Naya Daur Videos Profile Banner
Naya Daur Videos Profile
Naya Daur Videos

@nayadaurpk_urdu

64,198
Followers
1,058
Following
40,178
Media
71,934
Statuses

نیا دور ویڈیوز، پاکستان میں سماجی تبدیلی کا عزم. @nayadaurpk یوٹیوب اور فیس بک پہ فالو کریں &

Islamabad, Pakistan
Joined April 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
شہباز گِل جب گرفتار ہوئے تو انہوں نے تفتیش کرنے والے انٹیلی جنس اہلکاروں کو عمران خان اور ان کی اہلیہ کے متعلق بہت واہیات باتیں بتائی تھیں۔ شہباز گل سے متعلق یہ باتیں عمران خان کو جنرل باجوہ نے بتائی تھیں کہ آپ کا طوطا بہت باتیں کر رہا ہے۔ @AzazSyed
844
2K
4K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
6 years
آج سے قریب 8 سال پہلے، جب اسامہ بن لادن کو مارا گیا، ٹھیک دو دن بعد نجم سیٹھی نے خبردار کیا تھا کہ اگر بھارت نے اس قسم کی کوئی حرکت کرنے کی کوشش کی، تو پاکستان کا جواب کیا ہوگا حقیقت ہے کہ آج بھی بڑے سے بڑے جغادری اینکر کا عقاب بھی سیٹھی صاحب کی چڑیا کے نزدیک پر نہیں مار سکتا
141
2K
4K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
ایسا نہیں ہوسکتا کہ لاڑکانہ کے وزیر اعظم کو پھانسی دی جائے اور زمان پارک کے وزیر اعظم کی ٹانگ میں تکلیف ہو تو عدلیہ ایک ہفتے تک انتظار کرے، ایسا دوغلا نظام نہیں چل سکتا اور نہ ہم برداشت کریں گے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
409
1K
3K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
لانگ مارچ کے دوران سڑک پر نوجوان نے کنٹینر پر عمران خان کو دیکھ کر 'گھڑی چور' کی آوازیں لگانا شروع کر دیں۔
214
1K
3K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
نلتر جھیل: ملتان (پنجاب) سے آئے ہوے سیاح لیڈی ڈاکٹر اور اسکے شوہر نے نلتر جھیل میں ڈوبنے والے بچے کی جان بچا لی۔
151
847
3K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
6 years
ہم نے اس کو اردو میں ترجمہ کر دیا ہے تاکہ یہ اعتراض کہ خطاب انگریزی میں کیوں تھا رفع ہو جائے اور حکومتی نمائندگان کو @BBhuttoZardari کے سوالات کے شافی جوابات دینے میں آسانی رہے
351
1K
3K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
8 months
راجہ بشارت NA 55 سے صبح 4 بجے تک 300پولنگ اسٹیشن کے نتائج کے مطابق جیت رہے تھے،باقی صرف 11پولنگ اسٹیشن رہتے تھے۔ فارم 45کے مطابق راجہ بشارت 40ہزار کی لیڈ سے جیت چکے تھے، مریم نواز خان @maryamnawazkhan @RajaBasharatLAW
43
2K
3K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
6 years
اے آر وائے کے پروگرام کے دوران عارف حمید بھٹی صاحب اور @ammarmasood3 کے درمیان گرما گرم بحث ہو گئی، عمار کا کہنا تھا کہ جو لوگ پانچ سال عمران خان کے ساتھ رہے ہیں، اب وہ نہیں کہہ سکتے کہ ان سے غلطی ہو گئی؛ بھٹی صاحب سن کر بھڑک اٹھے
494
974
3K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
عمران خان سے ملنے کے فوراً بعد ہی اگلے ہی روز لیطف کھوسہ اور اعتزاز احسن چیف جسٹس سے ملاقات کررہے ہیں پھر کہاں جاتا ہے عمران دار نہ کہا جائے۔ چیف جسٹس اسی ہفتے ملٹری کورٹس کے خلاف درخواستوں کو مقرر کرنے جارہے ہیں، حسن ایوب خان @BukhariMubasher
46
710
2K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
شیریں مزاری کے خلاف یہ ایف آئی آر اپریل میں درج کی گئی تھی جب عثمان بزدار پنجاب کے وزیراعلیٰ تھے۔
Tweet media one
67
1K
2K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
روس کے قونصل جنرل آندرے وکٹرووچ فیڈروف نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان اور انکی حکومت نے رعایتی قیمت پر گیس اور تیل کی فراہمی پر کوئی معاہدہ نہیں کیا تھا، نہ ہی کوئی خط لکھا تھا، جب دوست ملک ایسی ڈیل کرتےہیں تو معاہدہ کیا جاتا ہے۔
205
1K
2K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
