Muskan Rizwi Profile Banner
Muskan Rizwi Profile
Muskan Rizwi

@musk_100

5,989
Followers
4,999
Following
1,401
Media
5,530
Statuses

Joined February 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
💚ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ💚 🦋ہوائیں موسم اور دعائیں مصیبتوں کا رخ بدل دیتی ہیں اس لئے دعائیں مانگتے اور دیتے رہا کریں🦋 🌲رب کریم تو مالک کائنات ہے۔ہر چیز پر قادر ہے۔ ہم سب کو دنیا و آخرت کی خیر و برکتیں عطا فرما🌲 🤲آمین یا رب العالمین🤲
Tweet media one
95
19
236
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*اس شہر میں مزدور جیسا کوئی دربدر نہیں😔۔* *جس نے سب کے گھر بناۓ اسکا کوئی گھر نہیں🥹۔*
Tweet media one
15
57
214
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*_ایک لمحے میں موت کا فرشتہ_* *گھر اور بستر بدل دیتا ہے* 🥹🙂❤️
Tweet media one
8
31
219
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
🔹سلام علیکم 🔹 امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا: *اَلْخَیْرُ کُلُّهُ صِیانَهُ الاْنْسانِ نَفْسَهُ* انسان کی سعادت و خوشبختی اس میں ہے کہ خود کو ہر طرح کی برائی سے بچائے رکھے ۔ 📚تحف العقول ص278 📚بحار الانوار ج75 ص136 🔹التماس دعا:
Tweet media one
53
16
157
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
وَلَا تُخْزِنِی یَوْمَ یُبْعَثُوْن🍂 یااللّٰہ مجھے اس دن رُسوانہ کرنا جس دن لوگوں کو دوبارہ زندہ کیا جائےگا🥀 آمین یا رب العالمین✨ (سورۃ الشعراء ـــ آیت87)🌹
Tweet media one
19
23
89
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
پاکستان کی شان ،پاکستان کی جان ،پاکستانیوں کا غرور ہو تم کپتان ۔۔ الله پاک ہر مشکل آسان فرمائیں ہمارے لیڈر کی۔۔🤲⁦♥️⁩
Tweet media one
6
23
90
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*زندگی تمہیں محبت کرنا سکھائے گی۔✨* *تجربہ تمہیں سکھائے گا کہ کس سے محبت کرنی ہے.😢* *حالات یہ سکھائیں گے کہ کون تم سے محبت کرتا ہے.💯*
Tweet media one
8
14
87
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
اپنے بچوں کو دین کی سمجھ اور تعلیم دیں اس سے پہلے کہ وہ فرعونوں کی لاش پر فاتحہ خوانی کریں 🫡
Tweet media one
20
31
68
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*ہم جب مر جائیں گے تو کیا ساتھ لے کے جائیں گے؟ صرف اعمال* *اور کیا چھوڑ جائیں گے صرف غیبتیں، حسد، بغض؟* *جانا ہی ہے تو اپنے اچھے اثرات چھوڑ کر جائیں..* *اچھے اخلاق چھوڑ کر جائیں*✨✅
Tweet media one
4
19
59
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
امام علی علیہ السلام نے فرمایا: خوش بخت ہے وہ انسان جو بندگانِ الہیٰ کے ساتھ بھلائی کرتا ہے اور آخرت کے لیے زیادہ سفر فراہم کرتا ہے۔۔۔!
Tweet media one
2
12
60
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
فرمان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
Tweet media one
6
9
36
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*ایک شخص بن کر نہ بلکہ ایک شخصیت بن کر جیو کیونکہ شخص تو مر جاتا ہے،مگر شخصیت ہمیشہ زندہ رہتی ہے*.
