وائیوا کے دوران ک��ھ ٹیچرز ایسے بھی ہوتے ہیں جب کوئی طالب علم ان کے سوالات کے مسلسل صحیح جوابات دے تب وہ طالب علم کی قابلیت کو اپنی توہین سمجھتے ہوئے احساس کمتری کی وجہ سے برداشت نہیں کر پاتے اور آؤٹ آف کانٹیکٹس سوالات پوچھنے لگتے ہیں اور کوشش کرتے طالب علم کو نکما ثابت کیاجائے