اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
صبح بخیر🍀
جمعہ کی یاد دہانی! سورۃ الکہف پڑھیں، دعاؤں میں اضافہ کریں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے درود بھیجیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجو مجھ پر ایک بار درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس بار درود بھیجتا ہے۔[ترمذی]