Tweet media one
3
9
39
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
جس کے نام پر چھٹی ہو گی خود وہ کام پر جاۓ گا.....!!!! کل میرے وطن میں مزدور کا دن منایا جائے گا.....!!!! 😑😒💯
Tweet media one
2
11
38
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*امیرالمومنین علیؑ ابنِ ابی طالب علیہ السلام "اے لوگو اس سے پہلے کہ تمہارے جسم دنیا سے الگ کر دئے جائیں،اپنے دل دنیا سے ہٹا لو" *(نہج البلاغہ:خطبہ201)*
Tweet media one
5
15
32
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*والدین درخت کی طرح ہوتے ہیں جس کے سائے میں اولاد راج کرتی ہے*
Tweet media one
4
10
36
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*ہم انسان اپنی فطرت کے ہاتھوں ... مجبور ہیــــــــں ... ہم اُسی چیز کے پیچھے بھاگتے ہیــــــــں ... جِســــں کا حصول ... یا تو "ناممکن" ہوتا ہے ... یا پھر ... "ممنوع" ہوتا ہے ..........!!!*
Tweet media one
2
9
35
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
🌹 اللھم عجل لولیک الفرج 🌹 لبیک یا مہدی علیہ السلام آیت اللہ العظمی جناب سرکار امام مہدی علیہ اسلام کے پاس حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قمیض اور جھنڈا ہوگا جس سے ان کی شناخت ہو سکے گی (کتاب اہلسنت علامات ظہور مہدی) 🌺 اسلام علیک یا بقیتہ اللہ فی الارض طالب دعا
Tweet media one
13
2
36
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*قبر کے اندر یا قبر کے باہر ایک جگہ تو۔۔۔* *مشقت اٹھانی ہی پڑے گی اب یہ انتخاب* *ہمارا اپنا ہے۔۔۔* *لیکن یاد رہے۔۔۔!* *دنیا کی مشقت عارضی ہے اور آخرت کی مشقت کبھی نہ ختم ہونے والی ہے۔۔💯✅✅
Tweet media one
2
5
32
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*میرا اللّه مٹی سے کیا کیا رنگ نکالتا ہے__!* *فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذبٰن ❤*
Tweet media one
11
3
33
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
جس کی محبت اللہ ہو پھر وہ لوگوں کو معاف کر دیتا ہے 🕊️ کیا آپ اللہ سے محبت کرتے ہیں؟ پھر معاف کر دیں جس پر آپ غصہ ہیں۔🫰🏻🫶🏻🥰 ●میری محــّْ͢ـْـْــؔـبت میرا الـــٰٰــٰٰلّـــٰٰــٰٰه●
Tweet media one
6
7
31
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
خدا سے دور کرنے والی نماز
Tweet media one
4
10
25
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*وہ نوجوان لڑکیاں اور عورتیں* جو پردہ کرتی ہیں اور غیر محرموں سے منہ چھپاتی ہیں وہ جاہل نہیں بلکہ وہ جنت کی وارث اور اسلام کی شہزادیاں ہیں 🥰
Tweet media one
6
3
23
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
🌸 جو اللہ سے راضی اللہ اس سے راضی 🌸 🔷 امام علی رضا علیہ السلام مَن رَضِيَ مِنَ اللّهِ تَعالى بِالقليلِ مِنَ الرِّزقِ، رَضِيَ مِنهُ بِالقَليلِ مِنَ العَمَلِ. 👈 جو اللہ سے کم رزق و روزی پر راضی ہو جائے، اللہ بھی اس کے کم عمل پر راضی ہو جاتا ہے۔ 📚 امالي طوسی، ص 405، ح 907
Tweet media one
6
12
21
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*مومنین کے لیے ہر وہ دن عید ہے جس دن وہ کوئ گناہ نہ کرے*
Tweet media one
2
5
30
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
اپنی زندگی ایسے جیو کہ اللہ تعالی کو پسند آجاؤ دنیا والوں کی سوچ تو روز بدلتی رہتی ہے 💙💦💙💙💦💙💦💙💦
Tweet media one
3
7
21
