Muqaddas Ilahi Profile Banner
Muqaddas Ilahi Profile
Muqaddas Ilahi

@muqaddasilahi

2,007
Followers
4,301
Following
43
Media
2,427
Statuses

رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ 🤲

Attock, Pakistan
Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
8 months
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم. لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِؕ.❤
22
13
101
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبركاته وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ اور تمہارے رب نے فرمایا ہے مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا، رب العزت آپکو دین و دنیا کی دولت سے مالا مال کرے اور روز محشر سر کار دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے۔ صبح بخیر 🌸🌸
15
4
20
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
مَنْ ضَحِكَ ضُحِكَ جو کسی پر ہنستا ہے اس پر بھی ہنسا جاتا ہے لوگوں پر طنز اور مزاق اڑانا چھوڑ دیجئے🤫 اپنی خوبیوں کو تلاش کیجئے ذرا نہیں پورا سوچئے!
5
1
18
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
آج کی اچھی بات و شخص کامیاب نہیں ہو پاتا🧑‍🎓 جس میں ناکامی کا خوف کامیابی کی چاہت سے زیادہ ہو🙍🙍
2
3
20
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
💞💞💞السلام علیکم صبح بخیر دیا ہے آپ کی ہر صبح مسکراتی رہے۔ آپ کا دل ہر غم سے آزاد رہے۔ زندگی کی ہر خوشی آپ کو نصیب ہو۔ خدا تعالیٰ آپ پر اپنا خاص فضل فرمائے۔ خدا تعالی آپ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے۔ آمین 🕊️🌸🌸🌸
15
1
17
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
7 months
اسلام علیکم! صبح صبح سورج کی نئی روشنی کے ساتھ اللہ تعالی آپ کی زندگی میں خوشیوں کی بارش کر دے اور آپ کی زندگی سے ساری پریشانیاں ساری تکلیفیں اور غم مٹا دے. آمین
18
3
18
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
صبح بخیر اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ ربنا آتنا في الدُّنْيا حَسَنَةً وفى الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عذاب النار ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا کر اور آخرت میں بھی بھلائی عطا کر اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا۔ آمین
12
1
19
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 شب بخیر اللہ حافظ
14
0
19
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
7 months
ارشاد باری تعالی اور اگر تم اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کو شمار کرو تو انہیں شمار نہیں کر پاؤ گے۔ بلاشبہ انسان یقیناً بڑا ظالم ، بہت ناشکرا ہے۔ (ابراہیم 34:14)
2
5
17
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
🌹🌹اسلام۔علیکم! 🌿🌿🌿شب بخیر " اللہ آپ سب کو خوش رکھے سلامت رکھے اللہ سب کی گناہوں کو معاف فرماے آمین یا رب العالمین
11
0
15
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
🌴🌴رسول اللہ ﷺنے فرمایا زیادہ مال جمع کرنے والے اللہﷻکی نظر میں حقیر ہےمگر کثرت سے صدقہ کرنے والے محبوب ہے🌺 (الحدیث)
6
2
15
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شب بخیر 😴😴 اللّٰہ حافظ
9
0
17
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
رَبَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ السلام عليكم اللہ پاک آپ پر اپنی خاص رحمت نازل فرمائے اور تمام نا گہانی آفات، بیماریوں نقصانات اور رنج و فکر سے محفوظ فرمائے.
