سب سے پہلے آنلاین ارننگ کے نام سے جو گروپس بنے ہوئے ہیں ان کو دیکھیں تو حیرانگی ہوتی ہے کہ یہاں ہر بندہ گھر بیٹھے ہزاروں ڈالر کما رہا ہے تو ہمارے ملک کا یہ حال کیوں ہے۔ یہاں پر ہر کوئی مختلف الفاظ میں لوگوں کو پھنسانے کے چکر میں ہے۔
اگر واقعی حقیقت میں اتنی زیادہ کمائی ہوتی ہے تو