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*جِســــــــں گھر کو ... مضبوط کرنے میــــں ... انسان اپنی ساری عمر لگا دیتا ہے ... آخر میـــــــــں کمزور ہو کر ... اُسی گھر کے ... کسی کونے میــــں پڑا رہتا ہے ........!!!*
Tweet media one
5
6
25
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
ہم سے رخ موڑ کر تیرے سجدے بیکار ہیں. . لفظ "حقوق العباد" سنا ہے کبھی تم نے؟
Tweet media one
4
3
27
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*بعضــــــــں اُوقاتـــــــــ ہم ... توقعات کے کارپٹ پر بہتـــــــــ بری طرح پھسلتے ہیــــــــں ... بعضــــــــں رویوں کا مداوا ... "رویہ" ہی ہوتا ہے ... الفاظ نہیـــــــــں .........!!!*
Tweet media one
1
7
24
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
کیا آپ اپنے غلط سٹیٹس کے ذریعے لوگوں میں برائی پھیلا رھے ھیں؟ گانے،فلمیں،فحش گوئی؟ تو اللہ کا فرمان سن لیں👇
Tweet media one
6
5
19
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*یہ نہیں ہو سکتا کے تم شرابی بھی ہو زانی بھی ہو سود خور بھی ہو اور یہ بھی کہو کے میں حسینی ہوں حسینی وہی ہے جس کا کردار حسینی ہے...!!* 🥀🕊️❤‍🩹✨
Tweet media one
8
2
25
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*# 23 رمضان المبارک🌺* *#یوم القدس🍂* *# سنفطر فی القدس✌*
Tweet media one
5
9
26
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
بہترین زندگی گزارنے کے لیے ہمسفر کا تعلیم یافتہ ہونے سے بہتر تربیت یافتہ ہونا ضروری ہے۔💓💓
Tweet media one
8
2
20
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
اے مصائب کربلا پہ رونے والوں۔ کیا تم دیکھ نہیں رہے آج پھر واقعہ کربلا دوہرایا جارہا ہے آج اک مرد مجاہد وطن کی بقا کے لئے کھڑا ہے ہاتھوں میں سچ کا الم لے کر ضدقہ مولا امام حسین علیہ السلام کا عمران خان کا ساتھ مت چھوڑو پاکستان کی بقا کی خاطر ۔۔۔۔ #پورا_پاکستان_کپتان_کیساتھ
Tweet media one
4
14
21
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
🌼 انبیاء کی آخری وصیت 🌼 🔷 امام صادق علیہ السلام أحَبُّ الأعمالِ إلى اللّهِ عَزَّوجلَّ الصَّلاةُ، و هي آخِرُ وَصايا الأنبياءِ ☝️ اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ عمل نماز ہے اور انبیاء علیہم السلام کی آخری وصیت نماز تھی۔ کافی، ج 3، ص 264، ح 2
Tweet media one
0
6
24
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
ٹرین کی بوگیوں کا پٹڑی سے اتر کر جو حال ہوتا ہے صراط مستقیم سے ہٹنے والے انسان کی زندگی بھی ویسی ہو جاتی ہے ،، اسلام خوبصورت دین ہے 🥀
Tweet media one
8
6
22
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*1مـئی مـزدور ڈے* 😭 *مزدور کام کرے گا اور تمام آفسران چھٹی منائیں گے..*
Tweet media one
6
7
20
@musk_100
Muskan Rizwi
11 months
اے ابن آدم !!! دوکھے میں مت رہو تیاری کرو واللہ آنے والا سفر بہت کھٹن ہے!!!
Tweet media one
5
3
23
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
کہیے کیا علم والے اور جاہل برابر ہو سکتے ہیں؟ بیشک نصیحت تو صرف صاحبانِ عقل ہی حاصل کرتے ہیں سورہ الزمر آیت 9 ❤️
Tweet media one
2
1
21
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*فرمانِ مولا حُسین علیہ السلام ✨🕊️*
Tweet media one
3
4
23