موجودہ معاملات میں عمران خان جس حد تک انوالو ہو گئے ہیں ان کے خلاف قانونی کارروائی ضرور ہوگی۔ اگر 9 مئی کے واقعات میں ملوث لوگوں کو سزا نہ دی گئی تو کل کلاں کوئی بھی گروہ اٹھ کر فوجی تنصیبات پر حملے کر سکتا ہے، افتخار احمد @jawabdeyh
313
673
2K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی باری آئی تو انہوں نے بھی سپین سے ویڈیو لنک پر اجلاس میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ میں ان پانچوں ججز کے ناموں کو مسترد کرتا ہوں۔ ابھی وہ بات کر ہی رہے تھے چیف جسٹس عمر عطا بندیال اپنی سیٹ سے برہمی سے اٹھ کھڑے ہوئے @AsadAToor
139
1K
2K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
3 years
صفائی کرنے والے عزت مانگتے ہیں۔ ان کے لیے توہین آمیز الفاظ استعمال کرنا بند کریں۔
Tweet media one
77
379
2K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
4 years
ریلوے نہیں چلاسکتے، اسٹیل ملز کی طرح بندکرنا پڑے گا،اعظم سواتی
Tweet media one
287
461
2K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
میری تقریبا 100 کے قریب صحافیوں سے ملاقات ہوئی، کئی ایم پی ایز، ایم این ایز سے ملا، وفاقی وزرا اور خاص طور پر عام لوگوں سے ملاقات ہوئی اس دوران میں نے عمران خان کی مقبولیت بے مثال دیکھی۔ 2018 کے الیکشن میں بھی وہ اتنے مقبول نہیں تھے۔ @Razarumi
66
838
2K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
5 years
پی ٹی آئی کا ووٹر عمران خان پر برس پڑا!!!! "خان صاحب خدا کے واسطے دنیا بھر میں وائرس کی وجہ سے لوگ مررہے ہیں یہاں بھی حالات خراب ہونگے،جذباتی بیان دینا بندکریں کچھ کرے کے دکھائیں" #NayaDaur #CoronaVirusUpdate #CoronavirusOutbreak
340
1K
2K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
بریکنگ نیوز: اینکر ندیم ملک نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے منٹس حاصل کرلیے ہیں اور انکشاف کیا کہ 'سازش' کے لفظ ایک بار بھی اس میں ذکر نہیں کیا گیا۔ ویڈیو بشکریہ: سما نیوز
58
772
2K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
3 years
نجم سیٹھی 15 اکتوبر 2021 کو بتا دیا تھا کہ عمران خان اس معاملے کو 27 نومبر سے آگے تک نہیں کھینچ سکتے۔ لہٰذا نوٹیفکیشن ہو جائے گا، لیکن اس پر ایک تاریخ لکھی ہوگی اور w.e.f. کے ساتھ ہوگی کہ اس تاریخ سے نافذ العمل ہوگا۔ ویسا ہی ہوا۔ چڑیا کا کمال یا ملک کا بہترین تجزیہ نگار؟
54
589
2K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
5 years
نجم سیٹھی نے کل رات ہی چیئرمین نیب سے متعلق خبر بریک کر دی تھی
37
695
2K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
8 فروری کو ملک بھر میں عام انتخابات کا انعقاد ہوگا، آپ کس جماعت کو ووٹ دے کر کامیاب کریں گے؟ #nayadaur #Elections2024 #ElectionCommission #ArifAlvi
مسلم لیگ ن
3763
پاکستان تحریک انصاف
12323
پیپلزپارٹی
578
باپ پارٹی (BAP)
66
372
2K
2K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
5 years
فخر درانی کی ایک رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے ایک وزیر نے مسلم لیگ ن کی دی گئی ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اٹھایا۔ خبر پڑھ کر ایسا ہی لگتا ہے کہ یہ صاحب کوئی اور نہیں فیصل واؤڈا ہی ہیں۔ چند ماہ پہلے واؤڈا صاحب پر کرپشن الزامات پر بنائی گئی نیا دور کی ویڈیو ایک بار پھر پیشِ خدمت ہے
38
1K
2K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
4 years
فیصل واؤڈا: آپ مشرف دور میں وزیر تھے مصدق ملک: کون سا وزیر؟ واؤڈا: آپ دبئی میں شاہی خاندان کے ڈاکٹر تھے مصدق ملک: میں تو ڈاکٹر ہوں ہی نہیں، میں نے پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے واؤڈا: ۔۔۔ 😳
73
476
2K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
10 months
لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے بلوچستان سے اسلام آباد کی طرف مارچ جاری، لانگ مارچ تونسہ شریف پہنچ گیا۔ ماہ رنگ بلوچ کا مارچ کے شرکا کیساتھ خطاب
