shafique Profile
shafique

@mshafiq55110900

941
Followers
452
Following
271
Media
3,431
Statuses

زندگی کی بے ترتیبی ہی اس کی ترتیب ہے -اسے ترتیب میں لانے کی کوشش کروگے بے ترتیب ہو جاۓ گی

None
Joined September 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
@mshafiq55110900
shafique
8 months
ہم کبھی نو مئی کو نہیں بھولیں گے - آرمی چیف شکریہ حافظ صاحب - آپ واقعی ہی نو مئی نہیں بھولے نومئی کے دہشتگردوں کو آپ کی ایجنسیاں نہ ڈھونڈ سکیں مگر آپ نے انہیں الیکشن لڑنے ، جیتنے اور وزیر بلکہ وزیر اعلی تک بننے کی سہولت کاری فراہم کی بہت بہت شکریہ سر -
6
38
108
@mshafiq55110900
shafique
2 months
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 77 ڈالر فی بیرل تک گر گئی پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا امکان لڈی پاؤ ہے جمالو
4
16
79
@mshafiq55110900
shafique
8 months
مسلم لیگ ن ہر صورت بلوچستان حکومت بناے اور جام کمال کو وزیر اعلی بناے
7
24
66
@mshafiq55110900
shafique
3 months
الیکشن کمیشن نے آئین اور قانون پر عمل کرتے ہوے سپریم کورٹ کے غیر آئینی فیصلہ پر عمل سے معذوری ظاہر کر دی پی ٹی آئ کا ریزرو سیٹیں نہیں مل سکتیں سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
3
17
65
@mshafiq55110900
shafique
7 months
سوچیئے چین اسوقت ایران اور افغانستان میں کثیر سرمایہ کاری کر رہا ہے لیکن وہاں ان پر کوئ حملے نہیں ہوتے لیکن موجودہ حکومت کے آنے بعد گزشتہ ایک ماہ سے پے در پے ہونے والے تمام حملوں میں سی پیک اور چینی باشندوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے 🟰نشانہ چین نہیں ہاکستان کی معاشی بہتری ہے
5
19
65
@mshafiq55110900
shafique
8 months
دنیا کی نمبر ون ایجنسی پورے دس ماہ اپنی پوری طاقت کے باوجود علی امین گنڈاپور کو تلاش نہ کر سکی - اس نے کاغذ جمع کرواے ، کمپین چلائ اور جیت بھی گیا ذرا سوچیئے مزید سوچیئے
5
20
54
@mshafiq55110900
shafique
8 months
ن لیگ کو اقلیتوں کی چار سیٹیں مل گئیں عرض کی تھی کم ازکم 25 مخصوص نشستیں ن لیگ کو ملیں گی تمام میڈیا اور مستند تجزیہ نگار ن لیگ کو 20 ریزرو سیٹیں دے رہے تھے آئین اور رولز پڑھے بغیر
6
6
43
@mshafiq55110900
shafique
1 month
اور پھر زرداری نے منصور علی شاہ کو چیف جسٹس بنوا کر میاں نواز شریف کا افتخار چوہدری کو چیف جسٹس بنوانے کا بدلہ چکا دیا ابھی کچھ اور حساب بھی باقی ہیں انتظار فرمائیے
3
5
44
@mshafiq55110900
shafique
3 months
سات روز تک تحریک لبیک نے پنڈی اسلام آباد کو یرغمال بناے رکھا لیکن ہر طرح کے میڈیا پر اس کا مکمل بلیک آؤت رہا تین روز سے بنوں میں حالات انتہائ کشیدہ ہیں ہر طرح کے میڈیا پر بلیک آوٹ ہے اگر فوج یہ سب کرسکتی ہے تو پی ٹی آئ ہر طرف میڈیا پر کیسے چھائ ہوئ ہے ؟ زرا سوچیئے - چھڈو
3
15
40
@mshafiq55110900
shafique
8 months
ن لیگ کی لیڈرشپ کوئ تھوڑی سی شرم اور ہمت ہی دکھا دے اور اپنی ہی ممبر کے ساتھ کے پی کے میں ہونے والے سلوک پر کوئ بیان ہی دے دیں کدھر ہیں سی ایم پنجاب صدر ن لیگ اور باقی لیڈرز ؟
2
20
31
@mshafiq55110900
shafique
3 months
اسماعیل ہانیہ پر متعدد حملے کئیے گیے لیکن انہیں فلسطین ، لبنان ، شام عراق جیسے خطرناک ملکوں میں شہید نہ کیا جا سکا یقیناً” ہر جگہ ان کی سیکورٹی کے فُول پروف انتظامات موجود ہوں گے اور ایران جیسے دوستانہ ملک نے انہیں بے یار و مدد گار چھوڑ دیا ؟ یا ایران اس سازش کا حصہ ہے؟