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں .* *جب جمعرات کا دن آتا ہے، اللہ عزوجل فرشتوں کو بھیجتا ہے، جن کے پاس چاندی کے کاغذ اور سونے کے قلم ہوتے ہیں، وہ لکھتے ہیں، کون یومِ جمعرات اور شبِ جمعہ مجھ پر کثرت سے درودِ پاک پڑھتا ہے* *( فردوس الاخبار حدی�� 688 )*
Tweet media one
3
2
19
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*🌱مُخْتَــصَـر پُر اَثَــر🌱* ~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~ *آج کل لوگ نصیحت سے نہیں* *بلکہ ٹھوکر لگنے سے سیکھتے ہیں* ~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
Tweet media one
6
2
18
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍀 *خوشی کے پانچ اصول* 🍀 1️⃣ *نفرت کرنے والے مت بنیں ،،* 2️⃣ *فضول فکریں مت پالیں ،،* 3️⃣ *سادگی اپنائیں ،،* 4️⃣ *زیادہ دینے والے بنے ،،* 5⃣ *توقعات کم رکھیں۔۔۔!!! 🖤* 3️⃣6️⃣1️⃣
Tweet media one
15
2
20
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
عمران خان صرف ایک شخصیت کا نام نہیں ہے اک عزم کا نام ہے اک لیڈر کا نام ہے اک قوم کا نام ہے ۔۔ ایک قومی اتحاد کا نام ہے ۔۔ پاکستان کے مستقبل کا نام ہے اور پاکستان کے سربراہ کا نام ہے ⁦♥️⁩⁦✌️⁩
Tweet media one
3
10
20
@musk_100
Muskan Rizwi
10 months
♦️خوبصورت وہ عورت ہے جو صرف اپنے رب کی رضا کے لئے پردہ کرتی ہے.💫 ✨🥀
Tweet media one
4
2
18
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
کچھ لوگ پوچھ رہے ہیں کہ یہ جو میاں صاحب عمرہ کر رہے ہیں، اس میں کیا پوری قوم کو ثواب ملے گا، کیونکہ پیسہ تو پوری قوم کا ہے! 😂 #IK_RT_GRO_TEAM
Tweet media one
3
8
19
@musk_100
Muskan Rizwi
9 months
کوئی کتنا بھی خوبصورت کیوں نہ ہو اگر وہ مخلص رہنا نہیں جانتا تو وہ کچرا ہے ❤️🥀🖤 💕
Tweet media one
5
1
19
@musk_100
Muskan Rizwi
9 months
غربت بھی عجیب پردہ ہے میں کسی کو نظر نہیں آتا 🖤🥹
Tweet media one
6
2
20
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
" اپنے بچوں کی تربیت کرو اس سے قبل کہ دنیا کا فاسد ترین ماحول ان پر اثر انداز ہو۔" - الإمام علی (علیه السّلام)
Tweet media one
3
0
20
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*دل اتنا مضبوط تو ہونا چاہیئے ... کہ اداسی اگر ... بےبســـــــــں بھی کر رہی ہو ... تو کسی کی توجہ ... نہ مانگی جائے ........!!!* #اردو_زبان
Tweet media one
3
7
18
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
💓💓 💚💚 *ہر شخص اپنے نکتہِ نظر سے دیکھتا ہے اور وہی کہتا ہے جو اُسے دکھتا ہے* 🌷🌷🌷🌷 #اردو_ادب
Tweet media one
4
2
13
@musk_100
Muskan Rizwi
9 months
🌾جب تک اپنی نجات کا یقین نہ ہو کسی گنہگار کا مذاق نہ اڑاؤ🍂
Tweet media one
4
3
20
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
🪷دھوپ میں باپ اور چولہے پہ ماں جلتی ہے، تب جا کے اولاد پلتی ہے🪷
Tweet media one
5
3
12
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*سانپ کا ڈسا ھوا انسان تڑپ تڑپ کر مر جاتا ھے مگر انسان کا ڈسا ھوا انسان مرنے تک تڑپتا ھے انسان واحد مخلوق ہے جس کا زہر لفظوں میں ہوتا ہے*🙂💔💯
Tweet media one
3
1
17
@musk_100
Muskan Rizwi
10 months
*جوڑ توڑ کی اس دُنیا میں* *ہر چیز قابلِ مرمت ہے* *سوائے اعتبار کے*💯✅✅
Tweet media one
2
4
18
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*سنہری حروف❣️* *اگر کسی کی مسکراہٹیں آپ کے وجود سے وابستہ ہیں تو یقین کیجیے آپ کا وجود قابلِ رشک ہے🌹♥️🌹* ~(𝐰𝐫ī𝐭ë𝐬)🤗*
Tweet media one
5
0
19
