حمید خان Profile Banner
حمید خان Profile
حمید خان

@meedu_khn

2,499
Followers
312
Following
215
Media
29,927
Statuses

فالو کریں۔۔۔تاکہ کھل جائے آپکے دل میں ہمارا اکاؤنٹ

اپنے گھر
Joined April 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@meedu_khn
حمید خان
2 hours
اللہ پاک ہم سبکو ہدایت دیں اور صراط مستقیم پہ چلنے کی توفیق۔۔آمین ٹم آمین سلام صبح
Tweet media one
45
9
45
@meedu_khn
حمید خان
5 months
♥️صلی اللہ علیہ وسلم♥️
Tweet media one
98
25
115
@meedu_khn
حمید خان
18 days
اللہ پاک ہم سب کی دلی خواہشات کو ہورا کریں ۔۔آمین بہت ہی پیارے لوگوں کو صبح کا سلام۔۔۔ صبح بخیر
Tweet media one
118
13
110
@meedu_khn
حمید خان
19 days
پیارے لوگوں کو پیار بھرا سلام۔۔۔۔۔😍💗 صبح بخیر
97
5
90
@meedu_khn
حمید خان
13 days
اللہ پاک اپکا یہ دن خوشیوں بھرا گزاریں۔۔۔آمین صبح بخیر
99
9
83
@meedu_khn
حمید خان
15 days
اللہ کرے اپکا دن بہت ہی اچھا گزرے۔۔۔آمین صبح بخیر Have A blessed Monday
91
6
77
@meedu_khn
حمید خان
14 days
خوبصورت سی صبح کو پیار بھرا سلام صبح بخیر
86
10
74
@meedu_khn
حمید خان
1 month
دن کا آغاز نماز سے اچھا اور بہتر کوئی کام نہیں جس سے کیا جائے۔۔ اللہ پاک ہم سبکو توفیق دیں۔۔آمین #صبح_بخیر
Tweet media one
81
16
73
@meedu_khn
حمید خان
12 days
تمام دوستوں کو پیار بھرا صبح کا سلام صبح بخیر
Tweet media one
70
3
65
@meedu_khn
حمید خان
29 days
اے اللہ ہمکو کسی ایسی آزمائش میں نا ڈالیو جسکو برداشت کرنے کی ہم میں طاقت نہیں اور نا ایسی میں جسکی وجہ سے رسوائی کو سامنا ہو۔ آمین ثم آمین
Tweet media one
65
16
63
@meedu_khn
حمید خان
21 days
💗صلی اللہ علیہ وسلم 💗
Tweet media one
60
10
58
@meedu_khn
حمید خان
1 month
❤️صلی اللہ علیہ وسلم❤️
Tweet media one
64
12
58
@meedu_khn
حمید خان
28 days
اے اللہ ہم سبکو خانہ کعبہ اور روزہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حاضری نصیب فرما۔۔۔۔آمین
55
15
57
@meedu_khn
حمید خان
22 days
بہت ہی پیارے پیارے لوگوں کو صبح کا سلام۔۔۔۔😍😍 صبح بخیر
Tweet media one
65
10
57
@meedu_khn
حمید خان
19 days
کیا ہے جو ہو گیا ہوں میں تھوڑا بہت خراب ۔ تھوڑا بہت خراب تو ہونا بھی چاہیے۔۔۔
Tweet media one
68
11
54
@meedu_khn
حمید خان
24 days
الحمد اللہ۔۔۔ثم الحمد اللہ مجھے تو پچاس سے بھی کم کی امید تھی کیونکہ مشکل سے تین سے چار پوسٹ کرپاتا۔۔۔ #3rdPayout 😍😍😍
