,, پانی سے ہی پار جانے کا راستہ بنانا ہو گا،،
ایک فقیر دریا کے کنارے بیٹھا تھا کسی نے پوچھا بابا کیا کر رہے ہو؟ فقیر نےکہا انتظار کر رہا ہوں کہ مکمل دریا بہہ جائے تو پھر پار کروں گا۔اس آدمی نے کہا کہ بابا جی آپ اچھے خاصے سمجھدار لگ رہے ہو اور پھر بات کیسی بات کر رہے ہو۔ مکمل پا