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں رعیتیں اپنے حکمرانوں کے ظلم و جور سے ڈرا کرتی تھیں اور میں اپنی رعیت کے ظلم سے ڈرتا ہوں۔ میں نے تمہیں جہاد کیلئے ابھارا لیکن تم (اپنے گھروں سے) نہ نکلے۔ میں نے تمہیں (کارآمد باتوں کو) سنانا چاہا مگر تم نے ایک نہ سنی اور
Tweet media one
1
8
17
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
السلام علیکم ✍🏻 جب پیسہ آپ کے ھاتھ میں ھوتا ھے تو صرف آپ بھول جاتے ھیـں کہ آپ کون ھیـں؟ لیکن جب پیسہ آپ کے ھاتھ میں نہیـں ھوتا تو ساری دنیا بھول جاتی ھے کہ آپ کون ھیـں یہی زندگی ھے، وقت ⌚ اچھا ھو یا بُرا گزر ھی جاتا ھے، لیکن !! باتیں اور لوگ ھمیشہ یاد رھتےہیی
12
2
17
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*حضرت امام علی علیہ السلام:* *" آج جو دنیا میں تمہارے پاس ہے تم سے پہلے اس کا مالک کوئی اور تھا اور تمہارے بعد کوئی اور ہوگا۔"_❤️* *(نہج البلاغہ حکمت، ۴۱۶)*
Tweet media one
5
6
17
@musk_100
Muskan Rizwi
9 months
اچھے الفاظ کو دل میں مُقیّد نہ رکھا کیجئے ، کچھ لوگوں کی خوشیاں آپ کے الفاظ پر منحصر ہو سکتی ہیں۔
Tweet media one
2
2
18
@musk_100
Muskan Rizwi
10 months
*فاقہ کشوں کو کیسے رلاتی ہے زندگی۔ آسائیشوں میں پلتے بدن کو خبر کہاں...* 🥹😢😢😢
Tweet media one
3
3
19
@musk_100
Muskan Rizwi
10 months
عجیب لوگ ہیں ذکر علیؑ پسند نہیں پسند ہے جو خدا کو وہی پسند نہیں🤷❤️
Tweet media one
1
4
18
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*_گلاب پیش نہ کر پاؤ تو یہ کافی ہے کہ۔۔۔۔🌹_* *_کسی کی راہ سے کوئی کانٹا ہٹا دو۔۔۔۔🥀_*
Tweet media one
3
1
18
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*آپکی زندگی کی کمائی میں ڈگریوں اور پیسوں کے علاوہ کچھ ایسے مثبت ذہنیت کے دوست بھی ہونے چاہیئں جن کی موجودگی اِس نفسانفسی کے دور میں آپ کے لئے سکون کا باعث بن سکے!* 💯
Tweet media one
5
1
16
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
✨کسی سے اپنا موازنہ مت کریں۔۔۔!! کم پہن لیں، سستا پہن لیں۔۔۔ سادہ کھائیں، لیکن حلال کھائیں۔۔۔ کم میں نہیں، حرام میں شرم کریں۔۔۔!! ہم نے اللّٰہ کو حساب دینا ہے لوگوں کو نہیں۔۔۔۔🌹
Tweet media one
3
2
17
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*جمعــــہ مبــارک 🤍✨*
2
1
18
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*اللہ دعا مانگنے والے کو پسند کرتا ہے - 🤲*
Tweet media one
2
2
18
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
8
0
12
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*🪷✨لقمان حکیم کی وعظ ونصیحت✨🪷*
Tweet media one
2
0
12
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*کربلا وہ واحد درس گاہ ہے جہاں* *لوگوں کو انسانیت کا سبق ملتا ہے!*
Tweet media one
4
4
14
@musk_100
Muskan Rizwi
9 months
*اگر آپ کو خود میں کوئی برائی نظر نہیں آتی، تو آنکھوں کا علاج ضرور کروائیں، کیونکہ کامل ذات صرف اللہ کی ذات پاک ھے*
Tweet media one
3
1
16
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
جہاں احساس ہوتا ہے وہاں زندگی بھی لمبی ہوتی ہیں ۔ویسے اگر یہ یہاں ہوتی تو کب کی ذبح ہو کر ختم پڑھوا چکی ہوتی ___🌹
Tweet media one
1
4
14
@musk_100
Muskan Rizwi
8 months
*✍ باپ بوڑھا اور کمزور ہو تبـــــــــ بھی بیٹیوں کے لیے مضبوط سائبان ہوتا ہے*
Tweet media one
4
2
16
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
