Dr Inam Waheed Khan Profile Banner
Dr Inam Waheed Khan Profile
Dr Inam Waheed Khan

@nobody14151617

42,228
Followers
184
Following
339
Media
3,128
Statuses

"Life isn't about finding yourself. Life is about creating yourself."

Earth
Joined December 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
2 years
اے میرے پروردگار! میرے وسائل اگر میری بساط سےکم بھی ہوجائیں تو میرے قناعت کی وسعت کو اتنا بڑھا دے کہ میرے ہاتھ ہمیشہ دینے والا ہی رہے ! آمین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
61
96
853
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
2 years
Haram at full capacity! 🤲🏻
209
2K
9K
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
ٹرانسفر نوکری کا حصہ ہے اور میں پروردگار کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے یہ شرف بخشا کہ میں اپنی پیارے لوگوں کی خدمت کر سکوں۔ لاہور کی انویسٹیگیشن نے میرا بھر پور ساتھ دیا۔ دعا دے دیجیے گا۔
271
89
2K
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
3 years
انسان ایک دن میں میں 550لیٹر آکسیجن استعمال کرتا ہے ۔ آجکل 2.75 لیٹر کے آکسیجن سیلنڈر کی قیمت 6500 روپے ہے۔ اس تناسب سے ایک دن کی آکسیجن 13 لاکھ روپے میں پڑتی ہے۔ کرونا کے مرض نے کم ازکم یہ احساس تو دلا دیا ہے کہ بے شک “تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟”
67
266
2K
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
خدارا احساس کریں۔
210
465
2K
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
2 years
آج مرحوم ریٹائرڈ آئی جی ناصر درانی صاحب کی پہلی پرسی ہے۔ وی وی آئی پی کون ہوتا ہے اور اس کو ناراض کرنے کا مطلب کیا ہے؟ سنیے اورمغفرت کے لیے دعا فرما دیجیے گا۔ 🤲🏻
80
417
2K
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
3 years
Tweet media one
38
197
1K
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
وقت گزر جاتا ہے رویے یاد رہتے ہیں۔ کاش یہ بات پولیس اہلکاروں کو سمجھ آجائے ۔ برے رویے کی وجہ سے اچھا کام بھی نظرانداز ہو جاتا ہے۔
123
107
1K
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
2 years
Absolutely correct!!
Tweet media one
35
94
1K
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
اصل اثاثہ😊
78
231
1K
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
میں نے اکثر بطور پولیس آفیسر ماتحتوں سے کہا ہے کہ ہمارا تھانہ کلچر اس دن تبدیل ہو گا جب ہم اپنے خاندان کے کسی بھی فرد کو بغیر پولیس ریفرنس یا سفارش کے کسی تھانے میں بھیج سکیں گے۔
199
113
1K
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
3 years
یہ شرف صرف رب باری تعالٰی کی عنایت ہے !!
