اگر گوشت کھانے سے بلڈ پریشر بڑھے تو سونف، زیرہ سفید، الائچی سبز کا قہوہ۔
بدہضمی، پیٹ درد ہوتو اجوائن، پودینہ، تیز پات کا قہوہ۔
لوز موشن، متلی ہو تو لونگ، دارچینی، لیمن چند قطرے کا قہوہ۔
مسوڑوں پر ورم، دانت درد ہو تو نمک سونٹھ۔
کچھ بھی ہو جائے گوشت نئیں چھڈنا 😂😂😂
*✍🏻