Tweet media one
67
4
53
@meedu_khn
حمید خان
15 days
❤️صلی اللہ علیہ وسلم ❤️
65
6
58
@meedu_khn
حمید خان
1 month
اپنے دن کا آغاز د��د پاک سے کیجیے۔۔۔۔❤️ صلی اللہ علیہ وسلم ۔ جمعہ مبارک
56
10
54
@meedu_khn
حمید خان
17 days
پیارے پیارے فالورز۔۔۔۔ شام بخیر۔😍❤️
Tweet media one
54
4
52
@meedu_khn
حمید خان
12 days
گڈ ایونگ Have a blessed evening
55
7
52
@meedu_khn
حمید خان
16 days
اللہ پاک آپکا یہ دن بہت ہی اچھا اور بہترین کر دیں۔۔۔آمین صبح بخیر
61
7
50
@meedu_khn
حمید خان
18 days
مجھے لیٹ یاد آیا کہ آج میں نے اپنی پکچر ہی نیں لگائی۔۔جمعہ والی
Tweet media one
51
7
50
@meedu_khn
حمید خان
23 days
میں آج کہیں بزی ہو گیا تھا تو اب گڈ مارنگ کہہ دوں تو کیا ایکس پہ قبول ہو جائیگا ؟ #صبح_بخیر
Tweet media one
59
10
48
@meedu_khn
حمید خان
17 days
فرمان رب زولجلال سورہ احزاب
46
7
52
@meedu_khn
حمید خان
1 month
صبح کی خوشگوار ہوا اور پرندوں کی چہچہاٹ کا اپنا مزہ ہے لیکن جو صبح صبح ایکس پہ ڈالرز کیلیے ورکنگ ہے وہ اپنی جگہ۔۔۔🤭
Tweet media one
51
10
45
@meedu_khn
حمید خان
20 days
اللہ پاک ہم سب کو روضہ رسول کی زیارت نصیب فرمائیں۔۔ آمین
48
10
47
@meedu_khn
حمید خان
27 days
تمام دوستوں کو جشن آزادی مبارک ہو بہت بہت
50
10
46
@meedu_khn
حمید خان
15 days
لیں جی اب ہو گیا جے نیا ٹائم شام بخیر
Tweet media one
53
2
45
@meedu_khn
حمید خان
24 days
عزت نفس کسی شخص کی محفوظ نہیں اب تو اپنے ہی نگہبانوں سے ڈر لگتا ہے ۔ ڈنکے کی چوٹ پہ ظالم کو برا کہتا ہوں مجھے سولی سے ناں زندان سے ڈر لگتا ہے #شام_بخیر
49
9
43
@meedu_khn
حمید خان
1 month
ساون میں بارشوں کا موسم اور پھر اتوار چھٹی کا دن اور سونے پہ سہاگہ ایکس پہ گپ شپ کے ڈالرز۔۔۔۔۔😍😍😍 #صبح_بخیر
Tweet media one
51
12
43
@meedu_khn
حمید خان
2 months
زندگی میں سکون چاہتے ہو تو دوسروں کی زندگیوں میں سکون کا سبب بنو۔۔۔۔ #صبح_بخیر
Tweet media one
44
13
43
@meedu_khn
حمید خان
1 month
کچھ لوگوں کی سویرے چائے نا پئیں تو صبح ہیں نیں ہوتی پتہ نیں کیا نشہ۔۔۔ #صبح_بخیر
Tweet media one
42
13
42
@meedu_khn
حمید خان
1 month
اللہ پاک ہم سب کو اک دوسرے کیلیے دل میں بغض ، کینہ اور نفرت پالنے سے بچائیں۔۔۔آمین
Tweet media one
45
15
45
@meedu_khn
حمید خان
19 days
💗صلی اللہ علیہ وسلم 💗
Tweet media one
44
7
46
@meedu_khn
حمید خان
15 days
