Mughira Bin Rais Profile Banner
Mughira Bin Rais Profile
Mughira Bin Rais

@mughira2

85,495
Followers
407
Following
835
Media
21,368
Statuses

اللہ کی قسم! اگر اللہ راضی ہے تو موت سے خوبصورت کوئی چیز نہیں!

Joined April 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@mughira2
Mughira Bin Rais
7 years
محمّد صلى الله عليه وسلم پر ہرکوئی فدا ہے بِن دیکھے تو دیدار کا عالم کیا ہو گا❤
96
535
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
2 years
عمران خان کو مسئلہ صرف شہباز شریف کے وزیراعظم بننے سے ہے کیونکہ اسے پتہ ہے یہ شخص 6 مہینے میں عوام کے لیے وہ کچھ کر جائے گا جس کا اس نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔۔
3K
929
6K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
رانا ثناءاللہ کے چہرے پر جو اطمینان اور سکون ہےوہ اس بات کی گواہی دے رہے ہیں کہ نوازشریف کا یہ سپاہی ظلم کے خلاف ڈٹ کر کھڑا ہے۔ رانا صاحب!تینوں رب دیاں رکھاں
Tweet media one
908
1K
5K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
مولاناطارق جمیل کل میاں صاحب سےملےتومولانانےمیاں صاحب کاماتھاچوماتومیاں صاحب مولاناکوکہااللہ کسی کوکم ظرف دشمن نہ دے،اس بات پرمولانارو پڑےایک گھنٹہ گفتگوکےدوران ایک دفعہ بھی میاں صاحب نےنہ عمران خان کوبراکہانہ ہی مولاناکوعمران خان کی سپورٹ کرنےپرکچھ کہا یہ ہےمیرےقائدکااعلی ظرف❤
140
1K
5K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
آج الحمد اللہ 43ڈگری سے اوپر درجہ حرارت میں بھی ملک بھر میں بجلی کی فراہمی 99فیصد فیڈرز پر بلا تعطل جاری ہے۔ ہم اپنے قائد نوازشریف کا یہ احسان کبھی نہیں بھول سکتے شکریہ نواز شریف❤
450
963
5K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
سعدرفیق جب عدالت سےواپس جاتاہےتودونوں ہاتھوں کوجوڑکرکارکنوں کوپیغام دیتاڈٹےرہنا شاہدخاقان عباسی چہرےپرمسکراہٹ سمیٹےکہ رہاتھاڈیل کاسوال ہی پیدانہیں ہوتا اورآج راناثناءاللہ کہتاجہاں نوازشریف کاپسینہ بہےگاہم اپناخون بہائیں گے واللہ!ایسےلوگ جس پارٹی میں ہواسکو کوئی شکست نہیں دےسکتا!
66
942
4K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
رات 1:30 بجے جب ہر کوئی سو چکا ہوتا ہے اس لمحے پورے پاکپتن کی فضاؤں میں ایک ہی آواز گونج رہی تھی۔ "بےگناہ نوازشریف کو رہا کرو"
208
852
4K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
اسلام آباد سے گرفتار کیے گئے مفتی کفایت اللہ کے چند غمگین اشعار😥
116
2K
4K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
سعودیہ عرب کوگلاتھانوازشریف نےیمن جنگ میں فوج کیوں نہ بھیجی یواےای کوگلاتھاگوادرکوعالمی بندرگاہ بناکردبئی کی اہمیت کیوں کم کی امریکہ کےصدرنےبھی کہانوازشریف سےگلاتھاانکی حکومت تعاون نہیں کرتی تھی۔دوسرے لفظوں میں یہ کہ نوازشریف ڈکٹیشن نہیں لیتاتھا پھرایسےگناہوں کی سزاجیل توبنتی ہے!
198
1K
4K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
قانونی معاملات اپنی جگہ مگر ہرآنےوالادن نوازشریف کوسیاسی سطح پراونچاکررہی ہے۔ نوازشریف مضبوط سےمضبوط ترہوتاجارہا،لوگوں کےدلوں میں نوازشریف سےبےپناہ محبت بڑھتی جارہی،جیل میں نوازشریف اکیلانہیں جاتابلکہ کروڑوں لوگ اُسکےساتھ ہوتے میاں صاحب! تینورب دیارکھاں❤ #جھکا_نہیں_نوازشریف
366
1K
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
اللہ کےفضل سے چیرمین سیینٹ گھرجارہاہے اورنوازشریف کانامزد کردہ چیرمین سینیٹ آرہا ہے،دوسری طرف تاجربرادری 15اور 16 اگست کوہڑتال کی کال دے رے،اورتیسری طرف سعودیہ سے منتیں کروائی جارہی ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے بات کریں کہ وہ مارچ نہ کرے۔ سچ یہی ہےکہ حکومت کے دن گنےجا چکے ہیں!
416
915
4K
@mughira2
Mughira Bin Rais
4 years
مولانا غفور حیدری نے جو کہا وہ سن کر سوچ رہا کیا ظرف تھا نواز شریف کا سب کچھ جاننے کے باوجود 100 سےزائد پیشیاں بھگت چکا،جیل چلا گیا،بیوی کو کھو دیا مگر زبان سے ایک لفظ نہیں نکالا!
