Crazy girl Profile
Crazy girl

@nikkii_8037

675
Followers
1,101
Following
167
Media
3,621
Statuses

فالو کریں ، فالو بیک ملے گا 🙃

Joined August 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@nikkii_8037
Crazy girl
11 days
جھکی ہوئی یہ جبیں ہے ، حضورؐ دیکھیں نا ہمارا قلبِ حزیں ہے ، حضورؐ دیکھیں نا ہماری آنکھوں میں خوشیوں کا رقص ہوتا تھا اب ان میں درد مکیں ہے ، حضور دیکھیں نا حضور کوئی نہیں آپکے سِوا میرا حضؤر کوئی نہیں ہے ، حضور دیکھیں نا صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم❤️💚
Tweet media one
34
12
90
@nikkii_8037
Crazy girl
7 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ امی کہتی ہے بیٹا! اللّٰہ کے ساتھ زور نہیں چلتا وہ دے تو شکر کر نہ دے تو صبر کر یہ سب اس کی مرضی کے فیصلے ہیں
Tweet media one
62
4
128
@nikkii_8037
Crazy girl
13 days
السلام علیکم آپ سب کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بہت بہت مبارک ہو صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Tweet media one
39
4
65
@nikkii_8037
Crazy girl
6 days
تیری آواز بیماروں کو شِفا جیسی ہے تیرا لہجہ ہے کہ سوغات میں رکھا جاۓ
Tweet media one
20
2
46
@nikkii_8037
Crazy girl
5 days
اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارا ہوگا🌏 ایک دن آئے گا.......... وہ شخص ہمارا ہوگا💗
Tweet media one
25
3
47
@nikkii_8037
Crazy girl
6 days
السلام علیکم ، صبح بخیر جس کے پاس جو ہو گا وہ وہی تقسیم کرے گا جس کے پاس خیر ہو گا وہ خیر بانٹے گا جس کے پاس شر ہو گا وہ شر بانٹے گا
Tweet media one
34
5
45
@nikkii_8037
Crazy girl
7 days
تُم وہ ہاتھ ہو، جو اگر ہاتھوں میں ہو تو عُمر بھر کی محرومیاں عُمر بھر کے لیے مِٹ جاتی ہیں، تُم وہ آنکھ ہو، جِس سے بد سے بدتر شے میں بھی خوبصورتی دیکھی جا سکتی ہے، تُم وہ دِل ہو، جِسے دُنیا کا سب سے خوبصورت دل کہا جا سکتا ہے❤
Tweet media one
17
5
44
@nikkii_8037
Crazy girl
5 days
چاچا مسک تو میرے ترلوں پہ آ گیا ہے کہ کریزی گرل بلو ٹک لے لو۔ میں کہا کہ تھوڑا رعایت کرو😂😂😂
Tweet media one
27
1
43
@nikkii_8037
Crazy girl
5 days
Good night Sleep tight 🥀☘️🥀
Tweet media one
32
3
39
@nikkii_8037
Crazy girl
5 days
السلام علیکم ، صبح بخیر آپ سب کیلئے دعائیں اللہ کریم ہم سب کی جائز حاجات پورا فرمائے آمین
Tweet media one
25
3
41
@nikkii_8037
Crazy girl
8 days
مجھے لگتا ہے کہ میرا pay out آ گیا ہے 🤭🤭😂😂😂😂
Tweet media one
16
0
37
@nikkii_8037
Crazy girl
6 days
آج صبح میری فالونگ 804 تھی میرا فیورٹ نمبر🥰🥰 جسے میں نے سیو کر لیا🥰🥰
Tweet media one
20
3
38
@nikkii_8037
Crazy girl
12 days
السلام علیکم فرینڈز سب کو صبح بخیر ❣️❣️
Tweet media one
28
2
37
@nikkii_8037
Crazy girl
6 days
سلام اُن پر کہ جس نے اپنے دونوں گُھٹنوں پر بیٹھ کر ایک بچے سے تعزیت کی جس کی چڑیا مر گٸ تھی۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
Tweet media one
14
4
38
@nikkii_8037
Crazy girl
8 days
سفید جھوٹ بولتے ہیں لوگ اپنے ڈارک براؤن ہونٹوں سے ☺️☺️🤭😂
Tweet media one
11
0
37
@nikkii_8037
Crazy girl
6 days
تلقین کرو صبر کی بیشک مجھے ــــــــ لیکن اے شہر کے لوگو ــــــــ میرا نقصان تو دیکھو
Tweet media one
21
4
39
@nikkii_8037
Crazy girl
7 days
انہی رستوں پہ چل کے اگر آ سکو تو آؤ 😜 میرے گھر کے رستے میں کوئی کہکشاں نہیں😜
Tweet media one
23
1
35
@nikkii_8037
Crazy girl
5 days
کیوں اُلجھتے ہو ان آنکھوں سے تمہیں مرنے سے ڈر نہیں لگتا۔🤭
Tweet media one
17
5
35
@nikkii_8037
Crazy girl
6 days
اِک اَکھ دا مُول سَوا لکھ بُلھیا پورا یار تولاں تے کی بَنسی !!!!
