Nimra Khan Profile Banner
Nimra Khan Profile
Nimra Khan

@nimrakhan8292

2,887
Followers
3,554
Following
78
Media
3,359
Statuses

Community Member ⭐ Trying to create my own community Aim 100k Followers😍

Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
Sharam to kisi ko nahi ai na. Birthday hi wish kar dyta ha chalo gift nahi dy sakty wish karny par to paisy nahi lagty na.😐😐😐 #HappyBirthday
25
1
21
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
میں اس بندے کا اکاؤنٹ ڈیلی وزٹ کروں گی اور ہر پوسٹ پر نظر آؤں گی اسکو جو میری اس پوسٹ پر کمنٹ کرے گا😊
35
5
59
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
صبح بخیر 💖 میری ایکس فیملی💫 ایک ایک اچھی بات کمنٹ میں ضرور لکھیں تاکہ پڑھنے والا اس سے فائدہ اٹھا سکے۔💯💖 جزاک اللہ ❤️ #quotes #quotesoftheday #GoodMorningEveryone
52
2
37
@nimrakhan8292
Nimra Khan
8 months
اسلام علیکم 🥰 اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھیں۔۔✨️🥰 دعاؤں میں یاد رکھیں✨️✨️
Tweet media one
13
21
28
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
ابتدا عشق میں یوں ہوا دل خراب آدھا😔 کے جیسے سیکھ پر چڑھتے ہی جل جائے کباب آدھا..🤤😂 جس نے واہ واہ نا بولا اسکی خیر نہیں 🤣🤣🤣
20
2
25
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
دیکھتے رہ گئے منہ اپنا اسد آئینے میں ھم🫣 جب کہا اس نے ابے جا پہلے منہ دھو کے آ😂
18
1
25
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
میرے ہات�� کی چائے کون کون پیئے گا جو جاگ رہا صرف اسی کو ملے گی اور لڑائی تو بالکل نہیں کرنی آپس میں، سمجھ گئے سب🫠
18
2
22
@nimrakhan8292
Nimra Khan
8 months
کیسے اس نے یہ سب کچھ مجھ سے چھپ کر بدلا۔۔۔💔 چہرہ بدلا راستہ بدلا بعد میں گھر بدلا✨️ میں اس کے بارے میں کہتا تھا لوگوں سے✨️ میرا نام بدل دینا وہ شخص اگر بدلا🥀
Tweet media one
47
0
19
@nimrakhan8292
Nimra Khan
7 months
8 بجے پھر لسٹ بنے گی ایڈ ہونے کے لئے لائک ریٹویٹ کریں جس نے میرا نوٹیفکیشن ان کیا ہوگا اس کو اسپیشل شارٹ اوٹ ملے گا۔
8
5
25
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ 🩷❣️ اپنے دل میں موجود دوسروں کی تمام رنجشیں ختم کر دیں اللہ پاک آپکو اسکا اجر عطا فرمائے گا انشاء اللہ 💯🌹
14
2
20
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
Your Preferred time for picnic?
16
1
20
@nimrakhan8292
Nimra Khan
8 months
اس نے بھی کر لیا قبول کوئی ۔ میں بھی یاروں کو وقت دینے لگا۔
37
0
16
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
سنو ⭐سنو ⭐سنو ⭐میری نئی شاعری⭐ سنو سن کے جس نے تعریف نا کی اسکی خیر نہیں🫠🫠 عرض کیا ہے کہ😎 ہم نے مانا کہ رپلائی نہ کرو گے تم لیکن💯🥴 ٹرائی کرتے رہیں گے ہم بھی بلاک ہونے تک..🤪
16
3
22
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
کون کون جاگ رہا ہے؟ اپنی پسند کا ایک جملہ میرے لیے لکھیں سب۔😍
11
1
19
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
⭐آج کی تازہ ترین شاعری ⭐ جلدی سے ۳۰۰۰ فالورز کروا دو یار💯 اردو سے ہو کیوں بیزار انگلش سے کیوں اتنا پیار🥴 چھوڑو بھی یہ رٹا یار ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل اسٹار 🤣🤣
18
0
16
@nimrakhan8292
Nimra Khan
8 months
جس کے لیے وفا کے سپارے حفظ کیے وہ شخص ہم پر کفر کا فتویٰ لگا گیا______💔😥
28
0
14
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
Can a girl reject a rich boy having 0% character?
