Aamir Mughal Profile Banner
Aamir Mughal Profile
Aamir Mughal

@mughalbha

36,622
Followers
1,857
Following
122,669
Media
371,908
Statuses

Retired Officer of Intelligence Bureau, Govt of Pakistan & Student of History

Joined April 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@mughalbha
Aamir Mughal
4 months
Generalised Stereotyped Depiction of #Muslims & #Hindus in #SouthAsia ! With Mr Standup Comedian & Satirist Mr Sanjay Rajoura ! @Shehzad89 @ThePakistanExp1
3
10
77
@mughalbha
Aamir Mughal
8 years
At a funeral..... A visitor: What's the WiFi password here? Priest: Respect the dead Visitor: All small letters ?...
50
3K
3K
@mughalbha
Aamir Mughal
7 years
Pakistani TV Channels invite Political Analysts instead of inviting Town Planners, Architects, Engineers, to discuss #Rain related issues
61
392
1K
@mughalbha
Aamir Mughal
6 years
کبھی پی ٹی وی پرخبریں پڑھی جاتی تھیں جومحترمہ شائستہ زید، محترمہ ثریا شہاب، محترمہ ماہ پارہ صفدر پڑھا کرتی تھیں اوروہ "خبریں" پڑھا کرتی تھیں سنجیدگی کیساتھ اوراب نیوزریڈرخبریں پڑھتے نہیں "خبریں چلاتے" ہیں خبريں کم اورنوٹنکی زیادہ ہوتی ہیں
49
157
938
@mughalbha
Aamir Mughal
5 years
How conveniently people forget that it was Mr @HamidMirPAK who raised the voice for the Basic Democratic, Legal & Constitutional Rights of Mr Imran Khan when Imran Khan was being hounded by Fascist #MQM & Mr Imran's entry was banned in #Sindh #RanaSanaullahArrested #RanaSanaullah
99
277
894
@mughalbha
Aamir Mughal
5 years
نصرت جاوید صاحب @javeednusrat کیمطابق بالآخر وہی ہوگا جو ہماری حکمران اشرافیہ میں اقتدار کے کھیل سے جڑے گروہ طے کریں گے۔ فیصل صاحب جیسے تگڑے وزراء کو مگر کامل یقین ہے کہ اپوزیشن کو جو بھی کہتے رہو وہ ’’اسی تنخواہ‘‘ پر کام کرنے کو تیار ہوگی تفصیل مرحوم حمید گل صاحب سے سنئیے
27
493
865
@mughalbha
Aamir Mughal
5 years
Mr Imran Khan Believes in Strengthening the Institutions not Personalities
77
294
740
@mughalbha
Aamir Mughal
5 years
1 - محترم عمران خان صاحب اورانکے خاندان پر پرویزمشرف اورپولیس نے جو مظالم ڈھاۓ ، عمران صاحب اسکی تفصیل حامد میرصاحب کوبتارہے ہیں کہ ایمرجنسی 2007 میں کیا ہوا #رانا_ثناء_اللہ #فواد_چوہدری #RanaSanaullahArrested #RanaSanaullah
53
259
670
@mughalbha
Aamir Mughal
5 years
محترم وزیراعظم عمران خان نے سید طلعت حسین سے کہا کہ "سارا پیسہ قرضوں کی قسطوں اورفوج کے بجٹ پرخرچ ہوجاتا ہے" #IMF #PMImranKhan #LayOffLifafaJournalists
15
294
561
@mughalbha
Aamir Mughal
5 years
@murtazasolangi Yes , Mr Imran Khan did support Mr Pervez Musharraf’s War on Terror. Mr Khan also supported & voted in Musharraf’s Sham Referendum 2002 #ImranKhanUSIP #PMIKVisitingUS #PakUSTies #PakAmericanTies #NarendraModi #KhanMeetsTrump #ImranKhanOurPride
33
287
529
@mughalbha
Aamir Mughal
11 months
معروف اسلامی حضرت شاہ ولی اللہ (رحمہ اللہ) نے احمد شاہ ابدالی کو ہندوستان پر حملے کی دعوت دی تھی اس پر ڈاکٹر مبارک علی کی یہ تحقیق اور اس میں میر تقی میر کی سوانح سے جو اقتباس لیا ہے وہ پڑھیں سر دھنیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
65
196
520
@mughalbha
Aamir Mughal
5 years
موجودہ صورتحال میں روپے کی قدر کو سنبھالا نہیں جاسکتا: حفیظ شیخ (دنیا نیوز14 جون 2019) #PMIKAddress #Budget2019 #PakistanRejectsIMFbudget
13
246
489
@mughalbha
Aamir Mughal
3 years
۲ - جناب مرزا اسلم بیگ صاحب #افغانستان کو جناب اعزاز سید صاحب @AzazSyed کے غاصبانہ قبضے سے آزاد کروارہے ہیں حوالہ : #MehranBankScandal #Taliban #AlQaeda #TTP #Pakistan #AsgharKhanCase #HorseTrading