127
758
4K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
شدید صدمے میں مبتلا ARY نیوز والے مولانا صاحب کے آزادی مارچ کی غلطیاں ایسے ڈھونڈ رہے ہیں جیسے کتا قصائی کے پھٹے کہ نیچے سے ہڈی! منقول
64
842
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
واہ رانا صاحب! واللہ اس تصویر کو جب دیکھاتوکھڑے ہوکرہاتھ اٹھاکرآپ کوسیلیوٹ کیا، 5*6کا سیل ہو جہاں پنکھا بھی نہ ہو اور درجہ حرارت 45ڈگری ہو اور آپ یوں اطمینان سے کھڑے ہیں۔ اللہ آپ کا صبر ضائع نہیں کرےگا،ظالموں کو اللہ ضرورعبرتناک سزادےگا
Tweet media one
471
891
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
شکر ہے مسلم لیگ ن کو عطاءاللہ تارڑ کی شکل میں ایک بہترین ترجمان ملا جو مختلف ٹالک شو میں آکر اپنی پارٹی کا موقف دلیل سے بیان کرتا ہے اور جس طرح میاں صاحب کی صحت کے حوالے سے یہ شخص پچھلے کئی دنوں سے چیزوں کومانیٹرکررہااورعوام تک پہنچا رہا وہ قابل تحسین ہے۔ ویل ڈن عطا صاحب👏
54
619
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
نااہل نواز شریف سے سابق وزیراعظم نواز شریف لکھا جانے لگا بہت جلد وزیراعظم نواز شریف لکھا جائے گا ان شاء اللہ!
198
623
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
پاکستان میں رہوتونوازشریف کازکر،سعودیہ جاوتونوازشریف کازکر،متحدہ عرب امارات جاوتونوازشریف کازکر،قطرجاوتونوازشریف کازکر،لندن جاوتونوازشریف کازکر،امریکہ جاوتونوازشریف کازکر۔ پھرکہتےہیں نوازشریف کی سیاست ختم ہوگئی،سچ یہی ہےنوازشریف،مریم نوازفوبیاانکو نہ دن کو چین لینے دیتانا رات کو!
295
1K
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
6 years
یہ جولڑکیاں بس ہوسٹس یا چھوٹے دفاتر میں نوکریاں کر رہی ہوتی ہیں ان میں سے زیادہ تر وہ ہوتی ہیں جن کا گھر چلانے کےلیے یا والد نہیں ہوتا یا کوئی بھائی نہیں ہوتا یا والدین بوڑھے ہوتے یا بھائی چھوٹے ہوتے ہیں۔ ایسی لڑکیوں کو ضرور تحفظ دیا کریں اپنی سگی بہنوں کی طرح!
102
833
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
کشمیر بنے گا پاکستان مریم نواز کی آواز میں جو طاقت ہے اس نے دل خوش کردیا!
223
1K
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
اسمبلی میں کسی خاتون نے 70 کی دہائی میں کہا مرد چار شادیاں کر سکتا ہے تو عورت کیوں نہیں،اس پر ایک مفتی صاحب نے جواب دیا تھا "بیگم صاحبہ"! آپ بیس کریں آپ کے لیے کوئی رکاوٹ نہیں ہے ممانعت تو قرآن کریم کا حکم ماننے والوں کے لیے ہے،نہ ماننے والوں کے لیے کوئی پابندی نہیں ہے!
40
815
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
6 years
کہتے تھےخواجہ سعد رفیق جنرل الیکشن میں عمران خان سے 680 ووٹوں سے ہارا,وہ کہتا رہا میں جیتاہوں,پوری رات آراوکےآفس میں رزلٹ کاانتظارکرتارہاحتی کہ وہیں سوگیااور نوازشریف کے اس جانثار کو ری کاؤنٹنگ کی بھی اجازت نہیں دی گئی. آج اس شیر نےدس ہزارکی لیڈسےجیت کرثابت کردیاوہ "سچا" تھا!
63
992
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
راناثناءاللہ آیااورپھرچھاگیا۔ جیل سےنکلنےکےبعدآج ہی راناثناءاللہ نےپریس کانفرنس کردی،اس پریس کانفرنس میں جولہجہ اوراعتمادتھاوہ پہلےسےکہیں زیادہ خوبصورت تھا،یہ شیرکابچہ نہ کسی سےگھبرایا،نہ ڈرااوراللہ نےاس کوجوجیون ساتھی دیاوہ خاتون بھی اسی کی طرح بہادر اللہ دونوں کولمبی زندگی دے!
60
774
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
6 years
اس زباں بندی,کنٹرولڈمیڈیااورمخفی مارشل لاء کےدورمیں طلعت حسین,اعزازسید,سلیم صافی,مطیع اللہ جان,ارشد وحیدچوہدری,نوشین یوسف,عمارمسعود,نصرت جاوید,نصراللہ ملک جیسےجمہوریت پسند,باضمیرصحافیوں نےجس طرح سچ اورحق کی آوازکوبغیرکسی خوف کےبلندرکھاہےوہ قابل تحسین ہے,ہم انکوسلام✋پیش کرتےہیں!
283
1K
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں میں کپڑا سی رہی تھی کہ سوئی گر گئی تلاش کیا تو نہیں ملی اتنے میں آپﷺ تشریف لائے تو آپ کے چہرہ انور سے روشنی نکل رہی تھی اس سے میں نے سوئی پا لی!
80
481
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
قیامت کا دن ہو گا ہر شخص پکارے گا یااللہ نفسی نفسی یااللہ میری جان بچا اچانک ایک آواز آئے گی یااللہ امتی امتی یااللہ میری امت یااللہ میری امت اور وہ ہستی جناب حضرت محمدﷺ ہوں گے 💕
58
643
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
ایک نوازشریف جیل میں کیا گیا لوگوں نے کہنا شروع کر دیا ہے کہ مجھے بھی گرفتار کرو۔ اپنے لیڈر سے ایسی محبت کی اعلی مثال نہ کبھی دیکھی،نہ سنی!