5
9
29
@mshafiq55110900
shafique
2 months
ن لیگ کی قسمت اچھی ہے جب بھی ن لیگ کی حکومت آتی ہے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونے لگتی ہیں اللہ کا خاص کرم ہے
1
5
30
@mshafiq55110900
shafique
5 months
آج سپریم کورٹ میں عمران نیازی سے جیل ملاقاتیوں کی لسٹ جمع کروائ گئی جس میں پی پی رہنما ندیم چن کا نام سب سے اوپر ہے زرداری صاحب کی پوری کوشش تھی پی ٹی آئ کے ساتھ مل کر حکومت بنائ جاۓ یہ کوشش اب بھی جاری ہے موجودہ انتشار میں ملک ریاض اور زرداری کی مشترکہ کوششیں بھی شامل ہیں
Tweet media one
2
12
27
@mshafiq55110900
shafique
8 months
مسلم لیگ ن کو کسی صورت بلوچستان کی حکومت پر پی پی کی بلیک میلنگ میں نہیں آنا چاہئے بلوچستان کے عوام نے الیکشن میں ن لیگ پر بے مثال اعتماد کرتے ہوے اسے صوبہ کی سب سے بڑی پآرٹی بنا دیا ہے- ن لیگ کو عوام کے اس اعتماد پر پورا اترتے ہوے بلوچستان میں حکومت سازی خود کرنی چاہیے -
2
4
26
@mshafiq55110900
shafique
8 months
بارہا عرض کی کہ جو سینٹرز الیکشن جیت گئے ہیں وہ سینیٹر نہیں رہے - آج سب نے ایم این اے کا حلف اٹھا لیا - یوسف رضا گیلانی نے بھی حلف اٹھا لیا - آئین میں ایسا ہی لکھا ہے
1
5
27
@mshafiq55110900
shafique
6 months
دوبارہ گنتی میں ن لیگ کے جیتنے والے دو ممبروں کے نوٹیفیکشن لاہور ہائ کورٹ نے منسوخ کر کے واپس پی ٹی آئ کے ممبروں کو بحال کر دیا امید ہے آپ کو پیغام سمجھ آگیا ہو گا
2
8
26
@mshafiq55110900
shafique
8 months
آرمی چیف کا پوری قوم کو سرپرائز تحفہ علی امین گنڈاپور آرمی چیف نے نومئی کا وعدہ پورا کر دیا شکریہ چیف صاحب
2
13
24
@mshafiq55110900
shafique
11 months
مبارکاں ان شاءاللہ میاں صاحب آٹھ فروری کو الیکشن لڑیں گے -آئندہ دو سے تین ہفتوں میں مقدمات ختم ہو جائیں گے 🎈🎈🎈🎈🎂🎂🎂🎂
5
8
24
@mshafiq55110900
shafique
3 months
آج ایران نے فلسطینی جد وجہد کو وہ شدید نقصان پہنچایا ہے جو اسرائیل بھی نہ پہنچا سکا
0
11
25
@mshafiq55110900
shafique
9 months
الحمداللہ میاں نوازشریف کو وزیراعظم بنانے کیلئے ووٹنگ شروع ہو گئی ان شاءاللہ
2
3
22
@mshafiq55110900
shafique
8 months
ن لیگ کو ستر میں سے 39 ریزرو سیٹیں ملیں گی اب تک 23 سیٹیں ملی ہیں اب مزید 16 سیٹیں ملیں گی قومی اسمبلی میں ٹوٹل سیٹیں 84+39=123 ہو جائیں گی اس میں ری کاوونٹنگ والے حلقے شامل نہیں
2
9
22
@mshafiq55110900
shafique
2 months
پاکستان کا ایک ہی سرکاری نقشہ ہے جس میں کشمیر پاکستان کا حصہ ہے اکثر پاکستان کا نقشہ استعمال کیا جاتا ہے جس میں کشمیر پاکستان کا حصہ نہیں ہوتا پاکستان حکومت فورا” سرکاری نقشہ کے علاوہ کسی بھی نقشہ پر پابندی لگاۓ ، اسکے استعمال پر کڑی سزا مقرر کرے اسے کاپی اور ٹویٹ ضرور کریں
2
13
23
@mshafiq55110900
shafique
2 months
دشمن مرے تے رج رج مٹھائیاں ونڈیے خیر ہے فیض حمید کر گرفتاری پر مٹھائ تو بنتی ہے بلکہ بٹ کڑاہی کی پارٹی بنتی ہے یوم آزادی پر آرمی چیف کا قوم کو تحفہ ہسدے رہو وسدے رہو
7
6
22
@mshafiq55110900
shafique
4 months
مبارکاں پی بی 9 کوہلو بلوچستان سے ری پولنگ میں ن لیگ کے چنگیز مری کامیاب پی پی پی کے ںصیب اللہ مری اس حلقے سے جیتے تھے دھاندلی کے الزامات کی وجہ سے ری پولنگ ہوی یاد رہے اسوقت بلوچستان میں پی پی کی حکومت ہے
1
2
20
@mshafiq55110900
shafique
10 months