23
181
487
@mughalbha
Aamir Mughal
4 years
حمزہ صاحب آپکو اللہ نے پاکستانیوں پر داروغہ نہیں مقرر کیا لہذا اپنی فکر کریں اور قرآن کریم کی یہ آیت ترجمے کیساتھ پڑھیں “ فلا تزکوا انفسکم ھو اعلم بمن اتقی( النجم 32)۔ ’’اپنے آپ کو خود ہی تقویٰ کے زعم میں مبتلا نہ کرو ،وہ رب ہی بہتر جانتا ہے کہ تم میں سے زیادہ متقی کون ہے”
Tweet media one
39
91
474
@mughalbha
Aamir Mughal
6 years
My humble views on Political , Religious, Sectarian, and Ethnic Anarchy in Pakistan #AhsanIqbal #احسن_اقبال #HateSpeech #Sectarianism #EthnicHate #LingualHate #Pakistan #RaddulFasaad
61
198
463
@mughalbha
Aamir Mughal
2 years
How reclamation of Ocean Land played havoc with #Karachi in general & with Defence Housing Authority in particular, learn from Town Planner & Architect Mr Arif Hasan ( via @q_Asif ) #DHA #StormWaterDrain #KarachiRains #KarachiRain #KarachiSinks #CBC #LandEncroachment #Mangroves
1
254
460
@mughalbha
Aamir Mughal
4 years
امید اور دعا ہے کہ یہ “وبا” جلد از جلد ختم ہوجائے ۔ پتیلیاں مانجھ مانجھ کر اور برتن دھوتے دھوتے کمر تختہ ہوکر رہ گئ ہے - سحری بھی بنانی پڑھ رہی ہے (چاۓ اور ٹوسٹ) اور کپڑے بھی دھونے پڑ رہے ہیں ۔
47
34
449
@mughalbha
Aamir Mughal
2 years
Mr Orya Maqbool Jan’s @Mustafa_Chdry Reinterpreting #Secularism & #Liberalism with Aplomb sends shivers to the very soul of Segment Host Mr @KB_BUT & Sohrab Modi @Faysal_Chaudary the Filmmaker / Producer
6
135
458
@mughalbha
Aamir Mughal
7 years
My reaction against Capt. Safdar brazen #HateSpeech from the Floor of National Assembly against Already Persecuted #Ahmadis #Pakistan
48
250
461
@mughalbha
Aamir Mughal
3 years
Chairman @Mustafa_Chdry fell head over heels in love with Chaudhry Kaveh Moussavi Butt @KB_BUT , because #LoveWins & Chairman believes in “ Hold it! Let's go straight . . . to number one” | @Faysal_Chaudary aka Zalman King directed this flick
16
163
448
@mughalbha
Aamir Mughal
4 years
بیک وقت ارتغل غازی ، کمال اتاترک اور جناح کا مداح ہونا بنیادی طور فکری دیوالیہ پن ہے ۔ اب چونکہ پاکستان جناح نے اسلام کے نام پر بنایا تھا لہذا اسلام میں “ڈرامے اور فلمیں” نشاتہ الثانیہ کی تجدید کے لیئے پیمانہ نہیں ۔ جہلاء سب
38
128
419
@mughalbha
Aamir Mughal
3 years
Is this #Pakistani #Journalists call #Journalism ? Self Explanatory video of the Revolutionary Anchor of Sar e Aam of #AryNews slapping an accused ! By which Law #PressFreedom #FreedomofExpression #InvasionOfPrivacy #IqrarulHassan
48
227
392
@mughalbha
Aamir Mughal
6 years
Disappointed at the arrogant and negative response by India,' says PM Khan (September 22, 2018 Dawn) Prime Minister Imran Khan showered Praise on Narendra Modi for wiping out corruption from India #India #Pakistan #NarendraModi #PMIK #IndianGovtAgainstPeace
30
222
389
@mughalbha
Aamir Mughal
7 years
امام مہدی کے نائب ہونے کا جھوٹا دعویدارکذاب اوردجال شیخ الشیطان ڈاکٹرطاہرالقادری پاکستان میں کچھ کہتا ہے اورعالمی میڈیا کو کچھ اور بتاتا ہے #ModelTown #RanaSanaullah #ماڈل_ٹاؤن #FaizabadDharna #BaqirNajfiReport #TahirUlQadri
53
316
387
@mughalbha
Aamir Mughal
4 years
ہوٹل کے ملازم کا انگریزی کا میں امتحان لینے پر سیکولر و لبرل اشرافیہ کی ہمدردی سے جان نکلی جارہی ہے جبکہ جناح صاحب کا یہ قصہ بچپن میں اخباروں میں چھپتا رہا ہے کہ بچوں کو کنچے کھیلتے دیکھ کر فرمایا “مٹی سے نکلو gentleman بنو اور کرکٹ کھیلو “ ۔ ڈھائ سال کا نتیجہ سامنے ہے