9
1
14
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
صبح بخیر صبح کا سلام صرف رسم نہیں بلکہ یہ احساس فکر بھی ہے تا کہ رشتے سلامت رہیں اور یادیں باقی رہیں۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔ ( آمین )
8
0
14
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
🌸سیدنا عبداللہ ��ن معاویہ نےرضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے پوچھا: تزکیہ نفس کیسے ہوتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدمی کا یہ جان لینا کہ اللہ تعالیٰ اس کے ساتھ ہوتا ہے، وہ جہاں بھی ہو۔“🌷 سلسلہ احادیث صحیحہ : 1046
2
0
13
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
7 months
اسلام علیکم!صبح بخیر ، بِسمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ اے رب کائنات ! ہم سب کی دنیا بہتر فرما اور اپنے لامحدود خزانوں سے ہمیں رزق حلال ، صحت ، طویل عمر ، خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرما
12
0
13
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
اسلام علیکم صبح بخیر پاکستان ! 💥🌲🌲🌿
5
0
13
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
🌹🌹علم کی فضیلت 🌷🌷نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قسم اللہ کی، اگر تیری رہنمائی سے اللہ تعالیٰ ایک آدمی کو بھی ہدایت دی دے تو یہ تیرے لیے سرخ اونٹ سے ( جو بہت قیمتی اور عزیز ہوتے ہیں ) بہتر ہے ۔ (سنن ابو داؤد / 3661) ورثة الأنبياء
3
3
11
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
7 months
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ صبح بخیر ، اللہ تعالٰی کا فضل و کرم ہمیشہ آپ کے ساتھ ہو اور اس کے نگہبان فرشتے آپ کی حفاظت کریں ۔ آمین 🌄☕☕
10
0
12
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷💐💐 🍀🍀شب بخیر پاکستان 🌉🌉
4
1
10
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
اسلام علیکم شب بخیر 🌉💐🌹🌺
7
1
12
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
💞💞مُحَمَّد ﷺنے فرمایا: کھانا ٹھنڈا کر کے کھاؤ اس لیے کہ گرم کھانے سے برکت اور وسعتِ رزق ختم ہو جاتی ہے۔ ( حضور پاک صلی الله ) کتاب : طب نبی اکرمﷺ
6
2
13
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
اسلام علیکم! شب بخیر 🌉💐♥️
3
0
10
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
🌷رسول اللہﷺ نے فرمایا :اگر تم اپنے وارثوں کو مالدار چھوڑ دو تو یہ اس سے بہتر ہے کہ تم انہیں محتاج چھوڑ دو کہ لوگوں کے سامنے ھاتھ پھیلاتے پھیریں🌷 (بخاری "مسلم" ترمذی)
3
0
12
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
پھل درخت کے اندر سے نہیں آتا یقین نہیں تو درخت کاٹ کے دیکھ لیں لکڑی ہی لکڑی ہے رزق زمین کے اندر سے نہیں آتا یقین نہیں تو کھدائی کر کے دیکھ لیں مٹی ہی مٹی ہے یہ سب تو اللہ کے حکم سے آتا ہے چاہے زمین سے نکالے یا آسماں سے اتارے
4
0
13
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
7 months
رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا: خرچ کی ابتدا ان لوگوں سے کرو جن کے اخراجات زندگی کے تم ذمے دار ہو ۔
3
1
11
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
💞السَّلَامُ عَليكم ورحمة الله و بركاته💞 🧡🧡صبح بخیر🧡🧡 یا الله 🌿🌿ہم سب کے گھروں میں🌿🌿 سکون و برکت عطا فرما🤲 اور ہم سب کو ناگہانی آفات سے ہمیشہ بچا آمین ثم آمین
9
1
11
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللہ تعالی کا ارشاد ہے کہ میں نے اپنے نیک بندوں کے لیے وہ چیزیں تیار کر رکھی ہیں، جنہیں نہ آنکھوں نے دیکھا، نہ کانوں نے سنا اور نہ کسی انسان کے دل میں ان کا کبھی خیال گزرا ہے ی ماری ۳۲۴۴
4
1
13
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم. انسان کے ہاتھ میں صرف کوشش لکھی ہے کامیابی اللہ تعالیٰ دیتا ہے۔🌺🌸🌸🧑‍🎓
5
1
11
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