270
690
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
ایک بیٹی جس نےن لیگ سوشل میڈیاکابیج بویاجواب تناوردرخت بن چکا ایک بیٹی جس نےتن تنہااپنی ماں کاالیکشن لڑااورجیتا ایک بیٹی جواپنی بیمارماں کوچھوڑکراپنےباپ کےساتھ جیل کاٹنےآئی ایک بیٹی جس نےدنیاکوبتایاباپ کےساتھ کیسےکھڑاہواجاتاہے وہ بیٹی ہمت کبھی نہیں ہارسکتی! مریم نوازکےحوصلےکو✋
497
755
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
خان صاحب! آپ نے 8روپے یونٹ پر بجلی کا بل پھاڑنے کا حکم دیا تھا اب 18روپے یونٹ ہونے پر اجازت دیں تو بجلی کے کھمبے اکھاڑ دیں!
68
813
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
6 years
عمران خان خوش قسمت ہے کہ اُسے مخالف ملا تو اعلیٰ ظرف والا۔ اور نواز شریف بدقسمت ہے کہ اسے مخالف ملا تو گھٹیا نسل والا!
323
640
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
کل لاہور میں مولانا کا بہت بڑا استقبال ہونے جا رہا ہے۔ منظر دیکھنے کے لائق ہو گا،تیاریاں مکمل ہیں۔ لاہوریو! تیار ہو جاو اسلام آباد جانے کے لیے!
52
742
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
ابھی ایک دوست کوکال کی کہ کل سروسزہسپتال نہیں جاسکے،آج ظہرکےبعدچلتےہیں کہنےلگامیراروزہ ہےمغرب کےبعدافطاری کرکے چلیں گے،میں نےپوچھاخیریت روزہ رکھا؟ بولا!ہاں یارمیاں صاحب کی صحت کےلیےنفلی روزہ رکھاہے،یہ سن کراندرسےخوشی محسوس ہوئ یہ سوچ کرکہ میاں صاحب کی محبت میں لوگ ہم سےبہت آگےہیں
82
584
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
6 years
سلام ہے ان ماٶں کو جن کے بیٹے اس موسم میں بھی بارڈر پر ہماری حفاظت کے لیے تیار کھڑے ہیں۔ یا اللّٰه ہمارے محافظوں کی حفاظت فرمانا إِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُبِينًا .. الله ہمیں ہر محاذ پر فتح عطا فرما۔ آمین ۔ نعرہ تکبیرالله اکبر!!
89
475
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
ٹالک شوزمیں ن لیگ کی عظمی بخاری اورپیپلزپارٹی کی پلوشہ خان جس طرح اپنی جماعت کادفاع اورنظریہ بیان کررہیں اورحکومت کی بدترین کارکردگی سےعوام کوآگاہ کررہی وہ قابل دیداورقابل رشک ہے۔ اس مخفی مارشل لاءکےدورمیں ان دونوں خواتین کی بہادری اورجرات کوسلام✋ More power to both of you✊
44
573
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
6 years
ایک مہینہ ہونے والا ہے نوازشریف کی درخواست پر بنچ بھی ٹوٹے,ججز تعطیلات پر بھی چلے گئے مگر قوم نے دیکھا کہ جب اُسی نوازشریف کو ہر حال میں سزا دینی تھی تو چُھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی تھیں. کوئی دیکھے یا نہ دیکھے میرا "رب" تو دیکھ رہا ہے نا!!!
96
1K
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
6 years
آج جاتی عمرامیں عوام کاجم غفیرتھا,سب کی خواہش تھی کہ ن لیگ کےرہنماؤں کےساتھ تصویرکھینچوائیں,سب رہنماتصویرکھینچوانےکےساتھ اپنی جان بھی چُھڑوارہےتھے,درمیان میں ایک ایسالیگی رہنمابھی تھاجس کوعوام کی بڑی تعداد نےسینکڑوں بارروکا,مگراُسکےماتھےپرشکن تک نہیں آیا. وہ تھا"شاہدخاقان عباسی"
67
793
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
اسٹیبلشمنٹ اب جاسوسی ادارےنہیں بلکہ سازشی ادارےبن گئے ہیں،ہماری جماعت جاگیرداروں کی جماعت نہیں ہے،ہمیں جکڑکربلیک میل مت کرنا،ہمیں مت چھیڑنا،تم نےودری پہن لی توکیاآسانی مخلوق بن گئے ہو،جس طرح میں پاکستانی ہوں اس طرح تم بھی پاکستانی ہو۔مولانا فضل الرحمان
73
1K
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
ہرنیوزچینل کوکہ دیاگیاہےآپ نےعمران خان کادورہ امریکہ کامیاب دکھاناہے خان کولینےجب کوئی ائرپورٹ نہیں پہنچاتواسکی ساکھ بچانےکےلیےدوردجن بندےپاکستانی سفیرکےگھراکٹھاکرکےاسکااستقبال کیاگیااور میڈیاکوکہاگیاآپ نےنیوزچلانی ہےکہ شانداراستقبال ہوا😂یرغمال میڈیاکےدکھ میں ہم برابرکےشریک ہیں!
83
843
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
قائدہوتونواز شریف اورفضل الرحمان جیسا اللہ کی قسم جب یہ دونوں اپنےکارکنوں سےمخاطب ہوتےتوکارکن جان دینےکےلیےبھی تیارہوجاتے آج مولاناخطاب کےدوران ہجوم کےجوش اوراستقامت کودیکھ کرجب آبدیدہ ہوگئےتومیری آنکھوں سےبھی آنسوجاری ہوگئے اللہ نوازشریف اورمولاناکی اس جمہوری جدوجہدکوکامیاب بناے
107
624
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
6 years
داڑھی کے لیے یہی دلیل کافی ہے کہ کائنات کے سب سے حسین چہرے پر بھی داڑھی تھی۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
57
507
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
6 years
میرے مُلک کاالمیہ یہ ہےکہ ایک گورےکوچ "مکی آرتھر" کی قابلیت پراعتمادکرکےاُسےپندرہ لاکھ تنخواہ دے سکتےہیں مگراُس پاکستانی ڈاکٹرکونہیں دےسکتےجس نےاپنےہُنراورمحنت سےاپنےشُعبے میں بہت نام کمایا! ڈاکٹرسعیداخترصاحب ہمیں معاف🙏کردیجیے گا,ہم آپکووہ عزت,احترام نہیں دےسکےجسکےآپ مستحق تھے!