8
579
2K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
اے آر وائی نے آئی ایس پی آر کے ڈی جیز کے ساتھ مل کر فوج سے پیسہ نچوڑا اور پھر فوج پر حملہ کروا دیا۔ ان میں اتنی جرات ہونی چاہئیے کہ اب بھی عمران خان کی تصویر دکھائیں، ابصار عالم @AbsarAlamHaider
52
592
2K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
کارگل کی جنگ سے متعلق صرف 4 جرنیل جانتے تھے۔ اپنی انا کی خاطر سینکڑؤں جوانوں کے جذبے کا غلط استعمال کرتے ہوئے انہیں جنگ میں اتار دیا گیا اور بعد ازاں ان شہیدوں کی لاشیں قبول کرنے سے بھی انکار کر دیا گیا۔
23
609
2K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
5 years
پاکستان میں اب تک 60 ہزار ٹیسٹ ہوئے ہیں جن میں سے 5 لاکھ مثبت ہیں؛ اس طرح شرح بنتی ہے 5 فیصد، جی ہاں، 5 فیصد صابر شاکر نے رپورٹ جاری کر کے عوام کے ہاتھوں کے طوطے اڑا دیے
498
732
2K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
4 years
آپکی کی مقامی زبان میں اس پھل کو کیا کہتے ہیں؟
Tweet media one
1K
97
2K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
تحریک انصاف کے کنٹینر پر حالات کشیدہ۔
103
581
2K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
پاکستان کی سیاحت کے لیئے تاریخ ساز لمحہ انٹرنیشنل سکردو ائیرپورٹ پہ سعودیہ سے پہلی انٹرنیشنل فلائٹ آج سکردو پہنچ گئی
36
355
2K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
“وزیراعلی' صاحب آپ کا گجرات ڈوب گیا ہے”
77
695
2K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
5 years
اس ملک کا مذاق بنتا دیکھ دیکھ کر ہم بہت پریشان ہیں، آپ لوگوں کو مودی کا یار مودی کا یار کہتے رہے اور اب اسی مودی کے جیتنے کی خواہش کر رہے ہیں: حنا ربانی کھر
190
475
2K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
ان الیکشنز میں مقابلہ PMLN اور PPP کے درمیان ہوگا، میں امید کرتا ہوں کہ دونوں فریقین ایک دوسرے کو گالی دینے سے باز رہیں گے، ایک دوسرے کیخلاف وہ حملے نہیں کریں گے جو ماضی میں کرتے رہے ہیں، افتخار احمد @jawabdeyh
389
295
2K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
سمری کا نہ آنا بہت بڑی ناکامی اور آئین کی خلاف ورزی ہے، وزیراعظم صاحب اس کا ازخود نوٹس لے سکتے ہیں مگر وہ بھی تعیناتی کے بارے میں ابہام پیدا کردے گا، شاہد خاقان عباسی ویڈیو بشکریہ: آج نیوز
90
458
2K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
ترجمان پنجاب پولیس نے کہا کہ مختصر مشورہ یہ ہے کہ جھوٹے پراپیگنڈہ کے جھکڑ سے ہمیشہ بچنا چاہیے۔ امید ہے حامد میر صاحب آپ آئندہ پی ٹی آئی کے جھوٹے پراپیگنڈے سے گمراہ نہیں ہوں گے۔
13
421
2K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
3 years
جذباتی مناظر شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد چچا اور بھتیجی ایک دوسرے کے گلے لگ کر مبارکباد دیتے ہوئے۔
75
212
2K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
3 years
صحافی تنظیموں کے مشترکہ اجلاس میں وزیر اعظم کے ترجمان شہباز گل کی جانب سے سینئر صحافی عاصمہ شیرازی کا فون ٹیپ کرنے کے اعتراف کو سنگین جرم قرار دیتے ہوئے ان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
89
455
2K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
10 months
صنم جاوید بمقابلہ نواز شریف اور شہباز شریف! نواز شریف گھر سے باہر نکل کر تو دکھائے،نواز جب سے آیا گدھے والا چھکو منہ پر چڑھا کر پھر رہا ہے، صنم جاوید کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے میں مشکلات کا سامنا ہے؟ صنم جاوید کے والد کی خصوصی گفتگو
245
564
2K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
آئی جی پنجاب مطابق 9 مئی کے واقعات میں ملوث مزید 1163 شرپسندوں کا ڈیٹا بیس مل گیا ہے اور سائنٹیفک انداز سے 1163 شرپسندوں کی شناخت کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