17
94
397
@mughalbha
Aamir Mughal
5 years
سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں #مرزا_غالب #JusticeForBrigAsadMunir #RIPAsadMunir #اسد_منیر
Tweet media one
13
102
398
@mughalbha
Aamir Mughal
5 years
Nobody Defended PPP like PTI Federal Information Minister Chaudhry Fawad Hussain , he compared Yousaf Raza Gillani & Asif Ali Zardari with Nelson Mandela #کپتان_چوروں_کو_الٹا_لٹکادو #یہ_جو_نیب_گردی_ہے #NabGardiBandKaro #FawadChaudhry #AsifAliZardari #AsifZardari #NelsonMandela
38
230
396
@mughalbha
Aamir Mughal
3 years
بالکل صحیح فرمایا 👌 جو ریفرنڈم سرحد میں جو ریفرنڈم ۱۹۴۷ میں ہوا وہ نہیں ہونا چاہئیے تھا بلکہ جناح صاحب کو کہنا چاہئیے تھا کہ جاؤ پہلے “لنکن ان “ سے بیرسٹر بن کے آؤ پھر تمہارا ووٹ قبول ہوگا | کاش کہ جناح ایسا کہہ دیتے تو ظفر ہلالی کی لنترانیاں نہ سننی پڑتیں
Tweet media one
17
112
404
@mughalbha
Aamir Mughal
11 months
Tweet media one
83
14
404
@mughalbha
Aamir Mughal
5 years
1 - اب اندرون و بیرون ملک سفر کرنے والے ہر مسافر کے لیے چیک اِن سامان کی حفاظتی پیکنگ کروانا ضروری قرار دے دیا گیا ہے جبکہ پیکنگ کا ٹھیکہ جس کمپنی کے پاس ہے اس کے چیف ایگزیکٹو افسر سابق ایئر مارشل شاہد لطیف ہیں۔ (انڈیپینڈنٹ اردو 20 جولائی 2019) @KlasraRauf @AmirMateen2
21
207
388
@mughalbha
Aamir Mughal
4 years
ڈاکٹر دانش صاحب آپ قطعا” مکاریاں نہ کریں آپ اور #اے_آر_وائ_نیوز نے بالخصوص اور دیگر اینکرز نے صحافت کے نام پر وہ کیا ہے جس کو یہاں لکھنا مناسب نہیں آپ اور دیگر مبصر و دفاعی مبصرین اللہ کرے دنیا اور آخرت میں زلیل خوار ہوں اور آپ تمام پر تمام کائنات کی لعنت ہو
24
99
370
@mughalbha
Aamir Mughal
4 years
۱ - 👈 ڈالر کی قیمت کیسےبڑھ گئی؟ مجھے کیا پتہ مجھے تو خود ٹیلیویژن دیکھ کر پتہ چلا 👈 سرمایہ داروں کو اربوں روپے کی چھوٹ کس نے دی؟ میں یہ آرڈر واپس لیتا ہوں مجھے نہیں معلوم یہ کیسے مجھ سے دستخط کروا لئے گئے 👈 گیس%225مہنگی ہو گئی یہ غلط ہوا میں اس کا نوٹس لیتا ہوں
8
183
360
@mughalbha
Aamir Mughal
3 years
DNA ٹیسٹ اور عدالتی کارروائی کے بعد #عصمت _دری اور بچوں کیساتھ #جنسی_استحصال کرنے والوں (چاہے مولوی ہوں یا غیر مولوی) کو ہر شہر کے مرکزی چوک پر کھڑا کرکے “ حرابہ “ کے قانون کے تحت ان کے ہاتھ پاؤں مختلف سمتوں سے کاٹ کر سولی دے دینی چاہئیے | لبرل و سیکولر طائفے کو شور کرنے دیں
15
114
351
@mughalbha
Aamir Mughal
5 years
Dear Friends, Today is my Birthday i.e. 23rd August 1967 ! My Goodwill Message to all of my followers and to those who I follow 👇
123
31
351
@mughalbha
Aamir Mughal
3 years
بات کھری اور سیدھی کرنی چاہئیے | پاکستان میں چوہدری غلام حسین ، صابر شاکر ، عارف حمید بھٹی ، ڈاکٹر دانش ، کامران خان ، پارس ، فریحہ ادریس ( جا جا بھارت جا ، چلا گیا) اور ارشاد بھٹی کے علاوہ کوئی بھی صحافی نہیں ہے سب جھک مار رہے ہیں
23
87
351
@mughalbha
Aamir Mughal
6 years
محترم وزیر اعظم عمران خان صاحب یا تو آپ نے مشرف کی آدھی سے زیادہ کابینہ بشمول MQM کے غنڈوں کو تحریک انصاف میں نہ لیا ہوتا تو کوئ بھی اعتراض نہ ہوتا اور اب لے لیا ہے تو جو آپ نے یہ الزام 2007 میں لگایا تو وہ جھوٹ تھا اور اگر سچ تھا تو یہ غنڈے آپکی کابینہ میں کیوں ؟
3
195
343
@mughalbha
Aamir Mughal
6 years
PM #Pakistan Mr. Imran Khan says, "I did not climb on any dictator's shoulders; I reached this place after struggling for 22 years. Only one leader struggled more than me, and that was my hero, Jinnah. (Dawn 17 Aug 2018) Now watch 👇 #PrimeMinister #PrimeMinisterImranKhan