Tweet media one
28
98
1K
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
2 years
آج میں نے بطور آر پی او شیخوپورہ چارج چھوڑ دیا ہے۔ اللہ پاک نے مجھ ناچیز کو اپنے کرم سے دوسری مرتبہ اس ریجن کے عوام کی خدمت کرنے کا موقع نصیب فرمایا میں نے اپنی عقل و فہم اور محدود صلاحیت کے مطابق قاعدے اور قانون کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے خلق خدا کے لیے اپنے حصے کا دیا جلانے کی۔
120
45
1K
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
اہم
Tweet media one
62
136
1K
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
آپ کسی بھی پوزیشن پر ہوں ، جب پروردگار آپ کے پاس کسی انسان کو بھیجتا ہے جو کسی مسئلے کا شکار ہو اور آپ اس کی جائز مدد کر سکتے ہوں تو پھر اس موقعے کو عبادت سمجھتے ہوۓ اس شخص کی مدد /خدمت ایسے کریں جیسے پرودگار کے مہمان کی جا سکتی ہے۔ شاید رب ہمارے ارادے اور ہمارے اعمال قبول فرمالے
102
133
1K
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
بطور پولیس آفیسر میرا یہ مشاہدہ ہے کہ سوشل میڈیا اچھے کام کی ترویج کے لیے بہترین فورم ثابت ہو سکتا ہے ، یہاں پر پھیلائی گئی بات کسی “تبلیغ “سے کم نہیں۔ مگر شرط یہ ہے کہ آواز دل سے نکلے اور کہی ہویئ بات کا عملی نمونہ بھی ہو۔
59
67
1K
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
Tweet media one
72
120
1K
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
اج میرا ایک اور بچہ چلا گیا “اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ”اے پروردگار ہم پولیس والوں پر رحم فرمادے۔ہم عوام کی خدمت کی راہ میں جان دے رہے ہیں۔مرحوم انتہائی ایماندار شخص تھا۔
Tweet media one
142
99
1K
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
اگر ایک پولیس آفیسر کا کردار عمدہ ہو تو اس کی شخصیت تبلیغ بن جاتی ہے ۔ بےشک الفاظ اہم ہیں لیکن عمل افضل ہے!! 🙏
72
62
1K
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
اگر آپ کو علم ہو جائے کہ مرنے کے بعد لوگ آپ کو کتنی جلدی بھول جائیں گے ، تو آپ ان کو متاثر کرنے کی کوشش میں وقت ضائع کرنا چھوڑ دیں گے۔
71
117
1K
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
3 years
سال نو کے موقع پر صرف ایک دعا ہے کہ اگر یہ زندگی کا آخری سال ہے تو یہ سال ایسے گزرے کہ قیامت کے دن حضرت محمد ﷺ کے سامنے اپنے اعمال کی وجہ سے شرمندگی نہ ہو۔ 🙏
61
74
1K
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
میں نے جب سے یہ اکاونٹ کھولا ہے کوشش کی ہے آپ سب لو زندگی کے مثبت پہلو بتاو کیونکہ پولیس میں رہ کر یہ اندازہ ہوا کہ منفیت زہر کی طرح ہمارے ذہنوں میں سرایت کر گئ ہے خدارا مثبت سوچ رکھیں تب ہی زندگی اچھی لگی گی اس سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ امیر ہے یا غریب۔ ہاں سوچ کے غریب نہ ہوں۔
93
89
1K
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
کوئی شک رہے جاتا ہے اس آیت کے بعد! اگر کسی کو ہے تو وہ علاج کراۓ! اس آیت کے پیچھے اتنی حکمت ہے کہ شاید تمام علوم مل کے بھی لاجواب ہوجائیں۔ ہر انسان کے فنگر پرنٹس مختلف ہیں۔ بے شک اللہ تعالی ہر چاہے پر قادر ہے! !
Tweet media one
74
211
1K
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
بیٹیوں کے نام
69
219
999
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
3 years
اس کائنات کا سب سے حسین احساس یہ ہے کہ انشاءاللہ مومن کو اس دنیاوی زندگی کے بعد ایک دن محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار نصیب ہوگا اور پھر صرف راحت ہوگی۔ پروردگار ہمیں اس قابل بنا دے آمین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
64
88
994
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
میں نے پولیس کی نوکری میں بہت سی باتیں سیکھی ہیں۔ لیکن سب سے بہترین تجربہ یہ حاصل ہوا ہے کہ نوکری دل اور روح سے کرنی چاہیے ، ماتحتی دماغ سے کرنی چاہیے اور ماتحت پروری محبت اور اصلاح کی غرض سے کرنی ��اہیے کیونکہ سب اعمال کا دارومدار نیت پر ہے۔
123
78
981
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