87
1K
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
جویوتھیاابھی تک عمران خان کی حمایت کررہاہےاس کاتعلق مندرجہ ذیل میں سےکسی ایک سےہوگا 1) اوورسیزپاکستانی ہوگا 2) مفت برہوگاباپ کی کمائی پرپل رہاہوگا 3) بغض نوازمیں مبتلااوربوٹ پالیشیاہوگا 4) کندذہن یاحقائق کاادراک رکھنےکی صلاحیت سےمحروم ہوگا 5) دنیاکاسب سےبڑاالوکاپٹھاہوگا!
257
708
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
مولانا فضل الرحمان کے خلاف پراپوگینڈا کیا جارہا ہے کہ مولانا کو سیاست میں مزہب کارڈ کا استعمال نہیں کرنا چاپیے حالانکہ وہ کر بھی نہیں رہے مگر دوسری طرف قوم یہ پوچھنا چاہتی ہے کہ وہ خادم رضوی والا کیا یوفون کا کارڈ تھا،😂
69
741
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
نماز دن میں پانچ مرتبہ فرض ہے,رمضان کے 30 روزے سال میں 1 مرتبہ فرض ہیں اور ناموس رسالت و ختم نبوتﷺ پہ پہرا ہر سانس پہ فرض ہے!
43
570
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
بہت سےلوگوں کوٹاسک دیاگیامریم نوازجب عمران خان کودلیل سےجواب دےتوآپ نےمریم کی زاتیات پربیہودہ جملےکسنےہیں مگروہ بھول گئےمریم کواس سےفرق نہیں پڑتاکیونکہ وہ ایک بہادرباپ کی بہادربیٹی ہے،دوسال سےاُسےکمزورکرنےکےلیےگھٹیالوگوں نےیہ حربہ استعمال کیامگراللہ نےاُسےعزت کی بلندیوں پرپہنچایا
661
544
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
دو نشئی بازار سے گزر رہے تھے ایک نے کہا بھائی کپڑے بدل لو بہت بدبو آ رہی ہے،انہوں نے آپس میں کپڑے بدل لئے۔ اسد عمر اور خسرو بختیار کی وزارتیں تبدیل کرنا اور وفاقی کابینہ میں ردوبدل بلکل ایسا ہی ہے😂
40
734
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
4 years
بھائی آج اپنی گاڑی دھورہاتھا،ایک شخص آیاکہنےلگاسر!کوئی کام مل سکتا؟ٹھیکیدارہوں،بھائی اسےگودام لےگیا،تھوڑاکام کروایا،واپسی پربھائی نےاسکےلیےراشن لیااسےگھرچھوڑنےخودگیا،جیسےہی گھرکےگیٹ پرپہنچااندرسےاسکی بیٹی دوڑتی ہوئی آئی اوربولی"بابا" آج کام مل گیا؟یہ واقعہ سناتےہوئےبھائی رورہاتھا
68
607
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
موسیقی کو روح کی غذا کہنے والو! ذرا رب کا قرآن سن کر تو دیکھو کتنی روحانیت ہے اس کے کلام میں ❤
104
906
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
4 years
ایک ہفتےسےکروناوآئرس کی خبریں سن کرزہنی اذیت میں مبتلاتھا،آج اللہ کےراستے میں تین دن کےلیےنکل آیایہ سوچ کرکہ مسجدمیں رہ کراللہ کےسامنےگڑگڑاکراپنےلیےاور پوری امت کےلیے توبہ استغفار کروں،ہدایت کی دعا مانگوں،اللہ ہم سب کے گناہوں کو معاف فرمائے😭اور ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے!
193
324
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
6 years
جس نےفرخ سلیم کی قابلیت کوجانچناہےوہ "آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ" دیکھ لیتا شاہزیب نےدس سےگیارہ دفعہ پوچھاکہ آپ پچاس لاکھ گھرکیسےبنائیں گے,180ارب ڈالرکہاں سےآئیں گے. ہردفعہ جواب ایک ہی آیا ملک میں کرپشن ہورہی,چوری ہورہی,ہم نےپشاورمیں اسکول بہترکیے. آخرمیں شاہزیب بھی تھک گیا😂
66
940
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
جو تضحیک آمیز رویہ اپنائے گا میں بھی اس کے ساتھ پھر تضحیک آمیز رویہ ہی اختیار کروں گا نیب ایک سو وعدہ معاف گواہ لے آۓ،وعدہ معاف گواہوں پر کیس نہیں بنا کرتے ببر شیر شاہد خاقان عباسی❤
51
855
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
واللہ کیسادلیرلیڈرہےجو110 پیشیاں عدالت میں بھگت چکا،جیل کی سلاخوں کےپیچھےبھی چلاگیا،بیٹی کوبھی اپنی آنکھوں کےسامنے گرفتارہوتادیکھ چکا،بیماری کی وجہ سے ہسپتالوں کےچکربھی لگا چکا،اپنی بیوی سےہمیشہ کےلیےجدابھی ہوگیااسکےباوجودکہ رہا "جیناذلت سےہوتومرنااچھاہے" نوازشریف تجھےسلام✋
64
675
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
6 years
جب بھی عابدشیرعلی لندن میں فیصل واڈاکی پراپرٹیاں ایکسپوزکرتاہےتوفیصل واڈاآگ بگولہ ہوجاتاہے،اُس کی چینخیں آسمان کوچھونےلگتی ہے،اُس کی زبان اُسکاساتھ دیناچھوڑدیتی ہے،وہ اخلاق سےگری ہوئی حرکتیں اوربدکلامی شروع کردیتاہے یہ سب چیزیں ظاہرکرتی ہیں کہ صرف دال نہیں بلکہ پوری دال کالی ہے!