69
271
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف مقدمات میں عرفان قادر کا قانونی مشورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا اور ان کی تقرری کو عمران خان کے خلاف نیب اور احتساب عدالتوں میں زیر التوا مقدمات کی روشنی میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
11
317
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
لاہور میں پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی جارہی ہے۔
516
339
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
عمران خان جب یہی زبان قاضی فائز عیسی کے بارے میں استعمال کرتا تھا، جسٹس شوکت صدیقی کے بارے میں کرتا تھا تب تو آپ کو کوئی تکلیف نہیں ہوتی تھی۔ اب اپنے بارے میں اتنی چبھن کیوں ہو رہی ہے؟ یہ آگ آپ کے اپنے گھر تک پہنچی ہے اور یہ کسی ۔۔۔ @AbsarAlamHaider
47
512
2K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
9 مئی کو ہونے والے تمام واقعات کے بعد موجودہ فوجی قیادت سابق وزیر اعظم کو ایک بگاڑ پیدا کرنے والے اور اگلے 20 سالوں کے لیے ایک تباہی کے طور پر دیکھتی ہے۔
174
318
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
یہ بھی دعویٰ کیا جارہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے ساتھ ساتھ لاہور کے سابق کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سلمان غنی بھی پاک فوج کے اعلیٰ فوجی کمانڈر کے طور پر اپنی سرکاری رہائش گاہ جناح ہاؤس کی حفاظت اور دفاع میں ناکامی پر زیر تفتیش ہیں۔
22
303
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
ماہ رخ جہانگیر کاغذات میں ایک بیرسٹر کے طور پر موجود تھیں۔ پیسے آفشور کمپنی میں جاتے، آگے ماہ رخ جہانگیر کو اور پھر مونس کی اہلیہ تحریم کو۔ ہم ڈھونڈتے رہے کہ ماہ رخ جہانگیر کون ہے۔ FIA نے جو چالان جمع کرایا ہے اس سے پتہ چلا کہ یہ مونس الٰہی کی ساس ہیں۔
17
807
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
الیکشن کے لیے فنڈز کا بندوبست کرنا اتنا آسان نہیں ہے۔ یہ رجسٹرار سپریم کورٹ کا اکاؤنٹ تو ہے نہیں جس میں ملک ریاض کی جانب سے جمع کروائے گئے 190 ملین پاؤنڈ پڑے ہیں۔ ڈیم فنڈ کا اکاؤنٹ بھی نہیں ہے جس میں سے سپریم کورٹ نے پیسے لے کر انویسٹ۔۔۔ @QayyumReports
19
613
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
3 years
اسد علی طور نے گذشتہ ماہ 28 اپریل کو ایک ویڈیو میں بتایا تھا کہ ان کے والدین کو لوگوں نے دھمکیاں دی تھیں اور ایک ایم این اے نے انہیں بتایا تھا کہ 'وہ تمہارے سر کے پیچھے ہیں'
65
645
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
سابق رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما جمشید دستی نے ٹویٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملاتے ہوئے قریبا ایک صدی قبل تعمیر شدہ امریکی ڈیم کی تعمیر کا کریڈٹ انہیں دے دیا۔
49
509
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
ڈی جی اینٹی کرپشن نے کہا کہ کل کے پرویز الہی کے فیصلے میں بھی قانون کی دھجیاں بکھیری گئیں۔معزز جج صاحب نے فیصلہ میں لکھا کہ اینٹی کرپشن کا وزیر اعلی کو گرفتار کرنے کا طریقہ کار ٹھیک نہیں ہے۔ معزز جج صاحب کو معلوم ہونا چاہیے کہ وہ وزیر اعلیٰ نہیں ہیں۔
10
422
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
عمران خان دور میں ملکی تاریخ کے کل قرض کا 80 فیصد نہیں، 76 فیصد لیا تھا: شوکت ترین
Tweet media one
48
451
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
3 years
جنرل باجوہ نے لوگوں سے ہاتھ ملانے کے لیے اپنے کمانڈوز کو پیچھے ہٹا دیا۔
66
218
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
عمران خان نے نہ ہار چھوڑا اور نہ ہی ہیرا، شکایت لگانے پر آئی ایس آئی چیف برطرف کردیا یہ مکافات عمل ہےآپ نے گھبرانا نہیں ہے!!