Tweet media one
11
3
32
@nikkii_8037
Crazy girl
6 days
لگتا ہے کئی راتوں کا جاگا تھا مصور......! تصویر کی آنکھوں سے تھکن جھانک رہی ہے گڈ نائیٹ
Tweet media one
16
1
33
@nikkii_8037
Crazy girl
6 days
لوگوں کے ساتھ ایسے پیش آؤ جیسے کوئی کتاب پڑھ رہے ہو منافق کو نظرانداز کر دو، برے کو پھاڑ دو اور سب سے خوبصورت پر رک جاؤ انسان بھی کتابوں کی طرح ہوتے ہیں کچھ لوگ صرف سرورق سے دھوکہ دیتے ہیں پہلی نظر میں متاثر نہ ہو، وقت ہر چیز کا فیصلہ کر دیتا ہے۔ #BBNaija
Tweet media one
15
2
31
@nikkii_8037
Crazy girl
4 days
میرا ایک چہرہ ہے اور مجھے ہر صبح اسے دھونے میں تین منٹ لگتے ہیں۔ خدا ان لوگوں کی مدد کرے جن کے چہرے بہت ہیں۔
Tweet media one
20
1
37
@nikkii_8037
Crazy girl
7 days
کتنی دلکش بات ہے نا سمندروں کے رب کو بندے کا اک آنسو پسند ہے ❤️‍🩹
Tweet media one
12
3
29
@nikkii_8037
Crazy girl
7 days
سنو پاگل لڑکے اس پاگل لڑکی کو اب تمھارے بغیر نہیں رہنا سن لیا تم نے ــــــــــ🥰
Tweet media one
15
1
28
@nikkii_8037
Crazy girl
6 days
جب آپ کی شادی آپ کے کزن سے ہو جائے تو یہ سین بنتا ہے😂😂🤭
Tweet media one
16
1
28
@nikkii_8037
Crazy girl
11 days
کہ جس پر ڈال دوں نظریں اسے مرنا ہی پڑتا ہے بڑی معصوم قاتل ہوں۔ کبھی پکڑی نہی جاتی 👀
Tweet media one
12
2
25
@nikkii_8037
Crazy girl
6 days
لوگ سمجھتے ہیں بچھڑنا آسان ہے کیا تم نے مقدس پیغامات نہیں پڑھے ؟؟ جن میں لکھا تھا ، جدائی آنکھوں کا نور لے جاتی ہیں جیسے یعقوب کی آنکھیں تھیں ــــــــــــــــ💔
Tweet media one
11
2
23
@nikkii_8037
Crazy girl
11 days
جانے والوں کو مڑ کر دیکھنا میری خوبصورت آنکھوں کی توہین ہے !!! #BBNaija
Tweet media one
16
1
23
@nikkii_8037
Crazy girl
12 days
مِیرے اندر کہیں ___ بِن کہے ، بِن سُنے ___ ٹھہر سے گئے ہو تم __
Tweet media one
11
0
23
@nikkii_8037
Crazy girl
8 days
اک میرا ہی دل ملا تھا کیا جلانے کیلئے آگ سے اتنی محبت تھی تو جہنم جاتے #BBNaija
Tweet media one
14
0
24
@nikkii_8037
Crazy girl
3 days
خوابوں کی طرح تھا نہ خیالوں کی طرح تھا وہ علمِ ریاضی کے سوالوں کی طرح تھا الجھا ہوا ایسا کہ کبھی کھل نہیں پایا سلجھا ہوا ایسا کہ مثالوں کی طرح تھا #BBNaija
Tweet media one
13
2
31
@nikkii_8037
Crazy girl
10 days
محبت نہیں رلاتی جاناں! محبت تو بڑی خوبصورت ہوتی ہے سرکار! لوگ رلاتے ہیں سائیں! لوگ بھی وہ لوگ جن پر دل,جان,خوشی سب وار دیا ہو.😢