71
787
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
جو پوچھتے ہیں حسن نواز،حسین نواز اور اسحاق ڈار پاکستان کیوں نہیں آرہے، وہ کل رانا ثناءاللہ کا کیس دیکھ لے،جواب مل جائے گا!
29
709
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
لیگی کارکنوں کے پاس الفاظ نہیں کہ وہ عظمی بخاری کی تعریف کیسے کریں، اس بہادرعورت نے آج بتا دیا کہ لیڈر سے محبت کیا ہوتی ہے،ایم پی ایز اور ایم این کو بھی ایک پیغام دیا۔ عظمی بخاری صاحبہ آپ کی جرات اور بہادری کو ہم سلام 🤚پیش کرتے ہیں۔ More power to you✊
108
609
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
ہم پنجاب میں رہنے والے قائم علی شاہ کا مذاق اڑاتے تھے پھر اللہ نے ہمیں بھی عثمان بزدار دے دیا😔 سچ کہتے ہیں اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے!
48
515
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
ہماراسرفخرسےبلندہوگیانوازشریف نےامریکہ کونظراندازکرکےپاکستان کی سالمیت اورخودمختاری پرآنچ نہیں آنےدی جسکا خودٹرمپ نےاعتراف کیا کہ ہم نےامدادبندکی کہ پاکستان تعاون نہیں کررہاتھااب عمران آیاہےتوامدادبحال ہوسکتی ہےیعنی اس سلیکٹڈنےقوم غلامی میں دےدی ہےلعنت بھیجتے ہیں ایسی امداد پر!
280
769
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
مسلم لیگ ن کےشیرو! نوازشریف آج ایک بارپھرعوام کےسامنےسرخروہوا،نوازشریف کی بیگناہی کےجوثبوت مریم نوازنےقوم کےسامنےرکھےاسےپاکستان کےہرگلی،کوچوں،چوراہوں،درسگاہوں تک پہنچادو،کوئی گھرایسانہ رہےجہاں یہ ویڈیونہ پہنچ سکے،عوام کوپتہ چلےکہ منتخب وزراءاعظم کےساتھ کون گھناوناکھیل کھیلتےہیں!
254
746
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
6 years
ن لیگ کا سپورٹر اور ووٹر تو میں پہلے ہی تھا مگر اعتزاز احسن کو ووٹ نہ دینے کے فیصلے پر قائم رہ کر مسلم لیگ ن نے جو اقدار کی سیاست کو ترجیح دے کراور اپنی عزت پر کوئی سمجھوتہ نہ کر کے صرف میرا نہیں بلکہ مجھ جیسے کروڑوں کارکنوں کا سرفخرسےبلندکردیاہے ویلڈن مسلم لیگ ن👏
74
723
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
اردگان اورمہاتیر توناراض ہوگئے، کل اگر ولی عہد سلمان کی کھوپڑی گھوم گئی تو یوتھیوں کے پاس صرف 😜سدھو👳‍♂️ہی رہ جائے گا منقول
42
468
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
شاہد خاقان عباسی نےفیصلہ کیاتھامیں ضمانت کی درخواست دائرنہیں کروں گااورقیدمیں رہنےکوترجیح دوں گامگراب نوازشریف صاحب نےان سےکہاہےوہ ضمانت کی درخواست دیں کیونکہ نوازشریف ان سےبہت پیارکرتےہیں۔ خاقان عباسی شایددرخواست دےدیں مگر واللہ! ان کی جرات وبہادری نےلیگی کارکنوں کےدل جیت لیے!
41
429
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
نواز شریف نے کہا میرے کمرے سے "اے سی" اور "ٹی وی" چوری ہو گیا ہے، جیلر کہتا ہے یہ کام کسی نشئی کا لگتا ہے😂
59
629
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
ایساوزیراعظم جوحقیقی عوامی مینڈیٹ سےاقتدارمیں آیااُسےچور،ڈاکو،غدار،سیکیورٹی رسک،مودی کایار،گستاخ رسول،سیسلین مافیاکہامگروہ شیردل ہماراقائدملک کی خاطراپنےدل پرپتھررکھ کرسب کچھ سہ گیا۔ دوسری طرف نالائق اعظم جوچوردروازےسےاقتدارمیں آیااُسےصرف ایک لفظ"سلیکٹڈ"ہی برداشت نہیں ہورہا،بزدل!
329
791
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
عمران خان پہلا شخص ہے جو جھوٹ کو یو ٹرن کہتا ہے اور اس پر فخر کرتا ہے جب کہ قرآن پاک میں لکھا ہے کہ " الا لعنت اللّہ علی الکاذبین" کہ جھوٹے پر اللہ تعالی کی لعنت
59
634
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
کروناوآئرس کےمیسج پڑھ کرپریشان مت ہوں،روزانہ 3مرتبہ یہ دعاپڑھ لیاکریں بِسْم اللّٰه الَّذِی لا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهٖ شيْءٌفِي الْاَرْضِ وَلا فِي السَّمَاء وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْـم حدیث میں آتاہےجوشخص یہ دعاپڑھتاہےاسےکوئی چیزنقصان نہیں پہنچاسکتی چاہےوہ زمین کی ہویاآسمان کی!
