے کمانڈو جوان داخل 🇵🇰🥷
Tweet media one
49
24
114
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
3 months
🥷🇵🇰🥷
3
24
117
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
2 months
یہ محبت ختم کرنا ناممکن ہے کیونکہ پاک فوج سے محبت ہمارے خون میں شامل ہے ✌️🇵🇰 شمالی وزیرستان کمان تبدیلی تقریب کے موقع پر ایک بزرگ احتراماً رخصت ہونے والے جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل انجم ریاض کا ہاتھ چوم رہے ہیں🫶🌹
Tweet media one
4
30
116
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
3 months
کیپٹن اسامہ شہید 🫡🥷
16
25
103
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
2 months
آندھی ہے طوفان ہے۔۔ جان بھی قربان ہے۔۔ سر بکف جوان ہے۔۔ سینے میں قرآن ہے۔۔ ایف سی بلوچستان۔۔ایف سی بلوچستان 🇵🇰🥷✌️
10
24
96
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
1 month
اسلام علیکم صبح بخیر پاکستان 🇵🇰🫡 جمعہ المبارک 🌹
16
18
102
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
میں فوجی 🥷 پاکستان 🇵🇰 دا ✌️
8
28
95
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
اسلام علیکم صبح بخیر پاکستان 🇵🇰🫡
26
15
92
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
تیرا ایک اشارہ کافی ہے☝️ اے وطن 🇵🇰 تیری قسم مجھے میں جلوہ شبیر دکھا دوں گا 🥷 کوئی دیکھے میلی آنکھ تجھے 👊🇵🇰✌️
19
31
94
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
وطن کی سلامتی کے ضامن مارخور شہزادے لکھوں خون کے ہر اک قطرے پر✍️ میں "لا الہ" نام تیرا 🇵🇰 تیری 🇵🇰 حفاظت کرتا رہوں 🥷 ہر آن یہی ہو کام میرا 🫡 میرے وطن 🇵🇰 کی مٹی حکم تو کر 🥷 اللہ کی قسم میری جان ہے تو 🤗 میرا وطن 🇵🇰 ہے تو 🇵🇰 میری جان ہے تو 🇵🇰 ہم سب ✊ کا پاکستان 🇵🇰 ہے تو 🇵🇰🫡
24
27
87
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
اسلام علیکم صبح بخیر پاکستان 🇵🇰🫡
36
24
89
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
باڈر پر دہشت گردوں کی آمد پاک فوج خفیہ طریقے سے ان پر نظر رکھی ہوئی کوشش یہی ہوگی ان کو کسی طرح زندہ گرفتار کیا جائے اگر رد عمل دیا تو ان کو مارا جائے گا یہ دہشت گردوں خوارج کا ٹولہ دیکھ لیں یہ پھول نچھاور کرنے نہیں آرھے بلکہ پاکستانیوں کا خون چوسنا ان کا مقصد ہے اور
23
38
81
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
2 months
ان کو کسی بازار سے لانا نہیں پڑتا یاروں میں ہی مل جاتے ہیں تیار منافق جو شخص منافق ہے منافق ہی رہے گا اِک بار منافق ہو یا سو بار منافق
Tweet media one
10
8
84
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
پاک فوج کو سلام 🇵🇰 وطن کے دفاع میں اپنی جان کا نظرانہ پیش کرنا ہر اک کے بس کا کام نہیں، ہماری دل سے پیاری پاک فوج سرحدوں پر ہماری حفاظت کر رہی ہے تاکہ ہم محفوظ رہیں پاک فوج زندہ باد 🇵🇰 🇵🇰
64
20
74
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
3 months
8 جولائ یومِ شہادت برہان مظفر وانی شہید 🇵🇰 چیف آپریشنل کمانڈر آج اس مجاہد وطن کا یوم شہادت ہے 🇵🇰 جس کا صرف نام لینے اور تصویر لگانے پہ ہی مارک زکر برگ کی سوتیلی ساس مر جاتی یے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
22
74
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
2 months
شیروں جیسا جگرا اپنا آنکھیں ہیں عقاب کی جو بھی ہم سے ہے ٹکرایا ہم نے اس کو مات دی 💪 ہم خطروں کے ہیں کھلاڑی بندے ہیں سچے رب کے ✌️ @OfficialDGISPR @DGISPR14 @PakistanFauj
Tweet media one
30
21
72
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
2 months
1
11
69
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
2 months
میں پنجابی میں پٹھان۔۔ سندھ کشمیر میری جان۔۔ میری جاں بلوچستان ۔۔ پاکستان میرا وطن ہے پاکستان 🇵🇰✌️
7
21
70
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
دیکھ بھائی☝️ ہمارے یہاں پر وہ سسٹم ہی نہیں ہے کہ یہ ہم نے نہیں کیا تھا یا تو پھر غلطی سے ہوگیا تھا نہ نہ ۔۔۔ یہ ہم نے ہی کیا تھا اور دو بار سوچ کر کیا تھا 🤞 تم اکھاڑ لینا جو اکھاڑ سکتے ہو ہمارا✌️🇵🇰🫵
25
24
62
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
Which country has the most handsome men in their army..??