Tweet media one
9
1
23
@nikkii_8037
Crazy girl
11 days
اُسے کہنا کے میرے ساتھ جڑا رہ جائے ـــ رنگ لوگوں کا اڑے____اور اڑا رہ جائے ـــ ہم اُسکی یاد دہانی میں رہیں گے ایسے ــــ جیسے کاغذ کوئی کونے سے مڑا رہ جائے ـــ
Tweet media one
10
0
22
@nikkii_8037
Crazy girl
7 days
تجھـــے یاد نــہ کریں تو بے چیــن سے ہو جاتے ہیـں 💞💞 پتا نہیں یہ زندگی سانســـوں سے چلتی ہے یا تیری یادوں سـے 💞💞 #BBNaija
Tweet media one
10
2
21
@nikkii_8037
Crazy girl
13 days
یادیں ــ ہمارے پسندیدہ لمحات کی لاشیں ہوتی ہیں مگر ہم انکو دفناتے نہیں،، کیونکہ ــــــــــــــ ہم کو انکے مرنے کا یقین ہی نہیں آتا
Tweet media one
10
0
21
@nikkii_8037
Crazy girl
11 days
ڈوبنا پانی میں گرنے کا نام نہیں ہے۔ کوئی بھی مچھلی کو غرق شدہ نہیں کہتا، لیکن وہ ہوا میں ڈوب جاتی ہے ڈوبنا وہ ہے جب تم ایسی جگہ جا گرو جو تمہارے لیے نہ ہو ♥
Tweet media one
11
0
21
@nikkii_8037
Crazy girl
8 days
میـرے الفاظ پـڑھ کـے روتـے ہو.... مجھ پہ بیتی ہے میں تو مر جاؤں پھر...💔
Tweet media one
15
1
21
@nikkii_8037
Crazy girl
9 days
السلام علیکم اینڈ صبح بخیر خوبصورت لوگو
Tweet media one
14
1
21
@nikkii_8037
Crazy girl
13 days
بچارے لڑکے 😂😂😂🤭🤭
Tweet media one
8
0
21
@nikkii_8037
Crazy girl
8 days
پاؤں نہ پکڑ سکو تو چھوڑ دو یہ مُریدی کیونکہ عِشق مِیں جُھکنا فرض ہوتا ہے🥀 #crazy
Tweet media one
8
1
20
@nikkii_8037
Crazy girl
11 days
ہمارے ہونٹ بھی مرہم کا کام کرتے ہیں تمہارے زخم کو چومیں؟ تمھیں شفا دے دیں؟
Tweet media one
10
3
20
@nikkii_8037
Crazy girl
12 days
لوگوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دیجیے یہ شہد کھا کر بھول جاتے ہیں مگر شہد کی مکھی کا کاٹا ہمیشہ یاد رکھیں گے...!!! 🙂
Tweet media one
6
1
19
@nikkii_8037
Crazy girl
12 days
سسرال میں داماد پندرہ روٹیاں کھا چکا تو ساس نے پریشان ہوکر کہا ۔۔۔۔ جمائی راجہ! بیچ میں پانی بھی پینا چاہیے ۔۔۔۔!! داماد بولا ۔۔۔۔بیچ میں تو پیتا ہوں ۔۔ 😊 ساس بولی ۔۔۔۔میں نے تو دیکھا نہیں ۔۔۔۔! 🤔 داماد ۔۔۔۔۔ابھی "بیچ" آیا ہی کہاں! 🫣🤭🤣
Tweet media one
4
0
18
@nikkii_8037
Crazy girl
12 days
تیری آواز زخم بھرتی ہے اے مرے مہربان ! بولا کر نام تو دوسرے بھی لیتے ہیں تُو میری جان ! جان بولا کر..