ابھی بھی فرقہ نگرانیہ اور سہولت کار مکمل زور لگے رہے ہیں کہ الیکشن نہ ہوں - آج کی دہشتگردی کو اب بنیاد بنایا جا رہا ہے- میڈیا بھی ہمنوا ہے الیکشن ملتوی نہیں ہوں گے اور ن لیگ ان شاءاللہ 135 سیٹیں جیتے گی اپنے زور پر
2
8
16
@mshafiq55110900
shafique
4 months
آئ پی پی ( نجی بجلی گھروں )کے خلاف بھرپور کمپین کی ضرورت ہے #آئ پی پی بھگاؤ -ملک بچاؤ #آئ پی پی معاہدے منسوخ کرو
1
13
21
@mshafiq55110900
shafique
3 months
ستر ملکوں کے اعلی سطحی وفود ایران میں صدر کی حلف برداری کے لئیے موجود ہیں ایسے میں یہ واقعہ ایران پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے ایران کے ملوث ہوے بغیر نا ممکنات میں سے ہے کہ ایسا واقعہ ہو جاۓ
4
6
20
@mshafiq55110900
shafique
1 year
@professor_hasan حسن بھائ ظفر وٹو صاحب اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین اور بہت مبارک تحریر بھی اور تعمیر بھی دونوں ہی خوبصورت پوسٹ کرنے کا بہت شکریہ اسے میڈیا پر آنا چاہیے
1
2
17
@mshafiq55110900
shafique
8 days
سٹیٹ بینک آف پاکستان اور پیپلز بینک آف چائنا کے درمیاں کرنسی کے تبادلہ کا معاہدہ یہ ایک انتہائ اہم پیشرفت ہے جس سے روپیہ پر پریشر کم ہو گا اور دونوں ملکوں میں باہمی تجارت ڈالر کی بجاے مقامی کرنسی میں ہو سکے گی Well done Shahbaz Sharif ✅
1
9
23
@mshafiq55110900
shafique
3 months
عزم استحکام نئے پلان کے ساتھ شروع ہو گیا ہے اصل ہدف افغان سرحدی صوبوں میں دھشتگرد وں کی پناہ کا ہوں کا خاتمہ ہے یہی وجہ ہے کاروائیوں میں شدت آگئی ہے روزانہ پاکستانی جوان شہید ہو رہے ہیں اللہ تعالی پاکستانی فورسز کو کامیابی نصیب فرماے اور پاکستانیوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
5
7
17
@mshafiq55110900
shafique
3 months
پی ٹی آئ پر پابندی کا فیصلہ جلد بازی میں کیا گیا - خواجہ آ صف فیصلہ ہو گیا- تارڑ فیصلہ مل کر کریں گے - ڈار یہ سب ایک ہی حکومت کے وزیر اور ایک ہی پارٹی کے لیڈر ہیں ؟ حکومت اس طرح فیصلے کرتی ہے ؟ اپنا مذاق خود بنا رہا ہیں اور پی ٹی آئ کو مزید مضبوط کر رہے ہیں زرا سوچیئے
6
3
18
@mshafiq55110900
shafique
8 months
الحمداللہ الیکشن کمیشن نے تصحیح کر دی ہے اور ن لیگ کو 39 ریزرو سیٹیں ہی ملی ہیں جو خاکسار نے الیکشن کے بعد بارہا عرض کیں
1
4
18
@mshafiq55110900
shafique
14 days
آئینی ترمیم پر اتفاق راۓ کے نکات چھبیسویں 26 ترمیم مندرجہ زیل نکات پر مشتمل ہو گی جن پر ن لیگ ، پی پی پی اور جے یو آئ میں اتفاق ہو گیا ہے ۱-آئینی عدالت نو ججوں پر مشتمل ہو گی - ہر صوبہ سے دو جج ہوں گے اور چیف جسٹس ۲-آئینی عدالت کے ججوں کی ریاٹئرمنٹ کی عمر 68 سال ہو گی
5
9
19
@mshafiq55110900
shafique
10 months
2018 الیکشن نتائج کے مطابق ڈیرہ غازی خاں کی پندرہ سیٹوں میں سے پی ٹی آئ -9 پی پی پی- 3 آزاد -3 ن لیگ - 0 فروری 2024 کے الیکشن میں ن لیگ دس سیٹیں جیتنے کی پوزیشن میں آگئی ہے
1
5
18
@mshafiq55110900
shafique
7 months
میجر جرنیل حسن اختر کیانی کا بھای اسلام آباد ہائ کورٹ کا جج محسن اختر کیانی کہہ رہا ہے “ہمارے بہنوئ کو آئ ایس آئ نے اغوا کیا تشدد کیا کرنٹ لگایا اور پریشر ڈالا تاکہ میں عمران کے حق میں فیصلے نہ دوں” اور میجر جرنل کچھ نہ کرسکا جج کو خط لکھنا پڑ گیا فیر کیندے بوٹا گالاں کڈدا
3
8
18
@mshafiq55110900
shafique
9 months
ترین علئم مخمصے میں پھنس گئیے ن سے سات سیتوں پر ایڈجسٹمنٹ کریں یا پارٹی بچائیں
3
4
18
@mshafiq55110900
shafique
1 month