پیادے لوگوں کو پیار بھرا سلام اور۔۔۔۔ دوپہر بخیر
Tweet media one
50
3
42
@meedu_khn
حمید خان
25 days
Happy Rainy Morning کیا آپ کے ہاں بھی بارش ہو رہی ہے ؟ #صبح_بخیر
48
10
44
@meedu_khn
حمید خان
1 month
تمھارا لہجہ تمھارے منہ پہ میں مارسکتا ہوں ، یار لیکن ۔ میں گندے پانی میں پاؤں ماروں تو اپنے کپڑے خراب ہوں گے
Tweet media one
54
13
43
@meedu_khn
حمید خان
1 month
جمعہ کے دن کو درود پاک پڑھنا اور سورہ کہف اگر مکمل نا بھی پڑھ سکیں تو آخری رکوع کی تلاوت لازمی کریں۔
Tweet media one
36
12
38
@meedu_khn
حمید خان
11 days
🌹صلی اللہ علیہ وسلم🌹
38
3
43
@meedu_khn
حمید خان
29 days
آپ کا دن بہت ہی پیارا اور بہت ہی اچھا گزرے۔۔😍 #صبح_بخیر
48
6
38
@meedu_khn
حمید خان
26 days
❤️صلی اللہ علیہ وسلم ❤️
37
3
37
@meedu_khn
حمید خان
14 days
سو جاؤ شب بخیر کی پوسٹ کر دینے والے پیارے لوگو😂 شب بخیر
Tweet media one
39
5
35
@meedu_khn
حمید خان
1 month
اچھا وقت اور برا وقت دونوں ہی آزمائش ہوتے ہیں اچھے وقت میں اخلاق اور برے وقت میں صبر کی آزمائش ہوتی ہے۔۔ #صبح_بخیر
40
15
37
@meedu_khn
حمید خان
21 days
حاکم تیرے خلاف ، سپاہی تیرے خلاف ۔ ملتی نہیں ہے پھر بھی ، گواہی تیرے خلاف مرشد
Tweet media one
43
7
39
@meedu_khn
حمید خان
16 days
Happy Sunday Have a Great weekend
48
2
38
@meedu_khn
حمید خان
1 month
نصیحتیں کرنا بہت آسان کام ہے اس لیے میں آپکو کوئی نصیحت نیں کرتا کیونکہ مجھے سب سے الگ لکھنا کہنا پسند ہے۔۔۔😂 #صبح_بخیر
Tweet media one
34
12
38
@meedu_khn
حمید خان
21 days
پیارے پیارے لوگوں کو صبح کا سلام۔۔۔ صبح بخیر
34
6
36
@meedu_khn
حمید خان
1 month
میرا روپ وی نیں ۔۔۔میرا رنگ وی نیں مینوں یار منانڑ دا ڈھنگ وی نیں۔۔ ❤️صلی اللہ علیہ وسلم ❤️
35
10
36
@meedu_khn
حمید خان
13 days
یقین کریں۔۔۔ یہاں کئی لوگ تو اتنے پیارے ہیں کہ بس انتظار میں ہوتے کہ آپ انکی پوسٹ پہ کمنٹ کریں اور وہ آپکی پوسٹ پہ آ جائیں۔۔۔ love you...All🌹
39
3
39
@meedu_khn
حمید خان
25 days
شام ہونے کو ہے گھر جاتے ہیں اب بلندی سے اتر جاتے ہیں ۔ زندگی ! سامنے مت آیا کر ہم تجھے دیکھ کے ڈر جاتے ہیں #شام_بخیر
39
9
34
@meedu_khn
حمید خان
1 month
واعظو چھیڑو نہ رندوں کو بہت یہ سمجھ لو کہ پیے بیٹھے ہیں ہائے پوچھو نہ تصور کے مزے گود میں تم کو لیے بیٹھے ہیں 🙊🙈
Tweet media one
35
7
33
@meedu_khn
حمید خان
1 month
