انا للہ وانا الیہ راجعون-
شہریار آفریدی کے بڑے بھائی انتقال فرما گئے ہیں۔ وہ اپنے بھائی کا آخری دیدار کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔
اللّٰہ تعالیٰ شہریار آفریدی کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ان کے بھائی کی بخشش فرمائے۔ آمین 🤲🏻
صدر عارف علوی کے استعفیٰ والی کمپین کا اصل مقصد جو آئین شکنی ہوئی اس میں آرٹیکل 6 سے بچنا اور صادق سنجرانی کو قائم مقام صدر بنا کر انتخابات کو سال لیٹ کرنا ہے لیکن صدر پاکستان ان کو گھر تک چھوڑ کر آئیں گے۔ 😂✌🏻
ویسے تو عمران خان کو پسند کرنے کی بے شمار وجوہات ہیں لیکن آپ کے خیال میں کوئی ایک ایسی خوبی یا کام جو کہ آپ کو سب سے زیادہ پسند آیا ہو؟
کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں۔
عمران ریاض خان ساڑھے تین ماہ سے اغواء ہے اور کسی کو کچھ معلوم نہیں کہ وہ کس حالت میں ہے اس کے ساتھ کیا سلوک روا رکھا گیا ہے اور نا جانے کیسے کیسے م��الم ڈھائے جا رہے ہوں گے۔
اللّٰہ تعالیٰ عمران بھائی کی حفاظت فرمائے۔ آمین 🤲🏻
عمران خان کا قصور یہ ہے کہ اس نے قوم کو ورلڈ کپ جتوا کر پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کیا، دنیا کا بہترین سہولیات سے آراستہ کینسر اسپتال بنا کر پاکستان کے غریب عوام کے لیے مفت علاج کی سہولت مہیا کی، عالمی سٹینڈرڈ کی یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا، اور اسلام کا نام روشن کیا۔
اسکی زندان میں بھی وہی آواز ہے کہ لا الہ الا للہ۔۔ نہیں ہے کوئی معبود اللہ کے سوا ! وہ نہیں جھک رہا زمینی خداوؤں کے سامنے اور آخری حد تک اپنی قوم کے لیے لڑے گا، انشا اللہ
#FreeImranKhanNow
New atrocities committed by the occupation in the Sheikh Radwan neighborhood in Gaza City
#طوفان_الأقصى #غزة_الآن #طوفان_الاقصى_ #طوفان_الاقصى_ #غزة_تحت_القصف #فلسطين_المحتلة #فلسطين_قضية_الشرفاء #إسرائيل #طوفان_القدس
#Palestina
#Israel
#Gaza
#Hamas
#Palestine
#IsraelPalestineWar
تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک ہو ✨
اس وطن کا حصول ہمارے بڑوں کی لازوال قربانیوں سے ممکن ہوا، اللّٰہ تعالیٰ ہمیں پاکستان کا پرچم سر بلند رکھنے کی توفیق دے اور تمام و بیرونی سازشوں سے محفوظ رکھے۔ آمین 🤲🏻
Damage to a runway in Aleppo airport after a zionist regime strike there
#غزة_الآن #طوفان_الأقصى #طوفان_الاردن #فلسطين #إسرائيل #غزة_تزحف_الى_القدس #فلسطين_تقاوم #طوفان_القدس #غزه_تحت_القصف_القدس_تنتفض #فلسطين_قضيتنا #طوفان_الاقص #فلسطين_حرة
#Palestine
#Gaza
#ısraelTerrorists