پاکستانی قوم کی اجتماعی غیرت اور عزت کا تقاضہ ہے کہ آج کی بکواس اور غلیظ ترین تقریر کے بعد گنڈاپور کو کسی بھی وفاقی میٹنگ میں نہ بلایا جاۓ خاص کر جس میں چاروں وزراۓ اعلی موجود ہوں وزیر اعظم صاجب آپ کی غیرت کا بھی یہی تقاضا ہے
4
11
18
@mshafiq55110900
shafique
1 month
کل کے پی اسمبلی میں فوج افسروں کے خلاف غداری کے مقدمات درج کرانے کی قرارداد پیش کی کئی کوئ بعید نہیں یہ فتنہ آئندہ چند روز میں کے پی اسمبلی میں پاکستان سے علیحدگی کی قرارداد بھی پیش کردی کے پی میں فوری گورنر راج نافذ کیا جاۓ اس سے پہلے کہ معاملات مزید بگڑیں
3
6
16
@mshafiq55110900
shafique
8 months
قومی اسمبلی میں اقلیتوں کے لئیے مختص دس میں چار سیٹیں ن لیگ کو مل گئ ہیں - تین کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا - اس کا مطلب ہے ن لیگ قومی اسمبلی سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے - شادمانی او شادمانی
2
3
18
@mshafiq55110900
shafique
27 days
نہ صرف ن لیگ کی حکومت نے شبانہ روز محنت کی بلکہ میاں نواز شریف بھی اپنے ذاتی تعلقات کو براۓ کار لاۓ تو ہی آئ ایم ایف پیکج کی منظوری ممکن ہو سکی یاد رہے اس سے پہلے پیکیج کی منظوری کے لیۓ آرمی چیف سید عاصم منیر کے چین اور سعودی عرب کے دورے بری طرح ناکام ہوچکے تھے شکریہ نواز شریف
0
7
17
@mshafiq55110900
shafique
2 months
دکھ اور افسوس پاکستان اور چین کے تعلقات اس نہج پر پہنچ گئے چین نے گواردر کی بجاے چاہ ب��ار کے زریعے تجارت شروع کر دی افغانستان کے نمروز بارڈر سے سے معدنیات کی پہلی شپمنٹ ایران کی چاہ بہار پورٹ کے زریعے افغانستان روانہ انڈیا کی بھی چاہ بہار اور نمروز کے راستہ افغانستان تجارت
4
3
17
@mshafiq55110900
shafique
2 months
اس یوم آزادی پر ایک انتہائ پرسکون اور اطیمئنان بخش احساس جڑ پکڑ رہا ہے کہ ان شاءاللہ پاکستان نے اپنے مشکل ترین وقت سے بہتری کی طرف سفر شروع کر دیا ہے االلہ تعالی پاکستان کو سکون اور خوشحالی کا گہوارہ بنا اور آنے والے سالوں میں ہمُ سب کے لئیے آسانیاں پیدا فرما - آمین
1
5
16
@mshafiq55110900
shafique
7 months
امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل بھاری اکثریت سے منظور پابندی کی حمایت میں 352 اور مخالفت میں صرف 69 ووٹ آے اور امریکہ کو پاکستان میں ٹوئٹر پر پابندی پر تشویش ہے
3
10
18
@mshafiq55110900
shafique
10 months
آج کی سب سے بڑی خبر ذوالفقار بھٹو اور فاطمہ بھٹو سپریم کورٹ میں بھٹو کیس میں فریق بن گئے
3
3
17
@mshafiq55110900
shafique
9 months
کیا مکافات عمل ہے پی ٹی آئ اپنے ہی بانی رکن اکبر ایس بابر کے ہاتھوں ختم ہوگئی
2
5
17
@mshafiq55110900
shafique
1 year
نوازشریف کی پاکستان واپسی احتجاج کرنے والے یوتھیے بیروزگار بیروزگاری پر بکنگھم پیلیس کے باہر دھرنے کا اعلان
0
3
15
@mshafiq55110900
shafique
1 month
روس کے نائب وزیر اعظم 18استمبر کو دو روزہ دورہ پر پاکستان آئیں گے یہ کئی سال بعد اسقدر اعلی سطحی روسی دورہ ہے اس دورہ میں روس سے سستی گیس اور تیل کے معاہدے ہونے کا امکان ہے ان معاہدوں پر عمل شروع ہونے سے مہنگائ میں بھی کمی آے گی
2
6
17
@mshafiq55110900
shafique
6 months
آج ڈی جی آئ ایس پی آر نے ایک سال گزرنے کی بعد نو مئی کے واقعات کو بغاوت قرار دے دیا ہے یقیناً” یہ بغاوت ہی تھی جو ناکام ہو گئی اگر ریاست نے اسے بغاوت مان لیا ہے تو باغی حکومتوں میں اور ان کے سہولت کار فوج میں کیسے موجود ہیں ؟ کیا مجبوری ہے ؟ زرا سوچیئے !