ذاتی مشاہدہ: جب بھی آپ کو پریشانی ہو یا پھر کوئی مخمصہ تو اپنے پروردگار سے ہدایت مانگنا شروع کردیں۔ پھر دیکھیں کہ خودبخود رحمان کی رحمت کیسے نازل ہونا شروع ہوگی۔ 🙏
62
91
997
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
3 years
اولاد کو وراثت میں دولت کی بجاۓ اچھی تربیت دیں افسوس نہیں ہوگا۔
31
73
991
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
کاش ہم سب سروس ڈیلوری والے محکمے بشمول پولیس اس نکتے کو سمجھ لیں ۔
Tweet media one
40
120
971
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
3 years
آمین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
Tweet media one
40
91
947
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
جس شخص کو ہر “ہونی” میں خدا کی رضا دکھائی دے وہ توکل کی منازل کو آسانی سے طے کر لیتا ہے ۔
40
70
941
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
پولیس کے ساتھیوں سے گزارش : غلطی تسلیم کر نے سے اور جائز مدد مانگنے سے عزت میں کمی نہیں ہوتی۔
62
56
934
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
سرکاری ملازم کا ریٹائرمنٹ کے بعد سچ بولنا ایسا ہی ہے کہ جیسے قیدی کا سزا بھگتنے کے بعد غلطی کا اقرار۔
67
32
914
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
پولیس آفیسر کے طور پر میں نے ایک سنہری اصول سیکھا ہے کہ ڈرا کے کام کروانے سے لاکھ درجے بہتر ہے کہ محبت کے آپشن کو پہلے استعمال کیا جاۓ۔
104
50
922
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
پولیس میں رہتے ہوئے ایک اور تجربہ : ایک سنجیدہ شخص کبھی بھی تنقید کو دل پر نہیں لیتا اور خوشامد کو دماغ پر سوار نہیں کرتا ۔
48
67
907
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
غصہ بے بسی کی علامت ہے لہذا غصہ کرنے کی بجائے رب ذوالجلال سے معاملات کو سمجھنے کی توفیق مانگنی چاہیے۔
50
60
896
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
بچے کے ساتھ زیادتی والا کیس کیسے solve ہوا؟
Tweet media one
81
110
863
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
سانپ میں جو زہر قدرت کی طرف سےرکھا گیا ہے وہ اسکی بقا کے لئے ضروری ہے ۔ اسی لئے سانپ اسکا استعمال بھی اشد ضرورت کے تحت کرتا ہے ۔ یہ حضرت انسان ہی ہیں جو بلاضرورت ہر جگہ اپنے اندر کا زہر اگلتے رہتے ہیں ۔
57
98
840
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
2 years
Tweet media one
16
82
848
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
قابل اعتماد ہونا ، قابل محبت ہونے سے زیادہ بہتر ہے۔
37
60
842
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
مشاہدہ جب تک پولیس کانسٹیبل کی عزت نفس کا خیال نہیں رکھا جاۓ گا۔ پولیس کے رویے میں تبدیلی لانا ناممکن ہے۔ اور یہ عزت افسران اور عوام دونوں کو مل کر دینی پڑے گی اس لیے کہ کانسٹینل کی تنخواہ اور مرعات محدود ہیں اور ان کا عوام سے رابطہ بہت زیادہ۔🙏🙏🙏🙏🙏
115
67
822
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
سرکاری ملازم نالائقئ چھپانے کے لیے جتنی مرضی سختی کرلیں ریٹائرمنٹ کے بعد برے سلوک کا خمیازہ ضرور بھگتے ہیں۔ یہ نہیں سمجھتے کہ دورانِ ملازمت (اپنے چھوٹے بڑے) سے پوچھنے سے عزت میں کمی نہیں ہوتی۔ بلکہ شخصیت میں نکھار اور آس پاس کے انسانوں کے دل میں احترام پیدا ہوتا ہے۔
51
57
832
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
یہ ہے تربیت کا معیار !!
46
302
829
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
3 years
ورزش، اچھی غذا، پوری نیند، مثبت لوگوں سے میل جول اور توجہ سے پڑھی نماز انسان کی زندگی خوشگوار بنا دیتے ہیں۔
31
73
788
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
Tweet media one
44
48
797
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
3 years
Tweet media one
37
60
797
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
اس سادگی پر قربان: 🙂
Tweet media one
133
28
779
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
ایک اور تجربہ بطور پولیس آفیسر: سب سے بہترین بدلہ معافی ہے!!