53
934
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
4 years
اگر کوئی شخص سپریم کورٹ میں جا کر عاصم سلیم باجوہ کی تعیناتی کو چیلنج کرے اور کہے ایک شخص کئی عہدوں پر براجمان کیسے ہو سکتا ہے تو سپریم کورٹ حکومت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے سکتی ہے مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جائے گا کون؟؟😉😂
224
486
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
6 years
خواجہ آصف کی نااہلی نے مسلم لیگ ن اور نوازشریف کے بیانیے کو مزید مضبوط کیا ہے,اگر اس طرح کے ایک دو فیصلے اور آجائیں تو ن لیگ مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جائے گی! @KhawajaMAsif آپ نے جس طرح پانچ سال اپنی وزارت سےوفاداری کی,ملک سےاندھیرےدورکرنےکےلیےجومحنت کی,پوری قوم آپکوسلام پیش کرتی✋
478
652
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
4 years
اے آر وائے نواز شریف کی مسلسل کردار کشی کرتا رہا اور "نااہل نواز شریف" پکارتا رہا اور آج خاتون کی ویڈیو آنے کے بعد کرنل کی جگہ "بااثر شخصیت" کہ رہا۔ یہ ان کی اوقات ہے!
51
679
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
مریم نوازکی پریس کانفرس میں صحافیوں کی بےبسی دیکھ کرافسوس ہوا،ایک موقع پرتومریم نوازنےبھی انکو motivate کیا اوکہاکہ آپکوکھڑاہوناپڑےگاجس طرح سیاستدان ہوتےہیں ،آپ ریاست کااہم ترین ستون ہیں،اگر آپ ڈروخوف کی وجہ سےکھڑےنہیں ہوں گے تویہ لوگ آپ کوروند کرچلےجائیں گے!
58
777
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
یہ پٹواری بھی بہت شرارتی ہیں انہوں نے میاں نواز شریف کی لفٹ والی ویڈیو تب شئیر کی جب تقریرالدین چول مارچکا تھا 🤣 😂
38
545
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
6 years
اسحاق ڈار نےنسیم زہرہ کوجوانٹرویودیاہےاگرچیف جسٹس صاحب اورادارے وہ مکمل سن لیں تو شاید اُنکا ضمیر جاگ جائےکہ کیسےاورکون اس ملک کوپیچھےدھکیل رہا. بہترین انٹرویوتھا,نہ کسی کی کردارکشی,نہ الزام. جس طرح ہماراوزیراعظم آج بھی نوازشریف ہےبلکل اسی طرح ہماراوزیرخزانہ آج بھی اسحاق ڈارہے!
43
802
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
4 years
آج قومی اسمبلی میں شاہد خاقان عباسی نے جو تقریر کی وہ پچھلے دو ماہ میں نہ کوئی وزیر،نہ سیاستدان،نہ صحافی،نہ اینکر،اور نہ کوئی دانشور کر سکا۔ پاکستان کا یہ بہادر بیٹا بغیر کسی خوف کے ایوان میں وہ بات کرجاتاجس کوکرتےہوئے شاید بہت سےلوگ گھبراجاتے!
44
570
3K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
زم زم جیسا کوئی پانی نہیں نماز جیسی کوئی عبادت نہیں قرآن جیسی کوئی کتاب نہیں کلمہ جیسی کوئی دولت نہیں محمد ﷺ جیسی کوئی شخصیت نہیں!
47
508
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
استعفی بڑا مسئلہ نہیں اصل مسئلہ یہ ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنان کو دوبارہ سے معاشرے کا نارمل فرد کیسے بنایا جا سکے گا😜
62
495
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
4 years
میاں صاحب کیا تقریر کر گئے،خدا کی قسم ایسی تقریر 70 سالہ تاریخ میں کوئی نہ کر سکا،حق اور سچ کھل کر بیان کر دیا،بات وہ کر رہے تھے اور سننے والوں کے رونگٹے کھڑے ہو رہے تھے!
30
700
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
4 years
چینی رپورٹ پرآج شاہدخاقان نےپریس کانفرنس کی توشہزاداکبرپھرٹی وی پرآگیاپریس کانفرنس کرنےاوراسکی شکل دیکھنےوالی بارہ بج رہےہیں،دوسری طرف راناثناءاللہ نےشیخ رشیدکوپکڑاہواہےاور تیسری طرف مریم نوازنےشہبازگل اورفوادچوہدری کی اینٹ سےاینٹ بجادی😆 ویل ڈن مسلم لیگ ن👏 We are proud of you
37
575
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
تم نےجوحافظ حمداللہ کےبارےمیں فیصلہ کیاہےاسکوم جوتےکی نوک پررکھتےہیں،ہم اسلام آبادآئیں گےتووہ ہمارےساتھ ہوگا،تم نےمفتی کفایت اللہ کوگرفتارکرکےہمیں اشتعال دلانےکی کوشش کی مگرتم بھول گئےہمیں سیاست کابہت تجربہ ہے،بس اتناکہوں گاتمھارےیہ اوچھےہتھکنڈےتمہارےگلےپڑیں گے مولانافضل الرحمان
10
728
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
6 years
طلعت حسین "جیو"چھوڑرہا,کیونکہ جب پیچھےسےپریشرہوکہ اس بندےکولگام ڈالیں ورنہ چینل بھی بندہوگااورہزاروں لوگ بھی بےروزگارہوں گےتوایسی صورت حال میں طلعت حسین کابہترین فیصلہ ہے,اپنی زات کی قربانی دےکرباقیوں کی روزی بچانا اس شخص نےجس بہادری سےپچھلےدوسال پروگرام کیےہم اسکوسلام✋پیش کرتے
45
757
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
آج شیخ رشید پریس کانفرنس میں سہماہوا،،ڈراہوااورگھبرایا ہوا تھا اور اسی خوف میں یہ بھی کہ دیاکہ جب بھی اس ملک میں مولویوں نے تحریک چلائی مارشل لاء ہی لگا ہے۔ شیخ رشید شایدبھول گیاکہ مولانا نے یہ واضح کہاہےاگرمارشل لاءلگانےکی کوشش کی تو آزادی مارچ کا رخ پنڈی کی طرف موڑدیاجائےگا!