3
3
15
@mshafiq55110900
shafique
6 months
نقوی زرداری اور ندیم انجم گٹھ جوڑ کے بغیر پنجاب کا اصلی نتیجہ آج کے نتائج دیکھ لیجئے
2
4
16
@mshafiq55110900
shafique
2 months
ستمبر میں گرمی برقرار رہے گی درجہ حرارت یکدم اوپر نیچے ہو سکتا ہے زیادہ سے زیادہ ستو استعمال کریں اور دماغ کو ہر طرح کے میڈیا کی پہنچ سے دور رکھیں اکتوبر میں خنکی بڑھنے لگے گی درجہ حرارت بھی اعتدال کی طرف گامزن ہو جاۓ گا ستو کی جگہ شام میں پکوڑے اور چاے شروع کر دیں خوش رہیں
2
0
17
@mshafiq55110900
shafique
5 months
اسحاق ڈار کے چین میں مزاکرات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیہ چینی رویوں میں لچک اور اعتماد کی نشاندہی کر رہا ہے- اسی کامیابی کا نتیجہ ہے کہ وزیراعظم جون کے پہلے ہفتہ چین جا رہے ہیں امید ہے اس دورے سے سی پیک دوبارہ تیزی سے شروع ہو جاۓ گا ان شاءاللہ
1
4
16
@mshafiq55110900
shafique
7 months
زرداری کی ساتھ جو زرداری ہاؤس سے باہر آیا ہے یہ محسن نقوی ہے جسے آج زردڑی نے حافظ کی ملی بھگت سے وزیر داخلہ لگوایا ہے پی پی کے کھاتے میں
Tweet media one
2
6
15
@mshafiq55110900
shafique
6 months
سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں پر فیصلہ نے سارا نظام ہلا دیا سپریم کورٹ نے صرف پشاور ہائ کورٹ کا فیصلہ معطل کیا ہے جو کہ صرف کے پی کے کی صوبائ سیٹوں تک محدود تھا جن کا حلف نہیں ہوا کیا یہ فیصلہ مرکز اور دیگر صوبوں میں دی گئی زائد مخصوص سیٹوں پر بھی لاگو ہو گا؟ مائرانہ راے درکار🙏
5
3
14
@mshafiq55110900
shafique
6 months
پولیس سٹیشنز پر فوج کے حملے متعدد بار ہوے ہیں لیکن کبھی فوج سے پوچھ گچھ نہ ہوئ کراچی مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے واقعہ میں تو آئ ایس آئ ڈی آئ جی کو ہی اٹھا کر لے گئی بہاولنگر کا تازہ واقعہ ایک ٹیسٹ کیس ہے آرمی چیف کے لئے بھی اور چف جسٹس کے لئے بھی
1
4
15
@mshafiq55110900
shafique
2 months
بلوچستان میں کسی بڑے آپریشن کی ضرورت نہیں، یہ دہشت گرد صرف ایک ایس ایچ او کی مار ہیں” وزیرداخلہ محسن نقوی وزیر داخلہ نے بلوچستان مسئلے کا حل بتا دیا خدارا آپ سے گزارش ہے بلوچستان سے فوج واپس بلا کر دو ایس ایچ او بھجوا دیں انسانی جانوں اور اربوں کی بچت ہو گی دیر نہ کیجیے
2
7
14
@mshafiq55110900
shafique
3 months
انڈین پٹھووں کا انجام پانچ اگست - عمران جیل گیا پانچ اگست ۔ حسینہ انڈیا بھاگ گئ پانچ اگست 2025-مودی کا خاتمہ ؟
3
3
16
@mshafiq55110900
shafique
2 months
محسن نقوی کی مایوس کن کارکردگی کے باوجود اپنے عہدوں پر برقرار رہنے سے ایک بات تو یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ ادارے نے “ پراجیکٹ عمران” کی تباہ کن ناکامی سے بھی کوئ سبق نہیں سیکھا
2
6
15
@mshafiq55110900
shafique
3 months
- کن ٹتا پہلوان تو سنا تھا - حاظر ہے کن کٹا صدر
Tweet media one
5
5
15
@mshafiq55110900
shafique
25 days
جس وقت وزیراعظم شہباز شریف بھر پور انداز میں جنرل اسمبلی کے اندر فلسطین اور کشمیر کے مظلوموں کا مقدمہ پیش کر رہے تھے تو عین اسی وقت نیویارک میں جنرل اسمبلی کے باہر اسرائیلی گماشتے سجاد برکی (کزن عمران خان) اور اس کے حواری اسرائیل کا مقدمہ لڑ رہے تھے - لعنت تو بنتی ہے
Tweet media one
1
7
15
@mshafiq55110900
shafique
3 months
نجی پاور پلانٹس نے کھربوں کی لوٹ مار کی ہے اور کر رہے ہیں جیسے جیسے تفصیلات آرہی ہیں ملک کی معاشی تباہی کی وجہ سمجھ آرہی ہے لیکن اس غیر قانونی لوٹ مار کو اب بھی حکومت کی مکمل حمایت حاصل ہے افسوس صد افسوس
1
8
14
@mshafiq55110900
shafique
3 months