67
44
765
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
درویش ہونے کے لیے عام ہونا لازمی ہے🙏
Tweet media one
48
67
771
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
اللہ سوہنے پر مکمل یقین رکھنا چاہیے کرونا کے سامنے ڈٹ جانا ہے لیکن احتیاطی تدابیر کے ساتھ کیونکہ رب نے عقل استعمال کرنے سے منع نہیں فرمایا۔
Tweet media one
50
94
761
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
رات کو سونے سے قبل خدا سے جانے انجانے گناہوں کی معافی مانگنا اور صبح اٹھ کر اس کی تعمتوں کا شکر ادا کرنا انسان کو پرودگار کے قریب کرتا ہے۔
21
58
764
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
جب افسران اپنے ماتحتوں کے اوپر سایہ دار درخت کی مانند موجود ہوں تو پھر سخت موسم اس قدر سخت محسوس نہیں ہوتا ۔
Tweet media one
54
42
761
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
3 years
اے میرے سوہنے رب! اپنے حبیب ﷺ کے صدقے اس رمضان میں کرونا جیسے موذی مرض سے ہماری بچت فرمادے ۔ آمین
Tweet media one
34
89
760
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
ہم سب خدا کا فضل مانگتے رہتے ہیں لیکن خود اس کا زریعہ نہیں بنتے۔
44
47
755
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
3 years
Tweet media one
18
57
754
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
پولیس کا دفاع کرنا مشکل کام ہے اس لیے کہ پولیس وہ کام کرتی ہے جو کوئی نہیں کرسکتا چاہے وہ بدمعاشوں کو نکیل ڈالنا ہو یا کرونا سے لڑائی میں صف اول میں کھڑا ہونا۔ مسلہ اس وقت شروع ہوتا ہے جب پولیس ۱۰۰ میں سے “ایک بھی نیک شخص “کے ساتھ جانے یا انجانے میں حد سے تجاوز کرجاتی ہے۔
98
47
741
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
جیسے ایک ڈاکٹر اگر مریض کی بات دھیان سے سن لے تو آدھے مرض کا علاج فوری ہوجاتا ہے اسی طرح اگر ایک پویس اہلکار عوام کے ساتھ اخلاق سے پیش آۓ تو وہ ہی اہلکار مسیحا بن جاتا ہے۔ جس دن عوام پولیس کو ایسا سمجھنا شروع ہوجاے گئ اس دن تھانہ کلچر میں حقیقی تبدیلی آ جاۓ گی۔ انشاء اللّہ
72
84
746
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
اشتہار : ترقی پذیر ملک کے افسران متوجہ ہوں۔ ضرورت ہے ایسے عام سرکاری ملازم کی جو اپنی قسمت سنوارنے کی بجائے اپنی آخرت سنوارے!!
58
50
739
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
2 years
اے رب ذوالجلال! جو دیا تیری نعمت، جو لیا تیری حکمت، جو دے کے لے لیا تیرا امتحان ۔ ہر حال میں تیرا شکر ۔ معاف کردے ہمارے گناہ ۔ ڈال دے پردہ ہمارے عیبوں پر۔ بےشک تو ہر چاہے پر قادر ہے!!
54
106
733
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
آج کی رات اس عشق کے نام جو پروردگار نے اپنے محبوب سے کیا!!