29
160
338
@mughalbha
Aamir Mughal
6 years
کسی کواگرایمانداراوربے انتہا بہادر"ججوں" کے بارے میں جاننا ہے توسسلی (اٹلی) کے دوجج Giovanni Falcone اور Paolo Borsellino کے بارے میں پڑھیں کہ سسلین مافیا سے ٹکرا گئے ، جانوں کی قربانی دی ، پورا "سسلی" حمایت میں باہرآگیا تھا۔ وہ ڈائیلاگ نہیں مارتے تھے ، فیصلہ سناتے تھے
Tweet media one
Tweet media two
8
205
338
@mughalbha
Aamir Mughal
4 years
کہا جارہا ہے کہ میر شکیل الرحمان کو مبینہ طور پر یہ کہا گیا کہ شاہ زیب خانزادہ کو نوکری سے نکالو یا پھر جیل میں رہو ۔ ۱۹۹۷ تا ۱۹۹۹ کے درمیان یہ بات کامران خان کے لیے کی گئ تھی ۔۔ جاری ہے/۲ #WorldPressFreedomDay
31
134
323
@mughalbha
Aamir Mughal
7 years
انٹیلیجنس بیورو کے میجر(ر) ملک محمد حبیب خان کیمطابق "مبینہ" تجربہ کاراورتحقیقی" صحافی کامران خان (سابقہ جنگ/جیواورموجود دنیا نیوز)، آئ بی سے 900 روپے ماہانہ لیتے تھے
7
146
322
@mughalbha
Aamir Mughal
6 years
People of Swat, KPK are as Beautiful, Peaceful, and Hospitable as its weather ! Amazing Valley #Swat #KPK #Pakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
29
32
314
@mughalbha
Aamir Mughal
4 years
Fund donations never intended for building of dam, only for awareness: ex-CJP - For the sustenance of my country, I am prepared to take any kind of criticism,” former chief justice @Mustafa_Chdry said in response to @KB_BUT #LLF2019 (22 Feb 2019 Dawn) @Faysal_Chaudary #Satire
10
125
305
@mughalbha
Aamir Mughal
8 years
عمران خان نے احتجاج ملتوی کردیا ، 10 لاکھ لوگوں کوواپس جانے کا کہا، 475 گھرچلے گۓ باقی Log-Off ہوگۓ
25
209
306
@mughalbha
Aamir Mughal
2 years
1 - Renowned Defence Analyst & #PTI Leader & Member of Ex Servicemen Club Brigadier (R) Samson Simon Sharaf explains to Mr @Matiullahjan919 | about the precise background of #35Punctures & who invented this Fiction of #RiggedElections #RiggedElection #وہ_کون_تھا #وہ_کون_ہے
1
123
307
@mughalbha
Aamir Mughal
1 year
صرف ایک کیس میں عمران خان صاحب کے لیے دس وکلا اسکے علاوہ عمران خان کے باقی کیسز میں بھی میں درجن درجن وکلا کی ٹیمیں لیکن ارشد شریف مرحوم جسکی لعش پر تحریک انصاف نے جی بھر کر سیاست کی اسکا کیس لڑنے کے لیے ایک وکیل تک مہیا نہ کر سکی۔
Tweet media one
@HummaSaif
Dr Humma Saif
1 year
ارشد شریف مرحوم ججوں جرنیلوں ، بیوروکریٹس اور صحافیوں کی پلاٹس کی ظالمانہ بندر بانٹ کی تفصیلات بتاتے ہوئے
0
101
224
21
163
302
@mughalbha
Aamir Mughal
7 years
کیا "ریاست پاکستان" ان جیسے بدتہذیب لوگوں کواسمبلیوں میں بھیج کرپوری دنیا میں پاکستان کے منہ پرکالک ملوانا چاہے گی؟ #AamirLiaquat
56
159
285
@mughalbha
Aamir Mughal
3 years
اور یہ سب لکھتے وقت یہ کذاب امریکی شہری شاہین صہبائی وہ سب رپورٹس بھول گیا جو اس خبیث نے دی نیوز کے ایڈیٹر ہوتے لگائیں بالخصوص بلوچستان کے رکوڈک #RekoDiq پر جھوٹی خبریں لگا کر اسے سبوتاژ کیا اسی صہبائی نے افتخار چوہدری کیساتھ ملکر اسی دی نیوز کی ذریعے
Tweet media one
5
123
309
@mughalbha
Aamir Mughal
6 years
کیا ہم آپکے ساتھ نہیں ہیں ؟ How TLP sabotaged the General Election 2018 in Pakistan #ElectionPakistan2018 #ElectionResults2018 #NayaPakistan #ElectionIrregularities 👇
Tweet media one
57
142
293
@mughalbha
Aamir Mughal
1 year
In the light of Mr #ZalmayKhalilzad ’s sympathy for Mr #ImranKhan & #PTI , Read 👉 Hekmatyar’s never-ending Afghan war | Features | Al Jazeera via @AJEnglish by @MujMash (Filed in 2012)
@RShahzaddk
RAShahzaddk