میں معافی مانگنے کے لئیے تیار ہوں عمران خان نے نہ صرف اپنے پیروکاروں کو پیچھے لگا یا ہوا بلکہ انتہائ مہارت سے مخالفین، الیکٹرونک اور سوشل میڈیا کے لوگوں کے زہن اور توانائیاں بھی مسلسل اپنے بیانیہ کے قابو میں کی ہوئ ہیں روز ایک بیان دیتا ہے اور چوبیس گھنٹے سب اس پر بحث کرتے ہیں
7
6
15
@mshafiq55110900
shafique
10 months
ایک اچھی خبر کے مطابق کبیروالہ سے ہراج گروپ ن میں شامل ہو رہا ہے رضا حیات ہراج کامقابلہ سید گروپ سے ہوگا
0
4
16
@mshafiq55110900
shafique
4 months
چین کی حکومت پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی ڈبل گیم کو سمجھ گئے ہیں اس لئے کھل کر میڈیا میں بات کر رہے ہیں ورنہ چینی حکومت کبھی publicly اسطرح اظہار نہیں کرتی
3
4
15
@mshafiq55110900
shafique
11 months
تاحیات نا اہلی کے بارے آج چیف جسٹس کے ریمارکس کل العزیزیہ میں نواز شریف کی بریت کے بعد پرسوں الیکشن کمیشن انتخابات کا شیڈول جاری کر دے گا
1
2
13
@mshafiq55110900
shafique
8 months
کدھر ہیں مریم نواز کدھر ہیں شہباز شریف اپنی ہی پارٹی کی ایم پی اے کے ساتھ کے پی کئ اسمبلی میں ہونے والے سلوک پر پریس کانفرنس تک کا بھی وقت نہیں آپ کے پاس؟
2
3
15
@mshafiq55110900
shafique
8 months
اللہ تعالی ہم سب کو رمضان کی برکات سے زیادہ زیادہ مستفید ہونے کی توفیق عطا فرماے اور ہماری عبادات اور دعاووں کو قبول فرماے
2
2
14
@mshafiq55110900
shafique
10 days
بارہ اکتوبر انیس سو نناوے تاریخ کا سیاہ دن جب امریکی پٹھو مشرف نے اک جمہوری حکومت کا تختہ الٹا دیا اور فوج نے ایک ہنستا بستا ملک دہشتگردی کی آگ میں جھونک دیا فوج نے کچھ نہ سیکھا اور بیرونی آقاووں کے حکم پر پراجیکٹ عمران لانچ کر دیا اور ملک کو اخلاقی اور اقتصادی دیوالیہ کے گڑھے
0
5
15
@mshafiq55110900
shafique
10 months
شہباز شریف آج جھنگ جائیں گے فیصل صالح حیات اور ان جا گروپ باقاعدہ ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کرے گا
0
3
15
@mshafiq55110900
shafique
7 months
آئ ایس آئ اپنی مرضی کے فیصلوں کے لیے دباو ڈالتی ہے کام میں مداخلت کرتی ہے ہائ کورٹ کے چھ ججوں کا خط چیف جسٹس پاکستان اور ہائ کورٹ استعفی دیں پی ٹی آئ یہ ہے اصل کھیل دباو آئ ایس آئ ڈالتی ہے ، استعفی چیف جسٹس دیں ہمت کرو آرمی چیف اور ڈی جی آئ ایس آئ کا استعفی مانگو
6
3
15
@mshafiq55110900
shafique
3 months
پی ٹی آی پر پابندی کا اعلان پی پی پی سے کرواتے اور اگر وہ نہ مانتی تو ن لیگ کو خود سے اعلان نہیں کرنا چاہیے تھا ن لیگ، زرداری اور چیف کی گیم سمجھ ہی نہ سکی اور ان دونوں نے ن لیگ کو چلتی ٹرین کے نیچے پھینک دیا ہے
2
6
14
@mshafiq55110900
shafique
4 months
حکومت نے 200 یونٹ تک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی منظوری دے دی۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر سرکولیشن سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی۔ شور مچانے والے دوستوں کا شکریہ 🙏❤️
3
6
15
@mshafiq55110900
shafique
8 days
روس کی 80 افراد پر مشتمل ایڈوانس ٹیم روسی وزیراعظم کی آمد سے تین روز قبل ہی پاکستان پہنچ گئی تھی وزیراعظم کے ساتھ وزراء کی ٹیم بھی آرہی ہے اس سے پہلے روس کی طرف سے کبھی اتنی گرمجوشی نہیں دکھائ گئی امکانات ہیں روس کے ساتھ متعدد کثیرالجہتی تجارتی معاہدے طے پائیں گے
1
10
15
@mshafiq55110900
shafique
1 year
اللہ خیر کرے آرمی چیف اسوقت ترکی کے دورہ پر ہیں وہاں سے کیا سیکھ کے آئیں گے؟ ترکی میں اس ماہ مہنگائ 60 فیصد کی بلند ترین سطح پر ہے اور ٹرکش لیرا لیرو لیر ہو چکا ہے اللہ کرم
3
5
14
@mshafiq55110900
shafique
13 days
سٹیٹ بینک کی ملک دشمنی جاری ملکی و غیرملکی سٹہ بازوں اور انویسٹر مافیا کا زر خرید گورنر سٹیٹ بینک اور اسکے حواری نہ شرح سود کم کر رہے ہیں اور نہ ہی ڈالر کے مقابلہ میں روپے کی قدر بہتر ہونے دے رہے ہیں افراط زر سات فیصد سے کم ہونے کے باوجود شرح سود سترہ فیصد سے زیادہ برقرار