122
491
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
پیپلزپارٹی نے 8 ہزار ارب کا قرض لیا، مسلم لیگ نے 10 ہزار ارب کا قرض لیا۔ عمران خان کہتے رہے کہ میں اقتدار میں آکر قرض واپس کروں گا مگر انہوں نے 17 ہزار ارب روپے کا قرض لے لیا، مفتاح اسماعیل @MiftahIsmail
28
579
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
جب اس کی بات نہیں سنی جاتی جن کو اپنی اولاد کہہ رہا ہے باپ بن رہا ہے، کبھی ان کو میر جعفر، میر صادق اور کبھی جانور کہتا ہے، مریم نواز
42
393
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
سابق وزیراعظم عمران خان ںے 2018 کے انتخابات میں اپنے اثاثے3 کروڑ 80 لاکھ روپے ظاہر کیے تھے جو اب 30 کروڑ تک پہنچ چکے ہیں قبل ازیں انہوں نے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 431 کینال کی اراضی ظاہر کی تھی جبکہ اب انکے نام پر 698 کنال اراضی ظاہر کی گئی ہے۔
70
834
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
6 years
یہ ہے وہ مکان جہاں قائد اعظم محمد علی جناح نے پشاور کے دورے کے دوران 9 دن گزارے تھے اور جس کا مالک آج بھی ان 9 دنوں کے ہر لمحے کو سینے سے لگائے بیٹھا ہے۔ یہ ہے اپنے پاکستان اور اپنے قائد سے محبت کی ایک اور لازوال داستان۔
10
544
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
4 years
آج جنرل الیکشن 2018 کو پورے دو سال مکمل ہوگئے، اگر ملک میں دوبارہ الیکشن ہوں تو آپ کس پارٹی کو ووٹ دینگے؟
پی ٹی آئی
29961
مسلم لیگ ن
1760
پاکستان پیپلزپارٹی
31880
ابھی سوچا نہیں
1002
370
1K
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
جنرل فیض حمید نے پروجیکٹ عمران خان لانچ کیا تھا اور ابھی تک اس کی سپورٹ کر رہے تھے مگر اب وہ اس حمایت سے پیچھے ہٹ گئے ہیں۔ فیض حمید اب جی ایچ کیو سے معافی مانگ رہے ہیں کیونکہ وہاں سے ان کے خلاف ڈسپلن کی خلاف ورزی پر کارروائی ہو سکتی ہے۔ اسد طور کا وی لاگ
38
426
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
موٹروے پر کلرکہار کے قریب بس حادثہ، 13 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔
126
551
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
صحافی اسد علی طور نے کہا کہ عمران خان نے اپنی ذاتی اور سیاسی زندگی کو مکس کیا ہےاور وہ اپنی پوزیشن کی بنیاد پر اپنی ماتحت خواتین کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔
28
338
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
5 years
ابراج گروپ کے چیف ایگزیکٹو افسر عارف نقوی، جو کہ فی الحال ضمانت پر ہیں، نے نہ صرف 2013 اور 2018 میں تحریک انصاف کی الیکشن کیمپین کے لئے بڑے پیمانے پر فنڈز مہیا کیے بلکہ پکڑے جانے پر برطانوی اہلکاران کو ٹیلی فون نمبر بھی عمران خان ہی کا دیا۔
19
853
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
نواز شریف کے ساتھ گفتگو سے تاثر ملا کہ الیکشن کی مہم کے دوران وہ پاکستان آکر پارٹی کی رہنمائی کریں گے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ ہماری ترقی تمام ہمسایہ ملکوں کے ساتھ نارمل تعلقات قائم کرنے پر منحصر ہے، مرتضی سولنگی @murtazasolangi
34
221
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
4 years
"چٹائی نہ فروخت کرنے پر میرا والد مجھ پر تشدد کرتا ہے اور کرنٹ لگاتا ہے"
176
426
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
