القرآن:
اور الله ہی کے لیے ہے بادشاہی آسمانوں اور زمین کی, اور الله ہر چیز کے اوپر قادر ہے.
بےشک پیدائش میں آسمانوں اور زمین کی اور بدل بدل کر آنے جانےمیں رات اور دن کے البتہ اہل عقل کےواسطےنشانیاں ہیں.
سورۃ آل عمران (3)
آیت 189-190
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#صباح_الخير