17
2
18
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
What is the best age for marriage? Only married persons share your experience.
13
1
16
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
جس کو پسند آئے گی اسکی پروفائل میں وزٹ کروں گی۔۔  اف ! میرا چہرہ خراب ہو جائے گا😡 دیکھ تیرا خانہ خراب ہو جائے گا🫣🤣
16
2
18
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
ٱلسَّـــــــــــــــــــــلَامُ عَلَــــــــــــــــــــــيْكُمُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ 🤝وَبَرَكَاتُهُ 🦋🍒♥️✨ ❣️🌹صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير🌹❣️ 𝐆𝐎𝐎𝐃 𝐌 𝐎 𝐑 𝐍 𝐈 𝐍 G ⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙♥️☕🍃✨⃝⃪🦋🌍
14
2
16
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
پھر ہو جائے ایک شعر❣️💞
14
1
17
@nimrakhan8292
Nimra Khan
8 months
ایک عورت تُمہاری ہر غلطی معاف کر سکتی ہے بس وہ غلطی کوئی دوسری عورت نہ ہو🖤🥺
Tweet media one
27
0
13
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
ٱلسَّـــــــــــــــــــــلَامُ عَلَــــــــــــــــــــــيْكُمُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ 🤝وَبَرَكَاتُهُ 🦋🍒♥️✨ ❣️🌹صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير🌹❣️ صبح بخیر میری پوری ایکس فیملی ⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙♥️☕🍃✨⃝⃪🦋🌍
14
1
16
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
Mera Blue Tick To war gaya 🥲🥲
15
0
17
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
میں اس شدت والی گرمی کے موسم کو انجوائے کرنا چاہتی ہوں🥴 کیا کروں اس کے لیے🤔
20
0
17
@nimrakhan8292
Nimra Khan
8 months
تیری آواز اگر سنائی دے.......... میں طبیبوں سے معزرت کر لوں🌚🌚
25
0
14
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
وہ تھک کے سینے سے آ لگا ہے🤡 میں اس تھکن کے ہزار صدقے🤗 کون کون جاگ رہا ہے 😁😁 حاضری لگوائیں۔ اور فالو کرنے کے پیسے نہیں لگتے ❣️
12
2
18
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
ہاں جی تو کیا کہتے ہو پھر سناؤں اپنی شاعری 🤪🤪 سب بتاؤ جلدی سے ❣️
13
0
15
@nimrakhan8292
Nimra Khan
5 months
Sahi kia ya galat?
Tweet media one
9
0
16
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
آپ کیوں جاگ رہے ہو ابھی تک 🤬
11
1
17
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
ٱلسَّـــــــــــــــــــــلَامُ عَلَــــــــــــــــــــــيْكُمُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ 🤝وَبَرَكَاتُهُ 🦋🍒♥️✨ میری پوئیٹری دوبارہ آنی چاہیے یہ نہیں کیوں کہ کچھ لوگوں کو مسئلہ ہو رہا ہے۔ کیا میری پوئیٹری اتنی خراب ہے۔🥹🥹
12
1
15
@nimrakhan8292
Nimra Khan
8 months
●○•ہم نے مانا کہ چلو مرکزی مجرم ہم ہیں کچھ دنوں تم نے بھی تو ہم سے محبت کی تھی...!!💥 ●○•نفع نقصان کی باتیں نہیں جچتی ہم کو ہم نے کب یار ترے ساتھ تجارت کی تھی...!!❤️‍🔥
Tweet media one
35
0
11
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
مکہ مکرمہ میں مکہ کلاک ٹاور پر زبردست بجلی گرنے کے مناظر😱😱
4
1
13
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں، تمہاری شخصیت کی خبر🤔 کبھی میری آنکھوں سے دیکھو، کتنے لاجواب ہو تم😘
12
1
11
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
کھانا کھا لیا سب نے۔۔ کیا کھایا آج کھانے میں🤔 میں نے بلیک پیپر چکن بنایا آج۔
9
0
12
@nimrakhan8292
Nimra Khan
5 months
Koi mujy Blue Tick ly dy 😑😑 Ma active nae hoi pouchna hi chor dia ap logo ny 😞
11
0
10
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
سب اپنا صبح کا ناشتہ بتاؤ جو آپ روز کھاتے ہو اور لمبی لمبی نہیں چھوڑنی 😂😂
9
0
12
@nimrakhan8292
Nimra Khan
8 months
تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے!!❤️‍🔥 ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے۔۔!!✨️ شب بخیر دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔۔ زندگی رہی تو کل ملتے ہیں نیو پوسٹ کے ساتھ۔۔ اللہ حافظ 💖
Tweet media one
32
0
9
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ. اللہ کریم ہم سب کو کائنات میں موجود ریت کے ذروں، پانی کے قطروں، درختوں کے پتوں اور آسمان کے ستاروں سے زیادہ خوشیاں عطا فرمائے، ہر بیماری، پریشانی، مصیبت اور آزمائش سے محفوظ رکھے، حلال اور وسیع رزق عطا فرمائے اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ
14
0
14
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
ٱلسَّـــــــــــــــــــــلَامُ عَلَــــــــــــــــــــــيْكُمُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ 🤝وَبَرَكَاتُهُ 🦋🍒♥️✨ یہ مبارک جمعہ آپ کی زندگی میں امن، خوشی اور بے شمار برکات لائے۔آمین❣️ جمعہ مبارک❤️‍🔥❣️
10
2
12
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
What is your favorite Dessert? Mine: Rus Malai
9
1
11
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
سنا ہے پاکستان بھی چند پر قدم رکھ رہا ہے، اس بارے میں کیا خیالات ہیں آپ سب کے 🤔
10
1
10
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
I'm not lazy, I'm on energy-saving mode.🤪🤪
8
0
11
@nimrakhan8292
Nimra Khan
7 months
پھر کسی بات پ ناراض نہ ہو جاو کہیں تم سے تو بات بڑھاتے ہوئے ڈر لگتا ہے🌚
11
0
10
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
حسیں تو اور ہیں لیکن کوئی کہاں تجھ سا جو دل جلائے بہت پھر بھی دل ربا ہی لگے شب بخیر تمام ایکس فیملی💯 فالو کر لیں اور فالو بیک ملے گا پکا 💞❣️
9
2
11
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
Who is ready for the next Payout? #payout
8
2
9
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
اپنے موبائل کی بیٹری پرسنٹیج کے حساب سے اپنی اپنی عمر بتائیں اور بڑی بڑی نہیں چھوڑنی😂😂
13
2
10
@nimrakhan8292
Nimra Khan
8 months
ahn
9
0
10
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
آپ Love Marraige کے بارے میں کیا کہیں گے۔
12
2
10
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
I keep a chocolate bar in my purse for emergencies. Like when it's 10 minutes since my last chocolate.
7
0
10
@nimrakhan8292
Nimra Khan
8 months
پھینک دیں ہر برگِ گل کو نوچ کر منقار سے بلبلیں دیکھیں اگــــر رخسارِ جاناں باغ میں ❤️🖤
7
0
6
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
جے میں دل والا شتونگڑا دیواں پوسٹ تے🤔 لوکی سمجھن میرے دل وچ چور وے..😂
5
0
9
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
*شُروع رب کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے ۔❤‍🔥* *السلام عليكم*❤‍🔥 میرے تمام ایکٹیو فالورز کمنٹ میں حاضری لگائیں اور آپ سب کے لیے چیلنج آنے والا ہے جو اگلی کسی بھی ٹویٹس میں بتاؤں گی۔۔💫
3
1
9
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
اگر آپکو یہ میسیج مل گیا ہے اور آپکا اکائونٹ paused ہو چکا ہے تو کمنٹ میں بتائیں۔ اسکا solution آپکو inbox میں سینڈ کر دنگی میں۔۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ جس جس کا اکائونٹ paused ہوا ہے اسکی مدد ہو سکے ۔۔
Tweet media one
10
2
8
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
If you are a girl, what will you buy first for an event? Me: Kanch Wali Churiyan😍😍
6
1
8
@nimrakhan8292
Nimra Khan
7 months
وہ رکھ پا رہا ہے اس قدر دوریاں ہم سے کوئی تو ہے جو اسے مسلسل حوصلہ دے رہا ہے..🖤
14
0
7
@nimrakhan8292
Nimra Khan
3 months
ہلکی سی جیب کیا ڈھیلی ہو سیکوں سے پہلے رشتہ دار گر جاتے
6
0
8
@nimrakhan8292
Nimra Khan
3 months
Naan channy ya Halwa puri?