2
10
16
@mshafiq55110900
shafique
11 months
PMLN 2024 election projection Punjab- 110-115 KPK- 6-8 Sind- 5-7 Baluchistan 4-6 TOTAL. 125-136 Enough to form a government with simple majority ان شاءاللہ
4
3
14
@mshafiq55110900
shafique
6 months
نو مئی عرس کی تیاریاں شروع مرکزی تقریب کور کمانڈر دربار لاہور میں منعقد ہو گی دربار کو گلاب کے پانی سے دھویا جاۓ گا حافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب مدظلہ دام برکاتہ پیران پیر رہبر طریقت غزالی زماں خطیب بے بدل چادر چڑھائیں گے
3
6
13
@mshafiq55110900
shafique
2 months
رات ہی گنڈاپور کو بتا دیا گیا تھا گورنر راج کیے لئے تیار ہو جاؤ ( وفاقی وزیر نے پیغام دیا ) گنڈاپور کا رات ہی جیل میں عمران سے رابطہ کروایا گیا اور صبح سات بجے بیرسٹر گوہر اور سواتی سے عمران سے ملاقات بھی کروا دی گئی اور فیصلہ ہوا کے پی کی حکومت بچائ جاۓ جلسہ گیا بھاڑ میں
2
2
14
@mshafiq55110900
shafique
2 months
قصے کہانیاں وی لاگ وی لاگ پر وی لاگ آئ جی جیل خانہ کی گرفتاری کی خبر سپریم کورٹ سے استعفوں کی بھرمار سترہ جج ستائیس استعفے سارے جنرل اندر نومئی کا کوئ نئیں بچے گا وغیرہ وغیرہ “ اصل خبر صرف میرے پاس ہے “ فیض حمید گرفتار ہوا اور اندر کی خبروں کا مینا بازار لگ گیا
2
2
14
@mshafiq55110900
shafique
2 months
اللہ تعالی کرکٹ کے کھیل کو جہنم و اصل فرما اور پاکستان کو اس سے نجات دلا اللہ تعالی ہم اس کھیل کے ہاتھوں تباہ و برباد ہو گئے - ہم پر رحم فرما - آمین
5
0
15
@mshafiq55110900
shafique
2 months
جنرل فیض حمید نے وہ تمام سہولتیں مانگ لیں جو عمران کو جیل میں دی گئی ہیں فیض صاحب افسوس جی ایچ کیو وچ کالے بھونڈ کوئ نئیں عادت ڈال لیں ایک دو دن کی بات نہیں
1
3
13
@mshafiq55110900
shafique
3 months
بریکنگ نیوز بنگلادیش کے نگران وزیر اعظم کے لئیے محسن نقوی کا نام فائنل۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چئیرمین بھی ہوں گے اس دوران پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین اور وزیر داخلہ پاکستان کے عہدے بھی ان کے پاس رہیں گے
6
2
13
@mshafiq55110900
shafique
9 days
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر سولہ ارب ڈالر کے ساتھ گزشتہ تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے سٹیٹ بینک کے پاس گیارہ ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس پانچ ارب ڈالر
1
5
14
@mshafiq55110900
shafique
4 months
پیارے پیارے سجنو تے مترو وڈی عید دیاں مبارکاں اللہ تعالی ہمیشہ سب نوں شاد رکھے آباد رکھے تتی ہوا کدی تہاڈے نیڑے ناں آوے آمین
5
3
14
@mshafiq55110900
shafique
3 months
ادارے کو اپنے امیج اور وقار کی زیادہ فکر بلکہ تشویش ہے اس لئیے پی ٹی آئ کو پورے شان و شوکت کے ساتھ سپریم کورٹ سے بحال کروا دیا ہے ریزرو سیٹیں بھی مل جائیں گی مزاکرات جاری ہیں مکمل صلح صفائ کے لیے
2
6
14
@mshafiq55110900
shafique
3 months
چئرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پاکستانی کرکٹ آگے ٹھیکے پر وقار یونس کو دے دی کرکٹ کے تمام معاملات وقار یونس دیکھیں گے میں کرکٹ کے پیٹرن ان چیف صدر زرداری کے ساۓ میں صرف “مالی معاملات “ دیکھوں گا - محسن نقوی خلیفہ درگاہ عسکری
3
3
13
@mshafiq55110900
shafique
2 months
گنڈاپور- سر کل کوئ گڑ بڑ ہوئ تو گورنر راج تو نہیں لگ جاۓ گا ؟ مالک -بلکل لگ جاۓ گا گنڈاپور - جی واقعی مالک - چیک کر کے دیکھ لیں گنڈا پور- جی جی سر سر جی سر جی ہیلو سرجی سرجی پلیز بات تو سنیں- میں سمجھا لوں گا سر جی تابعدار آپ کا سر جی اور لائین کب کی کٹ چکی تھی
2
1
13