1 year
آجکل عمران فتنہ کی حمایت میں زلمے خلیل زاد حد سے گزر چکا اس کی دو بنیادی وجوہات ہیں ویڈیو کو مکمل اور غور سے دیکھیں زلمے خود مرتد ہے اور اس کی بیوی Cheryl Benardایک یہودی النسل ہے انتہائی خطرناک ایجنڈے پر مکمل ریسرچ اسے جتنا پھیلا سکتے ایک صدقہ ہو گا حصہ اوّل
116
3K
4K
1
153
293
@mughalbha
Aamir Mughal
4 years
خلیل الرحمان قمر صاحب کو جاننا چاہئیے کہ اسلام میں صرف ۴ شادیاں ہی نہیں اور بھی بہت کچھ ہے مثلا” جو ڈرامے وہ پیش کرتے رہے ہیں انکی بھی شرعا” اجازت نہیں بلکہ لہو الحدیث کے حکم میں آتے ہے ۔ اسلام صرف عورتوں پر نہیں آیا ہے
13
50
292
@mughalbha
Aamir Mughal
7 years
Pakistan Army rented out to US for $1.5 bn: Imran ! (Indian Express Jul 07 2009) Who need an Enemy when you've Imran
24
230
293
@mughalbha
Aamir Mughal
5 years
1 - تحریک انصاف کی رہنما محترمہ شیریں مزاری صاحبہ نے جب جہانگیر خان ترین کے تحریک انصاف میں منفی اثرونفوزپر سوال اٹھایا تو تحریک انصاف نے انہیں اورانکی صاحبزادی کو فحش گالیاں دیں #ارشدوحید_خبیث #لفافت_کا_چکلہ_جاتی_امرا #فخردرانی_حرامی #اعزاز_چوڑہا_مراثی #سلیم_لفافی_دَلا
13
135
287
@mughalbha
Aamir Mughal
3 years
عمران خان صاحب کو بات سوچ سمجھ کر کرنی چاہئیے کہ پاکستان کا آئین بنیادی طور پر قرآن و سنت پر مبنی ہے لہذا کافر فرانسیسی خونریز انقلاب کی یا ایران کے مولویوں کے خونریز انقلاب کی اسلام قطعی اجازت نہیں دیتا | ریاست مدینہ کی بات کرنے والے ذرا بتائیں کہ فتح مکہ پر کتنے قتل ہوئے تھے
28
89
291
@mughalbha
Aamir Mughal
6 years
What did I say that was wrong : Nawaz responds to the controversy around remarks on Mumbai Attacks (Dawn May 14, 2018) Imran Khan says that Fall of Dhaka wasnt Indian Conspiracy but Military's Mistake #NawazSharif #غدارنواز #India #AjmalKasab #MumbaiAttacks #DawnLeaks
11
213
285
@mughalbha
Aamir Mughal
5 years
یہ ان تمام خواتین و حضرات کے لیئے ہے جو خواہمخواہ فضولیات میں مجھے گھسیٹنا چاہتے ہیں ۔ غور سے سنیں اور میری جان چھوڑیں 🙏
39
40
286
@mughalbha
Aamir Mughal
5 years
PM Pakistan His Excellency Mr Imran Khan praise the Gallant Role Played by Justice Qazi Faez Isa Qazi Essa's report has raised some serious questions on Fed govt's commitment and will to eradicate terrorism. #IKPressCon #JusticeQaziFaezIsa #FaryalTalpur #SCOSummit2019
18
108
286
@mughalbha
Aamir Mughal
6 years
1 - Imran Khan writes to PM Modi, calls for resumption of peace dialogue (TNN Times of India Sep 20, 2018) Federal Minister for Human Rights Ms Shireen Mazari wants Wagah border with #India Closed #NayaPakistan #India #Pakistan #NarendraModi #PMImranKhan
35
187
287
@mughalbha
Aamir Mughal
5 years
Former Iranian president Akbar Hashemi Rafsanjani dies aged 82 (Dawn January 08, 2017) For God-sake Afridi Sahab, take some briefing before presser , Mr Rafsanjani passed away in 2017. When did PM talk #HateSpeech #Sectarianism #QuettaAttack #Hazara #ShiaGenocide #NAP #FATF
23
128
278
@mughalbha
Aamir Mughal
4 years
جب آتش 2006 میں “دبئ” میں بالکل جواں تھا 😂 بشکریہ ممتاز بھائ
Tweet media one
31
7
285
@mughalbha
Aamir Mughal
3 years
Renowned philanthropist Malik Mustafa @Mustafa_Chdry reveals to Malik Murtaza @KB_BUT “how he “Suckrooed” #Journalists & #Journalism in Pakistan “ | Malik Mustafa even bought Creator of 4 Men Show Producer Malik Faysal @Faysal_Chaudary | and becomes his alumni 😂
4
151
290
@mughalbha
Aamir Mughal
4 years
