🍀ان الله و ملائکتہ یصلون علی النبی یا ایھا الذین آمنوا صلو علیہ وسلمو تسلیمہ
❤️اللہم صل علی محمد و آل محمد وعجل فرجهم ❤️
السلام عليكم
Good morning have a blessed day every one 🌹
سكون 👇
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#صباح_الخير_والسعاده_للجميع
اللہ تعالیٰ ہم سب کی روزوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں آمین یا رب العالمین ۔
Good morning have a blessed day every one
#ShopeeRamadan
#pakistan
#dubai
#dubailife
#Ramadan
سکون 👇🎧
لبيك اللهم لبيك، لبيك لا شريك لك لبيك ان الحمد، والنعمة، لك والملك،لا شريك لك
يا الله حاجیوں کی حج قبول فرما
یا اللہ تمام مسلمانوں کو (بالخصوص کشمیراور فلسطین) کی حفاظت فرما
یا اللہ ھمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
یا اللہ ھمارے گناہوں کی بخشش عطاء فرمائے
آمین
السلام علیکم
مولا علی علیہ السلام نے فرمایا:
چھ چیزوں کی شکایت کبھی نہ کرنا!
1.اپنی قسمت کی
2.اولاد کے سامنے اپنے بڑوں کی
3.اپنا ذاتی مکان ہوتے ہوئے اس کی تنگی کی
4.بھول کر بھی اپنے ماں باپ یا استاد کی
5.غیر کے سامنے اپنے دوست کی
6 رخصت کرنے کے بعد اپنے مہمان کی
❤️صباح الخير ❤️
آج اس غیرت مند آدمی کا کوئی ایک بھی ٹویٹ
#15AugustBlackDay
کے ساتھ نہیں ہے.
اس کے ٹرینڈ میں ٹویٹ کرو تو غیرت مند ورنہ بے غیرت.
کہاں سے آتے ہیں یہ 2 ٹکے کے لوگ
انفالو کرو اس غیرت مند آدمی کو، جو صرف اپنی پبلسٹی اور مشہور کرنے کے لیے لگا ہوا ہے.
#15AugustBlackDay
رسول اللہ ﷺ نےارشاد فرمایا
میرے پانچ نام ہیں
میں محمد،احمد اور ماحی ہوں کہ
اللہ تعالیٰ میرےذریعہ کفر کومٹائےگا
اور میں حاشر ہوں
کہ تمام انسانوں کا(قیامت کےدن)
میرے بعد حشرہوگا اور
میں عاقب ہوں یعنی خاتم النبین ہوں
میرےبعد کوئی نیا پیغمبر
دنیا میں نہیں آئےگا
(بخاری)
After iftar, Having some relaxation, listening 🎧 Quran,
Beautiful voice,
, اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآن کریم کی باتوں پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین یا رب العالمین
#GoodEvening
سکون 👇
40 years,in India jail 1965 to 2005
maqbool Hussain(sitara jurat)
Brave soldier of Pak 🇵🇰 Army.
We Proud on you, You are Always will be in our hearts.
(death Anniversary 28 August)
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے.
#PakArmyZindabad
#pakistanpayinabad
@peaceforchange
اے میرے اللّٰہ تو غفور الرحیم ہے ،
اس بابرکت مہینے کے صدقے ہماری کبیرہ و صغیرہ گناہ معاف فرمائیے ،ہمیں صحیح معنوں میں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما ئیں،اور ہم پر اپنی خاص رحم و کرم فرما ئیں
آمین یا رب العالمین
#FreeImranKhan
#กลิ่นไหม้
#instagramdown
#ไบร์ทวิน
#Nowruz
میں حیران ہوں ان لوگوں پر جو عبایا، اور عورت کے پردے پر بحث و مباحثہ کر رہے ہیں.
کیا مسلمانوں کو یہ بحث زیب دیتا ہے؟
شاباش ہو والدین کی تربیت پر
کیا ہم مسلمان نہیں ہیں؟
یا ہمیں اسلام اور قرآن کی تعلیمات کا کچھ بھی پتہ نہیں ہے؟
I am Pakistan
I am kashmir
I am isi
I am army
I am آصف ghafoor
@peaceforchange
I am dgispr
@OfficialDGISPR
India listen don't mess with Pakistan, we will finish you
Insha Allah
#IamDGISPR
٧٨٦
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ!
تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک♥️
اے میرے اللہ تمام مسلمانوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں.