فیشن پر ہزاروں روپے خرچ کرنے کی بجائے ایک سادہ سا عبایا لے لیں💝۔۔ جو آ پ کو ایک بہترین پہچان بھی دیتا ہے اور اللّہ کو راضی کرنے کا سبب بھی بنتا ہے✨🌺 میری پہچان میرا حجاب 👑😍
Tweet media one
4
1
14
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
_ہراِنسان میں خُوبی اور خَامی دونوں موجود ہوتے ہیں بس فرق اتنا ہے کہ جو تراشتا ہے اُسے خُوبی نظر آتی ہے اور جو تلاشتا ہے اُسے خَامی نظر آتی ہے_🌸
Tweet media one
8
0
14
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
اس ہاتھ کو ایک ہزار روپے پر 450 روپے ٹیکس دینے ہوں گے تاکہ جاگیردار، سرمایہ دار، بیوروکریٹ، ججز،اور اشرافیہ کی عیاشی میں خلل نا پڑے 💔 1 مئی یوم مزدور
Tweet media one
2
5
14
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
✨ *میرے الفاظ* زمانے کا شِکوہ نہ کیجئے، بلکہ! خُود کو بَدلئیے، کیونکہ! پاؤں کو گندگی سے بچانے کا طریقہ جُوتا پہننا ہے، نہ کہ *سارے شہر میں قــــــــــــــــــــــــــالِین بچھانا••••••••*🌹♥️🌹
Tweet media one
2
3
14
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
@AzmatKhanTDP بہت بہت بہت ہی خوبصورت بات کہی آپ نے قبلہ
0
0
15
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*اپنے نفس کو کبھی بھی اپنی خواہشوں کاغلام نہ بنانا ۔۔۔۔* جانتے ہو ۔۔۔۔۔ *یہ زندگی کا سب سے بڑا نقصان ہے۔۔۔۔* *جب ہم اپنی خواہشات کی پیروی کرتے ہیں۔۔۔۔۔* تو *ہم رب کو بھول جاتے ہیں۔۔۔۔* اور *رب کو بھول جانا تو زندگی کا سب سے بڑا خسارہ ہے۔۔۔۔۔*
Tweet media one
6
1
16
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*اگر انسان ... دوسروں سے زیادہ جانتا ہے ... تو وہ تنہا ہو جاتا ہے ........!!!* 🌷🌷🌷🌷🌷 #اردو_شاعری
Tweet media one
1
2
11
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
وہ چاند بھلا کیسے مبارک ہو... جس ماہ میں اُجڑا مُحمدؐ کا گھرانہ...😢
Tweet media one
2
0
14
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
👈🏻 اگــر ربّ چاھے تـو اک لمحـے میــں تمھـــاری سانـسیں روک دے مگـــر تـمھیں گنــاھوں کـے باوجــود بھــی ســانــس آرھـی ھــیں ❕* * اے انســـان ‼️* *🦋❤️ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَــــــــا تُكَذِّبَـــــــان ❤️🦋* *پھـــر تــم اپنے ربّ کـی کون کون سی نعمت کــو جھٹلاؤ گـــے
Tweet media one
2
3
14
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
اللھم صلی علی محمد وآل محمد و عجل فرجھم
3
1
14
@musk_100
Muskan Rizwi
8 months
🔹سلام علیکم🔹 امیر المؤمنين علی علیہ السلام نے فرمایا: *دَلِيلُ دِينِ اَلْمَرْءِ وَرَعُهُ* انسان کی دینداری کی علامت اس کی پر ہیز گاری ہے۔ 📚غرر الحکم ص366
Tweet media one
0
4
16
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*حضرت امام حسین علیہ السلام* بے شک! میں تمیں حق کی تعلیمات کو زندہ کرنے اور بدعتوں کو ختم کرنے کے لیے بلا رہا ہوں *استقبال محرم* *انتظار ظہور امام زمانہ عج* اسلام علیک یا ابا عبداللہ الحسین 💔
Tweet media one
2
1
15
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*” ✍🏿 اے میرے الـلّٰـه کریم ہمیں اپنی اور اپنے پیارے حبیب ﷺ کی محبت* *عطا فرما اپنے احکامات پر عمل پیرا ھونے کی توفیق دے ہمیں اپنے محبوب انسانوں میں شمار ھونے اور اپنی اصلاح کرنے کی ہمت دے* *آمین ثم آمین یارب العالمین۔۔۔!!! 🤲🏿*