میں نے جو کچھ بھی ٹوئٹ کیا ہے وہ پبلک ڈومین پر موجود ہے ، کتابوں ، اخباروں ، رسائل اور یوٹیوب و ڈیلی موشن پر موجود ہے اور جو میں کرتا ہوں وہ کوئ بھی کرسکتا ہے شرط اسکی صرف یہ ہے کہ پڑھنا پڑتا ہے اور بیکار بحث اور ٹی وی سے پرہیز کرنا پڑتا ہے ۔ میں ٹی وی نہیں دیکھتا
10
39
282
@mughalbha
Aamir Mughal
7 years
اگر جنگ گروپ اور جیو ٹی وی نے 2008 تا 2013 کے درمیان متوازن اور منصفانہ صحافت کی ہوتی تو آج "بول" اور "اے آر وائ" کی بکواس کوئ نہ سنتا
18
89
273
@mughalbha
Aamir Mughal
6 years
تحریک انصاف یا امجد شعیب اگراسرائیل کوتسلیم کرکے اچھے سفارتی تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں توضرورکریں مگر کم ازکم مذہب کی غلط تشریح نہ کریں ۔ اورحضرت ابراہیم (علیہ السلام ) اوردرود ابراہیمی پرتبصرے سے پہلے سورۃ آل عمران کی آیت 66 کوغورسے پڑھیں
32
141
271
@mughalbha
Aamir Mughal
5 years
"اصحاب صفہ" : عمران خان صاحب اورتحریک انصاف کوچاہیئے کہ اپنی حکومت کودرس وتدریس سے دوررکھیں جب انکویہی نہیں خبرکہ "اصحاب صفہ" کون تھے اوروہاں "صفہ" میں قیام کیوں کرتے ۔ کم ازکم بنیادی سیرت نبوی (صلعم) تومستند پڑھ کرآئیں
16
111
268
@mughalbha
Aamir Mughal
5 years
وہ تمام اینکرز اور صحافی جنہوں نے مولانا طاہر القادری کی پھیلائ ہوئ پہلی طوائف الملوکی میں اس لعین کی حمایت کی اور پھر اسکے بعد ۲۰۱۴ میں تحریک انصاف کی پھیلائ ہوئ طوائف الملوکی میں ۲۴/۷ حمایت کی ۔ ان تمام کو یاد رکھیں کہ اگر پاکستان کو خدانخواستہ کوئ نقصان ہوا تو یہ زمہ دار ہیں
4
94
267
@mughalbha
Aamir Mughal
6 years
#IndependenceDay #14thAugust2018 What those Pakistanis who are now considered 2nd Class Citizens in #Pakistan did for Pakistan and we are not taught this in our Textbooks and Syllabus #14August2018
9
207
264
@mughalbha
Aamir Mughal
5 years
اگر نازک طبیعت پر گراں نہ گزرے تو حضور یہ تو بتائیں کہ سنہ ۲۰۰۰ سے ۲۰۰۲ کے درمیان پاکستان مسلم لیگ (ق) کا قیام کیسے ہوئے آپ تو اپنی جماعت سے لوگوں کے جانے کا اس طرح ذکر کررہے ہیں جیسے ق - لیگ نہیں بلکہ آل انڈیا مسلم لیگ چھوڑ کر جارہے ہوں ۔
10
108
269
@mughalbha
Aamir Mughal
6 years
۲۰۱۳ تا ۲۰۱۸ تک تحریک انصاف ، اے آر وائ ، بول دیگر ٹکسالی ٹی وی چینلز، اجڈ ریٹائرڈ عسکری دفاعی ماہرین اور جہلاء ٹی وی اینکر (مرد و خواتین) نے حساس قومی مسئلوں پر جو لونڈیار پن کیا اور تکفیر تک کو استعمال کیا تو اب ایک ایک لفظ چبانا پڑیگا، بخشا نہ جائیگا ، غداری کا الزام کھیل نہیں
3
114
259
@mughalbha
Aamir Mughal
5 years
ارشاد بھٹی صاحب آپ تو عمران خان اور تحریک انصاف پر تنقید نہ ہی کریں کیونکہ آپ اور آپ جیسے دیگر صحافیوں /دفاعی مبصرین نے ۲۰۱۴ سے ۲۰۱۸ کے درمیان پاکستان اور اسکی ۲۲ کروڑ آبادی کو بربادی میں ڈالا ہے ۔ اللہ آپ اور آپ جیسے دیگر صحافیوں / دفاعی مبصرین کو دنیا و آخرت میں زلیل و خوار کرے
28
69
260
@mughalbha
Aamir Mughal
4 years
#اے_آر_وائ_نیوز #AryNews کے محترم اقرار الحسن صاحب آئے دن ریٹنگ کے لیئے کچھ نہ کچھ ڈرامے کرتے رہتے ہیں اور دفعہ ایک نازک فقہی مسئلہ پر تقریبا” پورے ملک کو آگ لگاتے لگاتے رہ گئے ہیں ۔ کبھی قلعہ گجر سنگھ والا ، جڑانوالہ پر پروگرام کرکے دکھائیں کہ وہاں کیا خرابیاں ہیں ۔ /۲
12
86
262
@mughalbha
Aamir Mughal
5 years
Why blame Fayaz-ul-Hasan Chohan alone? کیا صرف فیاض الحسن چوہان ہی ذمے دار ہیں یا پورا پاکستانی معاشرہ ؟ #HateSpeech #Pakistan #Hindus
30
90
257
@mughalbha
Aamir Mughal
5 years
PTI seeks TLP support for President’s election (The Nation August 25, 2018) Dr Arif Alvi met the leaders of the Tehreek-e-Labbaik Pakistan (TLP) and sough the latter’s support for the President’s election. #یہ_جو_نیب_گردی_ہے #NabGardiBandKaro #WeStandWithNAB