@mshafiq55110900
shafique
6 months
تمام تجزیوں کے برعکس فقیر کی راۓ ہے کہ پی پی پی حکومت میں شامل نئیں ہوگی بلکہ پی پی حکومت کے کاموں میں رکاوٹ ڈال رہی ہے اور یہ معاملہ مزید شدت اختیار کرے گا
4
3
14
@mshafiq55110900
shafique
6 months
اسلام آباد ہائ کورٹ نے بابر ستار کے خلاف مہم پر توہین عدالت کا نوٹس لے لیا یہ وہی ہائ کورٹ ہے جس نے اپنی ماتحت عدالت کی سیشن جج زیبا چودھری کو عمران خاں کی طرف سے کھلی دھمکیاں دینے کو مذاق سمجھ کر ہوا میں اؔڑا دیا تھا یہ ہے اصل مسئلہ
0
6
11
@mshafiq55110900
shafique
8 months
Tweet media one
2
8
14
@mshafiq55110900
shafique
14 days
فوج نے ہر ممکن کوشش کی کہ قاضی عیسی چیف جسٹس نہ بن سکیں اور اب بھی پوری کوشش ہے کہ آئینی عدالت کے سربراہ نہ بنیں - ترمیم نہ ہونے کی سے بڑی وجہ یہی مسئلہ بنا ہو ا ہے جب ن لیگ فوج کی یہ شرط مان لے گی ترمیم ہو جاۓ گی
1
6
14
@mshafiq55110900
shafique
5 months
آرٹیکل 245 کے تحت حکومت نے فوج طلب کر لی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے بورڈز ختم ممبرز کی چھٹی بجلی کی تقسیم کا نظام فوجی افسروں کے حوالے
5
3
12
@mshafiq55110900
shafique
2 months
ن لیگ کی برکتیں۔ تیل کی قیمتیں تیزی سے نیچے
Tweet media one
2
3
13
@mshafiq55110900
shafique
2 months
جن لوگوں کا خیال ہے پاکستان نہیں بننا چاہئے تھا یا اسلام کے نام پر نہیں بنا وہ ممبئی یادہلی کے کسی متوسط علاقے ہی میں بحیثیت مسلمان گھر خریدنے یا کراۓ پر لینے کی کوشش کر کے دیکھیں تو انہیں پاکستان بننے کی وجہ سمجھ آجاے گی آزادی بہت بڑی نعمت ہے قدر کریں بے وطنی سے امان مانگو
1
7
12
@mshafiq55110900
shafique
7 months
امریکی کانگریس میں پاکستان کے الیکشن کے خلاف آج بحث ہو گی امریکی عہدیدار عمران کی حمایت میں مسلسل بیان دے رہے ہیں امریکہ پاکستان کے موجودہ آرمی چیف اور حکومت سے خوش نہیں ایسا ہی ہے تو یقین کیجئیے یہی حکومت پاکستان کے مفاد میں ہے
3
5
13
@mshafiq55110900
shafique
2 months
اسکی حد تھی چار حلقے کھولو احتجاج کیے دھرنا دیا عدالتوں میں گیا سپریم کورٹ سے فیصلہ آگیا اور آخر 2024 میں چار حلقے کھل گئے اور چار حلقوں میں ری کاوونٹنگ ہوئ اور چاروں حلقے ن لیگ نے جیت لئیے
2
1
12
@mshafiq55110900
shafique
5 months
سب آئیں بائیں شائیں کر رہے ہیں پراپرٹی ڈکلیر ہے ٹیکس میں بھی درج ہے لیکن اصل سوال تین ہیں ۱-پراپرٹی کب لی ۲-پراپرٹی کتنے درہم میں لی ۳- پراپرٹی کے لئے رقم کہاں سے آئ سب اپنے اپنے لیڈروں کے دفع میں لگ گئے ہیں - آپ ثبوت دی دیجئے
2
8
13
@mshafiq55110900
shafique
7 months
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی اس مقدس مہینہ کی رحمتوں سے جن دوستوں کے والدین وفات ہا چکے ہیں انہیں جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائیں اور جن خوش نصیب دوستوں کے والدین حیات ہیں انہیں صحت و تندرستی اور عافیت کی زندگی نصیب فرماۓ آمین
6
2
13
@mshafiq55110900
shafique
6 months
امکانات ہیں کہ نواز شریف صاحب چھ ججوں کے خط میں سپریم کورٹ میں جاری کیس میں فریق بن جائیں اور شوکت صدیقی صاحب کے الزامات پر تحقیقات کا مطالبہ کریں کیونکہ جرنیلوں کے دباوؤ میں دئیے گئے ججوں کے غلط فیصلوں کے سب سے زیادہ متاثرہ فریق میاں صاحب ہیں -
1
4
13
@mshafiq55110900
shafique
25 days
آئندہ ماہ 15 اور 16 اکتوبر کو پاکستان میں شنگھائ تعاون ارکنائزیشن (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس منعقد ہو رہا ہے اس اجلاس کے لئیے 34 ممالک کے سربراہان کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے فروری 1974 کی اسلامی سربراہی کانفرنس کے پچاس سال بعد پاکستان میں کوئ اتنی بڑی سربراہ کانفرنس ہونے جارہی
3
6
12