6 years
مراد سعید نے کہا تھا دو سو ارب آئیں گے، دو سو عرب آ گئے ہیں، ہمارا وعدہ پورا ہوا: فواد چودھری لیکن مراد سعید نے تو یہ بھی کہا تھا کہ آدھے ان کے منہ پر ماریں گے، اس کا کیا کرنا ہے؟ سلیم صافی کا سوال
62
682
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
مفتاح اسماعیل کی مسجد میں 'سلام' پڑھنے کی ویڈیو وائرل
141
235
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
6 years
بلاول بھٹو زرداری آج نیب کے سامنے پیش ہو رہے ہیں اور ان کی جماعت کے کارکنان بھی بڑی تعداد میں وہاں موجود ہیں۔ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر بھٹو کے بعد اب بلاول عدالتوں کا سامنا کریں گے!
231
260
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
4 years
ایس ای سی کے کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل کو والدہ میڈیا سے بات کرتے جذباتی ہوگئیں۔ “خدا جانتا ہے میرے بیٹے نے اگر کسی کیساتھ کچھ برا کیا ہو”
26
456
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
3 years
لاہور، اسلام آباد اور ملتان میٹرو تینوں ملا کر 103 ارب روپے میں بنیں پشاور میٹرو اکیلی 106 ارب روپے میں بنی
Tweet media one
64
481
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
وزیراعلیٰ محسن نقوی نے نرسز کے بیرون ملک جانے کیلئے اجازت کے عمل کو مزید آسان بنانے کی ہدایت جاری کر دی۔ پی کے ایل آئی میں نرسنگ کالج کو فوری طور پر فعال کرنے کیلئے اقدامات کا حکم دے دیا۔
20
180
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
3 years
جنرل ضیاالحق کا 'صدارتی نظام' کیسے نافذ ہوا۔ سنیے اور سر دھنیے
56
533
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ میں اس بینچ کو "بینچ" تصور نہیں کرتا۔ میں کیس سننے سے معذرت نہیں کر رہا لیکن بینچ سے اٹھ رہا ہوں۔ جب تک پریکٹس اینڈ پروسیجربل کیس کا کوئی فیصلہ نہیں ہو جاتا تب تک میں کسی بینچ میں نہیں بیٹھ سکتا۔
16
278
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
بل میں کہا گیا کہ اہلیت اور نااہلی کا طریقہ کار، طریقہ اور مدت ایسی ہو جیسا آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 میں فراہم کیا گیا ہے۔ آئین میں جس جرم کی سزا کی مدت کا تعین نہیں کیا گیا وہاں نااہلی پانچ سال سے زیادہ نہیں ہو گی۔
3
205
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
5 years
نوجوان صحافی اظہار الحق کو سوشل میڈیا پہ حکومت مخالف پوسٹس کرنے پر ایف آئ اے سائبر کرام نے اٹھا لیا۔ " یہ میری جان تو لے سکتے ہیں پر مجھے خاموش کروانا یہ کسی کی بھول ہے" #NayaDaur #SocialMedia #FIA #Journalist #Pakistan
38
493
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
10 months
میں یہاں آیا تو پیپلز پارٹی کے بھی نعرے لگ رہے تھے اور تحریک انصاف کے بھی مجھے خوشی ہوئی میں آپ کے لیڈر سے سیاسی اختلاف کر سکتا ہوں لیکن سیاسی کارکن چاہے پیپلز پارٹی کا ہو مسلم لیگ نون کا ہو چاہے تحریک انصاف کا ہو میں ہر سیاسی کارکن کی دل سے عزت کرتا ہوں @BBhuttoZardari
137
362
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
آپ کے خیال میں پاکستان کا مقبول ترین لیڈر کون ہے؟
نواز شریف
12368
عمران خان
11610
آصف علی زردای
200
فضل الرحمان
347
522
1K
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