Tweet media one
Tweet media two
26
55
738
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
جب کرپشن کی عادت بن جاۓ تو پھر حرام کو حلال بنانے کے لیے ہر طرح کا جواز نکالا جاتا ہے۔ اللہ اس عادت سے بچاۓ۔ آمین۔
82
31
724
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
ہمارے لیے بھی دعا بنتی ہے🙏
Tweet media one
122
80
716
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
ایک پولیس آفیسر یا سرکاری اہلکار ریاست کا ملازم ہوتا ہے ۔ اگر یہ بات سب کو سمجھ آجائے تو بہت سے مسائل ختم ہو جائیں گے ۔
83
61
713
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
اگر میرے میں کچھ بھی اچھاہے تو میرے والد کی بدولت ہے اللہ ان کے درجات بلند کرے۔
Tweet media one
97
72
711
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
3 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيم إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ. إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
12
112
711
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
3 years
تین قسم کے لوگ ہمیشہ یاد رکھنے چاہیے۔ وہ جنھوں نے مشکل میں ڈالا ، وہ جنھوں نےمشکل میں مدد کی اور وہ جو مشکل میں ساتھ چھوڑ گۓ۔
36
87
694
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
3 years
اگر ماتحت صرف سنتا ہے اور آفسر صرف بولتا ہے تو بہتری کی امید رکھنا بےوقوفی ہے کیونکہ جب تک مخاطب کی بات سننا کا حوصلہ پیدا نہیں کیا جاۓ گا اعتماد کی فضا قائم نہیں ہوسکتی۔
57
75
702
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
3 years
اگر آپ کو دو وقت کا حلال کھانا میسر ہے اور آپ کا وزن بڑھ رہاہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کسی کا حصہ کھا رہے ہیں۔ کم کھائیں اور دوسروں کے ساتھ بانٹنا سیکھیے ۔
61
47
695
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
3 years
Tweet media one
29
75
689
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
سرکاری ملازمین سے استدعا : سائلین جو کہ در حقیقت اللہ کے بھیجے ہوئے فرشتے ہوتے ہیں ۔ لہذا جب وہ اپنا مدعا بیان کریں چاہے وہ درست ہو یا غلط ، تو زیادہ اہم بات یہ ہے کہ آپ رحم دلی کے ذریعے ان کے زخموں پر مرہم رکھئے نہ کہ کاٹ دار سچ سے ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچائیے۔
60
72
685
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
افسر جتنا مرضی بڑا ہو انسان چھوٹا نہیں ہونا چاہیے !!
65
59
687
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
بے شک محنت کا کوئی متبادل نہیں اور” تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
34
111
681
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
سرکاری افسران کے نام جو خود بھی ملازم ہی ہیں: اشاروں کی زبان گونگے اور بہرے لوگوں کے لیے زیادہ قابل استعمال ہوتی ہے ۔ اس لئے اپنے دنیاوی ماتحتوں کو اشاروں سے بلانے کی بجائے محبت اور خلوص سے بلائیے ورنہ جب عمر آپ کو عاجز کردے گی تو پھر وہ آپ کو گونگا بہرہ سمجھیں گے۔
68
61
676
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
2 years
بے حسی انسانیت کی موت ہے یہ ستر سالہ بزرگ خاتون ننکانہ صاحب میں کل رات بے یارو مددگار مردہ حالت میں پائی گئی ہے کیا یہ ، مہذب معاشرہ ، اپنے بزرگوں کا اتنا بھی خیال نہیں رکھ سکتا کہ زندگی کے آخری ایام کسی اپنے کے ساتھ گزار سکیں ؟
Tweet media one
90
157
668
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
ٹویٹر پر بدتمیزی کرنا آسان ہے لیکن بلاک کرنا اس سے بھی آسان۔ اس لیے اپنی انرجی ضائع کرنے سے بہتر ہے کہ یا تو mute کردیں لیکن اگر بد تمیزی حد سے زیادہ ہو تو بلاک کردیں۔ ویسے بھی آپ کسی کے والدین کو ہر بار “بری تربیت” کا طعنہ نہیں دے سکتے۔ 🙏🙂
34
29
670
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
شرمندگی کا احساس زندہ ضمیر کی علامت ہے ، غلطی کی درستگی ایمان کی نشانی ہے اور اس سے آئندہ بچنے کی ترغیب رب کی توفیق ہے۔
47
56
668
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
آج ایک لطیفہ سناتا ہوں۔ آپ ہنسیں گے تو کائنات بھی کھلکھلا ۓ گی۔ لیکن کسی کی دل آزاری نہیں کرنا موصود نہیں ۔ “ایک جگہ پولیس کا چھاپہ پڑ گیا۔ ایک مراثی پہلے ہی بھاگ کر ڈالے میں بیٹھ گیا۔ پولیس والا بولا : تینوں بوہتی جلدی اے؟ مراثی: میں پچھلی واری وی کھلو کے گیا ساں”
80
68
679
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
Tweet media one
43
60
669
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
اہم :
Tweet media one
44
75
671
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
3 years
جسم کو آرام ورزش سے ملتا ہے۔ دماغ کو سکون کام سے ملتا ہے اور روح کی تسکین نماز اور ذکر سے ہے !!