7
0
8
@nimrakhan8292
Nimra Khan
3 months
Good night x family
4
0
8
@nimrakhan8292
Nimra Khan
3 months
Good evening x family
Tweet media one
5
0
7
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
پتا نہیں ایکس کو کیا ہو گیا ہے۔🫠🫠 میرے فالورز چیک کریں کمنٹ کر کے 🥹 اور بتائیں مجھے کہ ایڈز آ رہے ہیں یا نہیں⚠️
3
0
8
@nimrakhan8292
Nimra Khan
3 months
Good afternoon
Tweet media one
5
0
6
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
میرے تمام فالورز آپ سب کی سپورٹ کا بہت شکریہ❣️❣️ اب جلدی سے 5000 فالورز کمپلیٹ کروا دو🫣🫣
6
0
8
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
@foxtomb232 شام بخیر سیف
5
0
6
@nimrakhan8292
Nimra Khan
8 months
good
1
0
7
@nimrakhan8292
Nimra Khan
3 months
You are babar fan r not? Me: Iam
3
0
6
@nimrakhan8292
Nimra Khan
3 months
Someone is rejected you...then what you do
Tweet media one
3
0
7
@nimrakhan8292
Nimra Khan
8 months
nice
3
0
7
@nimrakhan8292
Nimra Khan
3 months
Jummah Mubarak
Tweet media one
3
0
7
@nimrakhan8292
Nimra Khan
7 months
Beshak ❤
Tweet media one
1
1
7
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
@Sheerry007 صرف اور صرف پاکستان 💯یہ میرا ملک ہے اور اسی سے میری پہچان ہے الحمدللہ
6
0
5
@nimrakhan8292
Nimra Khan
3 months
Good morning 🌞
Tweet media one
4
0
6
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
@aqibahmadK عمران خان کا انتظار چھوٹا بچہ بھی کر رہا ہے ❣️
1
0
3
@nimrakhan8292
Nimra Khan
3 months
Lipstick or lipgloss which one is best?
Tweet media one
4
0
6
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
@TahirBh09402843 انکو گولی مار دینی چاہیے جو انکے حالات ہیں
1
0
4
@nimrakhan8292
Nimra Khan
3 months
Is he changing the name again?
Tweet media one
2
0
6
@nimrakhan8292
Nimra Khan
3 months
ہر شخص اپنی سنائی ہوئی کہانی میں مخلص ہوتا ہے💯
2
0
6
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
Today is Friday💕 Must Perform Jumah and pray for all the Muslim Umah. May Allah invite you for Hajj and Umrah❤️ Ameen ❤️‍🔥 Have a blessed day 💗💗 #FridayThoughts #FridayFeeling @___hanii__ @_ma_hi1 @_Sh0x0x @Abida1166 @abubkrm896 @adeelmarral282 @Aroojsecrets @Sheerry007
2
0
3
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
میرے اکائونٹ کو فالو لازمی کریں۔💯💯🌹
4
0
5
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
@foxtomb232 لوو میریج ہی چلے گی اب۔۔ کیونکہ رشتے دار جہاں موسٹلی ارینج میریج ہوتی ہے آج ک دور میں وہ دوغلے ہو چکے
5
1
4
@nimrakhan8292
Nimra Khan
3 months
Goodnight x family 🥱
4
0
5
@nimrakhan8292
Nimra Khan
3 months
Chirya ko bhi bill agya
3
0
5
@nimrakhan8292
Nimra Khan
3 months
Good afternoon x family
Tweet media one
4
0
5
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
@BarrieCash64164 فیملی ضروری ہے۔ کبھی کبھی دوست بھی ہونے چاہیے انکو بھی ٹائم دینا چاہیے
5
0
5
@nimrakhan8292
Nimra Khan
3 months
Good night x family
5
0
5
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
ہاں جی انشاء اللہ
0
0
5
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
🌛🌛شام بخیر 🌜🌜 میری ایکس فیملی💫 اب میں دیکھتی ہوں کون یہ ویڈیو دیکھ کر کمینٹ نہیں کرتا 😅😅
3
1
5
@nimrakhan8292
Nimra Khan
6 months
@Rehman98232 to dhoop ma awaragardi nahi karni chahye naa 😂😂😂
1
0
4
@nimrakhan8292
Nimra Khan
3 months
Now a days relationship good r not?
2
0
4