33
633
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
6 years
آج عمران خان نےجتنی تقاریرکیں اُس میں نوازشریف کاتمسخر اُڑایا. نوازشریف کہتامجھےجیل میں مچھرکاٹتےہیں,اتنےڈرامےتوانڈین فلموں میں نہیں ہوتےجتنےیہ نوازشریف کرتاہے. یہ عمران خان کی گفتگوتھی. خان کی یہ تقریرسن کرمجھےاپنےاللہ پرپورابھروسہ ہےکہ وہ اس جھوٹےشخص کوضرورنست ونابودکرےگا!
191
794
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
6 years
شہبازشریف کی قومی اسمبلی میں تقریر نےیہ بات ثابت کردی یہ شخص نیب کےاوچھےہتھکنڈوں کےسامنےڈٹ گیااورجھکنےسےانکارکردیا,نیب شایدبھول گیاتھاکہ شہبازشریف,نوازشریف کابھائی ہےجنکےرگوں میں میاں شریف کاخون شامل ہے,انکومرناتوقبول ہوگامگراصولوں پرسمجھوتااب یہ نہیں کریں گے! ویلڈن شہبازشریف👏
39
674
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
4 years
جسٹس فائزعیسی کاکیس ایف بی آرمیں بھیجنااس بات کاثبوت ہےکہ ہماراعدالتی نظام ابھی بھی لڑکھڑاتاہےاوراپنےپاوں پرکھڑانہیں ہوسکا،مگرخوشی اس بات کی ہےکہ اس سرزمین پرقاضی فائزعیسی جیسےجج موجودہیں جوحق کےلیےاپنی گردن توکٹاسکتےمگرسازشی عناصرکےسامنےگردن نہیں جھکاسکتے،سلام جج صاحب آپ کو🤚!
35
585
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
6 years
آنکھوں سےآنسونہیں تھم رہے,بارباریہ سوچ کردل خون کےآنسورورہاہےکہ ایک خاونداورایک بیٹی کواُسکی اہلیہ اوربیٹی سےدوررکھ کرظالموں نےکیاحاصل کیا,صرف اناکی تسکین😰 کیساخاونداورکیسی بیٹی تھی جواپنی اہلیہ اورماں کوچھوڑکرقوم کی خاطروطن واپس آئی یااللہ! جنہوں نےایساکیا اُنکو نشان عبرت بنا!
267
877
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
6 years
جب میں ائیرپورٹ پہنچوں گا تو میں کارکنوں سے خطاب کروں گا, کارکن کسی کی دھمکی سے مت ڈریں,کارکنان ہر رُکاوٹ توڑ کر باہر نکلیں,یہ آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے,عوام کےسمندر کوکوئی نہیں روک سکتا.نوازشریف
144
842
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
4 years
ورلڈ کپ تو کافی ممالک جیت چکے ہیں مگر کسی کو پاکستان جیسی عبرتناک سزا نہیں ملی!
37
486
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
6 years
آج خواجہ آصف جب اسمبلی میں تقریرکر رہے تھےاورجب جب اُنکی زبان سے"نوازشریف"کا نام نکل رہاتھاآنکھوں سےآنسوٹپکنےلگ گئےتھے،اس شخص نےنوازشریف سےمحبت کرنےوالےکروڑوں لوگوں کی آج جس طرح ایوان میں ترجمانی کی وہ قابل رشک تھی۔ آپکابہت شکریہ سر،یہ احسان ہم کبھی نہیں بھولیں گے @KhawajaMAsif
51
710
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
چہرے کی مسکراہٹ،سکون،اور حوصلہ کمال ہے اس شیرنی کا @MaryamNSharif
Tweet media one
238
373
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
2 years
جس فیملی نے احسن اقبال صاحب کے ساتھ بدتمیزی کی ہے اس فیملی کا پتہ لگائیں،کیس کریں،دو چکر تھانے کے لگوائیں،اگر یہ نہیں کرسکتے توسو بندہ انکے گھر کا گھیراو کرے اور آوازیں لگائیں ان کا دماغ ٹھکانے پر نہ آیا پھر کہیے گا۔۔یہ لاتوں کے بھوت ہے باتوں سے نہیں مانتے!
264
592
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
نوازشریف کی طرح مولانافضل الرحمان بھی کیادلیرشخص ہےجس کےاوپراسٹبلشمنٹ کااتنادباوہےاس کےباوجوداپنی ہرپریس کانفرنس میں انکوہی للکارتاکہتاآپ اس سیاسی جنگ میں پیچھےہٹ جاو نوازشریف اورمولاناجیسےسیاست بصیرت رکھنےوالےجب اسٹبلشمنٹ کےسامنےڈٹ جائیں توسمجھیں ملک میں حقیقی جمہوریت ضرورآئےگی
68
524
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
خبر یہی ہے کہ اسلام آباد میں شیروانی تیار ہونے کے لیے دے دی گئی ہے،درزی نے 6 ماہ کا وقت دیا ہے،اب یہ شیروانی کس کے نصیب میں آئے گی یہ تو وقت ہی بتائے گا البتہ شیروانی کہ رہی ہے کہ مجھے مائیک گرانے والا شخص بہت پسند ہے!😉
173
405
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
6 years
مولاناطارق جمیل نےابھی تبلیغی اجتماع میں فرمایاجنت میں ہمارےنبی(ص)سب سےپہلےداخل ہوں گےاُنکےساتھ اس اُمت کےغریب لوگ ہوں گے. کچھ عورتیں نبی(ص)سےآگےجارہی ہوں گی توحضورپوچھیں گےیہ کون ہیں توجواب آئےگایہ وہ بیٹیاں ہیں جوجوانی میں بیوہ ہوگئی تھیں اوراپنی اولادکی خاطردوسری شادی نہیں کی!
