I am a Host Debater, Script Writer, Social Activist as well as a Good Hearted Man ❤️
Try to Spread Love among Peoples ❤️
Love Yourself, Trust on Almighty ALLAH❤
شیکسپیئر نے کہا تھا:
اگر کوئی آپ کو نظر انداز کرتا ہے تو جان لیں کہ آپ اس کے لیے سب سے اہم ہیں۔
جبکہ افلاطون نے کہا:
اگر کوئی آپ کو نظر انداز کرتا ہے تو وہ آپ کو اپنی زندگی چھوڑنے کے لیے کہہ رہا ہے۔
آپ کس سے متفق ہیں؟؟
صبح بخیر زندگی ❤
سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ
تم سے بڑا گنہگار اور اللہ سے بڑا
مہربان کوئی نہیں ھے*. ❤
❤یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو
اور تم کہو کہ میرا رب راستہ بنائے گا
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
اسلام علیکم۔۔۔۔!!
لاکھوں کروڑوں درود ان پر جن کی بدولت
رحمان ملا، قرآن ملا، ایمان ملا، رمضان ملا۔ 🌹❤
اپنے دن کا آغاز درودشریف سے کیجیے۔۔
صبح بخیر دوستو🌹۔۔
💖السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ💖
💖صباح الخير💖
اللہ سے دعا ہے کہ اللہ آپ کے رِزق کو کُشادہ فرمائے اور اُس میں برکت فرمائے، آمین
💖ہمیشہ خوش رہیں سلامت رہیں💖
مری ہے خواہش کہ کسی سمندر کے کنارے پر ہم گھوڑوں پہ ریس لگائیں اور میں جان بوجھ کر تم سے پیچھے رہ جاؤں پھر مل کر ہم دونوں تمہاری فتح کا جشن منائیں اور پھر اس طرح میں تم سے ہار کر جیت جاؤں ۔۔
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*ماہ رمضان ماہ قرآن دھیرے دھیرے آخری ایام میں داخل ہو رہا ہے ہر گزرنے والا لمحہ ندامت و پشیمانی محسوس کروا رہا ہے کہ ہم اس مبارک ماہ کا وہ حق ادا نہیں کر سکے کہ جو کرنا چاہیے تھا یا اللہ پاک اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ہماری
سنو یارم
تُمہارے پاس بہت سے لوگ ہونگے
ایسے لوگ جو حَسین چہرے رکھتے ہیں
حَسین آواز.
دِلکَش مُسکُراہٹیں
جو تیرے دن رات جیتے ہے
دن چڑھے تجھے دیکھتے ہے
شام ڈھلے سنگ چلتے ہے
جو تُمہیں آسانی سے جیت لیتے ہیں
مگر اُن کے دِل یُوں نہیں دھڑکتے
جیسے تُمہارے لیے
میرا دل دھڑکتا ہے