Tweet media one
2
3
16
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
🌻والدین کا شکریہ🌻 امام علی رضا عليه السلام إنَّ اللّه َ عز و جل، أمَرَ بِالشُّكرِ لَهُ ولِلوالدَينِ، فَمَن لَم يَشكُر والِدَيهِ لَم يَشكُرِ اللّه اللہ نے والدین کا شکر ادا کرنے کا حکم دیا ہے جو والدین کا شکر ادا نہ کرسکے وہ اللہ کا شکر ادا نہیں کرسکتا۔ 📚 خصال، ص 156 ح 196
Tweet media one
3
6
13
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*بننا ہے تو دین دار بنو🙏🏻* *مالدار تو فرعون بھی تھا‼️
Tweet media one
1
3
14
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
🌻 ایمان کسے کہتے ہیں🌻 🔷 امام علی رضا علیہ السلام اَلإيمانُ هُوَ مَعرِفَةٌ بِالقَلبِ وإقرارٌ بِاللِّسانِ وعَمَلٌ بِالأركانِ 💚 دل سے معرفت و پہچان، زبان سے اعتراف اور اعضاء و جوارح سے اعمال کو ایمان کہتے ہیں 📚 عيون الأخبار، ج 2، ص 121
Tweet media one
6
5
11
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
🤲🏻 *والدین کی دعا !* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:تین دعائیں ہیں جن کی قبولیت میں کوئی شک نہیں: مظلوم کی دعا، مسافر کی دعا، والد (اور والدہ) کی دعا اپنی اولاد کے حق میں۔*🔹 📗«سنــن ابــن ماجہ-3862»
Tweet media one
3
1
12
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
مایوس وہ ہوتے ہیں جو اللّٰه پر یقین نہیں رکھتے ۔۔۔۔!!! اور محروم وہ ہوتے ہیں جو اسکی نعمتوں کا شکر ادا نہیں کرتے ۔۔۔۔۔!!!!
Tweet media one
3
0
14
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*فرمان شیرِ خُدا امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السّلام ✨🌹🌸*
Tweet media one
3
1
13
@musk_100
Muskan Rizwi
11 months
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱* *بلندی سے کھڑے ہو کر نیچے حقارت سے مت دیکھیں بلکہ یہ سوچیں کہ کبھی آپ بھی نیچے کھڑے تھے*
Tweet media one
3
0
13
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
قال رسول اللہ علیہ والہ وسلام اَغْطُوا اَجرَه قَبلَ اَنْ يَجـفَّ عَرَقَهُ مزدور کو مزدور کی اجرت اس کے پسـینہ سُوکھنے سے پہیلے ادا کر دو ابن ماجہ:2443
Tweet media one
2
5
14
@musk_100
Muskan Rizwi
10 months
جب کوئی ہاتھ اور ساتھ دونوں ہی چھوڑ دیتا ہے تب اللہ کوئی نہ کوئی انگلی پکڑنے والا بھیج ہی دیتا ہے.
2
1
14
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
ہاں اس قرآن کے ذریعے سے نصیحت کرتے رہو تاکہ (قیامت کے دن) کوئی اپنے اعمال کی سزا میں ہلاکت میں نہ ڈالا جائے ° القرآن
3
2
15
@musk_100
Muskan Rizwi
10 months
*سجدوں سے عشق کرلو جوانی بار بار نہیں ملتی 🖤🌸*
Tweet media one
3
2
13
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*یہ مت سـوچیں......😇* *کہ فلاں نے یہ برائی کی اور فلاں نے وہ برائی کی ہے بلکہ یہ سـوچیں کہ میں نے آج ســارے دن میں کون کون سی اچھــائی کی ہے؟ .......❤️🙂*
Tweet media one
3
0
13
@musk_100
Muskan Rizwi
9 months
*پانچ چیزیں ایک مرد اورعورت میں ہوں تو وہ صرف گھر نہیں پوری نسل سنوار دیتےہیں.* *(1) ٹھنڈا دماغ* *(2) میٹھی زبان* *(3) نرم دل* *(4) قوّتِ برداشت* *(5) رشتوں اور مذہب سے ایمانداری....!!🌹♥️🌹*
Tweet media one
4
6
14
@musk_100
Muskan Rizwi
1 year
*زندگی میں ہی اختلافات بھلا کر گلے مل لینا جنازے میں شرمندگی کیساتھ شرکت کرنے سے کہیں بہتر ھے*
Tweet media one
1
3
13