اچھے اخلاق کا مالک وہ ہوتا ہے جو گھر والوں ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آئے باہر تو ہم اکثر دکھاوے کیلیے کر لیتے سب کج۔۔۔ #صبح_بخیر
36
11
34
@meedu_khn
حمید خان
5 months
میں نے 23 مارچ 2024 کو یہ اکاونٹ سٹارٹ کیا تھا بالکل زیرو فالورز۔۔۔اینڈ ناؤ الحمد اللہ۔۔۔الحمد اللہ۔۔الحمداللہ
Tweet media one
37
11
34
@meedu_khn
حمید خان
1 month
آپ کردار کے منصف پہ نہ تنقید کریں یہ مصنف (اللہ) کو پتہ کون کدھر اچھا ہے ۔ ہمسفر دیکھ کے افسوس ہوا ہے تیرا میں سمجھتا تھا تیرا ذوق نظر اچھا ہے
26
11
31
@meedu_khn
حمید خان
3 months
اچھے لوگوں کو ڈھونڈنے کی بجائے خود کو اچھا بنا لیں سب کج ٹھیک ہو جائیگا #صبح_بخیر
Tweet media one
26
5
33
@meedu_khn
حمید خان
11 days
سورہ کہف کی تلاوت اور کثرت درود جمعہ کے دن جمعہ مبارک
Tweet media one
34
6
35
@meedu_khn
حمید خان
1 month
اپنی عبادات میں درود پاک کو لازمی شامل رکھیں۔۔ صلی اللہ علیہ وسلم
31
8
37
@meedu_khn
حمید خان
23 days
تم یہ بتاؤ , چاند اور تارے کیسے ہیں؟ خود کیسی ہو گھر میں سارے کیسے ہیں؟ اس نے مجھ کو یک ٹُک دیکھا, اور پوچھا ہائے !,آپ قسم سے, اتنے پیارے کیسے ہیں؟ 🙈🙈🙈 دوپہر بخیر
Tweet media one
38
4
35
@meedu_khn
حمید خان
1 month
وقت اور حالات کیسے بدلنے ہیں یا اللہ پہ چھوڑیں اسکا کام ہے اپ بس پختہ یقین رکھیں اللہ پاک کی ذات پہ۔۔۔۔ #صبح_بخیر
Tweet media one
34
10
34
@meedu_khn
حمید خان
17 days
بہت ہی پیارے پیادے لوگوں کو پیار بھرا صبح کا سلام 😍❤️ صبح بخیر
45
8
34
@meedu_khn
حمید خان
1 month
سورہ رحمن ۔۔۔ سبحان اللہ
25
15
32
@meedu_khn
حمید خان
2 months
کسی کی مدد کرکے جو سکون ملتا ہے اسکا الگ ہی مزہ ہے۔۔ 😍😍 #صبح_بخیر
Tweet media one
35
11
35
@meedu_khn
حمید خان
1 month
میرا رب اتنا کریم ہے کہ ہم صبح کا آغاز اسکی نافرمانی (نماز نا پڑھ ) کر کرتے ہیں پھر بھی وہ سارا دن اپنی نعمتوں سے نوازے رکھتا ہے۔۔ #صبح_بخیر
Tweet media one
27
10
30
@meedu_khn
حمید خان
1 month
تھوڑا سا بد زبان ہوں میں اتفاق سے اب کیا کروں ؟ پٹھان ہوں میں! اتفاق سے . اظہار عشق تم نے زرا دیر سے کیا اب تو کسی کی جان ہوں میں اتفاق سے 😍😍😍
Tweet media one
31
10
30
@meedu_khn
حمید خان
25 days
الصلوات خیر من النوم " بے شک نماز نیند سے بہتر ہے " #فجر
Tweet media one
29
9
31
@meedu_khn
حمید خان
6 months
مرد کی مردانگی کی اک علامت یہ بھی ہے کہ وہ عورت کی عزت کا محافظ ہوتا ہے.