43
562
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
6 years
قومی اسمبلی میں خطاب کےدوران جب شہبازشریف نےیہ کہاکہ پوری قوم جانتی ہےکہ پی ٹی آئی منتخب ہوکرنہیں بلکہ دھاندلی کرکےحکومت میں بیٹھی ہےتوحکومتی بنچوں سےشورشراباشروع ہوگیا. جواب میں خواجہ آصف نےباآوازبلندکہاکہ اگرایساکروگےتولیڈرآف داہاؤس یہاں نہیں بول سکےگا,اُسکےبعدسب چپ ہوگئے😂
41
773
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
عیسائیوں کو آسیہ مل گئی،سکھوں کو کرتارپور مل گیا،ہندووں کو رام مندر مل گیا۔ لیکن کشمیریوں کو صرف " تقریر" ملی اور پاکستانیوں کو " مہنگائی" منقول
39
701
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
6 years
حاجی عبدالوہاب صاحب کےجنازےمیں مولانافہیم صاحب نےاُنکی آخری وصیت پڑھ کرسنائی اوروہ یہ ہے مجھ سےتعلق اورمحبت رکھنےوالےتمام احباب کومیری یہ وصیت ہےکہ اپنی سوچ، فکر،اورصلاحیت کواس دین کی محنت کی سرسبزی وشادابی کےلیےصرف کرے،اللہ تعالی آپ سب کواپناتعلق اورنبی(ص)کی سچی محبت نصیب کرے
57
603
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
عمران خان کےکٹ بیگ سےشراب کی بوتلیں نکلتی رہی،جج عبدالقیوم کی رپورٹ میں وسیم اکرم،وقار یونس جوا کھیلتےپائےگئے،اسپاٹ فکسنگ میں کھلاڑیوں نےملک کانام بدنام کردیا،خودگراونڈمیں موصوف(شاہدآفریدی)پچ اکھاڑتےاوربال چباتےپکڑےگئےاورکہ رہاکھلاڑی ملک کانام روشن کرتےہیں شرم بھی نہیں آتی!
@SAfridiOfficial
Shahid Afridi
5 years
ستر سال کا بوج ہے سلیم بھائی تھوڑا وقت عمران خان کو بھی دے دیں؟ دنیا بھر میں کھلاڑیوں نے پاکستان کو جو مقام دیا ہے کاش کے ہمارے سیاست دان بھی دیتے! کرشمے کھلاڑی دکھاتے رہے ہیں اتنی جلدی ہمت نا ہاریں۔ پاکستان زندہ باد
5K
6K
26K
77
790
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
آج کل عمران خان سے لے کر تمام وزراء جو پہلے مولانا کو ڈیزل کہ کر پکارتے تھے وہ مولانا فضل الرحمان "صاحب" کہ کر پکار رہے جھکنا تو دور کی بات سب لیٹ ہی گئے😂
30
481
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
علی احمد کرد نے ثاقب نثار اور اداروں میں بیٹھے ایسے لوگوں کے پرخچے اڑا کر رکھ دیے!
37
1K
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
4 years
مولانا فضل الرحمان صاحب کے الفاظ کا چناو لاجواب ہوتا ہے،بات کر رہے ہوتے ہیں تو ایسا محسوس ہوتا جیسے دریاوں کی روانی اور کبھی سمندر کا ٹھراو،اللہ نے انہیں جو علم عطا کیا اور جو سیاسی شعور دیا ہے وہ بہت کم لوگوں میں ہوتا ہے!
37
476
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
5 years
پنجاب میں حکومت بناناشہبازشریف اورحمزہ شہبازکےلیےکوئی مشکل نہیں تھا،بہت سےایم پی ایزانکےساتھ رابطےمیں تھےمگرنوازشریف نےانہیں منع کردیاتھاکیونکہ وہ جانتےتھےپنجاب حکومت توکیاوفاقی حکومت بھی زیادہ دیرتک نہیں چل سکتی،اب آگے دیکھتے جائیں۔ نوازشریف کی سیاسی سوچ وبصیرت کو سلام!
35
493
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
6 years
شہبازشریف کی ریلی جب شروع ہوئی ,یہ اُس وقت کی ویڈیو ہے,اورآہستہ آہستہ اس میں مزید اضافہ ہوتا گیا,مگر کوئی چینل آپکو یہ دکھائے گا نہیں!
143
1K
2K
@mughira2
Mughira Bin Rais
6 years
جنرل آصف غفورصاحب نےٹؤیٹ کی جس میں لکھااللہ جسکوچاہےعزت دےجس کوچاہےزلت دےبےشک عزت وزلت اللہ کےہاتھ میں مگر جنرل صاحب! اللہ جبار بھی ہے,قھّار بھی ہے,عادل بھی ہےاورمجھےامیدہےاللہ ن لیگ کےووٹروں کےساتھ ہوئی ناانصافیوں پرضرورعدل کرےگاکیونکہ جب وہ انصاف کرنےپرآئےتوکوئی بھاگ نہیں سکتا
102
850
2K