36
53
676
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
3 years
اے پروردگار! بے شک ہم بےبس ہیں ! لیکن ہم حضرت محمد ﷺکے امتی ہونے کے ناطے تیرے سے ہی مانگتے ہیں اور تجھ ہی سے مانگتے رہیں گے کہ ہمیں وہ حوصلہ عطا فرما جو ایک سچے عاشق رسول کا اثاثہ ہوتا ہے🤲🏻آمین
38
54
666
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
بعض اوقات زندگی کا ایک برا تجربہ پوری زندگی کی تعلیم سے زیادہ سکھا جاتا ہے۔
55
48
667
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
بے شگ یہ ہی سچ ہے!!
Tweet media one
42
54
669
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
2 years
Tweet media one
14
83
669
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
کون درست ہے اور کون غلط یہ فیصلہ تو بعد میں ہو گا۔ لیکن یہ طے ہے کہ پولیس عوام کے تحفظ کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے سے گریز نہیں کرے گی۔
51
46
661
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
کچھ معاملاتِ زندگی میں انسان بےاختیار ہوتاہےاور کچھ میں بااختیار۔ جن میں بااختیار ہے انھیں مثبت طرز پر تبدیل کرلے اور جن میں بےاختیار ہے وہاں اپنی قسمت پر راضی ہو جائے ۔ یہی اصل فلسفہِ حیات ہے ۔
39
57
651
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
مشاہدہ: شرافت کو کمزوری سمجھنے والے وقتی نقصان تو پہنچا سکتے ہیں لیکن جو نقصان انھیں وقت پہنچاتا ہے اس کا ادراک نہیں رکھتے۔ کاش کے ہم غور کرتے۔
29
58
648
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
3 years
کسی کے لیے دعا کرنے والے ہاتھ اگر اس کے اپنے والدین کے ہوں تو اس سے زیادہ خوش نصیبی کیا ہو سکتی ہے۔
24
40
653
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
ماڈل ٹاون کے علاقے میں ایکس پرنسپل ڈاکٹر شہلا کو پانچ فائر مارنے والا شخص پطرس مسیح گرفتار۔
86
80
644
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
5 years
مشکل کی اس گھڑی میں پولیس فرنٹ لائن پر ہے۔ لیکن ہم آب سے کچھ نہیں مانگتے سواۓ دعا کے۔ ہم پوری کوشش کرینگے کہ آپ کی خدمت کریں۔ محبت اور خلوص سے۔ اگر غلطی کریں تو معاف کر دیں سارے لوگ برے نہیں ہوتے۔ ہم معاشرے کا عکس ہیں۔ خدا ہمیں ہدایت دے اور اس قابل بناۓ کہ ہم آپ کو مایوس نہ کریں۔
100
71
626
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
3 years
میرے رب کا کمال دیکھیں کوئی ہمارے ملک میں کھیلنے کو تیار نہیں تھا اور اب سب ہماری ہی تعریفوں کے پل باندھ رہے ہیں۔ سبحان اللہ۔ کچھ تو احساس ندامت ہوگا؟
27
45
634
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
5 years
خاکروب کو “ چُوڑا” کہنا ذہنی پسماندگی کی نشانی ہے۔ قسمت سےانسان ذات کا چُوڑا تو ہو سکتا ہے لیکن عادت و خصائل کا چُوڑا ہونا زیادہ بُری بیماری ہے!
62
79
618
@nobody14151617
Dr Inam Waheed Khan
4 years
Tweet media one
66
66
622