الحمد للہ رب العالمین
اللھم صل علی محمد و آل محمد وعجل فرجهم
٧٨٦
السلام علیکم!
مولا علی علیہ السلام نے فرمایا:
*اگر کوئی آپ کی فکر کرتا ہے تو اسکی قدر کرو کیونکہ دنیا میں تماشائی ذیادہ اور فکر کرنے والے بھت کم ہوتے ہیں.
*دوست کی غلطی ریت پر لکھو تا کہ پانی اسے مٹادے اور دوست کے احساس پتھر پر لکھو تا کہ کوئی اسے مٹا نہ سکیں.
🌹 صباح الخير🌹
الحمدو للہ
ابھی دو مزید مقدمات میں عمران خان صاحب کو بری کرو دیا.
یہ کیسسز ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد میں چل رہے تھے ،
لانگ مارچ کے اوپر یہ مقدمات درج ہوۓ تھے ،عمران خان صاحب کی طرف سے میں نے گزشتہ روز عدالت میں دلائل دیے تھے.
تھانہ بارہ کہوہ میں یہ مقدمات درج تھے،بریت کی درخواست
اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی ؟ کوئی میڈیا اینکر زندہ ہے کہ نہیں۔۔۔ تم سب کا باپ 3 سال کہیں نہیں جا رہا۔۔۔میڈیا والوں تم تو گئے
جنرل باجوہ زندہ باد
#coppied
#qamarjavedbajwa
#COAS
حضرت نعمان بن بشیر رضی اﷲ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا: ’’ اﷲ تعالیٰ اس کو پسند کرتا ہے کہ تم اپنی اولاد کے درمیان عدل کرو یہاں تک کہ بوسہ لینے میں بھی۔‘‘ (ابن النجار)
صباح الخير
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌻
اشهد أن محمد رسول الله صلى على عليه واله و سلم ❤️
جمعة مبارك......صباح الخير
ماشاءاللہ تبارک الرحمن
#บอลไทย #กลิ่นไหม้
#Makkah
#MarchMadness
#Nowruz
جس جس نے مجھ ناچیز کو فالو کیا ہے.
میں آپ سب کا تہہ دل سے مشکور ہوں اور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی حفظ و امان خوشحال میں رکھیں.
From the deep of my heart Thanks to All my followers,
ALLAH save and bless you All
🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹
شیخ سعدی سے کسی نے پوچھا!
حال کیسا ہے؟
جواب دیا :
اللہ تعالیٰ کی نعمتیں کھا کھا کر دانت ٹوٹ گئے
مگر اس کی نا شکری سے باز نہیں آتی!
#JummahMubarak
#FridayThoughts
دنیا کا خوبصورت ترین لفظ : الله ج
دنیا کا میٹھا ترین نام : محمد ص
دنیا کی مکمل ترین کتاب : قرآن
دنیا کی مکمل ترین ورزش : نماز
دنیا کا خوبصورت ترین پیغام : آذان
دنیا کا خوش نصیب انسان : آپ
کیونکہ آپ الحمد للہ مسلمان ہیں.
🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️
٧٨٦
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ!
فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
جو کسی مسلمان کو ایسی جگہ ذلیل کرے گا جہاں اس کی عزت کی جاتی ہے تو اللہ تعالیٰ اسے ایسی جگہ ذلیل کرے گا جہاں اسے اللہ تعالیٰ کی مدد کی ضرورت ہوگی.
(ابو داؤد،جلد نمبر 3،حدیث نمبر 1454)
صباح الخير ❤️
#خليفه_بن_زايد His Highness Sheikh Khalifa bin Zayed Al Nahyan, UAE President and Ruler of Abu Dhabi, passed away on Friday, May 13, the Ministry of Presidential Affairs announced.
May Allah grant him highest rank in Jannah.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“میری امت میں دو گروہ ایسے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے جہنم سے محفوظ کر دیا ہے۔
ایک گروہ وہ ہو گا جو ہند پر لشکر کشی کرے گا اور ایک گروہ وہ ہو گا جو عیسیٰ بن مریم علیہما السلام کے ساتھ ہو گا“۔
(سنن نسائی، ۳۱۷۷)
میں حیران ہوں ان پاکستانیوں پر جس کے پروفائل ابھی بھی رنگین ہے😡😡.
ملک کے بڑے بڑے لوگوں نے آج اپنا پروفائل بلیک کیا ہے.
میرا اپیل ہے سب پاکستانیوں سے اپنا پروفائل بلیک کریں.