وفاقی وزیر خزانہ نے دعویٰ کیا  کہ آئی ایم ایف چاہتا ہے پاکستان سری لنکا بنے۔ پھر مذاکرات کریں۔ ہمارے خلاف جیوپولیٹکس ہو رہی ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے۔ چین سمجھ گیا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ سیاست کر رہا ہے۔
21
268
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
10 months
مجھے کہا گیا بلوچوں کی لسٹ دیں جنہیں آپ رہا کروانا چاہتے ہیں میں نے 50لوگوں کی لسٹ رانا ثناء اللہ اور عطاء تارڑ کو دی ۔انہوں نے بعد میں انہیں نکال کر مارنا شروع کر دیا، حامد میر @HamidMirPAK
46
537
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
چیف جسٹس صاحب، اعجازالحسن صاحب اور منیب اختر صاحب کہتے ہیں کہ اگر جرم پکڑا بھی گیا غیر قانونی طریقے سے پکڑا ہےتو آپ جرم کی بات نہ کریں، یہ ایک نئی منطق سپریم کورٹ میں آج سامنے آئی ہے، مزمل سہروردی @M_Suharwardy
15
522
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
ارشد شریف کی موت پولیس کے ہاتھوں ہوئی: نیروبی پولیس کا تصدیقی بیان
63
500
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
4 years
"ہم ڈاکٹرز سخت لاک ڈاؤن کا مطالبہ کرتے ہیں۔ خدارا اس کو سمجھیں ہم ایک حد تک اسکا مقابلہ کرسکتے ہیں اگر کیس زیادہ بڑھ گئے تو سنبھالنا مشکل ہوجائے گا"
50
605
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
عمران خان کو جب نیب کی جانب سے نوٹس جاری کیا گیا تھا ان کا ٹریک ریکارڈ دیکھتے ہوئے تبھی معلوم ہو گیا تھا کہ وہ پیش نہیں ہوں گے۔ نیب نے انہیں آدھا درجن تک نوٹس جاری کیے ہیں مگر وہ ایک بار بھی نیب میں پیش نہیں ہوئے۔ @AzazSyed
8
344
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے توشہ خانہ کے تحائف بیچ کر کروڑوں کی رقم سے بنی گالہ کی سڑک بنوائی تاہم سی ڈی اے ذرائع کے مطابق انصاف چوک تا بنی گالہ جانے والی سڑک کی لاگت کروڑوں نہیں بلکہ صرف 30 لاکھ روپے تھی۔
28
545
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
5 years
. @asmashirazi کہتی ہیں کہ پچھلی ایک دہاٸی میں اتنا بڑا مجمع نہیں دیکھا، دیکھیے عاصمہ کی @AiliaZehra کیساتھ مولانا کے آزادی مارچ پر تفصیلی گفتگو Full Video:
132
427
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
3 years
اپنے 1 لاکھ سبسکرائبرز کا ہمارے ساتھ جڑے رہنے کے لئے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ لائیک کریں، سبسکرائب کریں اور دیکھتے رہیے نیا دور ٹی وی
Tweet media one
80
59
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
مسلسل آڈیو لیکس آتی رہیں مگر چیف جسٹس صاحب خاموش رہے، جونہی کمیشن نے کام شروع کیا اسے کام سے روک دیا گیا۔ حکومت اب آئی ایس آئی، ایم آئی اور ایف آئی اے تینوں ایجنسیوں کے نمائندوں پر مشتمل جے آئی ٹی تشکیل دے سکتی ہے جو آڈیو لیکس کی تحقیقات کرے گی۔ #خبرسےآگے
4
345
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کہا کہ ثاقب نثاراب چیف جسٹس نہیں، عام شہری کی حیثیت سےپیش ہوں، بتائیں ڈیم فنڈزکہاں ہیں اورپبلسٹی پرکتنے پیسےخرچ ہوئے، ڈی�� فنڈزمیں 9 ارب روپے جمع ہوئے جبکہ 14ارب کی پبلسٹی ہوئی، پی اے سی نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو بھی بلا لیا۔
Tweet media one
53
464
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