Tweet media one
6
0
18
@nikkii_8037
Crazy girl
11 days
اگر تمھارا محبوب تمھارے ہونٹوں سے پہلے تمھاری آنکھیں چومنے لگے تو سمجھ جانا اب وہ مکمل تم سے جڑ چکا ہے اب اس کی محبت میں پہلے سے زیادہ شدت آ چکی ہے #NewProfilePic
Tweet media one
12
3
19
@nikkii_8037
Crazy girl
7 days
خود کو مرجھانے مت دیں آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں. یہ زندگی فضول نہیں ہے جسے کسی بھی واقعہ کے سپرد کر دیا جائے اپنا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں، آپ کو آپ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے.
Tweet media one
7
1
18
@nikkii_8037
Crazy girl
7 days
چاچا حافظ پیرس میں گھوم رہاتھا کہ اچانک ایک میم پر نظر پڑی اور دل ہاربیٹھا اب پنجابی کے علاؤہ کوئی زبان نئ تھی آتی توسوچا کیسےبات کروں ایک ترکیب ذہن میں آئی اور کاغذ پہ چائےکے کپ کی تصویر بنا کر میم کو دکھائی میم مسکرائی اور ساتھ چل پڑی کچھ دیر بعدچاچاحافظ نےکھانے کے برتن کی⏬⏬
Tweet media one
4
1
18
@nikkii_8037
Crazy girl
12 days
تمھارے روبرو ہو کر🌹 میری جاں باوضو ہو کر🌹 گواہ کر کے ستاروں کو🌹 گگن کے سب کناروں کو🌹 فقط اتنا سا کہنا ھے🌹 #مجھے_تم_سے_محبت_ھے۔🌹
Tweet media one
Tweet media two
8
0
18
@nikkii_8037
Crazy girl
11 days
محبت میں سود جائز ہے، جو تمھیں محبت دے تم اسے دوگنی لوٹاؤ۔ #BBNaija
Tweet media one
9
0
17
@nikkii_8037
Crazy girl
12 days
بڑے راز چھپے ہیں میرے لفظوں کی اوڑھ میں سمجھنے کو تزکرہ '' کسی ولی سے کیجیے میں تو جلد باز ہوں '' اَزل سے ہی " مگر محبت آپ 'ہم سے' تسلی سے کیجیے
Tweet media one
5
1
17
@nikkii_8037
Crazy girl
4 days
گڈ ایوننگ گائیڈ سب کو سلام کل سے اکاؤنٹ میں پرابلم تھی چاچے مسک نے وخت ڈالا ہوا تھا اللہ کا شکر ہے آج مسلہ حل ہوا 🤲🤲🤲
Tweet media one
12
2
20
@nikkii_8037
Crazy girl
10 days
تم میرے ہو بس میرے ہو لکھ دو ناں تین لفظوں میں میرے کان سنیں دنیا دیکھے نا محرم سا رشتہ نہ رہے میں تم سے " ہم" بن جائیں آؤ نا مرنے سے پہلے محرم بن جائیں۔۔ تم میرے ہو بس میرے ہو
Tweet media one
11
2
17
@nikkii_8037
Crazy girl
11 days
اسلام علیکم _ صبح بخیر اے کن فیکون پہ قادر رب جتنے بھی دل، جتنی بھی انکھیں، جتنے بھی آنسو، جتنی بھی التجائیں، جتنی بھی امیدیں، جتنے بھی یقین، تیرے کن کے منتظر ہیں میرے اللہ سب کے حق میں بہترین فیصلے فرمادے آمین🤲🏼😇
Tweet media one
15
0
17
@nikkii_8037
Crazy girl
8 days
چال چلتے ہُوئے، شطرنج کی بازی کے اُصول ! بُھول جاؤ گے، تو پھر مات بھی ہوسکتی ہے ایک تو چھت کے بِنا گھر ہے ہمارا مُحسؔن اُس پہ یہ خوف ، کہ برسات بھی ہو سکتی ہے مُحؔسن نقوی
Tweet media one
10
0