21
14
28
@meedu_khn
حمید خان
25 days
میں جواں تھا تو بزرگوں کو سمجھتا تھا غلط . اب میں بوڑھا ہوں , , , جوانوں کو غلط کہتا ہوں
Tweet media one
38
6
29
@meedu_khn
حمید خان
1 month
Would you like to take a cup of tea? #دوپہر_بخیر
Tweet media one
34
2
29
@meedu_khn
حمید خان
1 month
#صبح_النور
Tweet media one
34
12
30
@meedu_khn
حمید خان
24 days
GoodMorning #صبح_بخیر
Tweet media one
31
3
32
@meedu_khn
حمید خان
4 months
کسی کی جیب سے جتنا مہنگا ڈنر کر لیں صبح دوبارہ بھوک ہی لگی ہوتی ہے لہذہ اپنی عزت نفس کا کبھی بھی سودا نا کریں۔۔
21
12
30
@meedu_khn
حمید خان
5 months
میں نے 23 مارچ2024 کو یہ اکاونٹ شروع کیا آج تک فالو/فالوبیک کی اک ٹویٹ نا کی نا کسی کو پرموشن کرنے کا کہا الحمد اللہ ہزار پلس فالورز ہیں پہلا پے آوٹ بھی ا گیا. سوال والے ٹویٹ بھی نا کیے تو پھر وجہ کیا ؟ میرے دوستوں کی محبت جو اتنے بڑے اکاونٹس رکھنے کے باوجود انٹرکشن کرتے 😍😘
21
9
32
@meedu_khn
حمید خان
26 days
دن کا آغاز اک محبت بھرے سلام کیساتھ۔۔۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر
29
6
27
@meedu_khn
حمید خان
4 months
میرے ماتھے پہ سیاہ رنگ سے لکھا ہے " انکل " سو میں بن ٹھن کے بھی ٹھکرایا ہوا لگتا ہوں تو میری آنکھ کو نم دیکھ کے اندازہ لگا میں کسی طور بھی اپنایا ہوا لگتا ہوں ؟
Tweet media one
26
13
28
@meedu_khn
حمید خان
18 days
درود پاک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پہ۔۔۔ جمعہ مبارک
Tweet media one
33
7
27
@meedu_khn
حمید خان
24 days
اللہ پاک ہم سب کو روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حاضری نصیب فرمائیں۔۔۔۔آمین ٹم آمین
Tweet media one
33
3
28
@meedu_khn
حمید خان
5 months
لڑکیاں ! بہن ہوتی ہیں یا بیٹی جب وہ بیوی اور ماں بن جاتی ہیں پھر عورتیں بن جاتی ہیں۔ پتہ نیں یہ پھپھے کٹنی کب بنتی ہیں ؟
18
12
29
@meedu_khn
حمید خان
28 days
پیارے پیارے لوگوں کو میری طرف سے۔۔۔۔۔😍😍 #صبح_بخیر
37
7
27
@meedu_khn
حمید خان
5 months
قابل غور۔۔ " عقل کے اندھوں نے صرف ایک کو چپ کرانے کیلیے کروڑوں کو بولنا سکھا دیا۔۔۔"
12
18
28
@meedu_khn
حمید خان
1 month
وہ سامنے تھی اور میں یہ سوچتا رہا جو ذہن میں سوال تھے، ...کہاں گئے؟ مجھے تو خیر عشق کھا گیا مگر ، جو تیرے سرخ گال تھے ، ... کہاں گئے؟
23
10
28
@meedu_khn
حمید خان
27 days
اللہ پاک ملک پاکستان پہ اپنا خصوصی کرم کریں اور جس جس نے اس ملک کو لوٹا ہے انکو زلیل و رسوا کریں۔۔ آمین #صبح_بخیر
30
4
28
@meedu_khn
حمید خان
13 days
بہت ہی زیادہ پیارے پیادے لوگوں کو ۔۔۔۔۔۔ دوپہر بخیر۔۔😍😍
Tweet media one
35
1
27
@meedu_khn
حمید خان
5 months
میری پہچان ہے میرا "حسن سلوک" میری "شہرت" میری تصویر کی محتاج نہیں
Tweet media one
24
10
27
@meedu_khn
حمید خان
23 days
سگریٹ کے نقصان بتانے والی نے ۔ کتنے ہی انسان لگائے سگریٹ پہ
Tweet media one
30
5
24