عورت کا مقام گھر ہے اللہ تعالی فرماتا ہے : اور اپنے گھروں میں بیٹھی رہو اور پہلے دور جاہلیت کی طرح سج دھج ( بن ٹھن کر اپنی شان اور اپنا جلوہ ) نہ دکھاتی پھرو اور نماز ادا کرتی رہو اور زکوۃ دیتی رہو اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو۔ ( سورہ الاحزاف ، آیت نمبر (33) 🌷🌸🌸
4
1
11
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
میرا ہے یہ ایماں یہ میرا یقیں ہے میرے مصطفی سا نہ کوئی حسین ہے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم "
6
2
11
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
4 months
اے رب کائنات ! میں تیرے پاک نام سے دن کا آغاز کرتی ہوں. یارب میری اور میرے دوستوں کی دین و دنیا بہتر فرما اور اپنے لا محدود خزانوں سے رزق حلال، صحت، طویل عمر، خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرما. (آمین) صبح بخیر اسلام علیکم ورحمته الله وبركاته
4
1
12
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
5 months
🕊️🌸🌸دعا ہے تمام جہانوں کے مالک سے کہ آپ اور آپ کے گھرانے پر اپنی خاص رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے اور تمام ناگہانی آفات، نقصانات اور رنج و فکر سے محفوظ رکھے۔ اللہ پاک آپ کا ہمیشہ نگہبان ہو۔۔ آمین يارب العالمين🤲🤲
6
0
12
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
5 months
رسول اللہ صلی الہ وسلم نے فرمایا "اے لوگو اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو، اور کمائی میں حلال طریقہ اختیار کرو، اس لیے کہ کوئی آدمی اپنی مقدر کی روزی پوری کرنے سے پہلے دنیا سے جانے والا نہیں ہے۔ لہذا حلال چیزوں کو اختیار کرو اور حرام کو چھوڑو۔ ( ابن ماجہ 2144 )
1
3
11
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
7 months
اسلام علیکم! صبح بخیر پاکستان صبح کے وقت پڑھنے کی دعا أَللَّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا، وَبِكَ أَمْسَيْنَا، وَبِكَ نَحْيَا، وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ النُّشُورُ
6
1
11
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
5 months
صبح بخیر دعائیں وہ پھول ہوتی ہیں جو زندگی کی پریشانیوں میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں اللہ پاک آپکی زندگی کے ہر لمحہ کو عافیت اور خوشی سے ہمکنار کرے ہر قدم پر راحت سکون اور کامیابی عطا فرمائے آمین
2
1
12
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
7 months
(انمول موتی) پوچھا گیا کہ جنت کتنی دور ہے۔؟ آپ ﷺ نے فرمایا! جنت دو قدم پر ہے پہلا قدم نفس پر رکھ دو دوسرا قدم جنت میں ہوگا ۔ ( سبحان اللہ ) ۔
1
2
12
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
7 months
جب لوگ تمھیں تکلیف میں اکیلا چھوڑ دیں تو جان لو کہ اللہ تمھارے کام کا ذمہ خود لینا چاہتا ہے وَكَفَى بِاللهِ وَلِيًّا وَكَفَى بِالله نَصِيرًا اللہ ہی کافی ہے اور النساء ) اور تمہاری حمایت اور مدد کے لیے (سورة : ۴۵)
2
3
12
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
حدیث مبارک 🌴🌹نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا : وعدہ ایک طرح کا قرض ہے، کم بختی ہے اُسکی جو وعدہ کرے پھر اس وعدہ کے خلاف کرے “ (رواه ابو الشیخ)
7
0
10
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
7 months
جس کتاب میں عورت کو پردہ کرنے کا کہا گیا ہے اُسی کتاب میں مرد کو بھی نگاہ نیچے رکھ کر چلنے کا حکم دیا گیا ہے۔ (القرآن)
5
0
11
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :کہ سچائی اور ایمانداری کے ساتھ کاروبار کرنے والا تاجر (قیامت میں ) نبیوں ، صدیقوں اور شہیدوں کے ساتھ ہوگا۔ ترمذی، باب ماجاء فى التجاره ،
2
0
12
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
🌸🌸اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 شب بخیر پاکستان 🌉🌉🌉
9
1
9
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
رابعہ بصری سے کسی نے پوچھا! کہ کیا گنہگار کی تو بہ قبول ہوتی ہے؟؟ فرمایا: انسان اس وقت تک توبه کر ہی نہیں سکتا جب تک اللہ توفیق نہ دے اور جب توفیق مل جائے پھر قبولیت میں کوئی شک نہیں رہتا ۔ !