19
150
255
@mughalbha
Aamir Mughal
2 years
آواز تو مسلمان کسی عام مسجد میں نہیں بلند کرسکتے شرعا” تو حرمین (مسجد الحرام ، بیت المقدس اور مسجد نبوی) کی شان و قدر و منزلت تمام مسجدوں سے افضل ہے وہاں پڑھی گئی نماز دیگر مساجد کی لاکھوں نمازوں سے افضل ہے ! توبہ کی رات ہے 🙏 کیجیے 🙏 #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور #LaylatulQadar
3
91
255
@mughalbha
Aamir Mughal
6 years
1 - 'Gross interference': FM Qureshi rejects Afghan president's statement on protests in KP, Balochistan (Dawn Feb 07, 2019) Martyr of Islam General Zia (May Allah Grant him Paradise) had said "Afghans are fighting Pakistan's War ! Pray for our Afghan Brothers! #Afghanistan
25
110
242
@mughalbha
Aamir Mughal
4 years
کیا میر محمد علی خان صاحب وہی National Reconstruction Bureau کے رکن تو نہیں جن کیخلاف روزنامہ امت کے رفیق افغان نے سنہ ۲۰۰۰ میں ایک تحقیقی خبر لگادی تھی کہ یہ امریکہ میں مطلوب ہیں ۔ مشرف صاحب کا نیا نیا دور تھا ایک ہنگامہ کھڑا ہوگیا تھا 😂
14
102
246
@mughalbha
Aamir Mughal
4 years
RT @doc_ranaali بہادر شاہ ظفر نے بھی غزلوں اور شاعری سے ایسٹ انڈیا کمپنی کو بھگانے کی بہت کوہشش کی مگر انگریز بہت بدزوق نکلے 😂😂😂😂
9
60
245
@mughalbha
Aamir Mughal
6 years
My humble suggestion and views on #PashtunLongMarch2Peshawar
15
94
248
@mughalbha
Aamir Mughal
6 years
مجھےوزارت اطلاعات اسلیےمل رہی ہے کہ حق کی بات کرتاہوں، فیاض الحسن چوہان (جیوٹی وی) ۔ انکے مطابق آرمی چیف کیانی، سعودی عرب، بھارت، امریکہ، ایم آئ 6 اورمتحدہ عرب امارات نے 2013 نے پاکستانی الیکشن میں دھاندلی کی #Punjab #PunjabAssembly #PTI
14
167
239
@mughalbha
Aamir Mughal
4 years
بالکل صحیح فرمایا اور یہ لکھتے وقت احسان اللہ احسان کا انٹرویو جو لیا گیا تھا وہ یاد رکھیں افاقہ ہوگا
Tweet media one
7
66
253
@mughalbha
Aamir Mughal
3 years
#حافظ_شیرازی بادہ با محتسب شہر نہ نوشی زنہار محتسب کے ساتھ کبھی شراب نہ پینا کہ خورد باتومی و سنگ بہ جام اندازد وہ تمہارے ساتھ شراب بھی پئے گا اور تمہارا پیالہ بھی توڑ ڈالے گا دیوان حافظ مترجم مولوی شمس الحسن شمس بریلوی
14
50
251
@mughalbha
Aamir Mughal
5 years
عمران خان صاحب نے حفیظ شیخ صاحب کو وزیر خزانہ تو مقرر کردیا ، اچھا کیا ، بس ایک کام اور کریں کہ وفاقی وزیر شیریں مزاری کو بولیں کہ اپنے ان ٹوئٹس کی وضاحت کردیں جس میں حفیظ شیخ کو انہوں نے امریکی ایجنٹ کہا ہے #حفیظ_شیخ #DrAbdulHafeezSheikh #HafeezSheikh #IMF #WorldBank
Tweet media one
9
158
242
@mughalbha
Aamir Mughal
3 years
۲ - شمشاد مانگٹ نے جب مطیع اللہ جان @Matiullahjan919 سے جب محسن بیگ کی آزادی صحافت کے لیے قربانیوں کا ذکر کیا ۔ تو سینیئر صحافی @javeednusrat ، @abbasnasir59 ، @AbsarAlamHaider نے اپنی صحافت پر توبہ کی اور صوفی ہوگئے اور جنگلوں کو نکل گئے #MohsinBaig
7
74
244
@mughalbha
Aamir Mughal
6 years
شہید جنرل محمد ضیاءالحق کیمطابق "ہمارے افغان بھائ پاکستان کی بقاء جنگ" لڑرہے ہیں اگراورکچھ نہیں کرسکتے توکم ازکم افغان بھائیوں کے لیئے دعا کریں کہ وہ کامیاب ہوجاویں #PashtunLongMarch2Lahore
48
127
244
@mughalbha
Aamir Mughal
6 years
Skipper Sarfraz makes 'racist' remarks directed at South African batsman (Dawn January 23, 2019) Why blame Sarfaraz Ahmed Alone? Blame lies elsewhere #Racism #Apartheid #Cricket #SarfarazAhmed
29
129
226
@mughalbha
Aamir Mughal
4 years
London court says Shahbaz was defamed by Daily Mail ( by @MurtazaViews ) Mr Shafqat Mehmood explains #ShehbazSharif #ShahbazSharif #DailyMail #شہباز_شریف_سرخرو |