17
@nikkii_8037
Crazy girl
7 days
تصویر بنائی اور میم کو دکھائ آفر قبول ہوئی اور کھانےکا آرڈر دےدیا کھانےکےبعد میم نےکاغذ پر ایک خوبصورت بیڈ کی تصویر بنائی اورچاچا کے آگےکر دی چاچاتو شرم سےپانی پانی ہوگیا کہ اب کیاجواب دے آخر ہمت کرکے میم سےکہا توانوں کس طرح پتا اے کہ میں پاکستان چ فرنیچر دا کم کردا واں1/2
4
0
15
@nikkii_8037
Crazy girl
11 days
عِشق نئیں ہوندا نال تعویتاں تے چَھڈدے قلم دواتاں عِشق جناں دے ہڈیں رَچی او نئیں پوچھدے ذاتاں
Tweet media one
5
3
16
@nikkii_8037
Crazy girl
13 days
گائے سے بھی برداشت نا ہوا 😂😂
10
0
15
@nikkii_8037
Crazy girl
10 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ فرینڈز صبح بخیر اینڈ جمعہ مبارک اللہ آپ کو خوش رکھے آمین ثمہ آمین
Tweet media one
10
1
14
@nikkii_8037
Crazy girl
3 days
ویسے ماننا پڑے گا قاضی القضاء خود بھی ایماندار ہے لیکن اس کی فیملی بھی سچی اور ایماندار ہے۔ جیسا سنا ویسے ہی آگے فارورڈ کیا۔ 🤣🤣 #BBNaija
Tweet media one
10
1
24
@nikkii_8037
Crazy girl
11 days
کبھی جو روٹھوں تو تم منانے کو ایسا کرنا , گلاب لانا حسین رُت میں پکڑ کے ہاتھوں کو پاس آ کر وصل کی راتوں کو ساتھ رہنے کے پھر دوبارہ سے خواب لانا , گلاب لانا کبھی پکاروں جو نام لے کر تمہارے خستہ پیام لے کر تم اپنے لفظوں میں لے کے خوشبو جواب لانا , گلاب لانا !!!
Tweet media one
5
0
14
@nikkii_8037
Crazy girl
11 days
سنا ہے اس کہ لمس۔۔۔۔۔۔ میں مسیحائی کا جادو یے۔ـــــــــ اسے کہو نہ میرے تپتے ۔۔۔۔۔۔ ماتھے کو چھو کہ دیکھے ــــــــــــــ #BBNaija
Tweet media one
6
0
15
@nikkii_8037
Crazy girl
12 days
ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮐﯽ ﺍﻟﮭﺠﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﻮﺍﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ، ﮐﺎﻏﺬ ﭘﮧ ﺩﻝ کا ﺑﻮﺟﮫ ﺍُﺗﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ ــــــ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺎ ـــــ ﻣﺤﺴﻦ ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺟﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ
Tweet media one
4
1
14
@nikkii_8037
Crazy girl
10 days
بارش کا قطرہ ہاتھوں پر گرے تو پینے کے قابل ھے گٹر میں گرے تو پاوں دھونے کا قابل نہیں گرم سطح پر گرے تو بخارات بن کر غائب ۔۔lotus کے پتے پر گرے تو موتی کی طرح چمکے گا سیپی کے اندر گرے تو موتی بن جاتا ھے قطرہ وھی ھے فرق صرف یہ ھے کہ اس کا "تعلق " کس سے رھا,
Tweet media one
7
0
14
@nikkii_8037
Crazy girl
13 days
اندھے پن سے بھی بد ترین کیفیت وہ ہوتی ہے کہ انسان ایسی چیز کو دیکھے جس کا وجود ہی نہیں!