5
1
11
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
🌺🌷🌺 اسلام علیکم 🌺🌷🌺 دُعا ہے تمام جہانوں کے مالک سے کہ آپ اور آپ کے گھرانے پر اپنی خاص رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے اور تمام ناگہانی آفات، نقصانات اور رنج و فکر سے محفوظ رکھے۔ اللہ پاک آپ کا ہمیشہ نگہبان ہو۔۔ آمین يارب العالمين🤲
6
1
11
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
الله کرے آپ کی زندگی میں ہزاروں خوشگوار صبحیں طلوع ہوں اور اللہ آپکو ہر ایک چیز سے نوازے.. جس میں خیر برکت عزت راحت اور سکون ہو ... آمین ثم آمین "صبح بخیر زندگی"
7
0
11
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
5 months
السَّلامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ دعائیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانیوں میں آسانیوں اور کامیابیوں کی خوشبو بکھیرتی ہیں میری دعا ہے اللہ کا فضل و کرم ہمیشہ آپ کے ساتھ ہو اور اس کے نگہبان فرشتے آپ کی حفاظت کریں ۔ آمین
6
0
11
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
بسم اللہ الرحمن الرحيم 💐🌷السلام علیکم 🌷💐🌞صبح بخیر اللہ تعالی اپنے خاص رحم وکرم سے آپکی زندگی میں ایسی بہار لائے جو کبھی ختم نہ ہو اللہ پاک آپ پر اپنی رحمت کے سائے ہمیشہ دراز رکھے۔ 🤲آمین یار بالعالمین
7
1
9
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
صلى صلى الله حضرت جابر نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: قیامت کے روز خدا کچھ لوگوں کو چیونٹیوں کی شکل میں اُٹھائے گا۔ لوگ انھیں اپنے قدموں سے روندیں گے۔ پوچھا جائے گا۔ یہ چیونٹیوں کی شکل میں کون لوگ ہیں؟ انھیں بتایا جائے گا کہ یہ وہ لوگ ہیں جو تکبر کرتے تھے۔
3
3
11
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
🌺🌺🌺🌺دُعا ہے تمام جہانوں کے مالک سے کہ آپ اور آپ کے گھرانے پر اپنی خاص رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے اور تمام ناگہانی آفات، نقصانات اور رنج و فکر سے محفوظ رکھے۔ اللہ پاک آپ کا ہمیشہ نگہبان ہو۔۔ آمین يارب العالمي🌺🌺🌹🌹🌹🌹🌺🌺
5
0
12
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
🌸 اسلام علیکم! شب بخیر 😴😴😴
3
0
11
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
🌸🌸اسلام علیکم 🍀🍀شب بخیر پاکستان 🌉🌉
6
1
8
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
7 months
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا! جو نیکی کر کے خوش ہوا اور برائی کر کے پریشان ہوا وہ مومن ہے۔ (مسند احمد شریف ، حدیث نمبر 94)
2
3
10
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
اسلام علیکم حضرت علیؓ نے فرمایا: ہمیشہ چھوٹی چھوٹی خوشیوں کا استقبال کیا کرو، کیونکہ ان ہی کے پیچھے محبتوں کا سیلاب ہوتا ہے۔ صبح بخیر صبح نور
8
1
12
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
5 months
رات کو سوتے وقت کی دعائیں 1 بِاسْمِكَ رَبِّي وَضَعْتُ جَنْبِي وَبِكَ أَرْفَعُهُ إِنْ أَمْسَكَتَ نَفْسِي فَارْحَمْهَا وَإِنْ أَرْسَلْتَهَا فَاحْفَظْهَا بِمَا تَحْفَظُ بِهِ عِبَادَكَ الصَّلِحِين :صحیح بخاری : 6320 |
2
0
11
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
🌷🌷🌷اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹🌺 شب بخیر 🌉
5
0
10
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
اسلام علیکم حضرت علیؓ نے فرمایا: ہمیشہ چھوٹی چھوٹی خوشیوں کا استقبال کیا کرو، کیونکہ ان ہی کے پیچھے محبتوں کا سیلاب ہوتا ہے۔ صبح بخیر صبح نور
5
1
10
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
💞💞💞اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹🌺 شب بخیر 😴😴
