ٹوبہ ٹیک سنگھ پنجاب سے تعلق رکھنے والی خواجہ سرا ٹیچر مس فیضی جو کہ تعلیم و تربیت کے پیشے سے منسلک ہیں اور پاکستان میں ایم فل کرنے والی تیسری خواجہ سرا ہیں۔اب ایک مقامی سرکاری کالج میں لیکچرار ہیں یہ نوکری بھی قانونی جنگ لڑ کے قابلیت کے بل بوتے پرحاصلکی۔اب پی ایچ ڈی کررہی ہیں۔
"یہ ساری دنیا دیکھے گی کہ یہ 26ویں آئینی ترمیم ہم نہیں ہونے دینگے ۔ کسی کا باپ بھی یہ ترمیم نہیں کر سکتا ۔ کوئی بڑی سے بڑی طاقت بھی نہیں کر سکتی ۔ وہ اسٹیبلشمنٹ جس نے پردوں کے پیچھے ڈرافٹ بنایا ہے جس نے ترمیمی بل تحریر کیاہے وہ بھی اسکو پاس نہیں کراسکتا" علی احمد کرد
"میں ووٹ دینے سے استعفی دینا بہتر سمجھتی ہوں میں مشکل میں ہوں ، میرا بیٹا میرے گھر پر نہیں ہے لیکن یہ کبھی ہو ہی نہیں سکتا کہ میں خان صاحب اور پاکستان کے خلاف جاؤں "۔ سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا بیان
"“ساتھی ججز نے قاضی عیسیٰ کیلئے الوداعی عشائیہ میں شرکت سے واضح طور پر انکار کر دیا تھا تو قاضی نے ہزیمت سے بچنے کیلئے فیصلہ کیا کہ بہتر ہے عیشائیہ نہ لوں”
صدیق جان کا انکشاف
عمران خان نے علیمہ خان سے کہا کہ یہ مجھے فوج کے حوالے کر سکتے ہیں مجھے پھانسی دے سکتے ہیں، میری وصیت یہ ہے کہ میرے منہ پر کالا نقاب نا ڈالا جائے پھانسی دیتے وقت اور ضرور اسکی ویڈیو بنائی جائے تاکہ قوم یہ دیکھ لے کہ میں خوف کا شکار ہوں یا کلمہ پڑھتا ہوا اس دنیا سے رخصت ہوا ہوں-
سفر پر نکلو
ورنہ تم نسل پرست بن کے رہ جاؤ گے،
اور تم اسی ایمان و گمان کے دائرے میں مقید رہو گے
کہ گویا صرف اور صرف تمہاری چمڑی کا رنگ ہی حق ہے
اور یہ کہ بس تمہاری ہی زبان رومانوی ہے۔
اور یہ کہ بس تم ہی اولین تھے اور تم ہی اول رہو گے۔
سفر پر نکلو
کیونکہ اگر تم سفر نہیں کرتے
تو
جوانی اور صلاحیت ضائع کرنے میں پاکستان
دنیا میں پہلے نمبر پر ہے ۔ملک میں روز بروز بڑھتی بے روزگاری شدید ہیجانی کا باعث بن رہی ہے ۔ملک میں عجیب افرا تفری کا عالم ہے۔
In wasting youth and potential,Pakistan is in the first place in the world. The increasing unemployment in the
بند**و**ق کے لائسنس کیلئے درخواست دیجیئے اور وجہ لکھیں گھر میں بیٹیاں ہیں اور شہر میں جانور.
تعلیم سے پہلے اپنا دفاع مضبوط کریں!
Public service message !!
Sargodha, Punjab, is known as the "City of Citrus" due to its renowned production of Kinnow, a variety of mandarin orange. According to estimates, Sargodha produces 96% of the total Kinnow yield in Pakistan.
شاہی مسجد چنیوٹ
1646 عیسوی میں بننے والی شاہکار مسجد آج بھی خوبصورتی اور اپنی سحر انگیزی میں اپنا الگ ہی مقام رکھتی ہے
تقریبا پونے چار سو سال سے زیادہ کا عرصہ گزر جانے کے باوجود آج بھی بہترین حالت میں ہے چنیوٹ جائیں اور شاہی مسجد نہ دیکھیں تو پھر بات نہیں بنتی.
یہ " بدصورت " لفظ کس قدر سفاک شخص نے تخلیق کیا ہوگا،
یہاں تو ہر کوئی دلنشیں ، دلچسپ ہے۔
شاید اس نے سوچا ہی نہیں ہوگا کہ یہ لفظ کسی کے نازک سے دل کو روند بھی سکتا ہے ،
یہ کسی کے جذبات کو کچل بھی سکتا ہے ،
یہاں تو ہر شخص قابلِ عزت اور قابلِ محبت ہے۔
(سعادت حسن منٹو)
پاکستان ٹیم میں شعیب اختر گزرا ہے یا اب ساجد خان ہے
گروانڈ میں مجھے اسطرح کے خوفناک باولر پسند ہیں ، جن کے ہاتھ میں بال ائے تو وہ وحشی بن جائیں ۔
#PakvsEng
#SajidKhan
"ایک خاتون نے اپنا کیس جیتنے کے بعد اپنے وکیل کو بتایا"
اس کی مدد سے: میں آپ کا شکریہ کیسے ادا کروں؟؟
اس نے جواب دیا: جب سے انسانوں نے پیسہ ایجاد کیا ہے ~
آپ کا شکریہ اب اس قابل نہیں رہا..
Michael Atherton 🗣️:-
"Kamran Ghulam came in for Babar Azam, and it would have added more pressure. Kamran knows he has to score runs because at some stage, Babar will come back into the team"
۔برطانیہ اور فرانس کے درمیان چینل ٹنل نام سے ایک زیر آب سرنگ موجود ہے جس کو 1994 میں بنایا گیا ۔ یہ ٹنل تقریباً 280فٹ گہرائی میں بنایا گیا ہے ۔ سرنگ کی لمبائی 50.46 کلومیٹر ہے۔ اس وقت کل لاگت نو بلین پاؤنڈ تھی جو ک�� دو ہزار تیئس میں 22.5 بلین پاؤنڈ کے برابر تھی
فیس بک پر کچھ
لاہور کے معروف کالج میں سیکیورٹی گارڈ نے طالبہ کوزیادتی کا نشانہ بنادیا۔۔ بھاری بھر کم فیسیں وصول کرنیوالے کالج کی معاملہ دبانے کی کوشش۔۔ ملزم گرفتار۔۔ طالبات کا کالج کی عمارت کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
نجم سیٹھی کی چڑیا کی خبر
" 19 اکتوبر تک عمران خان سے ملاقات بند، اس بیچ میں شنگھائی کانفرنس کی آڑ لے کر ترمیم پاس کر لی جائے گی، عدالتیں بند ہونگی کوئی پٹیشن بھی دائر نہیں کر سکے گا۔"
عابد کشمیری آج اس فانی دنیا سے رخصت فرما گئے ۔ عابد کشمیری کے اہل خانہ کے مطابق عابد
کشمیری کچھ عرصے سے بیمار تھے، ان کی عمر 74 سال تھی۔مرحوم نے پسماندگان میں 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں چھوڑی ہیں۔