Tweet media one
5
0
14
@nikkii_8037
Crazy girl
3 days
اخلاقیات کا درس دینے والے یہ تصویر بھی دیکھ لیں
Tweet media one
5
3
19
@nikkii_8037
Crazy girl
10 days
شب بخیر
Tweet media one
5
1
13
@nikkii_8037
Crazy girl
9 days
خوبصورت لوگو ۔ گڈ ایوننگ ☺️☺️
Tweet media one
9
1
13
@nikkii_8037
Crazy girl
6 days
کچھ نقصان ایسے بھی ہوتے ہیں کہ جن کے بدلے سارا زمانہ بھی مل جائے تو نقصان پورا نہیں ہوتا
7
2
13
@nikkii_8037
Crazy girl
8 days
*عورت ایسے مرد کے حصار سے نہیں نکل سکتی جو اُسے چھوئے بغیر اسے محسوس کرنا جانتا ہو,! #BBNaija
Tweet media one
7
0
12
@nikkii_8037
Crazy girl
9 days
ایک “سکن سپیشلسٹ” سے کسی نے پوچھا کہ تُم “سکن سپیشلسٹ” ہی کیوں بنے۔؟ ڈاکٹر:- ایک تو سکن کے مریض رات کو جگاتے نہیں، دوسرا یہ مریض اس مرض سے مرتے نہیں اور تیسرا یہ کبھی ٹھیک نہیں ہوتے:👈😂👉
Tweet media one
5
1
11
@nikkii_8037
Crazy girl
14 days
خسارہ ہے ہر وہ چیز, ہر وہ سہولت, ہر وہ شخص جسکی قیمت آپکا ذہنی سکون ہو.
Tweet media one
3
1
11
@nikkii_8037
Crazy girl
14 days
السلام علیکم فرینڈز اچھی والی صبح بخیر 💥💥
Tweet media one
8
1
11
@nikkii_8037
Crazy girl
8 days
تمھیں بولنا پسند ہے مجھے بولتے ہوئے تم تمھیں ہنسنا پسند ہے مجھے ہنستے ہوئے تم بس اتنا ہی فرق ہے تیری میری پسند میں تمھیں سب کچھ پسند ہے اور مجھے پسند ہو تم تم بارش پسند ہے مجھے بارش میں تم
Tweet media one
3
0
11
@nikkii_8037
Crazy girl
3 days
جھلیا _ عشق وپار نہیں ہوندا شرطاں لا کے پیار نئیں ہوندا ہاسے دے کے ہوکے لینے نادان دل سوکھا کاروبار __ نئیں ہوندا منگن جان تے دینی پیندی سجناں نوں انکار نئیں ہوندا
Tweet media one
13
2
22
@nikkii_8037
Crazy girl
9 days
زرا سی بات پر نمدیدہ ہوا کرتے تھے ہم بھی کیا سادہ و پیچیدہ ہوا کرتے تھے اب ہمیں دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے لیکن ہم کبھی اس کے پسندیدہ ہوا کرتے تھے #BBNaija
Tweet media one
5
2
10
@nikkii_8037
Crazy girl
3 days
یہ الگ بات مقدر نہیں بدلہ اپنا ایک ہی در پر رہے ، در نہیں بدلہ اپنا عشق کا کھیل ہے شطرنج نہیں ہے جاناں مات کھائی ہے مگر گھر نہیں بدلہ اپنا اور جانے کس وقت اچانک اُسے یاد آ جائے میں نے یہ سوچ کے نمبر نہیں بدلہ اپنا۔۔۔!!؟ #BBNaija
Tweet media one
7
2
14
@nikkii_8037
Crazy girl
12 days
تمھارا اور میرا وہ تعلق ہے جو کسی کتاب میں درج نہیں ہمارے درمیان کوئی رشتہ نہیں ہے پھر بھی ہم ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں تم میرے لیے بہتے دریا کی مانند ہو جو ہر رشتے کو سیراب کرتا جاتا ہے اور میں تمھارے لیے ایک موج کی مانند جو دریا سے الگ ہو جائے تو،⏬⏬
Tweet media one
2
3
10
@nikkii_8037
Crazy girl
3 days
ہیلو !!! آپ وہی ہیں نااااااا ☺️☺️🤭😂😂
Tweet media one
6
1
13
@nikkii_8037
Crazy girl
10 days
اسے کہنا_! میری سوچیں ہراساں ہیں..! میرے جذبے پریشان ہیں..! پریشان ہے میرا دل بھی …! اُسے کہنا _! پہلے سے کہیں بڑھ کر مجھے اُس کی ضرورت ہے…!