ہارون رشید نے انڈیپنڈنٹ اردو میں شائع ہونے والا سجاد اظہر کا کالم آج اپنے نام سے 92 اخبار میں چھاپ دیا، ہارون رشید نے پہلی اورآخری دو لائنیں خود لکھیں بقیہ سارا سجاد اظہر کا 22 اپریل کو شائع ہونے والا کالم کاپی پیسٹ کر کے اپنے نام سے چھاپ دیا۔
58
495
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے آج فارمیشن کمانڈرز کا اجلاس بلا لیا ہے اور یہ پہلی بار ہو رہا ہے کہ یہ اجلاس 4 روزہ ہے۔ اس میں لیفٹیننٹ جنرلز سمیت برگیڈیئرز بھی شامل ہوں گے۔ نظر آ رہا ہے اس کے بعد پاکستان کی فوج کوئی اہم شفٹ لے گی۔ @SImranshafqat
14
254
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
عمران خان ایک قابل رحم اور قابل ترس سیاست دان ہے۔ اس وقت عمران خان سے زیادہ عمران خان کے بنانے والوں کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے کہ ان کا عمران خان پروجیکٹ بری طرح ناکام ہو گیا ہے۔ جب تک یہ معافی نہیں مانگتے عمران خان قدرت کا انتقام۔۔۔ @Matiullahjan919
121
401
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
عمر چیمہ کے مطابق جج صاحب گجرات کے گاؤں گھرال سے ہیں، خاندان پورا ق لیگ میں ہے۔ ایک کزن سابق MPA اور سگا بھائی ق لیگ برطانیہ کا صدر ہے۔ شاید اسی لئے 2020 میں خود کو بنچ سے علیحدہ کر لیا تھا مگر اب ایک رکنی بنچ میں مونس کے حق میں فیصلہ دے دیا
7
584
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
پاکستان کا اگلا وزیراعظم کسے ہونا چاہیے؟
نواز شریف
7055
عمران خان
13082
بلاول بھٹو
547
فضل الرحمان
925
339
1K
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
ذرائع کا کہنا ہے کہ طارق ملک کے خلاف آئرس سسٹم کی خریداری میں بدعنوانی کی نیب میں انکوائری جاری ہے جس کے سبب وہ مستعفی ہوئے۔ اطلاعات ہیں کہ ایف آئی اے نے طارق ملک کے ملک سے باہر جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
34
194
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
ذرائع کے مطابق ایک ارب ڈالر موصول ہونے کے بعد پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ سٹیٹ بینک کے ذخائر 5 ارب ڈالر ہونے کا امکان ہے جبکہ پاکستان کو رواں ماہ کے آخر تک 2 ارب ڈالر رول اوور ہونے کی توقع ہے۔
8
164
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
1 year
ایک دفعہ گرفتار ہونے سے ٹانگ ٹھیک ہوگئی، دوسری دفعہ کرلیں تو دماغ ٹھیک ہوجائے گا، جاوید لطیف
6
378
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
4 years
پی ٹی وی پر اپوزیشن کو ٹائم نہیں ملے گا، یہ ریاست کا ادارہ ہے صرف حکومت کو کوریج ملے گی، نعیم بخاری ویڈیو بشکریہ: کیپیٹل ٹی وی
164
312
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
3 years
نوجوان کیڈٹ کی سوارڈ آف آنر لینے کے بعد والدہ کے قدم چومنے کی تصویر وائرل بی ایس یو او بٹالین سینئر انڈر آفیسر 144 ویں پی ایم اے لانگ کورس کے عثمان انور بلوچ کو 9 اکتوبر کو پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر مجموعی طور پر بہترین کارکردگی کیلئے اعزاز سے نوازا گیا۔
Tweet media one
Tweet media two
49
147
1K
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
قائمہ کمیٹی اجلاس میں شہباز گل کی اہلیہ کی ڈگری کے معاملے پر افنان اللہ اور شبلی فراز میں شدید تلخ کلامی سینیٹر افنان اللہ کا موقف سامنے آگیا۔
18
413
1K