4
0
10
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
4 months
اللہ پاک ہم سب کو اچھی صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے ! زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی و کامرانی عطا فرمائے ! اور اللہ کی نگہبان فرشتے ہر وقت ہر جگہہم۔سب کی حفاظت فرمائیں آمین
3
1
11
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
7 months
اسلام علیکم شام بخیر
5
2
11
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
اپنی زندگی میں ہر کسی کو اہمیت دو جواچھا ہو گا خوشی دے گا اور جو بُرا ہو گا وہ سبق دے گا
1
3
11
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
5 months
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نماز پڑھانے کھڑا ہوتا ہوں اور ارادہ کرتا ہوں کہ نماز طویل کر دوں، پھر کسی بچے کی رونے کی آواز سن کر اپنی نماز کو مختصر کر دیتا ہوں، میں اس بات کو پسند نہیں کرتا کہ بچے کی ماں پر دشواری ہو۔ ( بخاری )
1
0
9
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
5 months
الله کرے آپ کی زندگی میں ہزاروں خوشگوار صبحیں طلوع ہوں جس میں خیر برکت عزت عزت راحت اور سکون ہو اس چیز سے نوازے... آمین "صبح بخیر زندگی"
5
0
11
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
صبر ... اللہ تعالی کی بہترین عنایت رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کسی کو ایسا کوئی عطیہ نہیں دیا گیا جو صبر سے بہتر اور وسیع تر ہو"۔ (صحیح البخاری : 1469 ، صحیح مسلم : 1053 🌹💐🌹
6
1
9
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
4 months
حسن اخلاق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جہاں بھی ہو اللہ سے ڈرو، برائی کے بعد نیکی کرو وہ اسے مٹا دے گی اور لوگوں سے اچھے اخلاق سے پیش آؤ۔ (مشکوة شريف (4955)
4
1
10
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
حدیث آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : دنیا اُس شخص کا گھر ہے ، جس کا ( آخرت میں ) کوئی گھر نہیں اور (دنیا) اُس شخص کا مال ہے، جس کا آخرت میں کوئی مال نہیں اور دنیا کے لیے وہ شخص (مال) جمع کرتا ہے جو نا سمجھ ہے۔" (مسند احمد : ۲۳۸۹۸)
2
3
9
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : ہمارے لیے مونچھیں کترنے ، ناخن تراشنے ، بغل کے بال اکھیڑنے اور زیر ناف بال مونڈنے کے لیے وقت مقرر کر دیا گیا کہ ہم ان کو چالیس دن سے زیادہ نہ چھوڑیں ۔ (مسلم :599)
2
2
10
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
7 months
Aslamu alaikum good night 🌉😴
2
3
11
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
4 months
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جو شخص سو مرتبہ سُبْحَانَ اللہ کہے تو اس کے لیے ایک ہزار نیکی لکھ دی جاتی ہے اور اس کے ایک ہزار گناہ مٹادیئے جاتے ہیں ۔“ (صحیح مسلم ۲۶۹۸)
2
1
11
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
طالب علم کی شان فرمایا رسول اللہ ﷺ نے "جو شخص علم دین کی تلاش میں کسی راستے پر چلتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے ذریعے اسے جنت کے راستے پر لگا دیتا ہے ۔ اور فرشتے طالب علم کی خوشی کے لیے اپنے پر بچھا دیتے ہیں۔💮💮 (سنن الترمذی : 2682
0
2
7
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
7 months
اسلام علیکم ! غزوات: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےبنفس نفیس کل 27 غزوات کۓ ہیں۔
3
2
10
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