پاکستان کا ساتھ دیں.
#15August2019
#BlackDay
تمام پاکستانی جو اس وقت سوشل میڈیا پر اپنا کردار ادا کر رہے ہیں یا رکھیں کہ آپ کی محنت رائیگاں نہیں جاتی، آپ کی یہ ٹویٹس بھارتیوں کو آگ لگا دیتی ہے اور اگر کسی نے اسکی مثال دیکھنی ہو تو ارناب گوسوامی کو دیکھ لیں، وہ کمینہ اس وقت پاگل ہو چکا ہے.
#15AugustBlackDay
#BlackDay
الحمدوللہ
عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے کیس کو ہم نے خارج کروا دیا.
سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے 2014 میں کیس دائر کیا تھا جس میں 2 مہینے پہلے ہم نے وکالت نامہ دیا اور بھرپور دلائل کے بعد کیس خارج کروا دیا، اس میں اللہ تعالی کی مدد ماں باپ اور آپ سب کی دعاؤں کے ساتھ ساتھ ہماری
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاته.
رسول اکرم صلی الله علیه و آله وسلم نے فرمایا!
*علی(ع) کی محبت ایمان اور علی(ع) بغض کفر ہے.
*علی(ع) مجھ سے ہیں اور میں علی(ع) سے ہوں.
*علی(ع) روشن چہروں والوں کے امام ہیں.
*میرے بعد علی(ع)ہر مؤمن کے ولی ہیں.
🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️
Morning is an important time of day, because how you spend your morning can often tell you what kind of day you are going to have.
Have a blessed day ahead
#goodmorning
#Dubai
#jbr
ہار جسے ہرا نہ سکے خوف جسے ڈرا نہ سکے اور پیسہ جیسے خرید نہ سکے اسے عمران خان کہتے ہیں
اللہ تعالیٰ سلامت رکھیں میرے کپتان کو
آمین
@PTIofficial
@ImranKhanPTI
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاته
رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جمعہ کے دن اور شب جمہ میں مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو کیونکہ جوشخص ایسا کرے گا میں قیامت کے دن اس کے لیے گواہ اور سفارشی ہوں گا.
(کنزالعمال)
❤️ صباح الخير - - - - جمعہ کا دن مبارک ❤️
السلام علیکم
🍃🌹 اللهم إجعلنـــــا ممّن
إذا أنعمــتَ عليـــهم شكــروا
و إذا إبتليتـــــهم صبــــروا
و إذا أذنبوا إستغفـــــروا اللهم إنّا نسألك صباحاً يتجلّى فيه لطفك ويتّسع فيه رزقك ، وتمتد فيه عافيتك، ونستفتح فيه برحمتك،
اصبحنا واصبح الملك لله🌹
✍🏻صباح الخير ✍🏻..
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ!
فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️
بسا اوقات انسان ایسی بات کہہ جاتا ہے جس کے نقصان کو نہیں سمجھتا اور اس بات کی وجہ سے وہ جہنم میں اتنی دور جا گرتا ہے جتنی دوری مشرق اور مغرب کی.
❤️ صباح الخير ❤️
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
لوگو
دشمن کے ساتھ جنگ کی خواہش اور تمنا دل میں نہ رکھا کرو، بلکہ اللہ تعالیٰ سے امن و عافیت کی دعا کیا کرو، البتہ جب دشمن سے مڈبھیڑ ہو ہی جائے تو پھر صبر و استقامت کا ثبوت دو، یاد رکھو کہ جنت تلواروں کے سائے تلے ہے۔
(بخاری،۲۹۶۶)
نہ مسجد میں نہ بیت اللہ کی دیواروں کے سائے میں
نماز عشق ادا ہوتی ہے تلواروں کے سائے میں
سلام ہو محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے امام حسین علیہ السلام پر
سلام ہو سب شھدا کربلا پر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌻
جن لمحوں میں آپ مسکراتے وہ کبھی ختم نہ ہو ۔اللہ رب العزت آپ سب کا دامن خوشیوں سے بھر دیں۔
آمین یارب العالمین ۔۔ #صباح_الخير #สุขุมวิท11
#LoveIsBlind
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ!
سرکار دو عالم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا💖
'' مسلمان کا صدقہ اس کی عمر میں اضافہ کرتا ہے اور بری موت سے بچاتا ہے اور اللہ تعالیٰ اس کے ذریعے تکبر اور فخر (کی بیماریوں) کو زائل کرتا ہے''
❤️صباح الخير ❤️