اوّل تو مُیسر ہی نہیں ہوتے کسی کو
خوش بختی سے مِل جائیں تو وّافر نہیں ہوتے
ہم پاوّں بھی پھیلائیں تو محتاط بہت ہیں
چادر سے یا اوقات سے باہر نہیں ہوتے۔۔۔🥺
ہمارے ہاں شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی دونوں سے اُن کی مَرضی پُوچھی جاتی ھے. ہاں کریں تو شادی کر دی جاتی ہے۔ اور اگر وہ نہ کریں تو بھی کردی جاتی ھے!
~مشتاق احمد یُوسفی