بیوی پر سب سے بڑا حق کس کا حضرت عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عورت پر سب سے بڑا حق اس کے شوہر کا ہے اور مرد پر سب سے بڑا حق اس کی ماں کا ہے (مستدرک حاکم)
1
1
9
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
4 months
نرم مزاج نرم مزاج کے بارے میں نبی کریم ﷺ نے فرمایا میں تمہیں اس آدمی کی پہچان بتاتا ہوں جس پر جہنم کی آگ حرام ہے اور وہ آگ پر حرام ہے یہ وہ آدمی ہے جو نرم مزاج ، نرم طبیعت ہو اور نرمی سے بات کرنے والا ہو۔ سبحان اللہ
2
0
10
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
ضرورت کے باوجود صدقہ ! سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں. رسول الله وآله وسلم نے فرمایا بہترین اجر والا صدقہ یہ ہے کہ تم تندرستی و توانائی ہوتے ہوئے اس وقت صدقہ کرو کہ جب خود تمہیں بھی مال کی حرص ہو ، تنگدستی کا ڈر ہو اور خوشحالی کی جستجو ہو۔ ( صحیح بخاری: 141)
1
0
9
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
5 months
فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہےکہ : مدینہ منورہ کے دروازوں پر فرشتے ہوں گے اس میں طاعون اور دجال داخل نہیں ہوگا صحيح البخاری جلدا ، رقم الحديث 1880
2
2
9
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
7 months
گولڈن لائنز ہر عبادت کا پتہ نہیں ہوتا کے وہ قبول ہے یا نہیں مگر درود شریف ایسی عبادت ہے جو ادا ہوتے ہی قبول ہو جاتی ہے
0
2
9
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
رب کہتا ہے کسی کو تکلیف دے کر مجھ سے اپنی خوشی کی دعا مت کرنا🤲 لیکن اگر کسی کو ایک پل کی خوشی دیتے ہو تو اپنی تکالیف کی فکر مت کرنا🌸🌸
3
1
8
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
5 months
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ حضرت عبداللہ بن عمرو بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : دنیا مکمل طور پر متاع ہے ، اور بہترین متاع دنیا کانیک بیوی ہے ۔ “ (مشكوة المصابيح 3083)
4
1
9
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
اسلام۔علیکم۔صبح بخیر صبح کا سلام صرف رسم نہیں بلکہ یہ احساس فکر بھی ہے تا کہ رشتے سلامت رہیں اور یادیں باقی رہیں۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔ ( آمین )🌧️☔🍀
7
0
9
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
اسلام علیکم شب بخیر پاکستان 🌹🌹🌄🌹🌹🌆
4
1
9
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
اگر آپ کا ضمیر اور نیت صاف ہے تو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی آپ کو اچھا کہے یا برا آپ اپنی نیت پر جانچے جائیں گے دوسروں کی سوچ پر نہیں۔
2
0
9
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
5 months
فرمان مصطفے صلی علیہ وآلہ وسلم ہے کہ: دنیا کی مٹھاس آخرت کی کڑواہٹ اور دنیا کی کڑواہٹ آخرت کی مٹھاس ہے الترغیب والترہیب جلد 4، رقم الحدیث 4745
3
1
9
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
7 months
حضرت علی رضہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: کہ کبھی بھی ان لوگوں کے باتوں سے پریشان نہ ہونا کیونکہ آپ نے اپنا حساب اللّٰہ کو دینا ہے ان لوگوں کو نہیں"
3
1
9
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
7 months
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جو شخص رات کو وضو کرکے سوےتو ایک فرشتہ اسکے پاس رات گزارتا ہےجب وہ شخص اٹھتا ہے تو فرشتہ کہتا ہے!اے اللہ فلاں بندے کی مغفرت فرما کیونکہ وہ وضو کرکے سویاہے۔(صحیح بخاری)
3
1
10
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ اللہ آپکی زندگیوں میں ��وشیاں دے اللہ سکون والی زندگی دے آپکی ہر حاجت پوری ہو آمین شب بخیر
4
1
10