Tweet media one
6
125
234
@mughalbha
Aamir Mughal
8 years
#PanamaPapers #PanamaLeaks Senator Saifur Rehman & Accountability Process in the words of Mr Nawaz Sharif
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
8
121
239
@mughalbha
Aamir Mughal
4 years
مان لیتے ہیں کہ میں "شرابی" ہوں تواس پر اللہ اگر چاہے گا توپکڑکر سخت عذاب کے لیئے جہنم میں جھونک دیگا مگراپنے تمام فسق و فجور پراقرار کے باوجود کامل یقین ہے کہ اللہ مجھے معاف کردیگا ۔ مگرآپ کون ہیں؟ اللہ نے آپ کوقطعا" مجھ پرداروغہ نہیں بنایا اورنہ قبرمیں آپکوجوابدہ ہوں
Tweet media one
17
33
241
@mughalbha
Aamir Mughal
7 years
Did Mr Imran Khan support General Pervez Musharraf's & USA's War On Terror after 911 #JuD #LeT #JeM #LeJ #DonaldTrump #PakUSTies #Pakistan #USA #WarOnTerror #AfghanJihad
13
149
232
@mughalbha
Aamir Mughal
4 years
مجھے شوکت عزیز نے خود کہا ہے کہ ہم تو سمجھتے تھے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت سب سے نا اہل ترین حکومت تھی لیکن یہ تو ا سسے بھی آگے جا چکے ہیں۔ یہ ایک تباہی پیدا کر رہے ہیں جس کی قیمت آنے والی نسلیں تک چکائیں گی۔ یوسف نذر @YousufNazar with | |
5
96
234
@mughalbha
Aamir Mughal
4 years
#میمو_گیٹ کے خالق #منصور_اعجاز اور امریکی شہری شاہین صہبائ کے امریکی میگزین میں پرویز مشرف دور میں عہدہ حاصل کرنے والے معروف اشتراکی شاعر #احمد_فراز کے لیئے کیا لکھا ، پڑھیئے
Tweet media one
19
109
232
@mughalbha
Aamir Mughal
4 years
محترم عمران خان صاحب نے #پرویز_مشرف صاحب کے فلسفہ روشن خیالی پر تنقید کرتے ہوئے کہا انکے ساتھ جو #شیخ_رشید_احمد ہے وہ کبھی جہادی ہوتا تھا اسکا جہادی ٹریننگ کیمپ تھا وہ جہادیوں کو ٹریننگ دیتا تھا وہ کیسے روشن خیال ہوگیا؟ انگریزی بولتے وقت شیخ رشید انگریزی کا قتل عام کرتا ہے
9
121
232
@mughalbha
Aamir Mughal
4 years
Mr Moeed Yusuf says “General Election 2018 in Pakistan were not transparent , there were reports of Pre Poll Manipulation” ! URL : Full Program 👉 27 Jul 2018 #GeneralElection2018 #Election2018 #Pakistan —— 👇
10
137
234
@mughalbha
Aamir Mughal
3 years
“مکالمہ” خالد بٹ @KB_BUT : سر آپ نے #ڈیم_فنڈ کے نام پر پیسے اکھٹے کئے ، میرے پاس واپس کریں ! مصطفی نثار @Mustafa_Chdry : “ نہیں ہیں پیسے میرے پاس ! نہیں دونگا ، نہیں دونگا ، نہیں دونگا | رجسٹرار @Faysal_Chaudary |
7
87
232
@mughalbha
Aamir Mughal
6 years
قاتلانہ حملوں ، ہارس ٹریڈنگ، بذریعہ طاقت پارٹیاں تبدیل کروانا،ربراسٹیمپ عدلیہ کے ذریعے جمہوریت کوسبوتاژکرنےاوراسی قسم کے بیہودہ اقدام سے وقتی نتائج توشاید مل جائیں مگران سب کے ایسے مہیب نتائج نکلیں گے کہ سنہ 71 بھول جائینگے ، باقی آپ خود سمجھدارہیں #احسن_اقبال #AhsanIqbal
12
128
221
@mughalbha
Aamir Mughal
3 years
آپ کو سانحہ سیالکوٹ پر حیرت ہورہی ہے جوکہ نہیں ہونی چاہئیے کیونکہ معروف گلوکار مفتی ابرار الحق اس قسم کی آگ کچھ سال پہلے بھڑکا چکے ہیں اور وہ بھی کلمہ گو مسلمان کیخلاف #سیالکوٹ #Sialkot #FATF #TLP #SriLanka #Pakistan
@HummaSaif
Dr Humma Saif
3 years
وزیراطلاعات فواد چوہدری نے الزام لگایا کہ کالعدم تحریک لیبک پاکستان کو بھارت کی مالی معاونت حاصل ہے :فواد چوہدری یہ ابرار الحق صاحب اسی تحریک لبیک کو endorse کررہے
45
618
1K
6
98
232
@mughalbha
Aamir Mughal
5 years
Shabbar Zaidi named chairman of the Federal Board of Revenue by PM Imran (May 06, 2019 Dawn) Zaidi vows to power on with more tax notices, declares ‘war’ on smugglers (Dawn 29 Aug 2019) Shabbar @Mustafa_Chdry Chaudhry proceeds on leave , leaving @Faysal_Chaudary @KB_BUT alone😂
9
71
230