Tweet media one
3
0
10
@nikkii_8037
Crazy girl
8 days
مجھے نہیں پتہ کسی شاعر نے یہ کیوں کہا تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم ــــــــــ میں نہیں جانتی کہ پہاڑوں کی قسم کتنی معتبر ہے مگر اس قسم دینے سے زرہ برابر بھی مجھے تمہارے آجانے کا یقین ہو تو خدا کی قسم ـــــــــ میں تم سے ہزار بار کہوں ـــــــ تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم #NewProfilePic
Tweet media one
6
1
10
@nikkii_8037
Crazy girl
9 days
فقط تجھے ایک نظر دیکھنے کے لئے آ دیکھ کس قدر اداس ہیں آنکھیں...!!!
Tweet media one
7
1
10
@nikkii_8037
Crazy girl
9 days
ہماری اداسیوں کے رخ اوروں سے مختلف ہیں ہمیں سر رکھنے کو تمہاری گود دستیاب نہیں 🥀
Tweet media one
4
1
10
@nikkii_8037
Crazy girl
15 days
اپنا انتخاب غلط نکل آئے تو الزام محبت کو نہیں دیتے🖤
Tweet media one
7
0
10
@nikkii_8037
Crazy girl
10 days
"لوگ اپنا اصلی چہرہ صرف دو ہی صورتوں میں دکھاتے ہیں پہلے ؛ جب انہیں معلوم ہوجائے کہ وہ اپنا مطلب پورا کر چکے ہیں- اور دوسرا؛ جب وہ یہ جان چکے ہوں کہ وہ اس چیز، مقام یا شخص کو کبھی بھی حاصل نہیں کر سکتے-" ~ارسطو
Tweet media one
5
0
9
@nikkii_8037
Crazy girl
13 days
💞 تم کو الجھا کر چاٸے کے پیالوں میں !!!!! !!!!! جی بھر کے دیکھنا ہےتم کو پھر ھم نے💞 چاٸے بخیر !!! ☕🌺
Tweet media one
5
0
8
@nikkii_8037
Crazy girl
14 days
ہم محبت بھی سہ نہیں پائے فیض کہتے تھے اور بھی دکھ ہیں
Tweet media one
5
0
9
@nikkii_8037
Crazy girl
15 days
چھلی کس کس کو پسند ہے مجھے تو یہ والی چھلی بہت پسند ہے
Tweet media one
6
0
9
@nikkii_8037
Crazy girl
14 days
تُم بات سمجھنا میری.... سُن تو دنیا بھی لیتی ہے.... #BBNaija
Tweet media one
4
1
9
@nikkii_8037
Crazy girl
5 days
@AamerPTI اللہ نے دی ہیں میرا کیا قصور 😂
3
0
9
@nikkii_8037
Crazy girl
14 days
کوئی تم سا نہ دیکھا ، یوں تو دیکھے ہم نے دنیا میں بہتــــ جادو نظـــــر والے بہت جـــادو اثر والــــے
Tweet media one
8
1
9
@nikkii_8037
Crazy girl
16 days
طُلوعِ صُبح سے پہلے ہی بُجھ نہ جائیں کہیں🍂 یہ دشتِ شب میں ، سِتاروں کی ہمسفر آنکھیں ۔۔!!
Tweet media one
5
1
8
@nikkii_8037
Crazy girl
12 days
کہ جن کو چاہ ہوتی ہے وہ خود ہی قید رہتے ہیں
Tweet media one
1
0
7
@nikkii_8037
Crazy girl
9 days
دِکھائی دیے یوں ، کہ بے خود کیا ھمیں آپ سے بھی ، جُدا کر چلے جبیں سجدہ کرتے ھی ، کرتے گئی حقِ بندگی ھم ، ادا کر چلے جو تجھ بِن نہ جینے کو ، کہتے تھے ھم سو اِس عہد کو اَب ، وفا کر چلے "میر تقی میر"
Tweet media one
4
1
8
@nikkii_8037
Crazy girl
14 days
محبت دو لوگوں کے بیچ کا نشہ ہے... جسے پہلے ہوش آۓ وہ بے وفا ہے....
Tweet media one
5
1
7
@nikkii_8037
Crazy girl
14 days
حسن کا ایک نقطہ عشق کے پانچ نقطوں پہ بھاری ہے
Tweet media one
3
0
7
@nikkii_8037
Crazy girl
14 days
ہم محبت بھی سہ نہیں پائے فیض کہتے تھے اور بھی دکھ ہیں
Tweet media one
2
0
6