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
7 months
Tweet media one
0
1
10
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم بد گمانی سے بچو اس لئے کہ بد گمانی سب سے زیادہ جھوٹی بات ہے اور نہ اور کسی کے عیوب کی جستجو نہ کرو اور نہ ایک دوسرے پر حسد کرو اور نہ غیبت کرو اور نہ بغض رکھو اور اللہ کے بندے بھائی بن کر رہو ۔ صحیح بخاری :
1
2
9
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
7 months
علماء کے پاس بیٹھا! ،،جو شخص علماء کے پاس بیٹھتا ہے اللہ اسکا تقوی اور عم بڑھا دیتے ہیں۔
1
3
10
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
7 months
صبح سویرے کام شروع کرنا نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا : میں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ یا اللہ ! میری امت کے لئے اس کے سویرے کے کاموں میں برکت عطا فرما۔ (ترمذی)
0
2
9
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
🍀🍀اسلام علیکم!🌿🌿 شب بخیر پاکستان 🌉😴😴😴
3
0
10
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
7 months
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ! صبح بخیر ، اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم ہمیشہ آپ کے ساتھ ہو اور اس کے نگہبان فرشتے آپ کی حفاظت کریں ۔ آمین
4
0
9
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
7 months
الا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ال بیشک دلوں کا سکون اللہ کے ذکر میں ہے. القرآن.
4
1
9
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
حدیث نبوی صلى الله رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: وہ شخص ہم میں سے نہیں جو چھوٹوں پر رحم نہ کرے اور بڑوں کی عزت نہ کرے۔ (بخاری شریف)
1
1
9
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و براکاتہ 🌸🌸🌸یا الله آج اور آنے والے ہر دن کو ہمارے حق میں بہتر کر دے ہمارے دل نیکی اور اچھائی کی طرف موڑ دے۔ اور ہم سب کے گناہوں کو معاف فرمادے۔ آمین ثم آمین
4
0
8
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
7 months
،،سکون چاہتے ہو تو مکانوں پر نہیں انسانوں پہ خرچ کرو۔
2
2
9
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
حدیث نبوی صلی عوام کا احترام حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب میں تم سے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی حدیث بیان کروں تو تم وہی معنی سمجھو جو آپ کی شان کے لائق ہو اور آپکی ہدایت و تقوی کے مطابق ہو۔ ابن ماجه شریف "حدیث نمبر (20)
1
3
9
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
7 months
Tweet media one
2
1
10
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
7 months
قرآن کہتا ہے قید سے آزادی کے بعد!! یوسف بھی بادشاہ بنے تھے 👑 جو یوسف کارب تھا وہی عمران خان کا بھی رب ہے💕 عمران خان بھی اس قید کے بعد"!بادشاہ بنے گا ۔انشاءاللہ"
4
1
10
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
5 months
🌷🌷🌷اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷🌷 شب بخیر پاکستان 🌉🌉
5
0
9
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
6 months
رسول اللہ صلی العلیم نے فرمایا: الْجَنَّةُ أَقْرَبُ إِلَى أَحَدِكُمْ مِنْ شِرَاكِ نَعْلِهِ وَالنَّارُ مِثْلُ ذَلِكَ)) "جنت تمھارے جوتے کے تسمے سے بھی زیادہ تم سے قریب ہے🤲🌹 اور جہنم بھی اسی طرح۔“🙏 )2368 صحیح بخاری: 6488، مشكوة المصابيح : 59/2
0
0
8
@muqaddasilahi
Muqaddas Ilahi
7 months
وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا اور نہ کمزور پڑو اور نہ غم کھاؤ سورة ال عمران 139
1
2
9