@meedu_khn
حمید خان
14 days
تھوڑا بزی ہو گیا اس لیے اب اک ساتھ گزارا کر لیں دوپہر بخیر شام بخیر
Tweet media one
29
3
29
@meedu_khn
حمید خان
29 days
کسی فی میل ٹیچر سے ایجوکیشن پوچھو تو ماسٹر.. ایم فل اور سکیل تو کہتیں 16 میں جاب لگی تھی اب 17واں سکیل ہے اور عمر پوچھ لو تو مجال ہے 22 یا 23 سے پلس ہو... 🙊🙊 #اچھا_سوری
29
10
25
@meedu_khn
حمید خان
21 days
بہت ہی پیارے پیارے لوگوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شب بخیر
Tweet media one
30
3
22
@meedu_khn
حمید خان
1 month
وہ کہنا یہ تھا شب بخیر کیلیے رات والی پکچر نیں تھی تو صبح کے منظر والی پہ گزارا کریں۔ #شب_بخیر
Tweet media one
30
6
25
@meedu_khn
حمید خان
5 months
♥️صلی اللہ علیہ وسلم♥️
Tweet media one
23
10
26
@meedu_khn
حمید خان
15 days
اب شب بخیر والی پوسٹ کر سکتا ہوں یا اب صبح بخیر والی پوسٹ کا ٹائم ہو گیا ؟ شب بخیر
Tweet media one
33
3
27
@meedu_khn
حمید خان
25 days
رات کے چند گھنٹے کی نیند دن بھر کی نیند کی نسبت زیادہ پر سکون ہے کیونکہ اللہ پاک نے رات میں اک سکون رکھا ہے۔۔۔ #شب_بخیر
Tweet media one
27
6
26
@meedu_khn
حمید خان
20 days
میں نے "گڈ نائیٹ۔۔سویٹ ڈریم" کاپی کیا ہوا ہے کسی نے شب بخیر یا گڈ نائیٹ کی پوسٹ پہ کمنٹ کروانا ہے تو بتا دیں میں کر دیتا ہوں۔۔
33
1
24
@meedu_khn
حمید خان
18 days
وہ پوچھنا یہ تھا کہ چائے والی پکچر دوپہر بخیر کو لگانا چاہیے یا شام بخیر والی ٹویٹ کے ساتھ ؟ شام بخیر
Tweet media one
31
0
24
@meedu_khn
حمید خان
21 days
" ہدایت " اللہ پاک سے مانگے بنا نہیں ملتی لہذہ اللہ پاک سے ہدایت مانگا کرو اپنے لیے بھی اور دوسروں کیلیے بھی اور میرے لیے بھی اللہ پاک ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں آمین ثم آمین
24
10
26
@meedu_khn
حمید خان
1 month
Have a blessed saturday😍
29
1
26
@meedu_khn
حمید خان
5 months
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ جب کسی سے محبت کا اظہار کیا جاتا ہے تو اسکا مقصد کیا ہوتا ہے ؟ کسی کو بتائے بنا بھی تو چاہا جا سکتا ہے
19
10
23
@meedu_khn
حمید خان
13 days
اپنی عبادات میں درود پاک کو زیادہ سے زیادہ شامل کریں۔۔ بے شک یہ ہر حال میں قبول ہے ❤️صلی اللہ علیہ وسلم ❤️
29
3
27
@meedu_khn
حمید خان
5 months
آٹھ دس سال سے تو میں بھی سوشل میڈیا یوز کر رہا پتہ نیں اج تک اک بھی متاثر کن پوسٹ کیوں نا کر سکا۔۔😏😏
Tweet media one
27
9
21
@meedu_khn
حمید خان
1 month
سو نیں رہا ابھی اگر آپ سونے لگے ہیں تو آپ کو۔۔۔ #شب_بخیر
Tweet media one
26
3
23
@meedu_khn
حمید خان
29 days
کب سے سن رہا ہوں میں کتنا بولتی ہے تو 😍😗 #شام_بخیر
26
2
25
@meedu_khn
حمید خان
5 months
شادی کی بات اپنی جگہ لیکن یہ اک حقیقت کہ میرے والدین 1987 سے1990 تک سعودیہ مقیم رہے اور میری وہاں کی ہی پیدائش ہے۔ اللہ پاک میرے والدین کو جنت الفردوس میں جگہ دیں۔۔ امین ثم امین
19
14
21