13
19
65
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
2 months
اسلام علیکم صبح بخیر پاکستان 🫡🇵🇰
Tweet media one
27
7
63
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
سخت گرمی اور شدید تپش کے عالم میں سرحد پر کھلے آسمان تلے ڈیوٹی کرنے والے فوجی جوانوں کو اللّه پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے🤲 اختلاف جس سے مرضی کرو مگر فوج کی عزت کرو!
Tweet media one
Tweet media two
32
20
62
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
کہاں ہیں؟ کیا کر رہے ہیں ..؟ کتنے دنوں سوئے نہیں ..؟ کتنے دنوں سے بھوکے ہیں ..؟ کتنا لمبا سفر طے کیا .؟ کتنی بار موت کا سامنا کیا ..؟ کب اور کہاں شہید ہو گئے.؟ کبھی کوئی نہیں جان پایا کیونکہ نہ کبھی میڈیا پہ خبر نہ کوئی میڈل نہ تمغہ ! پاکستان کے دفاع کی آخری لکیر شہزادے مارخور
11
23
63
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
ہم پاکستانی مجاہد ہیں اس دھرتی کے رکھوالے 🇵🇰✌️
12
19
59
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
2 months
#HappyIndependenceDay2024 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🫡🫡🫡🫡
3
15
60
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا پچیسواں یوم شہادت کارگل جنگ میں کیپٹن کرنل شیر خان کی بہادری نے بہادری، غیر متزلزل عزم اور اٹوٹ وفاداری کے ساتھ ان کا نام تاریخ میں رقم کیا۔ پوری قوم آج انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے 🫡 ❤️❤️💞🪖🫡🫡🇵🇰🌹🌹🌹🌹🥀
Tweet media one
14
25
57
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
1 month
آسان نہیں ہے راہِ وفا 🥹🥹🥹
Tweet media one
3
21
59
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
میرے وطن کی فضائیں اگر مہکتی ہیں شہید حق کے لہو سے خوشبو لیتی ہیں 🥹🥹🥹🥹
7
16
59
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
اسلام علیکم صبح بخیر پاکستان 🇵🇰🫡 آئیں اپنی فوج کے ساتھ مل کر نعرہ لگائیں نعرہ تکبیر ۔۔۔۔۔ اللہ اکبر ✊🇵🇰
19
15
51
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
2 months
اوئے یوتھیو!!! تھوڑا 🤏 جیہا تے باہر نکلو 🙏 آج مرشد صبح سے جیل میں سامان باندھ کر بیٹھا انتظار کر رہا ہے 🤧 یا فیر دس دئیے تواڈے مرشد نوں👇 نچن آلیاں دے پتر تینوں لین نئیں آ سکدے 🤪😭
Tweet media one
12
13
58
@noorulaein007
Noor_ul_Aien
4 months
اناللہ وانا الیہ راجعون ایک بار پھر سے ملک دشمنوں کا بزدلانہ وار💔 ضلع کرم میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی دھماکہ دھماکے میں 5 جوان شہید🥹💔🫡
23
16
50